2025-04-22@21:01:20 GMT
تلاش کی گنتی: 45

«نثار کھوڑو»:

    ضلع شرقی میں جاری تعمیرات پر ڈی جی اسحاق کھوڑو کی دانستہ چشم پوشی برقرار آصف رضوی ریٹائرمنٹ سے قبل مال سمیٹنے میں سرگرم احتساب سے لاپروا جمشید روڈ نمبر 1کے رہائشی پلاٹ نمبر 627پر تجارتی مقاصد کے لئے تعمیرات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج کھوڑو سسٹم نے انہدام اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی سندھ کے صدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر سندھ کارڈ کا الزام لگانے والے ماضی میں کالاباغ ڈیم اور گریٹر تھل کینال کے حامی رہے ہیں، چاول اور گنے کی فصل کے لیے بھی سندھ میں پانی میسر نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر...
    نثار کھوڑو—فائل فوٹو پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کینال منصوبے سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا گیا تو پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کی حمایت چھوڑ دے گی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع کینال منصوبے کے خلاف کراچی، میر پور خاص اور سکھر میں احتجاجی جلسے...
      اسکیم 33میں فلک ناز ٹوئن ٹاؤر ،دانیال ریزیڈنسی ،برج الحرمین بریشنا ہائٹس کی عمارتیں موجود خلاف ضابطہ عمارتوں کو انہدام سے بچانے میں قربان جمالی، عدیل قریشی ،الطاف سومرو کامیاب غیر قانونی تعمیرات پرڈی جی اسحاق کھوڑو سے موقف لینے کی باربار کوشش کامیاب نہیں ہو سکی ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو کے جاری کردہ...
      ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی عہدے سے فارغ ،سید محمد ضیاء کی وسطی میں تعیناتی ، مافیا آزاد خلاف ضابطہ تعمیرات میں ملوث افراد و عوام دشمن بیٹرز کی سرگرمیاں عروج پر،عوام پریشان ناظم آباد کے پلاٹ 5A 9/11اور 5E19/15پر بالائی منزلوں کی تعمیرات جاری سندھ بلڈنگ میں ضلع وسطی کے ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی...
    اسحاق کھوڑو کی شرقی میں تعمیرات پر دانستہ چشم پوشی، آصف رضوی ریٹائرمنٹ سے قبل بے قابو جمشید روڈ نمبر 1کے رہائشی پلاٹ نمبر 627پر تجارتی مقاصد کے لئے تعمیرات کی مکمل آزادی رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات سے پانی و سیوریج کے مسائل میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا، شہری سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی...
    جرأت تحقیقاتی سیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٭نیب نے قومی احتساب آرڈیننس، 1999کی دفعہ 9(a)کے تحت بیان کردہ کرپشن اور زیرِدفعہ 10 ملوث ملزمان، موجودہ ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو اور سابقہ ڈی جی عبدالرشید سولنگی اور دیگر کے خلاف انکوائری کی اجازت دی ٭نیب کی رپورٹ کے مطابق تیسری بار بطور ڈی جی تعینات ہونے والے محمد اسحاق...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ وفاق نے کالا باغ ڈیم تو کبھی کینال کی صورت میں سندھ پر حملہ کیا، ہماری آباد زمینوں کو پانی نہیں مل رہا اور یہ کینال نکال رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا...
    نثار کھوڑو : فوٹو فائل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو  کا کہنا ہے کہ   دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے کے خلاف پیپلز پارٹی 18 اپریل کو جلسہ کر رہی ہے۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ حیدرآباد اور سکھر کے بعد تمام...
    خطیر رقوم میںرہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات کی چھوٹ ، شہری بیٹر مافیا سے پریشان بلڈنگ انسپکٹر کاشف کورنگی ٹاؤن شپ کے مختلف پلاٹس پر ناجائز تعمیرات کا محافظ ناجائز تعمیرات پر ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو سے رابطہ کرنے پر کوئی جواب نہیں مل سکا کھوڑو سسٹم میں بدعنوان بلڈنگ افسران کا قابض ہونادودھ کی...
    بلڈنگ افسران کی من مانیوں نے کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل کر کے رکھ دیا غیر قانونی تعمیرات اور لوٹ مارکے ذمہ دار بلڈنگ افسران تاحال احتساب سے محفوظ جلیس صدیقی، آصف رضوی، اورنگ زیب، ضیاء کالاکی سرگرمیاں ڈھکی چھپی نہیں ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو نے شہریوں کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا ہے۔...
      اورنگزیب خان نے بلند عمارتوں کی تعمیر کا ذمہ اٹھا لیا ،عوام بنیادی ضروریات سے محروم ناظم آباد نمبر 2 پلاٹ نمبر E3/1پرکمزور بنیادوں کی پرانی عمارت پر چھٹی منزل کی تعمیر ناجائز تعمیرات پر موقف لینے کے لئے ڈی جی سے موقف لینے کی کوشش ، رابطہ ممکن نہ ہو سکا ناظم آباد...
    صوبائی صدر نثار کھوڑو نے اپنے ویڈیو بیان میں دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف 2 اپریک بدھ کو سندھ بھر کے تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز میں شام کو احتجاجی مشعل بردار ریلیوں کا اعلان کیا۔  اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی سندھ نے متنازعہ 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف احتجاجی تحریک کا دائرہ واسیع...
    نثار کھوڑو(فائل فوٹو)۔ پیپلز پارٹی نے متنازعہ 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا۔ کراچی سے جاری بیان میں پیپلز  پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ کل سندھ بھر میں احتجاجی مشعل بردار ریلیاں نکالی جائیں گی۔انہوں نے کہا سندھ بھر کی تحصیل سطح کی تنظیمیں...
    کراچی:پیپلز پارٹی سندھ نے متنازع 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف احتجاجی تحریک کا دائرہ واسیع کرکے احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا۔ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 6 کینال منصوبے کیخلاف کل سندھ بھر میں مشعل بردار ریلیاں نکالے گی۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے دریائے...
    اورنگزیب علی خان کا نام غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر میں مضبوط ڈھال سمجھا جاتا ہے ناظم آباد نمبر 2پلاٹ نمبر G 1اور B18 میںپرانی عمارتوں پر بالائی منزلوں کی تعمیر ناجائز تعمیرات پر موقف لینے کی کوشش ،ڈی جی اسحاق کھوڑو سے رابطہ ممکن نہ ہو سکا ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اسحاق...
    کھوڑو سسٹم میں بھی بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب کا قبضہ برقرار ، غلط تعمیرات کو تحفظ حاصل ناظم آباد نمبر 2پلاٹ C9/5اور D3/11کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات شروع جرأت ٹیم کی موقف لینے کی کوشش،اسحق کھوڑو نے ناجائز تعمیرات پر خاموشی اختیار کر لی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈی جی اسحاق کھوڑو کی سرپرستی...
    بلڈنگ انسپکٹراورنگزیب علی خان نے ناظم آباد میں کمزور عمارتوں کا جنگل اُگانا شروع کر دیا ناظم آباد نمبر 2 بلاک E پلاٹ 8/11اور 8/12 کی پرانی عمارتوں پر بالائی منزلیں تعمیر شہر بھر میں جاری غیر قانونی تعمیرات میں ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اسحاق کھوڑو کی سرپرستی کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں...
      اورنگزیب نے پرانی عمارتوں پر بالائی منزلوں کی تعمیر شروع کروا دیں ڈی جی کی سرپرستی کا دعویٰ ناظم آباد نمبر 2 کے پلاٹ نمبر E1/3 کی پرانی عمارت پر چھٹی منزل تعمیر کرنے کی چھوٹ دے دی ڈی جی اسحق کھوڑو سے اورنگ زیب کے زیر سرپرستی ہونے پر موقف لینے کی کوشش،...
      بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب علی خان غیر قانونی تعمیرات کی مضبوط ڈھال بن گئے ناظم آباد نمبر 2پلاٹ نمبر G1Sاور B18 پرپرانی عمارتوں پر بالائی منزلیں تعمیر ڈی جی اسحاق کھوڑو سے غیر قانونی تعمیرات پر رابطے کی کوشش ،کوئی جواب نہیں ملا ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اسحاق کھوڑو نے گزشتہ دنوں شہر...
    عہدے سے برطرفی کے باوجود بھی غیر قانونی دھندوں کی سرپرستی میں ملوث ناظم آباد نمبر 2پلاٹ نمبر 2C 9/5اور2D 3/11پر بغیر نقشے کے تعمیرات ڈی جی اسحق کھوڑو سے غیر قانونی تعمیرات پر رابطے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکی کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج کھوڑو سسٹم میں بھی عہدے سے...
    فرحان ڈیوڈاور کامران مرزا نے علاقے میںغیر قانونی بننے والی عمارتوں کی حفاظت کا ذمہ اٹھا لیا لیاقت آباد B1ایریا پلاٹ 20/10اور 18/8اور 18/5کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات ڈی جی کا رابطوں کے باوجود موقف دینے سے گریز ،بدعنوان افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کھوڑو سسٹم میں بھی...
      ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی نے نارتھ ناظم آباد میں بھی غیر قانونی تعمیرات شروع کرا دیں بفرزون میں پلاٹ نمبر R 186سیکٹر 15B اور 15A4کے پلاٹ 174پر غلط تعمیرات ڈی جی اسحق کھوڑو سے موقف لینے کے لیے رابطہ ،ناجائز تعمیرات پر جواب دینے سے گریز سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کھوڑو سسٹم کے...
      ڈی جی اسحاق کھوڑو کی مہربانیاں کماؤ افسران جلیس احمد صدیقی اور سجاد خان پر برقرار ناظم آباد نمبر 3پلاٹ A8/1اور G3/14پر عدالتی احکامات کے بر خلاف تعمیرات ڈی جی اسحاق کھوڑو کا تعمیراتی خلاف ورزیوں پر رابطوں کے باوجود موقف دینے سے گریز سندھ کنٹرول بلڈنگ اتھارٹی میں کھوڑو سسٹم کے تحت غیر...
    اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ کینالز بنانے سے پاکستان کو نقصان ہوگا، لیاقت جتوئی کو نواز شریف نے وزارتِ اعلیٰ سے نکالا پھر وزارتِ آبپاشی دی گئی، اب وہ ہم پر تنقید کر رہے ہیں کہ ہم نے سندھ کو فروخت کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں پانی کی قلت اور دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے...
    رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات کے اضافی پیسے طلب کئے جانے لگے ،ناجائز تعمیرات میں تیزی ناظم آباد نمبر 1پلاٹ K2 اور گلبہار رضویہ سوسائٹی پلاٹ C4پر خلاف ضابطہ تعمیرات جاری ڈی جی سندھ بلڈنگ اسحاق کھوڑو سے موقف لینے کی باربا رکوشش ، کسی رابطے کا جواب نہیں دیا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں...
      صحافی تنظیموں کا سندھ بلڈنگ میں رشوت ستانی کے شواہد عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ مشتاق درانی کا ڈی جی ایس بی سی اے کو نوٹس بھیج کر صحافیوںکو ہراساں کرنے کا مشورہ حقائق پر مبنی خبریں روکنے کے لئے ڈی جی ایس بی سی اے محمد اسحاق کھوڑو دھونس دھمکیوں پر اتر...
      قمر قائم خانی عاصم صدیقی ، ماجد مگسی عمران رضوی نے ناجائز تعمیرات کا سسٹم سنبھال لیا ناظم آباد نمبر 3پلاٹ A8/1اور G3/14پر عدالتی احکامات کے بر خلاف تعمیرات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میںڈی جی اسحق کھوڑو کی سرپرستی میں بدعنوانیاں جاری ہیں۔ اتھارٹی کے قابض سسٹم کی چھتری تلے غیر قانونی تعمیرات میں...
    افطار ڈنر سے خطاب میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نے کہا کہ دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج جاری رہنا چاہیے، ہم نئی نہریں نکالنے کے خلاف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور صوبائی صدر سندھ نثار احمد کھوڑو  نے کہا ہے کہ دریائے سندھ سے...
    پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نے کہا کہ سندھ کو متنازعہ کینالوں کا منصوبہ کسی صورت قبول نہیں ہے، پیپلز پارٹی سمیت پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ کے پانی سمیت عوام کے حقوق کی بات کر رہے ہیں، متنازعہ کینالوں کے خلاف مختلف سیاسی، سماجی و قوم پرست تنظیموں کا احتجاج عوام کی آواز...
    کمزور بنیادوں پر خطرناک عمارتیں تعمیر، ڈائریکٹر آصف رضوی اور سجاد خان بے قابو مقبول کو آ پریٹو باؤسنگ سوسائٹی کے بلاک 3پلاٹ نمبر 1اور 2پر خطرناک عمارتیں تعمیر شہر قائد میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کھوڑو سسٹم کھل کر کھیلنے لگاہے، جس کے تحت بلڈنگ افسران غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے...
      بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب خان پر سرپرستوں کی مہربانیاں برقرار ،کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں تیزی ناظم آباد میں پلاٹ نمبر3B 4/123B 12/1پرمنہدم عمارتوں کی ازسرنو غیر قانونی تعمیرات شروع سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈی جی اسحاق کھوڑو کی سرپرستی میں کھوڑو سسٹم قائم ہے جس کے تحت کراچی میں غیر قانونی تعمیرات...
      غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی موقف طلب کرنے پر پیکا ایکٹ میں نمائندہ جرأت کو گرفتاری کی دھمکی گلبرگ بلاک 15پلاٹ 144، 216، 1281،1382 کے رہائشی پلاٹوں پر ناجائز پورشن تعمیر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ڈی جی اسحاق کھوڑو کی سرپرستی میں قائم کھوڑو سسٹم نافذالعمل ہے ۔کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا...
      بغیر نقشے تعمیر ات سے ملکی محصولات کو بھاری نقصان ،بلڈنگ انسپکٹر کاشف کے اثاثوں میں بے پناہ اضافہ کے ڈی اے کو آپریٹو باؤسنگ کورنگی 1192 اور 1196پرکمزور بنیادوں پر دکانیں اور پورشن یونٹ تعمیر سندھ بلڈنگ اتھارٹی میںتیسری مرتبہ ڈی جی بننے والے اسحق کھوڑو نے اپنے بدنام زمانہ ماضی کو نبھاتے...
    عمارتوں پر نمائشی انہدامی کاروائیاں محض مال بٹورنے کا ذریعہ ہیں، جرأت سروے ناظم آباد کے مختلف پلاٹ 9/15C 20/10اور3B 2/18پر نمائشی کا رروائیاں ناظم آباد پر قابض اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار راؤ پر ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو کی کرم نوازیاں جاری ہیں جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ناظم آباد میں خود ساختہ سسٹم تشکیل...
      نواب منگنیجو نے بفرزون سے لیکرفور کے چورنگی تک سسٹم کی کمان سنبھال لی بفرزون میں پلاٹ نمبر R 186سیکٹر 15Bپر دکانوں کی غیر قانونی تعمیرات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج پٹہ سسٹم کو پٹہ کون ڈالے گا۔گزشتہ دنوں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو نے بھی...
      ضلع وسطی ایک بار پھر سے غیر قانونی تعمیرات کروانے والی مافیا کے شکنجے میں آنے والا ہے مشتاق درانی ، قمر قائم خانی ، اویس ، عمران رضوی ، اورنگزیب ، ضیاء کے لیے من پسند جگہیں غیر قانونی تعمیرات کا پرانا کھلاڑی فیصل میمن ایک بار پھر سے کھوڑو سسٹم میں ان...
    چیئرمین نثار کھوڑو پی اے سی کا اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
    کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی اے سی کا اجلاس چیئرمین نثار کھوڑو کی صدارت میں کمیٹی روم میں ہوا،جلاس میں کمیٹی کے رکن مخدوم فخرالزمان، سیکریٹری محکمہ لیبر رفیق قریشی سمیت دیگر متعلقہ افسران کی شرکت ،جلاس میں محکمہ لیبر کے متعلق سال 2018ع سے سال 2020ع تک آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین پی...
    کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ کے تمام اضلاع کی ضلعی اے ڈی پی اسکیموں کیلیے مختص 120 ارب روپے کے بجٹ سے تمام ضلعی اے ڈی پی اسکیموں اور ان اسکیموں پر خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات 10 روز میں تمام ڈپٹی کمشنرز سے طلب کرلیں۔ جمعرات کو...
    کراچی(صباح نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے نئے کینالز منصوبے کے معاملے پر سندھ کے اعتراضات اور بحث کو بے بنیاد قرار دینے اور کوئی بھی صوبہ دوسرے صوبے کے حصے کا پانی نہیں لینے کے موقف کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی سندھ...
    ایک بیان میں رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ نئے کینالوں کے منصوبے پر سندھ کی عوام میں شدید غصہ ہے اس لئے سندھ کی آواز کو بے بنیاد بحث قرار دینا بند کیا جائے، سندھ اپنے پانی کے حصے پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر...
۱