2025-04-22@02:12:58 GMT
تلاش کی گنتی: 273

«پولیو مہم»:

    ریاض:سعودی عرب نے ملک میں داخل ہونے والے مسافروں کے لیے پولیو ویکسین کو لازمی قرار دے دیا، جس کے باعث ائیرپورٹس پر سخت چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن(GACA) کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ پولیو ویکسینیشن کی شرط اور ضروری تفصیلات کے سلسلے...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لئے پولیو کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے نئی...
    فیصل آباد: سعودی حکومت کی جانب سے پولیو ویکسین کو لازمی قرار دینے کے بعد نادرا کا پولیو ویکسین ویری فیکیشن اور ڈیٹا انٹری سسٹم بند ہونے سے عمرہ زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق عمرہ کے لئے سعودی عرب جانے والے سینکڑوں مرد و خواتین دفاتر کے باہر دھکے کھانے...
    شکارپور سے پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے، جس کے نمونے 15 دسمبر 2024ء کو لیے گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ملک میں پولیو کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سال 2024ء کے 74ویں پولیو کیس کی تصدیق کر دی گئی۔ انسداد پولیو پروگرام کے حکام کے مطابق سندھ کے شہر شکارپور سے پولیو...
    شکارپور: ملک میں پولیو کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سال 2024 کے 74ویں پولیو کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے حکام کے مطابق شکارپور سے پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے، جس کے نمونے 15 دسمبر 2024 کو لیے گئے تھے۔یہ شکارپور سے رپورٹ ہونے والا...
    ملک میں پولیو کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سال 2024 کے 74ویں پولیو کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے حکام کے مطابق شکارپور سے پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے، جس کے نمونے 15 دسمبر 2024 کو لیے گئے تھے۔ یہ شکارپور سے رپورٹ ہونے والا...
    نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) نے کہا ہے کہ سال 2025 کی پہلی قومی پولیو مہم کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے جس دوران ملک بھر میں بچوں کو انسداد پولیو وائرس کی ویکسینیشن کرائی گئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق قومی پولیو مہم 3 تا 9 فروری ملک بھر میں جاری رہی...
    پولیو کے خاتمے میں مشکلات بڑھ گئی ہیں، کراچی میں انسداد پولیو مہم کا ہدف پورا نہ ہو سکا۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے ہدف کا حصول مشکل ہو گیا ہے، کراچی میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 90 ہزار 89 بچے ویکسین پینے...
    لاہور؍ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ خبر نگار) پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ  کے بغیر سینکڑوں عمرہ زائرین کو سعودیہ جانے سے ائر پورٹ پر روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز سمیت نجی و غیر ملکی ایئرلائنز نے 228 مسافروں کو پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر آف لوڈ کیا...
    لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) ملک بھر کے ائرپورٹ سے بغیر پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ سیکڑوں عمرہ زائرین کو سعودیہ جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز سمیت نجی وغیر ملکی ائرلائنز نے 228 مسافروں کو پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ نہ ہونے آف لوڈ...
    لاہور: ملک بھر کے ایئرپورٹ سے بغیر پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ سینکڑوں عمرہ زائرین کو سعودیہ جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز سمیت نجی وغیر ملکی ایئرلائنز نے 228 مسافروں کو پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ نہ ہونے آف لوڈ کیا ہے ۔ ذرائع...
    وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کےلیے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نےپولیو ویکسین سے متعلق مراسلہ جاری کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مراسلے میں عمرہ زائرین کےلیے پولیو سے...
    ریاض:پاکستان سے عمرہ کی غرض سے سعودی عرب کا سفر کرنے والے عازمین کے لیے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) نے باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ دوسری جانب وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین، آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر کو...
    ویب ڈیسک :سعودی عرب جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین، عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر کو ہدایات جاری...
    سعودی عرب جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین، عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔وزارت مذہبی امور نے عمرہ زائرین، عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاتر کو ہدایات...
    سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری! سعودی عرب نے مسافروں کو بڑا ریلیف دے دیا سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کے مراسلے کے مطابق پاکستان سے سعودی عرب روانہ ہونے والے عمرہ زائرین کے...
    عمرہ آپریٹرز اور ایئر لائنز کیلئے وزارت مذہبی امور کی جانب سے ہدایات نامہ جاری کر دیا گیا  ۔ وزارت مذہبی امورکی جانب سے جاری کر دہ ہدایت نامے کے مطابق عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی بغیر پولیو ویکسین کے سعودی عرب جانے کی اجازت نہیں ہوگی،عمرہ زائرین روانگی سے...
    لاہور : پاکستانی عمرہ زائرین کو پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر آف لوڈ کر دیا گیا، سعودی عرب نے مسافروں کیلئے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ ہونا لازم قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب جانے والے مسافروں کو پولیو ویکسین کے معاملے پر عمرے کی ادائیگی کیلئے جانیوالے متعدد زائرین کو سفر کی اجازت...
    کراچی (نیوز ڈیسک)سعودی ائیرلائن نے 100 سے زائد پاکستانی عمرہ زائرین کو آف لوڈ کردیا،عمرہ زائرین کو پولیو ویکسینیشن اور کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث آف لوڈ کیا گیا عمرہ زائرین کو پولیو ویکسینیشن اور کورونا سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث آف لوڈ کیا گیا، جس پر انہوں نے شدید احتجاج اور نعرے بازی...
    بلوچستان میں سات روزہ انسدادِ پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی ہے۔  ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق اس مہم کے دوران صوبے میں 99 فیصد ہدف حاصل کیا گیا۔ مہم کے دوران 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے تحفظ کے قطرے پلانے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ اس دوران پولیو ٹیموں...
    اسلام آباد : ملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق بلوچستان کے8 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ژوب،نوشکی،لسبیلہ، حب، خضدار، نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ان اضلاع سے...
    آزادکشمیر سمیت ملک کے 21اضلاع کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سال 2024کی طرح 2025میں بھی پاکستان پولیو وائرس کی زد میں ہے، چاروں صوبوں کے مزید 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں خطرناک وائرس نکل آیا ۔ ملک کے جن...
    کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے نہ پلانے پر4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے نہ پلانے پر مبینہ ٹائون تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے بعد 4افراد...
    ویب ڈیسک:  بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمے کے اندراج کے بعد 4 افراد کو گرفتار...
    پولیس کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقے حسن درہ کے مقام پر پولیو ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار فدا حسین پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں پولیو ڈیوٹی دینے والے ایک اور پولیس اہل کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق...
    2025 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم ملک بھر میں جاری ہے۔ ابتدائی 4 دن میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گیے ہیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق قومی پولیو مہم 9 فروری تک جاری رہے گی، والدین سے درخواست پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے...
    نواب شاہ : کمشنر شہید بینظیر آباد ڈویژن ندیم احمد ابڑو پولیو کمپئن کے دوران ٹیموں کو چیک کررہے ہیں
    کراچی (رپورٹ :حماد حسین)ملک بھر کی طرح کراچی کے تمام اضلاع میں پولیو مہم جاری ‘ ہزاروں بچوں کو قطرے پلادیے گئے‘پولیو ٹیمیں منظم طور پر اسکولوں میں بھی جاکر بچوں کو قطرے پلارہی ہیں ‘بعض علاقوں میں غفلت برتنے کی اطلاعات‘ حکام نے 11اہلکاروں کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد پولیو مہم...
    کراچی کے علاقے سچل گوٹھ میں مشتعل افراد کی جانب سے انسداد پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق سچل گوٹھ میں 20 سے 25 افراد نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار کرتے ہوئے انسداد پولیو ٹیم سے جھگڑا کیا اور ہاتھا پائی ہوئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری...
    کراچی: کمشنر کراچی نے پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11 تپے داروں کو  معطل کرکے کمشنر ہاوس میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکم نامہ کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے چیف سیکریٹری...
    کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11  اہلکار وں کو معطل کر دیا گیا۔کمشنر کراچی نے چیف سیکرٹری کی ہدایت پر معطلی کا حکم جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق معطل ہونے والے  اہلکاروں کا تعلق ضلع ملیر اور ویسٹ سے ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا  کہ معطل اہلکار معطلی کے...
    کراچی میں پولیو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 11 تپے داروں کو معطل کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی نے چیف سیکریٹری کی ہدایت پر معطلی کا حکم جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معطل ہونے والے تپے داروں کا تعلق ضلع ملیر اور ویسٹ سے ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معطل افسران معطلی...
    جیکب آباد ،پولیو وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلیے منعقدہ اجلاس میںانوارالحق ، کمشنرلاڑکانہ ، ڈی سی اورایس ایس پی ودیگر شریک ہیںجیکب آباد ،پولیو وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلیے منعقدہ اجلاس میںانوارالحق ، کمشنرلاڑکانہ ، ڈی سی اورایس ایس پی ودیگر شریک ہیں
    کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شیرشاہ بچوں کوپولیوکے قطرے پلانے سے انکارپرپولیو ورکرزسے جھگڑا کرنے والے3 افراد کو پولیس نے گرفتارکرکے تھانے منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیرشاہ تھانے کی حدود محمدی روڈگلی نمبر 14 میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر پولیو ورکرزسے جھگڑا کرنے والے تین افراد عابد آفریدی ولد اول...
    کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ ملک سے پولیو وائرس کے خاتمہ کے لئے ضروری ہے کہ پانچ سال تک کے بچوں کے یر بچہ کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف ہر ممکنہ طور پر ہورا ہو اور ہر علاقہ سے پولیو...
    Pic20-010 KARACHI: Jul20- A health worker administering polio vaccine drops during a polio vaccination door-to-door campaign as resuming the anti-polio vaccination drive in specific parts of the country after a four-month pause due to the coronavirus outbreak in provincial capital. ONLINE PHOTO by Sabir Mazhar کوئٹہ : بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں پولیو سے بچاﺅ...
    سعید احمد :پاکستان سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر آگئی ،پاکستانی زائرین کو گردن توڑ بخار ویکسین سے استثنیٰ دے دیا گیاسعودی شعبہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے زائرین کیلئے ویکسین کی شرط ختم کردی،سعودی ایوی ایشن اتھارٹی گاکا نے تمام ملکی وغیر ملکی ایئرلائنز کو آگاہ کر دیا،زائرین صرف پولیو...
    کراچی: شیرشاہ کے علاقے میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلانےسےانکارپرپولیوورکرزسے جھگڑا کرنے والے تین افراد کو پولیس نےگرفتارکرکے تھانے منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شیرشاہ کے علاقے محمدی روڈگلی نمبر 14 میں بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے سےانکار پر پولیو ورکرزسے جھگڑا کرنے والے تین افراد کو پولیس نےگرفتارکرکے تھانے منتقل کردیا۔  اس...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2025ء) وزیرِاعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پولیو مہم بلا تعطل 9 فروری تک جاری رہے گی،انہوں نے والدین اور کمیونٹی سے اپیل کی کہ پولیو ورکرز کے لئے اپنے دروازے کھولیں اور...
    بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں متعدد شہریوں نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں 90 افراد نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا جن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 افرادگرفتار کرلیے گئے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق 60 انکاری والدین کو آمادہ کرکے بچوں کوپولیو...
    15 ہزار سے زائد آبادی پر محیط وادی نیلم کے علاقے سرگن میں پولیو مہم چلانا شدید مشکلات سے بھرپور ہے۔ برفباری، دور دراز گھر، اور دشوار گزار راستے خواتین رضاکاروں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں۔ مہناز سجاد سرگن کی رہائشی ہیں اور پولیو مہم میں 3 سال سے سوشل ورکر کے طور پر...
    بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف کارروائی کا اغاز کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق، شہر میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران 90 افراد نے اپنے 5 سال سے کم...
     لاہور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج چوتھا دن ہے، ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ فیلڈ میں اب تک تقریباً 16 لاکھ بچے پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں، ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے فیلڈ میں موجود پولیو ورکرز سے ملاقات کی۔ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ٹیلی...
    کوئٹہ(نیو ز ڈیسک)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں متعدد شہریوں نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا۔کوئٹہ میں 90 افراد نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا جن کے خلاف کارروائی کرتےہوئے 5 افرادگرفتار کرلیے گئے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق 60 انکاری والدین کو آمادہ کرکے بچوں کوپولیو سے بچاؤ...