2025-04-22@10:33:00 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«اوور اسپیڈنگ»:
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ---فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ٹریفک حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نابالغ ڈرائیورز کو ہر گز سڑکوں پر نہ آنے دیا جائے، اوور اسپیڈنگ کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی خلاف...
---فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ٹریفک پولیس نے 9 سے 16 اپریل تک کی پیش رفت رپورٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ کو پیش کر دی۔ کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سزائیں و جرمانے بڑھانے کی تجاویزکراچی...
علی ساہی:لائسنس منسوخ ،مقدمات کا اندراج اور بڑے جرمانے ہوں گے، ترقی یافتہ ممالک کی طرز پرمالی حیثیت کو مدنظر رکھ کر جرمانے کئے جائیں گے،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پوائنٹس بھی کاٹے جائیں گے۔ ٹریفک حکام کا کہنا تھا کہ 20پوائنٹس ہونے پر لائسنس منسوخ کردیا جائےگا،24مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر...
علی ساہی: اوور سپیڈنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ رواں ماہ لاہور میں 8 ہزار سے زائد چالان کیے گئے جبکہ صوبہ بھر میں 12 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق لاہور میں 900 سے زائد اور صوبہ بھر...
وقاص احمد: موٹروے پولیس کی اوور سپیڈ کر نے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، خلاف ورزیوں پر 20 مقدمات درج جبکہ ایک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان موٹروے سید عمران احمد کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ڈرائیوروں کیخلاف 4 مقدمات درج کیے گئے، لاہور اسلام...

ملتان، نیشنل ہائی ویز موٹروے پولیس کی طرف سے اوور سپیڈ کرنے والے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج, حوالات میں بند
موٹروے ایم فور میں لوکیشن 34 پر انسپکٹر محمد صفدر اور سب انسپکٹر تیمور عباس علوی نے سپیڈ چیکنگ کے دوران گاڑی نمبرBDB/583 جو کہ 173 کلو میٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے آ رہی تھی، ڈرائیور رحیم خان ولد ظریف خان کے خلاف تھانہ بدھلہ سنت مقدمہ نمبر 228/25 درج کر کے ڈرائیور کو...
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے پاکستان بھر میں موٹر ویز پر اوور اسپیڈنگ کو روکنے کے لیے ایک سخت نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اب موٹر ویز پر گاڑیاں چلاتے ہوئے رفتار کی حد سے تجاوز کرنے والوں پر نہ صرف جرمانہ عائد کیا جائے گا بلکہ ان کی گاڑیاں ضبط کرکے...
سعید احمد :شالیمار ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ مکمل ہوگئی ۔ حادثے کا جوائنٹ سرٹیفکیٹ ریلوے ہیڈکوارٹر کو موصول ہوا جوائنٹ سرٹیفیکٹ کے مطابق ٹرین بوگیوں کی ڈی ریلمنٹ ڈرائیور کی غفلت کے باعث ہوئیں،ٹرین اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی، ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایس او پیز کے مطابق...
لاہور (آئی این پی) سکھیکی کے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق، جبکہ بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم ٹو پر سکھیکی ریسٹ ایریا کے قریب المناک حادثہ پیش آیا جہاں حادثے میں کار سوار میاں بیوی جاں بحق جبکہ بیٹی شدید...