2025-04-23@21:54:22 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی»:

معطل ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پرادارے میں بدانتظامی ، افسران کیساتھ بدتمیزی،کام میں غفلت جیسے الزامات عائد،چارج شیٹ پیش
اسلام آباد(رانا فرخ سعید)معطل ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی پرادارے میں بدانتظامی ، افسران کیساتھ بدتمیزی،دفتری امور کی انجام دہی میں غفلت جیسے الزامات عائد،چارج شیٹ پیش انکوائری کمیٹی نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر معطل ڈائریکٹر جنرل پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکیشن ایجنسی فرزانہ الطاف شاہ سے دو ہفتوں...
لاہور: پنجاب انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کو عالمی معیار کی سرٹیفیکیشن مل گئی۔ برطانیہ کے ایکریڈیٹڈ ادارے نے ای پی اے پنجاب کی اعلیٰ کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے اسے آئی ایس او 9001 سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، ای پی اے پنجاب یہ اعزاز حاصل کرنے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا۔ ...
ویب ڈیسک : ڈی جی انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف کو معطل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر فرزانہ الطاف کو ان کے عہدے سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد 120 روز کے لیے معطل کیا گیا۔ ڈی جی ای پی اے سول سرونٹ کے ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ کے تحت عہدہ سے ہٹایا گیا...
ڈی جی انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف شاہ عہدے سے معطل کردیا گیا۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ گریڈ 20 کی افسر فرزانہ الطاف شاہ کو وزیراعظم کی منظوری سے ابتدائی طورپر 4 ماہ کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ فرزانہ الطاف کی معطلی سول سرونٹ ایفیشینسی اینڈ ڈسپلن رولز2020...