2025-04-23@21:47:59 GMT
تلاش کی گنتی: 9

«اختر محمد کھیتران»:

    خیرپور کی تحصیل میں کھیت سے صحافی کی لاش برآمد WhatsAppFacebookTwitter 0 10 April, 2025 سب نیوز خیرپور کی تحصیل ٹھری میراہ میں کھیت سے صحافی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایس ایس پی سمیع اللہ کے مطابق صحافی کی شناخت اللہ ڈنو شر کے نام سے ہوئی جسے کلہاڑی کے وار کرکے...
    —فائل فوٹو خیرپور کی تحصیل ٹھری میر واہ میں پولیس کو کھیت سے 1 شخص کی لاش ملی ہے۔ایس ایس پی سمیع اللّٰہ کے مطابق ملنے والی لاش صحافی اللّٰہ ڈنو شر کی ہے جنہیں کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے۔ صحافی وسیم عالم کو والد نے قتل کیا: پولیسکرک میں صحافی وسیم...
    حیدرآباد ،غریب کسان کھیت میں گنے کی کٹنگ کررہے ہیں
    جیکب آباد( نمائندہ جسارت) جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے قصبہ گڑھی حسن سرکی میں گندم کی فصل سے ایک شخص کی لاش ملی ،جس کی شناخت جے کمار کے طور پر ہوئی ہے جو ٹھل شہر سے چند روز سے لاپتا تھا۔ لاش ملنے کی اطلاع پر گھر میں کہرام مچ گیا۔ پولیس نے...
    محراب پور(جسارت نیوز)سرپسند عناصر نے گنے کی فصل کو آگ لگا دی، واقعہ اکری پولیس تھانہ کی حدود گاؤں صاحب خان چانڈیو میں پیش آیا جہاں نامعلوم سرپسندوں نے مقامی زمین دار مٹھل چانڈیو کی گنے کی فصل کو آگ دی اور فرار ہوگئے متاثرہ زمیندار نے گاؤں والوں کی مدد سے آگ بجھائی تاہم...
    فیصل آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب میں بادل روٹھ گئے کھیت سوکھ گئے۔ بارشیں ناں ہونے سے گندم کی متاثر ہوتی فصل سے کسان پریشان ہیں۔ بارانی علاقوں میں ربیع کے سیزن میں 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ ایک طرف بھل صفائی کے نتیجے میں خشک نہریں تو دوسری طرف بارشیں ناں ہونے سے فیصل آباد...
    کھڈرو (نمائندہ جسارت) دیھ 15 جمڑاؤ کی رہائشی 20 سالہ عظیماں زوجہ عمر بگٹی کی سر دھڑ سے الگ بوری بند لاش سرسوں کے کھیت سے ملی، سرسوں کے کھیت میں پڑی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی گئی، پولیس نے وقوعہ پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی، جسے پولیس کی نگرانی...
    CHIANG RAI: تھائی لینڈ میں گزشتہ برس سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی عکاسی اور متاثرین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا گیا اور چاول کے کھیتوں کو سرخ اژدہا، بلی دیوی، کتے اور بلیوں کے عکاسی کرتے فن میں تبدیل کردیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق...
۱