2025-04-23@12:40:59 GMT
تلاش کی گنتی: 4

«اجرام فلکی»:

    اپریل کے اختتام پر ایک خوبصورت فلکی مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا، جب ہلال نما چاند سیاروں زہرہ (Venus)، زحل (Saturn) اور عطارد (Mercury) کے ساتھ مشرقی افق پر ایک ساتھ نظر آئے گا۔ یہ نظارہ 25 اپریل جمعہ کو علیٰ الصبح دکھائی دے گا، اور ان چاروں اجرامِ فلکی کو بغیر دور بین کے...
    ریاض ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 04 فروری 2025ء ) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ سے متعلق اعلان کر دیا گیا، سعودی ایوان شاہی کے مشیر نے مملکت میں فلکی حساب سے پہلے روزے کی تاریخ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علمابورڈ کے...
    سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علما بورڈ کے رکن شیخ  عبد اللہ بن سلیمان  المنیع کا کہنا ہے کہ فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ ہفتہ  یکم مارچ کوہوگا۔ فلکی حساب سے اس بار...
    ریاض(نیوز ڈیسک)فلکی حساب سے یکم مارچ بروز ہفتےکو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علمابورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع نےکہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم مارچ کو مملکت میں پہلا روزہ ہوگا۔ شیخ عبد اللہ بن سلیمان...
۱