2025-04-22@02:37:34 GMT
تلاش کی گنتی: 9

«سر ویوین رچرڈز»:

    ویسٹ اینڈیز کے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے کیوں کہ میں یہاں ہونا پسند کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جتنے عظیم لوگ یہاں ہیں ایسے میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایک بہترین جگہ ہے۔ پی ایس ایل 10 میچز کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز سے شکست کے باوجود ایونٹ ابھی تک اچھا جارہا ہے، ہم نے اچھا کم بیک کیا ہے اور ہم نے اچھا کھیلا تو ہم جیت سکتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں سر ویوین نے کہا کہ اہم بات اپنے آپ پر یقین اور کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ حوصلہ اور ترغیب...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے ٹیم کو جوائن کرلیا، جو پی ایس ایل 10 کے میچز کے لیے پرجوش ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے اور میچز کے لیے پرجوش ہیں۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہوں گے، ایلکس کیری آسٹریکیا میں ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل نہیں کھیل پائیں گے۔ ایلکس کیری کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقا کے روسی وین ڈر ڈسن کا جزوی متبادل منتخب کیا تھا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی منیجمنٹ کے مطابق روسی وین ڈر...
    انٹرنیشنل ماسٹرز لیگ کونسل کے ممبر ویوین رچرڈز نے ملکی کرکٹ کے موجودہ حال پر تکلیف اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ چیمپیئنز ٹرافی میں دو سابق فاتح ویسٹ انڈیز اور سری لنکا شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ویسٹ انڈین ٹیم ایک بار پھر دنیائے کرکٹ کی مضبوط قوت بن کر سامنے آئے گی اور ہماری ٹیم افغان کرکٹ ٹیم جیسی پرفارمنس دکھاکر ان کی جگہ لے پائے گی۔ ورچوئل مذاکرے میں شریک رچرڈز نے کہا کہ افغان ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ شاندار ہے، جب ہم دیکھتے ہیں کہ چیمپیئنز لیگ میں افغانستان ہے اور ویسٹ انڈیز نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ افغان ٹیم درست سمت پر گامزن ہے۔ ویوین رچرڈز...
    ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول اور لاجسٹک میں مسائل پر آئی سی سی پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں یہ سیاست کی وجہ سے ہورہا ہے، تاہم میں میں سیاست پر بات نہیں کروں گا، البتہ آئی سی سی جو قوانین اور انتظامات کا ذمہ دار ہے ان کی وجہ سے مسئلہ ہے۔ رچرڈز نے کہا کہ اگر آئی سی سی اس کا ذمہ دار ہے تو میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہورہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: چیمپیئنز ٹرافی: بھارت کی ضد نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کو مشکل میں ڈال دیا انہوں نے مزید کہا کہ میں اس بات پر...
    بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار ویوین دسینا نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بگ باس 18 کے اختتام کے چند دن بعد بحرین کا سفر کرنے والے اداکار ویوین دسینا کو بحرین حکومت کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا، جس کے ساتھ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بھارتی ٹی وی اداکار بن گئے ہیں۔ بحرین کے سرکاری حکام نے ان کی فنی خدمات اور بین الاقوامی سطح پر مقبولیت کو سراہتے ہوئے یہ اعزاز پیش کیا۔ A post common by Yusuf Lori (@yusuf44) ویوین دسینا نے اس موقع پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ’میں بے حد خوش اور شکر گزار ہوں کہ مجھے...
    ممبئی : بھارت کے معروف رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 18 کا اختتام اداکار کرن ویر مہرا کی جیت کے ساتھ ہوا۔ یہ شو ساڑھے تین ماہ سے جاری تھا اور آخرکار کرن ویر مہرا نے اپنے حریف ویوین ڈسینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔   فائنل میں کرن ویر مہرا کے ساتھ ویوین ڈسینا، ایشا سنگھ، اویناش مشرا، چم دارنگ اور رجت دلال بھی شامل تھے۔ شو کے میزبان سلمان خان نے دونوں ٹاپ فائنلسٹ کرن ویر اور ویوین کو اسٹیج پر بلایا، اور آخرکار کرن ویر مہرا کی جیت کا اعلان کیا۔   کرن ویر مہرا کو انعام میں 50 لاکھ بھارتی روپے اور ایک چمچماتی ٹرافی دی گئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ...
    ممبئی : بگ باس 18 کا گرینڈ فائنل اس اتوار کو ہوگا، جس میں بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔  اس موقع پر اکشے کمار اور عامر خان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے، جس سے شو کو مزید چار چاند لگنے کی توقع ہے۔ 104 دنوں تک جاری رہنے والے اس مقبول ترین شو کا اختتام چھ فائنلسٹ کے درمیان سخت مقابلے کے ساتھ ہوگا۔ ان فائنلسٹ میں رجت دلال، کرن ویر مہرا، ویوین ڈی سینا، اویناش مشرا، چم درانگ، اور عائشہ سنگھ شامل ہیں۔ شائقین کا کہنا ہے کہ رجت، کرن ویر، اور ویوین سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔ سلمان خان، جو بگ باس کے ہر سیزن کی جان مانے جاتے ہیں،...
۱