2025-12-14@17:42:38 GMT
تلاش کی گنتی: 8011
«پشاور پولیس»:
پشاور(نیوزڈیسک)ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم فرار تھا جبکہ کیس میں نامزد دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں، آئی جی کے پی پشاور: خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں قتل ہونے والے ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے...
کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر گٹکا اور ماوا فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ سنٹرل پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر سے اب تک مختلف تھانہ جات کی حدود میں خفیہ اور انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سڈنی دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آسٹریلوی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آسٹریلوی شہر سڈنی میں دہشتگرد حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین...
ویب ڈیسک : کراچی کے علاقے ملیر گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ نواز ولد حق نواز کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کا...
پریس کانفرنس سے خطاب میں چیئرمین پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ میری فیملی کی بے حرمتی کی گئی، ہم نے ہمیشہ دہشتگردی کی مذمت کی ہے اور قربانیاں دی ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ اس چھاپے میں ملوث پوری ٹیم کے خلاف کارروائی کی جائے، بصورت دیگر پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا۔...
ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس (ڈی ایم او) نے انقلاب منچہ کے ترجمان عثمان ہادی پر ہونے والے حملے میں ملوث ملزمان کی شناخت کر لی ہے، جمعے کے روز دارالحکومت میں پیش آنے والے فائرنگ واقعے میں انقلاب منچہ کے ترجمان عثمان ہادی شدید زخمی ہوئے تھے اور وہ اس وقت ڈھاکہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال...
خیبر پختونخوا پولیس نے سال 2025 کے دوران دہشتگردی کے واقعات اور جانی نقصان کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس سال صوبے میں ایک ہزار 588 دہشتگردی کے واقعات پیش آئے جن میں 223 شہری شہید اور 570 زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: 2025 میں 78 ہزار آپریشنز کے دوران 700 سے...
آسٹریلیا (ویب ڈیسک) سڈنی کے ساحل پر فائرنگ سے حملہ آور سمیت دس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کےمطابق متعدد افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں،دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے بونڈی بیچ پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہو گئے، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو مسلح افراد نے ساحل پر موجود شہریوں پر اچانک فائرنگ شروع کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس نے صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس فراہمی کا مطالبہ کردیا۔ خصوصی الاؤنس سے متعلق سمری وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ارسال کردی گئی۔ سمری کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کےخلاف فرنٹ لائن پرلڑرہی ہے۔ فورس نے قیمتی جانوں سمیت بھاری قربانیاں دیں۔ بم دھماکوں اور ٹارگٹ حملوں کے خطرات بدستور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہید بینظیر آباد میں جسارت ڈیجیٹل نیوز پر نشر ہونے والی خبر کے بعد پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے گھر پر حملے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے کیس میں ایک نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بی سیکشن کی حدود...
آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم سے قبل بنگلہ دیش پولیس نے تمام سیاسی جماعتوں کے لیے جامع سیکیورٹی پروٹوکول جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ہدایات اتوار کے روز جاری کی جائیں گی تاکہ انتخابی عمل کے دوران امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔ مجوزہ سیکیورٹی گائیڈ لائنز...
کراچی میں بھتہ خوری اور منظم جرائم کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اور انتہائی مطلوب بھتہ خور گروہ کے اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رضویہ تھانے کی حدود میں کی گئی اس کارروائی میں بھاری اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج کر لیے...
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا معاملہ حل ہو گیا، ڈی ایس پی ہی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا، عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا ،...
پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی عثمان حیدر کی اہلیہ اور کمسن بیٹی کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں انتہائی افسوسناک اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھریلو ناچاقی کے باعث اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ لاہور میں...
ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا پولیس نے صوبائی حکومت سے خصوصی الاؤنس مانگ لیا، اس سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو سمری ارسال کردی گئی ہے۔ سمری کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض انجام دے رہی ہے، پولیس فورس نے قیمتی جانوں سمیت بھاری قربانیاں دی ہیں۔ سمری کے متن میں کہا گیا...
موٹروے ایم۔5 سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں مالیت کا سرکاری سامان برآمد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) موٹروے پولیس اور سندھ پولیس کے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کر کے موٹروے ایم۔5 سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان برآمد کر لیا۔...
لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور...
لاہور کے تھانہ سندر کے علاقے میں ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 5 ملزمان نے 2 سگی بہنوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اداکارہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں ملزمان کو 20 سال قید کی...
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قادری ہاؤس پر ایس آئی یو پولیس کی کارروائی کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہفتے کی رات ناظم آباد میں واقع قادری ہاؤس پر چھاپہ بھتہ خوری اور فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مارا گیا۔...
فائل فوٹو راولپنڈی پولیس نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ڈکیتی اور قتل کے کیسز میں گزشتہ سالوں کی نسبت 52 فیصد اور رواں سال اغوا برائے تاوان کے مقدمات میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق چوری کے مقدمات میں 34 فیصد، گاڑیاں چھیننے کے واقعات میں 54 فیصد اور موٹرسائیکل...
فورٹ عباس میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ تھانہ مروٹ کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے عتیق نامی...
شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) موٹر وے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق تھانہ بارہ کہو کی حدود کے اندر محلہ راجگان میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کسی بھی معاشرے میں پولیس کا کردار نہایت ہی اہم ہوتا ہے، معاشرے میں موجود افراد کی جان و مال، جرائم کی روک تھام، معاشرتی برائیوں کا خاتمہ، قانون کا نفاذ اور امن و امان قائم رکھنے کی اہم ذمہ داری ان کی ہوتی ہے۔ ہم یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-11 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)پنجاب کے دارالحکومت میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں 5 افراد نے 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-10 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی پولیس کے 2 اہلکاروں کا گینگ بنا کر اغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ملزمان نے سونے کے تاجر کو اٹھایا، پرائیویٹ ٹارچرسیل میں رکھ کر تشدد کیا اور 2 کروڑ روپے چھین لیے۔ ذرائع کے مطابق تاجر کو بدترین تشد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-6 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) کم عمر ڈرائیورز سے حادثات میں کمی نہ آسکی، نابالغ ڈرائیور معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے لگے۔سندر نجی سوسائٹی لاہور میں کم عمر ڈرائیور کی تیز رفتاری سے 5 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کی وڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث گاڑی سڑک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-3 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پولیس نے 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طالبعلم کو اسکول سے گھر چھوڑنے کیلیے لے کر جا رہا تھا کہ دوران سفر...
—فائل فوٹو کراچی پولیس نے بھتہ خور گروہ میں شامل ہونے کے الزام میں جواد قادری اور شاہزیب ملا سمت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ایس ایس پی عمران خان نے بتایا ہے کہ ناظم آباد میں قادری ہاؤس پر بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار ملزم ریحان کی نشاندہی پر چھاپہ مارا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:برطانیہ نے ایک خاص طرح کا حجاب تیار کیا ہے جس میں مقناطیس لگا ہوا ہے۔برطانیہ میں یہ خاص طرح کا حجاب خاتون پولیس اہلکار کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ حجاب دوسرے حجابوں سے بالکل مختلف ہے۔اس خاص طرح کے حجاب میں ایک ’کوئک ریلیز میگنیٹک سسٹم‘ ہے، اسے پورے 3...
—فائل فوٹو پولیس حکام نے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 سے لاپتہ خاتون کی لاش ملنے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کے مطابق 65 سالہ خاتون 4 دسمبر سے لاپتہ تھیں، اُن کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد ایک شخص کو گرفتار کیا...
سندھ پولیس کے اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ نے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروث اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ مار کر بھتہ خوری کی سنگین وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ ناظم آباد ایک نمبر پر واقع قادری ہاؤس پر پولیس اور...
سٹی42: سنی تحری ککے مرکزی رہنما ثروت اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ مار کر بھتہ خوری میں ملوث دو گروہوں کے سرکردہ کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سنی تحریک کے سرکردہ کارکن الزام لگا رہے ہیں کہ پولیس نے ثروت اعجاز قادری وک بھی گرفتار کیا ہے لیکن پولیس کہہ رہی ہے کہ...
کراچی: ثروت اعجاز قادری کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ، بھتہ خوری میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ
کراچی میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار کر بھتہ خوری میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی ڈاکٹر عمران کے مطابق کارروائی کے دوران جواد اور ملا شاہ زیب نامی 2 ملزمان کو حراست میں لیا گیا، جو صمد کاٹھیاواڑی...
اسلام آباد: تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ بارہ کہو کی حدود کے اندر محلہ راجگان میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر تین لڑکیوں کو...
کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھی کلچرل ڈے کے دوران پیش آنے والے واقعے پر پولیس نے مناسب کارروائی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے واضح کیا کہ ان کی پارٹی کسی صوبے کی علیحدگی یا نیا خطہ بنانے کی حمایت نہیں کرتی بلکہ وہ آئین کی بالادستی اور...
مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھی کلچرل ڈے پر جو کچھ ہوا، اُس پر پولیس نے ایکشن لیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم نہ تو سندھو دیش کی بات کرتے ہیں اور نہ ہی کسی اور صوبے کی۔انہوں نے کہا کہ ہم...
پنجاب کے دارالحکومت میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں پانچ افراد نے 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیز پور:پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فضائیہ کا سابق افسر گرفتار۔ آسام میں سونیت پور پولیس نے ہندوستانی فضائیہ کے ایک ریٹائرڈ جونیئر وارنٹ آفیسر کو مبینہ طور پر پاکستانی جاسوسی نیٹ ورک سے منسلک افراد کے ساتھ دفاع سے متعلق حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ملزم...
وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا گینگ بنا کراغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف islamabad police security WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی پولیس کے 2 اہلکاروں کا گینگ بنا کر اغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ملزمان نے سونے کے تاجر...
سٹی 42 : شکارپور میں رحیم آباد لاڑو کے مقام پر خوفناک روڈ حادثے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق رحیم آباد لاڑو کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر وین میں خطرناک تصادم ہوا، جس کی وجہ سے مسافر وین میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس...
لاہور کے اچھرہ جیولر مارکیٹ سے مبینہ طور پر 20 کلوگرام سونے کے غبن کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ پولیس نے ملزم شیخ وسیم کے خلاف امانت میں خیانت کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے اور فراڈ سمیت دیگر پہلوؤں پر بھی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے...
ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس (DMP) نے انقلابی منچ کے ترجمان اور ڈھاکہ-8 کے آزاد امیدوار شریف عثمان ہادی پر کیے گئے فائرنگ حملے میں ملوث ایک مشتبہ حملہ آور کی تصویر جاری کر دی ہے اور ذمہ دار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے اور آپریشنز میں شدت پیدا کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈھاکہ میں...