2025-12-14@17:21:17 GMT
تلاش کی گنتی: 2089
«ٹریفک سگنلز»:
نمائش چورنگی پر دھرنے کے شرکاء سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ای چالان کے نام پر بھتہ فوری بند کیا جائے اور بھاری جرمانے ختم کیے جائیں، ہیوی ٹریفک کو اوقات کار کا پابند اور متبادل راستوں پر چلنے پر مجبور کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی...
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری فیض پور سے درخانہ، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک اور ایم فائیو ملتان سے ظاہر...
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دبئی کے ایک خالی سڑک پر صرف ایک گاڑی کو سرخ بتی پر رکتے ہوئے دکھایا گیا ہے، باوجود اس کے کہ سڑک پر کوئی ٹریفک موجود نہیں تھی۔ یہ لمحہ دبئی میں نظم و ضبط اور ٹریفک قوانین کی سختی سے...
جڑانوالہ، ٹھیکریوالہ اور کمالیہ میں شدید دھند، حدِ نگاہ صفر، ٹریفک شدید متاثر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز جڑانوالہ، ٹھیکریوالہ اور کمالیہ سمیت گردونواح کے علاقوں میں شدید دھند اور فوگ نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے اور معمولاتِ زندگی...
شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) موٹر وے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔...
ویب ڈیسک:دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے، شہری موٹروے استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔ اسی طرح موٹر وے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک، ایم 11...
دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے شہری موٹروے کے استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے۔اسی طرح موٹر وے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک، ایم 11 لاہور سے سیالکوٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد کی عوام پر ای چالان کا غیر منصفانہ بوجھ قبول نہیں یہ اصول حکومتوں اور اداروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عوام پر ظلم، ناانصافی اور غیرمنصفانہ بوجھ ڈالنا اللہ کے حکم کے خلاف ہیم شہر تباہ، نظام مفلوج مگر سزا عوام...
حیدر آباد، جئے سندھ محاذ کے احتجاجی مظاہرے کے باعث پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں جبکہ شاہراہ ریڈیو پاکستان کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-1 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایک لاوارث شہر بن چکا ہے۔ اس شہر کے بچے کبھی ڈمپر، کبھی ٹینکر اور کبھی ڈھکن نہ ہونے پر ماں باپ کے سامنے کھلے گٹر میں گر کر ابدی نیند سو رہے ہیں۔ 30 نومبر کو نیپا چورنگی کے قریب شاپنگ مال میں اپنے والدین کی ہمراہ شاپنگ کر کے گھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہےکہ ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع اور اسٹریٹ کرائم پر پولیس اور صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ حق دو کراچی تحریک کا اگلا مرحلہ شروع کررہے ہیں، اب ظلم کے نظام کے خلاف شہر بھر میں دھرنے دیے جائیں گے،کراچی...
جماعت اسلامی نے کراچی میں ٹریفک حادثات کے خلاف احتجاجی دھرنوں کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا دیا گیا، دھرنے میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات، گورنر سندھ نے...
—فوٹو: پی پی آئی جماعتِ اسلامی کراچی کے تحت نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع اور اسٹریٹ کرائم پر پولیس اور صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ مہنگائی وشہری مسائل، جماعت اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی نےہیوی ٹریفک کے بڑھتے حادثات،قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع سندھ حکومت کی بے حسی، ای چالان کے نام پر لوٹ مار کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔دھرنا خونی ڈمپرز و ٹینکرز اور ہیوی ٹریفک ، ظالمانہ ای چالان کے خلاف دیا گیا ہے۔ ان خونی ڈمپرز و...
سعودی عرب کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ابو مرضع سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے جب کہ دو دوست زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کنٹینٹ کریٹر عبداللہ بن مرضع العتیف القحطانی المعروف ابو مرضع ریاض کے شمالی علاقے ہیل کی مرکزی شاہراہ پر گامزن تھے۔ ...
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیش آنے والے مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خانیوال کے قریب موٹروے ایم 4 پر بس اور ٹریلر کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں بس ہوسٹس موقع پر ہی جاں بحق...
لاہور میں ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے ای چالان موصول ہو گئے۔شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ گئے۔شہری...
رائیونڈ کے ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے انوکھے ای چالان موصول ہوئے۔ شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ...
فاران یامین:لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکی وجہ سے بند، موٹروےایم2لاہورسےہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔ ترجمان کے مطابق موٹروےایم2 لاہورسےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی ہے، موٹروے ایم 3 اورموٹروےایم5بھی بند ہے۔ موٹرویز کی بندش کامقصدعوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے،دھندمیں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کاباعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
صدر کے علاقے میں جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ ‘تجاوزات کی بھرمار اورٹریفک پولیس کی غفلت کی وجہ سے صدر میں بدترین ٹریفک جام ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی وومن ونگ ضلع شمالی کی ناظمہ سحر سلطانہ و دیگر ذمے داران نے واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے 17 سالہ نوجوان عابد رئیس کے اہل خانہ سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کی، لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ جماعت اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: واجد حسین انصاری) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی لیڈرز نے کہا ہے کہ ڈمپرز اور واٹر ٹینکرز کے بڑھتے ہوئے حادثات میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کے لواحقین اور عوام میں جو لاوا پک رہا ہے وہ کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ...
خانیوال: خانیوال کے قریب موٹروے ایم-4 پر لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس ہوسٹس جاں بحق اور 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور نیند کے باعث پیش آیا، حادثے میں 4 مسافر شدید زخمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجارنے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ای چالان کے حوالے سے جرمانے اور فیس میں کمی کا اشارہ دے دیا۔انہوں نے کہاکہ اگر اس میں کوئی کمی بیشی کا مسئلہ ہے تو کمیٹی باہمی مشاورت سے کوئی مشترکہ لائحہ عمل طے کرے گی اور...
لاہور: میں قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے ایک شہری کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان جاری کیے گئے ہیں۔ سیف سٹی ذرائع کے مطابق یہ شہری گڑھی شاہو کا رہائشی ہے اور اس کے نام پر 500 سے زائد موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، ذرائع نے بتایا کہ 500 موٹرسائیکلوں کے...
کراچی: شہر میں ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے صوبائی وزیرداخلہ ضیاالحسن لنجار کی سربراہی میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت اراکین اسمبلی پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں ٹریفک کے انتظام کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مزدوروں نے صرف 6 گھنٹے کے مختصر وقت میں ڈھائی کلومیٹر طویل سڑک بنا کر سب کو حیران کر دیا۔پاکستان میں سڑکوں کی تعمیر میں مہینے اور سالوں لگتے ہیں مگر چین میں مزدوروں نے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالے بغیر ڈھائی کلومیٹر طویل سڑک صرف 6 گھنٹے کے مختصر وقت میں...
لاہور:ٹریفک خلاف ورزیوں پر دلچسپ کارروائیاں، پیدل چلنے پر گرفتاری، ایک ہی شہری پر لاکھوں روپے جرمانہ
لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے 2 الگ مگر اہم واقعات نے دلچسپ و عجیب صورتحال پیدا کردی۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کی جیولری مارکیٹ سے مبینہ طور پر 20 کلو سونا غائب، مقدمہ درج میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک جانب رنگ روڈ کو پیدل عبور کرنے والے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ...
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سٹنگ انتظامات کرنے والوں کے خلاف کارروائی مؤثر بنائیں، جن ہوٹلوں نے فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر تجاوزات نہ کرنے کا تحریری حلف نامے جمع کرائے ہیں انہیں چیک کریں ان کی...
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ و پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ کراچی میں ای چالان کا مقصد پیسے بٹورنا نہیں بلکہ حکومت کی یہ کوشش ہے کہ شہریوں میں ٹریفک کا سینس آئے اور وہ ٹریفک قوانین کی مکمل پاسداری کریں، ای چالان کا نظام بہت جلد حیدرآباد اور دیگر...
سٹی 42: شہر قائد میں ای چالان، ٹریکرز کے باوجود حادثہ کا سلسلہ جاری ہے ۔کراچی کا ہیوی ٹریفک شہریوں کی جان کا دشمن بننے لگا چند گھنٹوں کے دوران ہیوی ٹریفک سے حادثات میں چار افراد جان سے گئےکورنگی 100 کوارٹر میں ٹینکر کی زد میں آکر دس سالہ فرحان جان سے گیا۔ سپر...
صوبہ بھر میں ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر آگاہی مہم جاری ہے۔ لاہور میں ایس ایس پی ھیڈ کوارٹرز پنجاب سید ندیم عباس نے اگاہی مہم میں ہیلمٹ تقسیم کئے، ٹریفک پولیس پنجاب وائز ویل کے تعاون سے شہریوں میں ہیلمٹ تقسیم کئے گئے۔ ایس ایس پی ھیڈ کوارٹرز...
علی ساہی :ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے متعدد مقامات پر 3 دن کے لیگل نوٹسز بھجوانا شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میرج ہالز، مارکیز، اسٹورز، کمرشل مارکیٹس اور دیگر کاروباری مراکز کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹس میں واضح ہدایت...
سکھیکی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آگیا، بارات کی گاڑی بس سے ٹکرا گئی۔ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 8زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس حکام کا...
لاہور میں موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم اور ٹریفک قوانین کے سخت نفاذ کے بعد صرف 12 روز میں مہلک حادثات کی شرح میں 47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق زیرو ٹالرنس پالیسی نے شہر میں ٹریفک ڈسپلن کو بہتر بنانے اور حادثات کی روک تھام میں اہم کردار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفٰی لغاری کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلع بھر میں جدید ای ٹکٹنگ اور ای چالان سسٹم کے نفاذ کا آغاز کر دیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ نیا نظام شفافیت، قانون پر عملدرآمد اور عوامی سہولت کو مدنظر...
کراچی: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس ساؤتھ زون کراچی کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث موٹروے ایم نائن پر نوری آباد سے کراچی آنے والا ٹریک ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق نوری آباد کے قریب نامعلوم گاڑی سے آئل گرنے کے نتیجے...