2025-12-15@00:37:03 GMT
تلاش کی گنتی: 41303

«وزیراعلی سندھ»:

    اسلام آباد: ماضی میں ارکان پارلیمنٹ کے خلاف استعمال’’کووارنٹو‘‘ کا اب اعلیٰ عدالتوں کے ججز کو ہٹانے کیلیے بھی استعمال شروع ہو گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے جعلی ڈگری پر جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ’’کووانٹو‘‘درخواست کی سماعت کیلیے منظور اور انہیں آج...
    پنوم پنہ: کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی اور حالیہ خونی جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز دونوں ممالک کے درمیان تمام سرحدی راستے بند کر دیے ہیں،  یہ فیصلہ سرحدی علاقوں میں بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمبوڈیا اور تھائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عبد الرشید اعوان اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ وہ اعلیٰ قانون ساز ادارہ جس کے اراکین پر آئین کی دفعات 62 اور 63 کے تحت صداقت اور امانت بنیادی شرائط ہیں گزشتہ روز ایک ایسے واقعے کا گواہ بنی جس نے نہ صرف ایوان، بلکہ پورے جمہوری نظام کے وقار پر سوالات کھڑے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز نیشنل لیبر یونین اور پاکستان ہوٹلز ریسٹورنٹس کلبس ٹورزم کیٹرنگ اینڈ الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے عہدیداران نے سرینا کوئٹہ ہوٹل لیبر یونین کے مزدور رہنما اور پاکستان ہوٹلز ریسٹورنٹس کلبس ٹورزم کیٹرنگ اینڈ الائیڈ ورکرز فیڈریشن کے نائب صدر علی بخش کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) اس ادارہ کا قیام ملک کے غریب محنت کشوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن اداکرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا تا کہ غریب محنت کشوں کا بھلا ہوسکے، لیکن بد قسمتی سے آج اس ادارے کے افسران محنت کشوں کو کسی خاطر میں نہیں لاتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-15 کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-10 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ’’ب فارم‘‘ پر تصویر لازمی قراردے دی گئی ہے۔10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (چودھری ریاض محمد گھمن) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈویلیپمنٹ چوہدری احسان الحق باجوہ نے پاک اوورسیز میڈیا فورم اور دیگرتنظیموں کے نمائندگان سے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ملاقات کی جس میں حالات حاضرہ پر تفصیلا” بات چیت ہوئی۔ صحافیوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ پاکستان میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد المدارس العربیہ پاکستان، صوبہ سندھ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات اور ٹیکنیکل کورسز مکمل کرنے والے طلبہ میں ڈپلوموں کی تقسیم کی پروقار تقریب گزشتہ روز جامع دارالخیر کے نزدیک مقامی بینکویٹ ہال گلستان جوہر بلاک 15 کراچی میں ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مرکزی صدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-15 محراب پور(جسارت نیوز)خسرہ کا مرض معصوم بچوں کو نگلنے لگا، محکمہ صحت خاموش تماشائی بن گیا، نوشہرو فیروز میں کچے کے علاقوں میں صحت کی ناکافی سہولیات کے باعث خسرہ کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، کچے میں شہمیر ڈیرو، بچاؤ بند، کمال ڈیرو، بکھری کے علاقوں میں اس مرض کی علامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-5-11 کوٹری(نمائندہ جسارت)کوٹری میں دو میونسپل کمیٹی کوٹری اور بھولاری میں صحت وصفائی کانظام درہم برہم ہونے سے جگہ جگہ گندگی وغلاضت کے ڈھیر لگ گئے۔مچھروں کی افزائش نسل بڑھنے سے ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں میں بھی اضافہ۔ایک ماہ میں ملیریا کے 130اور ڈینگی کے 32مریض سول ہسپتال کوٹری میں زیر علاج۔بلدیاتی حکام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-3 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد محکمہ تعلیم میں اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی کرپشن ،افسران کو بچاکر کلرکس کی قربانی دے دی گئی ،ڈائریکٹر ایجوکیشن پرائمری لاڑکانہ کی تحقیقاتی رپورٹ پر سوال اٹھنے لگے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے محکمہ تعلیم میں ضلع کے اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں روپے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-2 گھارو(نمائندہ جسارت) گھارو میں کے الیکڑک انتظامیہ کی جانب سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ 8 سے 9 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جسکی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی جہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کاروباری زندگی متاثر ہوکر رہ گئی ہے وہیں رات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-19  کیف (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے یوکرین پر ایک اور بڑے فضائی حملے میں ہائپرسونک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے فوجی و توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں بجلی کا نظام شدید متاثر ہو گیا اور 10 لاکھ سے زاiد گھروں کو اندھیرے کا سامنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-17 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 63 میگاواٹ کے 3 پن بجلی منصوبے مکمل کرلیے ہیں، جن کی تکمیل سے صوبے کو سالانہ تقریباً 4.4 ارب روپے کی آمدن حاصل ہوگی۔ سیکرٹری توانائی و برقیات نثار احمد نے پیڈو ہاؤس میں جاری 7 اہم منصوبوں پر پیش رفت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-16 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے۔ شام میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر اپنے ردعمل میں امریکی صدر نے کہا داعش سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیا جائے گا۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ شام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-6 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔کوئٹہ سے صوبائی الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے ایک کارنر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-4فنوم پین(مانیٹرنگ ڈیسک) کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی اور حالیہ خونی جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز دونوں ممالک کے درمیان تمام سرحدی راستےبند کردیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان پرانے سرحدی تنازع کے باعث حالیہ دنوں میں شدید جھڑپیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-3 تلنگانہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ہونے والے ایک حالیہ الیکشن نے سب کو حیران کر دیا جہاں ایک مردہ امیدوار سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا۔یہ دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ میں پنچایت کے انتخابات کے دوران پیش آیا۔ انتخابی نتائج سامنے آنے پر معلوم ہوا کہ پولنگ...
    پنجاب کابینہ نے ایک سرکولیشن سمری کے ذریعے صوبائی محکمہ خوراک کو یہ اجازت دے دی ہے کہ وہ، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے ماتحت ادارے’’پاسکو‘‘ سے 7 لاکھ ٹن گندم خرید لے تاکہ مارکیٹ میں نئی گندم پیداوار کی آمد تک پنجاب میں گندم آٹا کی دستیابی اور قیمتیں مستحکم رکھی جا سکیں،...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی یا موت جیسے نعرے آئین اور قانون کے منافی ہیں اور ریاست کو بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی۔ وفاقی وزیر امیر مقام...
    دنیا کے بیشتر ممالک میں جمہوری نظام کے تحت عوام ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والے ایک حالیہ الیکشن نے سب کو حیران کر دیا جہاں ایک مردہ امیدوار سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا۔ یہ دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اگر اس بار ڈی چوک گئے تو آزادی لے کر واپس آئیں گے یا کفن میں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے اورہمیں جج سے ملنے تک نہیں دیا جا رہا۔ کوہاٹ میں جلسہ عام...
    اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلنگانہ: بھارت میں ہونے والے ایک حالیہ الیکشن نے سب کو حیران کر دیا جہاں ایک مردہ امیدوار سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا۔بھارتی ریاست تلنگانہ میں پنچایت کے انتخابات کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ انتخابی نتائج سامنے آنے پر معلوم ہوا کہ پولنگ سے پانچ روز قبل...
    کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
    سوات کوریڈور پر 40 کلو میٹر طویل ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر بھی کام تیز کر دیا گیا ہے جو آئندہ سال مکمل کر لیا جائے گا جن کی تکمیل سے صوبے کے صنعتی شعبے کو سستی بجلی فروخت کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 63 میگاواٹ کے 3 پن...
    میئر کراچی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس علاقے میں دس کروڑ روپے کی لاگت سے اندرونی گلیاں تعمیر کیں، سوا دو لاکھ اسکوائر فٹ پیور بلاکس بچھائے اور سیوریج کے درہم برہم نظام کو درست کیا، مکینوں سے وعدہ لیا گیا کہ پیور لگنے کے بعد دوبارہ روڈ کٹنگ نہیں کی جائے...
    کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ...
    ذرائع نے مزید بتایا کہ ایک موقع پر نگران وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی دھمکی بھی دیدی۔ کئی من پسند شخصیات کو نگران کابینہ میں "ہر صورت" شامل کرنے کے دباؤ پر نگران وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں چند ماہ کیلئے آیا ہوں، اور ان چند مہینوں...
    سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم سات خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدرِ مملکت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر بھی سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ آصف علی زرداری کا...
    اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ این ایف سی بذات خود ایک آئینی ادارہ ہے جو آئینی دائرے کے مالی معاملات کو تناسب کے لحاظ سے دیکھتا ہے، ملکی حدود میں جو خطے اب تک آئین کا حصہ نہیں بن سکے ہیں کو کسی بھی پہلو سے این ایف سی...
    تقریب کے دوران امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن کے ناظم حیدر علی خان نے نومنتخب یونٹ آرگنائزر کمیل رضوی سے حلف لیا اور شرکاء سے تنظیمی فعالیت، اتحاد اور سماجی ذمہ داریوں کے موضوع پر خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن نے تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تنظیم سازی کی مہم...
    سٹی 42:موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروےپولیس  کے مطابق موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہے اورموٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ صوبے میں موجود کرپٹ عناصر کا خاتمہ کریں گے۔کوہاٹ جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی طرف انگلی اٹھانے والے پہلے اپنے صوبے کی کرپشن دیکھیں۔انہوں نے کہا کہ پنچاب میں ہزاروں اربوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے،ہماری حکومت خیبرپختونخوا میں موجود...
    کوہاٹ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں...
    نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں کارروائی کرتے ہوئے ایک 8 رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے جو مالی فراڈ میں ملوث تھا۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزمان بیرون ملک، خصوصاً برطانیہ میں مقیم رشتہ دار یا...
    اس بار ڈی چوک سے آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے، وزیراعلی خیبر پختونخوا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز کوہاٹ (آئی پی ایس )وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔کوہاٹ میں جلسہ...
    سٹی 42: موٹروے ایم 4 ملتان سے عبد الحکیم دھند کی وجہ سے بند ہے ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق  ایم  4  ملتان سے عبدالحکیم  دھند کی وجہ سے بند ہے ۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی...
    خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے والدین، سرپرستوں، عوامی نمائندوں اور کمیونٹی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ 15 سے 21 دسمبر 2025 تک ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو ویکسینیشن مہم کی بھرپور حمایت کریں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ اس مہم کی...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر یہودی تہوار کے دوران...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےبےفارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے۔10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،بے فارم پر 3...