2025-12-14@18:28:57 GMT
تلاش کی گنتی: 5828
«محسن مسیڈیا»:
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کو حملہ آور قرار دیا جا رہا تھا وہ خود سامنے آگیا۔ ایک ویڈیو بیان میں نوید اکرم نے کہا کہ میں 2018 سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رہ رہا ہوں،...
بھارتی اور افغان سوشل میڈیا نے پاکستانی نوجوان شیخ نوید کو حملہ آور قرار دینے کا پروپیگنڈا کیا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بیچ پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتیں 12 ہوگئی ہیں، پولیس نے بونڈی بیچ واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔دوسری طرف بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے سڈنی واقعے پر جھوٹا...
اسلام آباد(طارق سمیر) :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقریر سن کر یوں محسوس ہوا جیسے کوئی شخص خواب کی دنیا میں کھڑے ہو کر حقائق سے کٹا ہوا خطاب کر رہا ہو۔ انجینئر امیر مقام آج کوہاٹ خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا گیا۔ انجینئر امیر مقام عوام کو اب...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار کے دوران فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوگئی ہے، تاہم بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار ہونے والے پاکستانی نوجوان کو ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کی تصویر شیئر کرکے اسے حملے کا...
سپاہ پاسداران میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا کہ ہر علمی، فکری اور میڈیا سرگرمی اگر دشمن کے محاذ کے مقابلے میں انجام دی جائے تو وہ جہاد کے زمرے میں آتی ہے، جہاد کی فطرت میں جدوجہد شامل ہے، اور جدوجہد کا مطلب دشمن کے مقابلے میں باشعور اور فعال موجودگی ہے، آج...
پاکستان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان نے سوشل میڈیا کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق نائب وزیر داخلہ طلال چوہدری نے شرپسند سرگرمیوں کے ٹھوس شواہد پیش...
حکومت پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مقامی دفاتر قائم کرنے کا مطالبہ آزادی اظہار کو محدود کرنے کے لیے نہیں بلکہ شہریوں کے تحفظ اور آن لائن انتہا پسندی، نفرت انگیز مواد اور دہشتگردی سے منسلک اکاؤنٹس کے مؤثر سدباب کے لیے کیا جا رہا ہے۔ یہ مطالبہ وزارت...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع دنیا کے مشہور بونڈی بیچ پر یہودی تہوار کے موقع پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ حملے میں کم از کم 10 افراد جان سے گئے جبکہ درجن بھر کے قریب افراد زخمی ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جارجیا: امریکی ریاست جارجیا میں موت کی سزا پانے والے 52 سالہ سٹیسی ہمفریز نے اپنی آخری خواہش میں حیران کن انتخاب کیا، دوہرے قتل کے جرم میں مہلک انجکشن کے ذریعے پھانسی پانے والے ہمفریز نے اپنی آخری خواہش میں ہائی کیلوریز سے بھرپور کھانے کا مطالبہ کیا، جس نے میڈیا اور...
ہالی ووڈ کی مقبول جوڑی ٹام ہالینڈ اور زینڈایا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہے ہیں، مگر اس بار وجہ کوئی نئی فلم نہیں، بلکہ ایک ایسی پوسٹ ہے جس نے مداحوں کو لمحوں میں پریشان بھی کیا اور حیران بھی۔ اصل ہنگامہ اُس وقت شروع ہوا جب سوشل میڈیا پر خبر...
کولکتہ(نیوز ڈیسک) اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں بدنظمی کے معاملے پر شو آرگنائزرکو میسی کے ساتھ چارٹرڈ جہاز پر روانگی سے پہلےگرفتارکر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سالٹ لیک اسٹیڈیم میں میسی کی آمد پر سنگین بد انتظامی دیکھنے میں آئی تھی۔ بھارتی میڈیا کا...
پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ اور فلم اسٹار ہانیہ عامر کی لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کے دوران ان کے مختلف انداز اور لُک نے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ ہانیہ عامر انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، وہ ان دنوں اپنے ڈرامہ سیریل میری زندگی ہے...
جنرل (ر) باجوہ کیخلاف کوئی کیس نہیں، ججز، بیوروکریٹس، سیاستدانوں اور میڈیا پرسنز کیخلاف کارروائی ہوسکتی ہے، ذرائع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سزا کے بعد بعض سیاسی اور میڈیا حلقوں میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف قانونی کارروائی کے امکان پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ تاہم باخبر ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے لسانی بنیادوں پر مبینہ امتیازی نوٹس سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو گمراہ کن اور بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مخصوص سیاسی عناصر کی جانب سے ایک...
پاکستان کے معروف سوشل میڈیا اسٹارز ربیکا خان اور حسین ترین اپنی روزمرہ وی لاگز اور مزاحیہ ویڈیوز کی بدولت بے حد مقبول ہیں۔ ربیکا خان انسٹاگرام پر تقریباً 63 لاکھ فالوورز، یوٹیوب پر 30 لاکھ سبسکرائبرز اور ٹک ٹاک پر 1 کروڑ 13 لاکھ سے زائد فالوورز رکھتی ہیں۔ جبکہ حسین ترین بھی...
حکومت کی جانب سے ڈان میڈیا گروپ کے ٹی وی اور ریڈیو چینلز کو سرکاری اشتہارات کی فراہمی بغیر کسی باضابطہ اعلان کے بند کیے جانے پر ملک کی مختلف میڈیا تنظیموں نے شدید مذمت کی ہے۔ یہ اقدام اس سے قبل روزنامہ ڈان کو سرکاری اشتہارات کی محدود فراہمی کے بعد سامنے آیا ہے۔...
پنجاب کے شہر ہارون آباد میں شادی میں نوٹوں، موبائل فونز اور قیمتی سوٹوں کی برسات کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ہارون آباد میں ہونے والی شادی کی تقریب میں مہمانوں پر نوٹ نچھاور کرنے کے ساتھ موبائل فونز اورسوٹ بھی لٹائے گئے، شادی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا...
لیونل میسی کے گوئٹ ٹور کے کولکتہ اسٹاپ پر جشن کی امیدیں ہنگامے میں بدل گئیں، جب سالٹ لیک اسٹیڈیم میں انتظامی کوتاہی کے باعث ہجوم پر قابو پانا مشکل ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مایوس مداحوں نے پوسٹر توڑے، بوتلیں پھینکی اور احتجاج شروع کر دیا کیونکہ انہیں اس بات کا احساس ہوا...
سعودی عرب کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ابو مرضع سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے جب کہ دو دوست زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کنٹینٹ کریٹر عبداللہ بن مرضع العتیف القحطانی المعروف ابو مرضع ریاض کے شمالی علاقے ہیل کی مرکزی شاہراہ پر گامزن تھے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوپن ہیگن (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی جانب سے 16 سال سے کم عمر نوجوانوں پر سوشل میڈیا پابندی کے فیصلے کے بعد اب ڈنمارک بھی اسی طرز کی پابندی لگانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ڈنمارک کی حکومت نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ 15 سال سے کم عمر انٹرنیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">’’پارس‘‘ ایک نایاب قیمتی پتھر کا نام ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ: جس چیز کو چھو لے، اسے سونا بنا دیتا ہے۔ یہ ایک ادبی اور روایتی عقیدہ ہے، حقیقی نہیں۔ اسی لیے ’’پارس‘‘ کو علامتی طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، جیسے: پارس صفت انسان، وہ شخص جو...
معروف یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر سماعت کی۔ این...
پاکستانی صحافی سید اشتیاق ہمدانی کو بین الاقوامی صحافتی ایوارڈ ’’گولڈن پن‘‘ سے نوازا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز چیچن جمہوریہ کے دارالحکومت گروزنی میں بارہویں بین الاقوامی صحافتی ایوارڈ ’’گولڈن پن‘‘ کی پروقار اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دنیا کے بارہ ممالک سے آئے ممتاز صحافیوں، میڈیا نمائندگان اور...
ڈنمارک (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے بعد ڈنمارک کی بھی 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی حال ہی میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی نافذ کرنے والے آسٹریلیا سے ایک اور ملک ایک ہاتھ آگے نکل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے...
حال ہی میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی نافذ کرنے والے آسٹریلیا سے ایک اور ملک ایک ہاتھ آگے نکل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈنمارک کی حکومت...
برطانیہ کے وزیر برائے مسلح افواج الکارنز کا کہنا تھا کہ امریکا دیگر خطرات سے نمٹنے کیلئے یورپ پر سے توجہ ہٹا سکتا ہے، نیٹو مملک کو دفاعی صلاحتیں بڑھانے کیلئے زیادہ رقم خرچ کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ افواج حملوں کا جواب دیتی ہیں، معاشرے، صنعتیں اور معیشتیں جنگ جیت لیتی ہیں۔ اسلام...
اسٹار کھلاڑیوں کے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) چھوڑ دینے کے بعد لیگ کی برانڈ ویلیو بھی گرنے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2025 میں آئی پی ایل کی برانڈ ویلیو 20 فیصد گرگئی اور اس کمی کے بعد لیگ کی برانڈ ویلیو 12 بلین ڈالر سے کم ہوکر 9.6 بلین...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں تین ماہ جیل کاٹنے کے بعد ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ ان کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ملائیشیا میں ہونے والے بین الاقوامی ڈیجیٹل کری ایٹرز ایونٹ میں شرکت...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں پارٹی کارکنوں اور نوجوانوں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب آمد پر ان کا خیر مقدم کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس...
پاکستان نے بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کو سخت وارننگ جاری کی ہے کہ وہ ملکی قوانین کی پابندی کریں اور دہشتگردنہ مواد کو روکنے کے لیے فعال اقدامات کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف برازیل کی طرح کارروائی کی جا سکتی ہے جو گزشتہ سال ’ایکس‘ کے خلاف کی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا نابالغ...
بالی ووڈ ادکار رنویر سنگھ کی نئی فلم دھُریندھر میں ان کے کردار کے ملبوسات نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ بالی ووڈ میں پاکستان طویل عرصے سے ایک نمایاں موضوع رہا ہے، چاہے بارڈر اور فائٹر جیسی ایکشن فلمیں ہوں یا ویر زارا اور بجرنگی بھائی جان جیسے موضوعات، پاکستان کا ذکر...
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں آج صبح یاتریوں سے بھری ایک بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ تیزی سے خطرناک موڑ کاٹتےہوئے پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کوریوگرافر زرمینہ یوسف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کبریٰ خان کے ہمراہ ڈانس کی ریہرسل کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے...
بھارت میں شادیوں کا سیزن ایک بار پھر زوروں پر ہے، اس بار روایتی بالی ووڈ گانوں پر انٹری دینے کا رجحان پیچھے رہ گیا ہے، کیونکہ ایک دولہا کی پروفیشنل امریکی ریسلر جان سینا کے اسٹائل کی انٹری نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سوشل میڈیا پیٹ فارمز سے اپنے دفاتر پاکستان میں بنانے کا مطالبہ کیا جبکہ تعاون نہ کرنے پر ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری اور وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے اس حوالے سے ملکی و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-20 واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک )ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا کی درخواست دینے والے افراد کی 5 سالہ سوشل میڈیا سرگرمیاں جانچنے کا منصوبہ بنالیا۔ کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن ادارے نے فیڈرل رجسٹر میں اس حوالے سے نوٹس کو لازمی قرار دے کر شائع کردیا۔ یہ واضح نہیں کیا گیاکہ نئے فیصلے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251212-01-7 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پاکستانی قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرقوانین پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو کارروائی کی جائے گی۔اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری اور وزیرمملکت برائے قانون بیرسٹر دانیال نے مشترکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاکستانی اداکارہ حرا سومرو اپنی باکمال کارکردگی اور بے تکلف مزاج کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ حرا اکثر اپنے خیالات کھل کر بیان کرتی ہیں، چاہے اس پر تنقید ہی کیوں نہ ہو۔ تاہم اس بار ان کے تازہ اقدام نے انہیں سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا کروا دیا ہے۔ ...