2025-12-14@09:32:19 GMT
تلاش کی گنتی: 1069

«صوابی قتل»:

    فائل فوٹو راولپنڈی پولیس نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ڈکیتی اور قتل کے کیسز میں گزشتہ سالوں کی نسبت 52 فیصد اور رواں سال اغوا برائے تاوان کے مقدمات میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق چوری کے مقدمات میں 34 فیصد، گاڑیاں چھیننے کے واقعات میں 54 فیصد اور موٹرسائیکل...
    بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے شادی کے لیے دباؤ ڈالنے پر اپنی محبوبہ کو قتل کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لدھیانہ کے ایک ہوٹل میں پیش آیا۔ دورانِ قیام، خاتون اور اس کے ساتھی امیت نشاد کے درمیان شادی کے معاملے...
    لاہور: تھانہ کاہنہ پولیس نے تین سال قبل نانا کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔  ایس ایچ او کاہنہ فہیم امداد نے ٹیم کے ہمراہ کچوانہ گاؤں میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی کاہنہ فصیح الرحمن...
    حریت رہنما عبدالحمید لون نے کشمیری نوجوان خالد بٹ کے جموں میں بہیمانہ قتل پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری نوجوان کو بھارتی ایجنسیز نے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جہاں دورانِ تشدد نوجوان شہید ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور ظلم و استبداد کا...
    امریکا میں 2 ہزار افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز امریکا میں موجود افغان شہریوں سے متعلق ایک تشویش ناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں پیش آنے والا ایک دل خراش واقعہ ایک بار پھر مصنوعی ذہانت کے بے قابو استعمال پر سوال کھڑا کر گیا ہے، جہاں تفتیش کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے استعمال نے ایک شخص کی بگڑتی ذہنی کیفیت کو اس حد تک بڑھایا کہ اس نے اپنی ہی ماں کی...
    امریکا میں اوپن اے آئی اور مائیکروسافٹ کے خلاف دائر کیے گئے ایک مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے ایک شخص کے وہم اور شکوک کو بڑھاوا دیا، جس کے نتیجے میں اس نے اپنی 83 سالہ والدہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا...
    چارسدہ کے پڑانگ قبرستان کے علاقے میں 2 اسکول ٹیچرز کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پڑانگ کے گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلی کی 2 فی میل سکول ٹیچرز ڈیوٹی کے لیے جا رہی تھیں کہ ملزمان نے ان...
    ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے واردات کے لیے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایبٹ آباد پولیس نے نامزد ملزمان کے مالی معاملات کی جانچ کے لیے ایف آئی اے کو خط ارسال کردیا ہے۔واضح رہے کہ ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کے قتل...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا نوٹس لے لیا، آئی جی خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے واقعہ پر دلی غم کا اظہار کیا، اہلخانہ کو قانونی تعاون کی یقین دہانی کرا دی، پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق صبا صادق ڈاکٹر وردہ کے گھر گئیں، اہلخانہ سے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نے ڈاکٹر وردا قتل کیس کا نوٹس لے لیا، آئی جی خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلب کرلی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے واقعہ پر دلی غم کا اظہار کیا، اہلخانہ کو قانونی تعاون کی یقین دہانی کرا دی، پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) کندھکوٹ کے کچے والے علاقے میں جنونی شخص نے کلاشنکوف کا برسٹ چلا دیا دو خواتین، ایک معصوم بچے سمیت چار افراد قتل واقعہ پر علاقے میں خوف وہراس، جنونی شخص فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ کے قریب کچے والے علاقے پولیس تھانہ گبلو کی حدود نواحی گاو¿ں...
    کراچی میں شادی سے ایک روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کے مقدمے میں فریقین کے درمیان صلح نامہ ہوگیا، جسے عدالت نے منور کر کے پانچوں ملزمان کو بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے شادی سے ایک دن قبل نوجوان کے قتل کے مقدمے میں ملزمان اور مقتول...
    انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس سمیت دیگر مقدمات میں ارمغان و دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر کرتے ہوئے سماعت 31 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔ کراچی سینٹرل جیل انسدادِ دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفیٰ عامر قتل کیس سمیت مقدمات کی سماعت ہوئی۔...
    گرفتار باپ بیٹا نے اعتراف جرم بھی کر لیا۔ انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق واقعے کا منصوبہ گھر کے سربراہ اور بیٹے نے ملکر بنایا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں رہائشی فلیٹ سے ماں بیٹی اور بہو کی لاشیں ملنے کے معاملے پر انویسٹی گیشن پولیس نے تہرے قتل کے واقعے کی گتھی سلجھاتے ہوئے گھر...
    کراچی (نیوزڈیسک) سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو قتل،بھارتی خفیہ ایجنسی را سےفنڈنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ کے مقدمے میں ملزمان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں...
    انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ کے مقدمے میں ملزمان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو قتل اور بھارتی خفیہ ایجنسی راء سے فنڈنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے کالعدم ٹی ٹی پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے رہائشی فلیٹ میں گزشتہ چند روز قبل پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایک فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا ہے کہ اتوار کو...
    کراچی: گلشن اقبال کے رہائشی فلیٹ سے ماں بیٹی اور بہو کی لاشیں ملنے کے معاملے پر انویسٹی گیشن پولیس نے تہرے قتل کے واقعے کی گتھی سلجھاتے ہوئے گھر کے سربراہ اور بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے بیٹے کو باقاعدہ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو گلشن اقبال...
    صحافیوں کا بدترین دشمن اسرائیل رواں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے تمام صحافیوں میں سے تقریباً نصف صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطاق دنیا بھر میں قتل ہونے والے 67 صحافیوں میں سے 29 کو اسرائیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-2 جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں مختلف واقعات میں ایک شخص قتل ایک زخمی ،سیاہ کاری کی تہمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا کبوتر پکڑنے کی معمولی بات پر ایک نوجوان لہولہان ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے بقامحمد تھانے کی حدود میں واقع قصبہ سہراب جکھرانی...
    ڈی ایچ کیو اسپتال سے اغوا کے بعد قتل کی جانے والی ڈاکٹر وردہ کے قتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآئے ہیں ۔ڈاکٹروردہ کو 4 دسمبر کواسپتال کے باہر سے اغوا کیاگیا تھا جس کے 4دن بعد ان کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے ملی تھی۔ڈی پی او ہارون رشید کے مطابق ڈاکٹروردہ کو...
    ایبٹ آباد:ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ ڈاکٹر وردہ نے...
    ایکسائز پولیس کے مطابق مبینہ ملزم کے پاس 2005 گرام آئس اور نائن ایم ایم پستول بھی برآمد ہوا اور تھانہ چمکنی میں واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ چمکنی میں ایکسائز پولیس نے ناکے پر نہ رکنے پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل...
    لین دین کا تنازع: 4 روز قبل اغوا ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد، سہیلی ملوث نکلی خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں خاتون کی ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، جو پولیس کے مطابق لیڈی ڈاکٹر کی ہے، جسے 4 روز قبل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے سامنے سے اغوا...
    ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس  نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ...
    فائل فوٹو کراچی میں 22 سال قبل دہرے قتل کے مقدمے میں نامزد اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے 2003 میں ذاتی رنجش پر باپ اور بیٹے کو قتل کیا تھا۔ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کا کہنا ہے کہ بلدیہ پولیس نے تکنیکی بنیاد پر اہم کارروائی کی، ملزم نے مقتول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رام اللہ: فلسطینی اسیر مروان البرغوثی کی زندگی کو درپیش خطرات میں تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے، جہاں فلسطینی پریزنرز سوسائٹی نے اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے اُن پر مبینہ منصوبہ بند قاتلانہ حملوں کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم نے انتباہ دیا کہ اسرائیلی سرکاری حلقوں میں ایسا خطرناک منصوبہ  پروان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر زبیر حفیظ شیخ نے قریشی گوٹھ میں بے دردی سے قتل ہونے والے نوجوان حسنین قریشی کے المناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نیجماعت اسلامی کے ایک وفد کیساتھ مقتول کے ورثاسے ملاقات کی، وفد میں جماعت اسلامی کے...
    گوجر خان (نیوزڈیسک) نجی شادی ہال میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے خوشیوں بھری تقریب ماتم کدہ بن گئی، فائرنگ سے دو افراد قتل ہو گئے، پولیس نے واقعہ کو پرانی دشمنی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ لاشوں کو پوسمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کرنے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ ، سابق صدر بار میاں انوارلحق ایڈووکیٹ نے جھنگ اور وہاڑی میں وکلا کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قانون کی بالادستی اور امن و امان کیلئے سنگین چیلنج قراردیاہے۔ان واقعات نے وکلا برادری سمیت پوری عوام میں شدید بے چینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی عدالت نے 2018 کے نوویچوک زہر کے مشہور واقعے کی انکوائری رپورٹ عام کر دی، جس میں کہا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سابق ڈبل ایجنٹ سرگئی اسکرپل کے قتل کی منظوری دی تھی۔(نوویچوک ایک انتہائی زہریلا کیمیائی ایجنٹ ہے جو عصبی نظام کو متاثر کرتا ہے،  یہ بنیادی...
    وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس میں سوموٹو کارروائی کے دائرہ اختیار کے تحت ابتک کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عدالت نے وکلا سے کہا ہے کہ آئندہ سماعت میں وہ قانونی نقطہ نظر پر معاونت کریں اور رپورٹ میں تحقیقات، قانونی اقدامات اور آئندہ تجاویز شامل ہوں۔ عدالت کے مطابق رپورٹ...
    ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو گولی ماری، فائرنگ کی آواز سن کر لوگ جمع ہوئے تو ڈاکو فرار ہونے لگے، اس دوران ایک ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نوجوان کو قتل کرنے والے ڈاکو کو شہریوں نے پکڑ کر زندہ جلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں ثمر زار کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے مقامی پیٹرول پمپ کے مالک سردار ارشاد کو قتل کر دیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کو موصول ہو گئی ہے، جس میں حملہ آوروں کی آمد اور فائرنگ کے لمحات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں بین الاقوامی پیرا ویٹ لفٹنگ ایتھلیٹ روہت کو قتل کر دیا گیا، جب انہوں نے ایک خاتون کو ہراسانی سے بچانے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سیلفی لینے کے تنازع سے شروع ہونے والے جھگڑے کے بعد پیش آیا، جبکہ بھارتی میڈیا نے بتایا...
    بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں ایک نوجوان کے قتل کے بعد اس کی گرل فرینڈ نے جنازے کے دوران اپنے مقتول عاشق سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، آنچل نامی لڑکی تین سال سے سکشم ٹیتے کے ساتھ تعلقات میں تھی اور ان کی شادی کرنا...
    اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں بڑی تعداد میں اسرائیلی شہریوں نے صدر اسحاق ہرزوگ کی رہائش گاہ کے باہر وزیرِاعظم نیتن یاہو کی جانب سے بدعنوانی کے مقدمات میں مکمل معافی کی درخواست کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ’معافی = بنانا ری پبلک‘ کے نعرے لگائے اور صدر سےمذکورہ درخواست مسترد کرنے کی اپیل...
    کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں 10 اور 11 نومبر کی درمیانی شب نوجوان حماد خان کاکڑ کو اس وقت فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جب وہ اپنی بیوی اور کم سن بھانجی کے ساتھ گاڑی میں جارہے تھے۔ فائرنگ میں حماد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ حیرت انگیز طور پر ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( آن لائن ) رواں ہفتے کے دوران 2 الگ الگ واقعات میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے واقعات میں حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے جبکہ تھانہ گولڑہ کی حدود میں لڑکی کے قتل کے کیس میں بھی ایک افغان شہری کے ملوث ہونے کی اطلاعات سامنے...
    خیبرپختونخوا ضلع صوابی کی پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے باپ کو مارنے والے سفاک بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے علاقے زیدہ پولیس نے اندھے قتل کیس کو ٹریس کرکے ملزم کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مقتول کا اپنا سگا بیٹا...
        مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں جمعرات کی شب اسرائیلی اہلکاروں کی کارروائی کے دوران پیش آنے والا واقعہ ایک ویڈیو میں ریکارڈ ہو گیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے 2 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے چند سیکنڈ بعد ہی فائرنگ کر کے ہلاک کر...
    نوشہرہ کے علاقے وتر میں اپنے والد کو قتل کروانے والے دو بیٹے گرفتار کرلیے گئے۔نوشہرہ سے پولیس کے مطابق اجرتی قاتل سمیت چار ملزمان گرفتار کرلیے گئے جن میں مقتول کے دو بیٹے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر بیٹوں نے والد کو قتل کروایا۔
    خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رواں سال اب تک 517 افراد قتل کیے جا چکے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کو موصول پولیس رپورٹ کے مطابق پشاور میں 517 افراد کے قتل کے ساتھ اقدام قتل کے 785 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے 3 ہفتے میں 9 افراد قتل...