2025-12-14@09:28:31 GMT
تلاش کی گنتی: 17315
«شزہ فاطمہ»:
WWE کے دیوانوں کے لیے ایک دور کا اختتام ہو گیا جب جان سینا نے کیپٹل ون ایرینا میں اپنے کیریئر کی آخری فائٹ لڑ کر سب کو جذباتی کر دیا۔ 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ریسلنگ کی دنیا میں چھائے رہنے والے سینا نے گنٹر کے خلاف اپنی آخری ریسلنگ میں مداحوں کے...
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی پی او عرفان علی سموں نے کہا کہ ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے، جس دوران پولیس مقابلہ ہوا اور 5 ڈاکو ہلاک...
بھارتی اداکار ارجن رامپال نے 6 سالہ رفاقت کے بعد اپنی پارٹنر گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس سے منگنی کی تصدیق کردی۔ اس بات کا انکشاف حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ہوا، جہاں بات چیت غیر متوقع طور پر رشتوں اور شادی کے موضوع تک جا پہنچی۔ پوڈکاسٹ میں گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس...
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کی براؤن یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ براؤن یونیورسٹی کے کیمپس میں واقعہ انجینئرنگ بلڈنگ میں کی گئی، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ حکام...
رافیل اور ایس-400 دفاعی نظام کی تباہی پاکستان کی عسکری برتری کا ثبوت ہے، سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) وید پرکاش ملک نے ایک انٹرویو میں عسکری ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید جنگی صلاحیتوں نے دونوں ممالک کی دفاعی حکمتِ عملی کو یکسر بدل دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:آپریشن سندور میں رسوائی کے بعد بھارت کی ایک...
امریکا، براؤن یونیورسٹی میں امتحانات کے دوران خونریز فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 8 شدید زخمی PROVIDENCE, RHODE ISLAND - DECEMBER 13: Police officers remain on the scene of a shooting that killed two and wounded at least eight at Brown University on December 13, 2025 in Providence, Rhode Island. Students remain locked in their dorms...
امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے نے تعلیمی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے، جہاں امتحانات کے دوران ہونے والی اندھا دھند فائرنگ میں 2 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد یونیورسٹی کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے اور حملہ آور...
مریم نواز کا ستھرا پنجاب پراجیکٹ برطانیہ میں ماڈل بن گیا، والنٹیرز گروپ نے صفائی کیلئے رہنمائی حاصل کی: بی بی سی رپورٹ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ’’ستھرا پنجاب‘‘ ماڈل برطانیہ میں ماڈل بن گیا-کاپ 30 کے بعد فوربز اور فور بلوم برگ-اب BBC بھی مریم نواز کے ستھرا پنجاب کا معترف ہو گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی کا ماڈل برطانیہ کے شہر برمنگھم تک پہنچ...
سیالکوٹ (نامہ نگار+آئی این پی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کچھ سازشی عناصر اب بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں، فیض حمید ملک کے ساتھ نہایت بھیانک کھیل کھیلتے رہے، فیض حمید اور عمران خان نے پاکستان کے ساتھ دشمنی کی ان کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کچھ سازشی عناصر اب بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا فیض حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے انچارج تھے، فیض حمید جب کور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق تھانہ بارہ کہو کی حدود کے اندر محلہ راجگان میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر...
ٹنڈو جام: پلانٹ فار دی پلانیٹ اکیڈمی کی جانب سے ماحولیاتی سرگرمیں حصہ لینے والے طلبہ کاسرٹیفیکیٹ کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-5سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر پولیس نے شادیوں اور دیگر خوشی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے مکمل پابندی عائد کر دی ھے۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی یا کسی بھی خوشی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ...
RHODE ISLAND: امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع معروف تعلیمی ادارے براؤن یونیورسٹی ایک بار پھر تشدد کا نشانہ بن گئی انجینئرنگ بلڈنگ میں اچانک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی کی انجینئرنگ عمارت میں فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں کئی افراد کو گولیاں لگیں۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) پاکستان امن کونسل سندھ، مرکزی علما کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی صدر، خطیب و امام جامع مسجد الخلیل اور مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن بھٹائی آباد گلستان جوہر کراچی مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا ہے کہ شہر کراچی میں جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے وبائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) محب قومی سماجی کونسل، اسلامی جمہوی اتحاد سندھ، شہداو غازی بانیان پاکستان یاد گار کمیٹی اور راجپوتانہ قاضی اتحاد کے ایک مشترکہ وفد نے تحریک پاکستان کے رہنما شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی کی 76ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے اور ان کے درجات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-3 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے امریکا پر انحصار ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ برطانیہ کی مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے کہا ہے کہ جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں...
وزیر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن الخدمت فائونڈیشن کے تحت بلاسود قرض فراہمی کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا میں دفاعی حکمت ِ عملی اور طاقت کے توازن پر حالیہ برسوں میں کئی عوامل نے اثر ڈالا ہے، مگر لندن کے معتبر جریدے اکانومسٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق بھارت کی جنگی ٹیکنالوجی کی صنعت نے ایک غیر معمولی رفتار سے ترقی دکھائی ہے۔ پاکستان کے ساتھ حالیہ چار روزہ...
پروفیسر خیال آفاقی کا ذکر ہو تو یوں لگتا ہے جیسے ایک ایسے مسافرکی بات ہو رہی ہو، جو عمر بھر الفاظ اور علم کے راستے پر چلتا رہا اورکہیں بھی تھکاوٹ نے اس کے قدم نہیں روکے۔ ان کا اصل نام پیرزادہ شیخ عقیل احمد ہے، مگر دنیا انھیں خیال آفاقی کے نام سے...
دنیا بھر میں ریاستوں اور ممالک کا نظم و نسق چلانے کے لیے آئین بنائے جاتے ہیں لیکن پاکستان میں ایسا لگتا ہے کہ آئین بس ترامیم کے لیے بنایا گیا ہے، پاکستان کے آئینی سفر میں جو موڑ آئے ہیں اور محض ایک شخص یا چند افراد کی خاطر آئین کا حلیہ بگاڑنے کے...
پنجاب کے علاقے لیہ میں اشتہاری اور انتہائی مطلوب ملزمان کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ سے سی سی ڈی کے افسر سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی سی ڈی مظفر گڑھ نے مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کیلیے لیہ کے علاقے احسان پورہ میں کارروائی کی۔ اعلامیے کے مطابق انتہائی مطلوب اشتہاری اقرار حسین...
اسلام آباد: تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ بارہ کہو کی حدود کے اندر محلہ راجگان میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر تین لڑکیوں کو...
کراچی میں اختتام پذیر ہونے والے 35ویں نیشنل گیمزمیں دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے میڈل ٹیبل پر واضح سبقت حاصل کر کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔ نیشنل گیمز میں 1968 سے ناقابلِ شکست پاکستان آرمی نے200 گولڈ میڈلز کے ساتھ سب سے آگے رہتے ہوئے مسلسل 31ویں مرتبہ قائد اعظم ٹرافی اپنے نام کی۔ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: لاطینی امریکا میں امریکی فوج کے سربراہ نے اختلافات کے باعث استعفا دے دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ کے ساتھ پائے جانے والے شدید اختلافات کی وجہ سے لاطینی امریکا میں امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل ایلون ہولسی نے اچانک استعفا دے دیا ہے۔ حکام کے...
پیٹ ہیگسٹ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فائرنگ کا ذمہ دار حملہ آور مارا جا چکا ہے۔ انہوں نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ جو کوئی بھی دنیا کے کسی بھی حصے میں امریکیوں کو نشانہ بنائے گا، اسے بغیر کسی رحم کے ہلاک کر دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی...
شام کے قدیم شہر تدمر (پالمیرا) کے قریب امریکی اور شامی افواج کے مشترکہ گشت کے دوران فائرنگ کے واقعے میں متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: شامی ایئرپورٹ پر اسرائیلی میزائل حملہ، دو فوجی اہلکار ہلاک شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق تدمر میں امریکی اور شامی افواج کی مشترکہ گشت کے دوران...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز سوریا کمار یادو کی حالیہ ناقص کارکردگی پر سابق بھارتی کرکٹر اور بیٹنگ کوچ سنجے بانگر نے اہم نکات سامنے رکھ دیے ہیں۔ ان کے مطابق سوریا کمار کی فارم میں گراوٹ کی بڑی وجہ بھارتی ٹیم کا لچکدار بیٹنگ آرڈر ہے، جس نے بین الاقوامی کرکٹ میں...
شام کے تاریخی شہر تدمر (پالمیرا) کے قریب امریکی اور شامی فوجیوں کے مشترکہ گشت کے دوران اچانک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے متعدد فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اس حملے میں کم از...
پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروجیکٹ صرف مقامی سطح تک محدود نہیں رہا بلکہ اب عالمی سطح پر بھی اس کی کامیابی کے چرچے ہونے لگے ہیں۔ صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ کے اس منفرد ماڈل نے بین الاقوامی اداروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ...
کانگریس لیڈر نے نشاندہی کی کہ 10 مئی 2025ء کے بعد سے سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلقات میں واضح بگاڑ آیا ہے، جسکے اثرات اب کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکہ کی قیادت میں قائم ہونے والے ہائی...
واشنگٹن: امریکی اسپیشل فورسز نے گزشتہ ماہ بحر ہند میں ایک جہاز پر چھاپہ مار کر ایران کو جانے والے دفاعی سازوسامان ضبط کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ جہاز چین سے ایران کی جانب جا رہا تھا اور ضبط کیے گئے سامان میں ایران کے روایتی ہتھیاروں کے پرزے شامل تھے۔ امریکی حکام کا کہنا...
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں ایک بار پھر پسِ پردہ سازشیں سرگرم ہو چکی ہیں اور بعض عناصر سابق وزیراعظم اور بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ وہی منصوبہ ہے جو ماضی میں مختلف شکلوں میں نافذ...
لاہور: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور معدے کی خرابی کے باعث لاہور سفاری زو میں موجود ایک زرافہ دم توڑ دیا، جس کی موت کی تصدیق انتظامیہ نے بھی کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی افریقہ سے اکتوبر کے وسط میں 12 زرافے امپورٹ کیے گئے تھے جنہیں کورنٹائن میں...
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں ذاتی مفاد کے لیے دفاعی اداروں پر حملے کیے گئے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں عطاء تارڑ نے کہا کہ نئی نسل کے ذہنوں میں سازش کے تحت نواز شریف سے متعلق...
میرواعظ کشمیر کا کہنا ہے کہ ہزاروں کشمیری نوجوان جیلوں میں دہائیوں سے قید ہیں، جس سے ان کے خاندانوں کو بے پناہ تکلیف اور مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے دہائیوں پرانے کیسز کے سلسلے میں کشمیر بھر میں تازہ گرفتاریاں انجام دینے پر تشویش کا اظہار...
معروف اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر اور ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز اپنی بیوی کے دفاع میں میدانِ عمل میں آگئے۔ یہ معاملہ ندا یاسر کے فوڈ رائیڈرز سے متعلق ایک ایسے متنازع بیان سے شروع ہوا جو اب کسی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مارننگ شو کی سب سے کامیاب میزبان ندا یاسر نے ایک...
برطانیہ نے اپنے دفاع اور جنگی امور سے متعلق امریکا پر انحصار کو ختم کرکے ازخود فوجی تیاریاں شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ دفاع ایل کارنز نے متنبہ کیا ہے کہ یورپ کے دروازے پر جنگ کے سائے دستک دے رہے ہیں۔ برطانوی وزیرِ دفاع نے مزید کہا کہ یورپ ایسے دور میں...
حضرت زہراؑ کی شخصیت فرد کی تعمیر، امت کی تشکیل اور نظامِ الٰہی کے نفاذ کا عملی نمونہ ہے، علامہ جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے مرکزی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا صرف خواتین ہی کیلئے نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک کامل رول ماڈل ہیں، وہ ایسی جامع اور ہمہ پہلو شخصیت ہیں جن کی زندگی فرد کی تعمیر بھی ہے، امت...
ویب ڈیسک : پاکستان کے سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کےمطابق سلطان گولڈن نےتیز ترین ریورس ڈرائیومیں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈزمیں طے کیا، تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیاتھا۔ اس سے قبل امریکن اسٹتنٹ مین نے 2022 میں تیزترین...
اپنے بیان میں پشتونخوا میپ کے نے متعدد افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے اقدامات کو نہ صرف سیاسی انتقام بلکہ آئینی، جمہوری، اسلامی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے مترادف قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے انسداد دہشتگردی کے تحت فورتھ شیڈول کے متعدد افراد کا نام...