2025-12-15@00:52:51 GMT
تلاش کی گنتی: 4374

«بلوچستان حقوق»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-3 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کے لیے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-21  کوئٹہ /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اور پختونخوا میں رواں برس ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کردی گئی۔  ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے صوبے میں آپریشن اور اہلکاروں کی شہادت سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شفقات...
    بلوچستان میں محکمہ صحت کے ملازمین کا اے آئی حاضری نظام کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطا بق تمام اضلاع کے ڈی ایچ کیوز اور میڈیکل کالجز کے ملازمین کی رجسٹریشن کی گئی۔ حکام کے مطابق تمام طبی مراکز کے ملازمین، لیڈی ہیلتھ ورکرز کو اے آئی سسٹم میں شامل کرلیا۔ محکمہ صحت...
      کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے شہر خضدار میں ہینڈ گرینیڈ دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خضدارکی تحصیل وڈھ میں ایک گھر پرہینڈ گرینیڈ حملے میں ایک بچہ جاں بحق،2 خواتین اوربچےسمیت 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔...
    ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ خاران میں آج کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد ایس ایچ او سٹی خاران کے قتل میں ملوث ہیں۔ڈی...
    ایچ ای سی کا بلوچستان کے طالب علموں کیلئے اسکالر شپس کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کیلئے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل...
    بلوچستان،ایک سال میں707دہشت گرد ہلاک، 202اہلکار شہید ہوئے، حمزہ شفقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن اور اہلکاروں کی شہادتوں کے متعلق رپورٹ جاری کردی۔کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کے ہمراہ...
    کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شفقات نے کہا کہ کارروائیوں کے دوران 707 دہشتگرد ہلاک، جبکہ 200 اہلکار اور 200 عام شہری جانبحق ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں خفیہ اطلاعات پر 78 ہزار آپریشن کئے گئے ہیں...
    نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جعفر مندوخیل نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کروانا انکی سمجھ سے باہر ہے، پچھلے پانچ سال میں انتخابات نہیں کرائے گئے۔ صرف پانچ مہینے باقی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات...
    ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سال 2025 میں بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف 78 ہزار آپریشنز میں 707 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 2025 میں صوبے میں دہشتگردوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے بلوچستان کے ہونہار طلبہ کے لیے ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، اسکالرشپس کے تحت بلوچستان کے طلبہ کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی کے مواقع فراہم کیے جائیں...
    ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کے ہونہار طالب علموں کےلئے ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی اسکالر شپس کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے طالب علموں کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی کی اسکالر شپس دی جائیں گی ، اس کے لئے ضروری...
    بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور کور کمانڈر کوئٹہ نے مسیحی شہداء کے لیے تقریب میں شرکت کی۔ملک و قوم کیلئے جانیں قربان کرنے والے مسیحی شہداء کو مہمانانِ خصوصی نے بھرپور خراجِ...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور کور کمانڈر کوئٹہ نے مسیحی شہداء کے لیے تقریب میں شرکت کی، ملک و قوم کیلئے جانیں قربان کرنے والے مسیحی شہداء کو مہمانانِ...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) سول انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے باہمی اشتراک سے حکومتِ بلوچستان نے ترقیاتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے، ضلعی کمیٹیوں کے ذریعے عوامی ضروریات کے مطابق تاخیر شدہ...
    بلوچستان کی مسیحی برادری کے شہداء کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور کور کمانڈر کوئٹہ نے ملک کی خاطر جان قربان کردینے والے مسیحیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ ملک و قوم کیلئے جانیں قربان کرنے والے مسیحیں کو مہمانانِ خصوصی نے بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔...
    سول انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے باہمی اشتراک سے حکومتِ بلوچستان نے ترقیاتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے۔ ضلعی کمیٹیوں کے ذریعے عوامی ضروریات کے مطابق تاخیر شدہ منصوبوں کی بروقت...
    ویب ڈیسک:بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز بارکھان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈ یسک ) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ہمارا اعلان پرامن پاکستان بین المذاہب ہم اہنگی ادارہ برائے انسانی حقوق کے بانی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت کی ہدایت پر صوبہ بلوچستان کہ ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ بمقام میزی اڈ ا میں پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صوبہ بلوچستان کے صدر نثار خان اٹک زئی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    اپنے بیان میں سابق وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری نے کہا کہ 2018 میں بلوچستان حکومت کی تبدیلی میں دونوں جنرلز کی مداخلت رہی۔ افسران کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت بھی کارروائی ہونی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے الزام عائد کیا ہے کہ 2018 میں ان کی حکومت جنرل فیض...
    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے ہلکے لیکن محسوس ہونے والے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکٹر اسکیل رہی اور اس کی گہرائی 25 کلومیٹر نوٹ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز بارکھان سے تقریباً 27 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔ میڈیا رپورٹس...
    لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید کو آرمی کورٹ سے سزا آئین سے انحراف کرنے والوں کیلئے عبرت ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایوب خان، یحییٰ خان، ضیا الحق، پرویز مشرف آئین کے باغی تھے جو تاریخ میں نشان عبرت بن...
    کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز بارکھان سے تقریباً 27 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، جبکہ زمین کے نیچے اس...
    پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا،وزیراعلی بلوچستان کا 5کروڑ انعام کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔سلطان گولڈن نے 2022 کا عالمی ریکارڈ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ اپنے نام...
    ویب ڈیسک : بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے پیما مرکز کے مطابق ضلع بارکھان میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے ۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27...
    اپنے بیان میں شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال میں امامبارگاہوں کی سکیورٹی کلوز کرنا قابل افسوس ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن کے امام بارگاہوں سے سکیورٹی کلوز کرنے پر تشویش...
    بلوچستان حکومت نے انٹرنیٹ بند کرنیکی بجائے اسے ناقابل استعمال حد تک فراہم کرنیکی نئی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسکے بعد شہریوں کیجانب سے تنقید کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت نے انٹرنیٹ سروسز بند کرنے پر شدید تنقید کے بعد نئی حکمت عملی تشکیل...
    بلوچستان حکومت نے انٹرنیٹ بند کرنیکی بجائے اسے ناقابل استعمال حد تک فراہم کرنیکی نئی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسکے بعد شہریوں کیجانب سے تنقید کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت نے انٹرنیٹ سروسز بند کرنے پر شدید تنقید کے بعد نئی حکمت عملی تشکیل...
    فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان کے علاقے آواران میں نمازِ جمعہ کے دوران مارٹر گولوں اور راکٹس سے معصوم بچوں کو نشانہ بنادیا۔  سویلین آبادی پر حملے میں 4  بچے زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی ہندوستانی ایجنڈے کے تحت بلوچ نسل کشی اور امن تباہ کرنے کی ایک کڑی...
    ---فائل فوٹو  بلوچستان کے گورنر جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین آج زندگی کے ہر شعبہ میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ لڑکیوں نے مستقبل میں صرف کچن نہیں بلکہ ملک کا مستقبل سنبھالنا ہے۔جعفرخان مندوخیل نے کانووکیشن سے خطاب کے دوران کہا کہ تعلیم ہی کے ذریعے کوئی معاشرہ ترقی کی جانب...
    فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے بلوچستان کے علاقے آواران میں نمازِ جمعہ کے دوران مارٹر گولوں اور راکٹس سے معصوم بچوں کو نشانہ بنادیا۔ سویلین آبادی پر حملے میں 4 بچے زخمی ہو گئے۔ یہ کارروائی ہندوستانی ایجنڈے کے تحت بلوچ نسل کشی اور امن تباہ کرنے کی ایک...
    بلوچستان حکومت نے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے موسمِ سرما کی طویل اور مختصر تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں سردی اور گرمی کے زون کے لیے الگ الگ شیڈول مقرر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بلوچستان میں والدین و اساتذہ پر مشتمل اسکول انتظامی کمیٹیوں کا قیام حکومت بلوچستان...
    فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان اور کوئٹہ کسٹمز نے انسدادِ اسمگلنگ  کے لیے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے  کوئٹہ سے اسمگل شدہ سگریٹس، چھالیہ اور چائے برآمد  کرلی۔ انسداد اسمگلنگ کی اس بڑی کارروائی میں 10ٹرک ضبط کر کے کسٹمز وئیر ہاؤس منتقل کردیے گئے ہیں۔ اس کامیاب آپریشن میں ضبط شدہ اشیا کی...
    اسلام آباد (عترت جعفری) صوبوں کے ساتھ نیشنل ٹیکس کونسل کے قیام کے حوالے سے بات چیت ہو رہی ہے اور  توقع ہے کہ مئی تک صوبوں کے ساتھ  معاہدہ مکمل ہو جائے گا جس کے بعد  معلومات کی شیئرنگ  کا عمل متحرک ہو جائے گا۔ رپورٹ میں   آئی ایم ایف نے کہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-6 کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگن شدہ سامان برآمد کر کے قبضے میں لے لیا۔ کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ رات گئے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کسٹم بلوچستان نے ایف سی کی مدد سے کارروائی کی جس کے دوران بڑی مقدار میں اسمگل شدہ سامان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-27  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں موسم سرما کے دوران گیس فراہمی یقینی بنانے کے اقدامات جاری ہیں۔ سوئی سدرن کے مطابق ڈی جی گیس کی جانب سے سندھ اور بلوچستان میں صبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس فراہمی کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سوئی سدرن کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-20 کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) بلوچستان نے بتایا ہے کہ مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے میں ملوث میں 3 ہزار 567 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان سے غیرملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق...
    کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) بلوچستان نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 ہزار 567 ملزمان کو غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا ہے,  اس کے علاوہ حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان سے 45,730 امریکی ڈالر، 190 ملین روپے سے زائد غیر ملکی کرنسی، اور 4...