2025-12-14@18:31:08 GMT
تلاش کی گنتی: 41274
«اسد علی میمن»:
کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
سوات کوریڈور پر 40 کلو میٹر طویل ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر بھی کام تیز کر دیا گیا ہے جو آئندہ سال مکمل کر لیا جائے گا جن کی تکمیل سے صوبے کے صنعتی شعبے کو سستی بجلی فروخت کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے وسائل سے 63 میگاواٹ کے 3 پن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی...
میئر کراچی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس علاقے میں دس کروڑ روپے کی لاگت سے اندرونی گلیاں تعمیر کیں، سوا دو لاکھ اسکوائر فٹ پیور بلاکس بچھائے اور سیوریج کے درہم برہم نظام کو درست کیا، مکینوں سے وعدہ لیا گیا کہ پیور لگنے کے بعد دوبارہ روڈ کٹنگ نہیں کی جائے...
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکارروائی ہوئی ہے۔ کوئٹہ سے اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اگر اس بار ڈی چوک گئے تو آزادی لے کر واپس آئیں گے یا کفن میں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے اورہمیں جج سے ملنے تک نہیں دیا جا رہا۔کوہاٹ میں جلسہ...
ذرائع نے مزید بتایا کہ ایک موقع پر نگران وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی دھمکی بھی دیدی۔ کئی من پسند شخصیات کو نگران کابینہ میں "ہر صورت" شامل کرنے کے دباؤ پر نگران وزیر اعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں چند ماہ کیلئے آیا ہوں، اور ان چند مہینوں...
سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم سات خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدرِ مملکت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر بھی سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ آصف علی زرداری کا...
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ این ایف سی بذات خود ایک آئینی ادارہ ہے جو آئینی دائرے کے مالی معاملات کو تناسب کے لحاظ سے دیکھتا ہے، ملکی حدود میں جو خطے اب تک آئین کا حصہ نہیں بن سکے ہیں کو کسی بھی پہلو سے این ایف سی...
تقریب کے دوران امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن کے ناظم حیدر علی خان نے نومنتخب یونٹ آرگنائزر کمیل رضوی سے حلف لیا اور شرکاء سے تنظیمی فعالیت، اتحاد اور سماجی ذمہ داریوں کے موضوع پر خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن نے تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تنظیم سازی کی مہم...
سٹی 42:موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہے اورموٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ صوبے میں موجود کرپٹ عناصر کا خاتمہ کریں گے۔کوہاٹ جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی طرف انگلی اٹھانے والے پہلے اپنے صوبے کی کرپشن دیکھیں۔انہوں نے کہا کہ پنچاب میں ہزاروں اربوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے،ہماری حکومت خیبرپختونخوا میں موجود...
کوہاٹ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں...
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں کارروائی کرتے ہوئے ایک 8 رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے جو مالی فراڈ میں ملوث تھا۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزمان بیرون ملک، خصوصاً برطانیہ میں مقیم رشتہ دار یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنوم پنہ: کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی اور حالیہ خونی جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز دونوں ممالک کے درمیان تمام سرحدی راستے بند کر دیے ہیں، یہ فیصلہ سرحدی علاقوں میں بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمبوڈیا اور...
اس بار ڈی چوک سے آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے، وزیراعلی خیبر پختونخوا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز کوہاٹ (آئی پی ایس )وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔کوہاٹ میں جلسہ...
سٹی 42: موٹروے ایم 4 ملتان سے عبد الحکیم دھند کی وجہ سے بند ہے ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 4 ملتان سے عبدالحکیم دھند کی وجہ سے بند ہے ۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے۔دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی...
خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے والدین، سرپرستوں، عوامی نمائندوں اور کمیونٹی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ 15 سے 21 دسمبر 2025 تک ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو ویکسینیشن مہم کی بھرپور حمایت کریں۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ اس مہم کی...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر یہودی تہوار کے دوران...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےبےفارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے۔10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،بے فارم پر 3...
ویب ڈیسک : نادرا نے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دیدی۔نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے۔10 سے 18 سال...
اسلام ٹائمز: ہم ماہرین تعلیم کی خدمت میں یہ عرض کرنا چاہتے ہیں کہ نصاب تعلیم میں آیات و روایات کی تعداد بڑھانے یا تاریخ کو کسی ایک فرقے کی منشا کے مطابق ڈھال کر پیش کرنے، یا درود شریف جیسی مقدس عبارات میں کسی فرقے کی دھونس کی بنیاد پر کسی طرح کا اضافہ...
ایف آئی اے امیگریشن نے جعل سازی کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے یہ کارروائی علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ پر سرانجام دی جہاں پرتگال جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ منزہ شہزادی اور حسنین...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جیل سے پیغام آ چکا ہے، اب آزادی حاصل کریں گے ورنہ موت کو ترجیح دیں گے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز...
کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی اور حالیہ خونی جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز دونوں ممالک کے درمیان تمام سرحدی راستے بند کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان پرانے سرحدی تنازع کے باعث حالیہ دنوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں...
پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس کی جانب سے نوجوان سنگر رحمان علی پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی جانب...
جنوب مشرقی ایشیا میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جہاں تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جاری سرحدی تنازع نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہیں، جبکہ جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود زمینی حقائق اس کے...
سعودی عرب میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 19 ہزار 576 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق یہ گرفتاریاں 4 دسمبر سے 10 دسمبر کے دوران سیکیورٹی فورسز اور متعلقہ سرکاری اداروں کے اشتراک سے کی گئی مشترکہ تفتیشی کارروائیوں کے نتیجے میں عمل میں...
WWE کے دیوانوں کے لیے ایک دور کا اختتام ہو گیا جب جان سینا نے کیپٹل ون ایرینا میں اپنے کیریئر کی آخری فائٹ لڑ کر سب کو جذباتی کر دیا۔ 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ریسلنگ کی دنیا میں چھائے رہنے والے سینا نے گنٹر کے خلاف اپنی آخری ریسلنگ میں مداحوں کے...
مجرموں کی حوالگی کے بارے میں کسی انفرادی کیس پرتبصرہ نہیں کرسکتا: برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ
برطانوی پارلیمانی انڈرسیکرٹری آف اسٹیٹ برائے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان سے مجرموں کی حوالگی کے حوالے سے کسی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجداری انصاف ایک سنجیدہ معاملہ ہے، اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان...
حکومت آزاد کشمیر نے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے بجلی کے ٹیرف پر عائد تمام سخت شرائط ختم کر دی ہیں۔ اس فیصلے سے صارفین کو مالی ریلیف حاصل ہوگا اور تعلیمی و کمرشل صارفین دونوں کے لیے نئی آسان شرائط نافذ کر دی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:قوت گویائی اور سماعت سے محروم...
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی پی او عرفان علی سموں نے کہا کہ ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے، جس دوران پولیس مقابلہ ہوا اور 5 ڈاکو ہلاک...
لیجنڈری فٹبالر میسی کے ساتھ بھارت نے بدترین اور ذلت آمیز مہمان نوازی کرکے شرمناک داستان رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کی شرمناک ناکامی کے باعث فٹبال لیجنڈ لیونل میسی کو جان کے خوف سے اسٹیڈیم چھوڑنا پڑا۔ بھارت میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے ساتھ جاہلانہ رویہ مودی کے...
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے، دوبارہ حملہ ہوا تو جوابی کارروائی کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر تدمُر میں امریکی فوجیوں پر فائرنگ واقعے پر صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیا...
فورٹ عباس میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ تھانہ مروٹ کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے عتیق نامی...
بھارتی اداکار ارجن رامپال نے 6 سالہ رفاقت کے بعد اپنی پارٹنر گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس سے منگنی کی تصدیق کردی۔ اس بات کا انکشاف حال ہی میں ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران ہوا، جہاں بات چیت غیر متوقع طور پر رشتوں اور شادی کے موضوع تک جا پہنچی۔ پوڈکاسٹ میں گیبریئیلا ڈیمیٹریاڈس...
مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک) اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے 19 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینےکی منظوری دی۔ اس اقدام کی تجویز انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے پیش کی تھی، اسرائیل کے سب سے بڑے حمایتی امریکا سمیت عالمی برادری کی مخالفت کے...
ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے ہائپر سونک میزائل سے یوکرین کی فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کی رات روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی اور صنعتی انفرا سٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، جس...
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کی براؤن یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ براؤن یونیورسٹی کے کیمپس میں واقعہ انجینئرنگ بلڈنگ میں کی گئی، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ حکام...
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا میں بیشتر صوبوں میں سولہ سال کی عمر میں ڈرائیونگ کی اجازت مل جاتی ہے۔ جرمنی میں سترہ سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنسں مل جاتا ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں بھی نوجوانوں کو ملکی ترقی کے دھارے میں لانے کیلئے ڈرائیونگ کی...
پشاور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے صوبے میں اچھی حکمرانی اور میرٹ پر تقرریوں و تبادلوں کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود عملی طور پر تقرری و تبادلہ نظام میں سنگین تضادات بدستور موجود ہیں۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ انتظامی رد و بدل نے بیوروکریسی میں شدید بے چینی...
معروف اداکارہ صبا فیصل نے ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اپنی باتیں کرتے ہوئے بہوؤں کے لیے اہم مشورے دیے، جس پر فضا علی اور مامیا شجافر نے تنقید کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اداکارہ صبا فیصل نے انڈین کمرشل کرنے سے انکار کیوں کیا؟ صبا فیصل نے کہا کہ ساس کو چاہیے کہ بہو کے کپڑے...
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم 19 یہودی بستیوں کو باضابطہ طور پر قانونی حیثیت دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے اس حوالے سے منظوری دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ تجویز انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے پیش کی...
روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم...
ملاقات کے دوران آزاد جموں و کشمیر میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے، نظم و نسق کو مؤثر بنانے اور تعلیمی نتائج کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جاری اور مجوزہ اقدامات پر جامع گفتگو کی گئی اور ضلع میرپور کے سرکاری گرلز اسکولوں کو مستحکم بنانے پر زور دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و...