2025-12-14@17:30:49 GMT
تلاش کی گنتی: 13699
«کراچی بار»:
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام سے اربوں روپے لیے گئے، ان کا حساب کون دے گا؟ اپنے بیان میں ڈاکٹر فواد نے کہا کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے کراچی کے عوام سے 20 ارب روپے بل کی مد میں جمع کیے، کے...
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں 8 دسمبر سے قدرے سرد ہوائیں چلنے کے نتیجے میں خنکی بڑھ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان پر اثرانداز ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب منگل سے شہرکے درجہ حرارت میں دوبارہ ایک تا 2...
—تصویر: آئی این پی عمان رائل نیوی کا فلوٹیلا بحری مشق میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد پاکستان اور عمان کے درمیان میری ٹائم سیکیورٹی تعاون کومضبوط بنانا اور دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو گہرا کرنا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گلشن اقبال کے علاقے نیپا چورنگی پر ہونے والے المناک حادثے میں کمسن بچےابراھیم کے کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہونے پر میئر کراچی نے ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے الزامات لگانے کا سلسلہ شروع کردیا ۔ ایسے میں گلشن اقبال ٹاؤ ن کےچیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے میئرکراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گلشن اقبال کے علاقے نیپا چورنگی پر ہونے والے المناک حادثے میں کمسن بچےابراھیم کے کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہونے پر میئر کراچی نے ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے الزامات لگانے کا سلسلہ شروع کردیا ۔ ایسے میں گلشن اقبال ٹاؤ ن کےچیئرمین پر بھی الزامات لگائے گئے...
کراچی کے علاقے گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لیاقت محسود پیش ہوئے، جبکہ مدعی مقدمہ کی جانب سے وکیل سلمان مجاہد بلوچ نے...
کراچی کے علاقے گارڈن میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم لیاقت محسود پیش ہوئے۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے...
لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا جس میں سات سالہ ریحان کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ریحان اپنے والد کے ساتھ ناشتہ کرنے آیا تھا اور والد کے پیچھے چلتے ہوئے اچانک...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جسے فوری طور پر فائر بریگیڈ کی ٹیم نے قابو میں کر لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے تھے۔ ابتدائی معلومات کے...
ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمن 21 دسمبر کو لیاری میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جب کہ اس جلسے میں سندھ اور بلوچستان کے جید علما بھی خطاب کریں گے۔ سیاسی ماہرین کے مطابق جے یو آئی کا لیاری میں جلسہ مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی میں اہم سنگِ میل ثابت ہوسکتا ہے۔...
18 برس کے بعد سندھ کی میزبانی میں ہونے والے 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔تقریب میں بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی تھے،تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری صوبائی وزرا، اعلی حکام معروف کھلاڑی،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدے دار بھی شریک ہوئے۔...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پایا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بالکونی میں رکھے اے سی کے آوٹر میں...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل گیمز کا دو دہائیوں بعد کراچی میں انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے وژن پر کار فرما ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد میں 2دہائیوں کے طویل وقفے کے بعد قومی کھیلوں کا افتتاح کردیا گیا۔افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی گئی جس میں ملک بھر سے آئے ہزاروں ایتھلیٹس سمیت آفیشلز سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ جبکہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 35ویں نیشنل گیمز...
ویب ڈیسک : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہرِ قائد میں نیشنل گیمز کا افتتاح کردیا ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ اٹھارہ سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہورہا ہے، سندھ کیلئے میزبانی باعث فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک...
افتتاحی تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ نیشنل گیمز کی کامیاب میزبانی پر سب کو مبارک باد، نوجوانوں کو مثبت ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 35ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کر دیا۔ 35ویں نیشنل گیمز میں اولمپک...
اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر کا کہنا تھا کہ پروٹیکٹر آف امیگرانٹس کی کلئیرنس، فارن سروس ایگریمنٹ کی موجودگی کے باوجود مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا، آف لوڈ کئے جانے کی کوئی مہر نہیں لگائی گئی، کوئی رسید بھی جاری نہیں ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی ایئرپورٹ سے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ وفاقی محتسب...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہ سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہو رہا ہے اور سندھ کے لیے اس کی میزبانی فخر کا موقع ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے نوجوانوں...
اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹھٹھہ پولیس کی عدالت کے باہر موجودگی کی اطلاع پر وکلا مشتعل ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں اعلیٰ عدالت کے باہر وکلاء ایک مرتبہ پھر پولیس پر سرعام برس پڑے، انسپکٹر اور اہلکاروں پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کی ویڈیو...
کراچی ائیرپورٹ سے 25 مسافروں کو بلاجواز طور پر آف لوڈ کیے جانے کا معاملہ وفاقی محتسب کے سامنے پہنچ گیا ہے۔ تحریری شکایت پر وفاقی محتسب نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو 15 دسمبر تک تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ شکایت اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر...
سٹی 42 : سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کا آغاز دو دہائیوں کے طویل وقفہ کے بعد دوبارہ کراچی میں منعقد کیے گئے ہیں، ہمیں دیگر صوبوں ، علاقوں اور محکموں کے کھلاڑیوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے، نیشنل گیمز کا ایونٹ ملک کے...
کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کردیا گیا ہے، ملک بھر سے تقریباً 11 ہزار کھلاڑی گیمز میں حصہ رہے ہیں۔ کراچی میں نیشنل گیمز کے یہ مقابلے اس ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہیں گے، ملک بھر سے تقریباً 11 ہزار کھلاڑی گیمز میں حصہ لیں گے، افتتاحی تقریب کراچی میں...
کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپورکریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے سلسلے میں آئی جی سندھ کی جانب...
گلشن ٹاؤن میں مختلف مقامات پر آویزاں تصاویر جن پر منجانب اہل علاقہ، تلاش گمشدہ اور عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرو جیسے نعرے درج ہیں۔ دوسری جانب گلشن ٹاؤن کے چیئرمین نے خود کو گٹر کے ڈھکن لگانے کی ذمے داری سے بری الذمہ قرار دے دیا جس کے بعد چیئرمین کو اہل...
کراچی: کراچی ایئرپورٹ سے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کا معاملہ وفاقی محتسب تک پہنچ گیا۔ اوورسیزایمپلائمنٹ پروموٹر کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریری شکایت پر وفاقی محتسب نے 25 مسافروں کو آف لوڈ کئے جانے کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا۔ شکایت پر ڈی جی ایف آئی اے کو 15 دسمبر تک تحقیقاتی رپورٹ...
کراچی کے ابراہیم کے بعد لودھراں کا 7 سالہ ریحان بھی کھُلے مین ہول میں گر کر جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز لودھراں(آئی پی ایس) لودھراں میں 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں 7 سالہ ریحان...
—فائل فوٹو کراچی کی اہم ترین سڑک شارع فیصل پر رفتار کی حد بڑھانے کے لیے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔قرارداد ایم کیو ایم رکن اسمبلی سید عثمان اور نصیر احمد نے جمع کروائی ہے۔قرارداد میں سید عثمان نے کہا کہ شارع فیصل پر 60 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی حد 80...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نیپا میں 3 سالہ ابراہیم کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے بعد گلشن اقبال میں ٹاؤن چیئرمین کے خلاف عوامی مہم شروع ہوگئی۔مہم کے تحت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں کھلے گٹروں اور کچرے کے ڈھیر پر چیئرمین کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔تصاویر پر عوامی نعرے جیسے “منجانب اہل...
فوٹو بشکریہ جیو نیوز کراچی کے علاقے نیپا میں 3 سالہ بچے ابراہیم کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے بعد گلشن اقبال میں ٹاؤن چیئرمین کے خلاف مہم کا آغاز ہو گیا۔گلشن اقبال ٹاؤن میں شروع کی جانے والی مہم کے تحت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں ہر کھلے گٹر اور کچرے کے...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...
کراچی کے علاقے گزری میں سفاک شوہر نے گھریلو جھگرے کے دوران بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا۔ اس حوالے سے کلفٹن پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے سے بیوی پر حملہ کیا، بیٹی ماں کو بچانے قریب آئی تاہم اس دوران دونوں شدید زخمی ہوگئیں۔ ...
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ آج مختلف سمتوں سے 10 سے 30 کلومیٹر فی...
ڈیجیٹل ڈکیتیوں میں ملوث ملزمان بیرون ملک لوگوں کے بینک اکاونٹ ہیک کرلیتے تھے ڈی ایچ اے فیز 6 میںکارروائی،1 لیپ ٹاپ ، 13 موبائل فونز،مختلف اہم دستاویزات برآمد (رپورٹ: افتخار چوہدری) غیرقانونی کال سینٹر سے ڈیجیٹل ڈکیتیوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان بیرون ملک لوگوں کے بینک اکاونٹ ہیک کرلیتے...
راجا خلیق الزمان انصاری جو کہ وزارت اطلاعات و نشریات (حکومت پاکستان) کے سندھ کے لیے ترجمان مقرر کیے گئے ہیں، کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کراچی کے لیے صرف سوچ نہیں رہی بلکہ کام کر رہی ہے۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کراچی میں امن قائم کرنے کے لیے...
کراچی: لیاری بہار کالونی میں فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد کامران اور احمد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دونوں زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی...
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی انٹرنیٹ پر ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ لاہور کے لوگوں کے لہجے میں اردو بول رہی ہیں۔ ہانیہ عامر کی اس ویڈیو پر لاہور سے تعلق رکھنے والے مداح اداکارہ سے نالاں تھے تاہم اب گلوکار و رائٹر حسن رحیم میدان میں آئے اور مقابلے کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: نیو کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنلز کے ایک گروہ کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں پکڑے گئے جبکہ مجموعی طور پر چار ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ زخمی ملزمان کی...
کمشنر کراچی کی ہدایت پرصدر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کیاجارہاہے‘پولیس کی بھری نفری بھی موجود ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار