2025-12-14@18:34:44 GMT
تلاش کی گنتی: 13534
«ممبئی حملے»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئس لینڈ کی وزیر خارجہ تھورگردور کیٹرین گنارسڈوٹر نے کہا ہے کہ ملک یوروسنگ 2026 میں حصہ لینے یا نہ لینے پر غور کرے گا کیونکہ یورپی گانوں کے مقابلے کے منتظمین (EBU) نے اسرائیل کو مقابلے میں شامل ہونے کی اجازت دی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق وزیر خارجہ نے برلن میں اپنے...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے اب امکانات نہیں، بانی پی ٹی آئی صورت حال کو مزید خرابی کی طرف لے گئے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو ایوان میں مذاکرات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوڈان کی جنوبی کردفان ریاست میں رپیڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے ڈرون حملے میں کم از کم 79 شہری جاں بحق اور 38 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 43 بچے اور چار خواتین بھی شامل ہیں۔ریاستی حکومت کے مطابق حملہ کالوگی شہر میں کیا گیا جہاں ڈرون نے چار میزائل فائر کیے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کی کئی یونیورسٹیوں نے ہوم آفس کی جانب سے سخت تر امیگریشن قواعد کے نفاذ اور ویزا کے غلط استعمال سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے طلبہ کے داخلوں کو معطل یا محدود کر دیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ...
اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی، شہری سفری سہولیات، مالیاتی اصلاحات، بینک آف بلوچستان کے قیام، انتظامی ڈھانچے کی بہتری، تعلیم، ماحولیات اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ جس...
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت میں سات دسمبر 2024 سے منشیات کا ایک مقدمہ زیر سماعت ہے جس میں تھانہ ایکسائز کے سات اہلکار بطور استغاثہ گواہان نامزد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ڈی جی ایکسائز سمیت 8 اہلکاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپ: یورو وژن 2026 کے میوزک مقابلے کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جب آئرلینڈ، نیدرلینڈز، سلووینیا اور اسپین نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ سال ہونے والے اس شائقین پسند مقابلے میں شرکت نہیں کریں گے۔یہ فیصلہ یورپی براڈکاسٹنگ یونین (EBU) کی جانب سے اسرائیل...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پاکستانی بیٹر فخر زمان پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف حالیہ سہ ملکی سیریز کے فائنل کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر فخر زمان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد...
آئی جی سندھ نے اس اقدام کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے اور سیکیورٹی اقدامات کو مؤثر بنانے کیلئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے اور تمام متعلقہ افسران کو اس مراسلے کو فوری طور پر عملدرآمد کرنے کی ہدات کی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد سمیت سندھ بھر میں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئرلینڈ میں سیکیورٹی اداروں نے اس وقت ہنگامی الرٹ جاری کیا جب آئرش بحریہ نے ڈبلن کے شمال مشرق میں، ایئرپورٹ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے فلائٹ روٹ کے قریب پانچ مشکوک ڈرونز کو پرواز کرتے دیکھا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرونز اسی مقام تک پہنچے جہاں سے...
ایک وقت میں دنیا کے سرفہرست سیاحتی شہر لندن کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے جو اب عالمی درجہ بندی میں 18ویں مقام پر جاپہنچا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا کے پُرامن اور پُرسکون ٹاپ 10 ممالک کون سے ہیں؟ لندن کے برعکس پیرس نے مسلسل 5ویں سال دنیا کے سب سے پرکشش شہر کا اعزاز...
مواچھ گوٹھ بخاری محلے میں ٹرانسفارمرسےکرنٹ لگنے سےایک شخص جھلس کرہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کے علاقے مواچھ گوٹھ بخاری محلے میں ٹرانسفارمرسےکرنٹ لگنے سےایک شخص جھلس کرہلاک ہوگیا۔ ہلاک شخص کی لاش ٹرانسفارمرکے اوپرہی پھنس گئی لاش کو ٹرانسفارمر سےاتارنے کے لیے کے الیکٹرک اورریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ہلاک ہونے...
ایف بی آئی نے 6 جنوری 2021 کو واشنگٹن میں کیپیٹل پر حملے سے ایک رات قبل بم نصب کرنے کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ اٹارنی جنرل پام بونڈی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 30 سالہ ملزم کا نام برائن کول جونیئر ہے جو وڈ برج ورجینیا میں اپنے والدین...
آئرلینڈ میں سیکیورٹی اداروں نے اس وقت ہنگامی الرٹ جاری کیا جب آئرش بحریہ نے ڈبلن کے شمال مشرق میں، ایئرپورٹ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے فلائٹ روٹ کے قریب پانچ مشکوک ڈرونز کو پرواز کرتے دیکھا۔ رپورٹس کے مطابق ڈرونز اسی مقام تک پہنچے جہاں سے صدر زیلنسکی کے...
یوکرینی صدر زیلنسکی ڈرون حملے میں نشانہ بننے سےبال بال بچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز آئرلینڈ میں سکیورٹی اداروں نے اس وقت ہنگامی الرٹ جاری کیا جب آئرش بحریہ نے ڈبلن کے شمال مشرق میں، ایئرپورٹ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے فلائٹ روٹ کے قریب...
احمد آباد: سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ سے بھارتی شہر حیدرآباد جانے والی پرواز نے احمد آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ میڈیاذرائع کے مطابق مدینہ منورہ سے حیدرآباد جانے والی انڈیگو ایئر لائن کی پرواز کو صبح تقریباً 11:30 بجے احمد آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی، جب پرواز میں موجود ایک...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کاجول نے مشہور رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 30 سالہ جشن کے موقع پر لندن کے معروف لیکسٹر اسکوائر میں راج اور سمیرن کے لائف سائز مجسمے کا افتتاح کیا۔ کاجول نے اس موقع پر نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن...
جنوبی افریقہ کے نوجوان بلے باز میتھیو بریٹزکے ہر گزرتے دن کے ساتھ ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے جارہے ہیں۔ میتھیو بریٹزکے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے وہ پہلے بلے باز تھے جنہوں نے اپنے ابتدائی پانچ ون ڈے میچز میں 50 سے زائد رنز اسکور کیے تھے۔ ان کا...
یورو وژن 2026 کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آگیا ہے، جب آئرلینڈ، نیدرلینڈز، سلووینیا اور اسپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سال ہونے والے میوزک مقابلے میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ فیصلہ اسرائیل کو مقابلے میں شامل رکھنے کے معاملے پر یورپی براڈکاسٹنگ یونین (EBU) کے فیصلے کے فوراً بعد...
پاکستان میں عام طور پر سولر سسٹمز کا سیزن گرمیاں سمجھا جاتا ہے جب درجہ حرارت بڑھنے اور بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث شہری بڑی تعداد میں سولر پینلز نصب کرواتے ہیں اور اسی دوران قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا جاتا ہے۔ تاہم اس بار صورتحال اس سے مختلف ہے۔ موسم سرما کا...
ویب ڈیسک: پشاور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ڈی جی ایکسائز سمیت 8 اہلکاروں کی تتنخواہ بند کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت میں سات دسمبر 2024 سے منشیات کا ایک مقدمہ زیر سماعت ہے...
احتشام ایوب کا تعلق کرکٹ سے ہے لیکن کھلاڑی بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ کھیل سے جڑی محبت نے انہیں اس کھیل سے تعلق توڑنے نہیں دیا اور اسی جذبے نے انہیں ایک نیا راستہ دکھایا جو ہے کرکٹ کے بَلّوں کی مرمت۔ احتشام نے شوق سے شروع کیا گیا یہ کام آہستہ آہستہ...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز نیا عہدہ ہے اس کے لیے درکار تیاریوں کی وجہ سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نئی تعیناتی میں تاخیر ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان تعلقات ذات نہیں بلکہ اصول پر مبنی ہیں۔ایک انٹر ویو...
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی نسل سے تعلق رکھنے والی ایلا واڈیا نے اس ہفتے پیرس میں ہونے والے دنیا کے معروف ترین ڈیبیوٹانٹ بال Le Bal des Débutantes میں شرکت کر کے عالمی توجہ حاصل کر لی۔ ایلا صنعتی شعبے کی ممتاز شخصیت جہانگیر واڈیا اور ڈیزائنر سیلینا واڈیا...
اسرائیل کو یورو ویژن 2026ء میں شرکت کی اجازت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی براڈکاسٹنگ یونین نے یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی براڈکاسٹنگ یونین نے مقابلے پر اثر انداز ہونے کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے نئے قوانین بھی منظور کیے۔...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رُخ خان اور کاجول نے ایک بار پھر لندن میں راج اور سمرن کی یادیں تازہ کر دیں۔ ادیتیہ چوپڑا کی کلاسک فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے (DDLJ) کی مقبولیت اور طویل المدتی اثر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے لندن کے معروف لیسٹر اسکوائر...
سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے انتخابی نظام کو غیراسلامی قرار دینے سے متعلق 36 سال پرانے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ یہ بھی پڑھیں: پولیس تشدد اور ماورائے عدالت...
امریکی فوج کے مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور مبینہ منشیات سے لدی کشتی پر حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کشتی پر حملے کا حکم وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دیا تھا، یو ایس سدرن کمانڈ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسکی ویڈیو بھی جاری کردی۔ ...
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ملکی معاشی صورتحال، سیاسی کشیدگی اور امن و امان کی بگڑتی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل سے غافل ہے جبکہ اہم فیصلے طاقت کے مراکز میں تقسیم کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی...
امریکہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شہری پاکستانی نہیں بلکہ افغان ہے:پاکستان دفتر خارجہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری پر پاکستان کے دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان طاہر اندرابی کے مطابق امریکہ میں پکڑا گیا لقمان خان پاکستانی شہری نہیں، تحقیقات کے مطابق لقمان خان افغان شہری...
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے۔ صیہونی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید اور 4 عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح سمیت مختلف آبادیوں میں کارروائیاں...
احتشام ایوب کا تعلق کرکٹ سے ہے لیکن کھلاڑی بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ کھیل سے جڑی محبت نے انہیں اس کھیل سے تعلق توڑنے نہیں دیا اور اسی جذبے نے انہیں ایک نیا راستہ دکھایا جو ہے کرکٹ کے بَلّوں کی مرمت۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں ہونے والے فٹ بال میچز میں...
اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) پاکستان اور کرغزستان نے کہا ہے کہ افغان حکومت عالمی برادری سے کیے وعدے پورے اور پاکستان کے سکیورٹی خدشات دور کرے۔ دونوں ممالک کے درمیان توانائی، معدنیات، تجارت، تعلیم، قانون و انصاف، ثقافت اور سیاحت پر 15 ایم او یوز سائن ہوئے جبکہ دو سال میں تجارت کا حجم 200...
اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ نے امریکی شہر ڈیلاویئر میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شخص کی پاکستانی نژاد ہونے کی تردید کر دی۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے امریکہ میں گرفتار شخص سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا میں پکڑا گیا لقمان خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس نے متعدد وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، جبکہ تیسرا ملزم فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلےے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ہٹڑی پولیس نے دوران گشت مال پیڑی لنک روڈ کے قریب سے تین موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)مبینہ پولیس مقابلہ میں رہزن ہاف فرائی، منشیات فروش نے قرآن پاک پر حلف دیکر جرائم کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، مبینہ پولیس مقابلہ کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں ہوا جہاں پر پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے تبادلہ بعد ایک رہزن محسن لاکھو ولد جمن لاکھو کو پولیس...
مقتدر و مفسد مُلّاافغان طالبان کے زیر تسلّط افغانستان کے ہمسایہ میں کوئی ملک ایسا نہیں رہ گیا جوطالبان کے شر سے محفوظ ہو۔افغان طالبان اور افغانوں کے تباہ کن شرارے اب امریکا،وسط ایشیا اور مغرب تک بھی پہنچ گئے ہیں۔یہ افغان طالبان کے مُلّا عمر ہی تھے جن کے دَور میں امریکا پر (معروفِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی براڈکاسٹنگ یونین (EBU) اگلے ماہ ہونے والے سالانہ بین الاقوامی گانے کے مقابلے( یوروویژن) میں اسرائیل کی شمولیت کے بارے میں ووٹ لے سکتی ہے، یہ مقابلہ ہر سال یورپی ممالک کے درمیان ہوتا ہے، جہاں ہر ملک ایک گلوکار یا ٹیم بھیجتا ہے اور سب کے ووٹ سے جیت کا فیصلہ...
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی شہرہ آفاق فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 30 سال مکمل ہونے پر ایک بار پھر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لندن میں شاہ رخ خان (راج) اور اداکارہ کاجل (سمرن) مداحوں کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے ایک بار پھر فلم کا تاریخی...
برطانیہ کی 9 بڑی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلادیش سے آنے والے نئے طلبا کے داخلے وقتی طور پر معطل کر دیئے جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد طلبا نے تعلیمی ویزوں پر آنے کے فوری بعد سیاسی پناہ کی درخواستیں دیکر مستقل سکونت کی راہ ہموار کرنا چاہی تھی۔ جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست نیواڈا میں شدت 5.9 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا میں 5.9 شدت کے زلزلے نے خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی، جھٹکے کئی میل تک محسوس کیے گئے اور عمارتیں لرز اٹھیں۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے...
گروہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور گرد و نواح میں دہشت، پولیس پر حملوں، قبضہ اور بھتہ خوری کی علامت تھا۔ پشاور پولیس کے سی سی پی اسپیشل ٹیم کے علی الصبح پورن شانگلہ اور شاہ پور پشاور میں مقابلے ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں پولیس اسپیشل ٹیموں نے جرائم پیشہ اور دہشت گرد گروہ لعل...
برطانیہ (ویب ڈیسک) 9 بڑی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلادیش سے آنے والے نئے طلبا کے داخلے وقتی طور پر معطل کر دیئے جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد طلبا نے تعلیمی ویزوں پر آنے کے فوری بعد سیاسی پناہ کی درخواستیں دیکر مستقل سکونت کی...