2025-12-14@09:36:13 GMT
تلاش کی گنتی: 5866

«بھرتیاں»:

    ویب ڈیسک: پاکستان میں موبائل فون کی مقامی تیاری میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور اکتوبر میں اسمارٹ فونز کی پیداوار مجموعی موبائل آؤٹ پٹ کا 53 فیصد تک پہنچ گئی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقامی اور غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی مینوفیکچرنگ صلاحیت میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: دنیا بھر میں مسالہ دار کھانوں کے شوقین افراد کے لیے ایک دلچسپ پیش رفت سامنے آئی ہے۔چین کے ماہرین نے ایک ایسی مصنوعی زبان بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو کھانوں میں موجود مرچوں کی شدت کو نہ صرف جانچ سکتی ہے بلکہ اس عمل کو انتہائی محفوظ اور تیز...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی  لاریجانی نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مسائل حل کیلئے ہر کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ایران اور پاکستان کا باہمی تعاون درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ دونوں ممالک کا مشترکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (بزنس رپورٹر )روش (پاکستان) پاور لمیٹڈ یل) کی مرکزی کمپنی آلٹرن انرجی لمیٹڈ (اے ای ایل) نے وفاقی حکومتِ اور سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گارنٹی) لمیٹڈ کے ساتھ اختتامی معاہدے(ٹی اے)شروع کر دیے ہیں، جو موجودہ معاہدوں کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔کمپنی نے بدھ کو...
    چینی سائنس دانوں نے ایک مصنوعی زبان بنائی ہے جو کھانوں میں مرچوں کی تیزی سے متعلق بتا سکتی ہے۔ جیل پر مبنی ’چلی-میٹر‘ ذائقہ چکھنے والوں کو مرچوں کی تیزی سے بچائے گا اور فوڈ انڈسٹری میں معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے گا۔ ایسٹ چائنا یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین...
    بانی پی ٹی آئی: فائل فوٹو  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی صحت سے متعلق اڈیالہ جیل انتظامیہ نے آگاہ کردیا۔اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں مکمل طور پر صحتیاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔جیل...
    اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں جو کھانا ملتا ہے وہ فائیو اسٹار ہوٹل میں بھی دستیاب نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ...
    عاصمہ شیرازی کو دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان، ایرانی عوام کیلیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے ڈائریکٹر علی لاریجانی اس وقت پاکستان میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے اعلیٰ...
    چین معماروں نے ایک بار پھر برق رفتاری سے تعمیرات کا منفرد کارنامہ انجام دیتے ہوئے صرف 29 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 11 منزلہ عمارت کھڑی کردی۔ چانگشا شہر میں بروڈ گروپ کی جانب سے مکمل کیا جانے والا یہ منصوبہ انتہائی دقیق ماڈیولر تعمیراتی نظام کا حصہ ہے جس کے تحت فیکٹری...
    صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جن لوگوں کو عام انتخابات کے موقع پر پاکستان کے عوام نے واضح طور پر ردّ کر دیا، انہیں زبردستی ملک پر مسلط کرنا عوام کے مینڈیٹ اور جمہوری اقدار کی توہین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے جانے کے بعد بہت تباہی ہوئی، ملک کا ستیا ناس کردیا، 2018 سے 22 تک جو ہوا اس کی ذمہ داری ان کے سر ہے۔نو منتخب ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں...
    پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق بلدیاتی قانون میں متوقع ترامیم میں ایک ترمیم یہ بھی شامل ہے کہ آئندہ بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے کے بعد نئے انتخابات کے انعقاد تک ایڈمنسٹریٹر مقرر نہیں ہوں گے بلکہ بلدیاتی اداروں کے موجودہ سربراہ بشمول میئر اور چیئرمین ہی نئے بلدیاتی انتخابات تک اپنی ذمہ...
    بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر حملے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی۔بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے حملے میں 20 کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا، خودکش جیکٹس میں بارودی مواد آگے اور پیچھے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق خودکش...
    تحقیقی منصوبہ ملنے والے نقوش کا ایک جامع ڈیجیٹل ریکارڈ تیار کرنے سے متعلق ہے،ترجمان العلا روئل کمیشن کے سرکاری ترجمان عبدالرحمن الطریری نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع تاریخی علاقے العلا میں دریافت شدہ نقوش کی توثیق اور تجزیے کے لیے سب سے بڑا ڈیجیٹل ڈیٹا بیس تیار کیا...
    پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حالیہ حملے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج تیار کرلی گئی ہے۔ مختلف کیمروں سے حاصل کی گئی فوٹیج میں حملہ آوروں کی ہر حرکت کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ تینوں حملہ آور ایک ہی موٹرسائیکل پر سوار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر ہونے والے حملے کی تفصیلی رپورٹ تیار کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق حملہ خودکش حملہ آوروں نے منظم منصوبہ بندی کے تحت کیا اور اس میں تقریباً 20 کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا۔ خودکش جیکٹس میں یہ مواد آگے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی امن منصوبے پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی تجویز پر آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔ایک بیان میں زیلنسکی نے واضح کیا کہ امن منصوبے میں موجود چند اختلافی نکات پر...
    ہنگامی اور غیر اعلانیہ مشق کے ذریعے 210 ویں بریگیڈ کی تیاری جانچی جا رہی ہے مشقوں کا مقصد مختلف ممکنہ منظر ناموں کے لیے تیاری کا جائزہ لینا ہے ،فوجی ترجمان اسرائیلی فوج نے جولان کی پہاڑیوں میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں، جن کا مقصد اچانک پیدا ہونے والی صورتِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاکستان نیوی نے جہاز سے داغے جانے والے مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ جدید ہتھیار سمندر اور زمین دونوں پر موجود اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ...
    عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور فٹبالر ٹریوس کیلسی کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ امریکی میڈیا نے جوڑے کی شاندار شادی کے منصوبوں سے متعلق نئی معلومات جاری کی ہیں جس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اپنی 28 ملین ڈالر مالیت کے روڈ آئی لینڈ میں واقع سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بار پھر دلچسپ پیش رفت دیکھنے کو ملی ہے، چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے اعلان کیا تھا کہ وہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ڈیوائس تیار کر رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا...
    اسلام آباد: آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے بینچ تشکیل دینے کے صوابدیدی اختیار کو محدود کرنے پر کوئی پیش رفت سامنے نہیں ہو سکی اور حکومت نے قانون سازی مؤخر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہ ے کہ حکومتی نمائندے اب تک اپنے اس ابتدائی موقف سے...
    ملک بھر کے کنٹونمنٹس بورڈ میں منتخب ممبران کی مدت مکمل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 44 میں سے 37 کنٹونمنٹس بورڈ کے وائس پریذیڈنٹس منتخب ممبران کے اختیارات ختم ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن شیڈول پر اب ان کنٹونمنٹس میں نئے بلدیاتی الیکشن ہونگے۔ نئے الیکشن تک اب ہر کنٹونمنٹ بورڈ میں دو رکنی نامزد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے بنگلادیش کو ایک لاکھ ٹن چاول برآمد کرنے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چاول کی خریداری کے لیے باضابطہ ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ ٹی سی پی کے مطابق چاول کراچی پورٹ کے راستے برآمد ہوگا۔ بولیاں جمع کرانے کی آخری...
    ویب ڈیسک :زمین کا ریکارڈ حاصل کرنے کےلیے اب شہریوں کو کسی بھی سرکاری دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔  پنجاب حکومت نے اپنے صوبے کے رہائشیوں کس بڑی سہولت فراہم کردی ہے، اب انھیں زمین کے ریکارڈ کےلیے دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ گھر بیٹھے...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپنے سابقہ موقف کے برعکس وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے بینچ تشکیل دینے کے صوابدیدی اختیار کو ریگولیٹ کرنے کیلیے کوئی قانون سازی نہیں کی جبکہ اب تک آئینی عدالت کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق بھی فراہم نہیں کیا گیا۔ سابق اٹارنی جنرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251125-01-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بورڈ آف ریونیو نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کی غیر منقولہ اثاثہ جات کے حوالے سے رپورٹ مرتب کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق علیمہ خان کے غیر منقولہ اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرنے کے معاملے پر ایف بی آر کے سینئر ممبر برائے بورڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت)محکمہ ریونیو میرپورخاص کے نچلے عملے کی اختیارات کے ناجائز استعمال، ریکارڈ میں مبینہ جعلسازی اور سرکاری زمین میں ردو بدل کا سنگین انکشاف ۔میرپورخاص کے ایک رہائشی محمد ناصر ولد منشی خان نے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص کو دی گئی اپنی تفصیلی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ تعلقہ حسین بخش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کارونجھر پہاڑ کی دوبارہ کٹائی کی سازش تیار کی جارہی ہے، سندھ حکومت کے وکیل صلاح الدین احمد نے وکالت نامہ واپس لے لیا ہے، جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ صوبائی حکومت کارونجھر کی کٹائی دوبارہ شروع کرانا چاہتی ہے۔ یہ بات سندھ ہاری کمیٹی کے مرکزی صدر کامریڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) جمعیت اہل حدیث صوبہ سندھ کے ناظمِ اعلیٰ ڈاکٹر عبدالحفیظ سمعوں نے کہا ہے کہ اسلام نے خاندانی نظام کو مضبوط بنیادیں فراہم کی ہیں اور رشتوں کی پاس داری کو لازمی قرار دیا ہے ولی کے بغیر نکاح شرعاً جائز نہیں اور نہ ہی عدالت کو یہ اختیار حاصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: شدید دھند کے باعث اسلام آباد ایکسپریس وے پر حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں پشاور کے راستے جانے والے راستے سمیت اہم حصوں میں ٹریفک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دھند کی شدت...
    ریاض:سعودی عرب میں غیر مسلم افراد کے لیے شراب کی محدود دستیابی کے حوالے سے ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت جلد ہی دو نئے شراب خانے کھولنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ مراکز مخصوص گروپس کے لیے مختص ہوں گے اور عام عوام...
    فیصل آباد(نیوزڈیسک) سینیٹر اور مشیر وزیراعظم راناثنا اللہ نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات سب کے سامنے ہوئے، پی پی 116 میں ایک بھی ووٹ کی ہیرا پھیری ہو تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں، عام انتخابات میں 50 فیصد ٹرن آؤٹ مناسب سمجھا جاتا ہے، ضمنی انتخابات میں 25 سے 30 فیصد ٹرن آؤٹ مناسب...
    کمیٹی کے شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگر عوام نے موقع دیا تو آئندہ بھی اسلامی تحریک پاکستان نئی انقلابی روح کے ساتھ جی بی کی عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے اور جی بی کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
    دھران (ویب ڈیسک)رائٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب جلد ہی مزید دو شراب خانے کھولنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ان دو میں سے ایک شراب خانہ پٹرولیم کمپنی آرامکو کے غیر مسلم ملازمین کے لیے مشرقی صوبے دھران میں کھولا...
    بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی غیر منقولہ اثاثہ جات کے حوالے سے رپورٹ مرتب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علیمہ خان کے غیر منقولہ اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرنے کے معاملے پر ایف بی آر کے سینئر ممبر برائے بورڈ آف پنجاب نے ابتدائی رپورٹ تیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کی شہادت کو 10 سال بیت گئے۔ قوم کی قابل فخر بیٹی کو تمغہ بسالت سے بھی نوازا گیا۔فلائنگ آفیسرمریم مختیار 24 نومبر 2015 کو میانوالی کے قریب تربیتی پرواز کے دوران طیارہ کریش میں شہید ہو گئی تھیں۔قوم کی قابل فخر بیٹی مریم...
    مریم نے ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے اسکول اور کالج سے حاصل کی. فوٹو فائل  پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ، فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی 10 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔مریم مختیار 24 نومبر 2015 کو میانوالی کے قریب تربیتی پرواز کے دوران طیارہ کریش میں شہید ہو گئی تھیں۔پاک فضائیہ کی...
    وفاقی آئینی عدالت میں سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران وفاقی آئینی عدالت کے اختیار سماعت پر اعتراض اٹھا دیا گیا. تفصیلات کے مطابق دوران سماعت ملتان کی انجینئرنگ یونیورسٹی کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف کورٹ آف...
    نادرا، ایف بی آر، ٹیلی کام کے ڈیٹا کو اہم ڈیجیٹل انفراسٹرکچر قرار دے دیا گیا ہے۔ اہم اداروں کے انفارمیشن سسٹمز کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس سسٹمز کو بھی اہم قرار دینے کا عمل جاری ہے۔ نیشنل سائبر سکیورٹی اتھارٹی کے قیام تک سرٹ کونسل فعال ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت...
    علی رامے:پنجاب رولزآف بزنس میں بڑےپیمانےپرترامیم کامسودہ تیار, صوبےمیں دینی مدارس کی رجسٹریشن ہوم ڈیپارٹمنٹ کودینےکی تیاری, صوبےمیں دینی مدارس کی رجسٹریشن ودیگرمعاملات محکمہ داخلہ دیکھےگا. سوسائٹیزرجسٹریشن ایکٹ1860کی ذمہ داری ہوم ڈیپارٹمنٹ کےحوالےکرنیکی تجویز دی گئی، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سےپرانی شق (ڈی) ختم کرنےکی سفارشات کی گئیں۔ سکول ایجوکیشن سے مدارسِ کے انتظامی معاملات واپس...
    ویب ڈیسک :پہلی پاکستانی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے،جان کی قربانی دے کر جرأت و بہادری کی تاریخ رقم کرنے والی طن کی بہادربیٹی آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔  18 مئی 1992ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم مختیار24نومبر2015کو میانوالی کے قریب تربیتی پرواز...
    اسلام آباد(خبر نگار خصوصی +آئی این پی )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں مینا بازار کا افتتاح کر دیا جس میں مختلف ممالک کے ثقافتی رنگ نمایاں ہو گئے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ سال بھی مینا بازار کا انعقاد کیا گیا تھا، اس سال بھی مینا بازارکا انعقاد قابل ستائش...
    تمام پارٹیوں کیلئے ایک جیسا لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کریں تو حالات بہتر ہوجائیں گے میرے پاس عمران خان سے ملنے کے لیے احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں، وزیراعلیٰ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بیاختیار لوگوں سے مذاکرات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں،تمام پارٹیوں کیلئے ایک جیسا لیول پلیئنگ فیلڈ...