2025-12-14@17:28:22 GMT
تلاش کی گنتی: 16741
«ملاقات طے»:
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے ان کی 3 بہنیں اور پارٹی کے سینیئر رہنما منگل اور جمعرات کو اڈیالہ جیل کا رخ کرتے ہیں اور ملاقات نہ ہونے کے باعث پی ٹی ائی کارکنان و متعدد رہنماؤں سمیت اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیتے ہیں۔ یہ...
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ ریلوے میں روزانہ کی آمدن پچھلے 30 سال کا ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر ریلوے نے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں ریلوے میں اصلاحات کے باعث روزانہ آمدن میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ریلوے کی اصلاحات کے...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 20 اور 21 دسمبر کو اسلام آباد میں قومی مشاورتی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ملک کی سیاسی، آئینی اور پارلیمانی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ...
سپریم کورٹ کا انصاف کی فراہمی کو مؤثر اور بروقت بنانے کے لیے بڑا اقدام سامنے آگیا۔ عدالت عظمیٰ کے جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈی لسٹ ہوئے مقدمات سے متعلق پالیسی تشکیل دے دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات اسی روز دستیاب بینچز کے سامنے سماعت کے...
چین نے 9 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز بیجنگ : چین نے ڈونگ فنگ کمرشل اسپیس انوویشن ٹیسٹ زون سے لی جیان -1وائی 11 کیریئر راکٹ کے ذریعے 9 سیٹلائٹس بشمول متحدہ عرب امارات کے 813 سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں لانچ کیا ۔...
—فائل فوٹو محمود خان اچکزئی کی صدارت میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی سے اپوزیشن ارکان پارلیمانی پارٹی شریک ہوئے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی، آئینی، پارلیمانی صورتحال اور وفاق کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ...
طاہر جمیل:پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہنر، روزگار اور تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے حالیہ دنوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں ترکش کمپنی ساہفیر دانش مین لک کے نمائندگان نے آذربائیجان ٹریڈ ہاؤس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران وفد کی ملاقات ٹریڈ ہاؤس کے صدر عدیل شجاع بٹ،...
بشریٰ بی بی سے میری ملاقاتیں رہی ہیں ،جیل جانے سے قبل مجھے انہوں نے پیغام بھیجا تھا، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری
صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی سے اپنی پرانی ملاقاتوں، مبینہ پیغامات، اور عمران خان سے متعلق مختلف معاملات پر اہم گفتگو کی۔ انہوں نے بشریٰ بی بی کی پیشکشوں، پیغامات اور بعد ازاں سامنے آنے والی کرپشن کہانیوں پر بھی کھل کر...
اسلام آباد ہائیکورٹ: وقاص احمد کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول اور شہری وقاص احمد و سہیل علیم کے درمیان مالی لین دین کے تنازعے نے سنسنی خیز قانونی موڑ اختیار کر لیا،...
صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے سینیٹر حافظ عبدالکریم نے ملاقات کی۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ڈی جی خان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسامہ عبدالکریم اور انس عبدالکریم بھی موجود تھے۔ صدر مسلم لیگ...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے دو مقدمات میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیسز پر سماعت کی، گزشتہ روز دونوں مقدمات کی سماعت کا حکمنامہ سامنے آگیا جس کے مطابق علی...
عمر خطاب یوسفزئی: اپر سوات کے علاقے چاتیکل مٹہ میں ٹویوٹا ہائیس کو پیش آنے والے خوفناک حادثے میں متعدد افراد جانی و مالی نقصان کا شکار ہو گئے. ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے جبکہ 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی...
دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر مؤثر انداز میں اٴْجاگر کیا جائے گا۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو بین الاقوامی برادری کے سامنے مزید واضح انداز میں پیش کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور...
اڈیالہ کے قریب دھرنا ختم، پولیس کا مظاہرین کو منتشر کرنےکیلئے واٹر کینن کا استعمال، پی ٹی آئی کارکنوں کا پتھراؤ
اڈیالہ کے قریب دھرنا ختم، پولیس کا مظاہرین کو منتشر کرنےکیلئے واٹر کینن کا استعمال، پی ٹی آئی کارکنوں کا پتھراؤ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پی ٹی آئی کا دھرنا ختم کرادیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، ذرائع کے مطابق پولیس نے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر...
پاکستان میں نئی ایئر لائنز کراچی ایئر اور ایئر ساؤتھ جلد متعارف ہونے والی ہیں، جو مقامی سطح پر فضائی سفر کی ضروریات کو کسی حد تک پورا کر سکیں گی۔ مذکورہ بالا ایئر لائنز کے منتظمین کے مطابق یہ اندرونِ ملک سستی اور بہتر سفری سہولتیں فراہم کریں گی۔ تاہم مجموعی طور پر ملک...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اختیارات کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور...
اڈیالہ جیل کے باہر آغاز ہونے والا احتجاجی دھرنا منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک اس وقت ختم ہوگیا جب پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ پی ٹی آئی کارکنان اور بانی چیئرمین عمران خان کی دو بہنیں کئی گھنٹے جیل کے باہر ملاقات نہ ہونے کے...
صدر ابووو کی شہباز شریف سے ملاقات، فیلڈ مارشل بھی موجود تھے: پاکستان، انڈونیشیا میں 7 ایم او یوز، معاہدے
اسلام آباد‘ لاہور (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نمائندہ خصوصی+ کامرس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات، دفاع، سلامتی، صحت، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت اور ماحولیاتی تعاون مزید مضبوط بنانے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپوٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کے بعد کسی کا عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطاء تارڑ کا کہنا تھا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے کہاکہ کسی کم کیلئے رشوت نہیں دی، ملک...
اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین سے تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے برطانیہ کی وزیر برائے ترقی بیرونس چچیپمین نے ملاقات کی، اس موقع پر برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ اور دوسرے اعلی حکام بھی موجود تھے، ملاقات میں دو طرفہ اور اقتصادی امور پر بات چیت کی گئی، وزیر خزانہ نے ائی ایم ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چودھری اور وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے بانی سے ملاقات کرنا ہی نہیں چاہتے پی ٹی آئی والوں کی خواہش ہے کہ جیل کے باہر سیاسی شعبدہ بازی کی جائے۔ پی ٹی آئی حالات کو اس طرف لے جا رہی ہے کہ اسے سیاسی شہید...
اسلام آباد (خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں پانی اور فوڈ سکیورٹی جیسے قومی مسائل پر اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید اور وزارت آبی وسائل کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پانی کی قلت...
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ ریلوے میں روزانہ کی آمدن پچھلے 30 سال کا ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ ویڈیو پیغام میں وزیر ریلوے نے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں ریلوے میں اصلاحات کے باعث مسافر اور فریٹ آمدنی میں غیر معمولی اضافہ ہوا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایف ایف توسیعی پروگرام پر شدید سیلاب کے باوجودبہت ٹھوس عمل درآمد کیا ہے اور استحکام کو برقرار رکھا اور ملک کی بیرونی اور فنانسنگ کی صورتحال میں بہتری پیدا ہوئی، پالیسی کی ترجیحات مائیکرو اکنامک استحکام پر مرکوز رہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور پارٹی کے بانی عمران خان کی بہنوں کو گزشتہ روز ملاقات کی اجازت نہ ملی جس پر انہوں نے جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ملاقات کی اجازت عرصے سے نہیں دی جا رہی‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-7 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے علاقے پرانہ سکھر میں گیس کی مسلسل بندش کے مسئلے پر جماعت اسلامی ضلع سکھر کے امیر زبیر حفیظ شیخ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ریجنل ہیڈ سوئی سدرن گیس کمپنی جئے کمار چاولہ سے ملاقات۔ وفد میں صدر جے آئی مائنارٹی ونگ سکھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-1 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مبینہ ٹپال گاوں کے قریب نہر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا جہاں متوفی متوفی کی شناخت نذیر مری کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی،اس موقع پر ورثہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی شخص کو تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے بتایا کہ...
اڈیالہ روڈ کی لائٹس بند جبکہ پولیس کی اضافی نفری طلب ،پولیس کے اصرار کے باوجود علیمہ خانم کا جانے سے انکار ، علیمہ آپا پلیز چلے جائیں ،احتجاج ہوگیا، ایس ایچ او راجہ اعزاز پولیس کی پیش کش کے بعد علیمہ خانم اور پی ٹی آئی قائدین میں مشاورت،کے پی سے آئی ہوئی 13سرکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے اعلیٰ سطح کے وفد نے کراچی میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں کی مالی معاونت اور مستقبل کے اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول جاری کردیا جس کے تحت وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ریٹرننگ افسرز کی جانب سے کاغذات...
داہگل (نیوزڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا۔ سینئر پارٹی رہنما بشمول سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا اور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جنید...
پولیو کے خاتمے کے لیے ابوظبی میں منعقدہ عالمی سمٹ میں پاکستان نے 15 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی عطیہ دہندگان نے پولیو مہم کے لیے 1.9 ارب ڈالرز دیے، پولیو کے خاتمے کے لیے بل گیٹس فاؤنڈیشن نے 1.2 ارب ڈالرز کا عطیہ کیا۔ پولیو کے خاتمے کے...
وفاقی وزیرِ داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے برطانوی وزیرِ مملکت برائے داخلہ ایلکس نورس سے مجرموں کی حوالگی پر گفتگو کی ہے۔ لندن میں محسن نقوی نے برطانوی وزیرِ مملکت اور نائب وزیر خارجہ برائے پاکستان اور افغانستان ہمیش فالکنر س ذرائع کے مطابق سینیٹر محسن نقوی کی برطانوی اعلیٰ حکام سے ملاقات میں پاکستان...
داہگل (نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج ملاقات کا وقت ختم ہو گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر اور بانی کی بہنوں کو آج ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ اس حوالے سے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ملاقات کی اجازت عرصے سے نہیں دی جا رہی، میری بہن نے گزشتہ ملاقات پر کوئی سیاسی گفتگو...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے برطانوی وزیر برائے ڈیولپمنٹ بیرونس چیپ مین نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔سرکار اعلامیے کے مطابق ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور سینئر برطانوی حکام نے بھی شرکت کی۔پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکمیل کے لیے برطانیہ کی حمایت پر...
مسقط: عمان کی حکومت نے متعدد پیشہ ورانہ اسامیوں کے لیے لازمی لائسنس سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملکی وزارتِ محنت نے توانائی اور معدنیات جیسے شعبوں میں متعدد پیشہ ورانہ اسامیوں کے لیے لازمی لائسنس سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت نے ایک...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے برطانوی وزیر برائے ڈیولپمنٹ بیرونس چیپ مین نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ سرکار اعلامیے کے مطابق ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور سینئر برطانوی حکام نے بھی شرکت کی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکمیل کے لیے برطانیہ کی حمایت...