2025-12-13@22:59:52 GMT
تلاش کی گنتی: 13921
«جیت»:
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں فضا انتہائی مضر صحت ہے، اب سے کچھ دیر پہلے لاہور393 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق فیصل آباد میں اے کیو آئی 507 اور گوجرانوالہ کا 372 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ ماحولیات...
آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونےکا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس) پاکستان کو ایک ارب 20کروڑ ڈالر امداد کی نئی قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف انتظامی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ پاکستان کو توسیعی فنڈ...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار مہیش بھٹ کے بھائی وکرم بھٹ کو اُن کی اہلیہ شویتامبری بھٹ کے ساتھ دھوکا دہی کے ایک بڑے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اُدے پور پولیس کی خصوصی ٹیم نے دونوں کو ممبئی سے حراست میں لے کر عدالت سے 9 دسمبر تک...
بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے 12 دہشت گرد بھاری اسلحہ و بارود سمیت گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار...
حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد نے مسلم ہینڈز کوٹلی کے چیئرمین حافظ شفیق سے بھی ملاقات کی اور انہیں دس دسمبر کی ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے ایک وفد نے آج جماعت اسلامی ضلع کوٹلی اور مسلم ہینڈز کوٹلی کے...
بھارتی خاتون کرکٹر سمریتی مندھنا نے اپنے منگیتر پلاش موچل سے شادی پہلے موخر کی لیکن اب شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے منگنی کی پروپوزل ویڈیو سمیت وہ تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں جن میں ان کے منگیتر نظر آ رہے تھے۔ بھارتی کرکٹر سمریتی مندھنا اور میوزک کمپوزر پلاش موچل کی شادی 24...
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دوبارہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے انکار کرتے ہوئے کہا فلسطینی ریاست کا مقصد اسرائیل کو تباہ کرنا ہے، ہمارے عوام فلسطینی ریاست کے خلاف ہیں، مغربی کنارے کی موجودہ صورتحال برقرار رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ جرمنی بھی فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی، فلسطینی ریاست کا قیام...
پہلے دو جوکر پریس کانفرنس کرتے ہیں، اگلی صبح ایک ادارے کا ڈی جی پریس کانفرنس کرتا ہے میرے بارے غلط الفاظ استعمال کرتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا پشاور جلسہ عام سے خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پہلے دو جوکر پریس کانفرنس کرتے ہیں، غیر اخلاقی بات کرتے ہیں، اگلی صبح...
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں اسرائیل کوصیہونی ریاست کا درجہ دینے کیلئے پارلیمنٹ میں جلد قرارداد لائی جائیگی، نیتن یاہو اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ضروری ہے کہ افراد کے بجائے اداروں کو مضبوط کیا جائے۔ آئینی ترامیم میں جلدبازی نے ملک کی بنیادوں کو متزلزل کردیا ہے۔ مصنوعی قیادت اور ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-08-25 تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمات میں معافی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیچہ وطنی (صباح نیوز) چیچہ وطنی میں ٹر الرکی موٹر سائیکل کو ٹکر،خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ چیچہ وطنی مغربی بائی پاس کے قریب تیز رفتارٹریلرکی موٹر سائیکل کو ٹکر سے خاتون سمیت 3 افراد موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق تینوں موٹر سائیکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) محنت کشوں کو اپنے مسائل کے حل کیلیے انتھک جدوجہد کرنا ہوگی۔ پاکستان میں لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں اور محنت کشوں کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں۔ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے ملک میں غربت میں اضافہ کردیا ہے۔ الکاسب فورم کے تحت محنت کشوں...
شرکاء نے دونوں عوامی نمائندگان کی قومی، ملی اور عوامی مسائل پر جرات مندانہ پارلیمانی کردار اور اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ مشکل دور میں انکی استقامت اور ثابت قدمی قابل تحسین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت بلتستان کی جانب سے سابق رکن اسمبلی شیخ اکبر علی رجائی اور سابق...
کراچی، حیدر آباد، سکھر، جیکب آباد، میر پور خاص، نواب شاہ، تھر پارکر سمیت سندھ بھر میں سندھی ثقافت کا دن منایا گیا۔شرکاء نے روایتی اجرک اور ٹوپی پہن کر ثقافت سے محبت کا عملی اظہار کیا اور سندھی گیتوں پر رقص کیا۔کراچی اور حیدرآباد میں شہر کے مختلف مقامات سے ریلیاں نکالی گئیں، مرد...
شرکاء نے دونوں عوامی نمائندگان کی قومی، ملی اور عوامی مسائل پر جرات مندانہ پارلیمانی کردار اور اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ مشکل دور میں ان کی استقامت اور ثابت قدمی قابل تحسین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت بلتستان کی جانب سے سابق رکن اسمبلی شیخ اکبر علی رجائی اور...
عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ نیتن یاہو کے خلاف الزامات سیاسی نوعیت کے ہیں اور انہیں معافی دی جانی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں سندھ نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پی ایس بی کوچنگ سینٹر پر کھیلے جانے والے نیٹ بال ویمن ٹورنامنٹ کے فائنل میں سندھ نے واپڈا کو ہرا دیا، واپڈا کو سلور میڈل پر قناعت کرنا پڑی، سنسنی خیز دلچسپ فائنل میں سندھ نے واپڈا کی مضبوط حریف...
ویب ڈیسک : حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی ، انہوں نے 1 اعشاریہ 2 کلو میٹر کا فاصلہ 47 اعشاریہ 54 سکینڈز میں طے کیا۔ شامق سعید نے ریلی کے ساتھ فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔ علاوہ ازیں پری پیئرڈ بی کیٹیگری میں عمر کھوڑو اور ڈی...
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پلان کے پہلے مرحلے کی تکمیل قریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں ماہ وہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے اور فلسطین کے ساتھ ایک قابلِ عمل امن کے راستے پر بات ہوگی۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ عرب ریاستوں کے...
فوج کیخلاف مہم ناقابل برداشت ،ملکی سالمیت سے کھیلنے والا ذہنی مریض ہی ہو سکتا ہے، حنیف عباسی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف مہم کسی بھی پاکستانی کیلئے ناقابل برداشت ہے، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانیں گے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں 3 خواتین سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد جب کہ ایک مرد تشویش ناک حالت میں ملا ہے۔کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے حرمین ٹاور بلاک ٹو میں گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئیں جب کہ گھر کے اندر سے ایک مرد بھی تشویش ناک حالت میں ملا...
اسرائیلی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو کی معافی کی درخواست مسترد کردی۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس درخواست کو رد کر دیا ہے جس میں نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات میں معافی دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن...
بھارت کی آئی پی ایل لیگ نے بین اسٹوکس سمیت تین انگلینڈ کے کرکٹرز کے لیے آئندہ سیزن کے دروازے بند کر دیے ہیں۔ ضابطوں کے مطابق یہ تینوں کھلاڑی اگلے سال ہونے والے منی آکشن میں شرکت کے اہل نہیں ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق بین اسٹوکس نے اس سال میگا آکشن کے لیے...
کراچی : شہر قائد سمیت صوبے بھر میں سندھ ثقافت ڈے منایا جا رہا ہے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے لوگ ریلیوں میں شریک ہیں۔ کراچی سمیت صوبے بھر میں سندھی ثقافت کا دن بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ رنگ ونسل، زبان ومذہب سے بالاتر عوام سندھی ٹوپی اور اجرک پہن...
آئی پی ایل نے بین اسٹوکس سمیت 3 انگلش کرکٹرز پر اپنے دروازے بند کردیے۔ ذرائع کے مطابق ضوابط کی رو سے تینوں پلیئرز آئندہ برس کی لیگ کے منی آکشن میں شریک نہیں ہوپائیں گے۔ اسٹوکس رواں برس میگا آکشن کے لیے رجسٹرڈ نہیں ہوئے تھے لہذا وہ آئندہ برس کے منی آکشن میں...
اسلام آباد نائٹ رن کلب کی جانب سے اتوار کی صبح اسلام آباد-راولپنڈی میٹرو روٹ پر رننگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں ہاف میراتھن اور 5 کلو میٹر دوڑ کی دو کیٹیگریز شامل تھیں۔ 5 کلو میٹر ریس کا آغاز اسلام آباد کے کچہری میٹرو اسٹیشن سے ہوا اور اختتام ڈی چوک پر...
صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پرنٹ میڈیا کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پہلے لوگوں کی اخباروں سے اب موبائل سے صبح ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں چوبیس گھنٹے چھپتی ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا نے اخبار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمات میں معافی دینے کی سفارش کی گئی تھی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی صدر نے واضح کیا کہ وہ امریکی صدر کی رائے...
ٹرمپ کی بڑی درخواست مسترد، اسرائیلی صدر نے کرپشن کیسز میں نیتن یاہو کو معافی دینے سے انکار کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے...
کراچی(نیوز ڈیسک)معروف نعت خواں اور سابق پاپ گلوکار جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے آج نو سال گزر گئے۔ 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہونے والے جنید جمشید نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی مگر موسیقی کے میدان میں قدم رکھتے ہی غیر معمولی شہرت حاصل کی۔ ان کے پہلے ہی البم...
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمات میں معافی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پارٹی کی پوری سیاسی حکمتِ عملی ریاستی اداروں کو نشانہ بنانے اور ملکی استحکام کو نقصان پہنچانے پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ...
پاکستان کے ٹی20 انٹرنینشل کپتان سلمان علی آغا نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل قومی اسکواڈ میں بڑے تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ وہ میگا ایونٹ سے قبل کسی بڑی تبدیلی...
( عاجز جمالی )سندھ سمیت کراچی میں بھی آج سندھی ثقافت کا دن منایا جا رہا ہے۔سندھ سمیت کراچی میں بھی آج سندھی ثقافت کا دن منایا جا رہا ہے،دنیابھرمیں سندھ کی دھرتی سے محبت کرنےوالےآج محبتیں بانٹیں گے۔ سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات، ریلیز اور دعوتوں کا اہتمام کیاجائے گا،کراچی میں...
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ صوبے میں 100 کے قریب دہشتگردوں نے ریاست کے سامنے سرنڈر کیا اور یہ خوش آئند بات ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے یہ وڈیرا اور ان کے ساتھی 2010 میں سرنڈر ہوئے تھے، مگر 2018 میں دوبارہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ انہیں اس عہدے کا کوئی قانونی اختیار حاصل نہیں، الیکشن کمیشن نے یہ موقف بیرسٹر گوہر کے جانب سے بھجوائے گئے خط کے باضابطہ جواب میں دیا۔جواب میں...
ناسا کے معروف سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ کی خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز تصویر دنیا بھر میں وائرل ہوگئی ہے، جس میں خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا ہوا نظر آتا ہے۔ ڈونلڈ پیٹٹ رواں سال خلا میں 220 دن گزارنے کے بعد زمین پر واپس آئے اور انہوں...
حریت وفد نے بار قیادت کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرکوٹلی میں ہونے والی ایک ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ پرویز احمد نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر زبیر حفیظ شیخ نے قریشی گوٹھ میں بے دردی سے قتل ہونے والے نوجوان حسنین قریشی کے المناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نیجماعت اسلامی کے ایک وفد کیساتھ مقتول کے ورثاسے ملاقات کی، وفد میں جماعت اسلامی کے...
بھارت کی سیاحتی ریاست گووا کے شہر اَڑپورا میں واقع ایک مقبول نائٹ کلب میں آگ لگنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں متعدد سیاح بھی شامل ہیں۔ آگ گزشتہ شب تقریباً 12 بجے شمالی گووا کے علاقے اَڑپورا میں واقع کلب میں بھڑک اُٹھی۔وزیر...
پریٹوریا: جنوبی افریقا کے دارالحکومت پریٹوریا میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ایک ہاسٹل پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 3 سالہ بچے سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ کے دوران مجموعی طور پر 25 افراد کو گولیاں لگیں جن میں سے 14 زخمیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے عرب سرکاری امتیاز ایوارڈ 2025ء کے تحت حکومتی ترقی اور اختراع کے شعبے 6چھ نئے ایوارڈز حاصل کر لیے۔ یہ تقریب قاہرہ میں عرب لیگ کے صدر دفتر میں منعقد ہوئی۔ بہترین عرب سرکاری اتھارٹی یا ادارہ، تعلیم کی ترقی کے لیے بہترین عرب اقدام، صحت کے...
