2025-12-14@18:31:19 GMT
تلاش کی گنتی: 68061
«ترکمانستان»:
ایک بیان میں اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر کا کہنا تھا کہ جنوری میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ نہایت کم رہے گا۔ انتخابات کا انعقاد جمہوریت کی بنیاد ہے اس لئے مناسب موسم میں منعقد کروائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر شیخ میرزا علی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن...
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مخصوص سیاسی عناصر کا لسانی بنیادوں پر متعلقہ امتیازی نوٹس کا گمراہ کن پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔ نادرا نے وضاحتی بیان میں کہا کہ پاکستان دشمنی میں مبتلا مخصوص سیاسی عناصر کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا اور نادرا امتیازی نوٹس...
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مخصوص سیاسی عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے لسانی بنیادوں پر امتیازی نوٹس کے دعوے کو مسترد کردیا۔ نادرا کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے نادرا کے حوالے سے پھیلایا گیا یہ پروپیگنڈا جھوٹ پر مبنی ہے اور...
عدالت نے تاجر کو اغوا کر کے دو کروڑ تاوان لینے والے پولیس اہلکاروں کے ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت پولیس کے اہلکاروں کا تاجر کو اغواء کرکے 2 کروڑ بھتہ لینے کے کیس ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع...
افغان طالبان حکام نے باضابطہ دعوت موصول ہونے کے باوجود ایران میں اگلے ہفتے ہونے والے علاقائی اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ طالبان وزارتِ خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ضیا احمد نے کہاکہ یہ فیصلہ کابل کے اس جائزے کی بنیاد پر کیا گیا کہ افغانستان پہلے ہی موجودہ تعاون کے فریم ورک...
برطانوی پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان ہمیش فالکنر نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کے مجرموں کی حوالگی کے معاملے میں کسی بھی انفرادی کیس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ ہمیش فالکنر نے مزید کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اقدامات پاکستان اور برطانیہ حکومتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: بھارت میں انڈیگو کی پرواز میں تاخیر پر مسافر ایئرپورٹ پر گدّا لے کر پہنچ گیا۔بھارت میں پروازوں کی تاخیر پر لوگوں کی جانب سے دلچسپ میمز بنائی گئیں اور ان پوسٹوں نے لوگوں تفریح کا نیا طریقہ فراہم کردیا۔ایک پوسٹ نے سب کی توجہ مبذول کرلی جہاں واضح طور پر دیکھا...
کانگریس لیڈر نے نشاندہی کی کہ 10 مئی 2025ء کے بعد سے سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلقات میں واضح بگاڑ آیا ہے، جسکے اثرات اب کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکہ کی قیادت میں قائم ہونے والے ہائی...
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحران کے مشکل مرحلے سے نکل چکا ہے اور اب ملک ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے گڈ گورننس کو فروغ دیا جائے گا، کاروباری ماحول کو سہل بنایا جائے گا اور نوجوانوں کو...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے ہلکے لیکن محسوس ہونے والے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکٹر اسکیل رہی اور اس کی گہرائی 25 کلومیٹر نوٹ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز بارکھان سے تقریباً 27 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔ میڈیا رپورٹس...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج لاہور میں قومی ریگولیٹری اصلاحات کے جامع پیکج کا باقاعدہ اجرا کیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نیا ریگولیٹری فریم ورک ایک انقلابی پیش رفت (کوانٹم جمپ) ہے جو کاروباری برادری، صنعتکاروں، زرعی شعبے اور یورپ، مشرقِ بعید اور مشرقِ وسطیٰ...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید کو آرمی کورٹ سے سزا آئین سے انحراف کرنے والوں کیلئے عبرت ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایوب خان، یحییٰ خان، ضیا الحق، پرویز مشرف آئین کے باغی تھے جو تاریخ میں نشان عبرت بن...
اشک آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی آج اشک آباد میں بین الاقوامی فورم کے موقع پر جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ترکیہ اور پاکستان کے مابین تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ رواں برس پاکستان اور ترکیہ...
یوٹیوب نے پاکستان میں پہلے اردو رئیلٹی شو ’لازوال عشق‘ کی نشریات روک دی ہیں۔ یہ شو 50 اقساط تک نشر ہوا، تاہم حال ہی میں اسے پاکستان میں یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا، حالانکہ دیگر ممالک میں یہ اب بھی دستیاب ہے۔ شو کا فارمیٹ برطانوی رئیلٹی ہٹ ’Love Island‘ کی طرز پر تیار...
ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کیلئے عمر کی قید 18کے بجائے 16سال کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کیلئے عمر کی قید 18کے بجائے 16سال کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب...
استحکام پاکستان پارٹی (IPP) نے نئے صوبوں کے قیام کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت پر اطمینان اور خیرمقدم کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان آئی پی پی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صدر استحکام پاکستان پارٹی، عبدالعلیم خان کی تجویز کے ساتھ 12 نئے صوبوں کی حمایت کر کے قومی سوچ...
پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں جیت کر سبقت حاصل کر لی ہے، جبکہ حامد خان گروپ کے امیدوار 2 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی مشترکہ اعلامیہ، قانون کی بالادستی اور آئینی عدالت کے...
—فوٹو: آن لائن پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں پنجاب کی 11 میں سے 10 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے۔پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پر عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب ہوا ہے۔عاصمہ جہانگیر گروپ کے اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، پیر مسعود چشتی کامیاب ہو گئے۔ 2 نشستوں پر حامد خان...
طلال چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزمان کی وطن واپسی کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیے گئے لوگوں کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں...
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں ذاتی مفاد کے لیے دفاعی اداروں پر حملے کیے گئے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں عطاء تارڑ نے کہا کہ نئی نسل کے ذہنوں میں سازش کے تحت نواز شریف سے متعلق...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز بارکھان سے تقریباً 27 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، جبکہ زمین کے نیچے اس...
پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب کی 11 نشستوں میں سے 8 پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کامیاب رہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ باقی دو نشستیں حامد خان گروپ کے امیدواروں کے حصے میں آئیں۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں موجود اشتہاری پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بیرون ملک موجود یوٹیوبرز کی جانب سے جھوٹا بیانیہ بیچا جاتا ہے، یہ لوگ جھوٹ بولتے ہیں جس پر انہیں...
پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11میں سے 8نشستوں پرعاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان بارکونسل کیالیکشن میں پنجاب کی 11 میں سے 10 نشستوں کے غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان بار کونسل...
کراچی میں 6 تا 13 دسمبر تک جاری رہنے والے 35ویں نیشنل گیمز کا اختتام پاکستان آرمی کی شاندار کارکردگی کے ساتھ ہوا۔ اختتامی تقریب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بیرون ملک موجود کچھ یوٹیوبرز کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ لوگ جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے اور جھوٹ بولتے ہیں، اور برطانوی عدالتوں نے ان کے خلاف فیصلے دے کر سزا سنائی ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے بتایا کہ پاکستان میں بھی...
پنجاب اسمبلی میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کی عمر 18 سال کے بجائے 16 سال کرنے کی قرارداد جمع کرادی گئی۔ اپوزیشن رکن شیخ امتیاز محمود نے یہ قرارداد جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور خاص طور پر پنجاب میں نوجوانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور...
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا،وزیراعلی بلوچستان کا 5کروڑ انعام کا اعلان
پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا،وزیراعلی بلوچستان کا 5کروڑ انعام کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )پاکستان کے معروف اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔سلطان گولڈن نے 2022 کا عالمی ریکارڈ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ اپنے نام...
لاہور کے علاقے سندر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں دو سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق متاثرہ خواتین کی والدہ کی شکایت پر پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ملزمان میں قاسم، عمیر جٹ، علی اکبر وٹو، ضیاء...
میرواعظ کشمیر کا کہنا ہے کہ ہزاروں کشمیری نوجوان جیلوں میں دہائیوں سے قید ہیں، جس سے ان کے خاندانوں کو بے پناہ تکلیف اور مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے دہائیوں پرانے کیسز کے سلسلے میں کشمیر بھر میں تازہ گرفتاریاں انجام دینے پر تشویش کا اظہار...
ملک اشرف: پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں پنجاب کی نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے ہیں، ان نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ نے حامد خان گروپ کا بھرکس نکال دیا ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب کی 11 نشستوں پر پر انڈیپنڈنٹ گروپ کی واضح اکثریت ہے۔ آٹھ نشستوں پر عاصمہ جہانگیر...
اس وقت ملک میں گلا سڑا نظام چل رہا ہے جو نوجوان کو مایوس کر رہا ہے،حافظ نعیم الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز وزیرآباد(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں گلا سڑا نظام نوجوانوں کو مایوس کررہا ہے۔پنجاب کے شہر وزیرآباد میں الخدمت...
ویب ڈیسک : بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے پیما مرکز کے مطابق ضلع بارکھان میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیز پور:پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فضائیہ کا سابق افسر گرفتار۔ آسام میں سونیت پور پولیس نے ہندوستانی فضائیہ کے ایک ریٹائرڈ جونیئر وارنٹ آفیسر کو مبینہ طور پر پاکستانی جاسوسی نیٹ ورک سے منسلک افراد کے ساتھ دفاع سے متعلق حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ملزم...
سپریم کورٹ نے ایک زیادتی کیس میں ملزم کی سزا میں کمی کرتے ہوئے 20 سال قیدِ بامشقت کی سزا کو 5 سال کر دیا۔ جسٹس شہزاد احمد نے اکثریتی فیصلے میں لکھا کہ واقعے کا مقدمہ 7 ماہ بعد درج کیا گیا، متاثرہ خاتون نے واقعے کے وقت مزاحمت نہیں کی، اور طبی معائنے...
سٹی 42 : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کے خاندان نے ملک میں صنعتی ترقی کو فروغ دیا، ملک کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا سہرا نواز شریف کو جاتا ہے، محمد نواز شریف نے ملک میں خدمت کی سیاست کا آغاز کیا، ملکی ترقی کے...
بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کے سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیہ اور اداکارہ تارا ستاریا نے رواں سال کے اوائل میں اپنے تعلقات کو عوامی طور پر تسلیم کیا، اور اب دونوں نے اپنے رشتے کے ابتدائی دنوں کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کافی قیاس آرائیوں کے...
وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا گینگ بنا کراغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف islamabad police security WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی پولیس کے 2 اہلکاروں کا گینگ بنا کر اغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ملزمان نے سونے کے تاجر...
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آج پولیو وائرس صرف پاکستان اور افغانستان میں پایا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور نائیجیریا جیسے ممالک میں پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ میئر نے زور دیا کہ پولیو کے مرض...
نواز شریف جدید پاکستان کے معمار ہیں، جنوبی ایشیا میں پہلی موٹروے انہی نے بنوائی: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے لاہور پریس کلب میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سیاست میں آنے کے بعد نئی نسل کے ذہنوں میں ایک منظم سازش کے تحت زہر بھرا گیا اور نواز شریف کے بارے میں غلط تاثر پیدا کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 70 اور 80 کی دہائی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سپر فلو وائرس نے عالمی صحت کے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور اب اس وائرس کی پاکستان میں موجودگی کی بھی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد ملک میں احتیاطی اقدامات کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے، فلو کی یہ نئی...
کھیل کے میدان میں بھی بھارت کے کھوکھلے دعوے پاکستان کی کامیابیوں تلے دب گئے، اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی عالمی سطح پر گونج سنائی دے رہی ہے۔ کھیل کے میدان کو کرپشن کی بھینٹ چڑھا کر بھارت نے عالمی اداروں کا اعتماد کھو دیا، مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے باعث...
حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے تحفظ اور نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام کر لیا ہے۔ اب پروٹیکٹر یا کسی بھی سرکاری فیس کی نقد ادائیگی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ بیورو آف امیگریشن نے تمام متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو مراسلہ جاری کیا...
بھارت کے شہر بنگلور میں ایک 32 سالہ تاجر ارون کمار اپنے پالتو طوطے کو بچانے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بنگلور کے گیری نگر علاقے میں پیش آیا۔ ارون کمار کا پالتو مکاؤ طوطا، جس کی مالیت تقریباً ڈھائی لاکھ بھارتی روپے تھی، جمعے...
صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، جاوید لطیف WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، پاکستان کی...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے زیادتی کیس میں ملزم کی سزا 20 سال سے کم کر کے 5 سال کر دی۔عدالتِ عظمیٰ نے ملزم حسن خان کو دفعہ 496 بی کے تحت مجرم قرار دیا۔جسٹس شہزاد احمد نے اکثریتی فیصلے میں لکھا کہ واقعے کا مقدمہ 7 ماہ کی تاخیر سے درج...
پاکستان عمران خان سے متعلق رپورٹس پر فوری اور موثر کارروائی کرے، نمائندہ اقوام متحدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں ایسے حالات میں...