2025-12-13@22:59:43 GMT
تلاش کی گنتی: 7780

«بولر»:

    حکومت نے بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد کیے جانے والے ٹیکس اور ڈیوٹی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں دی گئی بریفنگ کے مطابق، موبائل فون کی قیمت کے مطابق کسٹم...
    پاکستان میں عام طور پر سولر سسٹمز کا سیزن گرمیاں سمجھا جاتا ہے جب درجہ حرارت بڑھنے اور بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث شہری بڑی تعداد میں سولر پینلز نصب کرواتے ہیں اور اسی دوران قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سستے سولر پینل کی تیاری آغاز، بجلی کے بلوں...
    دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن ل ائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل آف آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجاسعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ یہ تقریب جمعرات کے روز...
     اس پُرفتن دور میں ہمارا معاشرہ بہت سارے مسائل کا شکار ہے، ان میں سے ایک بہت بڑا مسئلہ اہلِ معاشرہ میں محبت و ہم آہنگی اور اتفاق کا فقدان، ایک دوسرے سے نفرت، عصبیت، حسد اور بغض کا بڑھ جانا ہے، حالاں کہ اگر دیکھا جائے تو اﷲ رب العزت نے ایک مسلمان کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور نے کہا ہے کہ پاک ریلوے ایک حساس محکمہ ہے ریلویز کی نجکاری کسی قیمت پر قبول نہیں کریں گے، ریلوے مزدور محنت کش ملازمین متحد ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں مزدور احتجاجی ریلی اور پریم مزدور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251205-03-6کیا اِن سب نے آپس میں اِس پر کوئی سمجھوتہ کر لیا ہے؟ نہیں، بکہ یہ سب سرکش لوگ ہیں۔ پس اے نبیؐ، ان سے رخ پھیر لو، تم پر کچھ ملامت نہیں۔ البتہ نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے۔ میں نے جن اور انسانوں کو اِس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251205-03-1کراچی اس وقت 25 ٹاؤن میں تقسیم ہے اور ان کی کارکردگی کا فرق اس حد تک واضح ہو چکا ہے کہ شہری خود اس پر بحث کرنے پر مجبور ہیں۔ ان 25 ٹاؤنوں میں جماعت ِ اسلامی کے پاس 9 ٹاؤن، پیپلز پارٹی کے پاس 13 اور تحریک انصاف کے پاس 3...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جیکب آباد کے علاقے کوئٹہ روڈ کے رہائشی ایڈووکیٹ رسول بخش ٹالانی (ڈومکی) اور 8 سال قبل قتل ہونے والی قانون کی طالبہ صنم عمرانی کے شوہر نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بیوی کے قتل کیس میں نامزد ملزمان کو گرفتار کرکے تحفظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی تنازعات اور بین الاقوامی جنگیں برطانوی شہریوں میں اسلام قبول کرنے کے رجحان کو بڑھا رہی ہیں،  برطانیہ میں حالیہ برسوں میں بڑی تعداد میں افراد نے مذہب تبدیل کیا اور ان میں سب سے عام وجہ عالمی تنازعات رہی۔تحقیق کے مطابق اسرائیل غزہ تنازع کے...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پی ٹی سی ایل گروپ کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے لیے مشروط منظوری دے دی ہے، جس سے انضمام اور حصول کے طویل عرصے سے زیر التواء عمل میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پرو پاکستانی کے مطابق حکام نے تصدیق...
    آسٹریلیا کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے لیجنڈ بولر وسیم اکرم سے متعلق حیران کن بیان دے دیا۔ برسبین میں شروع ہونے والے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز مچل اسٹارک نے انگلینڈ کے چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس کے بعد ان کی مجموعی وکٹوں کی...
    کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی تقرری کے لیے شارٹ لسٹڈ 5 امیدواروں کے حتمی انٹرویوز جمعہ کو ہوں گے جسے انٹرویو دینے والے امیدواروں کے ذہانت و مہارت کے امتحان سے زیادہ تلاش کمیٹی search committee کے کنوینر اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا امتحان قرار دیا...
    سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاک فوج اور فیلڈ مارشل کے خلاف بات کرنے والوں کی زبان نکال کر جوتے کی سول بنائی جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ کچھ لوگ جو ملک کے دشمن ہیں، ملکی افواج اور سپہ سالار کے دشمن ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر  نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی تنظیم یونین آف اگریکلچرل ورک کمیٹیز  پر اسرائیلی چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی سول سوسائٹی پر دباؤ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے  کی رپورٹ کے مطابق یکم دسمبر کو اسرائیلی سکیورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسبین: آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ کے تاریخی ریکارڈز میں ایک اور شاندار اضافہ کر دیا۔گابا میں انگلینڈ کے خلاف پنک بال ایشز ٹیسٹ کے دوران اسٹارک نے پہلی اننگز میں اہم وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کا 23 سال پرانا ریکارڈ...
    انسانی معاشرے میں ہر دور میں نئی اشیا ایجاد کی گئی ہیں جن میں سے بعض نے لوگوں کی عادات اور رویوں پر بھی اثر ڈالا۔ ایسی ہی ایک چیز تمباکو ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تمباکو کی صنعت بچوں کو ہدف بنانے کے لیے جارحانہ مارکیٹنگ کرتی ہے، ماہرین ڈی ڈبلیو کی ایک رپورٹ کے مطابق...
    اسکرین گریب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ بے فکر رہیں، اصل نوٹیفکیشن جلد آئے گا،  آج کوئی بڑی خبر نہیں معمول کی چیزیں ہیں۔اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔وزیر قانون نے کہا کہ نوٹیفکیشن پراسس میں ہے، کسی بھی وقت آجائے...
    عمران خان سے ملاقات کرنے والے جیل رولز کے مطابق سیاسی گفتگو نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان جیل رولز کے مطابق سیاسی گفتگو نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگال:مغربی بنگال کی سیاست میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کا معاملہ زور پکڑتا جارہا ہے۔ مالدہ کے گاجول میں ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایس آئی آر کو ووٹرز کی دبائو میں لانے کی سازش قرار دیا اور مرکز پر سخت حملے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان جیل رولز کے مطابق سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے کیونکہ رولز میں واضح لکھا ہے کہ ملاقات میں جو بھی بات ہوگی اس کو پبلک نہیں کیا جا سکتا۔ وفاقی وزیرقانون اعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کا عمل جاری ہے، جس کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کی گئی ہے۔صوبائی وزیرپنجاب  مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض قوانین کی...
    سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا کہ لانڈھی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ...
    بھارت (ویب ڈیسک) شہرممبئی کے جوہو بیچ پر سمندر میں دوڑتی رولز روئس نے دھوم مچا دی۔ ممبئی کے جوہو بیچ پرسمندر میں چلتی رولز رائس نما کشتی ان دنوں سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنی ہوئی ہے، سمندر میں رواں دواں اس منفرد کشتی نے ساحل پر آنے والوں کے لیے نئی تفریح کا...
    آسٹریلوی لیفٹ آرم فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے لیجنڈری پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر’سوئنگ کے سلطان‘ وسیم اکرم نے اپنے کیریئر میں 104 ٹیسٹ میچز میں 414 وکٹیں حاصل کیں جو کسی بھی لیفٹ آرم فاسٹ بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں تھیں۔...
    کریملن کے مطابق یہ کہنا غلط ہوگا کہ صدر پیوٹن نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے، یہ پہلی بار تھا کہ ان امریکی تجاویز پر براہ راست تبادلہ خیال کیا گیا۔ کریملن کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن نے کچھ تجاویز قبول کیں اور کچھ کو مسترد کیا، یہ معمول کا مذاکراتی عمل...
    رحیم یار خان کی پہچان سمجھا جانے والا جناح ہال کلاک ٹاور 18 برس بعد پھر بول پڑا۔ ٹاور 1950 کی دہائی میں لگایا گیا تھا۔ڈپٹی کمشنر ظہیر انور کا کہنا ہے کہ کلاک ٹاور لندن ماڈل سے متاثر ہو کر بنایا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ کلاک ٹاور سالوں سے خراب تھا،...
    1لیٹرپیٹرول پر 96روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف، ایک لیٹر ڈیزل میں 34 فیصد ٹیکسز شامل ،پیٹرول اور ڈیزل پرٹیکس کسٹم ڈیوٹی پیٹرولیم اور کلائیمیٹ لیوی کی مد میں عائد ہیں ملک میں پیٹرول 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 279 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہے،یکم دسمبرکو پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں ردوبدل...
    بلاک 13ڈی کے پلاٹ نمبر اے 1اور اے 2مشترکہ پلاٹوں پر غیرقانونی تعمیرات ڈائریکٹر شاہد خشک کی پشت پناہی حاصل،انتظامیہ کی شرمناک خاموشی پر شہری ناراض شہرِ قائد کے معروف رہائشی علاقے گلشن اقبال کے بلاک 13ڈی میں واقع پلاٹ نمبر اے 1اور اے 2پر واضح طور پر خلافِ ضابطہ اور غیر قانونی کمرشل تعمیرات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور: 26ویں اور 27ویں ترمیم کے باعث ایک اور جج مستعفی۔ لاہور کے سول جج کے مطابق میں وہ آخری شخص ہوں گا جو آمریت کو سپورٹ کروں گا، اعلی عدلیہ ملک کے لیے کبھی باعث فخر نہیں بنی۔ 27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ سے استعفے آنے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور کی...
    سٹی42: کراچی کے مئیر نے انسانیت پرستی اور گرض شناسی کی نئی مثال قائم کر دی۔ مرتضی وہاب نے کراچی کے ایک گٹر کے کھلے مین ہول مین والدین کی موجودگی میں بچے کے گر جانے کی ذمہ داری خود قبول کر لی اور مرنے والے بچے کے والدیں، شہر کے لوگوں سے معافی مانگ...
    لاہور(نیوزڈیسک) سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، استعفی میں انہوں نے لکھا کہ 26 اور 27 ویں ترمیم کی وجہ سے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ میں وہ آخری شخص ہوں گا جو آمریت کو سپورٹ کروں گا، اعلی عدلیہ ملک کے لیے...
    فائل فوٹو  لاہور میں سول جج سید جہانزیب بخاری نے اپنے عہدے سے  استعفیٰ دے دیا۔سول جج سید جہانزیب بخاری کا استعفیٰ 15 صفحات پر مشتمل ہے۔استعفے کے متن میں ان کا کہنا ہے کہ 26ویں اور 27ویں ترمیم کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ  دے رہا ہوں۔
    پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں کے فیصلے اب مزید قبول نہیں،کچھ لوگوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے لیکن وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں۔ پشاور میں پولیس فورس اور سول افسران سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پولیس کو غیر قانونی احکامات نہ...
    ماسکو(نیوزڈیسک)امریکہ، روس، یوکرین جنگ پر مذاکرات کے حوالے سے یہ کہنا غلط ہوگا کہ صدر پیوٹن نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا: ترجمان کریملن کریملن نے کہا کہ صدر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کچھ امریکی تجاویز کو قبول اور کچھ کو مسترد کیا ہے۔امریکا اور روس کے درمیان یوکرین جنگ کے...
    محکمہ موسمیات نے اگلے 3 ماہ کا موسمیاتی آؤٹ لک جاری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) محکمہ موسمیات نے اگلے تین ماہ کا موسمیاتی آؤٹ لک جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے کم بارشوں سے زمین میں نمی میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، خیبرپختونخوا،...
    معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے نہ صرف تنقیدی تبصرے سامنے آئے بلکہ کچھ افراد نے دلچسپ ردعمل کا اظہار بھی کیا۔ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہونے پر کچھ صارفین کا کہنا تھا...
    بھارتی فاسٹ بولر ہرشت رانا کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول 1 خلاف ورزی پر سرزنش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ہرشت رانا نے رانچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی...
    بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا نے دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور خطرناک حد تک خراب فضائی معیار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دہلی اور اس کے کئی قریبی اضلاع میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 377 تک پہنچ گیا، جو شہریوں کے لیے نہایت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی شہری فی لیٹر پیٹرول پر 37 فیصد ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 96 روپے 28 پیسے ٹیکس کے طور پر شامل ہیں، جو مجموعی قیمت کا بڑا حصہ ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل پر بھی بھاری...
    ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر شہریوں سے کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں شامل ٹیکسوں کی تفصیلات  کے مطابق عام شہری ہر لیٹر ایندھن پر بھاری ٹیکس ادا کرتے ہیں۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ میں...
    شہری فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے بتادیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 96 روپے 28 پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 34 فیصد...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی شہریوں کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر دیے جانیوالے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 96 روپے 28  پیسے یعنی 37 فیصد ٹیکس شامل ہے ، ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں...
    کراچی: کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب آغا اسٹیل کے پاس واقع آٹو پارٹس کی فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کے مولڈنگ ڈپارٹمنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  فائر حکام کے مطابق آگ پلاسٹک دانے کے ذخیرے میں لگی تھی جس کے باعث شعلے تیزی سے...
     ویب ڈیسک :شہری فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے بتادیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 96 روپے 28 پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 34 فیصد...
    ایک روسی ویب سائٹ کے مطابق شام سے اس سال 2025 میں  ساڑھے 8 ہزار سے نو ہزار جنگجو افغانستان آئے ہیں۔ افغانستان واپس آنے والے جنگجو روسی، ازبک، تاجک، چینی اور مقامی افغان ہیں۔ ابو بکر بدخشانی ان واپس آنے والوں میں سے ایک اہم کمانڈر ہے جس  کا القاعدہ سے بھی تعلق رہا...