2025-12-14@09:48:00 GMT
تلاش کی گنتی: 43891

«اثرات»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-01-17 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر ریاستی قوانین کے خاتمے کیلیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کا مقصد امریکی ریاستوں کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ضابطہ سازی کی صلاحیت کو محدود کرنا اور موجودہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251213-01-4 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں تمام اہمنکات پر اتفاق کیا گیا۔ مذاکرات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان اور برطانیہ کے اقتصادی تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور برطانیہ کی وزیر برائے ترقیاتی امور بیرونیس چیپ مین کی اہم ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان 8 سال کے بعد ترقیاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-27  کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور بلوچستان میں موسم سرما کے دوران گیس فراہمی یقینی بنانے کے اقدامات جاری ہیں۔ سوئی سدرن کے مطابق ڈی جی گیس کی جانب سے سندھ اور بلوچستان میں صبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس فراہمی کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سوئی سدرن کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-23 کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے 462 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے مقدمے میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر ملزمان کے خلاف پیش کیا گیا مقدمہ خارج کرنے کا سی کلاس چالان جزوی طور پر منظور کرلیا جبکہ منی لانڈرنگ سے متعلق الزامات کو متعلقہ فورم میں بھیجنے کا حکم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-12 لاہور (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈچ یونیورسٹیوں کے ساتھ مضبوط روابط اور مشترکہ تحقیقی پروگراموں کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے ملاقات کی۔ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، اعلیٰ تعلیمی اداروں، ٹیکنیکل ٹریننگ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-10 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے اور کینیڈین ہائی کمیشن کا سرمایہ کاری و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا، فضائی روابط میں بہتری کیلیے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے پی آئی اے ہیڈ آفس اسلام آباد میں سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم اورنائب ناظمہ کراچی فرح عمران نے نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی والدہ کے انتقال پر ان کے گھر جاکر اہل خانہ ولواحقین سے ملاقات اور مرحومہ کے لیے بلندی درجات کی دعا کی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میں: تم نے گزشتہ نشست میں گفتگو کو ایک عجیب موڑ دے دیا، ہم بات کررہے تھے بندگی ِ بے غرض کی اور تم اللہ میاں کی fan following کی طرف نکل پڑے۔ اللہ ربّ العزت کی ہستی کا انسانوں سے کیا موازنہ؟۔وہ: ایسے کسی موازنے یا تقابل کا تو سوال ہی پیدا...
    صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں ووٹنگ 24 جنوری 2026 کو ہوگی، شیڈول میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے، ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن : برطانیہ کے تاریخی میوزیم سے 600 سے زائد قیمتی نوادرات چوری کر لیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کا مشہور و معروف شہر بریسٹل میں واقع ایک قدیم میوزیم سے 600 سے زائد قیمتی نوادرات چوری کر لیے گئے ہیں، جن میں ملک کی نوآبادیاتی دور کے کئی بھارتی...
    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ترکمانستان دورے کے دوران عالمی رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے نہایت دوستانہ ماحول میں مصافحہ کیا اور کچھ دیر ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے کھڑے رہے، جسے ذرائع نے گرم جوشی اور باہمی احترام کی...
    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آبادگار معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، انہیں ہر ممکن سہولت دیں گے، جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق پر مبنی زراعت کو فروغ دیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت زرعی شعبے سے متعلق کراچی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ زراعت...
    میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 172 یونین کونسلوں کی کل 642 وارڈز پر مجموعی طور پر 2 ہزار 433 امیدوار جنرل کونسلر کے عہدے کیلئے میدان میں ہیں۔ جسکی پولنگ 28 دسمبر کو ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد 28 دسمبر 2025 کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، جبکہ...
    اولپمک مقابلوں میں افغانستان کی خواتین کھلاڑیوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے آئی او سی کی رکن سمیرا اصغری میدان عمل میں آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کی رکن سمیرا اصغری نے طالبان حکام کے ساتھ جاری مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا۔ انھوں نے اس امید کا...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی علماو مشائخ کانفرنس میں علمائے کرام نے پاک فوج سے  اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عسکری قیادت کو معرکۂ حق میں شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کیا۔  جمعیت اہلحدیث کے علامہ ضیاء اللہ شاہ بخاری نے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی نام نہاد سیاست دان کو پاک...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ گلگت بلتستان نے عام انتخابات 2026 کے لیے باضابطہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان کونسل اسلام آباد نے 12 دسمبر 2025 کو الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا کہ صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے 24 جنوری 2026 (ہفتہ) کو گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات...
    سنسنی خیز مقابلے کے بعد سعودی عرب نے فلسطین کو عرب کپ میں شکست دے دی ہے، فلسطین کی ٹیم کوارٹرفائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ قطر میں جاری عرب کپ 2025 میں فلسطین کی فٹبال ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی، تاہم سعودی عرب نے اضافی...
    برسلز میں عراقی ہم منصب جنرل عبدالامیر الشمری سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ زائرین سے متعلق پاکستان اور عراق کے ادارے قریبی رابطے میں رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عراق جانے والے زائرین کو مقررہ مدت سے زائد قیام کی ہرگز...
    سٹی42:  دھند کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کے حادثات بڑھ گئے،  دھند کے سبب ہونے والے حادثات میں5 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی ہوگئے، موٹر وے کئی مقامات پر بند کر دی گئی۔  موسم سرد ہوتے ہی پنجاب اور سندھ میں دھند کے سائے گہرے ہونے لگے ہیں۔ کہر کے باعث حد نگاہ...
    سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ رکن ذیلی نظارت آئی ایس او کوہاٹ علامہ سید قیصر عباس الحسینی سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق صدر آئی ایس او پشاور ڈویژن ضمیر علی جعفری بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) این سی سی آئی اے افسران کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی، خورشید شاہ کمیٹی کے ذریعے مستقل ہونے والے افسران کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔ وزرات داخلہ نے این سی سی آئی اے کے 34 افسران کی ریگولائرزیشن ختم کرکے تمام افسران کو کنٹریکٹول قرار دیدیا۔ وزرات...
    —تصوہر بشکریہ سوشل میڈیا فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی) کے وفد نے این جی سی ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ہونے والی ملاقات میں اے ایف ڈی کی مالی معاونت سے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اے ایف ڈی اور این جی سی کے درمیان بجلی کی ترسیل...
    فوٹو: پی آئی ڈی  وزیراعظم شہباز شریف نے ترکمانستان میں منعقدہ عالمی فورم میں شریک رہنماؤں کے ساتھ ’یادگارِ غیر جانب داری‘ کا دورہ کیا۔سائیڈ لائنز پر وزیرِ اعظم کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے غیر معمولی ملاقات بھی ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے انتہائی گرم جوشی سے مصافحہ کیا، دیر تک ایک دوسرے...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی سے بانی پاکستان تحریک انصاف کے وژن کے مطابق میرٹ اور شفافیت کی بالادستی یقینی ہوگی، ای ٹرانسفر پالیسی وقت کی اشد ضرورت تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کیلئے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کے دباؤ کے درمیان عوام کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ آئندہ چند روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ متعلقہ محکموں نے مجوزہ قیمتوں کی ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ہے اور حتمی منظوری 15...
    بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار زوبین گارگ کی اچانک اور پُراسرار موت کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا تاہم ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے معمے کی تحقیقات کرنے والی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے 12 ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ یہ چارج شیٹ کئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمۂ تعلیم میں اساتذہ کے تبادلوں کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دے دی ہے، جسے صوبے میں شفافیت، میرٹ اور بدعنوانی کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے،  نئی پالیسی کا مقصد اساتذہ کے تبادلوں کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بناتے...
    سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے بانی کی رہائی سے ملاقات تک آگئی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی سے ایک سال قبل مجھے اس لیے نکالا گیا کیوں کہ میں انہیں اس سمت جانے سے روک رہا تھا، فیض حمید...
    برسلز میں عراقی ہم منصب جنرل عبدالامیر الشمری سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ زائرین سے متعلق پاکستان اور عراق کے ادارے قریبی رابطے میں رہیں گے، پاکستانی زائرین کی سلامتی، عزت اور سہولت اولین ترجیح ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عراق...
    پاکستانیوں کیلیے خوشخبری یہ ہے کہ چار روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے...
    کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر سٹنگ انتظامات کرنے والوں کے خلاف کارروائی مؤثر بنائیں، جن ہوٹلوں نے فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر تجاوزات نہ کرنے کا تحریری حلف نامے جمع کرائے ہیں انہیں چیک کریں ان کی...
    اسلام آباد(نیوزدیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے ابتدائی ورکنگ تیارکرلیں، حتمی اعلان 15 دسمبر کو ہوگا۔پاکستانیوں کیلیے خوشخبری یہ ہے کہ چار روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ہے۔ 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر تک...
    عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے کی بڑی کمی کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانیوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ چار روز بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے تک بڑی کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں...
    پاکستان نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو ابتدائی تیاری کیلئے این او سی جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو ابتدائی تیاری اور مشاورتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے این او سی جاری...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) آپریشن کے نتیجے میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کیا گیا،مسلم کالونی میں غیر قانونی تعمیرات آپریشن میں 200 ارب مالیت کی سرکاری اراضی واگزار سی ڈی اے انفورسمنٹ اور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا مسلم کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ ...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ڈچ سفیرکی ملاقات، تحقیقی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈچ یونیورسٹیوں کے ساتھ مضبوط روابط اور مشترکہ تحقیقی پروگراموں کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز سے نیدرلینڈز کے سفیر...
    پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں مذاکرات اور ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق ہوا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل...
    ٹرانسپورٹرز اور پنجاب حکومت میں مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)ٹرانسپورٹرز اور پنجاب حکومت میں مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ٹرانسپورٹر کے نمائندوں کی بات چیت میں...
    وزیر اعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اشک آباد(سب نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے، ملاقات گرمجوشی اور خیرسگالی کے ماحول میں ہوئی اور باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا...
    گلگت:(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے عام انتخابات 24 جنوری 2026 کو ہوں گے۔چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 24 جنوری کوہونگے، صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کی سمری پر دستخط کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابات کی شفافیت اور سیکیورٹی کے لیے تمام اداروں میں مکمل...
    سٹی 42: شہر قائد میں ای چالان، ٹریکرز کے باوجود حادثہ کا سلسلہ جاری  ہے ۔کراچی کا ہیوی ٹریفک شہریوں کی جان کا دشمن بننے لگا چند گھنٹوں کے دوران ہیوی ٹریفک سے حادثات میں چار افراد جان سے گئےکورنگی 100 کوارٹر میں ٹینکر کی زد میں آکر دس سالہ فرحان جان سے گیا۔ سپر...
    لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں مذاکرات اور ہڑتال ختم کرنے پر اتفاق ہوا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے...