2025-12-14@17:28:26 GMT
تلاش کی گنتی: 14442

«ا تشزدگی»:

    مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی تین بستیوں میں 764 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی حتمی منظوری دے دی ہے جبکہ فلسطینی اتھارٹی نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کی کوششوں کے منافی قرار دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے بارے میں کہا ہے کہ اسے فروخت کر دینا چاہیے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر سی این این کی کارکردگی پر سوال اٹھایا اور دعویٰ کیا کہ...
    اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پاکستان کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ عاصم افتخار نے افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل سےخطاب میں کہا کہ طالبان نے کارروائی نہ کی تو پاکستان اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ...
    وادی کاغان کے گاؤں جرید میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگی آگ پھیلنے سے سے 7 مکانات جل کر راکھ ہو گئے۔بالا کوٹ میں عینی شاہدین کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں 7 رہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی...
    نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخاراحمد نے کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب میں کہا کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی ہماری قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ داعش خراسان، القاعدہ،...
    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خبردار کیا ہے کہ افغان سرزمین سے جاری دہشتگردی کی سرگرمیاں پاکستان کے استحکام اور سلامتی کے لیے ایک سنگین اور ناقابل قبول خطرہ بن چکی ہیں۔ سلامتی کونسل سے افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے، پاکستانی مندوب نے واضح مؤقف اختیار کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے سب سے بڑا اور سنگین خطرہ بن چکی ہے۔سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان ایک مرتبہ پھر...
    بالاکوٹ: وادی کاغان کے گاؤں جرید میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں 7 رہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کر رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)اندرون سندھ ٹھنڈ میں اضافہ ٹنڈوالٰہیار شہر اور گردونواح میں سرد ہوائوں کا راج دھند میں اضافہ، قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم شہر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کم نا ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالٰہیاراور اس کے گردونواح کے علاقوں میں موسم سرما کی ٹھنڈی ہوائوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازعہ کیس میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر سرکاری وکلا اور عدالتی معاون اور درخواست گزار کو سنا گیا، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن اور اسلام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر صوبے بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی عوامی مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے اور محکموں کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لیے صوبائی وزیر برائے صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-08-15 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ/ جوڈیشل کمپلیکس کی عدالت نے بلوچستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود منگوانے کے کیس میں عدم شواہد پر لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو بری کردیا۔پراسیکیوشن لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا۔عدالت نے عدم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت کے فیصلے کے خلاف پراسیکیوشن کی اپیل پر سماعت ہوئی، عدالت نے ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ پراسیکیوشن نے مؤقف اختیار کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-01-7 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان نے بتایا کہ خیبر پختو نخوا میں نشپابلاک کوہاٹ سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں‘ براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ2280 بیرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-01-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپرز پاکستان (آباد ) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کی دو سال 9 ماہ میں 11.4 ٹریلین روپے کی وصولیوں کا عمل قابل ستائش ہے، ہاؤسنگ اسکیموں کے متاثرین کو 207 ارب روپے کی...
    اسلام آ باد: پاکستان کی ایک کروڑسے زائد غریب ترین خواتین پہلی بار باقاعدہ بینک اکاؤنٹس کی حامل بن گئی ہیں ، جلد مستحق خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ماہانہ وظائف ڈیجیٹل طور پرحاصل کرسکیں گی۔ بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کے پاس اب...
    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور باہمی تنازعات پر پہلی بار ہمسائیہ ملک چین نے بھی ردعمل دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ باہمی اختلافات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائر ڈیپارٹمنٹ کو 6 منزلہ اپارٹمنٹ میں آگ کی اطلاع موصول ہوئی۔ آگ سے اپارٹمنٹس کو شدید نقصان پہنچا جہاں اوپر کی منزل اور دیوار کے کچھ حصے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان ایلومینیم بیوریج کینز لمیٹڈ (پی اے بی سی) نے افغانستان میں 110 ملین ڈالر کی لاگت سے نئی بیوریج کین تیار کرنے والی فیکٹری قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ نوٹس کے ذریعے اس...
    اس خطے میں موسم سرما حالت جنگ میں امن کی علامت بن کر نمودار ہوا کرتا تھا لیکن بدقسمتی سے اس بار یخ بستہ موسم امن کی علامت بن کر نہیں آیا بلکہ دو برادر اسلامی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا مژدہ لے کر آیا ہے۔ اس دوستی، محبت، یگانگت، بھائی چارے اور...
    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف رٹ قابل سماعت قرار دے دی گئی ہے۔ اس ضمن میں کئی قانونی ابہام موجود تھے اور ہیں۔ کیا کسی جج کے خلاف رٹ کے ذریعے کارروائی کی جا سکتی ہے؟ کیا جج کے خلاف کارروائی کرنے کا واحد فورم سپریم جیوڈیشل کونسل نہیں...
    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور باہمی تنازعات پر پہلی بار ہمسائیہ ملک چین نے بھی ردعمل دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ اپنائیں۔  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ باہمی اختلافات...
      کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان آرمی نے 35 ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کر لی، 113 گولڈ میڈلز کے ساتھ میڈل ٹیبل پر برتری مزید مستحکم کر لی۔ واپڈا 46 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے اور نیوی 24 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوئٹزرلینڈ میں ایک چیریٹی ایونٹ کے دوران تین لاکھ لیگو اینٹوں سے ایک ضخیم میورل تخلیق کیا گیا، جس کا مقصد گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کرنا تھا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں ایک چیریٹی ایونٹ کے دوران لیگو کے تین لاکھ رنگین بلاکس کو جوڑ کر ایک ایسا...
    خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 56لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز پشاور (سب نیوز)خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)کے ترجمان نے بتایا کہ خیبر پختو نخوا...
    اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے حالیہ تنازع کے بعد اپنی دوست ندا یاسر کی جانب سے معافی مانگنے کے معاملے پر وضاحت دی ہے۔ ندا یاسر حال ہی میں ایک تنازع کا شکار اُس وقت ہوئیں جب انہوں نے پروگرام کے دوران آن لائن فوڈ رائیڈرز کو اضافی پیسے بطور انعام (ٹپ) نہ دینے...
    —تصویر شکریہ، او جی ڈی سی ایل فیس بک آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختون خوا میں نشپا بلاک کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہونے کی نوید سنا دی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار...
    حماس کا اسرائیل پر حملوں میں کمی پر مشروط آمادگی مگر غیر مسلح ہونے سے صاف انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز دوحہ (سب نیوز)حماس کے سینئر رہنما اور خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل نے ایک حالیہ انٹرویو میں اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدے کے مستقبل پر کھل کر...
    الجزیرہ عربی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں حماس کے سینیئر رہنماء اور خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا تھا کہ حماس غزہ میں کسی بھی ایسی حکومت کو تسلیم نہیں کریگی، جس میں فلسطینیوں کی نمائندگی نہ ہو۔ خیال رہے کہ حماس رہنماء کا اشارہ امریکی صدر ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف...
    معروف یوٹیوبرسعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی دوران حراست تفتیش کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں انفلوئنسر ڈاکٹر عفان کی موجودگی میں اُن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ سعد الرحمان عرف ڈکی کو تقریبا تین ماہ قبل جوا ایپ کی تشہیر کے کیس میں بیرون ملک روانگی کے وقت لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار...
    نئی دریافت سے او جی ڈی سی کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا، نئی دریافت سے ملکی توانائی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ملکی سطح پر تیل و گیس کے پیداواری شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی، خیبر پختونخوا میں واقع نشپا بلاک سے بڑی مقدار میں تیل و گیس کی...
    وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے شکایات نمٹانے کا 21 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ادارے نے گزشتہ چار برسوں کے دوران 64 ہزار 664 شکایات نمٹاکر کارکردگی میں تاریخی اضافہ کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ایف ٹی او کو موصول ہونے والی شکایات میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔ سال 2021 میں 2,867...
    انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں لاکھوں روپے مالیت کے 62 موبائل فونز ریکور کرکے اصل مالکان کے سپرد کردیے گئے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں، رواں ماہ ای گیجٹ ایپ کے ذریعے 22لاکھ روپے مالیت کے 62 موبائل ریکور کیے گئے۔ ایس ایس...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے شکایات نمٹانے کا 21 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ادارے نے گزشتہ چار برسوں کے دوران 64 ہزار 664 شکایات نمٹاکر کارکردگی میں تاریخی اضافہ کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ایف ٹی او کو موصول ہونے والی شکایات میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔ سال 2021...
    بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا سحر آج بھی برقرار ہے جس کی زندہ مثال اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں دو ارب 10 کروڑ درہم کی مالیت سے شاہ رخ خان کے نام پر زیر تعمیر کمرشل ٹاؤر لانچ کے روز ہی فروخت ہوگیا۔ پاکستانی روپے...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ خوشی ہو گی کہ مریم نوازسندھ سے الیکشن لڑیں، بلکہ کوئی بھی مسلم لیگی سمیت پورا پاکستان سندھ سے الیکشن لڑے، چاہوں گا جب بھی الیکشن ہو پہلے ریفارمز ہوں، تاکہ کسی بھی وزیراعلی پر فارم 47 اور وزیراعظم پر سلیکٹڈ کا...
    پاکستان میں خواتین رپورٹرز کی نمائندگی میں خطرناک کمی دیکھنے میں آئی ہے جو سنہ 2020 میں 16 فیصد تھی اب سال رواں میں گھٹ کر صرف 4 فیصد رہ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: حق کی شمع جلائے رکھنے والی صحافی زبیدہ مصطفیٰ نے بعد از مرگ بھی زندگیوں میں روشنی بھردی ڈان کے مطابق...
    کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز میں ٹینس کے ویمنز ٹیم ایونٹ فائنل میں اسلام آباد نے واپڈا کو اپ سیٹ کرکے گولڈ میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اسلام آباد کا نیشنل گیمز 2025 میں پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں پاکستان آرمی نے واپڈا کو ہرا کر...
    پاکستان کے سب سے بڑے موسیقی کے مقابلے پاکستان آئیڈل سیزن 2 کو جہاں ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے، وہیں یہ شو مختلف تنازعات کا شکار بھی ہے۔ ابتدائی طور پر ججز پینل کو تنقید کا سامنا رہا اور اب شو ایک نئے تنازعے کی زد میں ہے جس کے مرکز...
    پشاور: ملکی سطح پر تیل و گیس کے پیداواری شعبے سے اچھی خبر سامنے آگئی، خیبر پختونخوا میں واقع نشپا بلاک سے بڑی مقدار میں تیل و گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں گیس و تیل کی دریافت او جی ڈی سی نے کی۔ ہراگزئی ایکس 1 کنویں سے یومیہ 2ہزار280...
    اپنے بیان میں ترجمان ایم کیو ایم نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ کراچی کے خطرناک چوراہوں پر نگرانی سخت کی جائے، واضح سائن بورڈز اور اسپیڈ کنٹرول سسٹم نصب کیے جائیں اور کراچی ٹریفک پولیس کی استعداد میں فوری اضافہ اور شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مستقل حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔...
      پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا ضلع کوہاٹ میں واقع واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے۔ تیل و گیس کے ذخائر او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک کے پی کے میں دریافت کئے، او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکس چینج کو خط کر آگاہ کردیا۔ او جی...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر سرکاری وکلا اور عدالتی معاون اور درخواست گزار کو سنا گیا،...
    فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈگری کے معاملے پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریری حکم جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر سرکاری وکلا،...