2025-12-14@09:37:34 GMT
تلاش کی گنتی: 95521
«تشہیر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-28 جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سپر فلو وائرس کی پاکستان میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-27 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں موجود افغان شہریوں سے متعلق ایک تشویش ناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ بات نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ تلسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-26 لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئین سے کھیلنے والے ہر جرنیل، سیاسی پنڈت اور بیوروکریٹ کو جنرل فیض کی طرح آئین سے بغاوت کے جرم میں کٹہرے میں لایا جائے، سیاسی، سماجی، اقتصادی استحکام اْسی وقت آئے گاجب عوام کو یقین ہوجائے کہ آئین،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث نجی پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز و میڈیکل کلینکس و نجی اسپتالوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ایف بی آر کو ڈیٹا اینالسز کے دوران موصول ہونیوالے تازہ ترین اعداد و شمار کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-23 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کے بجائے وفاقی کونسل کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں ، اسلام آباد کو بااختیار بلدیاتی نظام دیا جائے۔وفاقی کونسل کا شوشہ وفاقی دارالحکومت کے عوام کو ان کی آئینی اور جمہوری حق سے...
دنیا کے نقشے پر کبھی کبھی کچھ ملک ایسے لگتے ہیں جیسے جلتے ہوئے کوئلوں پر رکھے گئے پھول۔ آج کا وینیز ویلا بھی انھی ملکوں میں سے ایک ہے، ایک ایسا خطہ جو اپنے زخموں کے ساتھ دنیا کو پکار رہا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا۔ ہم ایک ایسے وقت میں جی رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-17 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے طلاق دینے کے 3 دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے تحت طلاق 90 دن مکمل ہونے سے قبل قانونی طور پر مؤثر نہیں ہوتی، ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251214-08-16 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ملک میں خدمت کی سیاست کوفروغ دیا۔ لاہور پریس کلب میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کراچی سے پشاور اور گلگت سے گوادر تک چپے چپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251214-08-15 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک وڈیو میں انہوں نے کہا کہ بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-9 وادی تیراہ (مانیٹر نگ ڈ یسک )وادی تیراہ میں سہولیات کا فقدان،سیکورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا، وادی تیراہ میں ابتر صورتحال صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال ہے، 60 کلومیٹر تک انتظامیہ،پولیس، اسپتال اور اسکول موجود نہیں، حکومتی نااہلی کا فائدہ دہشتگرد و جرائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-7 ایبٹ آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی ملزمہ ردا کی جانب سے مختلف ناموں سے بنائے گئے 16 جعلی اکاؤنٹس منظر عام پر آ گئے ہیں۔ تحقیقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-5 کولکتہ (مانیٹر نگ ڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی آمد کے موقع پر بدنظمی اور ناقص انتظامات کے باعث ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسی مختصر وقت، تقریباً دس منٹ کے لیے اسٹیڈیم میں موجود رہے، جس پر مداحوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسان کی زندگی پر انسان کے مثالیے یا Ideal کا گہرا اثر ہوتا ہے۔ جیسا مثالیہ ہوتا ہے انسان بھی ویسا ہی ہوتا ہے۔ مثالیہ اعلیٰ ہوتا ہے تو انسان بھی اعلیٰ بن جاتا ہے۔ مثالیہ ادنیٰ ہوتا ہے تو انسان میں بھی چھوٹا پن درآتا ہے۔ مثالیہ سورج ہو تو انسان کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا ہمیشہ تہذیبوں کے ملاپ، ثقافتی تنوع اور مذہبی ہم آہنگی کی پہچان رہا ہے، مگر گزشتہ چند دہائیوں میں بھارت میں ہندوتوا نظریے کے بڑھتے ہوئے اثرات نے خطے کی اس تاریخی شناخت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ دلوں میں خوف اور آنکھوں میں بے یقینی کے سائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایک لاوارث شہر بن چکا ہے۔ اس شہر کے بچے کبھی ڈمپر، کبھی ٹینکر اور کبھی ڈھکن نہ ہونے پر ماں باپ کے سامنے کھلے گٹر میں گر کر ابدی نیند سو رہے ہیں۔ 30 نومبر کو نیپا چورنگی کے قریب شاپنگ مال میں اپنے والدین کی ہمراہ شاپنگ کر کے گھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا میں دفاعی حکمت ِ عملی اور طاقت کے توازن پر حالیہ برسوں میں کئی عوامل نے اثر ڈالا ہے، مگر لندن کے معتبر جریدے اکانومسٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق بھارت کی جنگی ٹیکنالوجی کی صنعت نے ایک غیر معمولی رفتار سے ترقی دکھائی ہے۔ پاکستان کے ساتھ حالیہ چار روزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں کرپشن ہی سب سے اہم اور بڑا مسئلہ ہے، جو ریاستی اداروں، معیشت اور عوامی اعتماد، تینوں کو بیک وقت کھوکھلا کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب بھی پاکستان عالمی مالیاتی اداروں، بالخصوص آئی ایم ایف، کے پاس جاتا ہے تو قرض کے ساتھ ایسی شرائط بھی آتی ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں قانون کی بالادستی، مساوات اور انصاف کے تصورات اس وقت شدید سوالات کی زد میں آ جاتے ہیں جب کسی طاقتور یا بااثر خاندان کا فرد ایک سنگین جرم میں ملوث ہو اور معاملہ چند قانونی موشگافیوں یا ’’صلح‘‘ کے نام پر ختم ہوتا دکھائی دے۔ جج کے بیٹے کی گاڑی...
’’یار لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان غریب ملک ہے لیکن اس علاقے کو دیکھیں تو غربت دور دور تک نظر نہیں آتی۔‘‘ بیرون ملک سے آئے ایک مہمان نے ہمارے ساتھ ایک پوش علاقے میں سفر کرتے ہوئے کومنٹ کیا۔ ہم نے جواب دیا یہ علاقہ خوشحال ترین علاقوں کا نمایندہ ہے۔ ہر بڑے شہر...
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے انٹرویوز اور بھرتیوں میں فنی تعلیم کو لازمی قرار دیا جا سکتا ہے اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے کورسز بھی شرط بننے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں علیگڑھ...
کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ویکسین کی لوکل پروڈکشن نہیں ہو رہی ہے تاہم پاک-بھارت جنگ کے بعد جب بھارت نے ویکسین کی فراہمی بند کر دی تو پاکستان نے اپنی ویکسین تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے...
بارسلونا سے میڈرڈ ریل کے سفر کے دوران مناظر کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک موبائل کی گھنٹی بجی۔ دوسری جانب ایک پاکستانی صحافی دوست تھا۔ حال احوال کے بعد اس نے بتایا کہ اس کا ایک قریبی رشتہ دار پرتگال میں مقیم ہے، جس نے ڈیڑھ سال قبل آرٹیکل 88...
پروفیسر خیال آفاقی کا ذکر ہو تو یوں لگتا ہے جیسے ایک ایسے مسافرکی بات ہو رہی ہو، جو عمر بھر الفاظ اور علم کے راستے پر چلتا رہا اورکہیں بھی تھکاوٹ نے اس کے قدم نہیں روکے۔ ان کا اصل نام پیرزادہ شیخ عقیل احمد ہے، مگر دنیا انھیں خیال آفاقی کے نام سے...
قیام پاکستان کی انتھک جدوجہد میں مسلم دانشوروں کا کردار ناقابل فراموش ہے،انھی میں ایک عظیم نام پیرالٰہی بخش رحمتہ اللہ کا بھی ہے۔ پیر الٰہی بخش 9 جولائی 1890 کو ضلع دادوکی تحصیل بھان سعید آباد میں واقع پیر جوگوٹھ میں ایک دینی روحانی شہرت یافتہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے خاندان کا...
تاریخ کے کچھ زخم وقت کے ساتھ مندمل تو ہوجاتے ہیں لیکن ان کے گرد بُنے گئے افسانے آنے والی نسلوں کے ذہنوں پر وہ نقش چھوڑ جاتے ہیں جنھیں جھٹلانا ممکن نہیں ہو پاتا۔ سقوطِ ڈھاکا کا سانحہ بھی ایسا ہی باب ہے، مگر اس سے جڑا سب سے بڑا مغالطہ 93000 فوجیوں کے...
میرے ہاتھ میں جو کتاب ہے اس کا نام ہے ’’شاہ ولی اللہ اورینٹل کالج منصورہ‘‘ کتاب کے مصنف حکیم محمد الیاس خان منصوری ہیں۔ اس کی اشاعت الحمد پبلی کیشنز سے ہوئی ہے اور سرورق خالد مرزا کا تخلیق کردہ ہے۔ حکیم محمد الیاس خان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اسی کالج...
ایک مرتبہ علامہ اقبال کے پاس ایک نوجوان آیا اور کہنے لگا: ’’اقبال صاحب! آپ نے شاعری میں مسلمانوں کو بہت جوش دلایا، پر خود تو سیاست میں عملی کردار نہیں نبھایا؟‘‘ اقبال مسکرائے اور فرمایا: ’’بیٹا! اگر خود ہتھیار اٹھاتا تو چند کو جگا پاتا، لیکن اگر میں شعور کو جگا دوں تو قوم...
دنیا بھر میں ریاستوں اور ممالک کا نظم و نسق چلانے کے لیے آئین بنائے جاتے ہیں لیکن پاکستان میں ایسا لگتا ہے کہ آئین بس ترامیم کے لیے بنایا گیا ہے، پاکستان کے آئینی سفر میں جو موڑ آئے ہیں اور محض ایک شخص یا چند افراد کی خاطر آئین کا حلیہ بگاڑنے کے...
رعد سعد کو غزہ میں موجود حماس کی اعلیٰ عسکری قیادت کے چند باقی ماندہ ارکان میں شمار کیا جاتا ہے، اسی وجہ سے وہ اسرائیلی فوج کے لیے ایک بڑا ہدف سمجھے جاتے رہے ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ رعد سعد جنگ کے دوران متعدد بار اسرائیلی حملوں سے بچ نکلنے میں کامیاب...
انسانی جسم کی تشکیل کے دوران دل پہلے اور دماغ بعد میں وجود میں آتا ہے، یہ دونوں انسانی جسم کے بنیادی اعضاء ہیں، جسم کے دیگر اعضاء بھی اپنی اپنی جگہ اہمیت کے حامل ہیں مگر جب تک انسان کا دل اور دماغ ٹھیک سے اپنا کام سر انجام دیتے ہیں اُس کی سانسوں...
میری جرمنی میں مقیم بیٹی مرضیہ نے مجھے بتایا کہ لایعنی گفتگو یا غیر ضروری بحث کو جرمنی میں اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے، بیٹی کا کہنا تھا کہ ’’جرمنی کے لوگوں کی گفتگو آئیڈیاز اور دنیا کو تسخیرکرنے کی ہوتی ہے، اور اگر انھیں یہ گمان ہو جائے کہ گفتگو فضول ہے تو وہ...
اسلام ٹائمز: تل ابیب یونیورسٹی کے موشے دایان سینٹر اور القدس انسٹیٹیوٹ فار اسٹریٹیجی اینڈ سیکیورٹی سے وابستہ ترکی امور کے ماہر ایئتان کوہن یانرجاک کا کہنا ہے کہ شامی خانہ جنگی کے دوران اسلامی قوانین میں سرمایہ کاری اور انقرہ کی جانب سے مخالفین کی حمایت نے ایسی صورتِ حال پیدا کر دی ہے...
—فائل فوٹو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مخصوص سیاسی عناصر کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں نادرا حکام نے کہا ہے کہ مخصوص سیاسی عناصر لسانی بنیادوں پر امتیازی نوٹس کا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، جسے مسترد کرتے ہیں۔ حکام نے کہا کہ پاکستان بھر...
5 روز قبل گلیات کے علاقے سے مقامی افراد کی مدد سے پکڑا گیا تیندوا وائلڈ لائف حکام کے لیے امتحان بن گیا۔ تیندوے کو تا حال قدرتی ماحول میں واپس نہیں چھوڑا جا سکا ہے۔وائلڈ لائف حکام کے مطابق تیندوا بدستور بپھرا ہوا ہے، خونخوار ہونے کے باعث وہ کسی کو بھی کوئی نقصان پہنچا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہےکہ ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع اور اسٹریٹ کرائم پر پولیس اور صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ حق دو کراچی تحریک کا اگلا مرحلہ شروع کررہے ہیں، اب ظلم کے نظام کے خلاف شہر بھر میں دھرنے دیے جائیں گے،کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے ایک رہائشی علاقے میں گیس لائن پھٹنے سے ایک گھر کے پرخچے اڑ گئے اور زوردار دھماکے سے تباہی پھیل گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے نتیجے تین عمارتیں آگ کے شعلوں میں گھر گئیں، یہ واقعہ 11 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 9 بج...
اپنے بیان میں شفیع جان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ گورننس کے ساتھ ساتھ پارٹی بیانیہ بھی مؤثر انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل ادارے کا اندرونی معاملہ ہے۔ اپنے بیان میں شفیع...
تسنیم نیوز ایجنسی کے علاقائی دفتر کے مطابق افغانستان میں روس کے تجارتی مرکز کے سربراہ رستم حبیبولین نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سرحدی راستوں کی بندش کے باعث افغان تاجروں کو ہمسایہ ممالک، بالخصوص روس، میں نئی منڈیاں تلاش کرنا پڑی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں روس کے تجارتی مرکز کے سربراہ نے...
سٹی42: سنی تحری ککے مرکزی رہنما ثروت اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ مار کر بھتہ خوری میں ملوث دو گروہوں کے سرکردہ کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سنی تحریک کے سرکردہ کارکن الزام لگا رہے ہیں کہ پولیس نے ثروت اعجاز قادری وک بھی گرفتار کیا ہے لیکن پولیس کہہ رہی ہے کہ...
آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا نارتھ نے کہا کہ فتنہ الخوارج عدم استحکام کو فروغ اور منشیات کی سمگلنگ سے پیسہ وصول کرتےہیں، خیبر پختونخوا کی افغانستان کیساتھ 1224 کلومیٹر کی طویل سرحد موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وادی تیراہ میں سہولیات کا فقدان ،سکیورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا،...
اسلام آباد کی عدالت نے گاڑی کی ٹکر سے اسکوٹی سوار 2 لڑکیوں ثمرین حسین اور تابندہ بتول کی ہلاکت کے مقدمے میں فریقین کی صلح کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے حکم نامے میں لکھا ہے کہ لڑکیوں کے ورثاء نے ملزم کو اللّٰہ کے نام پر معاف...
امریکی سیاست میں ایک بار پھر جیفری ایپسٹن جنسی اسکینڈل کا بھوت جاگ اٹھا ہے اور اس بار نشانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کی نگران کمیٹی کے ڈیموکریٹس نے ایپسٹن فائلز سے حاصل ہونے والی تصاویر اور ای میلز کا ایسا پیکج جاری کیا ہے جس نے سیاسی حلقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد ٹیرف کو ختم کرنے کے لیے امریکی کانگریس میں ایک قرارداد پیش کردی گئی، یہ قرارداد کانگریس کے ارکان راجا کرشنامورتی، ڈیبورا روز اور مارک وی سی کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق قرارداد کا مقصد ڈونلڈ ٹرمپ...
