2025-12-14@09:32:14 GMT
تلاش کی گنتی: 28299

«رحمتیں»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے چینی پروفیشنلز کو بزنس ویزے تیزی سے جاری کرنے کے لیے سرکاری رکاوٹیں ختم کر دیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکام کے مطابق یہ قدم دونوں ایشیائی طاقتوں کے تعلقات بہتر کرنے اور تکنیکی ماہرین کی کمی کے باعث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گیس پائپ لائن پھٹنے کے باعث ہونے والے زوردار دھماکے سے 3عمارتیں تباہ ہو گئیں،جب کہ 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکا زیرزمین گیس پائپ لائن میں ہوا۔فائر فائٹرز کا ریسکیو آپریشن تادیر جاری رہا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-06-9 بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خودمختار علاقے تبت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے سبب عمارتیں لرز گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے زلزلہ پیما مرکز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔ تبت کے دارالحکومت لہاسا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے کارکن محمد عامر نے بھارتی فلم دھْرندھر کے ٹریلر میں بینظیر بھٹو کی تصاویر اور پیپلز پارٹی کے پرچم و جلسوں کے مناظر کے مبینہ غیر مجاز استعمال اور جماعت کو دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے طور پر دکھائے جانے کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے سکھر بیراج کی ہائیڈرولک ماڈل اسٹڈی پر کام تیز کردیا ہے، اس سلسلے میں صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کی زیرِ صدارت سکھر بیراج کی ہائیڈرولک ماڈل اسٹڈی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر پریتم داس، آرٹیلیا انٹرنیشنل کنسلٹنٹس کے سینئر ماہرین، ٹیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن : یورپ میں بڑھتے ہوئے کشیدگی کے خطرات کے باعث برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔برطانوی مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے خبردار کیا ہے کہ “جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، اور برطانیہ کو ہر حال میں تیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">  واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر ریاستی قوانین کے خاتمے کیلیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کا مقصد امریکی ریاستوں کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ضابطہ سازی کی صلاحیت کو محدود کرنا اور موجودہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">  نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوتوا کی پیروکار مودی حکومت کے دور میں بھارتیوں کی اکثریت ملک چھوڑ کر جارہی ہے اور دیگر ممالک کی شہریت حاصل کرتے ہوئے بھارتی شہریت ختم بھی کررہی ہے۔ 13 برس میں 21 لاکھ کے قریب بھارتی شہریوں نے بھارتی شہریت ترک کرکے غیر ملکی شہریت حاصل کرلی۔وزیر مملکت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان اور برطانیہ کے اقتصادی تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور برطانیہ کی وزیر برائے ترقیاتی امور بیرونیس چیپ مین کی اہم ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان 8 سال کے بعد ترقیاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-17 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) ہندو کونسل حیدرآباد کی کال پر بھارتی وزیر داخلہ کے مسلسل پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات کے خلاف گزشتہ روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے ڈاکٹر امرشی ٹھاکر، رمیش کمار راٹھوڑ اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں سرکاری ریکارڈ میں مردہ شہری کی شناختی کارڈ بحال کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے نادرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ وکیل درخواست گزار کنول غوری نے مؤقف اختیار کیا کہ عمران ملک...
    سندھ پولیس کے شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کی بیوہ نے بھارتی پروپیگنڈا فلم کیخلاف بڑا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو میں نورین اسلم کا کہنا تھا کہ لیاری پر بنائی گئی بھارتی فلم پاکستان کے خلاف سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت فلم کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن : برطانیہ کے تاریخی میوزیم سے 600 سے زائد قیمتی نوادرات چوری کر لیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کا مشہور و معروف شہر بریسٹل میں واقع ایک قدیم میوزیم سے 600 سے زائد قیمتی نوادرات چوری کر لیے گئے ہیں، جن میں ملک کی نوآبادیاتی دور کے کئی بھارتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انار اپنی موٹی، سرخی مائل جلد اور اندر موجود رسیلے سرخ دانوں کی وجہ سے ایک منفرد اور مقبول پھل ہے۔ ان دانوں کو عام طور پر بیج یا اریئل کہا جاتا ہے، جو چھوٹے، کھانے کے قابل اور ذائقے میں میٹھے و تلخ ہوتے ہیں۔ نہ صرف ذائقے میں منفرد، بلکہ انار...
    کنونشن سینٹر اسلام آباد میں قومی علماو مشائخ کانفرنس میں علمائے کرام نے پاک فوج سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عسکری قیادت کو معرکۂ حق میں شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کیا۔جمعیت اہلحدیث کے علامہ ضیاء اللہ شاہ بخاری نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی نام نہاد سیاست دان کو...
    ستی42:  خیبر پختونخوا میں سڑک کے حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے اور کم از کم نو زخمی ہو گئے. ریسکیو حکام سے معلوم ہوا ہے کہ کوہاٹ آئل ڈپو کے قریب کار اور کوچ میں تصادم  ہو گیا ہے جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے ...
    سٹی42:  دھند کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کے حادثات بڑھ گئے،  دھند کے سبب ہونے والے حادثات میں5 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی ہوگئے، موٹر وے کئی مقامات پر بند کر دی گئی۔  موسم سرد ہوتے ہی پنجاب اور سندھ میں دھند کے سائے گہرے ہونے لگے ہیں۔ کہر کے باعث حد نگاہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹینس کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ سوئٹزرلینڈ کے عظیم کھلاڑی راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کے تین سال بعد ایک بار پھر کورٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فیڈرر آئندہ سال آسٹریلین اوپن کے دوران ایک خصوصی نمائشی میچ میں حصہ لیں گے، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کے دباؤ کے درمیان عوام کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ آئندہ چند روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ متعلقہ محکموں نے مجوزہ قیمتوں کی ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ہے اور حتمی منظوری 15...
    انہوں نے ماہرین کیجانب سے سامنے آنے والی اس تشویش پر سوال اٹھایا کہ آیا موجودہ بازاروں میں دستیاب انڈے مضر اور ممنوع کیمیکلز سے پاک ہیں یا نہیں، جبکہ جدید تحقیق کے مطابق یہ مادّے کینسر اور جسم کی خلیاتی بناوٹ کو نقصان جیسے خطرناک امراض کا باعث بن سکتے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر...
    کراچی: (نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبہ کی درخواستوں پر پی ایم ڈی سی اور دیگر سے 22 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان اقبال چودھری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بنچ کے روبرو ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبہ کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے...
    بھارت میں جہاں عام خواتین محفوظ نہیں وہاں شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا بھی محفوظ نہیں رہی ہے۔ ایسے ہی ایک ہولناک کیس کا آج فیصلہ سنادیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرالہ میں 2017 کو ہونے والے اس واقعے نے پوری شوبز انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ جب ملیالم اداکارہ کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی ریاست نیواڈا میں پھربڑی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، عمارتیں لرزگئیں اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست نیواڈا میں6.00 شدت کے زلزلے کے جھٹکے اس قدر طاقت ور تھے کہ عمارتوں میں ہلچل مچی رہی۔ رپوعرٹ کے مطابق جھٹکے...
    سماج وادی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ جب بھی کوئی بی جے پی حکومت کو بے نقاب کرتا ہے یا ان سے تند و تیز سوالات پوچھتا ہے، بی جے پی کی یہ بدعنوان حکومت انکے خلاف ایک پرانا مسئلہ چھیڑ دیتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: ہندوتوا کی پیروکار مودی حکومت کے دور میں بھارتیوں کی اکثریت ملک چھوڑ کر جارہی ہے اور دیگر ممالک کی شہریت حاصل کرتے ہوئے بھارتی شہریت ختم بھی کررہی ہے۔ 13 برس میں 21 لاکھ کے قریب بھارتی شہریوں نے بھارتی شہریت ترک کرکے غیر ملکی شہریت حاصل کرلی۔وزیر مملکت برائے امورِ...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت اور ٹریڈنگ والیوم میں اچانک اور نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس پر پی ایس ایکس نے قومی ایئرلائن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے صورتحال کی وضاحت مانگ لی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کی ریاض ایئر کے ساتھ کارگو ڈیل، قومی ایئرلائن...
    پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے کہا کہ تشدد، انہدامی کاررائیوں، اور ووٹنگ کے حق سے محرومی کے بعد اب وقف املاک ایک طرز اور مسلمانوں کے خلاف ایک نئی ضرب ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلٰی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سربراہ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ...
    بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے سنسنی خیز اغوا اور جنسی زیادتی کے ہائی پروفائل کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم پلسر سنی سمیت 6 افراد کو 20 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔  عدالت نے سزائے موت نہ دینے کی وجہ مجرموں کی بڑھتی عمر اور خاندانی حالات کو قرار...
    اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خاتمے کیخلاف تسلسل کیساتھ کارروائیوں میں 712 کنال سے زائد قیمتی سرکاری اراضی واگزار WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام...
    اسلام آباد: چینی صنعتی تنظیموں کے 19 رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کا دورہ کیا۔ سرمایہ کاری بورڈ میں پاک چین صنعتی تعاون کے فروغ پر اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت سیکریٹری جمیل قریشی نے کی۔  بورڈ آف انویسٹمنٹ کے مطابق وفد میں توانائی، معلوماتی ٹیکنالوجی، معدنیات اور صنعت کے بڑے اداروں...
    اسٹار کھلاڑیوں کے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) چھوڑ دینے کے بعد لیگ کی برانڈ ویلیو بھی گرنے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2025 میں آئی پی ایل کی برانڈ ویلیو 20 فیصد گرگئی اور اس کمی کے بعد لیگ کی برانڈ ویلیو 12 بلین ڈالر سے کم ہوکر 9.6 بلین...
    وقاص عظیم :سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز   نے کہا کہ  تین سال میں ملکی برآمدات 30 ارب ڈالرز سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔   ایک بیان میں گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ کرنسی ڈی ویلیوایشن سے ملکی برآمدات میں اضافہ نہیں ہوا ۔  صنعتوں کے لیے بجلی کا نرخ 9 سینٹ فی...
    بھارت نے سمندر میں رزق کی تلاش میں جانے والے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ ان کی کشتی بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت کی جیلوں سے رہائی پانے والے 54 پاکستانی...
    کہوٹہ میں مسافر وین ڈرائیور کی غفلت سے دریا میں جاگری، 3 افراد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے آزاد پتن کے قریب مسافر وین کے دریا میں گرگئی۔ ٹریفک حادثہ ڈرائیور کی مبینہ غفلت کے نتیجے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور...
    کراچی:سپر ہائی وے پر تیز رفتار کار کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ایدھی کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کی حدود سپرہائی وے ناگوری اسٹاپ کے قریب گاڑی اورٹرک کے تصادم میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثہ سپرہائی وے پر کراچی...
    ویب ڈیسک:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، پارلیمنٹیرین، ٹکٹ ہولڈرز، سینئر صحافیوں،کاروباری شخصیات، طلبہ...
    سری لنکن سیلاب متاثرین کیلئے این ڈی ایم اے کی تیسری امدادی کھیپ کولمبو پہنچ گئی۔حکومتِ پاکستان کی جانب سے سری لنکن سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، این ڈی ایم اے کی جانب سے 12 ٹن امدادی سامان پر مشتمل تیسری کھیپ جمعرات کے روز کولمبو پہنچا دی گئی۔کولمبو ایئرپورٹ پر...