2025-12-15@00:52:54 GMT
تلاش کی گنتی: 1200

«رجسٹر گاڑیوں»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں آٹو پارٹس اور گاڑیوں کی درآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس نے ایک جانب مقامی آٹو انڈسٹری میں نئی سرگرمی کو جنم دیا ہے، تو دوسری طرف پیداواری اداروں کے لیے تشویش بھی بڑھا دی ہے۔صارفین کی دلچسپی نئی درآمدی گاڑیوں، استعمال شدہ کاروں اور مقامی طور...
    ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کو ایم ٹیگ (m tag)لگانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ، گزشتہ 7 روز میں مجموعی طور پر 18 ہزار 757 گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگائے گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام شہریوں سے اپنی گاڑیوں کو ایم ٹیگ لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئندہ...
    ملک میں گاڑیوں کے پارٹس کی درآمدات میں123فیصد اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 123فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے مقامی آٹو مارکیٹ میں سرگرمی میں نمایاں تیزی آئی ہے۔پاکستان بیورو...
    ویب ڈیسک: ملک میں گاڑیوں کی اسمبلی کٹس کی درآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 123 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مقامی آٹو مارکیٹ میں سرگرمی بڑھ گئی۔ ملک میں نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر ان کی تیاری کے لیے آٹو پارٹس کی درآمدات میں...
    اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ احسن انداز میں جاری ہے۔ہفتہ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہر بھر میں قائم 10 پوائنٹس پر...
    سٹی42:  خیبرپختونخوا میں خطرناک ڈرگ  آئس اور غیر قانونی گاڑیوں کا کھربوں روپیہ مالیت کا کاروبار ہو رہا ہے اور خیبر پختونخوا کی حکومت صوبے میں منشیات اور  غیر قانونی گاڑیوں کے کھربوں روپے کے دھندے کو مکمل نظر انداز کر کے اڈیالہ جیل والی سڑک پر روزانہ تماشا لگانے میں مصروف ہے۔ خیبر پختنوخوا...
    ویب ڈیسک : ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں کرپشن کی شکایات اور لائسنس کے پراسس میں شفافیت لانے کیلئے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔  ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے ٹریفک ہیڈ کوارٹر نے 32گاڑیاں خریدنے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔  ٹریفک حکام کے...
    سندھ کے وزیر برائےایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبہ بھر میں جاری روڈ چیکنگ مہم کے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کےترجمان کے مطابق مہم کا آغاز 27 اکتوبر سے ہوا، جس کے دوران مجموعی طور پر 26 ہزار 716 گاڑیوں...
    پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث چمن میں باب دوستی، خیبر میں طورخم، شمالی وزیرستان میں غلام خان، جنوبی وزیرستان میں انگور اڈا اور کرم میں خرلاچی بارڈر بند ہوئے 40 روز ہوگئے ہیں۔ چمن میں باب دوستی سے ہر قسم کی تجارت اور ویزا ٹریولنگ آج بھی معطل ہے۔ لیویز حکام کے...
    علی ساہی:ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں کرپشن کی شکایات، لائسنس کے پراسس میں شفافیت لانے کے لئےاہم اقدام، ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ٹریفک ہیڈ کوارٹر نے 32گاڑیاں خریدنے کی سمری حکومت کو ارسال کردی، ٹریفک حکام کے مطابق  دسمبر تک گاڑیوں کی خریداری مکمل کی جائے گی، گاڑیوں...
    دبئی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی اور جدید آٹو مارکیٹ ( گاڑیوں کا بازار ) بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کی موجودہ آٹو ٹریڈنگ کی مالیت 6.8 بلین درہم (تقریباً 51.4 ارب پاکستانی روپے) تک ہے جس کو دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ مارکیٹ کا رقبہ 2 کروڑ 20...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اسلام آباد ای ٹیگ ای ٹیگ گاڑیوں پر ای ٹیگ
    دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای چالان کے بھاری جرمانے بھی کراچی والوں کو موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی میں ای چالان کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد شہریوں کے لیے مختلف نوعیت کی پریشانیاں بڑھ رہی ہیں جب کہ ایسے میں دوسرے صوبوں کی سندھ میں رجسٹرڈ ہوبہو نمبر پلیٹ کی گاڑیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، جس کی وجہ خود جدید ٹیکنالوجی کو قرار دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا پر آنے والی رپورٹس نے برطانیہ بھر میں گاڑیوں کی چوری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے، جس کے مطابق پچھلے...
    برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گاڑیوں کی چوری کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ برس ایک لاکھ سے زیادہ کاریں ملک بھر سے غائب ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق 2024ء کے دوران اوسطاً...
    —فائل فوٹو دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کے ای چالان کراچی والوں کو ملنے لگے۔ کراچی میں چوری شدہ کارکے مالک کو 10 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا گیا۔چوری ہوئی گاڑی کو جرمانے کی تحقیقات کے دوران ایک اہم انکشاف سامنے آیا۔ خلاف ورزی کراچی رجسٹریشن کی کار نے نہیں بلکہ کوئٹہ سے رجسٹرڈ گاڑی نے...
    اسلام آباد کی انتظامیہ شہر میں داخل ہونے والی ٹریفک کو منظم کرنے اور گاڑیوں کی درست شناخت کے لیے مرحلہ وار ای ٹیگ اور ایم ٹیگ نظام متعارف کرا رہی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں صرف گاڑیوں کو ای ٹیگ جاری کیے جا رہے ہیں، جبکہ آئندہ دنوں میں اس نظام کا دائرہ مزید بڑھایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چمن (صباح نیوز) چمن سرحد پر ڈرائیوروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ افغان مہاجرین کو چھوڑ کر واپس آنے والی گاڑیوں کو چیکنگ کے نام پر ایک ہفتے سے زائد روکا جاتا ہے، جس سے ڈرائیور سخت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پانچ سے چھ سو گاڑیاں افغانستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں شور مچانے والی گاڑیوں پر قابو پانے کے لیے نیا اے آئی ریڈار سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔پولیس اب اس جدید سسٹم کے ذریعے ہر گاڑی کے شور پر نظر رکھے گی اور قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں پر فوری کارروائی ہوگی۔شور مچانے والی گاڑیوں پر ڈیڑھ لاکھ روپے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت کا ذکر تھا۔ میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کیا گیا ہے۔ قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار، پی ٹی آئی نہیں مان رہی تو نہ مانے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے...
      آئر لینڈ(ویب ڈیسک) کاؤنٹی لاؤتھ میں 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈبلن سے آئرش پولیس کے مطابق حادثے میں ہلاک افراد کی عمریں 20 سال کے درمیان تھیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے...
    وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بہت ضروری ہے کہ گاڑیوں پر شناختی نمبرز اور ایم ٹیگ لگے ہوں، اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے بچوں اور پیاروں کی حفاظت اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اقدام کریں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں ڈیجیٹل پارکنگ اور ایم ٹیگ سسٹم نافذ کرنے کا...
    ویب ڈیسک :نادرا نے شہریوں کو گھر بیٹھے بائیومیٹرک تصدیق کرانے کی بڑی سہولت فراہم کردی، گاڑیوں کی خریدوفروخت کرنے والی شہری استفادہ حاصل کرسکیں گے۔  نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کی گئی ہے جس میں شہریوں کو بتایا گیا ہے کہ اب انھیں گاڑیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری گاڑیوں کے ای چالان افسران کو اپنی جیب سے ادا کرنے ہوں گے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا چیف سیکریٹری کی جانب سے تمام سرکاری محکموں کو دی گئی ہدایات کے مطابق ای چالان افسران کو اپنی جیب سے ادا کرنے ہوں گے۔حکمنامے کے مطابق...
    فائل فوٹو  ٹریفک پولیس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ڈمپر میں ٹریکر نصب نہ ہونے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ ڈمپر پر جرمانہ پورٹ قاسم چورنگی کے قریب کیا گیا، ٹریفک منیجمنٹ اور گاڑیوں کی مکمل نگرانی کے لیے ٹریکر لگانا لازمی قرار دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف جاری ای چالان مہم کے تازہ اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں، شہرقائد میں اب تک مجموعی طور پر 61 ہزار 850 سے زائد چالان جاری کیے جا چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق قانون کی خلاف ورزی پر 589 سرکاری گاڑیوں کو بھی ای چالان...
    فائل فوٹو  کراچی میں ای چالان سے متعلق اعلیٰ حکام کو ارسال کیے گئے اعداد و شمار سامنے آگئے، اب تک 589 سرکاری گاڑیوں کا ای چالان کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق سندھ پولیس کی 118 موبائل اور گاڑیوں کا چالان کیا گیا، مجموعی طور پر 61 ہزار 850 سے زائد چالان...
    سٹی 42 : وزیر داخلہ محسن نقوی کے حکم پر اسلام آباد کی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا، شہری بڑی تعداد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کیلئے ایکسائز ایم ٹیگ پوائنٹس پر پہنچ گئے ۔  اسلام آباد کے پارکوں میں ایم ٹیگ لگوانے کیلئے آنے والے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی کو پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور مؤثر بنانے کے لیے بڑا اقدام سامنے آگیا ہے، 18 نومبر سے شہر کی ہر موٹر سائیکل اور ہر گاڑی پر ای ٹیگ لگانا لازمی ہوگا جبکہ شہریوں سے گھریلو معلومات بھی ایک نئی موبائل ایپ کے ذریعے حاصل...
    ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم نے کہا ہے کہ اگر موٹروے کا ایم ٹیگ گاڑی پر لگا ہے تو ای ٹیگ لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے شہریوں کی سہولت کے لیے 18 نومبر تک ایف ڈبلیو سے مل کر اسلام آباد میں 8 سے 10 ایم ٹیگ لگانے...
     علی ساہی: پنجاب بھر میں سموگ کے خاتمے اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کیلئے ٹریفک پولیس اور متعلقہ محکموں کی کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔  ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایت پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق رواں ماہ دھواں چھوڑنے...
    لاہور: ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلویز کے لیے درد سر بن گیا، منصوبے مں تاخیر اور بروقت تعمیر و مرمت نہ ہونے سے پاکستان ریلویز کا انفرا اسٹرکچر انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے۔ مسافر ٹرین ہو یا مال بردار ریل گاڑی کچھوے کی رفتار سے چلنے پر...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر انتظامیہ نے گاڑیوں کے لیے ای ٹیگ اسٹیکرز کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق 18 نومبر سے مقررہ پوائنٹس پر ای ٹیگز جاری کیے جائیں گے، جبکہ اسلام آباد کی شاہراہوں پر چلنے والی ہر گاڑی، چاہے وہ اسلام...
    صوبہ سندھ کی سیاسی اور لسانی صورتحال اس قدر پیچیدہ ہے کہ یہاں جو بھی بڑے اور اہم فیصلے کیے جاتے ہیں، وہ نہ صرف شکوک وشبہات کی نذر ہوجاتے ہیں بلکہ اس پر سخت تنقید بھی ہوتی ہے اور پھر یہ تنقید بھی لسانی سیاست میں دیکھی جانے لگتی ہے۔ حال ہی میں سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں ای چالان کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد شہر کی سب سے بڑی سڑک شارع فیصل پر حد رفتار کے سائن بورڈ لگا دیے گئے ہیں۔ڈی ایس پی ایڈمن کاشف ندیم کے مطابق شارع فیصل پر کار جیپ وغیرہ کے لیے حد رفتار 60 کلو میٹر رکھی...
    اسلام آباد میں گاڑیوں کے ای ٹیگ کا آغاز، شہریوں کو اہم ہدایات جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو محفوظ ترین شہر بنانے کے لیے گاڑیوں کے ای ٹیگ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق ای ٹیگ...
    لاہور:(نیوزڈیسک)ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلویز کے لیے درد سر بن گیا، منصوبے میں تاخیر اور بروقت تعمیر و مرمت نہ ہونے سے پاکستان ریلویز کا انفرا اسٹرکچر انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے۔ مسافر ٹرین ہو یا مال بردار ریل گاڑی کچھوے کی رفتار سے چلنے پر مجبور، اگر ریل گاڑی کی...
    لندن (ویب ڈیسک) ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کے لیے عائد کنجیسچن چارج میں آئندہ سال 20 فیصد اضافہ کر دیا جائے گا۔ کنجیسچن چارج اضافے کے بعد 18 پاؤنڈ ہوجائے گا اور الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان بھی اس چارج کی ادائیگی کے پابند ہوں گے۔ ٹرانسپورٹ فار لندن کے مطابق الیکٹرک کاروں کے...
    کراچی میں ای چالان کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد شہر کی سب سے بڑی سڑک شارع فیصل پر حد رفتار کے سائن بورڈ لگا دیے گئے ہیں۔ڈی ایس پی ایڈمن کاشف ندیم کے مطابق شارع فیصل پر کار جیپ وغیرہ کیلئے حد رفتار 60 کلو میٹر رکھی گئی ہے جبکہ ہیوی وہیکل بس ٹرک...
      ویب ڈیسک :سی ٹی او اسلام آباد نے کہاہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ رات 12 بجے سے صبح 5 بجے تک ہوگا، جبکہ دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر مکمل پابندی ہو گی۔ چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق  گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کے استعمال پر پابندی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ای چالان نظام فعال ہونے کے بعد شہر کی مرکزی اور مصروف ترین شاہراہ، شارعِ فیصل، پر رفتار کی حد واضح کرنے کے لیے نئے سائن بورڈ نصب کر دیے گئے ہیں۔ ان سائن بورڈز کا مقصد شہریوں کو رفتار کے ضابطوں سے آگاہ کرنا اور ٹریفک کی روانی کو بہتر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے صوبے سائتاما میں ٹرک اور متعدد مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم میں2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح ایکسپریس وے پرٹرک سب سے پہلے ایک مسافر گاڑی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک چھوٹی...
    اسموگ کے خاتمے کے لیے ادارہ تحفظِ ماحولیات نے فیصلہ کیا ہے کہ گرین اسٹیکر کے بغیر گاڑیاں اب سڑکوں پر نہیں چل سکیں گی۔ پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر صوبائی ادارہ تحفظِ ماحولیات (ای پی اے پنجاب) نے گاڑیوں کے اخراج (ایمیشن) کے معائنے کو لازمی قرار...