2025-12-14@17:25:43 GMT
تلاش کی گنتی: 13948
«حریت پسند»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس ڈیسک) تائیوان میں منعقدہ باوقار اپیکٹا (APICTA) ایوارڈز 2025 میں پاشا (P@SHA) کی قیادت میں پاکستانی وفد نے سات ایوارڈز جیت لیے۔ چیئرمین پاشا، سجاد سید نے کہایہ 7بین الاقوامی ایوارڈز پاکستان کے انوویٹرز (innovators) کی غیر معمولی صلاحیت، تخلیقی صلاحیتوں اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ APICTA 2025 نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک ) 35 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا نے اب تک مجموعی طور پر 47 میڈلز جیت لیے جن میں 5 گولڈ، 8 سلور اور 34 براؤنز شامل ہیں گزشتہ روز ٹیبل ٹینس مردوں کے ڈبلز ایونٹ میں فہد خواجہ اور عثمان خلیل جبکہ کراٹے میں مراد خان کے گولڈ میڈل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلغاریہ میں سیاسی بحران کے پیش نظر وزیر اعظم روزن ژیلیازکوف نے اپنی کابینہ سمیت عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ شروع ہونے والی تھی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم اور کابینہ کے ارکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو سٹی: امریکا کے بعد میکسیکو نے بھی چین، بھارت اور دیگر ایشیائی ممالک سے آنے والی متعدد مصنوعات پر 50 فیصد تک درآمدی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ میکسیکو کے اس اقدام سے بھارت کی ایک ارب ڈالر کی برآمدات متاثر ہوں گی۔ صدر کلاؤڈیا شائن باؤم نے مقامی صنعت کے...
دنیا بھر میں کورونا عالمی وبا کے پیش نظر سنہ 2020 کے لاک ڈاؤن کے دوران عالمی شپنگ تقریباً رک گئی تھی اور سمندر میں انسانی شور پہلی بار نمایاں طور پر کم ہوگیا تھا۔ اس غیر معمولی خاموشی نے سائنس دانوں کو یہ سننے کا موقع دیا کہ سمندر دراصل کیسا لگتا ہے جب...
باکو(ویبڈیسک) پاکستانی فلموں کی عالمی سطح پر چوتھی بڑی کامیابی، ویلکم ٹو دی پنجاب نے باکو فلم فیسٹیول میں بہترین آڈینس ایوارڈ جیت لیا- تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فلم انڈسٹری نے عالمی سطح پر ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے رواں سال اپنی چوتھی بڑی کامیابی اپنے نام کر لی۔ آذربائیجان...
پاکستانی فلموں کی عالمی سطح پر چوتھی بڑی کامیابی، ویلکم ٹو دی پنجاب نے باکو فلم فیسٹیول میں بہترین آڈینس ایوارڈ جیت لیا- تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فلم انڈسٹری نے عالمی سطح پر ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے رواں سال اپنی چوتھی بڑی کامیابی اپنے نام کر لی۔ آذربائیجان میں 7 سے...
کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز لاہور سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ مدیحہ نے ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں اپنی والدہ ظاہرہ زبیر کو ہرا کر سلور میڈل حاصل کرلیا۔ 86 کلوگرام کی کلاس میں مدیحہ نے 129 کلو وزن اٹھا کر سلور میڈل حاصل کیا جبکہ ان کی والدہ ظاہرہ نے مجموعی...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ملازمت میں سابقہ ادائیگیوں سمیت بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ لوگوں کا حکومت سے اپنے واجبات لینا کتنا مشکل کام ہے، لوگ چکر لگاتے رہتے ہیں، لوگوں کے کروڑوں روپے حکومت نے...
ریاض:(ویب ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ریاض میں منعقدہ گلوبل ڈیولپمنٹ فنانس کانفرنس “Momentum 2025” کے ایک اعلیٰ سطحی سیشن میں پاکستان کی شدید موسمیاتی کمزوریوں اور مستقبل پر مبنی مالی حکمتِ عملی کو اجاگر کیا۔ یہ سیشن ’’Climate Adaptation & Resilience: How do we secure the...
پنجاب اسمبلی نے پرائیویٹ ممبر ڈے کے دوران ایک سیاسی جماعت پر پابندی سے متعلق قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے عمران خان کو مائنس کردیا، اب صرف ڈرامے بازی کررہی ہے، فیصل واوڈا منگل کے روز پرائیوٹ ممبر ڈے کے دوران منظور کی جانے والی قرارداد میں کہا...
اسموگ ہر سال کا مسئلہ ہے تاہم اس دوران چند نہایت آسان تدابیر اپنا کر ہم اس ے پیدا ہونے والے صحت کے مسائل مع سے بچ سکتے ہیں۔ سب سے پہلی تو یہ تدابیر اپنائیں کہ پورا دن تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں اور زیادہ بہتر ہے کہ پانی کا درجہ حرارت نارمل ہو۔ مزید...
بھارتی گلوکارہ اور ڈبنگ آرٹسٹ چنمئی سرپادا کو ایک خوفناک دھمکی موصول ہوئی، جس میں ان کی ڈیپ فیک نازیبا تصویر بھی شامل تھی۔ چنمئی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں حالیہ ہفتوں کے دوران ملنے والی مسلسل آن لائن دھمکیوں کے بارے میں بتایا۔ ان کے مطابق کچھ ہفتے...
امریکا نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف)کے ایف۔ 16 بیڑے کے لئے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکیج کی منظوری دے دی۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کی جانب سے 8 دسمبر کو کانگریس...
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں واقع 10 کروڑ روپے مالیت کی وراثتی جائیداد کے تنازع کو حل کر دیا ہے اور ہما بتول کو اس کا قانونی حصہ فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ شکایت گزار ہما بتول نے اپنے والد...
عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل کے نام یادداشت میں ان پر زور دیا گیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کو روکنے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ اسلام ٹائمز۔ انسانی حقوق کے عالمی دن...
نوبیل امن انعام یافتہ وینزویلا کی حزبِ مخالف کی معروف رہنما ماریا کورینا ماچادو تقریباً ایک سال بعد پہلی بار منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ ماچادو طویل عرصے سے وینزویلا میں زیرِ زمین زندگی گزار رہی تھیں، تاہم اوسلو پہنچنے کے بعد انہوں نے اپنے ہوٹل کی بالکونی سے ہزاروں حامیوں کا پرتپاک...
غلام محمد صفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو زور زبردستی اور فوجی طاقت کے ذریعے ہرگز محکوم نہیں رکھا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام کوٹلی آزاد کشمیر میں عظیم الشان...
محمد فاروق رحمانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ انسانی حقوق کا عالمی دن محض تقریبات تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ دن دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کا دن ہے۔ آج سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جب کشمیری عوام سات دہائیوں سے ظلم، جبر اور غلامی کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔دن منانے کا مقصد پہاڑی سلسلوں کو ماحولیاتی خطرات سے بچانا اور پہاڑوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کا شعور اجاگر کرنا ہے، آزاد کشمیر کے بیشتر پہاڑی سلسلے سال کے زیادہ تر برف سے ڈھکے رہتے ہیں اور سیاحوں کو...
کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان سے پاکستان میں جاری دراندازی روکنے کے سلسلے میں مثبت پیشرفت سامنے آگئی، کابل میں علما اور مذہبی رہنماؤں کے اہم اجلاس میں عسکریت پسندی کے لیے سرحد عبور نہ کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ ذرائع نے طلوع نیوز کو تصدیق کی ہے کہ کابل میں ہونے والے اس اہم اجلاس...
ویب ڈیسک: پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ متوقع ہے کیونکہ امریکا نے پاکستان کے ایف-16 جنگی طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی ہے، اس فیصلے کو پاکستان ائیر فورس (PAF) کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک بوسٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ اعلان Defense Security...
ایبٹ آباد: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق صبا صادق مقبو ڈاکٹر وردہ کے خاندان سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مظفر آباد: انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور جنگی کیخلاف پاسبان حریت کے زیراہتمام ننگے پائوں احتجاجی مارچ کیا جارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) کندھکوٹ کے کچے والے علاقے میں جنونی شخص نے کلاشنکوف کا برسٹ چلا دیا دو خواتین، ایک معصوم بچے سمیت چار افراد قتل واقعہ پر علاقے میں خوف وہراس، جنونی شخص فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ کے قریب کچے والے علاقے پولیس تھانہ گبلو کی حدود نواحی گاو¿ں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کی اشتعال انگیزی کے مقدمے میں بریت کے فیصلے کے خلاف پراسیکیوشن کی اپیل پر سماعت ہوئی، عدالت نے ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ پراسیکیوشن نے مؤقف اختیار کیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-01-23 کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد کی سڑکیں شہریوں کے لیے مقتل بن گئیں۔ تیز رفتار واٹر ٹینکرز اور ڈمپر ڈرائیوروں کی بے احتیاطی نے کئی گھروں کے چراغ گل کر دیے۔ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دلخراش ٹریفک حادثات میں ایک بچے اور طالب علم سمیت...
شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں پولیس نے نیٹ کیفے میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائٹ اے پولیس نے نیٹ کیفے میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق بلدیہ کے...
اسلام آباد اور راولپنڈی میں جرائم کی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کی جانب سے نوجوانوں پر تشدد کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردیں جس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر دو مختلف ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سے ایک میں نوجوان آدھے سر سے گنجا اور نیم برہنہ دیکھا گیا جو...
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہیوی ٹریفک سے حادثات کے نتیجے میں کم عمر بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ٹریفک حادثہ واٹرٹینکر کی ٹکر کے سبب پیش آیا۔ ایس ایچ او مومن آباد معراج انور...
عینی شاہدین کے مطابق ٹینک پر سوار اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کی اور بچے پر ٹینک چڑھا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی بچہ شدید زخمی بھی ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارتِ صحت...
کراچی (نیوزڈیسک) فلائی جناح کی جانب سے مزید ایک اور بین الاقوامی سیکٹر سمیت اندرون ملک تین شہروں کے لیے پروازوں کا آغاز کردیا گیا، کراچی سے ملتان کے لیے پہلی پرواز ایک سو اٹھاون مسافروں کو لیکر روانہ ہوئی۔ کراچی ایئرپورٹ کے ڈومیسٹک لاؤنج میں فلائی جناح کے نئے روٹس پر افتتاحی تقریب کا...
قومی علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق میں علما اور قوم کی دعاؤں سے پاکستان کو اہم کامیابی ملی، مسلح افواج کی جرات سے بھارت کو شرم ناک شکست ہوئی، عاصم منیر کی قیادت میں فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے...
افغانستان کے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے جنگجوؤں نے صوبہ پنجشیر میں طالبان کے ایک اڈے پر رات گئے کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 17 طالبان اہلکاروں کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے لیے طالبان مخالف...
عمران خان سے کل جیل میں ملاقات، سہیل آفریدی اور مرزا آفریدی سمیت 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے جیل ملاقات کیلئے چھ ناموں کی فہرست بھجوا دی گئی۔ فہرست اڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈنٹ کو بھجوائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کروائی جائے۔ سلمان اکرم راجہ کی...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر 3 کروڑ ووٹ لینے والی بڑی سیاسی جماعت کو اس عمل سے الگ کر دیا جائے تو کیا جمہوریت بچائی جاسکتی ہے۔ ہم اس نظام کا حصہ بننا چاہتے تھے اور اس میں ہمارا کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا بلکہ ہمارا...
فرقہ واریت کا خاتمہ ہونا چاہیے مگر کچھ علما آج بھی تفریق کی بات کرتے ہیں، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کے لیے علما اپنا کردار ادا کریں، اب بھی کچھ علما ایسے ہیں جو...
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 14ویں ترمیم کی شہریت کی شِق اُس تاریخی دور سے جڑی ہے، جب خانۂ جنگی کے بعد سابق غلاموں کو مکمل قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا، اس قانون کا مقصد امیر غیر ملکیوں کے لیے شہریت کا راستہ کھولنا کبھی نہیں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں...
برطانوی نائجیرین فنکار نینا کالو آٹسٹک اور قوت گویائی سے محروم ہونے کے باوجود ٹرنر پرائز جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں
برطانوی نائجیرین آرٹسٹ نینا کالو نے آٹسٹک ہونے کے باوجود ٹرنر پرائز جیتنے والی پہلی فنکارہ ہونے کا اعزاز حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ سی این این کے مطابق مجسمہ سازی اور دائرے نما، گردشی ڈرائنگز تیار کرنے والی نینا کالو فن کے معتبر ترین اعزازات میں شمار ہونے والا ٹرنر پرائز...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کے لیے علما اپنا کردار ادا کریں، اب بھی کچھ علما ایسے ہیں جو فرقہ واریت پر بات کرتے ہیں، فرقہ پرستی کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معرکۂ حق میں علما کی دعاؤں اور فیلڈ مارشل کی قیادت کی بدولت اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطا کی۔ اسلام آباد میں قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری افواج کی بے مثال کوششیں معرکۂ حق میں ہماری کامیابی کے پیچھے تھیں۔ شہدا کے...
بھارتی پنجاب کے ضلع فریدکوٹ میں ایک دیہاڑی دار مزدور کے خاندان کے لیے خوشی اور خوف اب ایک ساتھ چل رہے ہیں، کیونکہ حال ہی میں انہوں نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی ہے۔ نصیب کور اور ان کے شوہر رام سنگھ، دونوں سائیڈکے گاؤں کے رہائشی اور کھیتوں میں دیہاڑی پر...
فائل فوٹو سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں گاؤں جڑیو بھنگوار میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بھنگوار برادری کے دو گروہوں میں رشتے کا تنازع تھا جس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ شکارپور، پولیس مقابلے میں 9 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمیپولیس کے...
تحریک منہاج القرآن کے بانی سرپرست کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جنگوں، انتہاپسندی، ظلم، ناانصافی اور ریاستی جبر نے کروڑوں انسانوں کو بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے، انسانی حقوق کا دن ہمیں یہ یاد دہانی کراتا ہے کہ انسانیت کا احترام محض نعرہ نہیں بلکہ عالمی، اجتماعی اور قانونی ذمہ داری...
کراچی میں جاری 35ویں نیشنل گیمز 2025 کی میراتھن دوڑ پاکستان نیوی کے شہباز مسیح نے جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز مسیح نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 25 منٹ 23 سیکنڈز میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ واپڈا کے شیر خان نے دوسری پوزیشن حاصل...
پولیس نے دعویٰ کیا کہ جاوید میر کو 1996ء میں بھارت مخالف اور آزادی پسند سرگرمیوں سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آزادی پسند قیادت کے خلاف جاری کارروائیوں کو تیز کرتے ہوئے...