2025-12-14@09:28:37 GMT
تلاش کی گنتی: 12913
«پولیس»:
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں طالبہ کو قتل کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد کردی۔ 22 سالہ طالبہ ایمان افروز کے قتل کے کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ ملزم فیروز نے صحت جرم سے انکار...
ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس (DMP) نے انقلابی منچ کے ترجمان اور ڈھاکہ-8 کے آزاد امیدوار شریف عثمان ہادی پر کیے گئے فائرنگ حملے میں ملوث ایک مشتبہ حملہ آور کی تصویر جاری کر دی ہے اور ذمہ دار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے اور آپریشنز میں شدت پیدا کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈھاکہ میں...
وفاقی پولیس کے 2 اہلکاروں کا گینگ بنا کر اغوا برائے تاوان کی واردات کرنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ملزمان نے سونے کے تاجر کو اٹھایا، پرائیویٹ ٹارچرسیل میں رکھ کر تشدد کیا اور 2 کروڑ روپے لیے۔ ذرائع نے کہا کہ بدترین تشدد، پیسے لینے، سادہ کاغذوں پر انگوٹھے لگوانے اور کسی کو نا بتانے...
لاہور: تھانہ کاہنہ پولیس نے تین سال قبل نانا کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او کاہنہ فہیم امداد نے ٹیم کے ہمراہ کچوانہ گاؤں میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی کاہنہ فصیح الرحمن...
لاہور: گرین ٹاؤن پولیس 13 سالہ طالبعلم سے نازیبا حرکات اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم بچے کو اسکول سے گھر لے کر جا رہا تھا جب اس نے گاڑی میں نازیبا حرکات کیں، بچے کے شور مچانے پر ملزم اسے گھر کے باہر چھوڑ کر موقع سے فرار...
لاہور: شہری کو چالان پر چالان ملنے لگے جب کہ پولیس اس کی چوری شدہ موٹرسائیکل تاحال نہیں ڈھونڈ سکی۔ معاملے کی تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں شہری کو انوکھے ای چالان موصول ہونے لگے کیوں کہ چوری شدہ موٹر سائیکل کو پولیس تاحال ڈھونڈ نہیں سکی مگر ای چالان...
گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے 4 مبینہ مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ اس حوالے سے ترجمان ہولیس کا کہنا ہے کہ پولیس مقابلے کامونکی، قلعہ دیدار سنگھ، ایمن آباد اور گرجاکھ میں ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک اور تین زخمی حالت میں...
اسلام آباد اور راولپنڈی میں نوجوانوں پر تشدد اور غیر انسانی سلوک کرنے کے واقعے میں ملوث ملزم بلال عباس پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ملزم کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی میں چھاپہ مارا تھا جس کے بعد ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ سی سی ڈی کے اہلکاروں...
راولپنڈی: نوجوانوں پر تشدد اور غیر انسانی سلوک کرنے کے واقعے میں ملوث ملزم بلال عباس پولیس مقابلے میں مارا گیا
فائل فوٹو جڑواں شہروں میں نوجوانوں پر تشدد اور غیر انسانی سلوک کرنے کے واقعے میں ملوث ملزم بلال عباس پولیس مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا جس کے بعد ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ سی سی ڈی کے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔اس سے...
کراچی: لیاقت آباد لیاری ایکسپریس وے کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والا ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی محمد عمران کے مطابق ملزم نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کے جواب میں پولیس کی جوابی کارروائی...
کراچی: ضلع ساؤتھ پولیس کی جانب سے اسلحہ کی نمائش، بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کے دوران پورے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-4 خیرپور (جسارت نیوز ) شدید دھند کے باعث باراتیوں کی بس الٹ گئی ٹنڈومستی اور گمبٹ میں مختلف واقعات میں دو خواتین فوت 20 سے زائد زخمی زخمیوں کو گمبٹ اور خیرپورکے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈومستی کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-2 گولارچی (نمائندہ جسارت) تھانہ کڑیو گھنور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں۔ ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر فیصل زمان جٹ کی قیادت میں چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مقدمے میں طویل عرصے سے مطلوب روپوش...
صدر کے علاقے میں جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ ‘تجاوزات کی بھرمار اورٹریفک پولیس کی غفلت کی وجہ سے صدر میں بدترین ٹریفک جام ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے کارکن محمد عامر نے بھارتی فلم دھْرندھر کے ٹریلر میں بینظیر بھٹو کی تصاویر اور پیپلز پارٹی کے پرچم و جلسوں کے مناظر کے مبینہ غیر مجاز استعمال اور جماعت کو دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے طور پر دکھائے جانے کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خانیوال میں موٹروے ایم–4 پر خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بس ہوسٹس موقع پر ہی جاں بحق جبکہ چار مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور نیند کے باعث پیش آیا۔...
خانیوال: خانیوال کے قریب موٹروے ایم-4 پر لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس ہوسٹس جاں بحق اور 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور نیند کے باعث پیش آیا، حادثے میں 4 مسافر شدید زخمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251213-01-3 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ ہوید کی شیخ لنڈک پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے رات گئے حملہ کردیا جس میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریجنل پولیس آفیسر کاشف نواز نے کہا کہ فتنہ الخوارج دہشت گردوں نے جمعرات کی رات دیرگئے پولیس پوسٹ پر حملہ کیا، پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">’’پارس‘‘ ایک نایاب قیمتی پتھر کا نام ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ: جس چیز کو چھو لے، اسے سونا بنا دیتا ہے۔ یہ ایک ادبی اور روایتی عقیدہ ہے، حقیقی نہیں۔ اسی لیے ’’پارس‘‘ کو علامتی طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، جیسے: پارس صفت انسان، وہ شخص جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راجکوٹ: بھارت میں بیٹے نے اسرائیل جانے کے لیے باپ کو قتل کردیا۔گجرات کے راجکوٹ ضلع کے اپلیٹا کے بھایاوادر تھانہ علاقے کے راج پارہ گاو¿ں میں پولیس کو 50 سالہ کنا بھائی میرو بھائی جوگ کی لاش ملی۔اطلاعات کے مطابق ان کے بھتیجے ویرم بھائی بھوپت بھائی جوگ انہیں کھیت میں لے...
اسلام آباد اور راولپنڈی میں شہریوں کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم بلال کے سی سی ڈی سے مقابلے میں ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں نوجوانوں پر تشدد غیر انسانی سلوک میں ملوث ملزم بلال صادق آباد کے علاقے میں سی سی ڈی...
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی پولیس محمد طاہر نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے علاقوں میں سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر کریں اور ہر ممکن طریقے سے عوام کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی...
لاہور(نیوزڈیسک) رنگ روڈ کو پیدل عبور کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ ڈیفنس سی پولیس اسٹیشن میں رنگ روڈ پولیس کے سینئر پیٹرولنگ آفیسر عامر محمود کی مدعیت میں درج ہوا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ارسلان نامی شہری نے نواز شریف انڈر...
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران بری امام میں غیر قانونی گھر مسمار کیے جانے پر لیڈی کانسٹیبل نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق لیڈی کانسٹیبل فرحانہ، جس کی تعیناتی سپریم کورٹ میں ہے، نے سی ڈی ای کی جانب سے...
اسلام آباد میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایکسپریس وے پر تیز رفتار گاڑی نے شہری کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت سی ڈی اے کے خاکروب کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد حادثہ، جج...
کلر سیداں(نیوزڈیسک) پولیس نے برطانیہ پلٹ نوجوان کو برہنہ کرکے نازیبا ویڈیو بنانے اور طویل عرصے تک بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ نوجوان دانش علی کے بھائی عاقب حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم ڈیڑھ سال سے...
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ ہوید کی شیخ لنڈک پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے رات گئے حملہ کیا۔پولیس حکام کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران پولیس کے پانچ جوان زخمی ہوگئے۔ترجمان ریجنل پولیس آفیسر کاشف نواز کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ فتنہ الخوارج دہشت گردوں نے جمعرات کی رات دیر...
بہاولپور میں باپ بیٹے نے شادی کے روز ہی بیٹی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ بہاولپور کے علاقے بستی سکھیل میں پیش آیا جہاں باپ نے شادی کے روز بیٹے کے ہمراہ بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کو اس کی پھوپھی...
راولپنڈی: تھانہ کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص دو سال سے ویڈیو کی بناء پر بلیک میل کر رہا تھا، ملزم اس سے پہلے بھی بلیک میل کر کے رقم...
اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے پشاور پولیس نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے شہر میں سواریوں کو لے جانے والے تمام بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ اس سلسلے میں ‘SafeRide’ (سیف رائیڈ) کے نام سے ایک خصوصی موبائل ایپ بھی متعارف کر دی گئی ہے۔ یہ اعلان سی سی...
علی ساہی :ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے متعدد مقامات پر 3 دن کے لیگل نوٹسز بھجوانا شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میرج ہالز، مارکیز، اسٹورز، کمرشل مارکیٹس اور دیگر کاروباری مراکز کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹس میں واضح ہدایت...
لاہور میں داتا دربار کے علاقے میں چوری کی بڑی واردات پیش آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چور منصور الحسن نامی ایک شہری کے گھر سے تالے توڑ کر 82 لاکھ مالیت کے نقدی طلائی زیورات لیپ ٹاپ لے کر فرار۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ چور گھر سے جاتے ہوئے موبائل فون اور...
کراچی کے علاقے کورنگی 100 کوارٹر میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ کورنگی 100 کوارٹر بنگالی پاڑہ میں پیش آیا، جہاں ٹینکر کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی۔ یہ بھی پڑھیے 24 گھنٹے...
---فائل فوٹو جوئے کے خاتمے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے کی گئی متعدد کارروائیوں کے دوران رواں سال 3 ہزار 607 قمار بازوں کو گرفتار کیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق لاہور شہر کے مختلف تھانوں میں 908 مقدمات درج جبکہ گرفتار ملزمان سے ایک کروڑ 72 لاکھ 39 ہزار روپے سے زائد...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی 100 کوارٹر بنگالی پاڑہ میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم علاقہ مکینوں نے ٹینکر کو روک لیا...
پولینڈ کے ایوانِ زیریں کی راہداری میں سینیٹر کی ایک خاتون صحافی سے بدسلوکی اور مائیک ہٹانے کی کوشش پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ یہ واقعہ 11 دسمبر کو اُس وقت پیش آیا جب ٹی وی پی انفو کی صحافی جسٹینا ڈوبروش اوراش نے قانون و انصاف پارٹی کے سینیٹر ووئیچیخ اسکورکیویچ سے یوکرین جنگ...
ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں میں رات گئے تھانہ ہوید کی حدود چوکی شیخ لنڈک پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے بزدلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تاہم پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ ناکام ہوگیا۔ ترجمان خیبر پختوںخوا پولیس کے مطابق پولیس کی مؤثر جوابی فائرنگ...
لاہور میں موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم اور ٹریفک قوانین کے سخت نفاذ کے بعد صرف 12 روز میں مہلک حادثات کی شرح میں 47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق زیرو ٹالرنس پالیسی نے شہر میں ٹریفک ڈسپلن کو بہتر بنانے اور حادثات کی روک تھام میں اہم کردار...
برطانیہ کے شہر برسٹل میں واقع میوزیم سے 600 سے زائد قیمتی نوادرات کی بڑی چوری نے حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جن میں برصغیر کے دورِ استعمار کی متعدد بھارتی اشیا بھی شامل ہیں۔ پولیس نے 2 ماہ بعد واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرتے ہوئے عوام سے مدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں خاتون پولیس افسراپنے ہی دفتر میں غیر محفوظ ہوگئی۔غیر قانونی طورپر تعینات جونئیر کلرک خاتون ماریہ ساریو کا لیڈی اے ایس آئی پر تشدد۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے وومین تھانے میں تعینات لیڈی اسسٹنٹ سب انسپکٹر عائشہ نے اپنا ویڈیو بیان سوشل میڈیا وائرل کرکے ایس ایس پی حیدرآباد عدیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس نے دومبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات جبکہ پولیس اہلکار شراب سمیت گرفتار۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ حالی روڈ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے ساتھ مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں سیپکو کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تار کی چوری پکڑی گئی ،300من وزیر تاریں ٹریکٹر میں چوری کرکے لیجاتے ہوئے پولیس نے پکڑ لیا۔ جیکب آباد میں سیپکو کی ہائی ٹرانسمیشن تاروں کی چوری پکڑی گئی ہے تھانہ میرپور کی حدود چندران کے قریب مبارکپور سے آنے...
کراچی: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس ساؤتھ زون کراچی کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث موٹروے ایم نائن پر نوری آباد سے کراچی آنے والا ٹریک ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق نوری آباد کے قریب نامعلوم گاڑی سے آئل گرنے کے نتیجے...
لاہور: موٹر وے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے ایم 2 اور ایم 5 کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک اور ایم 5 گھوٹکی سے روہڑی...