2025-12-14@09:28:00 GMT
تلاش کی گنتی: 2074
«فائیور»:
—فائل فوٹو نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کے بعد راولپنڈی میں لائسنس اجراء میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی نے کہا کہ راولپنڈی میں گزشتہ 9 روز میں31 ہزار سے زائد شہریوں کو لائسنسنگ سہولتیں فراہم کی گئی ہیں جبکہ 8 ہزار سے زائد شہریوں نے نئے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس بنوائے۔ انہوں نے کہا کہ...
جسٹن گریوز کی ناقابل شکست ڈبل سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یقینی شکست سے بچ گیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 531 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 163.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 457 رنز بنائے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ...
یوکرین ڈائیونگ فیڈریشن نے اپنی ڈائیور صوفیہ لِسکُن سے تمام میڈلز اور ایوارڈز واپس لے لیے ہیں، کیونکہ انہوں نے روس کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹوکیو اولمپکس 2020 اور گزشتہ سال پیرس گیمز میں یوکرین کی نمائندگی کرنے والی صوفیہ لسکن نے اس ہفتے کے آغاز میں ایک روسی اخبار کو انٹرویو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(اسپورٹس ڈیسک )فائو نڈیشنل بائیو مکینکس کورس کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔دو روزہ کورس میں 27 شرکا شریک ہیں ۔شرکا میں 11 ٹیسٹ کرکٹر بھی شامل ہیں ۔شرکا کو بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کی کائنیٹکس و کائنی میٹکس پر تربیت دی جائے گی۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
حیدرآباد: سابق یوسی چیئرمین ارشد ملک کی شادی کے موقع پر دولہا حافظ عمر فاروق کے ساتھ ظفرصدیقی ودیگر کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
چیف اف ڈیفنس اورفیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا شمار پاکستان کی تاریخ کے اُن معتبر فوجی رہنماؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے عسکری کیریئر کے دوران نہ صرف میدانِ جنگ بلکہ خفیہ امور، انتظامی اصلاحات اور قومی سلامتی کے حساس ترین محاذوں پر نمایاں قیادت پیش کی۔ اُن کی کامیابیوں اور اعزازات...
ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے لاچی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث کوہاٹ کے ڈی اے اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ لاچی بازار کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2...
—فائل فوٹوز ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین کی تقرری کے عمل کا آخری مرحلہ کل ہو گا جس میں وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سرچ کمیٹی ٹاپ 5 امیدواروں سے تفصیلی انٹرویو کرے گی۔وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ ور تربیت ندیم محبوب نے ’جنگ‘ کو بتایا کہ پہلے...
کراچی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ فائربریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کا قرار دیا ہے اور اسے بجھانے کے لیے فوری کارروائی جاری ہے۔ فائربریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی 12 سے زیادہ گاڑیاں اور اسنارکل آگ بجھانے کے...
پنٹاگون کے آزاد تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے یمن پر حملوں سے متعلق حساس معلومات میسجنگ ایپ ’سگنل‘ پر شیئر کیں، جس سے امریکی فوجیوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق تحقیقات میں یہ نتیجہ سامنے آیا کہ اگرچہ ہیگستھ نے معلومات پرائیویٹ...
کوہاٹ(ویب ڈیسک) کوہاٹ کی تحصیل لاچی بازار میں دو مخالف گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے...
ویب ڈیسک: وفاقی پبلک سروس کمیشن نے وزارتِ دفاع کے دو ذیلی اداروں میں مختلف آسامیوں پر تقرریوں کی سفارش کی ہے، آمنہ ملک اور نمرہ سعید کو گریڈ 17 میں بطور فزیوتھراپسٹ جبکہ 7 امیدواروں کو گریڈ 18 میں بطور سینئر سٹور افسر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وفاقی پبلک سروس کمیشن...
یورپی یونین کے رہنماؤں نے واضح طور پر یوکرین اور یورپی ممالک کی شمولیت کے بغیر یوکرین میں کسی بھی امن معاہدے کو مسترد کردیا ہے۔پیرس کے ایلیزے پیلس میں یوکرینی صدر ولودی میر زیلنسکی کے ساتھ ملاقات کے بعد فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن کا کوئی...
اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ کا جلد سعودی عرب کا دورہ — پاکستانی کمیونٹی سے اہم ملاقاتوں کا اعلان
اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ کا جلد سعودی عرب کا دورہ — پاکستانی کمیونٹی سے اہم ملاقاتوں کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز سعودی عرب (خصوصی رپورٹ) اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا شاہ نے اپنے آئندہ دورۂ سعودی عرب کے...
پلاٹس کی ایکسڑرا فائلیں فروخت کرنیوالی ہاوسنگ سوسائیڑز کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن شروع ، بڑی سوسائٹی کا دفتر سیل، تفصیلات سب نیوز پر
پلاٹس کی ایکسڑرا فائلیں فروخت کرنیوالی ہاوسنگ سوسائیڑز کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن شروع ، بڑی سوسائٹی کا دفتر سیل، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد( ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) سی ڈی اے کی جانب سے ایسی ہاوسنگ سوسائیٹز کے خلاف کاروائی کا آغاز...
کراچی: شہر قائد کے علاقے حب رپور روڈ رئیس گوٹھ کے قریب ایک بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طور پر جائے وقوع پہنچا اور آگ پر قابو پانے میں مصروف رہا۔ ترجمان فائر بریگیڈ...
افغان طالبان نے مذاکرات چھوڑ کر جنگ کا راستہ اندرونی کمزوریوں کو چھپانے کے لیے اختیار کیا، سفارتکار مسعود خان
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب ایمبسیڈر مسعود خان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات چھوڑ کر جنگ کا راستہ اس لیے اختیار کیا تاکہ وہ اندرونی کمزوریاں چھپا سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا مسئلہ افغان عوام سے نہیں، افغان طالبان...
آئی ایس پی آر کے مطابق عمومی علاقے میر علی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں چھ خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں دو کارروائیوں کے...
فیفا عرب کپ 2025 کا آغاز تاریخی انداز میں ہو گیا جہاں فلسطین کی ٹیم نے زخم زخم ہم وطنوں کے چہروں پر خوشی کی روشن مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ یہ سنسنی خیز میچ قطر کے الحبیب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ فلسطین کے مدمقابل میزبان ملک کی ٹیم تھی اور اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ دونوں ٹیموں...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یو اے ای کیساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع میں تعاون مزید بڑھنے کا یقین ہے۔پاکستان اور یو اے ای کے تاریخی برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں، پاکستان کو فخر ہے کہ وہ 1971 میں یو اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآباد کے تحت سینٹرل جیل حیدرآباد، بچہ جیل اور خواتین جیل کے قیدیوں میں موسمِ سرما کے دوران گرم کمبل تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد۔سر پرست الخدمت فاؤنڈیشن و امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہر مجید، صدر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد نعیم عباسی، نائب صدر ڈاکٹر سیف الرحمن، جنرل...
اسلام آباد: خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے کی گونج سینیٹ اجلاس میں بھی پہنچ گئی، سینیٹر دنیش کمار نے پاکستانیوں کے ویزے بحال کرنے بصورت دیگر خلیجی ممالک میں اپنے سفارت خانے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال میں سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ خلیجی...
ویب ڈیسک : ایف آئی اے کی جانب سے زونل آفس میں خصوصی امیگریشن انفارمیشن آفس قائم کردیا گیا، جہاں بیرون ملک سفر سے متعلق رہنمائی فراہم کی جائےگی۔ اب بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنے کےلیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے زونل آفس میں خصوصی امیگریشن انفارمیشن آفس قائم کیا...
اسلام ٹائمز: مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری کی بے حسی اور دوغلے کردار پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، فلسطینی عوام کی مزاحمت عالمی قوانین کے مطابق ان کا قانونی حق ہے،...
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال نیپا چورنگی کے قریب کھلے گٹر میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی تلاش تاحال جاری ہے، تاہم ابھی تک اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع بدین کی جانب سے 58 واں یومِ تاسیس تعلقہ شہید فاضل راہو میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈیجیٹل جلسے سے لائیو خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو...
حیدرآباد: سرپرست الخدمت فائونڈیشن وامیرجماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید ودیگر سینٹرل جیل میں قیدیوں میں گرم کمبل تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹاکٹن میں فائرنگ کا واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب لوگ تقریب میں شریک تھے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بینکٹ ہال کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ کاؤنٹی شیرف...
آئی ایس ایس آئی کے انڈیا اسٹڈی سینٹر نے ”تنازعہ کشمیر اور بدلتی ہوئی دنیا“ کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں بی جے پی کی بھارتی حکومت کیطرف سے 05 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیر قانونی اور یکطرفہ منسوخی کے بعد سے تنازعہ کشمیر...
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں 20 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 104 اسکائی ڈائیورز نے فضا میں معلق رہتے ہوئے ایک شاندار اور ریکارڈ ساز اسٹار فارمیشن سے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ مظاہرہ 22 نومبر کو لیک ویلز کے اوپر کیا گیا، جس میں کھلاڑیوں نے آسمان میں ایک دیوقامت ستارے...
کراچی کے علاقے میں نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کے تلاش شروع کردی ہے۔ دوسری جانب کے کیماڑی...
اسپیکر نے عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی، ایاز صادق فارم 47 والے نہیں، لطیف کھوسہ کا وی نیوز کو خصوصی انٹرویو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق نے عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروائی ہے، قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق ن لیگ کے وہ واحد بندے ہیں جو فارم سنتالیس والے نہیں ہیں۔ وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سردار لطیف...
کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات پیش آئے جن میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ نیو کراچی کے علاقے خمیسو گوٹھ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے...
مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری کی بے حسی اور دوغلے کردار پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین...
یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ فلسطینی عوام اپنے حقوق کیلئے منصفانہ جنگ لڑ رہے ہیں، امریکی ایماء پر غزہ میں مسلمان افواج کی تعیناتی کا منصوبہ فلسطین دشمنی پر مبنی ہے، مسلمان ممالک امریکا کے منصوبوں سے دور رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے اور...
پروفیسر ڈاکٹر طاہر عرفان، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (AUST) نے کہا ہے کہ پاکستان معدنی وسائل، مقامی مواد اور نوجوان افرادی قوت کے لحاظ سے دنیا کے کسی بھی ملک سے کم نہیں، مگر نصاب کی جدید سازی اور اختراعی سوچ کے بغیر ملک کا صنعتی اور تعلیمی سفر آگے...
پاکستان معدنی وسائل، مقامی مٹیریل اور نوجوان افرادی قوت کےاعتبار سےدنیا سے کم نہیں، ڈاکٹر طاہر عرفان
پروفیسر ڈاکٹر طاہر عرفان ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (AUST) کے وائس چانسلر نے کہا ہے کہ پاکستان معدنی وسائل، مقامی مٹیریل اور نوجوان افرادی قوت کے اعتبار سے دنیا سے کسی طور کم نہیں، تاہم نصاب کی ازسرِ نو ڈیزائننگ اور انوویشن کے بغیر ملک کا صنعتی اور تعلیمی سفر آگے نہیں...
اسلام ٹائمز: چیف جسٹس (ر) سندھ مقبول باقر نے کہا کہ وہ دعاگو ہیں کہ پروردگار شہید فاؤنڈیشن کی توفیقات میں اضافہ کرے، مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے اور شہید فاؤنڈیشن قوم کی ہر طریقے سے بھرپور خدمت کر سکیں۔ متعلقہ فائیلیںخصوصی رپورٹ شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے ذیلی ادارے الشہید اسپتال کراچی کے تحت...
یورپی یونین سوشل میڈیا اور اے آئی کے استعمال پر نئی پابندیوں اور ضابطوں کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سوشل میڈیا، ویڈیو-شیئرنگ پلیٹ فارمز اور اے آئی چیٹ بوٹس تک رسائی کے لیے یورپ بھر میں “کم از کم عمر 16 سال مقرر کرنے...
امریکن افغان کمیونٹی نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے فائرنگ کو ایک فرد کا مجرمانہ عمل قرار دیا، بیان میں کہا کہ یہ واقعہ کسی کمیونٹی کی نمائندگی نہیں کرتا۔ اسلام ٹائمز۔ واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد امریکا میں مقیم افغان برادری نے صدر ٹرمپ سے واقعے کی بنیاد پر افغانوں کی امیگریشن...
اسلام آباد (آئی این پی) عالمی سطح پر ایک بار پھر پاکستان کی سفارتی اور دفاعی کامیابیوں کا اعتراف کرلیا گیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی سولہویں بڑی طاقت قرار دے دیا۔ لووی انسٹیٹیوٹ نے ایشیا پاور انڈیکس 2025 ء جاری کیا ہے۔ ایک سال کے دوران سفارتی میدان میں سب سے زیادہ...
مرتضیٰ وہاب کو جماعت فوبیا ہوگیا ہے، چیئر مین نیو کراچی ٹائون ، فائف جے کی 15گلیوں میں پیور بلاک کی تنصیب کا آغاز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر 5J نیو کراچی کا دورہ کیا اور فائف جے کے مختلف بلاکس میں پیور بلاک کی تنصیب کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر یوسی 5 کے چیئرمین راجا عطاالرحمن، وائس چیئرمین توقیر خان، کونسلرز اور علاقہ مکینوں کی بڑی...
فوٹو: سوشل میڈیا۔روسی سفارتخانہ اسلام آباد ایف نائن فاطمہ جناح پارک میں روسی خلا باز یوری گاگارین کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ روسی سفارتخانے کے مطابق افتتاحی تقریب میں روس کے وزیر توانائی سرگئی سیویلیف اپنے پاکستانی ہم منصب اویس لغاری کے ساتھ شریک ہوئے۔ روسی وزیر توانائی نے اس موقع پر کہا کہ خلائی تحقیق...
تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے حالیہ واقعے کے بعد دوشنبے میں قائم چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر سرحدی علاقوں سے نکل جائیں۔ یہ بھی پڑھیں: افغان سرزمین سے تاجکستان میں چینی شہریوں پر حملہ، پاکستان کی طرف سے سخت تشویش کا اظہار تاجک حکام...
تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت، چین کی شہریوں کو سرحدی علاقے سے فوری انخلاکی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز تاجکستان(آئی پی ایس )تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد دوشنبے میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو سرحدی علاقے سے فوری طورپرانخلا کی ہدایت کردی۔تاجک حکام کے مطابق 26...