2025-12-13@22:57:40 GMT
تلاش کی گنتی: 2250
«تحفہ»:
بزنس ٹریولر نے 2025 کے بہترین ایئرپورٹس کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں سنگاپور چانگی ایئرپورٹ ایک بار پھر دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قرار پایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چانگی ایئرپورٹ نے اپنے شاندار ڈیزائن، جدید سہولیات اور مسافر دوست ماحول کی بدولت سب پر سبقت لے لی۔ سنگاپور کے جوئیل چانگی ایئرپورٹ...
صارفین کی کرکٹ ٹورنامنٹس سے متعلق دلچسپی نمایاں، 2025 میں بھی پاکستانی کرکٹرز عوام کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے 2025 کے دوران پاکستان میں گوگل سرچ کے رجحانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔ گوگل کی ایئر ان سرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوگل سرچ میں کرکٹ بدستور سرفہرست...
فیفا نے کھلاڑیوں کی فلاح کو مقدم رکھتے ہوئے ہر ہاف کے 22ویں منٹ میں میچ روک کر پانی پینے کا وقفہ لازمی قرار دے دیا۔ اگلے سال کینیڈا، میکسیکو اور امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کو ہر ہاف میں 3 منٹ کا ہائیڈریشن بریک دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیے: فیفا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کچھ عناصر اداروں اور پی ٹی آئی کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہوا وہ غلط تھا اور ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، کچھ لوگ...
راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں بانئ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 پارٹی رہنماؤں کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو ارسال کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی پاکستانی تحریک انصاف اور سابق وزیرِاعظم عمران خان سے 6 پارٹی رہنما راولپنڈی کے...
دفاعی چیمپئن پاکستان آرمی نے35 ویں نیشنل گیمز میں 48گولڈ میڈلز جیت کر میڈل ٹیبل پر اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر لیا۔ پاکستان واپڈا14گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے اور پاکستان نیوی 7 گولڈ میڈلزکے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ کراچی میں جار ی نیشنل گیمز میں مجموعی طور پر 78گولڈ،اتنے ہی سلور اور 116...
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)بانی پی ٹی آئی سے وکلا ملاقات کے لئے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا، انتظار پنجوتھہ کے نام...
کراچی (نیوزڈیسک) مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ تاہم، سام سنگ کے گلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ اسمارٹ فون نے اپنی ریلیز سے قبل ہی...
خواجہ آصف سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ دفاع اور اقتصادی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
سٹی 42 : وزیر دفاع خواجہ آصف سے جمہوریہ تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ طوئر نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی، جس کے دوران دوطرفہ دفاع، ہوا بازی اور اقتصادی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کو...
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ تاہم، سام سنگ کے گلیکسی زیڈ ٹرائی فولڈ اسمارٹ فون نے اپنی ریلیز سے قبل ہی صارفین کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج...
—تصویر بشکریہ فیس بک آرٹس کونسل کراچی وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فلسطینی سفیر زوہیر محمد کو اجرک کا تحفہ دے دیا۔کراچی میں کلچرل فیسٹیول کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ نے فلپائن، مراکش کے سفیروں، جرمنی، سری لنکا، جاپان، یو اے ای کے قونصل جنرلز اور برطانوی ہائی کمشنر کو بھی اجرک تحفے میں...
بہرائچ کے بارے میں دستیاب معلومات کا ذخیرہ بہرحال دیگر علاقوں کی نسبت کم ہے مگر بہرحال اس باب میں تحقیق کا سفر اَبھی جاری ہے اور ہمیں مثبت طرزِفکر اپناکر روشن مستقبل کی توقع کرنی چاہیے۔ یہاں بطور لِسانی محقق مجھے یہ خیال دامن گِیر ہوا کہ بہرائچ میں بولی جانے والی زبانوں میں...
اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق فرانچیسکا البانیزے نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال پر ان کی رپورٹس کے تناظر میں عائد امریکی پابندیوں نے عملاً انہیں ’عالمی مالیاتی نظام سے بے دخل‘ کر دیا ہے۔ دوحہ فورم میں شریک فرانچیسکا البانیزے نے الجزیرہ کو بتایا کہ یکطرفہ طور پر...
حیدرآباد: جنرل سیکرٹری بھائی خان ویلفیئر یاسین آرائیں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شفقت علی کو اجرک کا تحفہ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد: سائٹ ایسوسی ایشن حیدرآباد کے دفتر میں سندھ کی ثقافتی دن پر تقریب کے دوران چیئرمین عبدالرحمن راجپوت مہمانوں کو اجرک کا تحفہ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سٹی 42 : پاک بحریہ اور رائل نیوی آف عمان کی دوطرفہ بحری مشق ثمر الطیب 2025 کا انعقاد کردیا گیا۔ رائل نیوی آف عمان کے بحری جہاز الراسیخ اور الشناس پر مشتمل فلوٹیلا نے کراچی میں منعقدہ دوطرفہ بحری مشق ثمر الطیب 2025 کے بارھویں ایڈیشن میں شرکت کی۔ اس مشق کا مقصد بحری...
وفاقی حکومت نے 9 مئی کے مقدمات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چند اہم رہنماؤں کے بیرون ممالک سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس پیش رفت کے بعد متعلقہ سیاسی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کی...
کینیڈا نے شام کو اُن ممالک کی فہرست سے خارج کر دیا ہے جن پر دہشت گردی کی حمایت کا لیبل عائد تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی وزارتِ خارجہ نے نہ صرف شام کو بلکہ سابق باغی اتحاد کی مرکزی تنظیم تحریر الشام کی دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزدگی بھی ختم کر دی۔ یہ تنظیم...
کینیڈا کی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام اور سابق باغی اتحاد کی مرکزی تنظیم تحریر الشام کو دہشت گردی کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔ اس تنظیم نے ماضی میں القاعدہ سے وابستگی رکھی تھی، تاہم حالیہ مہینوں میں مغربی ممالک نے اسے اپنی فہرست سے خارج کرنا شروع کیا۔...
رائل نیوی آف عمان کے بحری جہاز الراسیخ اور الشناس پر مشتمل فلوٹیلا نے کراچی میں منعقدہ دوطرفہ بحری مشق ثمر الطیب 2025 کے بارہویں ایڈیشن میں شرکت کی۔ پاک نیوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس مشق کا مقصد بحری سیکیورٹی میں تعاون کا فروغ اور پاکستان اور عمان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات...
پاک ایران تجارتی روابط میں مضبوطی سے خطے اور عالمی منڈیوں تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔ ایران اور پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ زرعی اجناس اور ایگرو ٹیکنالوجی میں دو طرفہ تجارت پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے 12 رکنی تجارتی وفد...
دنیا بھر میں سیاست، طاقت اور دولت کے تعلق پر ہمیشہ سوال اٹھتے رہے ہیں اور سیاستدانوں کے مالی وسائل اکثر عوامی بحث کا مرکز بنتے ہیں, ایک تازہ بین الاقوامی رپورٹ میں دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں کئی طاقتور حکمران نمایاں مقام پر نظر آتے ہیں۔...
نئی دہلی : سپریم کورٹ آف انڈیا نے بکر انعام یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے کی نئی کتاب ’مدر میری کمز ٹو می‘ Mother Mary Comes to Me کی فروخت، سرکولیشن اور نمائش پر پابندی عائد کرنے کی درخواست یکسر خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ تو مصنفہ اور نہ ہی پبلشر نے کسی قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ملکوں کی تعداد 19 سے بڑھاکر 30 سے زائد ملکوں تک کرنے کی تیاری کرلی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوم نے امریکی ٹی وی سے گفتگو میں کسی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ صدر ٹرمپ...
دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست بنتی ہے تو ذہن میں فوراً سوال ابھرتا ہے آخر وہ کون سی خصوصیات ہیں جو کسی شہر کو ’’بہترین‘‘ بناتی ہیں۔ اس سوال کا جواب یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے دیا جو دنیا بھر کے شہروں میں رہنے، گھومنے اور جینے کے معیار کو جانچتا ہے۔ اسی پس منظر...
بنچ نے پبلشر پینگوئن اور مصنفہ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اشتہار نہیں ہے، آپ مصنفہ کے خیالات یا اسلوب سے اختلاف کریں، لیکن اسے قانون کی خلاف ورزی نہیں کہا جاسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے بُکر انعام یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے کی نئی کتاب "مدر میری کمز ٹو...
پاکستان سپر لیگ نے بھارت میں اپنی مقبولیت کا نیا ثبوت دیتے ہوئے 2025میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹ کی فہرست میں جگہ بنالی۔گوگل نے 2025 میں بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹس کی فہرست بھی جاری کر دی۔فہرست میں ایک دلچسپ اضافہ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بھارت میں اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا واضح ثبوت دیتے ہوئے 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹس کی فہرست میں جگہ بنا لی۔گوگل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، بھارتی صارفین نے اس سال مقبول بین الاقوامی کھیلوں کے...
سیاستدان عموماً اپنے فیصلوں اور قیادت کی بدولت مشہور ہوتے ہیں لیکن کچھ رہنما اپنی نجی دولت کی وجہ سے بھی خبروں کی سرخیوں میں آ جاتے ہیں۔ دنیا میں ایسے رہنما موجود ہیں جن کی دولت اربوں ڈالر میں تخمینہ کی جاتی ہے اور جن کے اثاثے بعض اوقات کئی ممالک کی معیشت سے...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کو 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے، جو ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تقریباً 8 دہائیوں پر محیط مضبوط شراکت داری کو اجاگر کرتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کریملن کے سربراہ نئی دہلی میں ہونے والی بھارت۔روس سالانہ سربراہ ملاقات کے 23 ویں اجلاس میں...
امریکی وزیرِ ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوم کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ممالک کی تعداد کو 30 سے زیادہ تک بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فوکس نیوز کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران کرسٹی نوم سے پوچھا گیا کہ کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سفری پابندیوں کی...
امریکا نے سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل ملکوں کی تعداد 19 سے بڑھا کر 30 سے زائد کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نائم کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ مزید کن ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جمعرات کو 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے، جو ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تقریباً 8 دہائیوں پر محیط مضبوط شراکت داری کو اجاگر کرتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کریملن کے سربراہ نئی دہلی میں ہونے والی بھارت۔روس سالانہ سربراہ ملاقات کے 23 ویں اجلاس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا کو صرف ایک ہفتے کے لیے ترک کرنے سے نوجوانوں کی ذہنی صحت بہتر ہو سکتی ہے۔تحقیق کے دوران 18 سے 24 برس کے 295 نوجوانوں کا تین ہفتوں تک مطالعہ کیا گیا۔ ابتدائی دو ہفتوں میں شرکا نے معمول کے مطابق...
سال 2025 کا آخری مہینہ بھی تیزی سے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے لیکن انٹرنیٹ کی دنیا میں اس کی دھڑکنیں اب بھی محسوس کی جا سکتی ہیں۔ رواں برس کے لیے گوگل کی ٹرینڈنگ فہرست نے یہ بتا دیا کہ اس سال دنیا کن لوگوں کے پیچھے بھاگتی رہی، کس کے بارے میں...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کرغستان کے صدر صادر ژاپاروف کی دو طرفہ ملاقات ملاقات میں تجارت، توانائی، مواصلات اور دیگر مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر گفتگو بیس سال بعد کرغستان کے سربراہ کا پاکستان کا دورہ نہایت خوش آئند ہے، وزیراعظم دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے میں صدر صادر ژاپاروف کا...
اس موقع پر کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف کا مشکور ہوں، بھرپور مہمان نوازی اور شانداراستقبال پر حکومت پاکستان اور عوام کا شکر گزار ہوں، پاکستان کرغزستان کا قابل اعتماد دوست ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں کرغزستان کا اہم شراکت...
امریکی فوج نے مشرقِ وسطیٰ میں یکطرفہ حملہ آور ڈرونز کی تعیناتی کے لیے ایک نئی ٹاسک فورس قائم کرکے فعال کر دی ہے۔ امریکی سینٹرل کمیڈ (سینٹ کام) نے بدھ کے روز اس اقدام کا باضابطہ اعلان کیا۔ یہ نئی فورس ٹاسک فورس اسکورپین اسٹرائیک (TFSS) امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیٹھ کی اس ہدایت...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کمانڈر رائل سعودی لینڈ فورسز لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود الجوھانی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں خطے کی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر...
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے کرغزستان کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات ، کثیرالجہتی فورمز پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے کرغزستان کے وزیرِ خارجہ زین بیک کلولو بائیوو نے ملاقات کی اور کثیرالجہتی فورمز پر تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ PR No.3️⃣6️⃣4️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣Meeting between the Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar and Kyrgyz Minister...
برلن و میونخ( رپورٹ: سعود بن نعمان) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے گزشتہ ہفتے جرمنی کا اہم دورہ کیا، جس کا مقصد پاکستان اور جرمنی کے درمیان سفارتی، معاشی اور دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانا تھا۔ برلن میں وزیر دفاع نے جرمن خبر رساں اداروں ’’ڈی ویلٹ‘‘ اور ’’ڈی ڈبلیو‘‘ سے گفتگو...
گلوبل پیس انڈیکس نے دنیا کے پُرامن ترین ممالک کی فہرست جاری کردی جس میں 163 ممالک کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل پیس انڈیکس میں ممالک کی درجہ بندی کے لیے جرائم کی شرح کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ فوجی معاملات، سیاسی عدم استحکام...