2025-12-14@17:28:45 GMT
تلاش کی گنتی: 8977

«شیر والے»:

    بھارتی ریاست کیرالہ کے نوجوان نے بارات سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی دلہن سے اسپتال پہنچ کر سادگی سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی سادہ تقریب ایمرجنسی وارڈ میں ہوئی جس میں ڈاکٹرز، نرسز اور خاندان کے چند بڑے افراد شریک ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ...
    پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا اور جعلی انسانی حقوق کا راگ الاپنے والوں کے مکروہ چہرے بے نقاب ہوگئے جب کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم"ایکس "  کی نئی اپڈیٹ نے تمام  جعلی علمبرداروں کا پردہ چاک کر دیا۔ افغانستان، فتنہ الہندوستان اور پشتون تحفظ موومنٹ غیر ملکی ایجنڈے پر گامزن ہے،  پاکستان کیخلاف انتشار ،نفرت اور تقسیم کو فروغ...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے باہر اور یہاں بیٹھے ہوئے لوگ  فوج کے بارے میں جس قسم کی زبان استعمال کرتے ہیں اس کا یہ ری ایکشن ہوا ہے۔ضمنی الیکشن میں سکشت کے بعد پی ٹی آئی والے عدالت میں جائیں، کیس اقوام میں متحدہ لے جائیں، عالمی عدالت...
    وزارتِ آبی وسائل کا کہنا ہے کہ دریائے چناب پر ڈیم کی تعمیر زیر غور ہے، چناب پر ڈیم کے لیے فزیبلٹی اسٹیڈی پر کام ہو چکا ہے، دریائے چناب پر ڈیم چنیوٹ کے مقام پر بنایا جائے گا، دریائے چناپ پر ڈیم کی تعمیر کامقصد بھارت کی طرف سے سیلابی پانی کی روک تھام ہے۔قائمہ...
    پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ن لیگی امیدواروں اور کارکنان کو مبارکباد دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایکس پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث...
    ’جیو نیوز‘ گریب اسلام آباد سے17 سال قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی ایدھی سینٹر کراچی سے مل گئی۔اس حوالے سے ایدھی سینٹر حکام کا کہنا ہے کہ 27 سال کی کرن کو اس کے والد کے حوالے کر دیا گیا، کرن کی تلاش سیف سٹی پنجاب کی کاوشوں سے ممکن ہوئی۔کرن نے کہا کہ میں...
    وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ کراچی کی تمام اقلیتی برادری کی اس جلسہ عام میں شرکت کے حوالے سے ڈاکٹر رمیش کمار کی کاوشیں قابل ستائش ہیں اور انشا اللہ پیپلز پارٹی کے منشور کے مطابق اقلیتی برادری کو ہر پلیٹ فارم پر ہماری پارٹی کی جانب سے تمام سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ...
    فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے شہدا کی عظیم قربانیوں کو قوم کا قیمتی...
    پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج پیر کی صبح 8 بجے کے بعد ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کیا گیا، جسے بروقت جوابی کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ حملے میں ایک خودکش بمبار نے خو د کو گیٹ ہی...
    اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر ہونیوالے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی جوانوں نے بہادری سے حملہ ناکام بنا کر قوم کا سر بلند کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پشاور میں ایف سی ہیڈکورٹرز پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے...
    پاکستانی اسپنر عثمان طارق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شاندار ہیٹ ٹرک کے بعد ایلیٹ کلب میں شامل ہوگئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان کے آف اسپنر عثمان طارق نے کیریئر کی پہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے زمبابوے کی بیٹنگ لائن کو...
    پشاور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ ہلاک تینوں دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے تھا،دہشتگردوں سے ہتھیار اور گولہ بارودی برآمد ہوا۔ مزید :
    کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی عدالت نے ایک 51 سالہ بھارتی شہری جگجیت سنگھ کو دو کم عمر لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں مجرم قرار دیتے ہوئے کینیڈا سے ڈی پورٹ کرنے اور کینیڈا میں دوبارہ داخلے پر پابندی کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جگجیت سنگھ...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائی کے باعث بڑے سانحے سے بچا گیا۔ وزیراعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد از جلد صحتیابی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افسوس… صد افسوس کراچی والوں کی قسمت میں صرف رونا ہی لکھا ہے کبھی پانی کی بندش کا رونا، کبھی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا رونا، کبھی کھلے مین ہول کا رونا، کبھی موہن جو دڑو کے دور کی یاد دلاتی سڑکوں کا رونا، کبھی جگہ جگہ منہ چڑاتے کچرا کنڈیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال کے حوالے سے گزشتہ چند دنوں سے HIV سے متاثرہ مریضوں کی خبریں مسلسل سامنے آرہی ہیں۔اس حوالے سے ادارہ یہ وضاحت پیش کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ HIV سے متاثرہ مریض جو اب تک سامنے آئے ہیں ان کی تعداد غیر...
    قابض اسرائیل کی چینل سات نے اپنے عسکری تجزیے میں بتایا کہ القسام کی ایک خفیہ یونٹ نے سنہ 2018ء سے تقریباً ایک لاکھ اسرائیلی فوجیوں اور افسران کا پانچ برس تک مسلسل پیچھا کیا۔ چینل کے مطابق تقریباً 2 ہزار 500 کارکنان پر مشتمل اس خفیہ یونٹ نے متعدد جعلی اور اصل اکاؤنٹس کے...
    یمن (ویب ڈیسک) حوثیوں نے اسرائیل اور ان کے مغربی اتحادیوں کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 17 افراد کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت پر عمل درآمد کرلیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حوثی میڈیا نے بتایا کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں قائم خصوصی فوجداری عدالت نے 17 افراد کو سزائے...
    اقبال پتافی—تصویر بشکریہ فیس بک اکاؤنٹ مظفر گڑھ کے حلقے پی پی 269 سے آزاد امیدوار اقبال خان پتافی نے پولنگ اسٹیشنز کو کم بیلٹ پیپرز ملنے کا الزام لگایا ہے۔ضمنی الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں اقبال پتافی نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنوں پر بیلٹ پیپرز مطلوبہ تعداد سے کم دیے گئے۔انہوں...
    برازیل(ویب ڈیسک)تیل پیدا کرنے والے بڑے ملکوں نے فوسل فیول کی حمایت کر دی۔اقوامِ متحدہ (یو این) کے کوپ 30 اجلاس میں فوسل فیول کے خاتمے پر معاہدہ نہ ہو سکا۔ اجلاس میں فوسل فیولز کو ختم کرنے کے ممکنہ روڈ میپ پر بات چیت شروع کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی...
    راولپنڈی: بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب ملزم اپنے عبرتناک انجام  کو پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ امرال کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا، جس میں فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک اور 2 فرار ہو گئے۔ ہلاک  ہونے والے ملزم کی شناخت محمد...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سوانح عمری میں ایسے حقائق سامنے لانے والے ہیں جن پر برسوں سے پردہ ڈال دیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی پینشن بحال کردی ان کا کہنا ہے کہ یہ...
    لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صائم ایوب اور کوئنٹن ڈی کاک نے کونسے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیے؟ پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 ٹرائی سیریز کے میچ میں شاندار سنگِ میل عبور کرتے...
    وزیراعظم کے کوارڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں منشیات تیار کرنے کے مراکز سرگرم ہیں، یہاں سے منشیات پورے ملک میں اسمگل ہوتی ہیں اور اس دھندے میں پی ٹی آئی کے لوگ شامل ہیں، جبکہ منشیات کا کچھ پیسہ سرحد پار بھی منتقل کیا جاتا ہے۔...
    فیصل آباد میں پولنگ کے دوران ووٹ کی تصویر بنانے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ڈی آر او نے کہا کہ ووٹ کی رازداری کو پامال کرنا قانونا جرم ہے، مذکورہ شخص نے ووٹ ڈالتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کی۔ پولنگ کے دوران قانون پر عمل نہ کرنے...
    ایف آئی اے امیگریشن  نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کو آف لوڈ کرکے حراست میں...
    سابق ٹیسٹ کرکٹ سرفراز نواز کے اپنی سوانح عمری میں چونکا دینے والے انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز کی سوانح عمری سے پاکستان کرکٹ کو ایک اور طوفان کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ لندن میں مقیم 76 سالہ سرفراز نواز کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے اپنی سوانح عمری شائع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کی دنیا میں میچ فکسنگ سمیت کئی چونکا دینے والے حقائق سامنے لانے والے ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ وہ سچائیاں، جنہیں برسوں سے نظر انداز...
    کاپ30 کے اختتام پر موسمیاتی اقدامات کے حوالے سے ایک جامع معاہدے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز چین سبز اور کم کاربن ترقی کو تیز کرے گا، چینی نائب وزیر حیاتیات اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی فریم ورک کنونشن کے فریقوں کی تیسویں کانفرنس اپنے اختتام کو پہنچی، جس...
    سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایل جی بی ٹی کیو پر بات کرنے والے ملک میں جاری بچوں کے جنسی استحصال پر خاموش رہتے ہیں۔ نادیہ جمیل کی نوجوان لڑکیوں کے گروپ سے خطاب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے معاشرتی تلخ حقائق...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت آنے والے تمام کنٹینرز کی جانچ پڑتال کے لیے نان انٹروزیو انسپیکشن (این آئی آئی) سسٹم کے تحت اسکیننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کو جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق، کُل درآمدی...
     پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔...
    پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات لاہور میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے۔...
    سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے بیوٹی کلینکس کی بڑی تعداد ٹیکس نادہندہ نکلی۔ ترجمان کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی نے بیوٹی کلینکس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے صوبہ بھر میں سروے ٹیموں کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو دسمبر تک سروے...
    اسرائیل نے ہفتے کے روز غزہ کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے کیے، جن میں بچوں سمیت کم از کم 24 فلسطینی شہید اور 87 زخمی ہو گئے جس کے بعد حماس نے جنگ بندی کے ثالثوں سے مداخلت کی اپیل کردی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق پہلا حملہ غزہ شہر کے...
    راولپنڈی: تھانہ صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل فلور ملز میں کام کرنے والے 20 سالہ شہری کے اغواء اور اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا۔ پولیس کے مطابق شہری کے قتل میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا، زیر حراست افراد نے خنجر کے وار...
    اٹھائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کوئی بات زیر غور نہیں، وفاقی وزیر WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کوئی بھی بات زیر غور نہیں ہے تاہم27 ویں ترمیم میں رہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اِس چیز کی طرف سے تو غفلت میں تھا، ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہے۔ اْس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے۔ حکم دیا گیا ’’پھینک دو جہنم میں ہر گٹے کافر کو...
    پولیس افسرسے نامناسب رویہ اختیار کیا گیا ، رجسٹرار کو لکھا جائیگا،ڈی آئی جی ساؤتھ ترمیم کیخلاف وکلاء کنونشن تنازع کا شکار،جنرل سیکریٹریز کا ہر صورت کرنے کا اعلان (رپورٹ:افتخار چوہدری)سندھ ہائی کورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس اہلکار کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے میڈیاسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کے پراپرٹی اور زمین کے معاملات پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے بات کرتے ہوئے...
    اسلا م آباد+ لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کے پراپرٹی اور زمین کے معاملات پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر اہم اجلاس وزیراعظم ہائوس میں ہوا۔ شرکاء سے بات کرتے ہوئے...
    حکومتِ پاکستان نے بیرون ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایک اہم پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے ’سافٹ اسکلز ٹریننگ‘ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق اب کوئی بھی امیدوار پروٹیکٹر کلیئرنس حاصل کرنے سے پہلے پاک سافٹ اسکلز ایپ پر رجسٹریشن کرے گا اور مقررہ تربیت مکمل کرے گا۔ یہ...
    ہر بچے کی شخصیت سازی میں اُس کے اسکول کا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔ ماں کی گود کو بچے کی پہلی درسگاہ کا درجہ حاصل ہے لیکن جدید دور کے بچے عمومی طور پر ماں کی گود والی درسگاہ سے محروم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کوئی بچہ بڑے ہوکر کیسا انسان بنے گا،...
    وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے  کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کوئی بھی بات زیر غور نہیں ہے تاہم27 ویں ترمیم  میں رہ جانے والی ترامیم  پر اگر  اتفاق رائے ہوا تو 28 ویں لائیں گے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ریلوے بالخصوص علاقائی روابط اور بین الاقوامی ٹرین لنکس کے منصوبوں کے حوالے سے بین الاقوامی معیار کے قانونی اور معاشی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیاکی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر...