2025-12-14@18:31:20 GMT
تلاش کی گنتی: 14442

«طرز زندگی»:

    ویب ڈیسک : بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا گیا لیکن ریاست نے معافی کا دروازہ کھلا چھوڑا ہے، جو واپس آنا چاہتا ہے اسے راستہ دیں گے، ڈیرہ بگٹی میں 100 کے قریب دہشتگردوں نے حکومت پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈالے، عسکریت پسندوں...
    ریاض میں منعقدہ بلیک ہیٹ مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ 2025 کا 3 روزہ بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی ایونٹ غیر معمولی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ جس میں اس سال 100,000 سے زائد شرکا، 300 سے زائد اسپیکرز اور 500 سے زائد عالمی برانڈز نے حصہ لیا۔ یہ ایونٹ مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کا سب...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوئی ناردرن گیس نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے دسمبر تا فروری تک گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کیا گیا ہے، اس شیڈول کے مطابق صارفین کو تین...
    جاپان نے کہا ہے کہ چینی لڑاکا طیاروں نے ہفتے کے روز اوکیناوا کے قریب جاپانی طیاروں پر فائر کنٹرول ریڈار استعمال کیا، جسے جاپان ’خطرناک‘قرار دیتا ہے اور چین سے احتجاج کیا ہے۔ چین نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ جاپان نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی لڑاکا طیاروں نے اوکیناوا کے...
    صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ 1936 میں بمبئی پریزیڈنسی سے علیحدگی کے بعد سندھ کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ اس نے نہ صرف اپنی آئینی حیثیت مستحکم کی بلکہ ایک الگ تہذیبی شناخت بھی قائم کی۔ سندھی ثقافت کے دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر زرداری...
    ویب ڈیسک:سوئی ناردرن گیس کمپنی ( ایس این جی پی) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔  سوئی گیس حکام کی جانب سے پنجاب اور کے پی کے لیے دسمبر تا فروری گیس لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق صارفین کو تین اوقات...
    سندھ کے شہر خیرپور کے رہائشی معروف ٹک ٹاکرنے خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے اپنے کپڑے کی دکان میں خود کو گولی مار لی ہے۔پولیس حکام کے مطابق عمیر عباسی نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ: انڈونیشیا شدید بارشوں اور وسیع پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے، جہاں ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 900 سے زائد ہو چکی ہے۔ قدرتی آفت نے نہ صرف نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے بلکہ کئی خطوں میں خوراک کی سنگین قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے...
    حماس نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ تنظیم کے ہتھیاروں...
    ڈیفنس فیز 7 سے گرفتار ہونے والے کرولا گینگ کے کارندوں نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کردئیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ڈکیت گروہ پنجاب سے کراچی وارداتیں کرنے کیلئے آیا تھا۔ کرولا گینگ چھینے ہوئے موبائل فونز کے آئی ایم آئی نمبر تبدیل کرنے کا ماہر نکلا۔  ملزمان شہر کے مصروف ترین مقامات کو...
    بھارتی ریاست GOA کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے، کلب میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی۔ ہلاک ہونے والے افراد میں عملے کے ارکان اور سیاح شامل ہیں، واقعہ گوا کے ضلع ارپورہ میں پیش آیا۔ گوا کے وزیر اعلیٰ Pramod Sawant نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے...
    ( کاوش میمن )ملک گیر ٹرانسپورٹ ہڑتال کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا اورلوکل ٹرانسپورٹرز اور آئل ٹینکرز بھی ہڑتال میں شامل ہوگئے۔لوکل ٹرانسپورٹرز بھی 8 دسمبر کی ملک گیر ہڑتال کے ساتھ کھڑے ہوگئے،ٹرانسپورٹ آف گڈز ایسوسی ایشن نے بھی 8 دسمبر کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ8 دسمبر کو دما دم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ترکیہ پاکستان میں جنگی ڈرون تیار کرنے کی فیکٹری قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور ساتھ ہی پاکستان کو اپنے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کے منصوبے میں شامل کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ترکیہ بین الاقوامی منڈیوں میں اپنی...
    بھارت کی سیاحتی ریاست گووا کے شہر اَڑپورا میں واقع ایک مقبول نائٹ کلب میں آگ لگنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں متعدد سیاح بھی شامل ہیں۔ آگ گزشتہ شب تقریباً 12 بجے شمالی گووا کے علاقے اَڑپورا میں واقع کلب میں بھڑک اُٹھی۔وزیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)سندھ پر صوفیا کرام اور بزرگوں کا خاص کرم رہا ہے۔ان خیالات کا اظہارڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر (وی اے) حیدرآباد شفقت علی سولنگی نے بھائی خان ویلفیئر ایسوسییشن کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کے حوالے سے ویلفیئرکے مرکزی آفس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں۔انجمن تاجران سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں سندھ دھرتی سے محبت اور سندھ کا ثقافتی دن نہایت جوش و خروش اور روایتی انداز میں منایا گیا۔ تقریب چیئرمین عبدالرحمن راجپوت کی قیادت میں منعقد ہوئی۔تقریب کا مقصد پاکستان کی متنوع ثقافت اور تہذیبی ورثے کو اجاگر کرنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں سندھ دھرتی سے محبت اور سندھ کا ثقافتی دن نہایت جوش و خروش اور روایتی انداز میں منایا گیا۔ تقریب چیئرمین عبدالرحمن راجپوت کی قیادت میں منعقد ہوئی۔تقریب کا مقصد پاکستان کی متنوع ثقافت اور تہذیبی ورثے کو اجاگر کرنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلا م آباد،کابل (صباح نیوز) پاکستان سے متّصل افغانستان کے سرحدی علاقے سپن بولدک میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، جھڑپوں میں 4افغان شہری ہلاک اور4زخمی ہو گئے۔ قندھار میں ڈاکٹروں نے بی بی سی کو تصدیق کی کہ گزشتہ رات کی جھڑپوں میں چار شہری ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔ سپن بولدک کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی پٹی کے ساتھ جنگلات میں آتشزدگی کے باعث کئی مکانات زد میں آگئے۔ ہفتے کے روز نیو ساؤتھ ویلز میں 50 سے زیادہ مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے،جس کے باعث گولبرن ریور نیشنل پارک میں 20ہزار ایکڑ سے زیادہ رقبہ خاکستر ہوگیا۔ انٹرنیشنل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مقبوضہ کشمیر پر قابض مودی سرکار سمیت تمام بھارتی ریاستی حکومتوں کے سفاکانہ دور مقبوضہ کشمیر کی وادی کے لیے سیاہ باب سے عبارت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کرتے...
    علامہ رحمت اللہ ارشد بہاولپور کے معروف سیاستدان، دانشور گزرے ہیں۔ یہ ستر کے عشرے میں پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف رہے ہیں۔ وہ اسمبلی اجلاس کے دنوں میں لاہور آ کر رہا کرتے اور اپنے علاقے کے نوجوان صحافیوں کے ساتھ خصوصی شفقت فرماتے۔ مجھے سینیئر صحافی، کالم نگار، اینکر سید ارشاد احمد...
    اسلام آباد‘ گوجرانوالہ (اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی تعمیراتی سیاست نے سازشی سیاست کو دفن کر دیا ہے۔ نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے، پاکستان اگر ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو اس...
    کراچی +اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ+نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں 35  ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کر دیا۔کراچی میں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی  نے کہا کہ کراچی 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی کر رہا ہے۔  سب کو کراچی میں خوش آمدید...
    نیو دہلی: بھارت کے سیاحتی مقام گوا کے ساحلی قصبے ارپورہ میں ہفتے کی رات ایک ہولناک آگ نے مشہورِ زمانہ نائٹ کلب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے...
    بلاول بھٹو کی آمد کا شکر گزار ہوں،شہر قائد میں 18سال بعد قومی کھیلوں کا میلہ سج رہا ہے حتی الامکان کوشش کرینگے مہمانوں کو بہترین سہولیات فراہم کریں،تقریب سے خطاب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کی میزبانی کرنا صوبہ سندھ کے لئے فخر کی بات ہے،...
    کراچی: شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے ڈیفنس فیز 7 میں بروقت اور بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے سفید کرولا استعمال کرنے والے پنجاب سے تعلق رکھنے والے بدنامِ زمانہ کرولا گینگ کے پانچ ملزمان کو زبردست پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے گرفتاری...
    سادگی محض ایک اخلاقی صفت نہیں، سادگی ایک مکمل طرزِ حیات ہے۔ سادہ آدمی اس قابل ہوتا ہے کہ وہ اپنے مال اور اپنے وقت کو زیادہ مفید طور پر استعمال کرے۔ سادگی کا تعلق ہر چیز سے ہے۔ لباس،کھانا، سواری، مکان، تقریبات وغیرہ۔ ایسی ہی سادگی کا پیکر محمد سلیم آسی تھے، وہ ایک...
    غزہ کے سرکاری اطلاعاتی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک طے شدہ 660 ٹرکوں میں سے اسرائیلی حکام نے صرف 104 ٹرکوں کو، جو کھانا پکانے کی گیس لے کر آ رہے تھے، غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے، جو کہ غزہ کی پٹی...
    ANKARA: ترکیے نے پاکستان میں ڈرونز کی تیاری کے ساتھ ساتھ اپنے ففتھ جنریشن جنگی طیاروں کے پروگرام کان میں شراکت دار بنانے کا خواہاں ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترک عہدیداروں نے بتایا کہ ترکیے نے پاکستان میں ڈرونز بنانے کے لیے تنصیات قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے جو انقرہ...
    امریکی جریدے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا خواہش مند ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترکیہ نہ صرف پاکستان میں جنگی ڈرون تیار کرنے کی فیکٹری قائم کرنا چاہتا ہے بلکہ اسلام آباد کو اپنے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں...
    ترکیے پاکستان کو جنگی ڈرون تیارکرنے کے ساتھ اپنے لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں بھی شامل کرنا چاہتا ہے، بلوم برگ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس )امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ترکیے پاکستان میں جنگی ڈرون تیار کرنیکی فیکٹری بنانے کا ارادہ رکھتا ہے اور پاکستان کو...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر)خیبر پختون خواہ کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد کے اہم دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں امکان ہے کہ وہ کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ ان کا وزارتِ اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد پہلا دورہ ہے اور حالیہ دنوں میں بانی پی ٹی آئی...
    ایک تازہ طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی دل کی شریانوں میں رکاوٹ اور سختی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، جس کے نتیجے میں دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکاگو میں ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس میں پیش...
    پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی کے مسئلے پر سائنسی بنیادوں پر فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں شمال مغربی ہواؤں کے باعث آلودگی میں اضافہ ہوا ہے، اسموگ کنٹرول مشینری، واٹر باؤزرز اور...
    پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں آج بھی فضا مضرِ صحت ہے۔ لاہور گزشتہ 4 روز سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلےنمبر پر ہے، لاہور کی فضا میں شمال مغربی ہواؤں کے باعث آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کی فضا میں آج...
    18 برس کے بعد سندھ کی میزبانی میں ہونے والے 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔تقریب میں بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی تھے،تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری صوبائی وزرا، اعلی حکام معروف کھلاڑی،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدے دار بھی شریک ہوئے۔...
    غزہ میں اسرائیلی حمایت یافتہ گینگ ’القوات الشعبیہ‘ نے اپنے سرغنہ کے قتل کے بعد حماس کو کھلی جنگ کی دھمکی دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ دھمکی گینگ کے نئے سربراہ غسان الدہینی نے دی جس نے یاسر ابوشباب کے قتل کا بدلہ حماس سے لینا کا اعلان کیا ہے۔ غسان الدہینی خود...
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں دو دہائیوں بعد ہونے والے نیشنل گیمز کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ یہ ایونٹ حکومت سندھ کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے وژن کی عملی عکاسی ہے۔ 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل گیمز کا دو دہائیوں بعد کراچی میں انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے وژن پر کار فرما ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 35 ویں نیشنل گیمز  کی افتتاحی تقریب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد میں 2دہائیوں کے طویل وقفے کے بعد قومی کھیلوں کا افتتاح کردیا گیا۔افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں  منعقد کی گئی جس میں ملک بھر سے آئے ہزاروں ایتھلیٹس سمیت آفیشلز سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ جبکہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے 35ویں نیشنل گیمز...
    ویب ڈیسک : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہرِ قائد میں نیشنل گیمز کا افتتاح کردیا ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ اٹھارہ سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہورہا ہے، سندھ کیلئے میزبانی باعث فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک...
    افتتاحی تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ نیشنل گیمز کی کامیاب میزبانی پر سب کو مبارک باد، نوجوانوں کو مثبت ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 35ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کر دیا۔ 35ویں نیشنل گیمز میں اولمپک...
    اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ وہ مکمل فٹ ہیں اور ان کا فوکس ڈائمنڈ لیگ، کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز پر ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ارشد ندیم نے کہا کہ نیشنل گیمز سے پاکستان کے لیے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں...
    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہ سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد ہو رہا ہے اور سندھ کے لیے اس کی میزبانی فخر کا موقع ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے نوجوانوں...
    ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (BAP) نے وفاقی کابینہ میں مزید نمائندگی کا مطالبہ وزیراعظم شہباز شریف تک پہنچا دیا ہے۔ پارٹی نے خاص طور پر وزیر مملکت کا قلمدان دینے کی درخواست دہرا دی ہے، جو حکومت سازی کے وقت بی اے پی کو دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ بی اے پی...
    حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مثبت: ہر بار جب آپ کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، آپ فوری نتائج کی توقع کرتے ہیں۔ ہاں، یہ توانائی کے میدان پر کام کرتا ہے، ہماری جسمانی تین جہانوں کی دنیا کو پکڑنے کےلیے وقت کی ضرورت ہوتی ہے۔ بہت کچھ اسی طرح جیسے دنیا نے...