2025-12-14@17:29:35 GMT
تلاش کی گنتی: 13638
«خالصتان»:
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دوبارہ تقرری پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر؛ خالد نواز چیمہ کا قوم کے نام مبارکباد پیغام
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دوبارہ تقرری پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر؛ خالد نواز چیمہ کا قوم کے نام مبارکباد پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ )اوورسیز پاکستانیز گلوبل فاؤنڈیشن سعودی عرب کے صدر خالد نواز چیمہ نے پوری قوم کے نام مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ...
دونوں افراد پاکستان میں مطلوب ہیں انہیں فوری طور پر ہمارے حوالے کیا جائے محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات،پاک برطانیہ تعلقات پرتبادلہ خیال پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ دونوں افراد پاکستان میں انتہائی مطلوب ہیں انہیں فوری طور پر...
نئی دہلی: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت کے سرکاری دورے کے دوران امریکی دباؤ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا خود روس سے جوہری ایندھن خرید سکتا ہے تو بھارت کو بھی روسی تیل خریدنے کا برابر حق ہے۔ پیوٹن کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ائیرپورٹ پر غیر معمولی گرمجوشی...
اپنے بیان میں حریت رہنما کی اہلیہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بننے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی تقرری کو پاکستان اور کشمیر کیلئے خوش آئند قرار دے دیا۔ اسلام ٹائمز۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف...
امریکی ایوانِ نمائندگان کے 44 ڈیموکریٹک اراکین نے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ کر پاکستان میں ’جبر کی بڑھتی ہوئی مہم اور انسانی حقوق کے بگڑتے ہوئے بحران‘ کے باعث سینیئر پاکستانی حکام پر فوری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کےمطابق اس کوشش کی قیادت ڈیموکریٹک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے بیرون ملک مقیم کالعدم تنظیموں کے سربراہان، اہم کمانڈرز اور 300 سے زائد دہشتگرد عناصر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹس جاری کرنے اور عالمی عدالتوں میں مقدمات آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت ایک غیر معمولی اور اہم...
گزشتہ روز جدہ کے تاریخی اور دلکش علاقے البلد میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ موقع نہ صرف فیسٹیول کی تاریخ بلکہ پاکستان کے لئے بھی ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا کیونکہ پہلی بار اس عالمی فلمی میلے میں پاکستان کا قومی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ لائن ) چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے لیے کرپٹو ریگولیشن کا مؤثر ماڈل بن سکتا ہے۔ دبئی میں بائننس بلاک چین ویک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یو اے ای کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے وزیر...
ویب ڈیسک:گوگل نے 2025 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں مجموعی طور پر سات مختلف کیٹیگریز شامل ہیں۔ ان کیٹیگریز میں کرکٹ، ایتھلیٹس، مقامی خبریں، ٹیکنالوجی، کھانوں کی تراکیب، ہاؤ ٹو سرچز اور ڈرامے شامل ہیں۔ گوگل کے مطابق یہ فہرست سال...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان/ خطیب و امام بادشاہی مسجد لاہور سفیر امن مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی، جس مین بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری، قومی یکجہتی و قیام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے جنیوا میں گاوی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کی، وزیر صحت نے انسدادِ پولیو اور حفاظتی ٹیکہ جات میں قابلِ ذکر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا، وزارتِ صحت کے مطابق مصطفی کمال نے کہا کہ مربوط حکمتِ عملی کے نتیجے میں پولیو کیسز...
مقتدر و مفسد مُلّاافغان طالبان کے زیر تسلّط افغانستان کے ہمسایہ میں کوئی ملک ایسا نہیں رہ گیا جوطالبان کے شر سے محفوظ ہو۔افغان طالبان اور افغانوں کے تباہ کن شرارے اب امریکا،وسط ایشیا اور مغرب تک بھی پہنچ گئے ہیں۔یہ افغان طالبان کے مُلّا عمر ہی تھے جن کے دَور میں امریکا پر (معروفِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں ایک ہی گھر کے 13 افراد قتل کرنے والے مجرم کو اسٹیڈیم میں 80 ہزار لوگوں کے سامنے سزائے موت دے دی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خوست کے اسٹیڈیم میں یہ سزا اس وقت دی گئی جب اسٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا...
حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کا چیف آف ڈیفنس فورسز کے منصب پر فائز ہونا لائق تحسین ہے، وطن عزیز کے دفاع کے لئے سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتیں قابل فخر ہیں۔عبدالعلیم خان...
تین سال کے بھارتی بچے سروگیا نے شطرنج کی تاریخ میں سب سے کم عمر ریٹنگ ہولڈر بن کر سب کو حیران کر دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت: تین سالہ بچہ سروگیا سنگھ کُشواہا شطرنج کی دنیا میں نیا ریکارڈ قائم کر گیا ہے اور تاریخ کا سب سے کم عمر کھلاڑی بن گیا ہے جسے انٹرنیشنل چیس فیڈریشن (FIDE) کی جانب سے آفیشل ریٹنگ دی گئی۔خبر رساں اداروں کے مطابق مدھیا پردیش کے علاقے ساگر سے تعلق رکھنے والے...
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایک انتہائی خطرناک اسرائیلی اسپائی ویئر ’پریڈیٹر‘ استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گارجیئن رپورٹ: اسرائیل مکروہ ہتھکنڈوں کے لیے گوگل اور ایمیزون کو کس طرح استعمال کر رہا ہے؟ ادارے کی حالیہ تحقیق کے مطابق یہ اسپائی ویئر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے...
سینیٹر فیصل واوڈا : فائل فوٹو سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ الحمداللّٰہ پاکستانی قوم کو مبارک، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تقرری ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جیسے کہا تھا ویسے ہی 72 گھنٹوں سے پہلے یہ بات سچ ثابت...
وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب—فائل فوٹو ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کو کامیابی ملی ہے، وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب 2 بڑے عالمی ڈیجیٹل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب 4 دسمبر کو دبئی اور 9 دسمبر کو ابوظبی میں عالمی ایونٹ میں شریک ہوں گے۔ ٹیکنالوجی کے عالمی...
روس کو ہندوستانی برآمدات بڑھانے کیلئے کئی راستے تلاش کئے جارہے ہیں، فارماسیوٹیکل، ہندوستانی مصنوعات، آٹوموٹو اور تجارتی مصنوعات کے شعبوں میں برآمدات بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نئی دہلی پہنچ چکے ہیں۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پالم ایئرپورٹ پر روسی صدر کا استقبال کیا۔ ایئرپورٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگال:مغربی بنگال کی سیاست میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کا معاملہ زور پکڑتا جارہا ہے۔ مالدہ کے گاجول میں ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایس آئی آر کو ووٹرز کی دبائو میں لانے کی سازش قرار دیا اور مرکز پر سخت حملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گوگل نے 2025 میں پاکستانی صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی تفصیلی فہرست جاری کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق جس میں کرکٹ سے ٹیکنالوجی اور روزمرہ رہنمائی سے لے کر ڈراموں تک مختلف شعبوں کے رجحانات شامل ہیں۔ سال بھر میں کھربوں سرچز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان میں قتل کے ایک سنگین مقدمے میں مجرم کو اسٹیڈیم میں 80 ہزار سے زائد افراد کے سامنے سزائے موت دے دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق صوبہ خوست کے اسٹیڈیم میں جمع ہجوم کے سامنے یہ سزا اس وقت دی گئی جب یہ ثابت ہوا کہ مجرم نے خواتین اور بچوں سمیت...
واشنگٹن میں سرعام فائرنگ کرکے ایک سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک اور دوسرے کو شدید زخمی کرنے والے افغان شہری سے متعلق طالبان حکومت نے پہلی بار وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر متقی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ جس میں امیر متقی نے...
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 191 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو بھی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 191...
اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ دونوں افراد پاکستان میں انتہائی مطلوب ہیں انہیں فوری طور پر ہمارے حوالے کیا جائے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک برطانیہ...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں گزشتہ 2 روز سے کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 1700 روپے کمی کے بعد 441,462 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1457 روپے کمی...
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے جمعرات کے روز برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی حکومت میں عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی شہزاد اکبر اور یوٹیوبر عادل راجہ کی حوالگی کے کاغذات اُن کے حوالے کیے گئے۔ یہ پیش رفت اس اعلان کے چند...
تاشقند: ازبکستان نے چار سال بعد افغانستان کے ساتھ واحد زمینی سرحدی گزرگاہ دوبارہ کھول دی ہے، جو طالبان کے سنہ 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے عام مسافروں کے لیے بند تھی۔ ازبک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مطابق "ترمذ-ہیراتان پل" پر واقع کراسنگ پوائنٹ اب مکمل طور پر فعال ہے...
راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے بھارتی حریف کو شکست دے کر بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ارم خانم نے سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چمپئن شپ 2025 میں 2 گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ انسپکٹر ارم خانم نے پاور لفٹنگ میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے...
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) عالمی ومقامی گولڈمارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24کیرٹ فی تولہ سونا1700روپےکم ہوکر441462 روپےپرآگیا، اس کے...
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان مال بردار آئی ٹی آئی (اسلام آباد-تہران-استنبول) ٹرین بحال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات ہوئی۔ ایرانی کمرشل کونسلر محترمہ کمالی مقدم بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ پاکستان اور ایران کے...
پاکستان 2 سال میں کرغزستان سے تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک لیجانے کیلئے پُرعزم ہے، دونوں ممالک کے درمیان متعدد اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغزستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب ہوئی، جس میں کرغزستان کے...
بھارت میں ممبئی ہائی کورٹ نے براہموس میزائل ایرو سپیس انجینیئر نشانت اگروال کو پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام سے بری کرتے ہوئے ان کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ یہ ثابت کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہا کہ ملزم نے براہموس میزائل کے خفیہ...
وزیراعظم ہاؤس آمد پر کرغز صدر صادر ژپاروف کا پرتباک استقبال، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کا وزیراعظم ہاؤس میں آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا، دونوں...
پاکستان اپنی بندرگاہوں کے ذریعے کرغزستان کو عالمی منڈیوں تک رسائی دینے کیلئے تیار ہے، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خشکی میں گھِرے ہوئے ملک کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں کے ذریعے علاقائی اور عالمی منڈیوں تک رسائی دینے...
بلوچستان میں محکمہ فشریز نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ٹرالنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اورماڑہ میں محکمہ فشریز کی کامیاب کارروائی میں 12 سمندری میل کی حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع محکمہ فشریز نے بتایا کہ ٹرالنگ مافیا اور گشتی ٹیم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فشریز ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں مجموعی طور پر 151 ائیرپورٹس اور لینڈنگ اسٹرپس موجود ہیں، لیکن فعال یا بین الاقوامی ائیرپورٹس کی تعداد محض 10 ہے۔ ان میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، سیالکوٹ، پشاور، فیصل آباد اور کوئٹہ جیسے اہم ائیرپورٹس شامل ہیں، جو فی الحال مکمل فعال بین الاقوامی ائیرپورٹس کے طور پر کام...
پاکستان کی نامور اداکارہ اور معروف شخصیت بینا مسرور 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انتقال کی خبر ان کے بیٹے اداکار پارس مسرور نے انسٹاگرام پر شیئر کی اور مداحوں سے والدہ کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی۔ بینا مسرور نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے کئی مقبول...
برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوان کی ڈی پورٹیشن اُس کی شاندار تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر روک دی گئی۔ 22 سالہ محمد اذہان، جو ماضی میں دکان سے چوری، کلاس میں چاقو لانے اور اسکول سے اخراج جیسے واقعات میں ملوث رہا، بعد ازاں کلاس اے اور کلاس بی منشیات کی ترسیل میں پکڑا...
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار پارس مسرور کی والدہ اور سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی سینئر اداکارہ 67 سالہ بینا مسرور کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے پارس مسرور نے انسٹاگرام پر اسٹوری لگاکر دی۔ بینا مسرور نے بنجارا، بیٹیاں، تڑپ، عشق نہیں آسان، آنگن،...
’جیو نیوز‘ گریب کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔کرغزستان کے صدر کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے گرمجوشی سے مہمان صدر کا استقبال کیا۔ کرغزستان کے صدر 2 روزہ...
پاکستان افغان سرحد محدود وقت کے لیے مشروط کھولی جائے گی: صرف اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے مال کے لیے اجازت
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحد کو عام تجارت یا ہجرت کے لیے نہیں کھولا اور نہ ہی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو بحال کیا ہے۔ تاہم، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں (WFP،UNICEF، UNFPA) کی رسمی درخواستوں کے جواب میں حکومتِ پاکستان نے محدود اور مخصوص انسانی ہمدردی کا استثنا منظور کیا ہے تاکہ کنٹینرز کی افغانستان...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی ائیرلائن کی بِڈنگ 23 دسمبرکو ہوگی۔ بڈنگ کا عمل میڈیا پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔ قومی ائیرلائن کی نجکاری میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی ائیرلائن کی نجکاری میں...