2025-12-14@17:28:22 GMT
تلاش کی گنتی: 418
«کی اہلیہ»:
پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی عثمان حیدر کی اہلیہ اور کمسن بیٹی کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں انتہائی افسوسناک اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھریلو ناچاقی کے باعث اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ لاہور میں درج اغواء کے مقدمے کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے واقعے کو اغوا کا رنگ دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ یہ بھی پڑھیں: پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے قتل کے بعد خود ہی تھانہ برکی میں اہلیہ اور بیٹی کے اغواء کی ایف آئی آر درج کروائی تھی۔ ابتدائی تحقیقات میں...
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈسمتھ نے جمعہ کو عوامی سطح پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک سے اپیل کی ہے کہ عمران خان کے حوالے سے ان کی پوسٹس کو محدود کیا جارہا اور چھپایا جا رہا ہے۔ گولڈ اسمتھ نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک اور قانونی مشکلات کے بارے میں ان کی معلومات ”عوام تک نہیں پہنچ رہیں“۔ انہوں نے مسک سے درخواست کی کہ ان کے اکاؤنٹ پر جو رکاوٹیں ہیں، انہیں ختم کیا جائے۔ اپنی پوسٹ میں جمائمہ نے بتایا کہ ان کے دونوں بیٹوں کو اپنے والد عمران خان سے ملاقات یا بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، جو کہ اقوامِ...
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو جیل مینوئل کے مطابق حقوق سے محروم نہ رکھا جائے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئین سے کھلواڑ کرنے والے ہر فوجی، سیاستدان اور بیوروکریٹ کو کٹہرے میں لایا جائے، سول بیوروکریٹس، ججوں، فوجیوں کے اثاثوں کا ڈیکلریشن لازم کیا جائے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے فیض حمید سے فاصلہ ظاہر کردیا ہے، ہر سرکاری افسر حکمران جماعت کا غلام نہ بنے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کو ہر سہولت دی جائے، تحریک آزادی کے بیس کیمپ کو مضبوط کیا جائے، آزاد کشمیر گلگت بلتستان کو آئین کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کا حصہ...
سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ادا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز جدہ/خالد نواز چیمہ )سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین کی اہلیہ اور ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی والدہ، نیز سابق وفاقی وزیر چوہدری شھباز حسین کی بھابھی سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین، چوہدری فیصل فرید ایڈووکیٹ، چوہدری فراز اور چوہدری فوق شیرباز کی تائی اماں کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں لدھڑ میں ادا کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ضلع بھر سے سیاسی وسماجی کاروباری سرکاری افسران حلقے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعائیں کی گئیں اور درجات کی بلندی کی...
ویب ڈیسک :پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈسمتھ نے جمعہ کو عوامی سطح پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک سے اپیل کی ہے کہ عمران خان کے حوالے سے ان کی پوسٹس کو محدود کیا جارہا اور چھپایا جا رہا ہے, گولڈ اسمتھ نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک اور قانونی مشکلات کے بارے میں ان کی معلومات ”عوام تک نہیں پہنچ رہیں“۔ انہوں نے مسک سے درخواست کی کہ ان کے اکاؤنٹ پر جو رکاوٹیں ہیں، انہیں ختم کیا جائے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی اپنی پوسٹ میں جمائمہ نے بتایا کہ ان کے دونوں بیٹوں کو اپنے والد عمران خان سے...
عمران خان، ان کی اہلیہ کو مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا، بہنوں پر واٹر کین چلانا شرمناک اقدام: سہیل آفریدی
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو خوش ائند ہے، سب کمیٹی کی سربراہی صوبائی مشیر خزانہ کریں گے،...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ اور سماجی رہنما جمائما گولڈ اسمتھ نے ایکس پر اپنے فالوورز میں مسلسل کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ایکس پوسٹ میں جمائما نے کہا کہ گزشتہ 2 برسوں کے دوران ان کے فالوورز کی تعداد 2.8 ملین سے کم ہو کر 2.5 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ جمائما کے بقول اس تبدیلی کی وجہ سمجھنے کے لیے انہوں نے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک سے سوال پوچھا، جس نے انہیں بتایا کہ یہ کمی ’الگورتھمک تھروٹلنگ‘، ’ڈی بوسٹنگ‘ اور حکومتی دباؤ کے باعث ہوسکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: میرے بچوں کو 22 ماہ سے والد سے ملنے نہیں دیا جا رہا، جمائما...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق قیدی کو سردیوں کا مناسب سامان بھی نہیں مل رہا اور عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے، جس کی صوبائی حکومت بھرپور مذمت کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں مالی بحران شدید، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اعلانات غیر یقینی کا شکار سہیل آفریدی نے این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا، جس کی سربراہی صوبائی مشیر خزانہ کریں گے اور واجبات کے حوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن کورٹ نے پیپلز پارٹی کے وزیر شرجیل میمن کے خلاف آمدن سے زاید اثاثوں کے کیس میں شرجیل میمن، ان کی والدہ زینت انعام میمن اور اہلیہ صدف شرجیل و دیگر ملزمان پر فرد جرم عاید کردی۔ملزم شرجیل میمن سمیت 8 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ملزم شرجیل میمن کی والدہ اور اہلیہ کو استثا حاصل ہے۔کمرہ عدالت میں موجود شرجیل میمن ودیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے 7گواہان کو نوٹسز جاری کردیے۔استغاثہ کے مطابق ملزمان پر 2ارب 27کروڑروپے سے زاید کے اثاثے بنانے کا الزام ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سائٹ اور ڈی ایچ اے میں رہائشی و کمرشل پراپرٹیز خرید و فروخت کیں، مختلف محکموں سے غیر قانونی...
بالی وڈ کی نئی ایکشن فلم ’دھُرندھر‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر بحث کی بڑی وجہ بن گیا جہاں پاکستانی صارفین نے فلم میں دکھائے گئے مناظر اور مکالموں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے وہیں چوہدری اسلم کی اہلیہ نے فلم کے ایک متنازع مکالمے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق ٹریلر میں یہ جملہ شامل ہے کہ ’شیطان اور جن سے جو بچہ پیدا ہوتا ہے اسے چوہدری اسلم کہتے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات براہ راست شہید کی والدہ کی طرف جاتی ہے جو ایک پاکیزہ، باپردہ اور دیندار خاتون تھیں۔ View this post on Instagram A post shared by Geo News Urdu (@geourdudottv) ...
بھارت کی ریاست پنجاب میں سیاسی ہلچل اس وقت مچ گئی جب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ بننے کے لیے ’’500 کروڑ روپے‘‘ درکار ہوتے ہیں۔ ان کے اس بیان نے بھارتی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت کور سدھو کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کسی بھی سیاسی جماعت کو دینے کے لیے اتنا پیسہ نہیں، لیکن وہ پنجاب کو دوبارہ ایک ’’سنہری ریاست‘‘ میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس انہیں وزیراعلیٰ کے امیدوار کے طور پر آگے لائے تو وہ سیاست میں واپسی پر غور کریں گی۔ دوسری جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس غیرقانونی اور جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کے مترادف ہے، عمران خان پورے پاکستان کے لیڈر ہیں اور ان کی اہلیہ ایک غیرسیاسی اور باپردہ خاتون ہیں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے41 ویں صوبائی کابینہ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے مستقبل کی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ہمارے لیڈر عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جس کی صوبائی حکومت بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس غیر انسانی ، غیراخلاقی اور غیر قانونی تھی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو جماعت اسلامی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان کی درخواست پر رکن جماعت اسلامی یوسف شمسی کی اہلیہ اور شاہ فیصل کالونی کے رکن شاہد بھائی کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) دادو کے رہائشی عزیزاللہ شینو نے اپنی اہلیہ کی جانب سے مبینہ جھوٹے الزامات لگائے جانے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ان کی بیوی ناہید قریشی ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی ہے اور جب انہوں نے اسے اس کام سے منع کیا تو اس نے ان پر مارپیٹ اور گھر کا خرچ نہ دینے جیسے جھوٹے الزامات عائد کردیئے۔انہوں نے کہا کہ ان کی اہلیہ نے خلع کے لیے حیدرآباد کی عدالت میں درخواست بھی دائر کر رکھی ہے لیکن سماعت کے موقع پر وہ خود پیش نہیں ہوئی۔ عزیزاللہ شینو نے کہا کہ وہ خلع نہیں دینا چاہتے،لیکن ان کی اہلیہ خلع حاصل کرنے کی اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) دادو کے رہائشی عزیز اللہ شینو نے اپنی اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے مبینہ جھوٹے الزامات کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اہلیہ ناہید قریشی ٹک ٹاک بنا رہی ہیں اور مجھ پر ٹک ٹاک نہ بنانے اور اخراجات ادا نہ کرنے کے جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اہلیہ نے حیدرآباد کی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
ایک انٹرویو میں وزیراعلیٰ پنجاب کے شوہر کا کہنا تھا کہ میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ چھوڑ ہی دو بیچارے کو، اس کی عمر 75، 76 سال ہو گئی ہے اور میرے خیال میں اب وہ سیاست بھی نہیں کریگا، اسے چھوڑ دینا چاہیے۔ کیپٹن صفدر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو چھوڑیں نہ چھوڑیں لیکن ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو چھوڑ دینا چاہیے، وہ جیل میں تکلیف میں ہوں گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کا تہلکہ خیز بیان سامنے آیا ہے۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ...
بھارتی صنعتکار سنجے کپور کی 30 ہزار کروڑ کی مالیت کی جائیداد پر خاندانی تنازع مزید گمبھیر ہو گیا ہے۔ سنجے کپور کی والدہ رانی کپور نے ان کی سابقہ اہلیہ کرشمہ کپور کے ساتھ مل کر سنجے کی مبینہ وصیت کی سچائی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ کی جسٹس جیوتی سنگھ کے روبرو دائر درخواست میں رانی کپور کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ برطانیہ میں 12 جون کو پولو کھیلتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگلنے کے باعث سنجے کی موت کے فوراً بعد ان کی اہلیہ پریا کپور نے غم منانے کے بجائے اثاثوں پر قبضے کی کوششیں شروع کر دیں اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر حقائق چھپائے۔ یہ بھی...
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ ایک وائرل ویڈیو میں سامنے آیا جس میں کیپٹن صفدر یوٹیوبر تصدق اعوان کے ساتھ موجود تھے۔ تصدق اعوان نے کیپٹن صفدر سے سوال کیا کہ مچھ جیل کے علاوہ آپ نے کوئی جیل نہیں چھوڑی جس میں آپ قید نہ ہوئے ہوں۔ اڈیالہ جیل میں آپ بھی رہے ہیں آپ نے وہاں اچھا وقت گزارا ہے اور اس کا آج کل بہت چرچاہے۔ تصدق اعوان اور کیپٹن ر صفدر کی گپ شپ ہمیشہ دلچسپ ہوتی ہے ، اس ویڈیو میں کیپٹن صفدر بشری بی بی کی رہائی کا...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور وی لاگر ڈکی بھائی جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آئے تو اُن کی حالت دیکھ کر مداح پریشان ہوگئے۔ ڈکی بھائی تقریباً چار ماہ جیل میں گزارنے کے بعد ضمانت پر رہا ہوئے ہیں۔ وہ مبینہ جوئے کی ایپس کیس میں گرفتار تھے اور ان کی ضمانت کئی بار مسترد ہو چکی تھی۔ رہائی کے بعد ڈکی بھائی اپنی اہلیہ اروب جتوئی اور وکلا کے ہمراہ مجسٹریٹ کورٹ پہنچے جہاں بڑی تعداد میں میڈیا موجود تھا۔ رپورٹرز بار بار سوالات کرتے رہے لیکن ڈکی بھائی نے کوئی جواب نہیں دیا اور خاموشی سے آگے بڑھتے رہے۔ میڈیا کے کیمروں، موبائل فونز اور مائکس کی دھکم پیل...
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں واقع ویمنز ہاسٹل میں ایک شخص نے علیحدگی اختیار کرنے والی اپنی بیوی کو بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں شری پریا نامی خاتون کو اس کے شوہر نے ہاسٹل کے اندر گھس کر ہلاک کر دیا۔ شری پریا ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتی تھی اور کچھ عرصے سے اپنے شوہر بالاموروگن سے الگ رہ رہی تھی۔ اتوار کی دوپہر بالاموروگن اپنی اہلیہ سے ملنے کے بہانے ہاسٹل پہنچا، ملاقات کے دوران دونوں میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ملزم نے اچانک درانتی نکال کر اہلیہ پر حملہ کر دیا اور اسے موقع پر ہی قتل کر دیا۔ بھارتی...
گیمبلنگ ایپ کی تشہیر میں ملوث، حال ہی میں ضمانت پر رہا ہونے والے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے ان کی یوٹیوب سرگرمیوں سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی ہے۔ ڈکی بھائی کے ضمانت پر رہائی کے بعد عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے اپنے اور ڈکی بھائی کے ہاتھوں کی تصویر شیئر کی۔ بعدازاں انہوں نے ایک وضاحتی پیغام میں بتایا کہ مذکورہ تصویر نئی نہیں ہے بلکہ پرانی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مزید لکھا کہ سعد اس وقت سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ فی الحال جو بھی...
پاکستان میں لاپتا شیعہ افراد کا مسئلہ ہے کیا؟ کراچی سمیت پاکستان میں کتنے شیعہ افراد لاپتا ہیں؟ موجودہ شیعہ مسننگ پرسنز کتنے عرصے سے لاپتا ہیں؟ لاپتا شیعہ افراد کے اہل خانہ کن مسائل و پریشانیوں کا شکار ہیں؟ متاثرہ اہل خانہ کے ریاست و اداروں سے مطالبات؟ سمیت دیگر متعلقہ و اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے سالوں سے لاپتہ شیعہ سید دلدار علی زیدی کی اہلیہ کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ بھی شیئر کیجیئے۔ متعلقہ فائیلیںشہر قائد کے رہائشی سید دلدار علی زیدی گذشتہ تقریباً پانچ سال سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں، 5 فروری 2021ء کو لاپتا ہونے کے بعد سے تاحال اہل خانہ کو ان سے متعلق کسی قسم...
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد ان کی اہلیہ عروب جتوئی نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا پہلا بیان جاری کیا۔ عروب جتوئی نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ سعد (ڈکی بھائی) اس وقت سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہے ہیں۔ رہائی کے بعد نہ انہوں نے کوئی نیا کونٹینٹ بنایا ہے اور نہ ہی کسی کے ساتھ تصویر بنوائی ہے۔ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ افواہوں اور جھوٹی خبروں پر بھروسہ نہ کریں اور غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔ عروب جتوئی نے مزید کہا کہ ڈکی بھائی جلد واپس آئیں گے اور پہلے سے زیادہ مضبوط انداز میں اپنا سفر دوبارہ شروع کریں گے۔ واضح رہے کہ ڈکی بھائی جوئے کی ایپس کی تشہیر...
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد ان کی اہلیہ عروب جتوئی نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا پہلا بیان جاری کردیا۔ عروب جتوئی نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ سعد (ڈکی بھائی) اس وقت سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہے ہیں۔ رہائی کے بعد نہ انہوں نے کوئی نیا کونٹینٹ بنایا ہے اور نہ ہی کسی کے ساتھ تصویر بنوائی ہے۔ مزید پڑھیں: ڈکی بھائی اور عروب جتوئی عدالت میں پیش، کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی انہوں نے لوگوں سے درخواست کی کہ وہ افواہوں یا جھوٹی معلومات پر یقین کرکے غلط فہمی کا شکار نہ ہوں۔ عروب جتوئی نے یہ بھی کہا کہ ڈکی بھائی جلد واپسی کریں گے اور پہلے سے زیادہ مضبوط انداز میں اپنا...
راولپنڈی کے تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی اہلیہ پر تشدد کرنے اور جان سے مارنے کی کوشش کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ میرے شوہر،ساس اور سسر نے تشدد کرتے ہوئے میرے گلے میں پھندہ ڈال کر جان سے مارنے کی کوشش کی۔ مقدمے کے متن کے مطابق میرے ساس اور سسر میرے شوہر کی دوسری شادی کروانا چاہتے ہیں۔ ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے کہا کہ خواتین، بچوں پر تشدد، ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گانگولی کی اہلیہ ڈونا گنگولی نے آن لائن ہراسانی کا شکار ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف رقاصہ ڈونا گنگولی نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز تبصروں اور باڈی شیمنگ کا نشانہ بننے کے بعد جمعہ کو کولکتہ پولیس سے رابطہ کیا۔ انہوں نے مقامی تھانے میں شکایت درج کرواتے ہوئے کہا کہ کولکتہ فلم فیسٹیول میں ان کی حالیہ پرفارمنس کے بعد انہیں آن لائن بدسلوکی اور تضحیک کا سامنا کرنا پڑا۔ اپنی شکایت میں ڈونا گانگولی نے بتایا کہ وہ تقریباً ساڑھے چار دہائیوں سے رقص کے شعبے سے وابستہ ہیں اور عالمی سطح پر بھارت کی نمائندگی کرتی آئی ہیں۔ تاہم، چند سوشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک شخص نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر 10 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں جورجیا کے رہائشی پریسٹن فُوکوا کے لیے اہلیہ کی سالگرہ ایک یادگار موقع بن گئی، جب انہوں نے جارجیا لاٹری سے 10 ہزار ڈالر کا انعام جیتا۔ خوش قسمت واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب پریسٹن اپنی بیوی کی سالگرہ منانے کے لیے چھٹی پر تھے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پریسٹن نے گینزویل کی ایک دکان پر جارجیا ملینئر اسکریچ آف ٹکٹ خریدا اور جیسے ہی ٹکٹ پر انعام ظاہر ہوا، انہوں نے فوراً اپنی اہلیہ کو خوشخبری سنائی۔ابتدائی طور پر ان کی اہلیہ پر یقین کرنا مشکل ہوا، لیکن...
مشہور پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر اذلان شاہ کی مبینہ ’دوسری شادی‘ کا دعویٰ بالآخر ایک پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔حال ہی میں اذلان نے انسٹاگرام پرپیغام جاری کیا کہ وہ دوبارہ شادی کر رہے ہیں اور ان کی اہلیہ نے اس کی اجازت بھی دے دی ہے، اس بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی اور صارفین نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید ردعمل دیا۔بعد ازاں اذلان نے ایک وضاحتی ویڈیو میں اعتراف کیا کہ یہ دوسری شادی نہیں بلکہ وہ اپنی ہی اہلیہ وریشہ سے دوبارہ نکاح کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے اعلان کو مذاق سمجھا، کچھ نے سخت زبان استعمال کی، جبکہ...
انگلینڈ کے سابق اسٹار کرکٹر اور اسسٹنٹ کوچ گراہم تھارپ کی اہلیہ نے شوہر کی خودکشی کے ذمہ دار انگلش کرکٹ بورڈ (ECB) کو قرار دیا ہے۔ تھارپ نے گزشتہ سال اگست میں 55 سال کی عمر میں ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ یہ واقعہ اس کے دو سال بعد پیش آیا جب انہیں انگلش اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے فارغ کیا گیا تھا۔ ای سی بی نے انہیں 2021-22 کے دوران کوویڈ پابندیوں کے دوران آسٹریلیا کے ایشز ٹور میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد برطرف کیا تھا۔ اس ویڈیو میں تھارپ سیریز کے بعد ہوٹل میں کھلاڑیوں اور کوچز کے ساتھ شراب نوشی کر رہے تھے، جب پولیس...
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اچانک اپنی سابق اہلیہ رینا دتّا کے فن پاروں کی نمائش میں شرکت کی، جس پر رینا نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ جب آپ کا سابق خاوند آپ کو حیران کر دے اور اچانک آپ کی نمائش میں آ جائے۔ شکریہ عامر، میری آرٹ کی محنت میں مسلسل حمایت کرنے کے لیے۔ View this post on Instagram A post shared by Reena Datta (@reenadatta) رینا دتّا، ایک مشہور پینٹر ہیں، ان کے فن پاروں کی نمائش نہرو آرٹ سینٹر، ممبئی میں منعقد ہوئی، جہاں عامر خان نے غیر متوقع طور پر شرکت کی۔ عامر خان اور رینا دتّا دوستانہ تعلقات قائم رکھتے ہیں اور اپنے بیٹے آزاد کی...
کراچی: انگلینڈ کے سابق اسٹار گراہم تھارپ کی اہلیہ نے شوہر کی موت کا ذمہ دار انگلش کرکٹ بورڈ کو قرار دے دیا۔ تھارپ نے 55 برس کی عمر میں گزشتہ سال اگست میں ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔ انھوں نے ایسا بطور انگلش اسسٹنٹ کوچ عہدے سے فارغ کیے جانے کے ڈھائی برس بعد کیا۔ ای سی بی نے انھیں 22-2021 میں کوویڈ کے دوران آسٹریلیا کے ایشز ٹور میں ایک ویڈیو وائرل ہونے پر فارغ کیا۔ اس ویڈیو میں وہ سیریز کے بعد ایک ہوٹل میں پلیئرز اور کوچز کے ساتھ شراب نوشی کررہے تھے جب پولیس نے کوویڈ پابندیوں کا احساس دلایا تو تھارپ ان کا مذاق اڑانے لگے۔ ...
سابق پولیس افسر ثناء اللہ عباسی کی اہلیہ ڈاکٹر رشیدہ سومرو مذہبی بنیادوں پر نشانہ اوردھمکیاں دیتی ہیں، الزام رشیدہ نے دھمکی دی میں سومرو ہوں، تمہیں سومرو کمیونٹی کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا،کمشنر سیسی کے نام خط کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی میں پی پی ایم این اے رمیش وکوانی کی اہلیہ ڈاکٹر سویتا اور سابق پولیس افسر ثنا اللہ عباسی کی اہلیہ رشیدہ سومرو میں مذہبی بنیادوں پر ہراسانی کی تکرار ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایم این اے رمیش کمار کی اہلیہ، لیڈی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سویتا واکوانی نے کمشنر سیسی کو ایک خط لکھ کر تحفظ اور کارروائی کی درخواست کی ہے ۔ خط کے مطابق، ڈاکٹر...
جاپان میں ایک 66 سالہ شخص نے لاٹری سے 60 کروڑ ین (ایک ارب پاکستانی روپے سے زائد) جیتنے کے بعد اپنی اہلیہ سے یہ رقم خفیہ رکھی اور خفیہ طور پر پرتعیش زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق مذکورہ شخص، جسے ’ایس‘ کے نام سے شناخت کیا گیا ہے، ٹوکیو میں اپنی بیوی کے ساتھ رہائش پذیر ہے اور دونوں کی مجموعی پنشن 3 لاکھ ین بنتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس کی اہلیہ نہایت کفایت شعار تھیں اور شادی کے بعد انہوں نے شوہر کو باہر کھانا، غیر ضروری خرچ اور مہنگی چیزوں سے سختی سے روکے رکھا۔ اسی وجہ سے ایس نے لاٹری جیتنے کی اصل رقم بتانے کے بجائے صرف 50 لاکھ...
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز ممبئی: (آئی پی ایس) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کو دھرمیندر نے ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں آخری سانسیں لیں، ان کی رہائش گاہ کے باہر متعدد بالی ووڈ اداکاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفید لباس میں آتے دیکھا گیا۔معروف فلم ساز کرن جوہر نے بھی انسٹاگرام پر دھرمیندر کی موت کی تصدیق کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھرمیندر کو دو ہفتے قبل سانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جبکہ رواں سال...
ہری پور(نیوز ڈیسک) این اے 18 کے ضمنی انتخاب میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد لیگی امیدوار بابر نواز خان نے میدان مار لیا۔ 602 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق بابر نواز خان نے اپنے حریف امیدوار اور پی ٹی آئی حمایت یافتہ شہر ناز عمر ایوب کو واضح شکست سے دوچار کیا۔ نتائج کے مطابق بابر نواز خان نے مجموعی طور پر 163996 ووٹ حاصل کیے، جبکہ شہر ناز عمر ایوب 120220 ووٹ لے سکیں۔ یوں بابر نواز خان کو 43776 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی۔ حلقے میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 753944 رہی جبکہ ٹرن آؤٹ محض 09.42 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جو اس حلقے میں گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں خاصا...
معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے پہلی بار اپنی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کے ساتھ پیش آنے والے معاملات پر خاموشی توڑ دی، انہوں نے سابقہ اہلیہ کے تشدد کے الزامات کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ایسا شخص نہیں جو عورت پر ہاتھ اٹھائے یا بندوق تانے۔ فیروز خان حال ہی میں احمد رندھاوا کے پوڈ کاسٹ گرین روم میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر، ذاتی زندگی اور سابقہ اہلیہ کے حوالے سے کھل کر گفتکو کی۔ ان کے مطابق معاملہ ایک معمولی جھگڑے سے شروع ہوا جو بُرا رخ اختیار کر گیا۔ اداکارنے کہا کہ ’میری کہانی بہت سادہ ہے۔ ہر رشتے میں اچھے اور بُرے دن آتے ہیں۔ ہمارے بھی ایک دن...
خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار شہرناز عمر ایوب کی برتری کا دعویٰ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں ہونے والے ضمنی الیکشن اور غیر سرکاری نتائج آنے کے دوران خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار شہر ناز 25 ہزار سے زائد برتری حاصل کرچکی ہیں۔ شفیع جان نے کہا کہ ہری پور ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار شہرناز عمر ایوب کو 25,957 ووٹوں کی واضح برتری حاصل ہے، مختلف پولنگ اسٹیشنز...
بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے حال ہی میں جذباتی اور جسمانی دھوکہ دہی کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جذباتی دھوکہ جسمانی دھوکے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں جب سنیتا سے پوچھا گیا کہ جذباتی دھوکہ اور جسمانی دھوکہ میں کون سا زیادہ نقصان دہ ہے، تو انہوں نے کہا جذباتی دھوکہ۔ کیونکہ آپ کسی انسان سے جذباتی طور پر محبت کرتے ہیں اور پھر اسے دھوکہ دیتے ہیں، یہ درست نہیں ہے۔ میں بہت جذباتی ہوں۔ میں گووندا سے اپنی موت تک محبت کرتی ہوں۔ اگر مجھے جذباتی طور پر کوئی دھوکہ دے، چاہے وہ میرے بچے ہوں یا شوہر، مجھے بہت دکھ...
چھاپے کے دوران فورسز اہلکاروں نے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر کے سپر اسپیشلٹی ڈیپارٹمنٹ میں تعینات ڈاکٹر عمر فاروق بٹ اور ان کی اہلیہ شہزادہ اختر کو حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں متعدد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا جن میں ایک ڈاکٹر اور ان کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کائونٹر انٹیلی جنس کشمیر (CIK) اور بھارتی پیراملٹری کے اہلکاروں نے شہر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران ایک ڈاکٹر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کیا۔ چھاپے کے دوران فورسز اہلکاروں نے ایس ایم ایچ ایس...
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کا گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کی گئی اہلیہ کی معنی خیز پوسٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔ سہ ملکی سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سلمان آغا سے پوسٹ سے متعلق سوال کیا کہ وہ کیا بات ہے جو صرف آپ اور بابر ہی جانتے ہیں۔ جس پر سلمان آغا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ’ابھی وقت نہیں آیا‘۔ صحافی @ArfaSays_ نے جب سلمان علی آغا سے اہلیہ کی بابر اعظم سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کا سوال کیا تو سلمان علی اغا نے جواب دیا کہ ابھی دلوں کی بات بتانے کا ٹھیک وقت نہیں آیا۔ !!!!!#BabarAzam #SalmanAliAgha https://t.co/hhm4cmZsGq pic.twitter.com/R3rRGLUndp — Kiran Khan (@HelloKiranKhan)...
— فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جیونیوز کے سینئر اینکر پرسن اور سینئر صحافی شاہزیب خانزادہ کے ساتھ بدتمیزی اور انہیں ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کو افسوسناک قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ شاہزیب خانزادہ کو اس وقت ہراساں کیا گیا جب وہ بیرونِ ملک اپنی اہلیہ کے ساتھ تھے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی مذمتدوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر واقعے کی مذمت کی اور لکھا کہ جو لوگ صحافیوں اور ان کے بچوں کے نام اور ایڈریس لکھتے...
کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کی سابقہ اہلیہ صوفی گریگوار نے اپنے سابق شوہر کی امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کے ساتھ رومانس پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ میں جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری سے متعلق سوال کے جواب میں صوفی نے کہا کہ سابق ساتھی کا کسی نئے شخص کے ساتھ دیکھے جانا کسی کے لیے بھی بس ایک عام احساس ہوتا ہے۔ صوفی نے کہا کہ ہم انسان ہیں اور چیزیں ہمیں متاثر کرتی ہیں یہ نارمل ہے، لیکن آپ کیسے ردِعمل دیتے ہیں، یہ آپ کی اپنی چوائس ہوتی ہے، میں کوشش کرتی ہوں کہ شور کے بجائے موسیقی سنوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی زندگی میں موجود خبریں اور باتیں...
اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان سے متعلق ایک نیا معاملہ سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔ حال ہی میں علیزہ سلطان نے فیروز خان کی ایک انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ کیا جس کے بعد فیروز کی موجودہ اہلیہ نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ علیزہ سلطان نے کمنٹ میں لکھا ’براہ مہربانی سردیوں کے کپڑے اور یونیفارم بھیج دیں‘۔ مذکورہ کمنٹ کے بعد فیروز خان کی موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب خاموش نہ رہ سکیں اور جواب میں لکھا کہ ’پہلی بات یہ کہ ایسی باتیں عوامی سطح پر نہیں کی جاتیں اور دوسری بات یہ کہ اس طرح کے رویوں سے تم پہلے ہی فیروز خان کو ذہنی طور پر بری...
اسلام آباد : پاکستان میں فلسطین کے ناظم الامور اہلیہ کیساتھ لوک میلے میں لگے سندھ ڈیسک کے اسٹال پر موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
رواں ہفتہ بولی وڈ انڈسٹری کے سینئر اداکاروں کے لیے کافی بھاری ثابت ہوا۔ 89 سالہ دھرمیندر کو سانس لینے میں مشکل، 90 سالہ پریم چوپڑا کو قلبی مسئلے اور پھیپھڑوں کے انفیکشن جبکہ 61 سالہ گووندا کو بے ہوش ہوجانے کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ گووندا کی اہلیہ سنیتا اہوجا نے اپنے تازہ ترین وی لاگ میں مداحوں کو گووندا کی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔ ایک مداح کو جواب دیتے ہوئے سنیتا نے بتایا کہ گووندا اپنی نئی فلم کے لیے ورزش کر رہے تھے، جس کی وجہ سے وہ فٹیگ ہوگئے۔ وہ فٹ ہیں ایک دم ٹنشن مت کیجئے۔ دھرمندر سے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ وہ ان کے بچپن...
پاکستان کے مشہور اداکار فیروز خان کی موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب اور سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کے درمیان انسٹاگرام پر جھڑپ ہو گئی۔ سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے انسٹاگرام پوسٹ (جس کو بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا) پر کمنٹ کیا کہ ’برائے مہربانی سردیوں کے کپڑے اور یونیفارم بھجوا دیں۔‘ یہ کمنٹ دیکھ کر ڈاکٹر زینب نے علیزہ سلطان کو آڑے ہتھوں لیا اور کہا کہ ایسی باتیں عوامی پلیٹ فارم پر نہیں کی جاتیں اور انہوں نے پہلے ہی فیروز خان کو اس طرح کے رویوں سے ذہنی طور پر متاثر کیا ہے، اس لیے مزید ایسا کرنا مناسب نہیں۔ انہوں نے علیزہ سلطان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے والد اور بھائی کے فون نمبرز...
معروف اداکار فیروز خان کی ذاتی زندگی ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ فیروز خان کی پہلی شادی سیدہ علیزا سلطان سے ہوئی تھی جن سے ان کے دو بچے ہیں، بیٹا سلطان اور بیٹی فاطمہ۔ طلاق کے بعد بچوں کی بنیادی پرورش علیزا کے پاس ہے جبکہ فیروز خان بھی بچوں کی کفالت میں شریک ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’بلیک میل کرکے شادی پر مجبور کیا‘، فیروز خان کی انسٹاگرام اسٹوری نے تہلکہ مچا دیا تازہ واقعے میں فیروز خان کی موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کے درمیان انسٹاگرام پر کھلم کھلا تکرار ہوئی۔ دونوں کے درمیان ہونے والی گفتگو بعد میں ڈیلیٹ کردی گئی۔ علیزا سلطان نے...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے دور کے جتنے فیصلے تھے وہ سب روحانیت کا لبادہ اوڑھے ان کی اہلیہ کرتی تھیں۔ انہوں نے جوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف زیر سماعت ہتک عزت کیس کی کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف پر جھوٹا الزام عائد کیا تھا،آج میں عدالت پیش ہوا اور پی ٹی آئی کے وکیل کے تمام سوالوں کا جواب دیا۔ عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے 2017 ء میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا، یہ دعوی اس وقت کیا گیا جب...
لاہور (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا اب تو دنیا کے جریدے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان اپنے فیصلے خود نہیں کرتے تھے بلکہ روحانیت کا لبادہ اوڑھے ان کی اہلیہ تمام فیصلوں پر اثر انداز ہوتی تھیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ برطانوی جریدے نے خبر شائع کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سرکاری فیصلوں پر اثرانداز ہوتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بطور وزیراعظم اپنے فیصلے ایکسپرٹ سے نہیں بشریٰ بی بی سے پوچھ کر کرتے تھے، روحانیت کا لبادہ اوڑھی...
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوب اسٹار شام ادریس اور ان کی اہلیہ سحر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شام ادرریس نے سوشل میڈیا پر اس خوشخبری کو اپنے مداحوں سے شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انکے ہاں بیٹی کی پیدائش 9 نومبر 2025 کو ہوئی جس کا نام انہوں نے سرینا ادریس رکھا ہے۔ شام ادریس نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اپنی دعاؤں میں انکی فیملی کو یاد رکھیں۔ اس خبر کے بعد شام ادریس کے چاہنے والوں نے انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ شروع کردیا اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ شام ادریس اور ان کی اہلیہ پہلے ہی دو بیٹیوں کے والدین ہیں، شام ادریس نے...
(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ سینیٹر چوہدری ظفر اقبال، ایم پی اے ڈاکٹر چوہدری مظہر اقبال، اظہر اقبال چوہدری کی والدہ اورجسٹس شہرام سرور کی خوش دامن تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 14 نومبر بروز جمعتہ المبارک شام 4 بجے 2-ڈی ماڈل لاہور میں ادا کی جائے گی۔
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کو حال ہی میں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، جہاں انہیں طبیعت ناساز ہونے پر داخل کیا گیا تھا۔ اہلخانہ کے مطابق ان کی حالت اب مستحکم ہے، تاہم سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں 89 سالہ اداکار کو اسپتال کے بستر پر بے ہوشی کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ان کی اہلیہ پرکاش کور گہرے صدمے میں روتے ہوئے ان کی زندگی کے لیے دعائیں کرتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کے بیٹے سنی دیول اور بوبی دیول بھی وہاں موجود ہیں۔ ویڈیو میں بوبی دیول آنسوؤں کے ساتھ اپنے والد کے قدموں کو تھامے ہوئے...
کنڑ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اُپندر اور اُن کی اہلیہ پریانکا ایک بڑے سائبر فراڈ کا شکار ہو گئے، جس میں اُنہیں تقریباً 1.5 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ستمبر میں پیش آیا جب پریانکا نے آن لائن ایک چیز آرڈر کی۔ تھوڑی دیر بعد اُن کے فون پر ایک لنک موصول ہوا، جسے کلک کرنے پر ہیکرز کو اُن کے واٹس ایپ اکاؤنٹ تک رسائی مل گئی۔ یہ بھی پڑھیے جعلی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز اور انویسٹمنٹ اسکیم صارفین کو کس طرح لوٹتے ہیں؟ ہیکرز نے اُن کے اکاؤنٹ سے مختلف رابطوں پر پیغامات بھیجے اور فوری رقم بھیجنے کی درخواست کی۔ کئی لوگوں، بشمول اُپندر اور اُن کے بیٹے نے...
خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں ضمنی انتخابات 23 نومبر کو ہورہے ہیں، جن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل ہونے کے بعد الیکشن مہم بھی زور و شور سے جاری ہے، اور وفاقی حکومت بمقابلہ صوبائی حکومت کا تاثر مل رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا امیدوار کون ہے؟ قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیسز میں سزا کے بعد نااہل ہوگئے، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ان کی نشست کو خالی قرار دے کر ضمنی انتخاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: بھارتی عدالت عظمیٰ نے جمعہ کو بھارتی تیز گیندباز محمد شامی کی بیوی حسین جہاں کی سرزنش کی۔ عدالت نے کرکٹر کی اہلیہ سے پوچھا کہ کیا 4 لاکھ روپے کی رقم کافی نہیں؟۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ شامی کی اہلیہ شادی کے بعد سے بے روزگار ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے کرکٹر محمد شامی سے ان کی بیوی کی طرف سے دائر درخواست پر جواب طلب کیا جس میں انہیں اور ان کی نابالغ بیٹی کو دیے جانے والے عبوری مینٹیننس الائونس میں اضافہ کی درخواست کی گئی تھی۔یہ معاملہ جسٹس منوج مشرا اور اجل بھویان کی بنچ کے سامنے آیا۔ سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے درخواست گزار کے وکیل سے پوچھا کہ شامی...
راولپنڈی میں خاتون کو بلیک میل، زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کے معاملے میں پولیس نے مقتولہ کی لاش سے حاصل ڈی این اے نمونے فرانزک لیب لاہور میں جمع کروا دیے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے ملزمان کے ڈی این اے نمونے بھی فرانزک لیب میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے، پولیس نے گرفتار3ملزمان عدیل،موسی اور جواد کا 7روز کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا۔ گرفتار ملزم عدیل پیشہ کے اعتبار سے سنار،جواد پرائیوٹ بینک کا ملازم ہے، ملزمان کے خلاف مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں قتل،زیادتی کی دفعات کے تحت گوجر خان میں مقدمہ درج ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے سٹی پیلس بابا رحیم شاہ کے علاقے میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا تھا،...
سینئربھارتی فلم ساز سنجے خان کی اہلیہ، زرین خان دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ 81 سالہ زرین خان کی وفات ممبئی میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی وہ کچھ عرصے سے مختلف صحت کے مسائل کا سامنا کر رہی تھیں اور زیرِ علاج تھیں۔ زرین خان کے انتقال کی خبر نے زید خان، ہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان اور ان کے خاندان گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ بالی ووڈ کے نامور فنکاروں نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ زرین خان فلمی دنیا کے ساتھ سماجی اور فلاحی سرگرمیوں میں بھی سرگرم...
راولپنڈی میں سود خوروں کی شادی شدہ خاتون سے بارہا زیادتی، کروڑوں ہتھیائے ، زہر دیکر مار ڈالا راولپنڈی (نیوز ڈیسک) انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں سود خوروں نے خاتون کو نہ صرف کروڑوں روپے سے محروم کیا بلکہ متعدد بار مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر زہر کھلا کر مار ڈالا۔ راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے سٹی پیلس بابا رحیم شاہ کے علاقے میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مقامی جیولرز و فنانس بینک کے ملازم نے ساتھی کے ساتھ مل کر شادی شدہ خاتون کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات ہتھیا کے لین دین کے معاملے میں پھنسایا اور پھر بلیک میل کرکے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بناکر زہریلی گولیاں کھلا دیں۔ خاتون کی...
راولپنڈی میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں سود خوروں نے خاتون کو نہ صرف کروڑوں روپے سے محروم کیا بلکہ متعدد بار مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر زہر کھلا کر مار ڈالا۔ راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے سٹی پیلس بابا رحیم شاہ کے علاقے میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مقامی جیولرز و فنانس بینک کے ملازم نے ساتھی کے ساتھ مل کر شادی شدہ خاتون کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات ہتھیا کے لین دین کے معاملے میں پھنسایا اور پھر بلیک میل کرکے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بناکر زہریلی گولیاں کھلا دیں۔ خاتون کی پراسرار حالات میں زہر خوانی سے موت موبائل فون سے ہوشروبا انکشافات کی وڈیوز سامنے آئیں جس میں خاتون نے جیولرز اور ملزمان پر...
امریکا میں گزشتہ روز تاریخ رقم ہوگئی جب ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم اور بائیں بازو کے میئر منتخب ہوئے، ان کی اہلیہ اگرچہ انتخابی مہم کے دوران منظرِ عام سے دور رہیں لیکن ممدانی کی مہم کی شناخت واضح کرنے اور سوشل میڈیا موجودگی کو مضبوط بنانے میں اُن کا کردار نہایت اہم رہا ہے۔ نیویارک کی نئی خاتون اول نو منتخب میئر ظہران ممدانی کی اہلیہ کا نام راما دواجی ہے جن کی عمر 28 سال ہے۔ راما دواجی شامی نژاد امریکی آرٹسٹ ہیں جو ٹیکساس میں پلی بڑھیں، انہوں نے دبئی میں تعلیم حاصل کی اور صرف 4 برس قبل وہ نیویارک منتقل ہوئیں اور اب وہ نیویارک سٹی کی تاریخ کی کم عمر ترین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو کے بھائی حزب اللہ بھٹو کی اہلیہ منگل کی رات قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ، مرحومہ کوچند دن پہلے اسٹروک ہوا تھا اوربیہوشی کے عالم میں سی ایم ایچ میں داخل کرایا گیا تھا، مرحومہ کی نماز جناز آج بروز بدھ بعد نماز ظہر 1:30بجے جامع مسجدفیلکن کمپلیکس ملیر کینٹ ادا کی جائے گی ۔ دریں اثنا امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا ، امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق، قیم ضلع راشد خان و دیگر ضلعی ذمے داران نے جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو کے بھائی حزب اللہ بھٹو کی اہلیہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ، بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی سندھ کے سابق جنرل سیکرٹری اور فیڈرل بی ایریا سے رکن سندھ اسمبلی اخلاق احمد مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی کامل مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ جوڈیشل پالیسی کے مطابق ضمانت اور سزا معطلی کی درخواستوں کو ترجیحی بنیاد پر سنا جاتا ہے، درخواست گزار کے کیس کو بلا جواز پسِ پشت ڈالا جارہا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کیس مقرر نہ کرنا ویمن پروٹیکشن ایکٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے منافی ہے۔ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے جبکہ درخواست...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ جوڈیشل پالیسی کے مطابق ضمانت اور سزا معطلی کی درخواستوں کو ترجیحی بنیاد پر سنا جاتا ہے، درخواست گزار کے کیس کو بلا جواز پسِ پشت ڈالا جارہا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کیس مقرر نہ کرنا ویمن پروٹیکشن ایکٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے منافی ہے۔ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے جبکہ درخواست میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251104-02-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ملیر میمن گوٹھ میں نومولود بچے کی مبینہ خرید و فروخت کے واقعے نے شہر بھر میں ہلچل مچا دی۔ پولیس نے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ اسپتال کو سیل اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچے کے والد سارنگ نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کی اہلیہ کو زچگی کے دوران میمن گوٹھ کے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں لیڈی ڈاکٹر نے علاج سے قبل بل کی رقم طلب کی۔ رقم دستیاب نہ ہونے پر ڈاکٹر نے مبینہ طور پر تجویز دی کہ پیسوں کے عوض ایک خاتون بچہ لے لے گی۔ والد کے مطابق، مالی مجبوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے سابق سیکرٹری، سابق رکن سندھ اسمبلی اور کار ساز ٹرسٹ کے بانی مرحوم اخلاق احمد کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا۔ ان کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز مغرب مسجد اقصیٰ فیڈرل بی ایریا بلاک 15 میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، سابق امیر صوبہ سندھ محمد حسین محنتی، نائب امیر کراچی مسلم پرویز، امیر ضلع گلبرگ وسطی کامران سراج، ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ، یو سی ناظمین ناظم علاقہ منیر یعقوب، اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر اور کارساز ٹرسٹ کے چیئرمین محمود حامد اور دیگر نے شرکت کی۔ مرحومہ کی تدفین سخی حسن قبرستان میں کی گئی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
کراچی: معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب کا اپنی طلاق سے متعلق افواہوں پر اہم بیان سامنے آگیا۔ ڈاکٹر زینب نے خود سے منسوب انسٹاگرام اسٹوری کے اسکرین شاٹ وائرل ہونے کے بعد وضاحت کی ہے کہ ان سے منسوب خبریں غلط ہیں اور سوشل میڈیا پیجز جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔ ڈاکٹر زینب نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مبینہ اسٹوری کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایسی کوئی اسٹوری پوسٹ نہیں کی، ان کا کہنا تھا کہ یہ اسٹوری نہ تو میں نے شیئر کی اور نہ ہی میرے فالورز نے دیکھی مگر حیرت انگیز طور پر سوشل میڈیا پیجز کو نظر آگئی۔ انہوں نے مداحوں سے اپیل...
پشاور: اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم قیصر اقبال اور اہلیہ کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج امجد ضیاء نے مرکزی ملزم قیصر اقبال اور انکی اہلیہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم قیصر اقبال اور انکی اہلیہ پر اسکینڈل میں 34 ارب روپے غبن کرنے کا الزام ہے۔ تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کے گھر سے چھاپے کے دوران 14 ارب روپے، سونے، قیمتی گاڑیوں اور دیگر اثاثوں کی ریکوری ہوئی۔ عدالت نے دونوں میاں بیوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ Tagsپاکستان
بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے معروف آنجہانی گلوکار زوبین گارگ کی اہلیہ گریما گارگ نے اپنے مرحوم شوہر کا ہاتھ سے لکھا ہوا آخری خط سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ گریما گارگ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر کے ساتھ زوبین کا آخری خط شیئر کیا، جو دراصل ان کی آخری فلم ’’روئی روئی بینالے‘‘ کی تشہیری مہم کا حصہ تھا۔ یہ فلم 31 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔ پوسٹ کے ساتھ گلوکار کی اہلیہ نے جذباتی پیغام بھی لکھا ’تم نے 15 ستمبر کو اپنے چاہنے والوں کے لیے جو خطوط لکھے، ان کے ہر لفظ میں محبت جھلکتی ہے۔ مگر میرے دل میں ایک سوال مسلسل چل رہا ہے19 ستمبر کو کیا ہوا؟ کیسے اور...
معروف میزبان، اداکار اور ریڈیو اناؤنسر ساحر لودھی نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ ساحر لودھی دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا اور بعدازاں وہ ایک کامیاب مارننگ شو ہوسٹ کے طور پر مشہور ہوئے، انہوں نے ایک فلم میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ ساحر لودھی کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہیں اور وہ ایک بیٹی کے والد بھی ہیں، تاہم ان کی اہلیہ اور بیٹی کبھی کسی شو یا عوامی تقریب میں نظر نہیں آئیں، حتیٰ کہ جب ساحر خود مارننگ شو ہوسٹ کرتے تھے، تب بھی ان کی اہلیہ ان کے پروگرام میں شریک نہیں...
ذرائع کے مطابق اربوں روپے قیصر اقبال کی اہلیہ اور ایک کنٹریکٹر ممتاز کے اکاؤنٹس میں منتقل کیے گئے جبکہ متعدد بااثر شخصیات کو بھی اس اسکینڈل سے فائدہ پہنچانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں ایک اور بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے کارروائی کے دوران ماسٹر مائنڈ قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔ دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 10،10 کروڑ روپے برآمد کیے گئے۔ اس سے قبل قیصر اقبال کے گھر سے ایک ارب 60 کروڑ روپے ملے تھے۔ رقم پینٹ کے ڈبوں میں چھپائی گئی تھی جس کی نشاندہی انکی گرفتار اہلیہ نے کی۔ نیب کے...
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے این سی سی آئی اے افسران کےجسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 29 October, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) لاہورکی مقامی عدالت نے یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ سےرشوت لینے والے این سی سی آئی اے کے چھ افسران کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نےتین صفحات پرمشتمل تحریری حکم جاری کیا،فیصلےمیں کہاگیا ہےکہ درخواستگزار نے ایف آئی اے کودرخواست کی کہ تفتیشی شعیب ریاض اورسرفراز چوہدری نےریلیف کےنام پر رشوت مانگی۔ درخواست گزار نےافسران کودی گئی تمام رقم سےمتعلق تفصیلات بتائیں،اس میں کوئی شک نہیں کہ درخواست میں کرنسی نوٹ کی نوعیت،وقت اور تاریخ درج نہیں،اروب جتوئی نے یوٹیوبر کے...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز اور دیگر افسران کے خلاف رشوت لینے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف " ڈکی بھائی" کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ این سی سی آئی اے کے افسران نے یوٹیوبر کی فیملی سے 90 لاکھ روپے رشوت کے طور پر وصول کیے۔ ایف آئی آر کے مطابق، تفتیشی افسر شعیب ریاض نے 60 لاکھ روپے رشوت وصول کی اور یہ رقم یوٹیوبر کے دوست عثمان نے فراہم کی۔ اس کے بعد شعیب ریاض نے ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ کرانے کے لیے مزید 30 لاکھ...
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نیشنل کرائم اینڈ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے متعدد افسران کو کرپشن کے الزامات پر گرفتار کر لیا ہے۔ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض نے اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے 90 لاکھ روپے وصول کیے۔ درخواست گزار کے مطابق یہ رقم ڈکی بھائی کو مقدمے میں ریلیف دلانے اور جوڈیشل کرانے کے لیے وصول کی گئی تھی۔ این سی سی آئی اے افسران کی گرفتاریدرج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیںایف آئی آر یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت دیگر افسران کے خلاف درج ایف آئی آر کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ مقدمہ یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں الزام ہے کہ یوٹیوبر کی فیملی سے مجموعی طور پر 90 لاکھ روپے رشوت وصول کی گئی۔ تفتیشی افسر این سی سی آئی اے شعیب ریاض نے ڈکی بھائی کو ریلیف دلوانے کے لیے 60 لاکھ روپے وصول کیے، جو انہوں نے اپنے فرنٹ مین کے ذریعے لیے، یہ رقم یوٹیوبر کے دوست عثمان نے دی تھی۔ بعد ازاں شعیب ریاض نے ملزم ڈکی بھائی کا جوڈیشل ریمانڈ کروانے...
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ٹکٹ دیے جانے پر عمر ایوب کی اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں عمر ایوب کی اہلیہ کو ٹکٹ دینے سے متعلق صحافی کے سوال پر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ کچھ معاملات مقامی سطح کے ہیں، عمر ایوب کا حلقہ پاکستان کا سب سے بڑا حلقہ ہے۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کی اہلیہ گزشتہ 20 سال سے بطور سیاسی ورکر کام کر رہی ہیں، علاقے کی سیاست عمر ایوب کی اہلیہ دیکھتی ہیں، ایسا نہیں کہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں یا مسلط کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمر ایوب...