2025-12-14@17:28:05 GMT
تلاش کی گنتی: 465
«کوٹ قلعہ»:
رحیم یار خان میں کوٹ سمابہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں پانچ ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو رہے تھے ۔ رحیم یار خان میں کوٹ سمابہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں پانچ ڈاکو مارے گئے ۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے۔پولیس نے تعاقب کیا تو ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی ۔فائرنگ کے تبادلے میں پانچ ڈاکو مارے گئے،ڈاکوؤں کی لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں متعدد وارداتوں میں مطلوب ڈاکو عاشقی کھر آصف ، ساجد حسین ،،مقبول احمد اور نعیم عباس...
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی پی او عرفان علی سموں نے کہا کہ ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے، جس دوران پولیس مقابلہ ہوا اور 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ عرفان علی سموں نے بتایا کہ ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم کچے میں ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن جاری ہے۔
رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو شہری سے 6 لاکھ روپے لوٹ کر کوٹ سمابہ کی جانب فرار ہو رہے تھے۔ ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-11محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ کی تعمیرمیں رکائوٹ کا جواز بنا کر ہائی کورٹ منع نامہ اور کمشنر شہید بینظیر آبادکی لگائی 144 کے باوجودکنڈیارو اور کوٹری کبیر کے درمیان درختوں کی غیر قانونی کٹائی اور فروخت کا سلسلہ جاری،درخت مافیا نے کروڑوں روپے بنا لیئے، تفصیلی خبر موجب مورو اور کوٹری کبیر کے درمیان قومی شاہراہ کی تعمیرمیں درخت رکائوٹ ہونے کا جواز بناکرکرپشن مافیانے قومی شاہراہ کے اطراف اور دونوں روڈ کے درمیان لگے ہوئے درختوں کو غیر قانونی پر کاٹ کر فروخت کر دیا، پہلے مرحلہ میں کوٹری کبیر اور ہالانی کے درمیان میں درخت کاٹے گئے اب کنڈیارو اور ہالانی کے درمیان اور کنڈیارو اور بھریا سٹی کے درمیان درختوں کا کاٹنے کا سلسلہ جاری...
کوٹری: اناتانی محلے میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں گھر کے باہر کھیلنے والی چھ سالہ معصوم بچی ابیرا محمود تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچی سڑک کے قریب کھیل رہی تھی کہ اچانک گزرنے والے ڈمپر نے اسے ٹکر مار دی۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پھیل گیا اور مشتعل علاقہ مکینوں نے ڈمپر ڈرائیور کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ تاہم بعد میں شہریوں نے ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ پولیس نے حادثے میں ملوث ڈمپر کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔
لاہور (نیٹ نیوز) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ وہ پتے کی سرجری کیلئے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وکیل نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کی طبیعت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پی ٹی آئی کے شاہ محمود کو پتھری کی سرجری کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے، ان کے وکیل رانا مدثر عمر نے بدھ کو بتایا۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی کی کامیاب سرجری، ڈاکٹروں کی خصوصی نگرانی جاری ہے، تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پچھلے ماہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ میں پتھری کے مسائل کے باعث اسپتال میں داخل تھے، جہاں ان کی پتھری نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ رانا مدثر عمر کے مطابق، قریشی کی حالت بہتر ہونے پر انہیں اسپتال سے...
پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، کوٹ لکھپت جیل منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔پی ٹی آئی وائس چیئرمین کے وکیل رانا مدثر نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کو دوبارہ کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کردیا گیا، وہ پتے کی سرجری کیلئے پی کے ایل آئی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔وکیل رانا مدثر نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کی طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا، ان کے ٹیسٹ کیے گیے جن کی رپورٹس پندرہ روز میں آئے گی۔شاہ محمود قریشی نو...
---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔وکیل رانا مدثر کے مطابق شاہ محمود قریشی کو دوبارہ کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی پِتے کی سرجری کے لیے پی کے ایل آئی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔وکیل رانا مدثر کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کی طبعیت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی کے ٹیسٹ کیے گیے جن کی رپورٹس 15 روز میں آئیں گی۔ شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازت اسلام آباد جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب،... واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی...
فائل فوٹو سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں گاؤں جڑیو بھنگوار میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بھنگوار برادری کے دو گروہوں میں رشتے کا تنازع تھا جس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ شکارپور، پولیس مقابلے میں 9 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمیپولیس کے مطابق فائرنگ میں خاتون ڈی ایس پی سٹی پارس بکرانی اور ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو بھی زخمی ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے ڈسچارج کر کے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔وکیل رانا مدثر کے مطابق شاہ محمود قریشی پِتے کی سرجری کے سلسلے میں پی کے ایل آئی اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں فارغ کر دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ قریشی کے ضروری ٹیسٹ بھی لیے گئے ہیں جن کی رپورٹس 15 روز بعد موصول ہوں گی۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں اس وقت کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-15 کوٹری(نمائندہ جسارت)کوٹری میں دو میونسپل کمیٹی کوٹری اور بھولاری میں صحت وصفائی کانظام درہم برہم ہونے سے جگہ جگہ گندگی وغلاضت کے ڈھیر لگ گئے۔مچھروں کی افزائش نسل بڑھنے سے ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں میں بھی اضافہ۔ایک ماہ میں ملیریا کے 130اور ڈینگی کے 32مریض سول ہسپتال کوٹری میں زیر علاج۔بلدیاتی حکام مچھروں کے خاتمے کیلئے ابتک اسپرے مہم چلا نہیں سکی ہے۔تفصیلات کے مطابق جامشورو کا ہیڈ کواٹر شہرکوٹری کی دو میونسپل کمیٹی کوٹری اور بھولاری کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی حکام کی مبینہ غفلت کے سبب صحت وصفائی کا نظام درہم برہم ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش تیزی سے ہورہی ہے۔مچھروں کے کاٹنے سے شہری ملیریا اور ڈینگی کے امراض میں مبتلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-7 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ سندھی میڈیا کی کال پر یوم ثقافت کا دن بڑے جوش وخروش سے منایا گیا۔ شھری نوجوان سندھی ٹوپی اجرک پہن کر ریلیاں نکالیں سندھ زندہ آباد، سندھ صوفیاء کی دھرتی کے نعروں سے شھر کی گلیاں روڈ راستے گونج اٹھے۔ سندھ کی خوشحالی، ترقی کیلئے درگاہ جمن شاہ پر حاضری خاص دعائیں مانگی گئیں امن کی نگری امن پیار کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق؛ کندھکوٹ شھر ثقافت کے رنگوں سے رنگ گیا پریس کلب کندھکوٹ میں مرکزی تقریب منعقد کی گئی شھر بہر سے نکلنے والی مختلف ریلیاں پہنچیں جسقم کی جانب سے سیکڑوں کارکنان رسالدار روڈ سے والی دنوں سندھی، حفیظ سندھی، بشام خان، بشیر خان سمیت دیگر کی قیادت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)سردی کی شدت بڑھتے ہی کوٹری اور گردونواع میں گیس کی قلت ہوگئی کوئلہ اور لکڑیوں کی فروخت اور بلوں میں اضافہ سے عوام کو نئے معاشی بوجھ کا سامنا۔شہری گیس حکام کیخلاف سراپااحتجاج بن گئے۔تفصیلات کیمطابق سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی کوٹری ودیگر علاقوں میں گیس کا بحران سر اٹھانے لگا ہے گیس لوڈشیڈنگ۔لو پریشر اور اضافی بلوں سے شہری تنگ آچکے ہیں۔کوٹری میں شہریوں نے پریس کلب پر احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین کی قیادت بلدیاتی کونسلر راوْ شاہد کررہے تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ گیس کی عدم فراہمی سے لکڑی اور کوئلہ کی فروخت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے شہری مجبوراً کوئلہ اور لکڑی جلاکر کھانا بنانے پر مجبور ہیں...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کا 49واں اجلاس ہوا جس میں گھوٹکی–کندھ کوٹ پل کا افتتاح کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو، وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری ، معاون خاص قاسم نوید، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، ایم پی اے غلام قادر چانڈیو، ڈاکٹر سروش لودھی اور بورڈ کے دیگر اراکین شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جون 2027 میں گھوٹکی–کندھ کوٹ پل کا افتتاح کرنے کا فیصلہ کیا۔ گھوٹکی–کندھ کوٹ پل منصوبے کا کام دوبارہ شروع ہوچکا ہے۔ اجلاس میں منصوبے کی نئی ٹائم لائنز،...
لاہور: کوٹ لکھپت پولیس نے 15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔ اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کشمالہ فاروق کے مطابق ملزمہ جنرل اسپتال میں ڈاکٹر بن کر عوام سے رشوت وصول کر رہی تھی، ریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزم سونیا بی بی ڈاکٹر نہیں ہے۔ اے ایس پی کشمالہ فاروق نے بتایا کہ ملزمہ سونیا بی بی چک منگلا میر پور خاص کی رہائشی ہے۔ ملزمہ نے اعتراف کیا کہ ملزمہ اپنے علاقے میں بھی اپنا تعارف بطور ڈاکٹر کرواتی تھی۔ ملزمہ ڈاکٹر بن کر اب تک شہریوں سے ہزاروں روپے بٹور چکی ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی...
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ میں کالے کوٹ کے تقدس کی قسم کھائی ہے جہاں وکیل کا پانی گرے گا وہاں میرا خون گرے گا، ہم نے ملزمان کی گرفتاری تک تحریک جاری رکھنے کے لئے وکلا کی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں، اگر ہمیں گرفتار کر لیا گیا تو دوسری کمیٹی اسے سنبھالے گی، اسی طرح تمام صدور گرفتار ہو گئے تو جنرل سیکرٹریز تحریک کو جاری رکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیراہتمام وہاڑی بار کے رکن ذیشان شبیر ڈھڈی ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف جنوبی پنجاب کی بارز کے نمائندہ کنونشن میں تجاویز اور مشاورت کی متفقہ فیصلوں کے مطابق صدر محمد اظہر خان مغل اور جنرل سیکرٹری صفدر...
کرکٹ سے وابستہ کسی غیر ملکی شخصیت کی کتاب میں میری ایک دلچسپی یہ ہوتی ہے کہ اس میں پاکستانی کرکٹروں کا تذکرہ کس پیرائے میں کیا گیا ہے۔ اس سے بڑھ کر اپنے محبوب کرکٹر کے بارے میں جاننے کی چیٹک ہوتی ہے۔ اگر کتاب میں ایسے کرکٹر کا ذکر آجائے جن سے ذاتی تعلق ہو تو لطف دو چند ہوجاتا ہے۔ میرے ذوق و شوق کے یہ تینوں سلسلے ماجد خان سے ملتے ہیں۔ اس لیے گزشتہ دنوں کرکٹ کے ممتاز امپائر ڈکی برڈ کی کتاب ’وائٹ کیپ اینڈ بیلز‘ میں پاکستانی کرکٹرز کے تذکرے میں ماجد خان سے متعلق ان کے تأثرات پڑھ کر جی شاد ہوگیا۔ اس ذاتی خوشی کی چمک نے کرکٹ کے ایک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کوٹری سے اکاونٹ کلرک کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔اکبر شاہ پر کوٹری کے نوجوان دانش شیخ کو اغواکرنے اور حبس بجا میں رکھنے کا الزام۔عدالت کے حکم پر پولیس نے ملزم کو دوران ڈیوٹی ہسپتال سے حراست میں لیلیا۔ملزم کی کوریج کرنے ولے میڈیا پرسن کو گالیاں دینے اور موبائل چھینے کی کوشش۔پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا۔ملزم تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹری کے اکاونٹ کلرک اکبر شاہ کو جامشورو پولیس نے گزشتہ روز ہسپتال سے اغواء کے کیس میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے گرفتاری کے دوران ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی مگر موقع پر موجود فریادی نے...
لاہور: پی ٹی آئی رہنما اعجاز احمد چوہدری کا کوٹ لکھپت جیل سے لکھا گیا خط سامنے آگیا۔ خط انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین خان نیازی کے نام لکھا ہے جس میں انہوں ںے اڈیالہ کے باہر خواتین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ 31 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں ناحق قید ہوں باہر کے حالات کا پتا دیر سے ہوتا ہے، آپ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب پولیس کے اہل کاروں نے جو ظلم اور تشدد روا رکھا وہ ملکی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ کرگیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ دل خون کے آنسو روتا ہے اور بے بسی کے سبب ہماری...
سندھ کے تاریخی کوٹ ڈیجی قلعے سے اہم نوادرات کی چوری کا واقعہ سامنے آ گیا ہے۔ قلعے میں موجود توپوں کے 2 چھوٹے کڑے نامعلوم افراد رات کی تاریکی میں کاٹ کر لے گئے۔ چوری کیسے ہوئی؟ انچارج کوٹ ڈیجی قلعہ تنویر علی کے مطابق واردات رات کے وقت ہوئی، اور صبح ملازمین نے معمول کے معائنے کے دوران کڑے غائب پائے، جس کے بعد فوری طور پر مقدمہ درج کرایا گیا۔ قلعے کے چوکیدار نے بتایا کہ واقعے کو 2 ماہ گزرنے کے باوجود نوادرات برآمد نہیں ہوئے اور ابھی تک ملزمان کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ پولیس کا موقف پولیس کے مطابق چوری ہونے والا سامان توپوں کے پرزے ہیں۔ واقعے کی تفتیش جاری ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)ادارہ ترقیات سہون جامشورو افسران کی اقرباپروری اور بدعنوانی کی بھینٹ چڑھ گیا،ادارہ مالی بدعنوانی کے سبب بحران کا شکار،ملازمین تنخواہ سے محروم،گروپ انشورنس اور جی پی فنڈز کے اکائونٹ بھی خالی ہونے کا انکشاف،سسٹم نے 19گریڈ کے ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی سی اور فنانس شبیر سومرو کو عہدہ سے ہٹا دیا،ادارے میں اہم عہدوں پر کلرک قابض، ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی دیدی۔تفصیلات کے مطابق ادارہ ترقیات سہون جامشورو میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مالی بحران ختم نہ ہوسکا ہے۔ڈائریکٹر جنرل علی گل سنجرانی 19 گریڈ کے ہوتے ہوئے 20ویں گریڈ کے عہدہ پر براجمان ہیں جنہوں نے اپنے پی ایس راجا خان کو ڈی ڈی او کے اختیارات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس ہائی وے کے قریب سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جان سے چلے گئے جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی ایس پی کندھ کوٹ ایاز علی کا کہنا ہے کہ بچوں کا تعلق ایک ہی قبیلے سے بتایا جاتا ہے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 10 سال کے درمیان تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مویشی چراتے ہوئے بچوں کو راکٹ کا زنگ آلود گولہ جنگل سے ملا، بچے گولے سے کھیل رہے تھے کہ اچانک پھٹ گیا۔ حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ڈی ایس پی کندھ کوٹ ایاز علی کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جان سے چلے گئے جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ایاز علی کا کہنا ہے کہ بچوں کا تعلق ایک ہی قبیلے سے بتایا جاتا ہے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 10 سال کے درمیان تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مویشی چراتے ہوئے بچوں کو راکٹ لانچر کا زنگ آلود گولہ جنگل سے ملا، بچے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک سے...
سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں زنگ آلود راکٹ کا گولا پھٹنے سے پیش آنے والا دل خراش واقعہ پورے علاقے کو سوگوار کر گیا ہے۔ حادثہ زور گڑھ کے قریب ایک زرعی زمین میں پیش آیا جہاں چند بچے مویشی چرا رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں:پشاور: پولیس وین کے قریب بم دھماکا، 4 اہلکار زخمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے گولا قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تھے اور زرعی کھیت میں پڑے راکٹ کے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔ حادثے میں 3 بچے موقع پر جاں بحق، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گولہ زنگ آلود تھا اور کافی عرصے سے زمین میں پڑا...
فائل فوٹو سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں زنگ آلود راکٹ کا گولا پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق راکٹ کا گولا پھٹنے کا واقعہ زور گڑھ کے قریب زرعی زمین پر پیش آیا، گولا پھٹنے سے مویشی چرانے والے 3 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق بچے راکٹ کے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ گولا پھٹ گیا، جاں بحق بچوں کا تعلق گولا قبیلے کے ایک ہی خاندان سے تھا۔ایس ایس پی محمد مراد کا بتانا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔ علاقے کو سیل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ڈی ایس پی کندھ کوٹ ایاز علی کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں انڈس ہائی وے کے قریب گولہ پھٹنے سے 4 بچے جان سے چلے گئے جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ایاز علی کا کہنا ہے کہ بچوں کا تعلق ایک ہی قبیلے سے بتایا جاتا ہے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 10 سال کے درمیان تھی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مویشی چراتے ہوئے بچوں کو راکٹ لانچر کا زنگ آلود گولہ جنگل سے ملا، بچے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک سے پھٹ گیا۔حکام کے مطابق...
ہری پور سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر گاؤں کوٹ نجیب اللہ واقع ہے، جو تاریخی لحاظ سے ایک قدیمی بستی ہے۔ اسے استادوں کی بستی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کیونکہ ہر دوسرے گھر میں اسکول یا استاد موجود ہے۔ تعلیمی لحاظ سے کوٹ نجیب اللہ ہزارہ بھر میں پہلے نمبر پر شمار ہوتا ہے۔ کوٹ نجیب اللہ کے قدیمی اسکول کی بنیاد 1804 میں رکھی گئی، جسے 1948 میں ہائی اسکول کا درجہ دیا گیا۔ کوٹ نجیب اللہ گاؤں کے اساتذہ ہری پور کے ہر علاقے کے اسکولوں میں تعینات ہیں۔ گاؤں میں سرکاری اسکولوں کے علاوہ 25 سے زائد پرائیویٹ اسکول بھی موجود ہیں۔ گاؤں کی مجموعی آبادی تقریباً 60 ہزار کے لگ بھگ...
ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں نے کہا کہ اس وقت کسان زراعت کی وجہ سے سخت پریشان ہے، سیلاب زدگان کی بحالی نامکمل ہے، غریب آدمی بیروزگاری کے باعث پریشان ہے لیکن حکومتی اتحاد نئی ترامیم پاس کرارہا ہے جن کا براہ راست عوام سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوٹ ادو کے زیراہتمام تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اپیل پر ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوٹ ادو میں بھی27ویں آئینی ترمیم کے خلاف یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، نماز جمعہ کے موقع پر شہریوں نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا، نماز جمعہ کے بعد علامتی طور پر احتجاج کیا گیا، اس موقع پر ضلعی رہنما کاظم رضا اور طاہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میںجمعرات کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 52.429 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 63،483 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت22.930 بلین روپے رہی۔ اس کے بعد کوٹس کے سودوں کی مالیت9.155 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت7.408 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت5.884 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت2.418 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت1.106 بلین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت1.904بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت730.492ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت309.579 ملین روپے، جاپان ایکویٹی 225 کے سودوں کی مالیت194.636 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)سندھ کا دوسرا بڑا صنعتی مرکز کوٹری انتظامی عدم توجہی کے سبب زبوں حالی کا شکار بن گیا۔ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکیں،بے تہاشہ جنگل کٹنگ،اسٹریٹ لائٹس کی عدم موجودگی اور پانی کی قلت جیسے مسائل سے صنعتکاروں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ۔صنعتکاروں نے انفراسٹیکچر کی مکمل بحالی کو ملکی معیشت میں ترقی کا ضامن قرار دیدیا۔صنعتی علاقہ کیلئے ایم ڈی سائیٹ کو کہا ہے جلد ترقیاتی کام کرائے جائیں گے۔ڈی سی جامشورو تفصیلات کے مطابق سندھ کا دوسرا بڑاصنعتی علاقہ کوٹری صنعتی زون جو ملکی معشیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے انتظامی لاپروائی اورعدم توجہی کے سبب انفراسٹیکچر مکمل تباہ حال بنا ہوا ہے کوٹری صنعتی زون میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے جس...
لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نواز نے ذہنی معذور لڑکی کو نولکھا کے ایک ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی کی حالت غیر ہوئی تو وہ اسے اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہو گیا، ملزم کو سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ملزم نے کوٹ لکھپت کے علاقے میں قریبی عزیز کے گھرمیں پناہ لے رکھی تھی، ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ لڑکی کے بھائی کے بیان پر درج کیا گیا تھا۔
لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے کہا کہ کوٹ لکھپت میں ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 23 سال کی لڑکی کو نامعلوم شخص تشویشناک حالت میں میو اسپتال چھوڑکرفرار ہوگیا۔
اجلاس میں صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی رہنماء انجنیئر سخاوت علی سیال، مولانا سید فرخ مہدی اور ثقلین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں تحصیل کابینہ، یونٹس اراکین اور علاقہ معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم تحصیل کوٹ چھٹہ کا تنظیمی الیکشن، مولانا مظہر حسین جعفری صدر منتخب ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم تحصیل کوٹ چھٹہ کا تنظیمی الیکشن، مولانا مظہر حسین جعفری صدر منتخب ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم تحصیل کوٹ چھٹہ کا تنظیمی الیکشن، مولانا مظہر حسین جعفری صدر منتخب ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم تحصیل کوٹ چھٹہ کا تنظیمی الیکشن، مولانا مظہر حسین جعفری...
اجلاس میں صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی رہنما انجنیئر سخاوت علی سیال، مولانا سید فرخ مہدی اور ثقلین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں تحصیل کابینہ، یونٹس اراکین، علاقہ معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کا تنظیمی الیکشن ضلعی آرگنائزر سید اظہر کاظمی کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی رہنما انجنیئر سخاوت علی سیال، مولانا سید فرخ مہدی اور ثقلین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں تحصیل کابینہ، یونٹس اراکین، معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں کثرت رائے سے مولانا مظہر حسین جعفری کو تحصیل کوٹ چھٹہ...
45 سالہ ڈاکٹر رئیس اس وقت پٹھانکوٹ کے وائٹ میڈیکل کالج سے وابستہ ہیں۔ ڈاکٹر رئیس نے 2020-2021ء کے دوران ہریانہ میں فرید آباد کی الفلاح یونیورسٹی میں کام کیا تھا اور وہ مبینہ طور پر یونیورسٹی میں تعینات عملے کے ارکان کے ساتھ باقاعدہ ٹیلی فونک رابطے میں تھے۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیریوں کو ہراساں کرنے کی بڑھتی ہوئی مہم کے دوران بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بھارتی پنجاب میں ایک اور کشمیری ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این آئی اے نے سرجری کے پروفیسر ڈاکٹر رئیس احمد بٹ (ایم بی بی ایس، ایم ایس، ایف ایم جی) کو پٹھانکوٹ کے ایک نجی ہسپتال سے گرفتار کر لیا۔ 45 سالہ ڈاکٹر رئیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)محکمہ ایریگیشن کے شبعہ سول میں بھل صفائی اور گیٹوں کی مرمت میں کروڑوں روپے کرپشن کی نذر ہونے کا انکشاف۔ فیڈر ڈویژن کوٹری بیراج ایمپلائز یونین عہدیداران کا افسران پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ۔افسران پر ٹھکیداروں کے ساتھ ملی بھگت کرکے کام کاغذوں میں کرنے کا الزام۔تفصیلات کے مطابق فیڈر ڈویڑن کوٹری بیراج ایمپلائز یونین کے عہدیدار جنرل سیکریٹری اشرف کولاچی۔صدر اسماعیل خان۔قاضی رفیق ودیگر نے کوٹری پریس کلب پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں نہروں کی بھل صفائی اور گیٹوں کی مرمت کیلئے ہر سال اربوں روپے بجٹ فراہم کرتی ہے جس میں 75فیصد کام سرکاری مشینری سے کرانے کی ہدایت ہے مگر افسران ٹھیکداروں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-2-24 سیف اللہ
کوٹ ادو: بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو خواتین پاکستان کے شہر کوٹ ادو پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے مقامی نوجوانوں سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کیا۔ بلغاریہ کی رہائشی اسٹیفانووا جنہوں نے اسلام کو اپنے عقیدہ کے طور پر اختیار کیا، پاکستانی نوجوان عدنان گورمانی سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ اس کے بعد ان کا اسلامی نام مریم رکھا گیا۔ اسی طرح جاپان کی باشندہ ایشی موتو آکی نے بھی اپنے دل کی خواہش کے مطابق شعیب گشکوری سے نکاح کیا جس کے بعد ان کا اسلامی نام دعا فاطمہ رکھا گیا۔ دونوں غیر ملکی خواتین نے اپنے مذہب میں تبدیلی کے بعد اسلام کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا...
فائل فوٹو کوٹ ادو کے علاقے سنانواں کے 2 نوجوانوں سے شادی کے لیے بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین پاکستان پہنچ گئیں۔دونوں خواتین نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوانوں سے نکاح کیا، خواتین قانونی نکاح کروانے کی غرض سے اپنے کاغذات مکمل کرنے کے لیے واپس اپنے اپنے ملک روانہ ہوگئیں۔بلغاریہ کی خاتون اسٹیفانُوا نے عدنان گورمانی سے شادی کی۔ ان کا نیا نام مریم رکھا گیا۔ جاپانی خاتون ایشی موتو آکی نے شعیب گشکوری سے شادی کی اور ان کا نیا نام دعا فاطمہ رکھا گیا۔ دونوں غیر ملکی خواتین نےمدرسہ جامعہ انوارالاسلام کوٹ ادو میں اسلام قبول کیا اور اسی مدرسے میں ہی ان دونوں کا شرعی نکاح بھی کیا گیا۔دونوں جوڑوں کے وکیل کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ،مرکزی نائب صدر تشکیل احمد صدیقی ، نائب صدر قاسم جمال، جنرل سیکریٹری محمد عمر شر، NLF ڈہرکی زون کے صدر عبد الفتاح ملک ، جنرل سیکریٹری عبد الستار سیال ، حیدرآباد زون کے صدر عبد القیوم بھٹی، سنیئر نائب صدر مبین راجپوت، جنرل سیکریٹری اعجاز حسین ، انفارمیشن سیکریٹری محمد احسن شیخ اور دیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں نوری آباد اور کوٹری سائٹ کے بڑے صنعتی زون قائم ہیں جس میں ہزاروں کی تعداد میں محنت کش اپنا روزگار حاصل کرتے ہیں بد قسمتی سے نوری آباد اور کوٹری کے محنت کش تمام لیبر قوانین اور کم از کم اجرت کے قانون پر عمل نہ ہونے کی...
ذراائع کے مطابق دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاگ، ڈیولپمنٹ اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے زیراہتمام منعقدہ ایک سیمینار میں شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاگ، ڈیولپمنٹ اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے زیراہتمام منعقدہ ایک سیمینار میں شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ولید رسول سمیت سیمینار کے مقررین نے کہا کہ سانحہ جموں کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن ہے جب نومبر 1947ء میں بھارتی فوجیوں، ڈوگرہ مہاراجہ کی فوج اور ہندو انتہا پسندوں نے ڈھائی لاکھ سے زائد جموں کے مسلمانوں کا قتل عام کیا جو پاکستان ہجرت کر رہے تھے۔ مقررین نے کہا کہ...
امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ اجتماع عام کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلع قنبر شہداد کوٹ کے ذمے داران کے ا جلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور: جنسی تعلقات سے انکار پر خاتون کو تشدد کرکے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم میر باز خان عرف فیصل نے دو روز قبل 40 سالہ کوثر نامی خاتون پر تشدد کیا تھا جس کے باعث وہ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی تھی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا جس کے بعد شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔ انچارج چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ محمد رضوان کے مطابق ملزم نے خاتون کو جنسی تعلقات استوار نہ کرنے کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم کو مزید پوچھ گچھ کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایس پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251103-05-8 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے کندھ کوٹ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس یو پی کے مرکزی صدر سید زین شاہ، روشن بریرو اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سید زین شاہ نے کنونشن سے خطاب ومیڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم عوامی رابطہ مہم کے لیے نکلے ہیں ہم سندھ کی تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتے ہیں جو حکومت سے الگ ہیں آئیں اور جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں اس ملک میں بڑی دہشتگردی ہے اس ملک کی معیشت پیچھے کی طرف جارہی ہے یہاں غربت بڑھ گئی ہے بدامنی کا راج برقرار ہے ملک میں مہنگائی نے غریب عوام کی کمر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251103-05-7 میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سندھ بار کونسل کے انتخابات میرپورخاص ڈویژن میں مکمل ہوگئے، دونوں بڑے پینلز کے امیدواروں نے ایک ایک نشست جیت لی۔ میرپورخاص، عمرکوٹ، تھرپارکر اور سانگھڑ کے وکلاء نے بڑی تعداد میں حقِ رائے دہی استعمال کیا تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل کے انتخابات میں میرپورخاص ڈویڑن کے تینوں اضلاع میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر سمیت ضلع سانگھڑ میں مجموعی طور پر 1515 ووٹرز اہل قرار دیے گئے، جن میں سے 1359 وکلا نے اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کیا۔ میرپورخاص کی نشست پر دو مضبوط امیدوار آمنے سامنے آئے یو۔آ?ی۔ایس۔ٹی۔پی پینل کے ایڈووکیٹ ماما ہاشم لغاری اور فرینڈز پینل کے ایڈووکیٹ ممتاز جروار کے درمیان کانٹے دار مقابلے کے بعد ماما ہاشم لغاری نے...
لاہور: چوکی بیگم کوٹ شاہدرہ میں محلے داروں کے جھگڑے میں سر پر ڈنڈا لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق چوکی بیگم کوٹ شاہدرہ میں محلے داروں کے درمیان جھگڑا ہوا اور خاتون زخمی ہوئی اور علاج معالجے کے دوران دم توڑ گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ جاں بحق خاتون کی شناخت 40 سالہ کوثر بی بی کے نام سے ہوئی، جن کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے تاہم خاتون کی لاش تحویل میں لی۔ ڈی ایس پی غلام دستگیر نے بتایا کہ تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق بیگم کوٹ چوکی کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور فرانزک ٹیم...
فائل فوٹو کراچی کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور کی لاش اور گاڑی خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی سے برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول ڈرائیور کی گاڑی کھیتوں کے قریب ایک گھر سے ملی، ٹیکسی بُک کر کے ڈرائیور کو قتل کیا گیا اور گاڑی چھین لی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے گھوٹکی۔کندھکوٹ پل پر کام کی رفتار بڑھانے کی ہدایات جاری کردیں۔ گھوٹکی۔کندھ کوٹ پل کی پیش رفت سے متعلق اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ہوا، جس میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، معاون خصوصی سید قاسم نوید، چیف سیکریٹری سید آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی، سیکریٹری ورکس نواز سوہو، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، پروفیسر سروش لودھی اور دیگر شریک ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایک مہینے کے دوران گهوٹکی-کندھ کوٹ پل کے حوالے سے 5 اجلاس کیے جا چکے ہیں۔ تکنیکی طور پر نومبر تا جون تک کا عرصہ وہ وقت ہے جب دریا میں پانی کی سطح کم ہو جاتی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(نمائندہ جسارت)کوٹری ماڈل تھانہ کے لاکپ سے ملزم سلاخیں توڑ کر فرار۔ڈیوٹی پر موجود دو پولیس اہلکار گرفتار۔مقدمہ درج۔ایس اچ او کی تبدیلی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کوٹری ماڈل تھانہ سے رات گئے لوٹمار کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم شکیل قمبرانی جوکہ عدالتی ریمانڈ پر پولیس کیحوالے تھا سلاخیں توڑ کر فرار ہوگیا ہے۔جس کی اطلاع ملنے پر ایس ایس پی جامشورو نے ڈیوٹی پر موجود اہلکار ممتاز قریشی اور خیر محمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جس پر مذکورہ دونوں اہلکاروں کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب ملزم کے فرار ہونے پر ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق نے ایس ایچ او کوٹری سلیمان لاشاری کو ہٹا کر...
دبئی: ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے زیرِ اہتمام ماسکوٹ ڈیزائن مقابلے کا نتیجہ جاری کر دیا گیا۔ اس تخلیقی مقابلے میں لیون ویروئے فرنینڈس کے ڈیزائن “حبیبی اور حبیبتی” کو فاتح قرار دیا گیا، جو اب لیگ کے سرکاری ماسکوٹ کے طور پر آئندہ سیزنز میں پیش کیا جائے گا۔یہ منفرد مقابلہ 4 جولائی سے 21 ستمبر تک جاری رہا، جس میں متحدہ عرب امارات کے مختلف اسکولوں کے طلبا نے بھرپور شرکت کی۔ ہزاروں انٹریز موصول ہوئیں، جنہوں نے نوجوان نسل کے اندر کرکٹ کے شوق، تخلیقی صلاحیتوں اور جوش و خروش کو اجاگر کیا۔فاتح ماسکوٹ کا شاندار انکشاف انڈین ہائی اسکول، عود میثا، دبئی میں ایک رنگارنگ تقریب میں کیا گیا، جہاں لیون ویروئے فرنینڈس...
سٹی 42: کوٹ رادھا کشن کے پاس 25سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگیا ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت یوسف کے نام سے ہوئی ۔یوسف رائے ونڈ کا رہائشی تھا اور ایل ڈبلیو ایم سی میں ڈمپر ڈرائیور تھا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ یوسف بیرون ریلوئے پھاٹک پٹری پر کانوں ھینڈ فری لگائے بیٹھا تھا کہ ٹرین کی زد میں آ گیا۔ ٹرین لاہور سے کراچی جا رہی تھی وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا میں گھوٹکی–کندھ کوٹ پل منصوبے کی پیش رفت سے متعلق جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری، معاون خاص سید قاسم نوید، چیف سیکریٹری سید آصف حیدر شاہ، آیہ جی پولیس غلام نبی میمن، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری ورکس نواز سوہو، سیکریٹری ٹرانسپورٹ، ڈی جی پی پی پی یونٹ اسد ضامن اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گھوٹکی–کندھ کوٹ پل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر ہو رہا ہے۔ گھوٹکی–کندھ کوٹ پل ایک نمایاں اور تاریخی منصوبہ ہوگا۔ گھوٹکی–کندھ کوٹ پل سندھ، پنجاب...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا میں گھوٹکی–کندھ کوٹ پل منصوبے کی پیش رفت سے متعلق جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری، معاون خاص سید قاسم نوید، چیف سیکریٹری سید آصف حیدر شاہ، آیہ جی پولیس غلام نبی میمن، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری ورکس نواز سوہو، سیکریٹری ٹرانسپورٹ، ڈی جی پی پی پی یونٹ اسد ضامن اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گھوٹکی–کندھ کوٹ پل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر ہو رہا ہے۔ گھوٹکی–کندھ کوٹ پل ایک نمایاں اور تاریخی منصوبہ ہوگا۔ گھوٹکی–کندھ کوٹ پل سندھ، پنجاب اور...
---فائل فوٹو پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں واقع ایک نجی اسپتال میں گردوں کے مریضوں میں ڈائیلاسز کے ذریعے ایڈز پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق اسپتال سے ڈائیلاسز کروانے والے 3 مریضوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی تھی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی مدعیت میں نجی اسپتال کے ٹیکنیشن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اسپتال کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق اسپتال میں نصب ڈائیلاسز مشین پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ نہیں ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) سول اسپتال کندھکوٹ میں لیڈی ڈاکٹروں کی غیر حاضری، ڈی ایچ او اور ایم ایس پر کرپشن کے سنگین الزامات۔ باخبر ذرائع کے مطابق سول اسپتال کندھکوٹ میں ڈی ایچ او اور ایم ایس کی مبینہ کرپشن اور منتھلی ڈیلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ہر لیڈی ڈاکٹر اور دیگر میڈیکل اسٹاف سے مبینہ طور پر ماہانہ 40 ہزار روپے جبکہ ایم ایس 30 ہزار روپے ماہانہ وصول کر کے اْن کی حاضری کمپلیٹ کروا رہے ہیں، چاہے وہ ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود ہوں یا بیرون ملک ویزے پر ہوں۔ دوسری جانب افسوسناک واقعہ میں آج ایک خاتون کی لاش سول اسپتال میں 4 گھنٹے تک...
لاہور +شیخوپورہ +فیروز والا(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) نواں کوٹ کے علاقے میں 21 سالہ نوجوان گلے میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق مزنگ کا رہائشی 21 سالہ نوجوان نعمان یوسف میڈیکل ریپ کا کام کرتا تھا گزشتہ روز وہ موٹر سائیکل پر دفتر سے گھر واپس آ رہا تھا کہ اچانک اس کے گلے پر کٹی پتنگ کی ڈور پھر گئی۔جس کے نتیجے میں نعمان یوسف کی گردن سے خون کا فوارہ ابل پڑا اور وہ موٹر سائیکل سے نیچے سڑک پر گر گیا۔ نعمان یوسف کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے...
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی ٹرافی کیلئیصدر ایشین کرکٹ کونسل کو ایک اور خط لکھ دیا دبئی میںٹرافی کی تقریب نومبر کے پہلے ہفتے میں کرانے کی تجویزپیش، بی سی سی آئی کوجوابی خط بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کو ایک اور خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے بی سی سی آئی کے خط کا جواب دے دیا، اے سی سی نے بی سی سی آئی کو جوابی خط میں کہا ہے کہ ٹرافی چاہیے تو تقریب منعقد کرتے ہیں، اس میں وصول کر لیں۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹرافی کی تقریب نومبر کے پہلے ہفتے میں کرانے کی تجویز پیش کی...
کوٹری: امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ اجتماع عام کی تیاریوںکے سلسلے میں ضلع جامشورو کے ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
قمبر شہدادکوٹ میں 2 گروپوں کے درمیان دوبارہ فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مارے گئے افراد کی مجموعی تعداد 6 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ سجاول تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ گزشتہ رات فائرنگ کے پہلے واقعے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ گروپوں کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور دوسری بار فائرنگ کے واقعے میں مزید 3 افراد مارے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او سجاول تھانہ رحیم بخش کلہوڑو کو معطل کرنے کے بعد نئے ایس ایچ او علی حسن مغیری کو تعینات کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کی...
پولیس کے مطابق واقعہ سجاول تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ گزشتہ رات فائرنگ کے پہلے واقعے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ قمبر شہدادکوٹ میں 2 گروپوں کے درمیان دوبارہ فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مارے گئے افراد کی مجموعی تعداد 6 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ سجاول تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ گزشتہ رات فائرنگ کے پہلے واقعے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ گروپوں کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور دوسری بار فائرنگ کے واقعے میں مزید 3 افراد مارے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او سجاول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)دادو کے رہائشی افراد کا پولیس اور بااثر افراد کیخلاف احتجاج۔ملزمان نے گھر پر حملہ کرکے ضیف والدہ اور بھائی کو لہولہان کردیا ۔ پولیس ملزمان کیخلاف کاروائی سے گریزاں ہے۔ مظاہرین۔ دادوضلع کی تحصیل مہڑ کے گاوں جھنڈو خان گھوخانی کے رہائشی افراد صدام حسین،حاکم زادی اور ندیم چانڈیو نے کوٹری پریس کلب پر احتجاج اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ چند روز قبل بچوں کے جھگڑے پر بااثر افراد نے گھر پر حملہ کرکے میری ضعیف والدہ اور بھائی کو لہولہان کردیا جس کیخلاف پولیس کو مقدمہ درج کرایا ہے جس میں ملزمان زاہد حسین۔مور حسین۔فدا حسین چانڈیو، اختیار چانڈیو،حبت علی چانڈیو اور نوبت چانڈیو کو نامزد کیا ہے مگر پولیس ملزمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں لاہور کے علاقے زمان پارک کے باہر جلائو گھیرا ئوکے الزام میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فلک جاوید کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیس کی سماعت کی۔پولیس نے ملزمہ فلک جاوید کو سینٹرل جیل کوٹ لکھپت سے لاکر عدالت کے روبرو پیش کیا، پولیس کے مطابق ملزمہ پر الزام ہے کہ وہ زمان پارک میں ہونے والے جلا ئوگھیرائوکے دوران سرگرم رہی۔عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر انویسٹی گیشن رپورٹ طلب کرلی۔واضح رہے کہ فلک جاوید اس سے قبل این...
لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں مرید کے آپریشن کیخلاف احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ، وہاڑی، قصور سمیت دیگر اضلاع میں بھی احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ لاہور کے علاقے داروغہ والا، کرول گھاٹی، شنگھائی پل، چونگی امرسدھو، کوٹ عبدالمالک سمیت دیگرعلاقوں میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور راستے بلاک کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مذہنی جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی ہے۔ لاہور میں میٹرو بس سروس دوبارہ بند کر دی گئی ہے جبکہ اورنج ٹرین سروس گزشتہ جمعرات سے بند ہے۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں مرید کے آپریشن کیخلاف احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ، وہاڑی، قصور...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے رہنمائوں نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت نے مقاومت کے سامنے آنے والے صیہونی اور ان کے آلہ کاروں کو بے نقاب کیا ہے، آج یمن، عراق، پاکستان، ایران اور شام میں حریت پسند امریکی و اسرائیلی سازشوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ شہداء کے خون کی تاثیر ہے کہ آج اسرائیل اور امریکہ فلسطین میں حماس کے ساتھ مذاکرات پر مجبور ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوٹ ادو، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی برسی کی مناسبت سے تقریب کوٹ ادو، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی برسی کی مناسبت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے رہنمائوں نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت نے مقاومت کے سامنے آنے والے صیہونی اور اُن کے آلہ کاروں کو بے نقاب کیا ہے، آج یمن، عراق، پاکستان، ایران اور شام میں حریت پسند امریکی و اسرائیلی سازشوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔ شہداء کے خون کی تاثیر ہے کہ آج اسرائیل اور امریکہ فلسطین میں حماس کے ساتھ مذاکرات پر مجبور ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوٹ ادو کے زیراہتمام شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، برسی کی تقریب سے مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی...
دڑو ،ورلڈ بینک کے تعاون سے دریائے سندھ کے بندوں کو مضبوط کرنے کیلیے کوٹ عالم کے مقام پر بھاری مشینری کے ذریعے کام جاری ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں اور یہی تاریخ علی امین گنڈاپور کے ساتھ بھی دہرائی جا رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر کو ہٹانے، عدم اعتماد یا استعفےکا فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعظم آزاد کشمیرکے خلاف عدم اعتماد کا وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں تذکرہ نہیں ہوا، وزیراعظم آزادکشمیر کے استعفے یا ہٹائے جانےکی خبروں میں صداقت نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کا اتحاد برقرار رہےگا، وزارتیں نہ لینےکے باوجود پیپلز پارٹی کا تعاون ان کی...
عدالت عالیہ سندھ کی سرکٹ بینچ میرپور خاص نے عمر کوٹ میں یتیم لڑکی پر تشدد اور گھر پر قبضے کے کیس میں دوبارہ تفتیش کا حکم دے دیا۔مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت میں متاثرہ لڑکی اپنی والدہ کے ساتھ پیش ہوئی اور جج کے روبرو پولیس تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ عدالت نے مقدمے میں نامزد دونوں ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور پولیس کو کیس کی دوبارہ تفتیش کا حکم دے دیا۔ایک ماہ قبل مسلح ملزمان نے لڑکی پر تشدد کرکے گھر پر قبضہ کرلیا تھا، عوامی ردعمل اور حکام کی مداخلت پر پولیس نے گھر خالی کرایا تھا۔پولیس حکام نے عمر کوٹ تھانے میں معاملے کا 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا...
پشاور: بٹ خیلہ میں ٹک ٹاک پر لڑکے کا روپ دھار کر ویڈیوز بنانے والی لڑکی کو ماں کی شکایت پر گرفتار کر لیا گیا۔ مالاکنڈ کے علاقے کوٹ میں گزشتہ روز ماں کی جانب سے شکایت درج کروانے پر لڑکی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ لڑکی کی والدہ نے رپورٹ درج کروائی تھی کہ لڑکے کے روپ میں ویڈیوز بنانے سے معاشرے پر برا اثر پڑ رہا ہے۔ پولیس کے مطابق آئندہ ایسا نہ کرنے اور منت سماجت پر لیوی تھانہ کوٹ نے لڑکی کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ لیوی تھانہ کوٹ نے لڑکی کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا تھا لیکن بعد میں ماں کی جانب سے منت سماجت اور ٹک ٹاک...
کیریبین کے دلکش جزیرے کیوراساؤ کے نیلگوں اور شفاف پانیوں میں دوستوں کے ایک گروپ نے ایک یادگار اور منفرد تجربہ حاصل کیا، جب انہوں نے زیرِ آب اسکوٹر پر سوار ہو کر سمندر کی تہہ کا سفر کیا۔ یہ جدید ’انڈر واٹر اسکوٹر‘ ببل ہیلمٹ کے ساتھ اس طرح تیار کی گئی ہے کہ سوار آسانی سے سانس لے سکتے ہیں اور قریباً 10 سے 15 فٹ گہرائی تک سمندر کی دنیا کا قریب سے نظارہ کر سکتے ہیں۔ کسی خاص تربیت کی ضرورت نہ ہونے کے باعث، یہ سرگرمی سیاحوں میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں: سمندر سے 3 صدی پرانا ہسپانوی خزانہ دریافت، خوبصورت تاریخ تازہ ہوگئی زیرِ آب سفر کے دوران دوستوں...
عابد چودھری:نواں کوٹ میں نیازی اڈا پر ٹریفک حادثے میں 7سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق تیز رفتار ٹرالر نے 7سالہ بچی کو کچل دیا جوموقع پر دم توڑ گئی۔بتایا گیا ہے کہ7سالہ عائشہ سڑک کنارے جا رہی تھی کہ تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آگئی۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔