2025-12-14@09:39:24 GMT
تلاش کی گنتی: 815

«کر چلا»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-4  حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد کی عوام پر ای چالان کا غیر منصفانہ بوجھ قبول نہیں یہ اصول حکومتوں اور اداروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عوام پر ظلم، ناانصافی اور غیرمنصفانہ بوجھ ڈالنا اللہ کے حکم کے خلاف ہیم شہر تباہ، نظام مفلوج مگر سزا عوام کیوں بھگتے؟ انجمن تاجران سندھ کے مرکزی و ضلعی رہنما وقار حمید میمن، عبدالسلام شیخ ،علی رضا آرائیں، ڈویژن صدر،صلاح الدین غوری، ساجد حسین سولنگی ،چیئرمین اظہر شیخ ،جنرل سیکرٹری امجد آرائیں ،سینئر نائب صدر تقی شیخ، نائب صدر محبوب ابڑو، نائب صدر، محمد علی راجپوت ،سعید الدین ودیگر نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد کے عوام پہلے ہی معاشی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-20 کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان کے اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس کار دوڑانے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مایہ ناز اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن کی مہارت دیکھنے کیلیے کوئٹہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، شائقین کی بڑی تعداد سلطان گولڈن کے اسٹنٹ دیکھنے کیلیے موجود تھی۔سلطان گولڈن نے ایک میل کا فاصلہ صرف 57 سیکنڈز میں طے کرکے 2022 میں امریکن اسٹنٹ مین کی جانب سے تیز ترین 1 منٹ15 سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔  جبکہ سلطان گولڈن نے 2 مختلف ریکارڈ بھی اپنے نام کرنے کر لیے۔ سلطان گولڈن نے دور مقام سے ریورس ریمپ جمپ میں 121.72 فٹ فاصلے...
    پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو قید میں سردیوں کا سامان بھی فراہم نہیں کیا جا رہا، عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلانا اور بے عزتی کرنا شرمناک اقدام ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس ناروا اور غیر انسانی سلوک کی بھرپور مذمت کرتی ہے، این ایف سی اجلاس میں صوبائی حقوق کے لیے سب کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو خوش ائند ہے، سب کمیٹی کی سربراہی صوبائی مشیر خزانہ کریں گے،...
    —فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مالی بحران کا شکار ہونے لگی، پارٹی چلانے کے لیے اپنے ہر پارلیمنٹرین سے تنخواہ کا 10 فیصد دینے کا کہہ دیا۔ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چلانے کے لیے ہر پارلیمنٹرین اپنی تنخواہ کا 10 فیصد پارٹی فنڈ میں دے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ہر رکنِ قومی اسمبلی، سینیٹر اور رکنِ صوبائی اسمبلی ماہانہ 50 ہزار روپے پارٹی فنڈ میں جمع کرائے گا۔خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پارٹی کی سرگرمیوں کے لیے ہنگامی بنیاد پر رقم بھیجی جائے، امید ہے کہ اراکین اسمبلی 72 گھنٹے کے اندر...
     لاہور:  میں قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے ایک شہری کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان جاری کیے گئے ہیں۔  سیف سٹی ذرائع کے مطابق یہ شہری گڑھی شاہو کا رہائشی ہے اور اس کے نام پر 500 سے زائد موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، ذرائع نے بتایا کہ 500 موٹرسائیکلوں کے لیے اب تک 2 ہزار 71 چالان بھیج دیے گئے ہیں۔ موٹرسائیکلیں خریدنے والے صارفین نے ابھی تک اپنی مکمل ادائیگی نہیں کی یا موٹرسائیکلیں اپنے نام منتقل نہیں کرائیں، جس کی وجہ سے تمام ٹریفک چالان قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے شہری کے نام پر جمع ہو گئے ہیں۔ سیف سٹی حکام نے واضح کیا ہے کہ آئندہ اس طرح کے معاملات کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ای چلان کی وجہ سے عوام میں بے چینی لوگوں نے حیدرآباد کا سفر کم کردیا موٹر سائیکل اور گاڑیاں فروخت کرنے والوں کی بھاگ دوڑ بھاری بھرکم چلانوں کی وجہ کاروباری سرگرمیاں ای چلان کے نام پر عوام سے انتقام لیا جارہا ہے چلان کے نام پر عوام پر ٹرمپ کا ٹیرف کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے لگا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ای چلان لاگو ہونے کے ساتھ وہ گاڑیاں جو لوگوں نے فروخت کر دیں تھیں اور پھر جنھیں فروخت کی گئی تھی انھوں نے بھی فروخت کر دی اس خرید وٖفرخت کی وجہ سے لوگ اپنا کا م کاج چھوڑ کر فروخت کی جانے والی گاڑیوں کی تلاش میں ہیں...
    بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کے واقعے کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوٹس لے لیا۔ واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ موسیٰ خیل میں جرگے نے دکان میں چوری کے شبہے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تھا۔
    بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 6 مشتبہ افراد کو چوری کے شبے میں انگاروں پر چلانے کے واقعے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس انسانیت سوز اور غیر قانونی اقدام پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا۔ واقعہ ایک مقامی دکاندار کی 20 ہزار روپے کی چوری کے شبے پر سامنے آیا۔ یہ بھی پڑھیں:موسیٰ خیل میں جرگے کا ظالمانہ فیصلہ: 8 افراد دہکتے انگاروں پر چلنے پر مجبور، مقدمہ درج واقعہ موسیٰ خیل میں پیش آیا، جہاں مقامی دکاندار نے شبہ ظاہر کیا تھا کہ اس کی دکان سے 20 ہزار روپے چوری ہوئے ہیں۔ چھوٹے جرگے نے مشتبہ افراد کو سزا دینے کے لیے انگاروں پر چلانے کا فیصلہ کیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں جس تیزی سے شراب خانے کو کھولنے کی اجازت دی جارہی ہے اس کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ عرصے کے بعد پورے شہر میں شراب خانوں کی بھرمار ہوجائے گی۔ پہلے ہی حیدرآباد سٹی، لطیف آباد، قاسم آباد اور تعلقہ دیہی میں بڑی تعداد میں شراب خانے اور کچی شراب کی بھٹیاں قائم ہیں اس کے علاوہ ہر گلی اور محلے میں خود پولیس کی سرپرستی میں شراب کا کاروبار جاری ہے جس سے براہ راست نوجوان متاثر ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حیدرآباد میں قائم شراب خانے کیلئے یہ جواز پیش کیا جاتا ہے کہ یہ غیر مسلم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) کندھکوٹ کے کچے والے علاقے میں جنونی شخص نے کلاشنکوف کا برسٹ چلا دیا دو خواتین، ایک معصوم بچے سمیت چار افراد قتل واقعہ پر علاقے میں خوف وہراس، جنونی شخص فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ کے قریب کچے والے علاقے پولیس تھانہ گبلو کی حدود نواحی گاو¿ں گلاب بھنگوار میں اپنے چچا کے گہر آنے والے جتوئی بھنگوار نے گہر میں پڑا ہوا کلاشنکوف اٹھا کر اچانک برسٹ چلا دیا گولیاں لگنے کی وجہ سے گہر میں موجود آئے ہوئے مھمان رشتیدار رحیم بخش بھنگوار، ایک معصوم بچہ علی گل اور دو خواتین (ض)اور(ت)قتل ہو گئے جبکہ ایک شخص حیوت عرف ڈاڈو بھنگوار زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع کے باوجود حدود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں صوبائی موٹر گاڑیاں (چوتھا ترمیمی) آرڈیننس 2025ء پیش کر دیا گیا جس کی منظوری پہلے ہی گورنر پنجاب نے دے دی تھی اور اسے حالیہ اجلاس میں ایوان میں پیش کیا گیا۔آرڈیننس کے مطابق مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے اور سزائوں کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کالے شیشے رکھنے، کم عمر بچوں کے موٹر گاڑی چلانے، ون وے گاڑی چلانے اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑی چلانے پر 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔ ڈرائیور اور مسافر دونوں کے لیے سیٹ بیلٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ آرڈیننس کو اب پنجاب اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے اور اسمبلی کی منظوری کے...
    سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ ای وی بسیں، ای وی اسکوٹیز، ڈبل ڈیکر بسیں اور ای وی ٹیکسی سروس کراچی اور دیگر شہروں کو ایک نئے دور میں داخل کریں گی، تمام منصوبے براہ راست عوامی سہولت سے جڑے ہوئے ہیں، ان کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے خواتین کے لیے ای وی اسکوٹیز کی تقسیم کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ایم ڈی ایس ایم ٹی اے کنول نظام بھٹو اور دیگر حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں صوبے بھر میں جاری اور آئندہ شروع ہونے والے...
    بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں دکان میں چوری کے شبے پر پیش آنے والا ایک غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مقامی جرگے نے الزام کی سچائی جانچنے کے لیے 8 افراد کو دہکتے ہوئے انگاروں پر چلنے کا حکم دیا۔ حیران کن طور پر ان میں سے کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا۔ ضلع انتظامیہ نے اس واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جرگے میں شامل 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک جرگہ رکن کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ یہ واقعہ علاقے میں رائج غیرقانونی اور غیر انسانی روایتی طریقوں پر ایک بار پھر سوالات اٹھا رہا ہے، جب کہ مقامی حکام...
    لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبائی موٹر گاڑیاں (چوتھی ترمیم) آرڈیننس 2025 پیش کر دیا گیا جس کی منظوری پہلے ہی گورنر پنجاب نے دے دی تھی اور اسے حالیہ اجلاس میں ایوان میں پیش کیا گیا۔ آرڈیننس کے مطابق مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے اور سزاؤں کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کالے شیشے رکھنے، کم عمر بچوں کے موٹر گاڑی چلانے، ون وے گاڑی چلانے اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑی چلانے پر 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا۔ ڈرائیور اور مسافر دونوں کے لیے سیٹ بیلٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تیز رفتاری کرنے پر موٹر سائیکل سوار کو 2 ہزار، تھری وہیلر کو 3 ہزار، عام گاڑی کو 5 ہزار...
    بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے کی تحقیقات کے لیے مقامی جرگے نے 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ جرگے نے روایتی طریقۂ کار کے تحت ان افراد کو آگ پر چلنے کا حکم دیا تاہم حیران کن طور پر کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا۔ بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں ایک جرگے نے دکان میں چوری کے شبے میں آٹھ افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا#Balochistan #musakhail pic.twitter.com/rYBrJHFl3y — Daily Intekhab (@Intekhabhd) December 9, 2025 واقعے کی اطلاع موصول ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے جرگے کے 7 ارکان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وسائل پر قابض مراعات یافتہ طبقہ اور افسر شاہی ملک کو اب تک نوآبادیاتی طرز پر چلا رہے ہیں، دستوری اعتبار سے پاکستان اسلامی ملک ، عملی طور پر یہاں انگریز کا نظام چل رہا ہے۔ مدارس کے معلمین ، علماکرام و طلبہ اسلام کے جامع تصور کو عام کریں ، امت کو جوڑنا ان کی پہلی ذمے داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورے کے موقع پر اساتذہ اور طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے مولانا فضل رحیم کی عیادت کی اور بزرگ عالم دین کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے...
    دینی درسگاہوں کے اساتذہ وطلبہ اسلام کے جامع تصور کو عام کریں، امت کو جوڑیں امیر جماعت اسلامی کا جامعہ اشرفیہ میں خطاب، مولانا فضل الرحیم کی عیادت کی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وسائل پر قابض مراعات یافتہ طبقہ اور افسر شاہی ملک کو اب تک نوآبادیاتی طرز پر چلا رہے ہیں، دستوری اعتبار سے پاکستان اسلامی ملک، عملی طور پر یہاں انگریز کا نظام چل رہا ہے۔ مدارس کے معلمین، علماء اکرام و طلبا اسلام کے جامع تصور کو عام کریں، امت کو جوڑنا ان کی پہلی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورہ کے موقع پر اساتذہ اور طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔...
    —فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں جرگے کی جانب سے دکان میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔موسیٰ خیل میں آگ پر چلانے کے باوجود 8 افراد میں سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ضلعی انتظامیہ نے آگ پر چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے جرگے میں موجود7 افراد کو نامزد کر دیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں کہا کہ ایک جرگہ ممبر کو گرفتار کر لیا گیا، باقی ممبران کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
    لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وسائل پر قابض مراعات یافتہ طبقہ اور افسر شاہی ملک کو اب تک نوآبادیاتی طرز پر چلا رہے ہیں، دستوری اعتبار سے پاکستان اسلامی ملک ، عملی طور پر یہاں انگریز کا نظام چل رہا ہے۔ مدارس کے معلمین ، علما اکرام و طلبا اسلام کے جامع تصور کو عام کریں ، امت کو جوڑنا ان کی پہلی ذمہ داری ہے۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورہ کے موقع پر اساتذہ اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے مولانا فضل رحیم کی عیادت کی اور بزرگ عالم دین کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش...
    سٹی 42:سندھ میں پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک چلائی جائے گی۔ تمام ڈی سی، میونسپل اور ٹاؤن افسران کو آگاہی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، پولیو خاتمے کیلئے لوکل گورنمنٹ کی ہنگامی ہدایات دی گئیں ، لوکل کونسلز کو فرائض سختی سے نبھانے کی ہدایت کی گئی اورضلعی انتظامیہ کو پولیو مہم میں مکمل تعاون کا حکم دیا ۔ محکمہ بلدیات نے کہا پولیو ٹیموں کی معاونت یقینی بنائیں، سندھ حکومت  نے  والدین سے بچوں کو پولیو قطرے پلانے کی اپیل کردی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیو مہم میں غفلت برداشت نہیں ہوگی،پولیو ٹیموں کیلئے سیکیورٹی و سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔پولیو کا خاتمہ قومی ذمہ داری ہے ۔ پنجاب نے تمام صوبوں سے زیادہ 16.5...
    معیشت ڈنڈے سے نہیں چلائی جاسکتی،پیار سے چلتی ہے ، وزیراعظم سینٹرلائزیشن، ہم ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، بلاول WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، لیکن پاکستان پیپلز پارٹی ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتی ہے، حکومتوں کا فوکس معیشت کو ڈنڈے کے زور پر چلانا ہوتا ہے لیکن معیشت کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جاسکتا۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بزنس کے حوالے سے تاریخ کو غلط پیش کیا جاتا ہے، لیکن ہم تاریخ کو چھوڑکر مستقبل کی طرف آتے ہیں، ہم ایف پی سی سی آئی کے...
    شہرِقائد میں ڈی ایچ اے کے علاقے میں کم عمر بچے کے بس چلانے پر حکام نے ایکشن لیتے ہوئے بس مالک کو کراچی کا دوسرا بڑا 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کم عمر بچے کی جانب سے بس چلانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھی۔ٹریفک پولیس حکام نے کم عمر بچے کے بس چلانے کی تصاویر میڈیا پر چلنے کے بعد نوٹس لیتے ہوئے بس مالک کو 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا گیا۔بس مالک کو کراچی کا دوسرا بڑا چالان جاری کیا گیا ہے، وائرل ہونے والی ویڈیو میں 11 سے 12 سالہ بچہ ڈیفنس کی سڑک پر مسافر بس چلارہا تھا،ٹریفک پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ کی رہائشی منال السعدنی گوند اور بلیڈ کی مدد سے پھٹے پرانے کرنسی نوٹوں کی مرمت کا کام کرتی ہیں۔ یہ کام ایک ضرورت بن چکی ہے کیوں کہ وہاں زیر گردش نقد رقم بوسیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ہر مرمت شدہ نوٹ جو وہ گاہک کو واپس کرتی ہیں، اس کے بدلے وہ انہیں چند سکے ملتے ہیں جو ان کا گزر اوقات ہے۔اکتوبر 2023 سے اسرائیلی حملوں کے دوران غزہ محاصرے میں رہنے کی وجہ سے علاقے میں کرنسی نوٹوں سمیت بنیادی اشیا کی قلت ہوچکی ہے اور بینکوں کو نئے نوٹ فراہم نہیں کیے گئے۔غزہ کی منال السعدنی نامی خاتون ہر روز اپنی پلاسٹک کی چھوٹی میز البریج کے پناہ گزین کیمپ سے چند کلومیٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کم عمر بچے کے بس چلانے پر حکام نے ایکشن لیتے ہوئے بس مالک کو 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق ڈیفنس میں کم عمر بچے کی جانب سے بس چلانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھی،جس میں 11 سے 12 سالہ بچہ 26 اسٹریٹ پر بس چلارہا تھا۔ایکشن لیتے ہوئے بس مالک کو 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا گیا۔یہ کراچی کا دوسرا بڑا چالان ہے ۔ٹریفک پولیس نے تصاویر کی مدد سے بس کا نمبر نکال کرجرمانہ کیا، کراچی میں اس سے قبل ڈمپر مالک کو ایک لاکھ روپے کا بڑا جرمانہ کیا گیا تھا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بانی سے متعلق ریاستی ادارے کا دو ٹوک پوزیشن لینا قابل تحسین ہے۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے اور مہم چلانے والا شخص کسی رعایت کا مستحق نہیں۔انہوں نے کہا کہ 5 دسمبر کی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پوری قوم کی دل کی آواز ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والا یہ شخص بھول گیا تھا، وہ مخصوص قوتوں کا تراشہ ہوا ’لیڈر‘ تھا، ترجمان پاک فوج نے اس کا پورا چہرہ قوم کے سامنے رکھ دیا۔اُن کا کہنا تھا کہ پاک...
    کراچی میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان کر دیا گیا۔کم عمر بچے کی کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بس چلاتے ہوئے ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ٹریفک پولیس کی جانب سے جووینائل ڈرائیونگ پر 50 ہزار روپے کا چالان کیا گیا ہے۔
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسکوٹی چلانے والی لڑکیاں بھارت حیران کن چیز ریڈلائن مریم نواز نصرت جاوید وی نیوز
    سٹی42:  کاسمو پولیٹن لہور کے بوجھ تلے ہمیشہ دبا رہنے والا لہور کا چھوٹا بھائی گجرانوالا بھی آخر ، بڑے بھائی کے نقشِ قدم پر قدم بڑھا کر"ترقی کر گیا"۔ سی ایم مریم نواز کی مہربانی سے  صنعتی ترقی کے ھب hub گوجرانوالہ  میں ٹرانسپورٹ سسٹم آ گیا، وہ بھی جدید گرین انرجی بسیں، یعنی آج گوجرانوالہ  میں جدید ترین ٹرانسپورٹ کلچر کا آغاز  ہوا گیا۔گوجرانوالہ میں پہلے ماس ٹرانزٹ سسٹم کا رسمی آغاز کرنے کے لئے وزیراعظم شہباز شریف خود اپنی بھتیجی سی ایم مریم نواز کے ساتھ گوجرانوالہ آئے۔ دونوں کا گوجرانوالہ سے پرانا تعلق ہے جو درحقیقت سیاست سے آگے کا تعلق ہے۔ پشین؛ عوام کو دیکھ کر میر سرفراز بگٹی اچانک گاڑی سے اتر کر...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک میں غیر قانونی لورا وین (LoRaWAN) نیٹ ورک اور وائرلیس ٹیکنالوجی کے آلات کے استعمال اور درآمد کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ بغیر منظور شدہ لورا وین آلات کا استعمال خطرناک اور غیر قانونی ہے۔ پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ لائسنس کے بغیر لورا وین ٹیکنالوجی چلانا، آلات درآمد کرنا یا فروخت کرنا جرم ہے۔ لورا وین چھوٹی وائرلیس ڈیوائسز ہیں جو میلوں دور تک ڈیٹا منتقل کر سکتی ہیں اور اسمارٹ فارمنگ، صنعتی سینسرز، اسمارٹ میٹرنگ اور گاڑیوں کی ٹریکنگ میں استعمال ہوتی ہیں۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق غیر قانونی آلات ضبط کیے جا رہے ہیں، دفاتر...
    کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپورکریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے سلسلے میں آئی جی سندھ  کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج،زونل ڈی آئی جیز،ڈی آئی جی سکھر، لارکانہ، حیدر آباد ، میرپورخاص اور شہید بے نظیر آباد ڈی آئی جی سی آئی اے ،ڈی آئی جی ٹریفک کراچی ، حیدر آباد ضلعی ایس ایس پیز اور ایس پی اے وی ایل سی کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا کہ حالیہ مشاہدے میں یہ بات سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ہر بڑی سڑک پر پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی، ووٹر چاہے جس کا بھی ہو، ہر علاقے میں بس چلائیں گے۔سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں اگلے ماہ نئی بسوں کا فلیٹ لا رہے ہیں، کوشش ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کی ہر بڑی روڈ پر پیپلز بس سروس چلے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ 50 ای وی بسیں اور ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہیں، مزید 500 ای وی بسیں لانے کے لئے وزیر اعلی سندھ سے منظوری لے لی ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ ہماری کوشش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام ٹول پلازہ کی انتظامیہ کو عوام کو تنگ کرنے کے لیے ای چلان شروع کر دیاٹول پلازہ کے قریب بڑی تعداد میں دیہات موجود ہیں جنھیں سپریم کورٹ نے ٹول فری قرار دیا تھا لیکن ٹول انتظامیہ زبردستی ان ٹول وصول کر نے پر عوام مشتعل ہو گئی تھی تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام ٹول پلازہ کی انتظامیہ نے نئے سال کی آمد سے قبل ہی ٹنڈوجام کی عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے ای چلان کرنے کی کوشخبری سنائی ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے حیدرآباد میرپور خاص ہائے سے شروع کیا جارہا ہے جب کہ اس ہائے پر جو ڈوک جی کمپنی جس نے اس سڑک کا بنایا ہے اس نے ابھی...
    آئی جی سندھ نے اس اقدام کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے اور سیکیورٹی اقدامات کو مؤثر بنانے کیلئے انتہائی ضروری قرار دیا ہے اور تمام متعلقہ افسران کو اس مراسلے کو فوری طور پر عملدرآمد کرنے کی ہدات کی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد سمیت سندھ بھر میں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے سلسلے میں آئی جی سندھ کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج، زونل ڈی آئی جیز، ڈی آئی جی سکھر، لارکانہ، حیدر آباد، میرپورخاص...
    ویب ڈیسک : کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپورکریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔  کراچی سمیت صوبے بھرمیں بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں چلانے والوں اوربغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈرائیورز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے حوالے سے  آئی جی سندھ  کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی رینج،زونل ڈی آئی جیز،ڈی آئی جی سکھر، لارکانہ، حیدر آباد ، میرپورخاص اور شہید بے نظیر آباد ڈی آئی جی سی آئی اے ،ڈی آئی جی ٹریفک کراچی ، حیدر آباد ضلعی ایس ایس پیز اور ایس پی اے وی ایل سی کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔ لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز   مراسلے...
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والے بڑے بڑے سینئر صحافیوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے جنہوں نے ایک بے بنیاد طوفان برپا کر رکھا تھا۔ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کو بھی شرمندہ ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان کا دفاع ایک بار پھرمزید مضبوط ہوا ہے، اسٹرکچرل تبدیلیاں کرکے اپنے دشمن کوخوفزدہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام فورسز کے لیے ایک متحدہ کمانڈ قائم کی گئی ہے۔ ہمیں جنگ میں فتح حاصل ہوئی ہے۔ لاہور میں گل داؤدی نمائش کا آغاز   انہوں نے...
    ---فائل فوٹو  کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے گزشتہ روز  کراچی کی 26 سڑکوں پر رکشہ چلانے پر پابندی عائد کی ہے، پہلے ان سڑکوں کی تعداد 20 تھی جسے اب 26 کر دیا گیا ہے۔اِن سڑکوں میں شارع فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، سہرب گوٹھ، جیل چورنگی، کورنگی کراسنگ، بورڈ آفس، ناگن چورنگی اور ملیر کینٹ کے علاقے شامل ہیں۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اس پابندی کا اطلاق 17 دسمبر تک رہے گا، پابندی پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
    سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ نے کہا کہ 50 ای وی بسیں اور ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہیں، مزید 500 ای وی بسیں لانے کے لئے وزیر اعلی سندھ سے منظوری لے لی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ہر بڑی سڑک پر پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی، ووٹر چاہے جس کا بھی ہو، ہر علاقے میں بس چلائیں گے۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں اگلے ماہ نئی بسوں کا فلیٹ لا رہے ہیں، کوشش ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کی ہر بڑی روڈ پر پیپلز بس سروس...
    چین سے منگوائی گئی 17 گرین اور پنک بسیں کوئٹہ پہنچ گئیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے مطابق ، نئی بسوں پر 81 کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ کوئٹہ پہنچائی جانے والی 17 بسوں میں 4 پنک بسیں بھی شامل ہیں جو کوئٹہ شہر میں خواتین کے لیے چلائی جائیں گی۔ یہ بسیں کوئٹہ کے مختلف روٹ پر چلائی جائیں گی۔
    ویب ڈیسک:محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے مطابق ، نئی بسوں پر 81 کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ کوئٹہ پہنچائی جانے والی 17 بسوں میں 4 پنک بسیں بھی شامل ہیں جو کوئٹہ شہر میں خواتین کے لیے چلائی جائیں گی۔ یہ بسیں کوئٹہ کے مختلف روٹ پر چلائی جائیں گی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو میں اینٹی انکروچمنٹ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو آفیس میٹنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق۔کھپرو میں بڑھتی ہوئی انکروچمنٹ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو آفیس میٹنگ رکھی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کھپرو سرمد شیخ ایس ایچ او. ڈی ایس پی. میونسپل کمیٹی کے سی ایم او. ٹریفک انچارج حسکو واپڈا کے لائن مین سپریندانٹ نعیم احمد۔ ریوینیو ڈپارٹمنٹ س?فل چانیہو۔ ہائی وے ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار اور تاجر برادری کے صدر اور صحافی نے شرکت کی کھپرو میں انکروچمنٹ کے خلاف کارروائی کا آغاز جلد کیا جائے گا فرسٹ فیض میں سبزی گاڑا لوڈر رکشہ ہٹایا جائے گا باہر نکلی انکروچمٹ ختم کی جائے گی اور بھاری بھر کم چلان بھی کرنے کا حکم دیا اسسٹنٹ...
    تحریک کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دی گئیں، جو مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی مذہبی شخصیات سے ملاقات کرینگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کی وکلاء برادری نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ آل بلوچستان وکلاء نمائندگان کیجانب سے منعقدہ کانفرنس میں 27ویں آئینی ترمیم اور ملک گیر وکلاء تحریک پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان میں وکلاء تحریک کو فعال بنانے کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین، سول سوسائٹی، طلباء تنظیموں، خواتین، تاجر برادری، مزدور تنظیموں کے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں وکلاء ایکشن کمیٹی موجودہ و سابق عہدیداران پر مشتمل ایک...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) پہلی مرتبہ کم عمرموٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والےبچوں کو وارننگ دی جائے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمر بچوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرنے پر نوٹس لے لیا ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو کم عمر ڈرائیور بچوں سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلانے کا حکم دیا اور کہا کہ پہلی مرتبہ کم عمر موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والے بچوں کو وارننگ دی جائے ، غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے ۔
    سٹی 42ؒ سی ٹی اوڈاکٹراظہروحیدکے حکم پر ٹریفک پولیس لاہور کا بڑا ایکشن سامنے آگیا ۔قانون سب کیلئےایک،پولیس اہلکاروں کوبھی چھوٹ نہ مل سکی۔سی ٹی او نے بتایا کہ 149پولیس افسروں اور اہلکاروں کی گاڑیوں،موٹرسائیکلوں کوای چالان ڈیفالٹرہونےپربندکیاگیا۔پولیس کی80موٹرسائیکلوں اورگاڑیوں کوخلاف ورزیاں کرنےپرچالان کرکےکارروائی کی گئی۔پولیس افسران واہلکاران کی تمام گاڑیوں کو جرمانے کی ادائیگی کے بعد چھوڑا گیا۔سی ٹی او ڈاکٹراطہروحید نے کہا پولیس ملازمین کوبھی کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائےگی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کارروائی جاری ہے۔  لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی 
    ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے بعد پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی سپورٹ سٹاف بھی چھٹیوں پر چلا گیا۔ذرائع کے مطابق چھٹیوں پر جانے والے سٹاف میں بولنگ کوچ ایشلے نوفکے، فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ، فزیو کلف ڈیکن اور سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ گرانٹ لوڈن شامل ہیں۔غیر ملکی سپورٹ سٹاف کے اراکین اپنے اپنے وطن میں فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزاریں گے، غیر ملکی سپورٹ سٹاف کرسمس اور نیو ایئر منانے کے بعد ٹیم کو جوائن کرے گا۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے سٹاف چھٹیوں پر گیا ہے، پاکستان ٹی 20 سکواڈ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ...
    ہیڈ کوچ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کے بعد پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی سپورٹ اسٹاف چھٹیوں پر چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق چھٹیوں پر جانے والے اسٹاف میں بولنگ کوچ ایشلے نوفکے، فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ، فزیو کلف ڈیکن اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ گرانٹ لوڈن شامل ہیں۔ غیر ملکی سپورٹ اسٹاف کے اراکین اپنے اپنے وطن میں فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزاریں گے، غیر ملکی سپورٹ اسٹاف کرسمس اور نیو ایئر منانے کے بعد ٹیم کو جوائن کرے گا۔ پاکستان وائٹ بال ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے اسٹاف چھٹیوں پر گیا ہے، پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے جنوری کے پہلے ہفتے میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)سندھ حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے ای چالان کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ضلع شمالی کا ضلعی کونسل مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قیم ضلع شمالی اور صدر یوتھ ضلع شمالی سمیت یوتھ کے صدور علاقہ جات نے شرکت کی۔اجلاس میں ای چالان قانون کے عوامی مسائل اور اس کے منفی اثرات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اس عوام دشمن قانون کے خلاف ایک منظم اور پُرامن احتجاجی مہم شروع کی جائے گی۔ مزید یہ فیصلہ کیا گیا کہ گلی محلوں کے نوجوانوں کو اس مہم میں بھرپور طور پر شامل کیا جائے گا تاکہ اسے وسیع پیمانے پر مؤثر بنایا جاسکے۔...
    سٹی 42: ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ترجمان ٹریفک پولیس  کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر1 لاکھ 26 ہزار چلان کئے گئے۔ صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 13 کروڑ 48 لاکھ کے جرمانے کیے گئے ۔کریک ڈاؤن کے دوران 25 ہزار 424 موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں تھانوں میں بند  کردی گئیں ۔سنگین ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 4 ہزار 585 افراد حوالات میں بندکردیے ۔محمد وقاص نذیر کا کہنا تھا کہ کارروائیوں کا مقصدزندگیوں کا تحفظ اور منظم ٹریفک کا حصول ہے۔   پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے تک کمی کا امکان
    دو روز قبل ہی اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے ہاتھ اُٹھا کر عمارت سے باہر آنیوالے 2 فلسطینیوں نوجوانوں کو تلاشی کے باوجود گولیوں سے بھون دیا تھا، جس پر عالمی سطح شدید تنقید کی گئی تھی اور اسرائیلی حکومت نے انکوائری بھی بٹھائی ہے، لیکن آج پھر ایسا جنگی جرم دہرایا، جس سے انسانیت شرما گئی۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دونوں بھائی 11 سالہ جمعہ اور 8 سالہ فادی شہید ہوگئے، جو اپنے زخمی باپ کی مدد کرنے گھر سے نکلے تھے۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق جنوبی غزہ کے یہ دونوں بچے اپنے باپ کے شدید زخمی ہونے پر گھر کے استعمال کی لکڑیاں جمع کرنے باہر نکلے تھے اور پھر زندہ لوٹ کر نہ...
    غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں دونوں بھائی 11 سالہ جمعہ اور 8 سالہ فادی شہید ہوگئے جو اپنے زخمی باپ کی مدد کرنے گھر سے نکلے تھے۔ عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق جنوبی غزہ کے یہ دونوں بچے اپنے باپ کے شدید زخمی ہونے پر گھر کے استعمال کی لکڑیاں جمع کرنے باہر نکلے تھے اور پھر زندہ لوٹ کر نہ آسکے۔ معصوم بچوں کے خاندان نے بتایا کہ جمعہ اور فادی اپنے زخمی والد کو سردی سے بچانے کے لیے آگ جلانا چاہتے تھے جس کے لیے لکڑیاں درکار تھیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ خان یونس کے علاقے بنی سہیلہ میں دو مشکوک افراد کو یلو لائن عبور کرتے دیکھا تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں زمین...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ  اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرآن کریم امتِ مسلمہ کا روحانی ورثہ ہے، نوجوان قرآن کریم کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط بنائیں۔ملک کے نظام کو  چلانے کیلیے قرآن سے سبق لینا ضروری ہے، فساد اور دہشت گردی کو ختم کرنے کا حکم ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق  کنونشن سینٹر میں پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ قرأت کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ  مقابلہ قرأت امت کے اتحاد کے لیے پاکستان کی کوششوں کا مظہر ہے، پاکستان واحد ملک ہے جو کلمہ کی بنیاد پر وجود میں آیا، قرآن ہمیں امن، یکجہتی، رحمت اور عدل...
    ---فائل فوٹو  وادیٔ کاغان کے ٹاؤن ناران کو چلاس سے ملانے والے بابوسر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ڈی سی دیامر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ اور ملحقہ خیبر پختونخوا کے علاقے بند ہیں، برفباری سے سڑکوں پر خطرناک اور پھسلن کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برف ہٹانے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے،  دیامر اور خیبر پختونخوا کی حدود سے سیکیورٹی واپس بلالی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام صورتحال کے پیشِ نظر بابوسر روڈ تاحکمِ ثانی بند رہے گا۔
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) مشیر رانا ثناء اللہ نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ میرے سوال‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی نے 26 نومبر کو گھیراؤ کیا،وزیراعلیٰ مسلح جتھہ لے کر حملہ آور ہوئے، بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ اور ہنگامہ آرائی کا کہتے ہیں، راناثنااللہ نے کہا کہ ٹویٹس میں اداروں اور حکومت پر تنقید کی جاتی ہے، پی ٹی آئی 26 نومبر کو دوبارہ ہنگامہ کرنے کی کوشش کر رہی تھی، افراتفری کیلئے نئے وزیراعلیٰ کے پی کو لایاگیا، وزیراعلیٰ نے اعلان کیا وہ عشق بانی پی ٹی آئی میں مارے جائیں گے، ملاقاتوں کے ذریعے جو ہو...
    بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں،رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر حکومت کے خلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی نے 26 نومبر کو گھیرا کیا،وزیراعلی مسلح جتھہ لے کر حملہ آور ہوئے، بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ اور ہنگامہ آرائی کا کہتے ہیں،راناثنااللہ نے کہا کہ ٹویٹس میں اداروں اور حکومت پر تنقید کی جاتی ہے، پی ٹی آئی 26 نومبر کو دوبارہ ہنگامہ کرنے کی کوشش کر رہی تھی، افراتفری کیلئے نئے وزیراعلی کے پی کو لایاگیا، وزیراعلی نے اعلان کیا...
    سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے اور شوگر ملز بند رکھنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکریٹری زراعت اور کین کمشنر کو طلب کر لیا۔ درخواستگزار نے عدالت کو بتایا کہ شوگر کین ایکٹ کے مطابق کرشنگ سیزن 15 نومبر سے شروع ہونا تھا، جبکہ شوگر ملز 30 نومبر تک چلانا ضروری ہیں۔ تاہم 28 نومبر تک ملز بند پڑی ہیں جس کے باعث گنا گل سڑ رہا ہے۔ درخواستگزار نے مزید کہا کہ گنے کی کٹائی نہ ہونے کی وجہ سے گندم کی کاشت بھی متاثر ہو رہی ہے اور کسانوں کا معاشی نقصان ہو رہا ہے۔ عدالت نے سیکریٹری زراعت اور کین کمشنر کو طلب کرتے ہوئے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی...
    سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کرشنگ شروع نا کرنے اور شوگر  ملز نہ چلانے کیخلاف درخواست پر سیکریٹری زراعت اور کین کمشنر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورات کے آئینی بینچ کے روبرو گنے کی کرشنگ شروع نا کرنے اور شوگر  ملز نہ چلانے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار نے موقف اپنایا کہ شوگر کین ایکٹ کے مطابق 15 نومبر سے گنے کی کرشنگ کا سیزن شروع ہوتا ہے۔ شوگر کین ایکٹ کے تحت 30 نومبر تک شوگر ملز چلانی تھی لیکن آج 28 نومبر تک شوگر ملز بند پڑی ہیں۔ شوگر ملز بند ہونے سے گنا گل سڑ رہا ہے۔ درخواس گزار نے موقف اپنایا کہ گنے کی کٹائی نہ ہونے سے گندم کی کاشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: فرانس میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں پرانی اور خستہ حال جیل میں قید 2 افراد اچانک غائب پائے گئے۔میڈیا ذرائع کے مطابق جیل حکام معمول کی طرح قیدیوں کی گنتی کر رہے تھے کہ انہیں پتا چلا کہ 2 قیدی لاپتا ہیں۔ غیر متوقع صورتحال پر عملہ فوراً الرٹ ہوا  اور تفتیش پر پتا چلا کہ کوٹھڑی کی کھڑکی کی موٹی اور مضبوط سلاخیں کاٹی جا چکی تھیں جب کہ باہر لٹکی ہوئی بیڈ شیٹس سے پتا چلا کہ قیدیوں نے ان سے رسی بنا کر نیچے اترنے میں کامیابی حاصل کی اور فرار ہو گئے۔تحقیقات کے دوران پتا چلا کہ فرار ہونے والے قیدیوں میں سے ایک 19 برس کا نوجوان ہے جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسَر، مرکزی نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما لال جروار، ایڈووکیٹ سروان جتوئی اور ایڈووکیٹ آصف کوسو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ سرکاری مشینری کے ذریعے نئے صوبوں کی مہم چلائی جارہی ہے۔ وفاقی حکومت، پیپلز پارٹی کی سہولت کاری سے سندھ کی وحدت پر حملہ کر رہی ہے۔ سندھ کو تقسیم کرنے، این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے، نیا بلدیاتی نظام مسلط کرنے اور دیگر ملک دشمن منصوبوں کی تکمیل کے لیے 28ویں ترمیم لائی جا رہی ہے۔ مخصوص کاروباری میڈیا ہاؤسز کے ذریعے نئے صوبوں کی مہم کو تیز کیا جا رہا ہے...
    گھر میں ایک اور عبرتناک کلین سوئپ کے بعد بھارتی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں پاکستان سے بھی پیچھے چلی گئی۔ بدھ کے روز جنوبی افریقا نے گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارت کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے مات دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کی اور یوں بھارت کی سرزمین پر 25 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کارنامہ انجام دیا۔ 549 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر دھوکا دے گئی اور پوری ٹیم محض 140 رنز پر نمٹ گئی۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ گوتم گمبھیر کی کوچنگ میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا—اس سے پہلے 2024 میں نیوزی لینڈ بھی...
    تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تاحال وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) میں اپنے مقدمات کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے سے قاصر ہے، جسے 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قائم کیا گیا تھا۔ پارٹی کے متعدد کیسز سپریم کورٹ سے ایف سی سی منتقل ہو چکے ہیں، تاہم قانونی ٹیم میں یہ بحث جاری ہے کہ آیا انہیں عدالت کے سامنے پیش ہونا چاہیے یا نہیں۔ پارٹی کے ایک وکیل نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ اکثریتی رائے یہی ہے کہ ایف سی سی کے سامنے پیش ہو کر قانونی اعتراضات اٹھائے جائیں، لیکن حتمی فیصلہ ابھی باقی ہے۔ سلمان اکرم راجہ کے وکیل سمیر کھوسہ نے گزشتہ روز ایف سی سی کے چھ رکنی بنچ کے سامنے بتایا...
    وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے بیرونِ ملک مقیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں پر سخت تنقید کی ہے۔ ایکس پر پیٖغام شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما پہلے ملک کو نقصان پہنچاتے رہے اور اب بیرونِ ملک پاکستانیوں سے رقوم اکٹھی کرکے پُرتعیش زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: توہمات پر یقین رکھنے والے اقتدار میں آئیں تو سلامتی کے لیے خطرہ بنتے ہیں، خواجہ آصف خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما یورپ میں پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس سہولت کے خلاف مہم چلا کر قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے مرتکب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-19 لاہور /راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کا صرف ایک مقدمہ چلانے کی درخواست مزید سماعت کے لیے 2 رکنی بنچ کو بھجوا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے، دورانِ سماعت عدالت نے روسٹرم پر زیادہ وکلا کھڑے ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔چیف؎ جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ درخواست اتنی بھاری ہے جو اتنے وکیل روسٹرم پر آگئے، عدالت نے لطیف کھوسہ کے علاوہ تمام وکلا کو روسٹرم چھوڑنے کی ہدایت کی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ درخواست کی مزید سماعت جسٹس شہباز رضوی...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کا صرف ایک مقدمہ چلانے کی درخواست مزید سماعت کیلئے دو رکنی بنچ کو بھجوا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے، دورانِ سماعت عدالت نے روسٹرم پر زیادہ وکلاء کھڑے ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ درخواست اتنی بھاری ہے جو اتنے وکیل روسٹرم پر آگئے، عدالت نے لطیف کھوسہ کے علاوہ تمام وکلاء کو روسٹرم چھوڑنے کی ہدایت کی، چیف جسٹس نے لطیف کھوسہ سے استفسار کیا کہ لگتا...
      علی ساہی :صوبہ بھر میں حادثات کی روک تھام اور ٹریفک قوانین کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف مہم جاری ہے.  رواں ماہ اس مہم کے تحت کارروائیوں میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے 1 لاکھ 58 ہزار سے زائد شہریوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں ٹریفک پولیس نے لاہور میں تقریباً 50 ہزار، فیصل آباد میں 18 ہزار اور گجرانوالہ میں 13 ہزار سے زائد شہریوں کو چالان کیا ہے. ترجمان نے مزید بتایا کہ ٹریفک قوانین کے نفاذ اور لا انفورسمنٹ کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ میں حادثات میں مسلسل کمی دیکھی گئی...
     لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کا صرف ایک مقدمہ چلانے کی مرکزی درخواست آج سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم اور بانی پی ٹی آئی کی درخواست بحال کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی۔ وکیل لطیف کھوسہ نے موقف اپنایا کہ آفس کو پتہ نہیں مجھ سے کیا ضد ہے، میرا نام لسٹ میں کیوں نہیں آتا؟۔ جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ کو پتہ نہیں عدالت سے کیا ضد ہے جو پریس میں عدالت کی غلط خبریں دیتے ہیں۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں نے تو کوئی غلط خبر نہیں دی۔ عدالت نے کہا کہ یہ جو آپ کے ساتھ انتظار پنجوتھا کھڑے...
    آفس کو پتہ نہیں مجھ سے کیا ضد ہے ، میرا نام لسٹ میں کیوں نہیں آتا؟ وکیل پی ٹی آئی لطیف کھوسہ آپ کو پتہ نہیں عدالت سے کیا ضد ہے جو پریس میں عدالت کی غلط خبریں دیتے ہیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نومئی کاایک ہی مقدمہ چلانے کی متفرق درخواست بحال دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے درخواست پر سماعت کی ۔دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آفس کو پتہ نہیں مجھ سے کیا ضد ہے ، میرا نام لسٹ میں کیوں نہیں آتا؟ جس پر چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے کہا کہ آپ کو پتہ نہیں...
    پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا اور جعلی انسانی حقوق کا راگ الاپنے والوں کے مکروہ چہرے بے نقاب ہوگئے جب کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم"ایکس "  کی نئی اپڈیٹ نے تمام  جعلی علمبرداروں کا پردہ چاک کر دیا۔ افغانستان، فتنہ الہندوستان اور پشتون تحفظ موومنٹ غیر ملکی ایجنڈے پر گامزن ہے،  پاکستان کیخلاف انتشار ،نفرت اور تقسیم کو فروغ دینے والے بھارتی اکاؤنٹس بھی  آشکار ہو گئے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے بیانیہ کو فروغ دینے کیلئے بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک سے اکاؤنٹس چلائے جا رہے تھے، اکاؤنٹس کے چلائے جانے کی اصل جگہ چھپانے کے لیے VPN کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے اکاؤنٹس بھی بھارت اور دیگر ممالک سے  آپریٹ ہو رہے ہیں، ...
    کراچی (نیوزڈیسک) موٹر سائیکل سواروں کے لئے نئی پابندی عائد کردی گئی، اگر موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے افراد نے ہیلمٹ نہ پہنا تو ای چالان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال محفوظ سفر کی ضمانت ہے، ہیلمٹ پہننے سے کسی بھی حادثے میں آپ کا سر اور آنکھیں محفوظ رہتی ہیں جبکہ دھول ، مٹی اور دھوپ سے بچاتا ہے۔ اب موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ اگر موٹر سائیکل پر دو افراد بیٹھے ہیں تو صرف ڈرائیور ہی نہیں بلکہ دونوں افراد کو ہیلمٹ پہننا ہوگا، اگر پیچھے بیٹھے افراد نے ہیلمٹ نہ پہنا تو...
    لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کا صرف ایک مقدمہ چلانے کی مرکزی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کا صرف ایک مقدمہ چلانے کی متفرق درخواست بحال کرنے سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بحال کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی۔ دوران سماعت وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ آفس کو پتہ نہیں مجھ سے کیا ضد ہے، میرا نام لسٹ میں کیوں نہیں آتا؟ جس پر چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ آپ کو پتہ نہیں عدالت سے کیا ضد ہے جو پریس میں عدالت کی غلط خبریں دیتے ہیں۔ وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ...
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ ضمنی انتخابات 2025 کے سلسلے میں انتخابی مہم چلانے کی مقررہ مدت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی، جس کے بعد کسی بھی امیدوار یا سیاسی جماعت کو مہم جاری رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ الیکشن ایکٹ سیکشن 182 کے تحت انتخابی مہم کی مدت مکمل ہونے کے بعد جلسے، ریلیاں اور تشہیری مواد کی تقسیم سمیت کسی بھی قسم کی مہم چلانا قانوناً ممنوع ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اگر کسی امیدوار یا جماعت نے رات 12 بجے کے بعد انتخابی سرگرمی جاری رکھی تو ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔  
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے وضاحت کی کہ انہوں نے کسی پولیس افسر یا ادارے کو کسی امیدوار کی حمایت کا نہیں کہا، بلکہ صرف انتخابی بے ضابطگیاں روکنے کی ہدایت دی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کسی کو دھمکی نہیں دی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے پاس عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت موجود ہے، اس کے باوجود انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کے مطابق آئینی اور قانونی طریقہ اپنانے کے باوجود رسائی نہیں دی...
    دہلی بم دھماکوں کے ملزمین کا الفلاح یونیورسٹی سے تعلق سامنے آنے کے بعد ادارے کے چیئرمین جواد احمد صدیقی کے خلاف سلسلے وار چھاپے مارے گئے، بعد ازاں گذشتہ روز انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کے فرید آباد کی الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین جواد احمد صدیقی پر انتظامیہ اپنی گرفت مضبوط کر رہی ہے۔ مہو میں ان کے گھر کو گرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ دہلی کار بم دھماکوں کے ملزمین کا الفلاح یونیورسٹی سے تعلق ہونے کی وجہ سے ادارے اور اس کے عہدیداروں کی گھیرا بندی جاری ہے۔ الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین محمد جواد احمد صدیقی مدھیہ پردیش میں مہو کے رہنے والے ہیں۔ جواد احمد صدیقی کا آبائی گھر مہو کے کایستھ محلہ...
    کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے کے ٹرانسپورٹ نظام کو جدید اور مؤثر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے، اور اس سلسلے میں خواتین کے لیے مزید پنک بسوں کا آغاز کیا جا رہا ہے جو بی آر ٹی کے مختلف روٹس پر جلد نظر آئیں گی۔ گرین لائن منصوبے کے مقام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی بی آر ٹی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بسیں پہلے ہی چل رہی ہیں، جبکہ بی آر ٹی گرین لائن میں بھی خواتین کے لیے علیحدہ اسپیس مختص کی جائے گی تاکہ انہیں محفوظ اور باوقار سفری سہولت فراہم کی جا...
    ایک بار نہیں 2 بار ہمارے مینڈیٹ کو سازش کے تحتچوری کیا ،اب کہہ سکتا ہوں ہم نے کشمیر میں سیاست کو بحال کیا کشمیر سے پیپلز پارٹی کا 3 نسلوں کا رشتہ ،عوام کو مبارک باد دیتا ہوں،چیئرمین کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم بند کمروں میں بیٹھ کر آزاد کشمیر کی حکومت نہیں چلائیں گے،سازش کے تحت پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا،ایک بار نہیں 2 بار آزاد کشمیر میں ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا،ماضی میں جو فیصلے ہوئے اس سے آزاد کشمیر میں سیاسی خلا پیدا ہوا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ امید ہے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں آئندہ ہفتے تک کراچی پہنچ جائیں گی۔شرجیل میمن نے کہا کہ دسمبر تک ای وی ٹیکسی شروع کرنا اور مزید 500 بسیں لاناچاہتے ہیں۔صوبائی وزیر شرجیل میمن نے ٹرانسپورٹ حکام کو نئے بس روٹس کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ یلو لائن بی آر ٹی جلد مکمل کرنا...
      راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کے خلاف ٹرولنگ اور مہم چلانا افسوسناک ہے، دی اکانومسٹ میں الزامات پر مبنی رپورٹ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، اس وقت اس مضمون کا آنا افسوسناک ہے، ہم اس مضمون کی مذمت کرتے ہیں، بالکل بے بنیاد الزامات ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد جو بھی قانونی کارروائی کرنی ہوگی ہم کریں گے، بشریٰ بی بی باپردہ خاتون اور سیاست میں نہیں ہیں۔ فیصل واؤڈا کی بشریٰ بی بی سے متعلق گفتگو انتہائی غلط ہے۔...
    فائل فوٹو: سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی  کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ امید ہے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں آئندہ ہفتے تک کراچی پہنچ جائیں گی۔شرجیل میمن نے کہا کہ دسمبر تک ای وی ٹیکسی شروع کرنا اور مزید 500 بسیں لاناچاہتے ہیں۔صوبائی وزیر شرجیل میمن نے ٹرانسپورٹ حکام کو نئے بس روٹس کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ یلو لائن بی آر ٹی جلد مکمل...
    حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلانے اور سندھ کے دیگر اضلاع میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ایم ڈی ایس ایم ٹی اے کنول نظام بھٹو، سی ای او ٹرانس کراچی فواد غفار سومر، یلو لائن بی آر ٹی کے پی ڈی ضمیر عباسی اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو یلو لائن بی آر ٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی کے ترقیاتی کام میں پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔کراچی میں ای وی ٹیکسی سروس شروع کرنے اور پنک...
    کراچی (نیوزڈیسک) آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت اجلاس میں ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جبکہ سندھ کےدیگراضلاع میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا بھی اعلان کردیاگیا ہے۔ اجلاس کےدوران سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے گفتگو کرتےہوئےکہا امید ہےکہ ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں آئندہ ہفتے تک کراچی میں پہنچ جائیں گی،دسمبر تک ای وی ٹیکسی شروع کرنے اورحالیہ مالی سال میں مزید 500بسیں لانے کاارادہ رکھتے ہیں۔
     ویب ڈیسک :کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت اجلاس میں ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جبکہ سندھ کےدیگراضلاع میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا بھی اعلان کردیاگیا ہے۔ اجلاس کےدوران سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے گفتگو کرتےہوئےکہا امید ہےکہ ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں آئندہ ہفتے تک کراچی میں پہنچ جائیں گی،دسمبر تک ای وی ٹیکسی شروع کرنے اورحالیہ مالی سال میں مزید 500بسیں لانے کاارادہ رکھتے ہیں۔ صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا سلسلہ تیزی سے جاری
    ’جیو نیوز‘ گریب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم بند کمروں میں بیٹھ کر آزاد کشمیر کی حکومت نہیں چلائیں گے۔وزیراعظم آزاد کشمیر کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے عوام کو مبارک باد دیتا ہوں، اب کہہ سکتا ہوں کہ ہم نے کشمیر میں سیاست کو بحال کیا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر سے پیپلز پارٹی کا 3 نسلوں کا رشتہ ہے، ذوالفقار علی بھٹو کے قتل پر مظفرآباد اور سری نگر میں بھی احتجاج ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو نے بتایا تھا جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون گرے گا، پیپپلز پارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپر ہائی وے پر اسکوٹی چلانے والی دو خواتین گاڑی کی ٹکر سے پل سے نیچے گر گئیں، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دوسری زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں دنبہ گوٹھ دنبہ گوٹھ کے علاقے میں سپر ہائی وے پر اسکوٹی پر سوار دو حادثے کا شکار ہوگئیں، جہاں گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق اور دوسری زخمی ہوئی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ اسکوٹی چلانے والی دو خواتین گاڑی کی ٹکر سے پل سے نیچے گر گئیں تاہم زخمی خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین اسکول ٹیچر ہے، جو بہادر آباد کے اسکول میں پڑھاتی ہیں۔پولیس نے...