2025-12-15@00:53:05 GMT
تلاش کی گنتی: 14740
«کا جذبہ پیدا»:
کراچی: پاکستان میں ہائبرڈ کاٹن کی کاشت سے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں ریکارڈ اضافے کے تجربات ایک بار پھر کامیاب نہ ہونے سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق مقامی کاٹن زونز میں گنا اور چاول کی کاشت ختم ہونے اور کپاس کی روایتی اقسام کے تصدیق شدہ بہترین بیج کی وافر فراہمی کی صورت میں ہی پاکستان میں کپاس کی بحالی ممکن ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ کاٹن ایئر 2025-26 میں دوران بعض کمپنیوں نے پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاٹن زونز میں بعض سیڈ کمپنیوں اور کاشت کاروں کوکپاس کا ہائبرڈ بیج فروخت کیا تھا اور اس کی فی ایکڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستان میں سولر اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی چین کے ’’ہیبی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ‘‘ کے وفد سے اہم ملاقات ہوئی۔ چین کے وفد نے پاکستان میں سولر انرجی اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سولر پینل مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی تجویز بھی پیش کی۔ ملاقات میں بیجنگ میں ستمبر 2025ء میں ہونے والی پاکستان چین بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس کے نتائج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد موسم رہے گا۔ شام اور رات کو گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، اور کشمیر میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ ان علاقوں کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی متوقع ہے۔ دوسری جانب، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 18 دسمبر تک بارش اور برفباری کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-12 شکار پور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس 9 کے مکمل 178 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی نے 73954 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔دوسری جانب جے یوآئی کے امیدوار رشد اللہ شاہ 9412 ووٹ حاصل کرسکے، آغا شہباز درانی کی جیت پر کارکنان کی جانب سے جشن منایا۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما اورکارکنان کوٹ درانی پہنچ گئے اور آغا شہباز درانی کو مبارک دی۔واضح رہے حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں 2 لاکھ 77 ہزار 792 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جن میں ایک لاکھ 48 ہزار 310 مرد جبکہ ایک لاکھ 29 ہزار 482 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-11 نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک میں منعقدہ پی ایس ایل کے روڈ شو میں لیگ میچز 26 جنوری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا، فائنل 3مئی کو کھیلا جائے گا۔پی سی بی سربراہ محسن نقوی کے مطابق گیارہ میچز کی میزبانی اس بار فیصل آباد بھی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں کامیابی کے بعد نیویارک میں پہلی بارایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو ہوا۔ ان روڈ شوز کا مقصد 8 جنوری کو پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی خریداری میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا تھا۔نیویارک روڈ شو میں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی، ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا، صائم ایوب، ابرار احمد، فہیم اشرف، سعود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-13 نواب شاہ (نمائندہ جسارت) صوبائی محتسب سندھ برائے خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کی ریجنل آفس شہید بینظیر آباد کی جانب سے خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے بچاؤ کے حوالے سے ایک روزہ آگاہی و تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیر آباد خان محمد زرداری نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ مختلف سرکاری محکموں کے افسران، خواتین عملہ، سول سوسائٹی کی نمائندہ خواتین اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیشن کی صدارت فیض رسول شاہ راشدی (ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و کنسلٹنٹ صوبائی محتسب ریجنل آفس شہید بینظیر آباد) نے کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر خان محمد زرداری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-13 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی اور پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی ہے۔واضح رہے کہ ان کا استعفا گزشتہ روز پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں ناکامی کے بعد سامنے آیا...
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی یاسین اور شکارپور کے عوام کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تیر کی فتح جمہوریت کی فتح ہے اور مرحوم آغا سراج درانی کے صاحبزادے کی کامیابی عوام کے پاکستان پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی آغا شہباز علی درانی کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-5 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی تھی تاہم ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو،صوبائی جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیرعبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ beta4admin25
رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں...
پیرس (ویب ڈیسک): پیرس میں جدید فضائی ٹرانسپورٹ کا آغاز کردیا گیا ہے، جہاں دارالحکومت کے جنوب مشرقی علاقے میں پہلی بار شہریوں کیلئے کیبل کار C1 کا افتتاح کیا گیا۔ اس جدید منصوبے کا مقصد سفر کے اوقات میں کمی لانا اور مختلف علاقوں کو میٹرو نیٹ ورک سے بہتر طور پر منسلک کرنا ہے۔ گریٹر پیرس کے علاقے میں قائم کی جانے والی یہ کیبل کار سروس مسافروں کو سفر کا ایک نیا اور منفرد تجربہ فراہم کرے گی، جہاں دورانِ سفر شہری خوبصورت اور دلکش مناظر سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔ کیبل کار 4.5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کرتیائی کو ویلنیو سینٹ جورج سے جوڑتی ہے۔ اس منصوبے کے تحت 105 کیبنز...
شکارپور(نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے آغا شہبازخان درانی73554ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یوآئی اے کے رشداللہ شاہ9412ووٹ لیکر کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے حلقے میں کل پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 178 تھی ،پولنگ کاعمل شام 5بجے تک بلاتعطل جاری رہا،تمام 178 پولنگ اسٹیشنز پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ پی ایس 9 شکارپور کی نشست آغا سراج خان درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی اور پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے طور پر کوشش کی کہ پی ٹی آئی کی خدمت کرسکوں...
فائل فوٹو روایت شکن لہجہ، سادگی، بے باکی اور منفرد انداز، جون ایلیا کو جس نے سنا سنتا چلا گیا، وہ آج بھی ہر عمر کے افراد میں مقبول ہیں، مداح ان کا 94 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیامنفرد لب و لہجہ اور سادہ الفاظ کو خوبصورتی سے ادا کرنے والے جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔اپنے الگ نقطہ نظر اور غیر معمولی علمی صلاحیت کی وجہ سے جون ایلیا ادبی حلقوں میں آج بھی خاص مقام رکھتے ہیں۔ ’خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘، جون ایلیا کی آج 23ویں برسی 14 دسمبر 1931 کو بھارت میں پیدا ہونے والے...
پاک چین اقتصادی شراکتداری میں اہم پیشرفت، دلچسپی کا اظہار اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستان میں سولر اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی چین کے ’’ہیبی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ‘‘ کے وفد سے اہم ملاقات ہوئی۔ چین کے وفد نے پاکستان میں سولر انرجی اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر...
ڈی ایس پی عثمان حیدر ہی اپنی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا، اعتراف جرم کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا معاملہ حل ہو گیا، ڈی ایس پی ہی اپنی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدرنے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈی ایس پی عثمان حیدرنے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا، عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی گئی تھی، ڈی ایس پی عثمان حیدر نیایک ماہ...
جھنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) نقشبندی سلسلے کی معروف ترین روحانی شخصیت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ کل معھد الفقیر الاسلامی جھنگ میں دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔ مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی کافی عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا۔ آج وہ اپنے لاکھوں مریدین کو داغ مفارقت دے گئے ۔ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی 1 اپریل 1953ء کو پاکستان کے شہر جھنگ میں پیدا ہوئے۔ یہاں انہوں نے معھد الفقیر الاسلامی کی بنیاد رکھی۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے طلباء کو خوشخبری سنا دی مزید :
سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغاز شہباز درانی آگے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے امیدوار کا دوسرا نمبر ہے۔ الیکشن کمیشن نے عوام کی شکایات کے اندراج اور ان کے فوری حل کے لیے 4 سطحوں پر کنٹرول سینٹر قائم کیے ہیں جس میں الیکشن کمیشن سیکرٹیریٹ اسلام آباد کے علاوہ صوبائی، ڈویژن اور ضلعی سطح پر کنٹرول روم قائم کیے گئے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے برطانیہ کے بعد امریکا میں پی ایس ایل روڈ شو کا انعقاد کیا، جس میں کرکٹ لیجنڈز نے شرکت کی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیاکہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ 22 دسمبر کو ہوگی، جبکہ پی ایس ایل کا گیارھواں ایڈیشن 26 مارچ سے شروع کیا جائے گا، اور ایونٹ کا فائنل 3 مئی کو کھیلا جائےگا۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11 کا آغاز کب سے ہوگا؟ محسن نقوی نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی نیو یارک میں پی ایس ایل کے روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لیگ کو مزید بہتر بنانے کے...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ 22 دسمبر کو ہوگی، جبکہ پی ایس ایل کا گیارھواں ایڈیشن 26 مارچ سے شروع کیا جائے گا، اور ایونٹ کا فائنل 3 مئی کو کھیلا جائےگا۔ نیو یارک میں پی ایس ایل کے روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لیگ کو مزید بہتر بنانے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ کا مستقبل انتہائی روشن دکھائی دیتا ہے۔ ان کے مطابق پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا بورڈ کا ہدف ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نئی ٹیموں کی بڈنگ کا تمام عمل...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد حکومت کی جانب سے 16 دسمبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 11 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے.ذرائع کے مطابق اس بار پیٹرول سستا ہونے کا امکان کم جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی متوقع ہے، جس سے صارفین کو ریلیف مل سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت 16 دسمبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور کر رہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان پیدا ہوا ہے۔دستیاب اعداد...
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کو مزاحمت کے بجائے مفاہمت کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے اپنے رویے پر نظر ثانی نہ کی تو ندامت کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ کراچی میں سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو سزا کے بعد پی ٹی آئی سمیت جو سہولت کار تھے ہوشیار ہو جائیں، ان کا بھی احتساب ہوگا۔ مزید پڑھیں: فیض حمید سے ’فیض یاب‘ ہونے والوں کے لیے اچھی خبر نہیں، محمود مولوی نے تہلکہ مچا دیا انہوں نے فیض حمید کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پاک فوج نے انتہائی طاقتور شخص...
پشاور: تحریک انصاف نے 7 دسمبر کو پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ لانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، اس جلسے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی خطاب کیا تھا۔ پارٹی کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ضلعی عہدیدار پارٹی کے احکامات پر عمل درآمد میں ناکام رہے اور متعلقہ اراکین کارکنوں کو جلسہ گاہ پہنچانے میں بھی کامیاب نہیں ہوئے، شوکاز نوٹس میں تمام اراکین کو تین دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور تسلی بخش وضاحت نہ دینے کی صورت میں تادیبی کارروائی کی وارننگ دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جیل سے پیغام آ چکا ہے، اب آزادی حاصل کریں گے ورنہ موت کو ترجیح دیں گے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews سہیل آفریدی کوہاٹ جلسہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے بلوچستان کے ہونہار طلبہ کے لیے ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، اسکالرشپس کے تحت بلوچستان کے طلبہ کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، اسکالرشپ کے لیے امیدوار کا بلوچستان ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔ایل ایل ایم اسکالرشپ کے لیے عمر کی بالائی حد 30 سال اور پی ایچ ڈی کے لیے 35 سال مقرر کی گئی ہے، درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہے کہ انہوں نے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم مکمل کیے ہوں اور کم از کم 50 فیصد نمبر حاصل کیے...
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا معاملہ حل ہو گیا، ڈی ایس پی ہی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا، عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا ، اس کے بعد ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی۔ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا، پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی، ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق ڈی ایس...
فائل فوٹو لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا، ڈی ایس پی عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، ملزم نے ایک ماہ قبل ان کی گمشدگی کی ایف آئی آر تھانا برکی میں درج کروائی تھی۔ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا کہ بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
فائل فوٹو کراچی میں قادری ہاؤس پر پولیس کارروائی پر ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن عمران خان نے کہا ہے کہ ثروت اعجاز کے گھر سے چھاپے میں 17 افراد کو حراست میں لیا گیا، سنی تحریک کے رہنماؤں کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی عمران خان نے کہا کہ انٹیلیجنس معلومات اور تکنیکی شواہد کی روشنی میں بھتہ خور گروپ وصی اللّٰہ لاکھو اور عبدالصمد کاٹھیاواڑی کیخلاف کارروائی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ کارروائی پہلے سے گرفتار ملزم ریحان الدین کی نشاندہی پر کی گئی۔ ملزم ریحان الدین چار سال تک بھتہ کیس میں جیل میں رہا ہے۔ ملزمان ایسی جگہ سے گرفتار ہوئے اس لیے معاملہ حساس ہوگیا۔ کراچی: قادری...
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی برادری کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کرسمس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور کور کمانڈر کوئٹہ نے مسیحی شہداء کے لیے تقریب میں شرکت کی۔ملک و قوم کیلئے جانیں قربان کرنے والے مسیحی شہداء کو مہمانانِ خصوصی نے بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر بلوچستان اور کور کمانڈر نے تمام مذہبی برادریوں کی پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کو سراہا، مسیحی برادری کے اراکین سے ملاقات اور کرسمس کی مبارکباد دی۔ گورنر بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ نے کرسمس تقریب میں مذہبی ہم آہنگی اور قومی اتحاد کو پاکستان کی اصل طاقت قرار دیا۔اس موقع پر پاسٹر آصف جان نے کہا کہ ہمارے شہداء...
لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی تھی تاہم ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا۔ دونوں...
پاکستان میں جاری خشک سردی کی لہر کے خاتمے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے دو اسپیلز کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے پندرہ دسمبر تک مری، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی علاقوں میں موسم سرد اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ انیس دسمبر کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ جڑواں شہروں میں اس دوران صرف بوندا باندی متوقع ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کے مطابق...
کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی موسم سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک جبکہ رات اور صبح میں سرد رہے گا، کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی میں کل کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ مختلف سمتوں سے 5 تا 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار...
تحریک انصاف نے پشاور میں منعقدہ جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ یہ جلسہ 7 دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا تھا، جس سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی خطاب کیا تھا۔ یہ پڑھیں: پی ٹی آئی کا پشاور میں جلسہ: بہت جلد ڈی چوک جانے کی کال دوں گا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی قیادت نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد یہ کارروائی کی، کیونکہ ضلعی تنظیم مقررہ تعداد میں کارکنوں کو جلسہ گاہ لانے میں ناکام رہی۔ پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ...
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں اسپیشل اولمپکس پاکستان کے زیرِ اہتمام 11 ویں لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کا انعقاد کیا گیا، جس میں اکیس کلومیٹر ہاف میراتھن سمیت مختلف مقابلے منعقد ہوئے۔ میراتھن کا آغاز ڈی ایچ اے کے ایمار سینٹر ساحل سمندر سے ہوا جہاں صبح سویرے شرکاء کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ میرا تھن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، جن میں عام شہریوں کے ساتھ اسپیشل ایتھلیٹس بھی شامل تھے۔ ایونٹ میں وہیل چیئر ریس اور دیگر دوڑ کے مقابلے بھی رکھے گئے، جنہیں شرکاء اور تماشائیوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ میرا تھن کے آغاز سے قبل بینڈ نے نغمہ سرائی کی جس سے شرکاء کا جوش و جذبہ دیدنی ہو گیا۔ اس موقع پر غیر...
چین کی 3 سالہ لڑکی، گو جیانگ اپنی فطری سنہری بالوں اور نیلی آنکھوں کی وجہ سے حال ہی میں توجہ کا مرکز بنی ہے، جو عام طور پر قفقازی خصوصیات سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:کنڈوم کی مدد سے معدے سے لائٹر نکالنے کا انوکھا طبی عمل یہ بچی مئی 2022 میں ایک چینی جوڑے کے ہاں پیدا ہوئی تھی اور ابتدائی طور پر ایک عام چینی بچی لگتی تھی۔ لیکن 8 ماہ کی عمر میں اس کی آنکھیں نیلی ہو گئیں اور ایک سال کی عمر تک اس کے بال سنہری اور گھنگریالے ہو گئے۔ گو جیانگ کے والدین نے کہا کہ اس غیر معمولی شکل کی وجہ سے وہ شروع میں سوچتے رہے کہ کہیں...
شکار پور (نیوز ڈیسک) سندھ کے حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کا دنگل سج گیا، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پيپلزپارٹی کے آغا شہباز خان درانی اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مولانا رشد اللہ شاہ سمیت 8 امیدوار میدان میں ہیں، یہ نشست پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں 2 لاکھ 77 ہزار 792 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے جن میں ایک لاکھ 48 ہزار...
شکارپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے شہباز درانی اور جے یو آئی (ف) کے رشد اللّٰہ شاہ مدمقابل ہیں۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 178 میں سے 84 پولنگ سٹیشن حساس اور 54 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ آغا شہباز درانی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اُمید ہے عوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب کرے گی۔ جبری گمشدگی، عدلیہ کانیا میکنزم لانے کا فیصلہ، ملزم کی 24 گھنٹے میں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردِعمل پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں گرفتار ملزم کو 24 گھنٹے میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہ کرنے پر نیا میکینزم لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ کمرشل مقدمات کے جلد فیصلوں کے لیے کمرشل لٹیگیشن کوریڈور نافذ کیا جائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیصلوں کے لیے مقررہ ٹائم لائنز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔ 22دسمبر سے 7مارچ تک سردیوں کی تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری مزید...
لاہور: محکمہ جیل کا اہلکار شراب پی کر ڈیوٹی پر پہنچ گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سول لائنز پولیس نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کے بیان پر مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم اہلکار محمد نواز دوران ڈیوٹی اعلیٰ افسران کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرتا رہا، ملزم شراب کے نشے میں دھت تھا اور منہ سے شراب کی بدبو آرہی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان چین اقتصادی شراکت داری میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پاکستان میں سولر اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے اقدامات جاری ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی چین کے ’’ہیبی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ‘‘ کے وفد سے اہم ملاقات ہوئی۔ چین کے وفد نے پاکستان میں سولر انرجی اور ہائی ٹیک شعبہ جات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سولر پینل مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی تجویز بھی پیش کی۔ ملاقات میں بیجنگ میں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلا م آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری سے 3 دن میں جواب طلب کر رکھا ہے۔کیس کی سماعت 15 دسمبر کو کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کو آل پاکستان چیمبر ز کانفرنس کے موقع پر سوونیئر پیش کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
قیام پاکستان کی انتھک جدوجہد میں مسلم دانشوروں کا کردار ناقابل فراموش ہے،انھی میں ایک عظیم نام پیرالٰہی بخش رحمتہ اللہ کا بھی ہے۔ پیر الٰہی بخش 9 جولائی 1890 کو ضلع دادوکی تحصیل بھان سعید آباد میں واقع پیر جوگوٹھ میں ایک دینی روحانی شہرت یافتہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے خاندان کا نسب حضرت مخدوم سرور نوح ؒ کے پانچویں صاحبزادے مخدوم موسیٰ سے ملتا ہے، ان کے دادا پیرغلام حسین ایک روحانی شخصیت جن کے مرید کاٹھیا وار ریاست میں زیادہ تھے، صرف 9 برس کی عمر میں ان کے والد پیر نواز علی اس فانی دنیا سے رخصت فرما گئے، جس کے بعد وہ اپنے ماموں پیر لعل محمد کی سرپرستی میں آگئے۔ انھوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب میں منعقدہ کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2025–26 مکمل ہوئے، جس میں جرنلسٹ پینل نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 13 میں سے 11 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، جبکہ مدمقابل جسٹس پینل سے وابستہ صدارتی امیدوار سمیر قریشی سمیت دو 2 امیدواراں کامیاب قرار پائے۔انتخابی نتائج کے مطابق صدر کے عہدے پر سمیر قریشی، جبکہ نائب صدر کی سیٹ پر عبید اللہ شاہ قرار پائے۔ جنرل سیکرٹری کیلئے ندیم احمد منتخب قرار پائے، مونس سراج جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر کامیاب ہوئے جبکہ انفارمیشن سیکرٹری کی نشست پر آصف خان نے کامیابی اپنے نام کی ۔ اسی طرح خازن کے عہدے پر اکرم قریشی منتخب ہوئے۔گورننگ باڈی کے ارکان میں ثاقب...
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے اور اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق بالائی خیبر پختونخواہ، کوہستان، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، 13 سے 15 دسمبر کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی و مغربی پاکستان کے مختلف علاقوں میں اثر انداز ہو گا۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ موسمی صورت حال کے باعث دھند کی شدت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد ٹیرف کو ختم کرنے کے لیے امریکی کانگریس میں ایک قرارداد پیش کردی گئی، یہ قرارداد کانگریس کے ارکان راجا کرشنامورتی، ڈیبورا روز اور مارک وی سی کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق قرارداد کا مقصد ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد 50 فیصد ٹیرف کو ختم کرنا اور تجارت پر امریکی کانگریس کے آئینی اختیار کو بحال کرنا بتایا گیا ہے۔راجا کرشنامورتی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی بھارت کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ ٹیرف کی حکمت عملی ایک اہم شراکت داری کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’امریکی مفادات کو آگے بڑھانے کے بجائے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد ٹیرف کو ختم کرنے کے لیے امریکی کانگریس میں ایک قرارداد پیش کردی گئی۔یہ قرارداد کانگریس کے ارکان راجا کرشنامورتی، ڈیبورا روز اور مارک وی سی کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔قرارداد کا مقصد ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر عائد 50 فیصد ٹیرف کو ختم کرنا اور تجارت پر امریکی کانگریس کے آئینی اختیار کو بحال کرنا بتایا گیا ہے۔راجا کرشنامورتی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی بھارت کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ ٹیرف کی حکمت عملی ایک اہم شراکت داری کو نقصان پہنچا رہی ہے۔امریکی مفادات کو آگے بڑھانے کے بجائے، یہ ٹیرف سپلائی چین میں خلل ڈالتے ہیں، امریکی ورکروں کو نقصان...
لاہور کے علاقے سندر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں دو سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق متاثرہ خواتین کی والدہ کی شکایت پر پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ملزمان میں قاسم، عمیر جٹ، علی اکبر وٹو، ضیاء الرحمن اور احمد رضا شامل ہیں۔ پولیس نے مقدمے کے اندراج کے بعد چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے، اور متاثرہ بہنوں کو میڈیکل معائنہ کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے بعد قانونی کارروائی میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔
پینتیس ویں نیشنل گیمز کا رنگا رنگ اختتام، فیلڈ مارشل عاصم منیرنے انعامات تقسیم کیے WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )35ویں نیشنل گیمز کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام ہو گیا جس میں فیلڈ مارشل نے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے بطورمہمان خصوصی 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ دیا، تقریب میں سندھ کے وزیر کھیل اور سندھ کے وزیراعلی بھی شریک ہوئے۔ اختتامی تقریب میں بہترین کارکردگی کی ٹرافی پاکستان پولیس کو دی گئی، 50میٹر فری سٹائل اور بریسٹ سٹروک تیراکی میں قومی ریکارڈ پر حمزہ آصف...
ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت، جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کیسامنے پیش ہونے کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری سے 3 دن میں جواب طلب کر رکھا ہے۔کیس کی سماعت 15 دسمبر کو کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجنگ کے سائے دروازے تک پہنچ گئے، امریکا پر انحصار...
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے اور وہ مستقبل میں مزید پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ دبئی میں ایکسپرَیس سے گفتگو میں وائٹ نے بتایا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی پاکستانی کرکٹر کو منتخب کرنے کا اختیار فرنچائزز کے پاس ہے، لیکن ذاتی طور پر وہ پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ پی ایس ایل اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی فاتح ٹیموں کے درمیان ممکنہ نمائشی میچ کے حوالے سے وائٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں سب کچھ ممکن...
آئی ایل ٹی ٹوئںٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے، مستقبل میں مزید پاکستانیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ دبئی میں نمائندہ ’ایکسپریس‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ ہماری لیگ کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم سمیت کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو منتخب کرنے کا اختیار فرنچائزز کو ہوتا ہے، تاہم ذاتی طور پر مجھے پاکستانی کرکٹرز سے خاص لگاؤ ہے۔ پی ایس ایل اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی فاتح ٹیموں کے درمیان ممکنہ نمائشی میچ کے حوالے سے ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ کرکٹ میں سب کچھ ممکن...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات پر تیزی سے عمل کر رہی ہے اور پالیسیوں میں تسلسل کو یقینی بنایا جائے گا۔ لاہور میں آل پاکستان چیمبرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنوری تک قومی مالیاتی کمیشن سے متعلق کمیٹی کو دوبارہ بلا کر پیش رفت کی جائے گی، جبکہ چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ کے ساتھ مثبت اور تعمیری ماحول میں بات چیت ہوچکی ہے۔ وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف سے اسٹرکچرل ریفارمز پر بات جاری ہے اور سرکاری ملازمین و پارلیمنٹرینز کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کے لیے پہلے ہی قانون سازی مکمل کی جاچکی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے مشرقی صوبے شانڈونگ میں پیش آنے والا ایک غیر معمولی اور دل دہلا دینے والا واقعہ اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، جب ایک فیکٹری میں کام کرنے والی خاتون ایک ایسے حادثے کا شکار ہوئیں جس نے طبی دنیا کو بھی حیرت میں مبتلا کر دیا۔ یہ واقعہ نہ صرف اسٹرینج اینڈ انٹرسٹنگ خبروں کی فہرست میں شامل ہو گیا بلکہ انسانی جسم اور جدید طب کی حیران کن صلاحیتوں کی ایک زندہ مثال بھی بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق رواں سال کے آغاز میں کام کے دوران اچانک ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جب فیکٹری کی ہیوی مشینری میں خاتون کے بال پھنس گئے، چند لمحوں میں صورتحال اس...
گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز ایسل الہام موسمیاتی گورننس تجزیہ کار ایک ایسی دنیا میں جہاں ہر چیز تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، گراما نامی کچھوا اپنی ہی رفتار سے چلتی رہی آہستہ، پُرسکون، اور وقار کے ساتھ۔ 1884 میں پیدا ہونے والی گراما نے 2025 میں وفات پائی، اور یوں تین صدیوں پر محیط زندگی گزار کر وہ نہ صرف ایک جاندار بلکہ ایک زندہ تاریخ بن گئی۔ اس نے سلطنتوں کے عروج و زوال، ہوائی جہاز اور انٹرنیٹ کی ایجاد، اور زمین کے بدلتے موسموں کو خاموشی سے دیکھا۔ اس کی زندگی صرف طویل نہیں تھی، بلکہ...
— فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے مغربی اور شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں داخل ہونے والا ہے، مغربی اور شمالی علاقوں میں ہفتے اور اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان اور بونیر میں بارش و برفباری متوقع ہے۔گلگت بلتستان کے علاقوں دیامر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت اور شگر میں بھی برفباری متوقع ہے جبکہ آزاد کشمیر کی نیلم ویلی، مظفرآباد، پونچھ، باغ اور حویلی میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اور 15 دسمبر...
— فائل فوٹو سندھ کے شہر شکار پور میں پی ایس 9 کے ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ کل ہوگی، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔پولنگ کے عملے کی روانگی اور انتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ پی ایس 9 پر ضمنی انتخاب کے لیے 178 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے، جن میں سے 70 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ پی ایس 9 پر 2 لاکھ 77 ہزار 792 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخاب کیلئے فارم 33 جاری کراچی پی ایس 9 شکارپور ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ... پی ایس9 پر کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے آغا شہباز...
ویب ڈیسک:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بعض ذرائع ابلاغ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے شائع ہونے والی قیاس آرائیوں پر مبنی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق اوگرا واضح کرنا چاہتی ہے کہ زیرِ گردش خبریں محض مفروضات پر مبنی ہیں اور ان کا اتھارٹی کے کسی باضابطہ اقدام یا عمل سے کوئی تعلق نہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کسی بھی قسم کا حساب کتاب صرف وفاقی حکومت کی ہدایات کے تحت اور مقررہ مدت کے اندر ہی کیا جاتا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی اوگرا اس امر کی بھی وضاحت کرتی ہے کہ قیمتوں سے متعلق کوئی بھی کمپیوٹیشن یا ورکنگ، مقررہ...
ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری سے 3 دن میں جواب طلب کر رکھا ہے۔ کیس کی سماعت 15 دسمبر کو کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے۔
مورگاہ پولیس نے کارروائی گھر میں چوری کی واردات کی تفتیش کے دوران واردات میں ملوث گھریلو ملازمہ کے والد کو بھی گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ مسروقہ طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 5 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کیے گئے۔ قبل ازیں گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرکے طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل رقم 3 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کی گئی تھی۔ ملازمہ کے انکشاف پر اس کے والد کو شامل تفتیش کیا گیا تو ملزم نے اپنی بیٹی کے ساتھ ملکر طلائی زیورات چرانے اور فروخت کرنے کا اعتراف کیا، واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ درج کیا گیا تھا۔ بیان کے مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت...
ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ نے 98 فیصد کوائف کی ہڑتال مکمل کرلی ہے۔ 64 ہزار 596 میں سے 40 ہزار 839 آئمہ مساجد کے کوائف کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سپیشل برانچ کی جانب سے بھی آئمہ مساجد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ سی ٹی ڈی نے 45 ہزار 632 آئمہ مساجد کے کوائف کو درست قرار دیدیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی تصدیقی عمل جاری ہے۔ 64 ہزار آئمہ مساجد کے کوائف کی تصدیق حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ نے 98 فیصد کوائف کی ہڑتال مکمل کرلی ہے۔ 64 ہزار 596 میں سے...
عرفان ملک: وزیراعلیٰ پنجاب کا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد، 64ہزار امام صاحبان کے کوائف کی تصدیق حتمی مراحل میں داخل، سی ٹی ڈی ،سپیشل برانچ نے 98 فیصد کوائف کی ہڑتال مکمل کرلی۔ 64ہزار596 میں سے40ہزار839امام صاحبان کے کوائف کی تصدیق کرلی گئی، سپیشل برانچ کی جانب سے امام صاحبان کے کوائف کی تصدیق کی گئی، سی ٹی ڈی نے 45 ہزار 632 امام صاحبان کے کوائف درست قرار دئیے۔ سپیشل برانچ نے 679 درخواست گزاروں کے کوائف مسترد کر دئیے، سی ٹی ڈی نے 110 درخواست گزاروں پر اعتراض لگایا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی 23ہزار 78 امام صاحبان کے کوائف کی سکروٹنی سپیشل برانچ مکمل کریگی۔ حکام کے مطابق 18ہزار...
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میجر جنرل فیص حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے ہیڈ تھے، جن پر اور بھی الزامات کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سیالکوٹ میں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے روپ میں 4 سال حکمرانی کرتے رہے، 9 مئی کو تباہی کا منصوبہ فیض حمید اوربنی پی ٹی آئی کا جوائنٹ وینچر تھا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بانی پی ٹی آئی خواجہ آصف فیض حمید وزیر دفاع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: مشرق وسطیٰ میں سب سے قیمتی پینٹ ہاؤس تقریباً 3.1 ارب پاکستانی روپے میں فروخت ہوگیا ہے۔یہ پینٹ ہاؤس دبئی کے مہنگے ترین علاقے بزنس بے میں واقع ہے اور اس میں 60 فلور اور 171 اپارٹمنٹس شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اس پروجیکٹ میں عالمی فٹبالرز سمیت نیمارجونیئر نے بھی اپارٹمنٹس خرید لیے ہیں۔ مشرقی وسطیٰ کا یہ پینٹ ہاؤس 47 ہزار 200 اسکوائر فٹ پر محیط ہے اور اسے 11 ہزار 650 درہم فی مربع فٹ کے حساب سے خریدا گیا، جو بزنس بے میں سب سے زیادہ فی مربع فٹ قیمت ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل دبئی کے پام جمیرہ میں ایک اور پینٹ ہاؤس سب سے مہنگا قرار دیا گیا تھا، جس کی...
مشرقی وسطیٰ کاسب سے مہنگا پینٹ ہاؤس تقریباً 3.1 ارب پاکستانی روپے میں فروخت ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے مہنگے ترین علاقے بزنس بے میں واقع اس پینٹ ہاؤس میں 60 فلور اور 171 اپارٹمنٹس ہوں گے۔ نیمارجونیئر سمیت عالمی فٹبالرز بھی اس پروجیکٹ میں اپارٹمنٹس خرید چکے ہیں۔ اب بتایا جارہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ کا 47 ہزار 200 اسکوائر فٹ پر مشتمل سب سے مہنگا پینٹ ہاؤس تقریباً 3.1 ارب پاکستانی روپے میں فروخت ہوگیا ہے، اس پینٹ ہاؤس کو 11 ہزار 650 درہم فی مربع فٹ ( بزنس بے میں سب سے زیادہ فی مربع فٹ قیمت ) میں فروخت کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 13-12-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ US–Russia Secret Deal? Europe Shocked, Ukraine Cornered امریکہ نے یورپ کو بیچ ڈالا؟ایک نیا گیم پلان؟چائنہ کا خوف یوکرائن زلت آمیز شکست ماننے پر مجبور ؟ نیٹو افواج واپس؟ امریکہ یورپ کے ساتھ ہاتھ کر گیا،یورپ صرف شطرنج کا مہرہ ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیشکش:...
بھارت کی اشتعال انگیزی اسے ہی مہنگی پڑگئی، کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگیا۔ عالمی مالیاتی اعداد و شمار کا جائزہ لینے والی فرمز برانڈ فنانس اور دی اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں آئی پی ایل کی مجموعی کمرشل ویلیو 20 فیصد کم ہو کر 9.6 ارب ڈالر رہ گئی جو 2024 میں 12 ارب ڈالر تھی۔ برانڈ فنانس کے مطابق یہ کمی خطے کی جیو سیاسی کشیدگی اور آنے والی بڑی نیلامی سے جڑی بے یقینی کے تناظر میں سامنے آئی۔ رپورٹ کے مطابق تنازع کے دوران سیکیورٹی خدشات کے باعث میچز، بشمول ناک آؤٹ مرحلہ، تقریباً ایک ہفتہ معطل رہے۔ تقریباً 16 میچز ایک ہفتے کے لیے روکے گئے، جس...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک بڑی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 11 روپے 85 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ مٹی کا تیل 11 روپے 70 پیسے اور لائٹ ڈیزل 10 روپے 1 پیسے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے قیمتوں کی سمری 15 دسمبر کو منظوری کے لیے ارسال کی جائے گی ۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔اگر تجویز کردہ کمی ہوئی تو اُس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 9پیسے،،،ہائی اسپیڈ ذیزل کی نئی قیمت 267 روپے 80 پیسے ہو جائے گی۔اس کے...
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت نئے سال آغاز 3 جنوری تک ملتوی کر دی بانی چیئرمین تحریک انصاف کی اڈیالہ جیل روبکار سے حاضری لگائی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں آج سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ آج بھی ان کیسوں میں مقدمات کے چالان نقول تقسیم کرنے کا پراسس مکمل نا ہوسکا، ملزمان کی کم تعداد عدالت پیش ہوئی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پیش ہوئے حاضری لگوائی اور چلے گئے ان 11 مقدمات میں جی ایچ کیو گیٹ 4 حملہ کیس، آرمی میوزیم حملہ، صدر میں حساس ادارہ کی بلڈنگ جلنے، میٹرو بس اسٹیشن...
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق تیرہ سے پندرہ دسمبر کے دوران خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض علاقوں میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چودہ سے پندرہ دسمبر کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اسی عرصے میں راولپنڈی اسلام آباد اور پشاور میں بوندا باندی جبکہ مری میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس دوران پنجاب خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہنے کا خدشہ ہے جس سے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بتایا کہ پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت کے پیش نظر بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔
برطانیہ نے بدلتی ہوئی عالمی صورتحال اور بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر جنگی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے خبردار کیا ہے کہ جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، برطانیہ کو ہر صورت تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں کرنل کارنز نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران برطانیہ کے خلاف دشمن ممالک کی انٹیلیجنس سرگرمیوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے جو صورتحال کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو ممالک کو اپنی سلامتی یقینی بنانے کے لیے دفاعی اخراجات بڑھانے ہوں گے کیونکہ موجودہ خطرات پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور سنگین...
لندن کے بعد نیویارک میں شیڈول پی ایس ایل روڈ شو میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز امریکا چلے گئے۔پی ایس ایل کے روڈ شو میں شرکت کیلئے امریکا جانے والے کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، ابرار احمد، شان مسعود، سعود شکیل، فہیم اشرف اور صائم ایوب شامل ہیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا روڈ شو آج نیو یارک میں ہوگا، سوئنگ کے سلطان، سابق کپتان وسیم اکرم بھی آج رات نیویارک پہنچیں گے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا پردہ فاش کر دیا ہے، جبکہ ٹیکس نیٹ میں شامل تقریباً 60 فیصد ڈاکٹرز نے رواں سال انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرائی۔ایف بی آر کی جانب سے ملک بھر میں ڈاکٹرز، نجی اسپتالوں اور ڈائیگناسٹک سینٹرز کا جائزہ لیا گیا، جس کے دوران انکم ٹیکس ریٹرنز میں سنگین تضادات سامنے آئے۔ حکام کے مطابق متعدد ادارے آمدن ظاہر کیے بغیر کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں۔انکم ٹیکس قوانین کی دفعہ 175 سی کے تحت ایف بی آر کو اسپتالوں اور نجی کلینکس میں پوائنٹ آف سیل سسٹم نصب کرنے کا اختیار حاصل ہے، تاہم طبی شعبہ...
امریکی اسپیشل فورسز کا گزشتہ ماہ بحرہند میں چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ مار کر دفاعی سامان ضبط کرلیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دفاعی سامان میں ایران کے روایتی ہتھیاروں کے پرزے شامل تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران جانے والے دفاعی سامان کو موقع پر تباہ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ جہاز سری لنکا کے قریب سمندر میں روکا گیا اور اسے تلاشی کے بعد جانے کی اجازت دی گئی۔
پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات میں اقتصادی و دفاعی تعاون تاریخ میں نئے باب رقم کررہا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر پالیسیوں کی بدولت پاکستان اور ترکیہ کے مابین اقتصادی تعاون کے نئے مواقع کی راہ ہموار ہو رہی ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ اہم ملاقات کی ہے۔ اس اہم ملاقات میں ایوی ایشن، طیارہ سازی، ایرو اسپیس انجینئرنگ، ڈرون ٹیکنالوجی، دفاعی نظام، آٹوموٹیو انجینئرنگ اور ایڈوانسڈ میٹریلز کے سینئر ماہرین بھی شامل تھے۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکیہ نے ایوی ایشن، دفاعی پیداوار اور ہائی ٹیک صنعتوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ ...
ویب ڈیسک : انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے معروف گلوکار اسرار کی آواز میں نیا ملی نغمہ ’’پاک سرزمینیوں‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ تینوں مسلح افواج کی مثالی یکجہتی، وطن سے بے مثال وفا اور دفاعِ پاکستان کی عظیم داستان کو شاندار انداز میں پیش کرتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نغمے میں معرکۂ حق کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کی جرات، قربانی اور پیشہ ورانہ مہارت کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ نغمہ اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ وطن کے تحفظ کے لیے خون کے آخری قطرے تک قربانی دی جائے گی اور قومی سفر ہمیشہ آگے بڑھتا رہے گا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں...
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، ساہیوال، ملتان، خانیوال، خانپور اور کوٹ ادو میں دھند رہنے کی توقع ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹرویز ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور اور گرد و نواح میں اسموگ رہنے کا امکان ہے، سکھر، روہڑی، شکار پور، کشمور، لاڑکانہ اور موہنجوداڑو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے چینی پروفیشنلز کو بزنس ویزے تیزی سے جاری کرنے کے لیے سرکاری رکاوٹیں ختم کر دیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکام کے مطابق یہ قدم دونوں ایشیائی طاقتوں کے تعلقات بہتر کرنے اور تکنیکی ماہرین کی کمی کے باعث ہونے والے اربوں ڈالر کے نقصان کو روکنے کی کوشش کا حصہ ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی محصولات کے دباو¿ کے باوجود چین کے ساتھ تعلقات کو احتیاط سے بحال کرنا شروع کیا ہے۔ حکام کے مطابق نئی دہلی نے ویزوں کی منظوری کے عمل سے ایک پورا بیوروکریٹک مرحلہ نکال دیا ہے اور اب ویزے ایک ماہ سے بھی کم وقت میں جاری...
برطانیہ نے بدلتی ہوئی عالمی صورتحال اور بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر جنگی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے خبردار کیا ہے کہ جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، برطانیہ کو ہر صورت تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں کرنل کارنز نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران برطانیہ کے خلاف دشمن ممالک کی انٹیلیجنس سرگرمیوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے جو صورتحال کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو ممالک کو اپنی سلامتی یقینی بنانے کے لیے دفاعی اخراجات بڑھانے ہوں گے کیونکہ موجودہ خطرات پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور سنگین ہو...
پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس دورہ برطانیہ کے موقع پر صدر گریٹر برمنگھم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نصیراعوان کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان اورایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین، سابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف کے 11 دسمبر 2025 کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالرکی قسط کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (EFF) اورریسیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی (RSF) کے تحت جاری کی جانے والی یہ قسط ملکی معیشت کے استحکام کے لیے نہایت اہم ہے۔میاں زاہد حسین نے کہا کہ یہ پیش رفت اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران سخت مالی نظم وضبط اختیارکیا۔ انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-2 گولارچی (نمائندہ جسارت) تھانہ کڑیو گھنور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں۔ ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر فیصل زمان جٹ کی قیادت میں چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مقدمے میں طویل عرصے سے مطلوب روپوش ملزم رام چند کولھی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم متعدد کیسز میں نامزد اور کافی عرصہ سے قانون کی گرفت سے بچتا پھر رہا تھا۔علاوہ ازیں، ایس ایچ او فیصل زمان جٹ نے گشت کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے شہری ڈاکٹر محمد اسماعیل کی چوری شدہ موٹر سائیکل CD-70 بھی برآمد کرلی۔ چوری شدہ موٹر سائیکل چند روز قبل نامعلوم ملزمان لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار