2025-12-14@17:26:49 GMT
تلاش کی گنتی: 5911
«بی این پی»:
شکارپور(نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے آغا شہبازخان درانی73554ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یوآئی اے کے رشداللہ شاہ9412ووٹ لیکر کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے حلقے میں کل پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 178 تھی ،پولنگ کاعمل شام 5بجے تک بلاتعطل جاری رہا،تمام 178 پولنگ اسٹیشنز پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ پی ایس 9 شکارپور کی نشست آغا سراج خان درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
لاہور: ڈی ایس پی عثمان حیدر کی جانب سے اپنی بیوی اور بیٹی کے بہیمانہ قتل کی دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ انویسٹی گیشن ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے دو روز قبل اس سنگین مقدمے کی تحقیقات ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر ایاز کے سپرد کی تھیں جس کے بعد ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ تحقیقات کے دوران خصوصی ٹیم نے دوہرے قتل کے واقعے کو ٹریس کر لیا۔ انویسٹی گیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو اپنی ہی گاڑی میں قتل کیا۔ وقوعے کے وقت بیوی گاڑی...
ڈی ایس پی عثمان حیدر ہی اپنی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا، اعتراف جرم کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا معاملہ حل ہو گیا، ڈی ایس پی ہی اپنی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدرنے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈی ایس پی عثمان حیدرنے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا، عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی گئی تھی، ڈی ایس پی عثمان حیدر نیایک ماہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں شامل ہونے والی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ کی نئی تاریخ 22 دسمبر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ پی ایس ایل کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا۔نیویارک میں پی ایس ایل روڈ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لیگ کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے پی سی بی پرعزم ہے اور پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا ہمارا ویژن ہے اور اس مقصد کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔چیئرمین پی سی بی نے واضح کیا...
سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغاز شہباز درانی آگے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے امیدوار کا دوسرا نمبر ہے۔ الیکشن کمیشن نے عوام کی شکایات کے اندراج اور ان کے فوری حل کے لیے 4 سطحوں پر کنٹرول سینٹر قائم کیے ہیں جس میں الیکشن کمیشن سیکرٹیریٹ اسلام آباد کے علاوہ صوبائی، ڈویژن اور ضلعی سطح پر کنٹرول روم قائم کیے گئے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز...
سانحہ اے پی ایس
ایچ بی ایل پی ایس ایل کب شروع ہوگی، انتظار کی گھڑیاں ختم، حتمی تاریخ سامنے آگئی۔ نیو یارک میں منعقدہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے روڈ شو میں لیگ میچز 26 جنوری سے شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا، فائنل تین مئی کو کھیلا جائے گا۔ پی سی بی سربراہ محسن نقوی کے مطابق گیارہ میچز کی میزبانی اس بار فیصل آباد بھی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں کامیابی کے بعد نیویارک میں پہلی بارایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو ہوا۔ ان روڈ شوز کا مقصد 8 جنوری کو پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی خریداری میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنا تھا۔ نیویارک روڈ شو میں پی سی بی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے برطانیہ کے بعد امریکا میں پی ایس ایل روڈ شو کا انعقاد کیا، جس میں کرکٹ لیجنڈز نے شرکت کی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیاکہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ 22 دسمبر کو ہوگی، جبکہ پی ایس ایل کا گیارھواں ایڈیشن 26 مارچ سے شروع کیا جائے گا، اور ایونٹ کا فائنل 3 مئی کو کھیلا جائےگا۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11 کا آغاز کب سے ہوگا؟ محسن نقوی نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی نیو یارک میں پی ایس ایل کے روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لیگ کو مزید بہتر بنانے کے...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ 22 دسمبر کو ہوگی، جبکہ پی ایس ایل کا گیارھواں ایڈیشن 26 مارچ سے شروع کیا جائے گا، اور ایونٹ کا فائنل 3 مئی کو کھیلا جائےگا۔ نیو یارک میں پی ایس ایل کے روڈ شو سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لیگ کو مزید بہتر بنانے کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ کا مستقبل انتہائی روشن دکھائی دیتا ہے۔ ان کے مطابق پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا بورڈ کا ہدف ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نئی ٹیموں کی بڈنگ کا تمام عمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے بلوچستان کے ہونہار طلبہ کے لیے ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، اسکالرشپس کے تحت بلوچستان کے طلبہ کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، اسکالرشپ کے لیے امیدوار کا بلوچستان ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔ایل ایل ایم اسکالرشپ کے لیے عمر کی بالائی حد 30 سال اور پی ایچ ڈی کے لیے 35 سال مقرر کی گئی ہے، درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہے کہ انہوں نے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم مکمل کیے ہوں اور کم از کم 50 فیصد نمبر حاصل کیے...
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا معاملہ حل ہو گیا، ڈی ایس پی ہی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا، عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا ، اس کے بعد ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی۔ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا، پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی، ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق ڈی ایس...
فائل فوٹو لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا، ڈی ایس پی عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، ملزم نے ایک ماہ قبل ان کی گمشدگی کی ایف آئی آر تھانا برکی میں درج کروائی تھی۔ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا کہ بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
فائل فوٹو کراچی میں قادری ہاؤس پر پولیس کارروائی پر ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن عمران خان نے کہا ہے کہ ثروت اعجاز کے گھر سے چھاپے میں 17 افراد کو حراست میں لیا گیا، سنی تحریک کے رہنماؤں کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی عمران خان نے کہا کہ انٹیلیجنس معلومات اور تکنیکی شواہد کی روشنی میں بھتہ خور گروپ وصی اللّٰہ لاکھو اور عبدالصمد کاٹھیاواڑی کیخلاف کارروائی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ کارروائی پہلے سے گرفتار ملزم ریحان الدین کی نشاندہی پر کی گئی۔ ملزم ریحان الدین چار سال تک بھتہ کیس میں جیل میں رہا ہے۔ ملزمان ایسی جگہ سے گرفتار ہوئے اس لیے معاملہ حساس ہوگیا۔ کراچی: قادری...
لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا ہے جس میں ڈی ایس پی ہی اپنے بیٹی اور بیوی کا قاتل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی تھی تاہم ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے گھر یلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کیا۔ دونوں...
شکار پور (نیوز ڈیسک) سندھ کے حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کا دنگل سج گیا، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پيپلزپارٹی کے آغا شہباز خان درانی اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مولانا رشد اللہ شاہ سمیت 8 امیدوار میدان میں ہیں، یہ نشست پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں 2 لاکھ 77 ہزار 792 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے جن میں ایک لاکھ 48 ہزار...
شکارپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے شہباز درانی اور جے یو آئی (ف) کے رشد اللّٰہ شاہ مدمقابل ہیں۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 178 میں سے 84 پولنگ سٹیشن حساس اور 54 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ آغا شہباز درانی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اُمید ہے عوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب کرے گی۔ جبری گمشدگی، عدلیہ کانیا میکنزم لانے کا فیصلہ، ملزم کی 24 گھنٹے میں...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق یورپ، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل، 2 نئی فرنچائزز کے لیے بنیادی قیمت کتنی مقرر کی گئی ہے؟ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ جو پہلے 15 دسمبر مقرر تھی، اب بڑھا کر 22 دسمبر 2025 کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف خطوں سے سرمایہ کاروں...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آئی ایس پی آر نے معروف گلوکار اسرار کی آواز میں ’’پاک سرزمینوں‘‘ کے عنوان سے نیا ملی نغمہ ریلیز کر دیا۔ تینوں مسلح افواج کی یکجہتی اور وطن سے بے مثال وفا کی عظیم داستان، نغمہ میں معرکہ حق کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کی دفاع وطن کی شاندار عکاسی کی گئی ہے ۔نغمہ میں خون کے آخری قطرے تک وطن کے لیے قربانیاں دینے اور آگے بڑھتے رہنے کا عزم ، قربانی اور وطن کے وقار کا دلکش امتزاج شامل ہے۔ محافظ پاک فوج کے جانبازوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش، آسمانوں کی نگہبان پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات مندانہ کردار کو نغمہ میں خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-10 قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ شکارپور کے پی ایس 9 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کرکے سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ پی ایس 9 شکارپور ضمنی انتخابات کیلئے (178) پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ جن میں (54) پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس، (84) اور (40) پولنگ اسٹیشنز کو نارمل قرار دیا گیا ہے۔ لاڑکانہ رینج کے ایس ایس پی صاحبان سمیت تین ہزار سے زائد پولیس افسران وجوانان حفاظتی فرائض سر انجام دیں گے۔ پاک آرمی اور سندھ رینجرز سے بھی مدد لی جائیگی۔ ضمنی انتخابی مٹیریل کی حفاظت اور پولنگ اسٹیشنز پر پولیس تعیناتی کیلئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ پولنگ اسٹیشنز کے علاقوں میں موبائلز پیٹرولنگ اور ہنگامی...
ایتھوپیا کی مجلسِ نمائندگان کے صدر تاگسے چافو سے ملاقات کے دوران صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے اور گہرا کرنے میں گہری دلچسپی پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایران اور ایتھوپیا کی برکس میں مشترکہ رکنیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ برکس باہمی قومی خودمختاری، علاقائی سالمیت، اور ممالک کی متنوع ثقافتوں و تہذیبوں کے احترام پر مبنی ایک نیا رابطہ ماڈل پیش کر سکتا ہے۔ ایسنا کے مطابق مسعود پزشکیان نے ایتھوپیا کی مجلسِ نمائندگان کے صدر تاگسے چافو سے ملاقات کے دوران، ایران کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے اور گہرا کرنے میں گہری دلچسپی پر زور دیا۔ انہوں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار 14 دسمبر کو نیو یارک میں ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی ٹور اور پلیئرز فین مومنٹ ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ شام پانچ بجکر 30 منٹ پر ٹائمز اسکوائر پر موجود ہوں گے اور پاکستان سپر لیگ کی گلوبل اسپرٹ کو مداحوں کے ساتھ منائیں گے۔ پریس ریلیز میں نیو یارک میں موجود پاکستان کرکٹ اور ایچ بی ایل پی ایس ایل مداحوں کو اس منفرد فین انگیجمنٹ مومنٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب میں منعقدہ کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2025–26 مکمل ہوئے، جس میں جرنلسٹ پینل نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 13 میں سے 11 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، جبکہ مدمقابل جسٹس پینل سے وابستہ صدارتی امیدوار سمیر قریشی سمیت دو 2 امیدواراں کامیاب قرار پائے۔انتخابی نتائج کے مطابق صدر کے عہدے پر سمیر قریشی، جبکہ نائب صدر کی سیٹ پر عبید اللہ شاہ قرار پائے۔ جنرل سیکرٹری کیلئے ندیم احمد منتخب قرار پائے، مونس سراج جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر کامیاب ہوئے جبکہ انفارمیشن سیکرٹری کی نشست پر آصف خان نے کامیابی اپنے نام کی ۔ اسی طرح خازن کے عہدے پر اکرم قریشی منتخب ہوئے۔گورننگ باڈی کے ارکان میں ثاقب...
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے اور اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق بالائی خیبر پختونخواہ، کوہستان، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے، 13 سے 15 دسمبر کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی و مغربی پاکستان کے مختلف علاقوں میں اثر انداز ہو گا۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ موسمی صورت حال کے باعث دھند کی شدت میں...
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے اور وہ مستقبل میں مزید پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ دبئی میں ایکسپرَیس سے گفتگو میں وائٹ نے بتایا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی پاکستانی کرکٹر کو منتخب کرنے کا اختیار فرنچائزز کے پاس ہے، لیکن ذاتی طور پر وہ پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ پی ایس ایل اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی فاتح ٹیموں کے درمیان ممکنہ نمائشی میچ کے حوالے سے وائٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں سب کچھ ممکن...
آئی ایل ٹی ٹوئںٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے، مستقبل میں مزید پاکستانیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ دبئی میں نمائندہ ’ایکسپریس‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ ہماری لیگ کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم سمیت کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو منتخب کرنے کا اختیار فرنچائزز کو ہوتا ہے، تاہم ذاتی طور پر مجھے پاکستانی کرکٹرز سے خاص لگاؤ ہے۔ پی ایس ایل اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی فاتح ٹیموں کے درمیان ممکنہ نمائشی میچ کے حوالے سے ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ کرکٹ میں سب کچھ ممکن...
کراچی میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اختتامی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر،کور کمانڈر کراچی بھی موجود تھے۔ ان کے علاوہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید، سیکریٹری محمد خالد محمود، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت اور دیگر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلبہ و طالبات سمیت گیمز میں شریک 24 دستوں کے کھلاڑی اور آفیشلز تقریب میں شریک ہوئے۔ پاکستان نیوی کے بینڈ...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات پر تیزی سے عمل کر رہی ہے اور پالیسیوں میں تسلسل کو یقینی بنایا جائے گا۔ لاہور میں آل پاکستان چیمبرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنوری تک قومی مالیاتی کمیشن سے متعلق کمیٹی کو دوبارہ بلا کر پیش رفت کی جائے گی، جبکہ چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ کے ساتھ مثبت اور تعمیری ماحول میں بات چیت ہوچکی ہے۔ وزیر خزانہ نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف سے اسٹرکچرل ریفارمز پر بات جاری ہے اور سرکاری ملازمین و پارلیمنٹرینز کے اثاثے عوام کے سامنے لانے کے لیے پہلے ہی قانون سازی مکمل کی جاچکی ہے۔...
— فائل فوٹو سندھ کے شہر شکار پور میں پی ایس 9 کے ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ کل ہوگی، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔پولنگ کے عملے کی روانگی اور انتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ پی ایس 9 پر ضمنی انتخاب کے لیے 178 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے، جن میں سے 70 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ پی ایس 9 پر 2 لاکھ 77 ہزار 792 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخاب کیلئے فارم 33 جاری کراچی پی ایس 9 شکارپور ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ... پی ایس9 پر کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے آغا شہباز...
لندن میں غیر معمولی پذیرائی کے بعد پی ایس ایل روڈ شو اب نیویارک میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر پی ایس ایل کا میلہ سپر پاور امریکا کے شہر نیویارک میں آج سجے گا۔ دنیا کے سب بڑے معاشی شہر میں تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کے روڈ شو کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ قومی کھلاڑیوں سمیت چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پی ایس ایل نیویارک روڈ شو میں شرکت کریں گے۔ امریکی اور اوورسیز پاکستانی سرمایہ کار بھی نیویارک روڈ شو میں شریک ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پی ایس ایل آج...
پی ایس ایل کی مقبولیت میں اضافہ: غیر ملکی کھلاڑی بھی آئی پی ایل کی بجائے پی ایس ایل کو ترجیح دینے لگے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بجائے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ترجیح دینے سے لیگ کی مقبولیت اور مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولے نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پی ایس ایل کی سکیورٹی کو آئی پی ایل کے مقابلے میں بہتر قرار دیا۔ ولے نے کہا کہ آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں کی حفاظت اور کھیلنے کے مواقع ہمیشہ یقینی نہیں ہوتے، جبکہ پی ایس ایل میں ہر کھلاڑی کو بہتر تحفظ اور کھیلنے کا اعتماد ملتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر کھلاڑی کی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں، کچھ کھلاڑی یہ سمجھتے ہیں کہ پی ایس ایل میں...
غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے بجائے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کو ترجیح دینے سے پی ایس ایل کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولے نے آئی پی ایل کی نسبت پی ایس ایل کی سکیورٹی کو بہترین قرار دیا۔ڈیوڈ ولے نے کہا کہ آئی پی ایل کی آکشن کیسی ہوگی، یہ نہیں پتہ چلتا تاہم کھلاڑیوں کے لیے پی ایس ایل میں زیادہ سکیورٹی اور کھیلنے کی یقین دہانی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کی اپنی صورتحال ہوتی ہے، کچھ کو لگتا ہے کہ انہیں پی ایس ایل میں زیادہ کھیلنے کے مواقع ملیں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بتایا کہ پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت کے پیش نظر بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے قومی کرکٹرز نیو یارک پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل روڈ شو آج نیو یارک کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی روڈ شو میں شامل ہوں گے۔ وسیم اکرام اور رمیز راجہ بھی روڈ شو کا حصہ ہوں گے۔ ان کے علاوہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود، ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا، سعود شکیل، ابرار احمد، صائم ایوب اور فہیم اشرف بھی شو کا حصہ ہوں گے۔
لندن کے بعد نیویارک میں شیڈول پی ایس ایل روڈ شو میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز امریکا چلے گئے۔پی ایس ایل کے روڈ شو میں شرکت کیلئے امریکا جانے والے کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، ابرار احمد، شان مسعود، سعود شکیل، فہیم اشرف اور صائم ایوب شامل ہیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا روڈ شو آج نیو یارک میں ہوگا، سوئنگ کے سلطان، سابق کپتان وسیم اکرم بھی آج رات نیویارک پہنچیں گے۔
امریکی اسپیشل فورسز کا گزشتہ ماہ بحرہند میں چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ مار کر دفاعی سامان ضبط کرلیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دفاعی سامان میں ایران کے روایتی ہتھیاروں کے پرزے شامل تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران جانے والے دفاعی سامان کو موقع پر تباہ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ جہاز سری لنکا کے قریب سمندر میں روکا گیا اور اسے تلاشی کے بعد جانے کی اجازت دی گئی۔
ویب ڈیسک : انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے معروف گلوکار اسرار کی آواز میں نیا ملی نغمہ ’’پاک سرزمینیوں‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ تینوں مسلح افواج کی مثالی یکجہتی، وطن سے بے مثال وفا اور دفاعِ پاکستان کی عظیم داستان کو شاندار انداز میں پیش کرتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نغمے میں معرکۂ حق کے دوران پاکستان کی مسلح افواج کی جرات، قربانی اور پیشہ ورانہ مہارت کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ نغمہ اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ وطن کے تحفظ کے لیے خون کے آخری قطرے تک قربانی دی جائے گی اور قومی سفر ہمیشہ آگے بڑھتا رہے گا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں...
غربت بڑھی، وفاق، پنجاب، بلوچستان میں صحت و تعلیم کے بجٹ اہداف حاصل، سندھ، خیبر پی کے پیچھے: آئی ایم ایف
اسلام آباد (عترت جعفری) صوبوں کے ساتھ نیشنل ٹیکس کونسل کے قیام کے حوالے سے بات چیت ہو رہی ہے اور توقع ہے کہ مئی تک صوبوں کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو جائے گا جس کے بعد معلومات کی شیئرنگ کا عمل متحرک ہو جائے گا۔ رپورٹ میں آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان میں حالیہ برسوں میں غربت میں اضافہ ہوا ہے، غربت کی شرح 25.3 فیصد ہو چکی ہے۔ حکومت کو غربت کے خاتمہ کے لیے کوششوں کی کڑی نگرانی کرنی چاہیے۔ صحت اور تعلیم کے لیے بجٹ 2.2 سے بڑھ کر 2.5 فیصد ہوا۔ وفاقی حکومت، پنجاب، بلوچستان نے صحت اور تعلیم کے حوالے سے اپنے بجٹ اہداف کو حاصل کیا تاہم سندھ اور...
پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس دورہ برطانیہ کے موقع پر صدر گریٹر برمنگھم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نصیراعوان کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان اورایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین، سابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف کے 11 دسمبر 2025 کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالرکی قسط کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (EFF) اورریسیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی (RSF) کے تحت جاری کی جانے والی یہ قسط ملکی معیشت کے استحکام کے لیے نہایت اہم ہے۔میاں زاہد حسین نے کہا کہ یہ پیش رفت اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران سخت مالی نظم وضبط اختیارکیا۔ انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-2 گولارچی (نمائندہ جسارت) تھانہ کڑیو گھنور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں۔ ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر فیصل زمان جٹ کی قیادت میں چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مقدمے میں طویل عرصے سے مطلوب روپوش ملزم رام چند کولھی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم متعدد کیسز میں نامزد اور کافی عرصہ سے قانون کی گرفت سے بچتا پھر رہا تھا۔علاوہ ازیں، ایس ایچ او فیصل زمان جٹ نے گشت کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے شہری ڈاکٹر محمد اسماعیل کی چوری شدہ موٹر سائیکل CD-70 بھی برآمد کرلی۔ چوری شدہ موٹر سائیکل چند روز قبل نامعلوم ملزمان لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت اور سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل والٹ بنانے جارہے ہیں جس کے ذریعے مستحقین میں پیسے کی تقسیم کا نظام مزید شفاف ہوگا۔ ڈی جی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کراچی کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستحقین صرف بی آئی ایس پی کے دفاتر سے سمز لیں، ان سمز کا کوئی معاوضہ نہیں ہے۔ یہ آپ کو بلامعاوضہ دی جائیں گی۔ مارچ میں ان سمز پر قسط کے پیسے آنا شروع ہوجائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سندھ کی کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خواہش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-25 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبہ کی درخواستوں پر پی ایم ڈی سی اور دیگر سے 22 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان اقبال چودھری کی سربراہی میں 2 رکنی آئینی بینچ کے روبرو ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبہ کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نواز ڈاہری ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ 2024 کے طلبہ کو بغیرکسی فارمولے کے میرٹ پر پہلا نمبر دے دیا گیا ہے، ان طلبہ کو 2025 کے طلبہ کے ساتھ سیٹ الاٹ کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ 400 سے زاید طالبعلموں کو میرٹ سے ہٹ کر سیٹ الاٹ کی گئیں ہیں، میرٹ کی خلاف ورزی سے درخواستگزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251213-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس 9 شکارپور تھری کے ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی مہم کا وقت گزشتہ رات 12 بجے مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ پولنگ 14دسمبر کو ہوگی۔ صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے جاری اعلامیہ کے مطابق الیکشنز ایکٹ 2017 کی شق 182 کے تحت پولنگ سے 48 گھنٹے قبل انتخابی مہم روکنا لازمی ہے۔ اسٹاف رپورٹر
معروف یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر سماعت کی۔ این سی سی آئی اے کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ تفتیشی افسر اسلام آباد میں موجود ہیں۔ شعیب ریاض نے اس کیس کی فائل ابھی تک واپس نہیں کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکی بھائی کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ کے کلائنٹ نے یوٹیوب کس طرح استعمال کیا جس پر وکیل نے کہا کہ سر مین اکاؤنٹ این سی سی کے پاس...
سٹی42: پی ٹی آئی کروڑ پتی اور ارب پتی ارکان کی موجودگی میں شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی۔ ذمہ دار پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی ایبٹ آباد نے اخراجات پورے کرنے کے لئے اپنے ایم این ایز ایم پی ایز سے فنڈز طلب کر لئے ہیں۔ ہر ایم این اے اور ایم پی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 50 ہزار روپے فی کس پارٹی کو جمع کروائیں۔ پیسوں کی فراہمی کے لئےکیلئے 72 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ پی ٹی آئی ایبٹ آباد کو کیا ہنگامی ضروریات پیش آ گئیں کہ 72 گھنٹوں میں لاکھوں روپے فنڈز مانگنا پڑ گیا۔ کشمیر میں بارش...
—تصوہر بشکریہ سوشل میڈیا فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ایف ڈی) کے وفد نے این جی سی ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ہونے والی ملاقات میں اے ایف ڈی کی مالی معاونت سے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اے ایف ڈی اور این جی سی کے درمیان بجلی کی ترسیل کے منصوبوں پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔ اے ایف ڈی مشن نے این جی سی کے ترقیاتی منصوبوں کی موجودہ پیش رفت کو سراہا۔ ملاقات میں 220 کے وی لُڈے والا گرڈ اسٹیشن اپ گریڈیشن میں اے ایف ڈی نے خصوصی دلچسپی لی۔ اے ایف ڈی نے پاور ٹرانسمیشن انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ بھی کیا۔
جسٹس (ر) یار محمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیک اینڈ بیلنس سسٹم کے ساتھ سخت سزاء و جزاء کا نظام نافذ کیا جائے۔ نااہلی اور ناقص نتائج کے ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔انسپکشن ٹیمیں تجربہ کار ماہرین پر مشتمل ہونی چاہئیں اور اساتذہ کی تربیت پر بھی بھرپور توجہ دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے صوبائی سیکریٹری ہائیر، ٹیکنیکل اینڈ سپیشل ایجوکیشن کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی بی میں ٹیکنیکل ایجوکیشن، ٹورزم اور ہاسپٹیلٹی کے شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھانے کیلئے متعلقہ تعلیمی پروگراموں کا آغاز کرنے...
پی آئی اے اور کینیڈین ہائی کمیشن کا سرمایہ کاری و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پی آئی اے اور کینیڈین ہائی کمیشن کا سرمایہ کاری و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا، فضائی روابط میں بہتری کے لیے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان میں تعینات کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے پی آئی اے ہیڈ آفس اسلام آباد میں سی ای او پی آئی اے ایئر وائس مارشل عامر حیات سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، فضائی رابطوں، تجارت، ثقافت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق، ملاقات کے...
صوبائی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں اے این پی کی قیادت نے این اے 251 میں ہونیوالے ری پولنگ میں پشتونخوا نیپ کے امیدوار خوشحال کاکڑ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 کے 21 پولنگ اسٹینشدز میں ہونے والی ری پولنگ میں عوامی نیشنل پارٹی نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوار خوشحال خان کاکڑ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔ جس کی صدارت صوبائی چیئرمین اصغر خان اچکزئی نے کی۔ اجلاس میں بورڈ کے سیکرٹری مابت کاکا، اراکین انجینئر زمرک خان اچکزئی اور خان زمان کاکڑ نے شرکت کی، جبکہ پارلیمانی بورڈ کے رکن نواب...
بی این پی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان نے انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی پر فائرنگ کے واقعے پر شدید تشویش اور سخت مذمت کا اظہار کیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں طارق رحمان نے واقعے کو ’غیر انسانی اور وحشیانہ‘ قرار دیتے ہوئے فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے حکومت اور خصوصاً قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ جلد از جلد ذمہ دار عناصر کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ یہ بھی پڑھیے: ڈھاکہ میں انتخابی امیدوار فائرنگ سے شدید زخمی، تشدد میں اضافہ تشویشناک قرار واضح رہے کہ انقلاب منچہ ایک سیاسی تنظیم ہے، اس کے ترجمان اور ڈھاکا سے آئندہ عام انتخابات کے ممکنہ...
سٹی 42: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ادارے میں نیا عہدہ تخلیق کرلیا گیا ۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے میں چیف سینٹرل کنٹرول کا نیا عہدہ تخلیق کی گیا ۔ سینئر جی ایم ذوالفقار خان کو چیف سینٹرل کنٹرول مقرر کردیا گیا۔ یہ نئی ایگزیکٹو پوزیشن مرکزی کنٹرول اور موٹر ٹرانسپورٹ کے کام کی نگرانی کرے گی۔ نئی پوزیشن اور تقرری کی پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں منظوری دی تھی کشمیر میں بارش نہ ہونے کے سبب خشک سالی, خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی پی آئی اے کے سی ای او کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ممکن ہے اور اگر فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تو دیگر ملوث افراد کا مقدمہ بھی ان کے ساتھ چل سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ وضاحت کی کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو ادارے کی جانب سے ٹاپ سٹی کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا، آئی ایس آئی ایک منظم ادارہ ہے اور اس کے کچھ اقدامات ادارے کی ضروریات...
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق ملزم ایم پی ایز اور سیاسی شخصیات کو کال کر کے بتاتا تھا کہ اقوام متحدہ کا وفد آ رہا ہے اور آپ پیپلز پارٹی کی طرف سے نمائندے ہوں گے۔ ملزم جھانسہ دیتا تھا کہ وفد کے ساتھ کارگو ہے جس کے ٹیکس کی مد میں ادائیگی کرنی ہے، یوں شہریوں سے پیسے بٹورے جاتے تھے۔ اسی طرح مدعی کو بھی نمائندہ بنانے اور کارگو ٹیکس کے نام پر 4 لاکھ 68 ہزار 500 روپے لوٹے گئے جو ملزم کے اکاؤنٹ...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبا کی درخواستوں پر پی ایم ڈی سی اور دیگر سے 22 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میم دو رکنی آئینی بینچ کے روببرو ایم ڈی کیٹ کیخلاف طلبا کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نواز ڈاہری ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ 2024 کے طلبہ کو بغیرکسی فارمولے کے میرٹ پر پہلا نمبر دے دیا گیا ہے۔ ان طلبہ کو 2025 کے طلبہ کے ساتھ سیٹ الاٹ کی گئی ہے۔ 400 سے زائد طالبعلموں کو میرٹ سے ہٹ کر سیٹ الاٹ کی گئیں ہیں۔ میرٹ کی خلاف ورزی سے درخواستگزار طلبہ کا حق مارا جارہا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے...
سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کے خلاف طلبہ نے درخواستیں دائر کی ہیں جس پر عدالت نے پی ایم ڈی سی اور دیگر فریقین سے 22 دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے کتنے لاکھ امیدوار رجسٹرڈ ہوئے؟ بسمہ سمیت 25 طلبہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ نواز ڈاہری ایڈووکیٹ کے مطابق 2024 کے طلبہ کو بغیر کسی فارمولے کے میرٹ پر پہلا نمبر دے دیا گیا اور ان طلبہ کو 2025 کے طلبہ کے ساتھ سیٹ الاٹ کی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 400 سے زائد طالبعلموں کو میرٹ سے ہٹ کر سیٹیں الاٹ کی گئی ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ میرٹ کی...
ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا
ایس آئی ایف سی مراعات تجویز نہیں کریگی، آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے اسپیشل اکنامک زون بنانے سے بھی روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پاکستان نے قرض پروگرام کیلئے توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی سے متعلق آئی ایم ایف کی 23شرائط مان لیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے اتفاق کیا ہے کہ ترقیاتی اسکیموں میں کمی لائی جائے گی، ان شرائط میں کھاد اور کیڑے مار ادویات پر ایکسائز ڈیوٹی میں 5 فیصد اضافہ کرنا، اعلیٰ قیمت والی میٹھی اشیاء پر ایکسائز ڈیوٹی متعارف کرانا اور منتخب اشیاء کو معیاری شرح پر منتقل کر کے سیلز ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنا شامل ہے۔...
پاک فوج، پیپلز لبریشن آرمی کی انسداد دہشت گردی مشق جاری: مضبوط دفاعی تعاون کی عکاس، آئی ایس پی آر
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی 28 نومبر سے 14 دسمبر 2025ء تک مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق Warrior-IX کر رہے ہیں۔ اس دو ہفتے کی مشق کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانا اور ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ روز کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم سنٹر (NCTC) پبی میں معزز مہمانوں کے دن (DVD) کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے مہمان خصوصی کے طور پر اس تقریب میں شرکت کی۔ ان کے ساتھ چین کے سینئر معززین بھی موجود تھے۔ پاک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف نے تقریب میں بطور مہمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-21 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایک کروڑ مستحقین کیلیے اچھی خبر یہ ہے کہ مستحقین کو مارچ 2026ء سے ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے گھر بیٹھے ادائیگیاں ہوں گی۔ یہ اعلا ن وفاقی وزیر تخفیف غربت عمران احمد شاہ کی جانب سے پینل چیئر مین علی زاہد کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں شر میلا فاروقی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا گیا۔ وفاقی وزیر تخفیف غربت عمران احمد شاہ نے بتایا کہ ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے ادائیگیوں سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا اور خواتین کو قطاروں میں لگنے سے نجات ملے گی، ایک کروڑ اکاؤنٹ بن چکے ہیں، فون سمیں تقسیم ہونی ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک
موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کرنا پڑ گئی۔ آج پہلی مرتبہ موٹر وے کے اس سیکشن کو دھند کی وجہ سے بند کرنا پڑا ہے۔ ملتان سے موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹروے کو بند کیا گیا ہے ۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جانوں و مال کا تحفظ ہے۔ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے اس لئے شہری اگر آج رات دھند زدہ علاقوں مین سفر کر رہے ہیں تو سپیڈ، ٹریفک رولز خاص طور سے لین کا خاص خیال رکھیں۔ کشمیر میں بارش نہ ہونے کے سبب خشک سالی, خطرے کی گھنٹی بجا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس ڈیسک) تائیوان میں منعقدہ باوقار اپیکٹا (APICTA) ایوارڈز 2025 میں پاشا (P@SHA) کی قیادت میں پاکستانی وفد نے سات ایوارڈز جیت لیے۔ چیئرمین پاشا، سجاد سید نے کہایہ 7بین الاقوامی ایوارڈز پاکستان کے انوویٹرز (innovators) کی غیر معمولی صلاحیت، تخلیقی صلاحیتوں اور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ APICTA 2025 نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کی آئی سی ٹی انڈسٹری نہ صرف عالمی سطح پر حصہ لے رہی ہے بلکہ ہم مقابلہ کر رہے ہیں اور جیت رہے ہیں۔ پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (P@SHA) نے تائیوان کے شہر کائوسیونگ (Kaohsiung) میں منعقدہ ایشیا پیسیفک آئی سی ٹی الائنس (APICTA) ایوارڈز 2025 میں پاکستان کے اب تک کے سب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے لندن میں کامیاب روڈ شو کے بعد اب نیویارک میں بھی اپنا منفرد روڈ شو منعقد کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔نیویارک روڈ شو کل 13 دسمبر (ہفتہ )کو مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے ہوگا۔شو میں گلوکار علی ظفر سمیت کئی سابق اور موجودہ کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، سلمان آغا، ابرار احمد، فہیل اشرف، صائم ایوب، شان مسعود اور سعود شکیل شامل ہیں۔پی سی بی کے مطابق اس خصوصی تقریب کا بنیادی مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پی ایس ایل انتظامیہ کے ساتھ براہِ راست جوڑنا ہے تاکہ لیگ میں سرمایہ کاری، اشتراک اورشراکت داری کے...
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت ایسے حالات پیدا کر رہی ہے جو گورنر راج کی طرف لے جا سکتے ہیں، حالانکہ اس بارے میں ن لیگ سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگرچہ ن لیگ سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر کوئی بات نہیں ہوئی، لیکن صوبے میں جاری صورتحال ایسے ماحول کی طرف جا رہی ہے جہاں یہ آپشن زیرِ غور آ سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں، گورنر راج ہماری خواہش نہیں، بلاول بھٹو بلاول بھٹو زرداری ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید...
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی پارٹی آئین میں تبدیلی اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر بیان دیا ہے۔ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ورکرز کے بنیادی آئینی حقوق پر ایک اور ڈاکا ڈالنا نامنظور ہے، پی ٹی آئی پر قابض ٹولے نے بار بار جعلی انٹرا پارٹی الیکشن کروائے۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ اس سے پارٹی کو شدید سیاسی اور قانونی نقصان پہنچا، جعلی انٹرا پارٹی الیکشن نے پارٹی کو 8 فروری کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ مارچ 2024ء میں ایک اور جعلی انٹرا پارٹی الیکشن کروائے گئے، اس جعلی انٹرا پارٹی الیکشن کو میں...
پشاور:(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سابق لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو ان کے جرائم پر حقیقی سزا نہیں ملی ہے اور پختونوں کی دوبارہ نسل کشی کی کوشش پر بھی ان سے بازپرس نہیں ہوئی۔ صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے فیض حمید کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) فیض حمید کو ان کے جرائم کی حقیقی سزا نہیں ملی، چائے کا کپ پکڑ کر کابل میں 40 ہزار دہشت گردوں کو منظم کرنے والا آج بھی بے حساب ہے۔ انہوں نے کہا کہ پختونوں کی دوبارہ نسل کشی کی کوشش پر بھی فیض سے بازپرس نہیں ہوئی، فیض–باجوہ–عمران گٹھ جوڑ...
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز کی تقسیم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا سب سے زیادہ غریب اور مستحق افراد کا صوبہ ہے دلیل یہ ہے 51 لاکھ پنجاب کے خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہی ہیں۔ اپنے بیان میں مشیر خزانہ نے کہا کہ دوسرے نمبر پر سندھ کی 26 لاکھ خواتین بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے لیتی ہیں، خیبرپختونخوا کی 22 لاکھ خواتین اور بلوچستان کی 4 لاکھ 85 ہزار خواتین بینظیر انکم سپورٹ فنڈز سے مستفید ہو رہی ہیں جبکہ اسلام آباد کی 21 ہزار خواتین بینظیر انکم سپورٹ سے فنڈز لیتی ہیں۔ مشیر خزانہ نے سوال اٹھایا کہ اگر پنجاب واقعی اتنا ہی...
اکبر ایس بابر—فائل فوٹو پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی پارٹی آئین میں تبدیلی اور انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر بیان دیا ہے۔بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ورکرز کے بنیادی آئینی حقوق پر ایک اور ڈاکا ڈالنا نامنظور ہے، پی ٹی آئی پر قابض ٹولے نے بار بار جعلی انٹرا پارٹی الیکشن کروائے۔اکبر ایس بابر نے کہا کہ اس سے پارٹی کو شدید سیاسی اور قانونی نقصان پہنچا، جعلی انٹرا پارٹی الیکشن نے پارٹی کو 8 فروری کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ مارچ 2024ء میں ایک اور جعلی انٹرا پارٹی الیکشن کروائے گئے، اس جعلی انٹرا پارٹی الیکشن کو میں نے 5 مارچ...
رپورٹ کے مطابق مقامی طبی اداروں سے رابطہ کر کے ہنگامی صورتحال پر بچوں کا علاج کرایا جا رہا ہے، اس سے قبل بھی باجوڑ، لکی مروت اور کئی دیگر علاقوں میں ایسے حادثات پیش آ چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے علاقہ عیسوڑی میں بارودی مواد پھٹنے سے مدرسہ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی طبی اداروں سے رابطہ کر کے ہنگامی صورتحال پر بچوں کا علاج کرایا جا رہا ہے، اس سے قبل بھی باجوڑ، لکی مروت اور کئی دیگر علاقوں میں ایسے حادثات پیش آ چکے ہیں۔
فیض حمید کی سزا کا فیصلہ تاریخی ہے، یہ پیغام ہے کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں: بلاول بھٹو زرداری
فوٹو: ایکس پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فیض حمید کی سزا کا فیصلہ تاریخی ہے، یہ پیغام ہے کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں۔چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فیض حمید کے خلاف مزید تحقیقات اور ٹرائل ابھی باقی ہے، وہ طاقت کے نشے میں اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے رہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اپنے دور میں ہر کسی کو جیل بھیجنا چاہتے تھے، آج وہ خود جیل میں ہیں اور یہ مکافاتِ عمل ہے۔ لاہور میں میڈیا ٹاک کے دوران بلاول بھٹو کا چھت پر کھڑی خاتون سے دلچسپ مکالمہ خاتون نے بلاول بھٹو سے کہا کہ آپ سیاست کی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ترک ایرو اسپیس، دفاعی اور صنعتی شعبوں کی نمایاں کمپنیوں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) کا دورہ کیا۔ وفدکی نمائندگی بورسا ایرو اسپیس اینڈ ڈیفنس کلسٹر ایسوسی ایشن (BASDEC) اور ڈیفنس انڈسٹری ایجنسی آف دی ریپبلک آف ترکیہ کر رہے تھے۔ ترکیہ کی وزارتِ تجارت کی معاونت سے ہونے والا یہ دورہ دو طرفہ انجینئرنگ اور صنعتی تعاون کو مضبوط بنانے کے مقصد کے تحت منعقد ہوا۔ چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل، انجینئر وسیم نذیر نے وفد کا خیرمقدم کیا اور انہیں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی اصلاحات، ادارہ جاتی مضبوطی، اور کوالٹی اشورنس، بین الاقوامی سرٹیفکیشن، اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں جاری جدید اقدامات پر بریفنگ دی۔ انہوں نے ترکیہ کی...
ضلع اوکاڑہ میں زمین کی تنازع پر خاتون کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو 2 سال بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او کاہنہ نے ٹیم کے ہمراہ ملزم کو کاہنہ سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی کاہنہ فصیح الرحمٰن کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ملزم اور مقتولہ منور بی بی کے مابین حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ میں زمین کا تنازع تھا۔ ملزم فرخ نے رات کے وقت دیگر 3 ساتھیوں سے مل کر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کیا تھا اور واقعے کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے کاہنہ کے علاقے میں روپوش ہوگیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے ایس ایچ او فہیم امداد و ٹیم کو شاباش دیتے...
جنرل فیض حمید کیخلاف فیصلہ آگیا، 14 سال قید بامشقت کی سزا، آئی ایس پی آر آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پاکستانی ویڈیو گیمر، ٹیکن اسٹار ارسلان صدیق المعروف ارسلان ایش کے ہاں ننھے مہمان آمد ہوگئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ای اسپورٹس اسٹار نے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کر دی۔ انہوں نے سوشل میڈیا بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Arslan Ash (@arslan.ash) انسٹا پوسٹ میں شیئر کی گئی تصویر میں 4 ہاتھ دکھائی دے رہے ہیں، بیٹے کی پیدائش پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’الحمدللّٰہ، بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے‘۔ انہوں نے بیٹے کو دنیا میں خوش آمدید کہتے ہوئے اس کا نام بھی بتا دیا اور مزید...
فوٹو: اسکرین گریب شکارپور آپریشن میں زخمی میاں بیوی ڈی ایس پیز نے شادی کی دوسری سال گرہ سکھر کے نجی اسپتال میں منائی۔میئر سکھر ارسلان شیخ زخمی ڈی ایس پی جوڑے کی شادی کی سال گرہ کا کیک لے کر عیادت کے لیے اسپتال پہنچے، جوڑے نے اسپتال میں کیک کاٹا، ڈاکٹرز اور اسپتال کا عملہ بھی شریک ہوا۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے بھی سکھر میں زیر علاج زخمی ڈی ایس پیز کی عیادت کی۔ شکارپور، پولیس مقابلے میں 9 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمیپولیس کے مطابق فائرنگ میں خاتون ڈی ایس پی سٹی پارس بکرانی اور ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو بھی زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر ضیاء لنجار نے کہا کہ خاتون...
قیصر کھوکھر : پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر دو محکموں کے تحریری نتائج اور پانچ محکموں کے حتمی نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد کی جانب سے کامیاب امیدواروں کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ باغبان پورہ کی خواتین نے بلاول سے سیاست چھڑوا دی، اسکے بعد کیا باتیں ہوئیں؟ دلچسپ رپورٹ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق کمیشن نے حکومت پنجاب کے دو محکموں کی اسامیوں کے تحریری نتائج جاری کیے ہیں۔کمیشن میں سٹینوگرافرز کی 15 اسامیوں کے لیے 69 امیدوار تحریری، ٹائپنگ اور پروفیشنسی ٹیسٹ میں کامیاب قرار...
پی ایس ایل کا لندن میں ہونے والا روڈ شو اب نیویارک میں سجنے کو تیار ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے لندن میں کامیاب روڈ شو کے بعد اب نیویارک میں بھی اپنا منفرد روڈ شو منعقد کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ نیویارک روڈ شو 13 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے ہوگا۔ شو میں گلوکار علی ظفر سمیت کئی سابق اور موجودہ کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے جن میں وسیم اکرم، رمیز راجہ، سلمان آغا، ابرار احمد، فہیل اشرف، صائم ایوب، شان مسعود اور سعود شکیل شامل ہیں۔ HBL PSL is heading to New York City! ???????? An exclusive occasion designed for investors to connect with the PSL...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لندن کے بعد نیویارک میں بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) روڈ شو کروانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیویارک میں پی ایس ایل کا روڈ شو 13 دسمبر کو ہوگا جس میں قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا شریک ہوں گے۔نیو یارک کے روڈ شو میں شان مسعود، صائم ایوب، ابرار احمد، فہیم اشرف بھی شریک ہیں، روڈ شو کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پی ایس ایل کی جانب راغب کرنا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سے ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، اہلیہ کی شکایت پر مقدمہ درج، پولیس نے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ نیوز کے مطابق ریٹائرڈ ڈی ایس پی راحت زیدی کی گولیوں سے چھلنی لاش لطیف آباد اے سیکشن تھانے کی حدود میں واقع لطیف آباد یونٹ نمبر 8 کے فلیٹ سے ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا۔ ڈاکٹر نے پولیس کو بتایا کہ متوفی کے پیٹ میں گولی لگی تھی جو جسم میں جا کر گزر گئی۔ اس کے ساتھ ہی ان کی بیوی کی شکایت پر حیدرآباد اے سیکشن پولیس اسٹیشن میں آئی پی سی کی دفعہ 322 کے تحت قتل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)حکومت قومی اسمبلی میں کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔ اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے سیشن اچانک ختم کیے جانے پراظہار افسوس کیا۔ پینل آف دی چیئر علی زاہد کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے اراکین نے شور شرابہ کیا جب کہ پی ٹی آئی اراکین نے ایوان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصاویر اٹھا کر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران آغا رفیع اللہ نے کہا کہ اراکین محنت کر کے سوالات لاتے ہیں، صرف گول مول جواب دیے جاتے ہیں اور صرف ٹی اے ڈی اے بنایا جاتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں ٹی ایم سی کے ریٹائرڈ ملازم کی پینشن اور واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کے ایم سی کی جانب سے جامع رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی جس میں بتایا گیا کہ عدالت کے احکامات کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو ادائیگیوں کا عمل جاری ہے۔ کے ایم سی کے وکیل بیرسٹر اسد احمد نے عدالت کو آگاہ کیا کہ درخواست گزار سمیت 1270 ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے جبکہ مزید 699 ملازمین کے کیسز حتمی مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔ وکیل نے بتایا کہ آڈٹ ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد ان ملازمین کی پینشن بھی جاری کردی جائے گی۔...