2025-12-15@00:45:23 GMT
تلاش کی گنتی: 35162
«ایک سال میں»:
اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے یہ سال غیر معمولی رہا ہے، جہاں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 40 فیصد اضافہ ہوا، جو خطے کی بیشتر منڈیوں سے کہیں بہتر کارکردگی ہے لیکن چند سو کلومیٹر شمال کی جانب فیصل آباد یا گوجرانوالہ کے صنعتی مراکز کا رخ کریں تو وہاں ایک خوفناک خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ یہ خاموشی بند پڑے کارخانوں، رکی ہوئی لومز اور ان صنعتی اسٹیٹس کی ہے جو اپنی سابقہ استعداد کے سائے بن چکے ہیں۔ 2025 کے اختتام پر پاکستان ایک شدید تضاد پر مبنی، تقریباً شیزوفرینک، معاشی حقیقت پیش کر رہا ہے۔ یہ دو متوازی معیشتوں کی کہانی ہے۔ ایک طرف وہ ‘‘میکرو اسٹیبلائزیشن’’ کا بیانیہ ہے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے حسن اسکوائر میں سلمان ٹیرس کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمی نوجوان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 25 سالہ حسین جبکہ زخمی کی شناخت 19 سالہ نعمان کے نام سے کی گئی ہے۔
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود میں لیاری مرزا آدم خان روڈ کشتی مسجد کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران ایک ملزم موقع پر ہی مارا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کی لاش سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، جس کی شناخت احسان خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مارے جانے والے ملزم کا ایک ساتھی زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے ابن آدم کالم نگاری کوئی مذاق کام نہیں ہے، مجھے کالم نگاری کرتے کم از کم 30 سال ہوچکے ہیں, میں نے لسانیت و فرقہ واریت کے خلاف خوب لکھا، عوامی مسائل پر خوب لکھا اور جو پارٹی اقتدار میں آتی تو میری یہ کوشش ہوتی کہ اس کی اصلاح کی جائے اور اگر تنقید ضروری ہوتی تو ہمیشہ تنقید برائے تعمیر کو سامنے رکھ کر کرتا۔ کئی سال سے قارئین نے نوٹ کیا ہوگا کہ میں عوامی مسائل پر جب قلم اٹھاتا ہوں تو یہ ضرور تحریر کرتا ہوں کہ سب سیاسی جماعتوں کو آزما کر تو دیکھ لیا سوائے بربادی کے قوم کو کیا ملا، روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والی پارٹی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہماری فکری اور تہذیبی شکست کا آغاز کسی بیرونی حملے یا فوجی یلغار سے نہیں ہوا تھا۔ یہ شکست اْس دن شروع ہوئی جب ہم نے یہ فرض کر لیا کہ کائنات کا اصل مرکز انسان ہے اور خدا محض ایک اخلاقی حوالہ یا روحانی سہارا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب علم کا محور بدل گیا، یقین سے وابستہ دنیا تحلیل ہونے لگی اور شک کے دروازے کھل گئے۔ کبھی علم کا مقصد معرفت تھا، کائنات کے پردوں کے پیچھے موجود حکمت کو سمجھنا، زندگی کے رموز کو جاننا اور اپنے وجود کے اسرار تک پہنچنا۔ مگر آج علم کا مقصد صرف سہولت ہے، آسائش ہے اور انسان کے ظاہری جسم کی ضروریات پوری کرنا ہے۔ علم کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">’’قومیں تاریخ سے سبق سیکھیں تو مضبوط ہوتی ہیں، ورنہ تاریخ انہیں روند کر گزر جاتی ہے‘‘۔ 16 دسمبر 1971 کی تاریخ صرف پاکستان کے لیے ہی نہیں، بلکہ بنگلا دیش کے لیے بھی ایک ناقابل ِ فراموش نشان ہے۔ آج، نصف صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد، بنگلا دیش کی سیاست ایک بار پھر ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ 2024 کے عوامی بغاوت کے بعد شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے سے پیدا ہونے والا سیاسی خلا، اب نئے انتخابی جھمیلوں، جماعتوں کے درمیان نئے اتحادوں اور عالمی طاقتوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے پر ہے۔ یہ وہی وقت ہے جب ماضی کے تجربات اور حال کے چیلنجز مل کر ایک نئی کہانی لکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حضرت ابوبکر صدیقؓ اسلام کی تاریخ میں ایک ایسی شخصیت ہیں جن کا نام احترام، ایمان کی پختگی اور قربانیوں کی مثال کے طور پر لیا جاتا ہے۔ وہ نبی کریمؐ کے سب سے قریبی صحابی، پہلے خلیفہ راشد اور امت کے لیے ایک عظیم رہنما تھے۔ ان کا لقب ’’صدیق‘‘ ہے، جو واقعہ معراج کی تصدیق پر نبی کریم نے عطا کیا، کیونکہ جب کفار نے اسے جھوٹ قرار دیا تو انہوں نے فوراً تصدیق کی اور کہا کہ اگر نبی کریم فرماتے ہیں تو یہ سچ ہے۔ اس کے علاوہ انہیں ’’عتیق‘‘ کا لقب بھی ملا، جس کا مطلب ہے ’’آزاد کیا گیا‘‘ یا ’’موت سے بچایا گیا‘‘، جو ان کی پاکیزگی اور اللہ کی طرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا سنائے جانے کا فیصلہ وطن عزیز کی تاریخ کا اہم فیصلہ ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل (ر) فیض حمید پر چار الزامات ثابت ہوئے جن میں سیاسی سرگرمیوں میں مداخلت، آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور بعض افراد کو نقصان پہنچانا شامل ہے۔ یہ الزامات کسی معمولی سرکاری افسر پر نہیں بلکہ اس شخصیت پر عائد کیے گئے ہیں جو برسوں تک ریاست کے سب سے حساس خفیہ ادارے کی سربراہی کرتا رہا۔ یہی حقیقت اس معاملے کو غیر معمولی بنا دیتی ہے اور قوم کے ذہن میں یہ سوال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات ہمیشہ محض سفارتی یا جذباتی رشتے تک محدود نہیں رہے بلکہ وقت کے ساتھ یہ تعلقات اسٹرٹیجک شراکت داری کی شکل اختیار کرتے چلے گئے ہیں۔ اب یہ شراکت داری ایک نئے اور اہم مرحلے میں داخل ہو رہی ہے جہاں اقتصادی ترقی اور دفاعی خود کفالت کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ حالیہ دنوں میں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی مؤثر پالیسیوں کے تحت پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اقتصادی و دفاعی تعاون میں جو پیش رفت سامنے آئی ہے، وہ نہ صرف دوطرفہ تعلقات بلکہ پاکستان کی مجموعی معاشی سمت کے لیے بھی خوش آئند قرار دی جا سکتی ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-21 غزہ /تل ابیب /بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں طوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے میں3 بچوں سمیت 14 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غزہ کے سول ڈیفنس کے مطابق تینوں بچوں کا انتقال شدید سردی سے ہوا جبکہ دیگر فلسطینی بمباری سے تباہ شدہ عمارتوں کے ڈھانچے اور شیلٹرز گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے۔ دوسری جانب بے گھر فلسطینیوں نے سردی کی شدت سے بچنے کے لیے مٹی سے گھر بنانے شروع کردیے ۔ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم 19 یہودی بستیوں کو باضابطہ طور پر قانونی حیثیت دے دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے اس حوالے سے منظوری دیدی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ تجویز انتہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-8 دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 42ویں اوور میں 150 رنز پرڈھیر ہوگئی، حذیفہ احسن 70 رنز کسیاتھ نمایاں رہے، کپتان فرحان یوسف نے 23 اور عثمان خان نے 16 رنز بنائے جبکہ دیگر کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔قبل ازیں آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 41.1 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنائے۔بھارتی بلے باز آیوش مہاترے 38، ویبھو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-2 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آر ٹی انڈیا نے وزیراعظم شہباز شریف کے حوالے سے شائع کی گئی ایک پوسٹ حذف کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کیلیے انتظار کرتے رہے۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ واقعات کی غلط عکاسی ہو سکتی تھی۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وزیراعظم شہباز شریف ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں ایک بین الاقوامی فورم میں شرکت کیلیے موجود تھے۔ فورم کے موقع پر وزیراعظم نے متعدد عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، جن میں ترک صدر رجب طیب اردوان، ایرانی صدر مسعود پزشکیان، تاجکستان کے صدر امام علی...
کراچی: ’’ہیروئن آسمان کی جانب دیکھ کر کہتی ہے جو بھی اس چاند کا تکڑا توڑ کر لائے گا وہی میرا شوہر بنے گا، یہ سن کر ایک لڑکا آسمان کی جانب رسی نما کوئی چیز پھینک کر زور لگاتے ہوئے چاند کو اپنی جانب کھینچنے لگتا ہے، اس کی رشتہ دار خواتین بھی مدد کیلیے ساتھ آ جاتی ہیں، پھر وہ اپنی گاڑی میں بیٹھتا ہے جو اچانک اڑ کر چاند کے قریب پہنچ جاتی ہے، وہ کچھ پھینک کر چاند کا تکڑا توڑ دیتا ہے جو زمین پر گر پڑتا ہے،یہ دیکھ کر گھر والے کہنے لگتے ہیں، اس نے چاند کا تکڑا توڑ ہی دیا‘‘ آپ کو پڑھنے میں ہی یہ خاصا مضحکہ خیز لگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-16 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میونسپل کارپورشن کی نا اہلی کی وجہ سے مصوم بچہ کو آوارہ کتوں نے شدید زخمی کر ڈال بچہ شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل گاوں اور شہر میں کتوں کی وجہ سے عوام پریشان تفصیلات کے مطابق گوٹھ بہادر خان چانڈیو میں دس سالہ ابرار چانڈیو اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس پر اچانک آوارہ کتے نے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا اور اسے بری طری سے کاٹ لیا بچے کی چیخ وپکار سن کر گھر والے اور محلہ والے نکال کر آئے تو بچہ خون سے لت پت پڑا تھا اور کتا اسے کاٹ رہا تھا گاوں نے اسے کتے سے چھڑا کر اسے مار دیا اور بچے کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-1 جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد کی ویڈیو مارکیٹ میں ایک ہی دوکاندار سے چوتھی بار ڈکیتی کی واردات ،جمعہ کے روز بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو مسلح افراد 20ہزار سے زائد نقدی چھین کر فرار ،ابتک چار وارداتوں میں 8لاکھ سے زائد رقم لوٹی گئی ہے پولیس نے کوئی داد رسی نہیں کی :سورج کمار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں ویڈیو مارکیٹ میں گزشتہ روز بجلی بند ہونے کا فائدہ اٹھا کر مسلح افراد نے دوکاندار سورج کمار سے 20ہزار سے زائد نقدی چھین کر آسانی سے فرار ہو گئے۔ نامہ نگار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا کہ رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی دور میں معاملات فیض حمید، جنرل (ر) باجوہ اور عمران خان کی مرضی سے ہی چل رہے تھے‘ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی حاضر سروس افسر آرمی چیف کی مرضی کے بغیر جھوٹا مقدمہ بنائے اور اگلے دن اس کا کورٹ مارشل نہ ہو۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ...
اسلام ٹائمز: چھٹیاں گزارنے کے لیے سڈنی جانے والے صہیونی فوجیوں پر حملہ کیوں نہیں کیا جاتا اور مسلح حملے صرف مذہبی مراکز پر ہی کیوں ہوتے ہیں۔؟ جواب واضح ہے کہ سڈنی کے واقعے سے فائدہ اٹھانے والی صرف اور صرف صیہونی حکومت ہی ہے۔ مظلوم فلسطین اور بہادر غزہ کی بہترین مدد یہ ہے کہ دنیا کی رائے عامہ میں ان کی مظلومیت اور بہادری کی تصویر کو زندہ رکھا جائے اور اس حکومت کے جرائم کی ہر ممکن عکاسی کی جائے اور ہر وہ چیز جو ان ترجیحات کو تباہ کرتی ہے، وہ صیہونیوں کی مدد میں شامل ہے۔ تحریر: محمد رضا دھقان گذشتہ روز سڈنی میں یہودیوں کی ایک روایتی مذہبی تقریب پر مسلح حملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-9 لوئر دیر( نمائندہ خصوصی)تحصیل بلامبٹ لوئر دیر میں ختمِ بخاری شریف کی ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران تقریباً 500 کے قریب مرد و خواتین علما کرام اور حفاظ کرام نے درسِ نظامی و حفظ کی تکمیل کی، جن کی دستاربندی اور چادر پوشی کی گئی۔تقریب سے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق، امیر جماعت اسلامی لوئر دیر مولانا اسد اللہ خان، مہتمم مفتی عرفان الدین، مولانا کلیم اللہ اور مولانا احسان اللہ مخلص نے خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے ملک بہرام خان، سابق ایم پی اے اعزازالملک افکاری، صابر حسین اعوان سمیت کثیر تعداد میں علما کرام، معززین علاقہ اور عوام...
فیض احمد فیض اور فیض حمید کا ذکر ایک ساتھ کرتے ہوئے حیا آتی ہے لیکن اس سے مفر نہیں ہے۔ فیض حمید کو سزا ہوئی تو ایک سوال ذہن میں سرسرایا۔ فیض صاحب نے بڑی حسرت سے پوچھا تھا ؎ کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہوگی سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی کب جان لہو ہوگی کب اشک گہر ہوگا کس دن تری شنوائی اے دید تر ہوگی کب مہکے گی فصل گل، کب بہکے گا مے خانہ کب صبح سخن ہوگی کب شام نظر ہوگی کیا صبح سخن کا سورج طلوع ہو چکا اور وہ حسیں شام ہماری دسترس میں آیا چاہتی ہے جس کی آرزو ہمارے شاعر نے کی تھی؟...
ہمارا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ کسی حادثے کی صورت میں تھوڑی دیر کے لیے جاگتے ہیں، شور و غوغا مچاتے ہیں، ہر طرف ہاہا کار پڑ جاتی ہے مگر پھر سب کچھ ختم ہو جاتا ہے، حالات پرسکون ہو جاتے ہیں اور ہم بڑے سے بڑے حادثے کو گوارا ہی نہیں کرتے، اسے یوں ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر لیتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ یہ صورت حال ننھے ابراہیم کی اذیت ناک موت کے باعث بھی پیدا ہوئی۔ ہر طرف کہرام مچ گیا، اخبارات چلا اٹھے اور ہر طرف سے آہ و بکا کی آوازیں بلند ہونے لگیں۔ ادھر بچے کے والدین غم سے نڈھال، بدحال اور پریشانی کی مجسم تصویر بنے رہے، خصوصاً والدہ کی حالت...
ہر جانب جنرل (ر) فیض حمید کو سنائی گئی سزا کا شور اور غلغلہ ہے ۔ جس طرح غیر معمولی مجرم ہے، اُسی طرح کی سزا بھی غیر معمولی ہے ؛ چنانچہ اِس کا شہرہ اور شور قابلِ فہم ہے ۔ جس دبنگ اور دھماکہ خیز انداز میں 5دسمبر2025کو DGISPRنے پریس کانفرنس کی تھی ، اسی سے یہ بھی اندازے لگائے گئے تھے کہ جَلد ہی کوئی بڑا فیصلہ بھی آنے والا ہے ۔ مذکورہ پریس کانفرنس ایک ہی شخصیت اور ایک ہی سیاسی جماعت کے محور و مرکز پر تھی ۔ لیفٹیننٹ جنرل ، احمد شریف چوہدری، کی مذکورہ پریس کانفرنس کے6 دن بعد جنرل (ر) فیض حمید کو بھی سزا سنا دی گئی ہے :14سال بامشقت کی سزا...
ہم انسان یعنی ہومو اسپین ارتقا کے ذریعے وجود میں آئے۔ سائنس یہ بھی ثابت کر چکی ہے کہ سب انسان ایک مرد اور ایک عورت کی اولاد ہیں۔ زمین پر زندگی کا آغاز 4ارب سال پہلے ہوا لیکن ذرا ٹھہریں زندگی بیکٹیریا کی شکل میں 20ارب سال پہلے وجود میں آچکی تھی۔ زندگی کی رونقیں جو ہم دیکھتے ہیں جانوروں اور پودوں کی شکل میں اس کا آغاز 50کروڑ سال پہلے ہوا۔ 40کروڑ سال پہلے درخت وجود میں آئے 25کروڑ سال پہلے ڈائنوسار وجود میں آئے اور 65لاکھ سال پہلے ان کا خاتمہ ہوا۔ اس کے بعد میملز پھولدار پودوں نے جنم لیا۔ 25لاکھ سال پہلے افریقہ میں بندر نما حیوانوں کے ارتقا کی وجہ سے انسان نما مخلوقات...
تو اب کی بار میں علی عمر کے ساتھ نو لکھی کوٹھی میں تھا۔ کیوں تھا، کیسے تھا، اس سب کی وجہ میرا حسد ہی تھا۔ دنیا میں چند ہی سیاحتی لوگ ایسے ہیں جن سے محبت بھی کرتا ہوں اور حسد بھی کرتا ہوں اور یہی حسد مجھے نئی نئی جگہوں پر لے جاتا ہے۔ اگرچہ کہ نو لکھی کوٹھی ایک مشہور ناول بھی ہے مگر مجھے اس پورے علاقے بارے مکمل معلومات رانا عثمان کی بدولت ہی مل سکیں۔ میں نے کئی بار رانا پائین سے اس بارے ذکر بھی کیا کہ اس علاقے پر ان کی کھوج کمال رہی ہے۔ ایسے میں رانا پائین کی تحریر سے ہی چند سطریں مستعار لے لی جائیں تو کوئی حرج...
اسلام ٹائمز: تقریب کے منتظم شریف النیرب نے اس تقریب کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا: امدادی مرکز „سوارکارِ چالاک 3“ کے آپریشن روم نے یہ فیصلہ کیا کہ ناممکن حالات میں بھی شادی کو ممکن بنایا جائے اور غزہ میں ایک بار پھر زندگی لوٹائی جائے۔ غزہ کی ویرانیوں پر اس جشن کا انعقاد اس حقیقت پر زور دیتا ہے کہ فلسطینی انسان آج بھی زندہ دل اور مزاحمت کرنے والا ہے۔ ان شاء اللہ، اس تقریب کا انعقاد غزہ کے لیے تعمیرِ نو، آبادکاری اور ایک نئے مستقبل کا پیغام بنے گا۔ خصوصی رپورٹ: غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع شہر خان یونس میں، قصبہ حمد کے ہزاروں باشندوں کی موجودگی میں 54 فلسطینی جوڑوں نے...
BANGLORE: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کا نام ایک اور تنازع میں لیا جا رہا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ ایک اور مشکل پھنس گئی ہیں کیونکہ بنگلور کے واقع ان کے مشہور پب میں رات گئے ہونے والا معمولی تنازع سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کافی سنگین ہوگیا ہے اور پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شلپا شیٹی مذکورہ پب کی شریک مالکن ہیں اور بنگلور میں یہ واقعہ مبینہ طور پر 11 دسمبر کی رات تقریباً ڈیڑھ بجے سینٹ مارکس روڈ پر واقع واقع ریسٹورنٹ اور پب باسٹین میں پیش آیا اور سوشل...
کہتے ہیں روئے زمین پر قدرت کی تخلیق کردہ ہر چیز، چاہے وہ جان دار ہے یا بے جان، اپنی افادیت ضرور رکھتی ہے۔ انسان آگ، پانی، پہاڑ، پیڑ، پودے، پرند، چرند تقریباً سبھی سے فوائد سمیٹ رہا ہے، تاہم یہاں ہمارا موضوع سخن جانور ہے۔ ہمارے معاشرے یعنی ایک اسلامی ماحول میں حلال جانوروں کی اہمیت تو دوچند ہے لیکن جو جانور کھانے کے لئے حلال نہیں، ان کی دیگر خدمات ضرور حاصل کی جا رہی ہے، جیسے کہ روزمرہ کی زندگی میں ہم گدھے، گھوڑوں یا کتوں کو اپنے فوائد کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ انسانی خدمت یا تعاون کے لئے اس دھرتی پر موجود غیرحلال جانوروں میں سے ایک کتا ہے، جو انسانی تاریخ میںہمیشہ سے اس...
غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی آبادی کو بونڈی بیچ سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 12 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلنگانہ: بھارت میں ہونے والے ایک حالیہ الیکشن نے سب کو حیران کر دیا جہاں ایک مردہ امیدوار سب سے زیادہ ووٹ لے کر الیکشن جیت گیا۔بھارتی ریاست تلنگانہ میں پنچایت کے انتخابات کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ انتخابی نتائج سامنے آنے پر معلوم ہوا کہ پولنگ سے پانچ روز قبل انتقال کر جانے والا امیدوار مرلی سب سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ امیدوار مرلی پولنگ سے چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گیا تھا۔ مرلی کی وفات کے باوجود اس کا نام بیلٹ پیپر سے خارج نہیں کیا جا سکا اور مقررہ شیڈول کے مطابق پولنگ کا عمل جاری رہا۔ پولنگ...
اسلام ٹائمز: یکم دسمبر کو رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کا یہ بیان کہ امریکہ نے یوکرائن کو دانستہ طور پر جنگ میں جھونکا اور اب اس پر جبری امن مسلط کرنا چاہتا ہے، اس پورے بحران کا نچوڑ پیش کرتا ہے۔ یہ جنگ اس امر کی یاد دہانی ہے کہ بڑی طاقتیں اپنے مفادات کے لیے نہ صرف دشمنوں بلکہ دوستوں کو بھی قربان کرنے سے گریز نہیں کرتیں۔ آخر میں سوال یہ نہیں کہ یوکرائن اس جنگ سے کیا حاصل کرے گا، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ یورپ کب تک امریکی مفادات کی اس آگ میں جلتا رہے گا۔؟ اگر یورپ نے بروقت اپنے مفادات کا تعین نہ کیا تو تاریخ اسے ایک...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے شہر خضدار میں ہینڈ گرینیڈ دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خضدارکی تحصیل وڈھ میں ایک گھر پرہینڈ گرینیڈ حملے میں ایک بچہ جاں بحق،2 خواتین اوربچےسمیت 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ قبل ازیں کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ 2025 میں بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر78ہزار آپریشن ہوئے، اس دوران 707دہشتگردوں کوہلاک کیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے شہدا کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ دہشتگردی میں 200 شہری بھی جاں بحق ہوئے۔
کراچی:(نیوزڈیسک) ملیر گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ نواز ولد حق نواز کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی گارڈ نواز مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا، اسی دوران اپنے اسلحے کا فائر لگنے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی گارڈ کی بنائی گئی مبینہ ٹک ٹاک ویڈیو اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں اسے بڑے اسلحے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا...
بھارتی اور افغان سوشل میڈیا نے پاکستانی نوجوان شیخ نوید کو حملہ آور قرار دینے کا پروپیگنڈا کیا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بیچ پر فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتیں 12 ہوگئی ہیں، پولیس نے بونڈی بیچ واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔دوسری طرف بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے سڈنی واقعے پر جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا شروع کردیا۔ آسٹریلیا بیچ واقعہ، ایک مسلمان نے جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑاآسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ واقعے کے ایک حملہ آور کو پکڑنے والے شہری کی شناخت سامنے آئی ہے۔ بھارتی اور افغان سوشل میڈیا نے آسٹریلیا میں رہنے والے ایک پاکستانی نوجوان شیخ نوید کو حملہ آور قرار دے دیا۔ شیخ نوید نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس کی جانب سے یوکرین پر کیے گئے حملوں میں یوکرین کی 2 بندرگاہوں پر حملوں کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا، جو تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یوکرین کے اعلیٰ حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روسی حملے میں بندرگاہ پر موجود ایک جہاز تہس نہس ہوگیا، جس پر ترکیہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ واضح رہے کہ روسی فوج کے فضائی حملے کے باعث ملک کی ایک حساس عمارت بھی کھنڈر میں تبدیل ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین کے نائب وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ روسی حملوں کا مقصد یوکرین کی سویلین، لاجسٹکس اور تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانا ہے جبکہ نقصانات میں دوسری...
لاہور:(نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لبرٹی چوک میں کرسمس کے موقع پر منعقدہ بین المذاہب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں تمام مذاہب کے ماننے والے بغیر خوف کے اپنی خوشیاں منا رہے ہیں اور یہ امن و تحفظ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے اقلیتی برادری کے لیے مینارٹی کارڈ کی تعداد پچھتر ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کر دی ہے جو کرسمس کے موقع پر ایک چھوٹا مگر بامعنی تحفہ ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے اقلیتی برادری کے لیے سلام بھیجا ہے اور ان کی محنت کو سراہا...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے میں ایک مسلمان شہری نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو قابو میں کیا، جس سے کئی افراد کی جانیں بچ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق، دو افراد نے سڈنی کے مشہور ساحل پر موجود شہریوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور تقریباً 30 زخمی ہوئے۔ پولیس نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا اور بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک حملہ آور بھی شامل تھا، جبکہ دوسرے حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ The civilian who tackled and disarmed one of the gunmen during the mass shooting at a Hanukkah celebration on...
میرے خیال میں آسمان میں اب ایک پارٹی ہونے والی ہے۔ بات ہوگی اسکوائر ڈرائیو اور اسکوائر کٹ کی؛ آؤٹ سوئنگرز اور ان سوئنگرز کی۔ کرکٹ کے میدانِ میں گزرنے والے دنوں کی یاد میں قہقہے چھوٹیں گے اور اْن راتوں کی یاد میں جو دوستی کے بندھن میں گزریں۔ پانچ دوستوں کی یادیں، جنہوں نے ایک ہی مقصد کے لیے مختلف کردار نبھائے اور کرکٹ کے سٹیج کو اپنی صلاحیت سے جگمگا دیا۔ شخصیات مختلف تھیں مگر اْن کا باطنی جوش اور کردار ایک جیسا تھا۔ یہ ایک زبردست محفل ہوگی — جس کی گرد صبح کی روشنی تک بیٹھے گی۔ مالکم مارشل، مارٹن کرو، شین وارن اور مائیک پراکٹر پہلے ہی دوسرے جہان جا چکے ہیں؛ اب رابن...
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے ایک حصے میں بتایا گیا ہے کہ چین کے سفارت خانے نے ایک سخت لہجے کا بیان جاری کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تائیوان کا مسئلہ ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے جسے عبور نہیں کیا جا سکتا اور یہ چین کے بنیادی قومی مفادات کا مرکز ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تل ابیب میں چین کے سفیر نے باضابطہ مراسلہ ارسال کرتے ہوئے تائیوانی عہدیدار کے دورے پر اسرائیل کے طرزِ عمل پر شدید احتجاج کیا ہے اور غلط اقدامات کی اصلاح اور گمراہ کن پیغامات کی ترسیل بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے عبری امور گروپ کے مطابق اسرائیلی چینل 12 ٹیلی ویژن نے رپورٹ کیا ہے کہ تائیوان...
ویب ڈیسک : کراچی کے علاقے ملیر گلشنِ حدید میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ نواز ولد حق نواز کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ نواز مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا، اسی دوران اپنے اسلحے کا فائر لگنے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ سستی اورمعیاری اشیاء کا حصول پنجاب کے عوام کا حق ہے:مریم نواز پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی گارڈ کی بنائی گئی مبینہ ٹک ٹاک ویڈیو اور سی سی ٹی وی...
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عدنان منصور نے ایک گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے وزیرِ خارجہ کے حوالے سے یوسف رجی کے حالیہ مؤقف اور طرزِ عمل پر تنقید کی اور انہیں تسلیم شدہ سفارتی اصولوں اور عرف کے منافی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شورش زدہ عرب ملک لبنان کے سابق وزیرِ خارجہ عدنان منصور نے کہا ہے کہ ایسے کسی بھی ملک کے ساتھ ذاتی یا انتخابی انداز میں برتاؤ، جس کے ساتھ لبنان کے مکمل سفارتی تعلقات قائم ہوں، لبنان کی سرکاری سفارت کاری کی صریح توہین کے مترادف ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عدنان منصور نے ایک گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے وزیرِ خارجہ کے حوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں یہودیوں کے مذہبی تہوار حنوکا کے دوران ہونے والے حملے کو جان پر کھیل کر ناکام بنانے والا ہیرو مسلمان ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق بونڈی بیچ پر یہودیوں کی تقریب کے دوران مسلح افراد داخل ہوئے اور ایک اونچے مقام پر کھڑے ہونے کے بعد اندھا دھند فائرنگ کردی۔یہودیوں کے تہوار اور ویک اینڈ کی وجہ سے ساحل پر عوام کی بڑی تعداد جمع تھی، فائرنگ ہوتے ہی وہاں افراتفری مچی اور سب اپنی جان بچانے کیلیے بھاگتے نظر آئے۔اسی دوران ایک شخص ایسا بھی تھا جو ایک گاڑی کے پیچھے آکر چھپا اور اُس نے آگے بڑھ کر حملہ آور کو دبوچ کر قابو کیا اور بڑے...
اسلام ٹائمز: 15 دسمبر 1987 کو باضابطہ طور پر حماس نے اپنا قیام نامہ جاری کیا، تاہم اس کی تشکیل کی ابتدائی چنگاریاں گزشتہ صدی کی چالیس کی دہائی سے جڑی ہوئی ہیں۔ 1948 میں فلسطین پر قبضے کے بعد پیش آنے والے واقعات، اور خصوصاً 1967 میں عرب ممالک کی شکست کے بعد کی صورتحال نے حماس کے وجود کے لیے زمین ہموار کی۔ یہ حالات دو بنیادی عوامل کا نتیجہ تھے: ایک فلسطین کے سیاسی منظرنامے میں آنے والی تبدیلیاں اور ان کے اثرات جو 1987 کے اختتام تک جاری رہے، اور دوسرا اسلامی بیداری کی تحریک اور اس کے بعد کے واقعات۔ حماس کے ظہور کی جڑیں دراصل انہی عوامل میں پیوست ہیں جنہوں نے مجموعی طور پر...
اسلام ٹائمز: فلسطین میں تشکیل پانے والے نمایاں مزاحمتی گروہوں میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن، تحریکِ فتح، فلسطینی اسلامی جہاد، عوامی محاذ برائے آزادیٔ فلسطین، جمہوری محاذ، عوامی مزاحمتی کمیٹیاں اور تحریکِ مزاحمتِ اسلامی (حماس) شامل ہیں۔ ان میں سے بعض گروہ، جیسے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن، وقت گزرنے کے ساتھ مزاحمتی اور جہادی فکر سے بتدریج دور ہوتے گئے، جبکہ کچھ دیگر، بالخصوص تحریکِ حماس اور اسلامی جہاد، فلسطین کی آزادی کے مقصد اور اپنے اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہے۔ اگرچہ فلسطینی عوام کی مزاحمتی کارروائیاں، چاہے وہ منظم تحریکوں کی صورت میں ہوں یا انفرادی مزاحمت کی شکل میں، 1948 سے صہیونی قبضے کے ساتھ ساتھ جاری رہیں اور ایک کٹھن و نشیب و فراز سے بھرپور مرحلے سے...
فائل فوٹو روایت شکن لہجہ، سادگی، بے باکی اور منفرد انداز، جون ایلیا کو جس نے سنا سنتا چلا گیا، وہ آج بھی ہر عمر کے افراد میں مقبول ہیں، مداح ان کا 94 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیامنفرد لب و لہجہ اور سادہ الفاظ کو خوبصورتی سے ادا کرنے والے جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔اپنے الگ نقطہ نظر اور غیر معمولی علمی صلاحیت کی وجہ سے جون ایلیا ادبی حلقوں میں آج بھی خاص مقام رکھتے ہیں۔ ’خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘، جون ایلیا کی آج 23ویں برسی 14 دسمبر 1931 کو بھارت میں پیدا ہونے والے...
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو نااہل قرار دیدیا۔اسلام آباد میں سابق ایم این اے محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نااہل ہے،واضح نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کوئی راستہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مصالحت کی بات کرے ورنہ شرمندگی ہوگی، تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،جھگڑوں کو پس پشت ڈال کر ایک سمت پر چلنا چاہیے۔سابق گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ہمیں سب سے بات کرنی پڑے گی، رویے تبدیل کرنا ہوں گے، بڑے عرصے کے بعد پاکستانی دنیا میں سر اٹھا کرچل رہے ہیں۔اُن کا کہنا تھا...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں یہودیوں کے مذہبی تہوار حنوکا کے دوران ہونے والے حملے کو جان پر کھیل کر ناکام بنانے والا ہیرو مسلمان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بونڈی بیچ پر یہودیوں کی تقریب کے دوران دو مسلح افراد داخل ہوئے اور ایک اونچے مقام پر کھڑے ہونے کے بعد اندھا دھند فائرنگ کردی۔ یہودیوں کے تہوار اور ویک اینڈ کی وجہ سے ساحل پر عوام کی بڑی تعداد جمع تھی، فائرنگ ہوتے ہی وہاں افراتفری مچی اور سب اپنی جان بچانے کیلیے بھاگتے نظر آئے۔ اسی دوران ایک شخص ایسا بھی تھا جو ایک گاڑی کے پیچھے آکر چھپا اور اُس نے آگے بڑھ کر حملہ آور کو دبوچ کر قابو کیا...
ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے ایک پاکستانی فلم بھی منتخب ہوئی ہے جس کے چرچے زبان زد عام ہونے لگے ہیں۔ عالمی فیسٹیول میں منتخب ہونے والی واحد پاکستانی فیچر فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی ہدایتکارہ، مصنفہ اور پروڈیوسر سیماب گل ہیں۔ اس فلم نے عالمی سطح پر پاکستان میں بچیوں کی تعلیم اور گھوسٹ اسکولز جیسے سنگین سماجی مسئلے کو اجاگر کر کے توجہ حاصل کرلی ہے۔ ’گھوسٹ اسکول‘ کی کہانی کراچی کے مضافات میں واقع ایک ماہی گیروں کی بستی کے گرد گھومتی ہے جس کا مرکزی کردار ایک کم عمر بچی رابعہ ہے۔ یہ کہانی دراصل ایک بدعنوان نظام کی علامت ہے جس کے ذریعے دیہی علاقوں میں لڑکیوں کو مختلف حیلوں بہانوں اور خوف دلا کر تعلیم...
نعمان اعجاز پاکستان کے سب سے بڑے ستاروں میں سے ایک اور انتہائی ورسٹائل اداکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں کئی شاندار پروجیکٹس کیے ہیں اور ہر کردار کو بھرپور طریقے سے نبھانے کی مہارت رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے بسمل، پرورش اور شرپسند جیسے کامیاب پروجیکٹس کے ذریعے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ ان کا کردار فراست بھی اتنی حقیقت پسندی کے ساتھ نبھایا گیا ہے کہ کوئی اور اس میں اتنی جان نہیں ڈال سکتا تھا۔ نعمان اعجاز نے ایک بار یہ انکشاف کیا تھا کہ وہ ہر صبح کام پر جانے سے پہلے وضو کرتے ہیں، جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لوگوں نے ان کے اس بیان پر...
مشہور انڈین کامیڈین اور اداکار کپل شرما ان دنوں دو وجوہات کی بنا پر خبروں میں ہیں۔ ایک جانب ان کی فلم ’کس کس کو پیار کروں ٹو‘ 12 دسمبر کو ریلیز ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ممبئی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ سیزن فور کی ایک قسط میں خصوصی شرکت کی ہے جو خاصی مقبول ہو رہی ہے۔ شو کی مقبولیت میں اس وقت مزید اضافہ ہوا جب نوجوت سنگھ سدھو نے بیک اسٹیج تصاویر شیئر کیں جن میں پریانکا چوپڑا کو کپل شرما، ارچنا پورن سنگھ اور سنیل گروور کے ساتھ دیکھا گیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق کپل شرما محض ایک کامیڈین ہی نہیں بلکہ بھارت کے کامیاب ترین انٹرٹینرز...
شوبز کی دنیا میں زندگی گزارنا آسان نہیں ہوتا، جہاں ہر لمحہ کسی نہ کسی بحث یا قیاس آرائی کی زد میں رہتا ہے۔ بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن بھی ان شخصیات میں شامل ہیں جن کی ذاتی زندگی طویل عرصے سے خبروں اور افواہوں کا موضوع بنتی رہی ہے، خصوصاً ان کے اور اہلیہ ایشوریا رائے کے رشتے کے حوالے سے۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے طلاق سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر کھل کر بات کی اور ان افواہوں کو سختی سے مسترد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی باتوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے کیونکہ مشہور شخصیات کے بارے میں لوگ ہر...
اسلام ٹائمز: تجزیاتی رپورٹ کے مصنف زاویر رینات کا کہنا ہے کہ اگرچہ حیفا اور خصوصاً ریفائنری کے اطراف کے ہزاروں شہری برسوں سے شدید آلودگی کے خلاف احتجاج کرتے رہے اور بازان کی بندش کا مطالبہ کرتے رہے، لیکن تاریخ میں پہلی بار صرف ایک ایرانی میزائل ایسا عامل ثابت ہوا جس نے سرکاری اداروں کو اس ریفائنری کو بند کرنے پر مجبور کر دیا۔ خصوصی رپورٹ: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق 12 روزہ جنگ کے دوران ایران کے شدید حملوں کے بعد حیفا کے علاقے سے بازان ریفائنری کو منتقل کرنے کا منصوبہ عملی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ تسنیم ایجنسی کے عبرانی شعبے کے مطابق ہارتیز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حیفا...
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق ایم این اے محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نااہل ہے،واضح نظر آرہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کوئی راستہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مصالحت کی بات کرے ورنہ شرمندگی ہوگی، تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،جھگڑوں کو پس پشت ڈال کر ایک سمت پر چلنا چاہیے۔ سابق گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ہمیں سب سے بات کرنی پڑے گی، رویے تبدیل کرنا ہوں گے، بڑے عرصے کے بعد پاکستانی دنیا میں سر اٹھا کرچل رہے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں احتساب کی باتیں تو ہوئیں...
لاہور(نیوزڈیسک) میں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ مجھ پر مقدمہ آپ نے ہی بنوایا، اللہ اس دنیا ہی میں اس کا حساب کرے گا، رانا ثنااللہ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا کہ رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ ’بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں معاملات فیض حمید، جنرل (ر) باجوہ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ وزیراعظم کے مشیر کا...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک پروگرام کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد کے ہلاک ہونے کے واقعے کے دوران ایک عام شہری نے بہادری کی مثال قائم کی، جس نے مسلح شخص کو قابو میں کر کے اس کا ہتھیار چھین لیا۔ شہری کو ہیرو قرار دیا جا رہا ہے، جس کے اس اقدام سے ممکنہ طور پر کئی جانیں بچ گئیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک شخص سفید قمیض پہنے کار پارک میں دوڑتا ہوا دکھائی دیتا ہے، وہ حملہ آور کے پاس پہنچ جاتا ہے جو رائفل پکڑے ہوئے تھا۔ Not all hero’s wear capes This bystander tackled the shooter at Bondi beach and managed to get the gun away...
بلوچستان،ایک سال میں707دہشت گرد ہلاک، 202اہلکار شہید ہوئے، حمزہ شفقات WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن اور اہلکاروں کی شہادتوں کے متعلق رپورٹ جاری کردی۔کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ رواں برس بلوچستان میں 78 ہزار آئی بی اوز کیے گئے، دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں 707 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ کارروائیوں میں 202 سکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید اور 280 شہری جاں بحق ہوئے، خاران میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کیے گئے، گزشتہ برس کی نسبت...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ نے پارٹی کی بنیادی رکنیت اور تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مستعفی رہنما قاضی انور نے کہاکہ موجودہ پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں بے عزتی کا سامنا کرنا پڑا اور اسی وجہ سے پی ٹی آئی میں رہنا ان کے لیے تکلیف دہ ہو گیا۔ انہوں نے واضح کیاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ان کے ذاتی تعلقات برقرار رہیں گے۔ قاضی انور ایڈووکیٹ انصاف لائرز فورم خیبرپختونخوا کے صدر بھی تھے اور پارٹی کی کور کمیٹی سمیت مختلف کمیٹیوں کے رکن رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما میجر...
راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان ایک اور سگنل فری کوریڈور بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان ایک اور سگنل فری کوریڈور بنانے کا فیصلہ، سگنل فری کوریڈور کے لیے ڈبل روڈ آئی جے پی نانتھ ایونیو پر انڈر پاس تعمیر ہوگا۔راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی نے 800 ملین کا پراجیکٹ تیار کرلیا ہے پراجیکٹ منظوری اور فنڈز پنجاب حکومت دے گی ،نیا انڈر پاس ڈبل روڈ آئی جے پی نانتھ ایونیو فیض آباد کے بعد جڑواں شہروں کے درمیان دوسرا رابطہ روٹ ہوگا جس سے جڑواں شہروں میں ٹریفک کی بلا تعطل روانی برقرار رکھنے کو یقینی بنایا جاسکے گا جبکہ اس وقت ڈبل روڈ آئی جے پی روڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں لاکھوں افراد مناسب نیند سے محروم ہیں حالانکہ معیاری نیند کے صحت پر مثبت اثرات سب پر عیاں ہیں، ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں تقریباً 8 کروڑ 40 لاکھ بالغ افراد، یعنی 33 فیصد، اپنی نیند کے معیار کو درمیانہ یا خراب قرار دیتے ہیں جبکہ نوجوان بالغوں میں یہ شرح 38 فیصد تک پہنچ جاتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکا میں صرف 35 فیصد افراد ہی روزانہ تجویز کردہ آٹھ گھنٹے کی نیند پوری کر پاتے ہیں۔نیند کے معیار اور دورانیے پر کئی عوامل اثرانداز ہوتے ہیں، ناروے میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سونے سے پہلے موبائل فون استعمال کرنا نیند کے لیے خاص طور پر نقصان...
آسٹریلیا میں سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 12افراد ہلاک، متعدد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز سڈنی (سب نیوز)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 12 افراد ہلاک اور 29زخمی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک فائرنگ کرنے والا بھی شامل بھی جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے بونڈی بیچ پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہو گئے، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو مسلح افراد نے ساحل پر موجود شہریوں پر اچانک فائرنگ شروع کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک حملہ آور بھی شامل ہے جبکہ دوسرے مشتبہ حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، واقعے کے فوراً بعد پولیس اور ہنگامی امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فائرنگ یہودیوں کے ایک مذہبی تہوار کی تقریب کے دوران ہوئی،...
احمد پورشرقیہ (نیوزڈیکس) مقتولہ سلمیٰ جبیں جسے اسکے والد اور بھائی نے شادی سے ایک روز قبل بے دردی سے قتل کر دیا،قتل کے ملزم ابھی تک گرفتار نہ ہوسکے ۔ احمد پور شرقیہ کی رہائشی سلمیٰ جبیں جسکی بارات 12دسمبر کو آنی تھی،شادی سےایک روز قبل11 دسمبر کی رات والد اور بھائی نے ملکر سلمیٰ کو قتل کردیا،سلمیٰ جبیں اپنی منہ بولی والدہ کے پاس چھبیس سال سے رہ رہی تھی،والد نے اپنے ہاتھوں اسکا رشتہ حیدرآباد کے رہائشی قاسم سے طے کیا ۔ گیارہ دسمبر کی رات بارات حیدرآباد سے روانہ ہوئی تو والد اور بھائی سلمیٰ کو منہ بولی والدہ کے گھر سے لے گئے کہ ہم نے اپنےگھرشادی کی تقریب رکھی ہے،اور سلمیٰ کو...
حکومت پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مقامی دفاتر قائم کرنے کا مطالبہ آزادی اظہار کو محدود کرنے کے لیے نہیں بلکہ شہریوں کے تحفظ اور آن لائن انتہا پسندی، نفرت انگیز مواد اور دہشتگردی سے منسلک اکاؤنٹس کے مؤثر سدباب کے لیے کیا جا رہا ہے۔ یہ مطالبہ وزارت داخلہ میں منعقدہ بریفنگ کے دوران کیا گیا، جہاں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی۔ وزارت داخلہ اور وزارت قانون کے حالیہ مؤقف کے مطابق حکومت کا مقصد سوشل میڈیا کمپنیوں کے ساتھ تعاون کو بہتر بنانا ہے تاکہ دہشت گردانہ اور پرتشدد مواد کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دورِ حکومت میں اہم فیصلے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید اور عمران خان کی باہمی مرضی سے ہی کیے جاتے تھے، ایسا ممکن ہی نہیں کہ کوئی حاضر سروس افسر آرمی چیف کی اجازت کے بغیر جھوٹا مقدمہ بنائے اور اگلے دن اس کا کورٹ مارشل نہ ہو۔ایک انٹرویو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ایک بریفنگ کے موقع پر ان کی ملاقات جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید سے ہوئی، اس ملاقات کے دوران جنرل باجوہ نے طنزیہ انداز میں کہا کہ...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک فائرنگ کرنے والا بھی شامل بھی جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں...
ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے اور ایسی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری میں رہنے کا ایک منفی پہلو یہ بھی ہے کہ ذاتی زندگی ہر وقت عوامی بحث کا موضوع بنی رہتی ہے۔ ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ وہ طویل عرصے سے اس صورتحال سے آگاہ ہیں اور ان کی نجی زندگی کو اکثر ٹیبلوئڈز میں مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: طلاق کی افواہوں کی تردید، ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن کے ساتھ نئی پوسٹ وائرل ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے واضح طور پر طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسی افواہوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہید بینظیر آباد میں جسارت ڈیجیٹل نیوز پر نشر ہونے والی خبر کے بعد پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے گھر پر حملے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے کیس میں ایک نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بی سیکشن کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں متاثرہ خاتون سحرش شیخ نے الزام عائد کیا کہ ملزمان کبیر شیخ، عبیر شیخ اور نقاش شیخ زبردستی ان کے گھر میں داخل ہوئے، تشدد کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی سنگین دھمکیاں دیں۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ گئی، جس میں ملزمان...
گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھا، جس کے قبضے سے 2 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ اندرون سندھ کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے سکھر زون نے ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ملزم غلام محمد کو شہداد کوٹ سے گرفتار کیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھا، جس کے قبضے سے 2 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی۔ اس کے علاوہ ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک فائرنگ کرنے والا بھی شامل بھی جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران پیش آیا جبکہ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں...
سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک ملاقات کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے کہا کہ رانا بہت موٹا ہو گیا ہے اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ ’بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں معاملات فیض حمید، جنرل (ر) باجوہ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔ بہادر آدمی رانا ثنااللہ باجوہ کو منہ پر کہا جو ظلم مجھ پر کیا میرا رب اس دنیا میں ھی اس کا انصاف کرے گا pic.twitter.com/ASqCCoETLc — Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) December...
WWE کے دیوانوں کے لیے ایک دور کا اختتام ہو گیا جب جان سینا نے کیپٹل ون ایرینا میں اپنے کیریئر کی آخری فائٹ لڑ کر سب کو جذباتی کر دیا۔ 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ریسلنگ کی دنیا میں چھائے رہنے والے سینا نے گنٹر کے خلاف اپنی آخری ریسلنگ میں مداحوں کے دلوں میں ایک یادگار نقش ثبت کر دیا۔ حیرت انگیز مقابلہ اور جذباتی مناظر جان سینا اور گنٹر کے درمیان تقریباً 24 منٹ تک جاری مقابلہ شدید، زوردار اور دل کو چھو لینے والا تھا۔ آخر کار سینا نے گنٹر کے سامنے ٹیپ آؤٹ کر کے اپنی فائنل فائٹ مکمل کی۔ پورے مقابلے کے دوران شائقین بھرپور جوش و خروش سے سینا کو...
ہالی ووڈ کی مقبول جوڑی ٹام ہالینڈ اور زینڈایا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہے ہیں، مگر اس بار وجہ کوئی نئی فلم نہیں، بلکہ ایک ایسی پوسٹ ہے جس نے مداحوں کو لمحوں میں پریشان بھی کیا اور حیران بھی۔ اصل ہنگامہ اُس وقت شروع ہوا جب سوشل میڈیا پر خبر پھیلنے لگی کہ دونوں کی منگنی ٹوٹ گئی ہے، اور اس افواہ کا تعلق زینڈایا اور روبرٹ پیٹنسن کی چند نئی تصاویر سے جوڑا جا رہا تھا۔ لیکن حقیقت اس سے کافی مختلف نکلی۔ بات کچھ یوں ہے کہ اداکارہ زینڈایا نے اس ہفتے ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جو بظاہر شادی کے اعلان کا ہلکا سا تاثر دے رہی تھی۔ مداح پہلے تو چونکے،...
چین میں گزشتہ 30 برس سے جسم میں موجود ایک مریض کے معدے سے لائٹر نکال دیا گیا۔ ایمرجنسی گیسٹروسکوپی کے دوران ڈاکٹروں کو معدے میں ایک شے نظر آئی جس کی ساخت معدے کے تیزاب سے متاثر ہوچکی تھی۔ ابتدائی طور پر اس شے کو نکالنے کی کئی کوششیں کی گئیں، تاہم اس کی پھسلن والی سطح کے باعث کامیابی نہ مل سکی، بعدازاں میڈیکل ٹیم نے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اسے نکالنے کا عمل عارضی طور پر مؤخر کردیا۔ جب مریض سے اس شے کے بارے میں پوچھا گیا تو اسے 1990 کی دہائی کے اوائل کا ایک واقعہ یاد آیا، جب اس نے دوستوں کی شرط اور نشے کی حالت میں ایک پلاسٹک کا...
بلغاریہ کے صدر رومن رادیف آئندہ ہفتے پارلیمانی جماعتوں سے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مشاورت کا آغاز کریں گے۔ یہ اقدام ملک گیر بدعنوانی مخالف مظاہروں کے نتیجے میں حکومت کے خاتمے کے بعد کیا جا رہا ہے۔ رواں برس جنوری میں عنان اقتدار سنبھالنے والے وزیراعظم روزن ژیلیازکوف کی اقلیتی حکومت اس دوران عدم اعتماد کی 6 تحریکوں سے تو بچتی رہی، تاہم جمعرات کو ہونے والے سڑکوں پر نکلنے والے ہزاروں مظاہرین کے دباؤ کے باعث بالآخر ختم ہو گئی۔ صدر رادیف سب سے پہلے پارلیمنٹ میں سب سے بڑی جماعت کو حکومت سازی کے لیے مذاکرات کی دعوت دیں گے۔ اگر یہ کوشش ناکام ہوئی تو دوسری بڑی جماعت کو موقع دیا جائے گا۔ اس...
چین کی 3 سالہ لڑکی، گو جیانگ اپنی فطری سنہری بالوں اور نیلی آنکھوں کی وجہ سے حال ہی میں توجہ کا مرکز بنی ہے، جو عام طور پر قفقازی خصوصیات سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:کنڈوم کی مدد سے معدے سے لائٹر نکالنے کا انوکھا طبی عمل یہ بچی مئی 2022 میں ایک چینی جوڑے کے ہاں پیدا ہوئی تھی اور ابتدائی طور پر ایک عام چینی بچی لگتی تھی۔ لیکن 8 ماہ کی عمر میں اس کی آنکھیں نیلی ہو گئیں اور ایک سال کی عمر تک اس کے بال سنہری اور گھنگریالے ہو گئے۔ گو جیانگ کے والدین نے کہا کہ اس غیر معمولی شکل کی وجہ سے وہ شروع میں سوچتے رہے کہ کہیں...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آر ٹی انڈیا نے وزیرِاعظم شہباز شریف کے حوالے سے شائع کی گئی ایک پوسٹ حذف کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہے۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ واقعات کی غلط عکاسی ہو سکتی تھی۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وزیراعظم شہباز شریف ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں ایک بین الاقوامی فورم میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ فورم کے موقع پر وزیراعظم نے متعدد عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، جن میں ترک صدر رجب طیب اردوان، ایرانی صدر مسعود پزشکیان، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان، کرغزستان کے...
انڈر 19 ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں شیڈول میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ دونوں اننگز کو ایک ایک اوور کٹوتی کے بعد 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔ ???????????? ???????????????????????????? ???????????? ???????????? ????#DPWorldMensU19AsiaCup2025 #INDvPAK #ACC pic.twitter.com/U5qUhNS4c4 — AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) December 14, 2025 دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں اپنے اپنے افتتاحی میچز میں بڑی فتوحات سمیٹی ہیں۔ پاکستان نے ملائیشیا کو 297 رنز جبکہ بھارت نے یو اے ای کو 234 رنز سے شکست دی تھی۔
رافیل اور ایس-400 دفاعی نظام کی تباہی پاکستان کی عسکری برتری کا ثبوت ہے، سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) وید پرکاش ملک نے ایک انٹرویو میں عسکری ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید جنگی صلاحیتوں نے دونوں ممالک کی دفاعی حکمتِ عملی کو یکسر بدل دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:آپریشن سندور میں رسوائی کے بعد بھارت کی ایک اور سازش ناکام، جاسوسی کرنے والا ملاح گرفتار، اعتراف جرم کرلیا بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) وید پرکاش ملک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان اور بھارت میں سے کسی نے بھی ایک دوسرے کی سرحد عبور نہیں کی، کیونکہ دونوں ممالک کے پاس جدید اسٹینڈ آف ویپنز موجود ہیں جن کی مدد سے دور بیٹھ کر...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کراچی میں ہونے والی 35 ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بلاول بھٹو نے روایات کے مطابق سندھی اجرک اور ٹوپی کا روایتی تحفہ کیا پیش کیا۔ اس واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی سردی میں لپٹی ہوئی ٹھنڈی سیاست میں قیاس آرائیوں کی ایک لہر سی دوڑ گئی حالانکہ پاکستان آرمی کی ٹیم ان مقابلوں میں واضح برتری کے ساتھ فاتح تھی اس لیے اگر فیلڈ مارشل نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس تقریب میں مہمان خصوصی بننے کی دعوت قبول کی تو اس میں اچنبھے کی کیا بات تھی۔ اگر انہوں نے موقع کی مناسبت سے یونیفارم کی بجائے عوامی لباس کا انتخاب کیا...
کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پٹرولیم صارفین پر لیوی میں اضافہ ایک آپشن ہے تاہم ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سیاسی کمیٹی کا بنیادی مقصد پوری پی ٹی آئی کو ایک منظم جماعت بنانا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے نئی سیاسی کمیٹی کا اعلان کر کے اپنی صفوں میں اختلافات کو جنم دیا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمران خان کے ساتھ جیل میں ناروا سلوک کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا اور فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا۔...
چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگدو میں ایک شخص اس وقت شدید حیرت میں مبتلا ہو گیا جب طبی معائنے کے دوران انکشاف ہوا کہ اس نے جوانی میں جو لائٹر نگلا تھا، وہ گزشتہ 30 برس سے اس کے جسم میں موجود تھا۔ حیران کن طور پر 3 دہائیوں سے زائد عرصے تک اس ’غیر انسانی شے‘ نے اسے کوئی خاص تکلیف نہیں دی، تاہم ایک ماہ قبل اسے پیٹ میں مسلسل درد اور سوجن کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: کتے کے حملے کا نشانہ بننے والی خاتون کس عذاب سے گزر رہی ہے؟ متاثرہ شخص نے علامات کے بعد اسپتال سے رجوع کیا۔ اسپتال میں کیے گئے گیسٹرواسکوپی معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے ایک سیاہ رنگ...
امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ تعطیلات کے دوران سفر میں اضافے اور کم ویکسینیشن شرح کے باعث خسرے کی وبا میں تیزی آ رہی ہے، اور خدشہ ہے کہ اس کا پھیلاؤ آئندہ کئی ہفتوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ 10 دسمبر تک ریاست کے محکمۂ صحتِ عامہ نے خسرہے کے 114 کیسز کی تصدیق کی ہے، جن میں سے تقریباً تمام کیسز ریاست کے بالائی علاقے میں سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں آنتوں کی مخصوص بیماری میں خطرناک اضافہ ماہرِ وبا ڈاکٹر لنڈا بیل نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ وہاں ریکارڈ کیے گئے 111 کیسز میں سے 105 ایسے افراد میں پائے گئے جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی،...
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دبئی کے ایک خالی سڑک پر صرف ایک گاڑی کو سرخ بتی پر رکتے ہوئے دکھایا گیا ہے، باوجود اس کے کہ سڑک پر کوئی ٹریفک موجود نہیں تھی۔ یہ لمحہ دبئی میں نظم و ضبط اور ٹریفک قوانین کی سختی سے پابندی کو اجاگر کرتا ہے۔ دبئی میں ایک بھارتی خاتون نیہا جیسوال کی جانب سے شیئر کی گئی انسٹاگرام ویڈیو میں صبح 4 بجے خالی سڑک پر ایک گاڑی کو سرخ بتی پر صبر کے ساتھ رکتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں اسکرین پر پیغام بھی نظر آتا ہے ’یہی وجہ ہے کہ دبئی مختلف محسوس ہوتا ہے، چاہے وقت کوئی بھی ہو، قوانین...
ذرائع کے مطابق شہری کی غیر قانونی حراست کا جواز فراہم کرنے کیلئے اس پر بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں نے مصیب نذیر نامی شہری کو ایک مشترکہ آپریشن کے دوران حراست میں لیا۔ شہری کی غیر قانونی حراست کا جواز فراہم کرنے کیلئے اس پر بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ مودی حکومت نے حریت رہنماﺅں اور کارکنوں سمیت...
گزشتہ سال 8 دسمبر 2024ء کو بشار الاسد کی حکومت گرنے کے بعد، بہت سے تجزیہ کاروں نے پیش گوئی کی تھی کہ شام، ترکیہ اور قابض اسرائیل کے درمیان مفادات کا جنگی میدان بن جائے گا جہاں دونوں فریق زیادہ مال غنیمت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ شب ترکیہ کے وزیر خارجہ "حکان فیدان" نے ایک انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے شام کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جنوبی شام میں ہونے والی سرگرمیاں ممکنہ طور پر ترکیہ کے لئے چیلنج میں تبدیل ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ جنوبی شام میں صرف صیہونی دراندازی کا مسئلہ نہیں بلکہ وہاں ایک جارح...
سندھ کے تاریخی شہر شکارپور سے تعلق رکھنے والے سلیمان حیدر ایک ایسے فن کے امین ہیں جس کے اردگرد اب صرف خاموشی باقی رہ گئی ہے۔ وہ کلاسیکل موسیقی کے ساتھ سرمنڈل بجاتے ہیں۔ ایک ایسا ساز جس کی نرم، مدھم اور گہری آواز کبھی برصغیر کے درباروں اور محفلوں میں گونجتی تھی، مگر آج اسے بجانے والے انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔ شکارپور کبھی موسیقی کا مرکز تھا، یہاں کے لوگ کلاسیکل موسیقی کو دل سے سنتے اور سراہتے تھے، لیکن اب شہر میں اس فن کا چراغ بجھتا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں موسیقی کے رنگ، چینی کورس نے عربی زبان میں پہلی بار گیت پیش کیے سلیمان حیدر کا کہنا ہے کہ ان...