2025-12-14@18:33:20 GMT
تلاش کی گنتی: 7346
«کی جنگ ہے»:
(نئی خبر)
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے 35ویں نیشنل گیمز کے انتظامات کوحتمی شکل دینے کے لیے اجلاس کی صدار ت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیرآبپاشی ومنصوبہ بندی ترقیات جام خان شورواوروزیرتعلیم سردارعلی شاہ تعلیمی اداروں میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب نے یونین کمیٹی نمبر01موسیٰ کالونی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پیور بلاک کے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر یونین کمیٹی نمبر 01کے چیئرمین عبیدالرحمن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ چیئرمین فراز حسیب نے پیور بلاک کے کام کے معیار، رفتار اور تکنیکی پہلوؤں کا بغور جائزہ لیتے ہوئے مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکمہ جاتی افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل ہماری اولین ترجیح ہے۔ کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے تاکہ علاقے کے مکین جلد سے جلد ان سہولیات سے فیضیاب ہو سکیں۔ معیار پر کسی قسم کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے امیر ڈاکٹر نور الحق، نائب امرا سید سلطان روم ، نذر محمد برکی اور قیم ضلع راشد خان نے ایک مشترکہ بیان میں بجلی و گیس لوڈشیڈنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی فرنٹیئر کالونی‘ پٹھان کالونی‘ میٹروول ، مومن آباد، ضیا کالونی و دیگر علاقوں میں غیر اعلانیہ طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ کا فوری خاتمہ کریں۔ سردیوں کے آغاز پر بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہے ،لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہیں ، عوام کو احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے ، انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک اور...
جامشورو: وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی پروفیسر اکرام دین اجن چوتھی انٹرنیشنل نرسنگ ریسرچ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ڈپٹی کمشنر دیامر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بابوسر میں برفباری رپورٹ کی گئی ہے جس کی وجہ سے پھسلن اور حادثات کا خطرہ ہے۔ اس لیے 29 نومبر سے تاحکم ثانی بابوسر شاہراہ تمام قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ سردیوں میں ہونے والی برفباری کے پیش نظر بابوسر ناران روڈ کو اگلے سیزن تک کیلئے تمام گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر دیامر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بابوسر میں برفباری رپورٹ کی گئی ہے جس کی وجہ سے پھسلن اور حادثات کا خطرہ ہے۔ اس لیے 29 نومبر سے تاحکم ثانی بابوسر شاہراہ تمام قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔ یاد رہے کہ...
گزشتہ روز گلگت میں نون لیگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے جہاں اپنے کارنامے گنے وہاں انہوں نے یہ حیران کن دعویٰ بھی کر دیا کہ جی بی میں دو سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ "دو سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنا ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے" وفاقی وزیر احسن اقبال کا یہ بیان گلگت بلتستان میں موضوع سخن بنا ہوا ہے اور شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز گلگت میں منعقدہ نون لیگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے جہاں اپنے کارنامے گنے وہاں انہوں نے یہ حیران کن دعویٰ بھی کر دیا کہ جی بی میں دو...
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے بااعتماد چیف آف اسٹاف اینڈری یرماک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یرماک یوکرین میں صدر زیلنسکی کے بعد سب سے بااثر شخصیت تھے اور 2019 سے زیلنسکی کے ساتھ ہیں۔ یہاں تک کہ انھیں ملک کا غیر اعلان شدہ نائب صدر بھی کہا جاتا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یرماک صدر زیلنسکی کے اتنے قریب رہے کہ ان کے بغیر صدر کے فیصلوں کا تصور ممکن نہیں تھا۔ ان کا استعفیٰ اُس وقت سامنے آیا ہے جب یوکرین کی انسدادِ بدعنوانی ایجنسیوں نے جمعے کی صبح ان کے گھر پر اینٹی کرپشن پولیس نے چھاپہ مارا تھا۔ یوکرین کے نیشنل اینٹی کرپشن بیورو (NABU) اور اسپیشلائزڈ اینٹی...
اکیڈمی نے وزیراعلیٰ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے پاس ایسے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے اداروں کو چلانے کا درکار تجربہ نہیں ہے، جو منافع یا کسی منفعت کے بغیر تعلیم و تربیت دے رہے ہوں، اس لیے ضروری ہے کہ آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی کے ماتحت ہی چلایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آئی سی سی بی ایس کو خودمختار حیثیت دینے کا معاملہ مزید متنازعہ ہوگیا، وفاقی ادارے "پاکستان اکیڈمی آف سائنس" نے وزیراعلیٰ سندھ سے آئی بی سی سی ایس کو جامعہ کراچی کے جز کے طور پر برقرار رکھنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان اکیڈمی آف سائنسز نے وزیراعلیٰ کو خط...
سپریم کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے قرار دیا ہے کہ ایک لڑکے اور لڑکی کا نکاح کے بغیر ایک ساتھ، ایک ہی گھر کے اندر رہنے ’لیونگ ریلشن شپ‘(living relationship) کا تصور پاکستانی معاشرہ کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔وفاقی دارالحکومت کے ایک پوش علاقہ میں رہائش پزیر مجرم ظاہر جعفر کے ہاتھوں اس کی دوست نور مقدم کے اغواء، ریپ اور قتل کے مقدمہ میں جسٹس باقر نجفی نے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد ہونے سے متعلق 7 صفحات پر مشتمل ایک نوٹ تحریر کیا۔نوٹ میں کہا گیا کہ لیونگ ریلشن شپ جونہ صرف سماجی بگاڑ کا سبب بنتا ہے بلکہ اسلامی تعلیمات کے بھی منافی ہے، نور مقدم قتل کیس اس کی ایک...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)’’نور مقدم قتل ’لیونگ ریلیشن شپ‘ کی بھیانک مثال ہے‘‘، جسٹس باقر کا نوٹ، سوشل میڈیا پر ردعمل سپریم کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے قرار دیا ہے کہ ایک لڑکے اور لڑکی کا نکاح کے بغیر ایک ساتھ، ایک ہی گھر کے اندر رہنے ’لیونگ ریلشن شپ‘(living relationship) کا تصور پاکستانی معاشرہ کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایک پوش علاقہ میں رہائش پزیر مجرم ظاہر جعفر کے ہاتھوں اس کی دوست نور مقدم کے اغواء، ریپ اور قتل کے مقدمہ میں جسٹس باقر نجفی نے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد ہونے سے متعلق 7 صفحات پر مشتمل ایک نوٹ تحریر کیا۔ نوٹ میں کہا گیا کہ لیونگ ریلشن...
کراچی: جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آئی سی سی بی ایس کو خودمختار حیثیت دینے کا معاملہ مزید متنازعہ ہوگیا، وفاقی ادارے "پاکستان اکیڈمی آف سائنس" نے وزیراعلی سندھ سے آئی بی سی سی ایس کو جامعہ کراچی کے جز کے طور پر برقرار رکھنے کی سفارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے پاکستان اکیڈمی آف سائنسز نے وزیراعلیٰ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اگر آئی سی سی بی ایس (انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز ) کی منیجمنٹ یا گورننس کے کچھ معاملات ہیں تو پاکستان اکیڈمی آف سائنس اس کے لیے اپنی خدمات دینے کو تیار ہے۔ اکیڈمی کے صدر اور ممتاز نیشنل پروفیسر کوثر عبداللہ ملک نے وزیراعلی سندھ...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان غیر قانونی ہجرت کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی برادری کے ساتھ کھڑا ہے۔پاکستان میں تارکین وطن کی سمگلنگ کے سدِباب پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ مہاجرین کی سمگلنگ ایک عالمی چیلنج ہے، اس کا حل صرف مربوط حکمتِ عملی اور معلومات کے تبادلے سے ممکن ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں محفوظ اور قانونی ہجرت کے فروغ کے لیے ہمیشہ پرعزم ہے، انسانی سمگلنگ کے نیٹ ورکس کو توڑنے کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ وزیر مملکت داخلہ نے کہا کہ کانفرنس میں 30 ممالک کے...
View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اداکارہ درفشاں نے اپنی پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتاکر سب کو حیران کردیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ درفشاں کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دانش نواز کینوس پر لگی بلو رنگ سے ترچھی لکیر والی درفشاں کی پینٹنگ مداحوں کو دکھارہے ہیں۔ویڈیو میں دانش نے اس ترچھی لکیر کا سوال کرتے ہوئے اداکارہ سے مذاق کیا۔اس پر درفشاں نے کہاکہ اس تصویر کی قیمت ایک کروڑ روپے ہے جس پر دانش نواز بھی حیران رہ گئے۔دانش نواز کی حیرانی پر درفشاں نے کہا کہ ’ آرٹ ایسے ہی بکتا ہے‘۔اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر مداحوں کا ردعمل بھی...
راولپنڈی: ممکنہ خطرات اور امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں اڈیالہ جیل کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کیلئے خصوصی سیکورٹی پلان نافذ العمل کردیا گیا ہے جو غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا، جیل کے راستوں پر پانچ پکٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ناکہ داہگل، گیٹ ون، گیٹ پانچ، فیکٹری ناکہ اور گورکھ پور پر بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، اہلکاروں کی ڈیوٹی بارہ بارہ گھنٹے کی دو شفٹوں میں تقسیم کی گئی ہے، 12 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور خواتین پولیس افسران و اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ جیل کی سکیورٹی کیلئے آر ایم پی فورس، پنجاب...
صدر وفاق المدارس الشیعہ نے لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ دختر رسول حضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا دنیا کی باعظمت خاتون ہیں، فاطمہ ؑ کے بیٹے حسن اور حسین علیہم السلام کو جوانان جنت کا سردار قرار دیا گیا، خود فاطمة الزہرا کو خواتین کیلئے مشعل راہ قرار دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاون میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دختر رسول حضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا دنیا کی باعظمت خاتون ہیں، جن کے احترام کیلئے رسول کھڑے ہو جاتے تھے۔ ان سے رسول اسلام کی نسل چلی، ان کے بیٹے حسن اور حسین علیہم السلام...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13-ڈی ون میں مکان پر مبینہ قبضے کی کوشش کی گئی، واقعے کی ویڈیو میں فائرنگ ہوتے دیکھی جاسکتی ہے۔متاثرہ رہائشی کا کہنا ہے کہ وہ مکان میں 40 سال سے رہ رہے ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ نے کہا کہ کچھ افراد کورٹ آرڈر کے ساتھ آئے، بیلف بھی ان کے ہمراہ تھا۔انہوں نے کہا کہ جھگڑے کے دوران پولیس پہنچی اور حالات کو قابو کیا، تاہم منظرعام پر کچھ ویڈیوز آئی ہیں جن کی چھان بین کر رہے ہیں۔ایس ایس پی نے کہا کہ ویڈیو میں ایک شخص کو اسلحہ لوڈ کرتے دیکھا گیا ہے، کوشش ہے فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
لاہور میں پولیس نے ایسے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھروں کا صفایا کر رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن پولیس نے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ٹریس کیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ ملزمان مختلف علاقوں میں گھروں کی ریکی کرتے، اور گھر خالی ہونے پر تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرتے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ملزمان چوری شدہ سامان کو رکشے میں لوڈ کر کے فرار ہو رہے تھے۔ تفتیش کے دوران ملزمان سے فریج، اے سی، واٹر کولر، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء کے علاوہ چوری شدہ رکشہ بھی برآمد ہوا۔ ابتدائی تحقیقات کے...
عمران خان صحتمند ہیں، اڈیالہ جیل آنے والے ہر شخص کی ان سے ملاقات کروائی جاتی ہے: جیل ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اڈیالہ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان صحتمند ہیں اور جیل آنے والے ہر شخص کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جاتی ہے۔جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں محفوظ اور صحتمند ہیں، ہفتے میں ایک بار بانی پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی ملاقات بھی کرائی جاتی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ایک بیرک کے 6 کمرے بانی پی ٹی آئی کے زیر استعمال ہیں، بانی پی ٹی آئی کو ٹی وی اور...
معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے سوشل میڈیا پر کئی صارفین کی ذہنیت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں “گندی سوچ” کا حامل قرار دیا۔ گزشتہ روز مشی خان نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں پر سرکاری معلومات فراہم کرنے کی درخواست کی گئی۔ تاہم، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں بھارتی اور افغان میڈیا کی افواہوں کو آگے بڑھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ جوابی بیان میں مشی خان نے کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق ویڈیو پر میرے خلاف نازیبا زبان استعمال کی گئی۔ انہوں نے صارفین پر زور دیا کہ سوشل میڈیا پر انسانیت کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ معتبر اکاؤنٹس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: فرانس میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں پرانی اور خستہ حال جیل میں قید 2 افراد اچانک غائب پائے گئے۔میڈیا ذرائع کے مطابق جیل حکام معمول کی طرح قیدیوں کی گنتی کر رہے تھے کہ انہیں پتا چلا کہ 2 قیدی لاپتا ہیں۔ غیر متوقع صورتحال پر عملہ فوراً الرٹ ہوا اور تفتیش پر پتا چلا کہ کوٹھڑی کی کھڑکی کی موٹی اور مضبوط سلاخیں کاٹی جا چکی تھیں جب کہ باہر لٹکی ہوئی بیڈ شیٹس سے پتا چلا کہ قیدیوں نے ان سے رسی بنا کر نیچے اترنے میں کامیابی حاصل کی اور فرار ہو گئے۔تحقیقات کے دوران پتا چلا کہ فرار ہونے والے قیدیوں میں سے ایک 19 برس کا نوجوان ہے جو...
فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں خشک اور خنک تیز ہوائیں چلتی رہیں گی، کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت: اے کیو آئی 251 ریکارڈملک بھر میں موسمِ سرما کی آمد آمد ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہر اسموگ، شدید دھند اور اور فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں۔ دوسری جانب بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد ہوگیا ہے، وادی زیارت، قلات اور کوئٹہ...
عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے حوالے سے سامنے آنے والی شکایات میں نیا پہلو سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں رکاوٹ حکومت نہیں بلکہ خود عمران خان اور ان کے گھرانے کے اندرونی انتظامات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے کچھ وکلا اور بہنوں کی بار بار کی رہائی کہانیوں اور غیر سنجیدہ تجاویز سے بیزار ہو چکے ہیں، لہٰذا اکثر ملاقاتوں سے گریز کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کو سیاسی چال کے طور پر استعمال کررہی ہے، طلال چوہدری دوسری جانب بشریٰ بی بی ملاقاتوں کے شیڈول پر نمایاں اثر رکھتی ہیں اور وہ نہیں چاہتیں کہ عمران خان اپنی بہنوں یا مخصوص وکلا سے بار بار ملیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اماراتی سفیر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانیوں کے لیے روزانہ پانچ سو ویزے پراسس کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور متحدہ عرب امارات کے نئے سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک نے معاشی شراکت داری کے نئے دور کی جانب بڑھنے کا واضح عندیہ دیا ہے۔اہم ملاقات میں نہ صرف تجارتی و مالیاتی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی بلکہ سفیر کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستانی شہریوں کے لیے یو اے ای ویزا پراسیسنگ اب پہلے سے کہیں تیز ہوچکی ہے اور روزانہ تقریباً 500 ویزے مکمل کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ...
وزیرِاعلیٰ کےپی کو اگر بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کرنی ہے تو عوامی طاقت سے ایوان کی کارروائی روک دیں: محمود اچکزئی
---فائل فوٹو سربراہ تحریکِ تحفظِ آئین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو عوامی طاقت سے ایوان کی کارروائی روک دیں۔محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کو تجویز ہے کہ ایوان کی کارروائی روک دیں۔محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خوش فہمی تھی کہ وہ فیڈریشن کا یونٹ ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے پی کا راولپنڈی میں جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا پے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکینِ وطن ملک میں آکر سنگین مسائل پیدا کر رہے ہیں، اور انہیں روکنے کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔ ان کا یہ بیان اس واقعے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں ایک افغان نژاد مشتبہ شخص کی فائرنگ سے نیشنل گارڈ کی خاتون اہلکار جاں بحق ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے حکام سے غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق تفصیلی بات چیت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی سیکیورٹی اہلکار ملک کی خدمت کر رہے ہیں اور انہیں پیش آنے والے خطرات انتہائی تشویشناک ہیں۔ مزید پڑھیں:ٹرانسپرینسی ایکٹ پر دستخط، کیا ڈونلڈ ٹرمپ خود بھی اس کی لپیٹ میں آئیں گے؟ ٹرمپ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نوشہروفیروز،ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان سلیم قومی انسدادپولیو مہم کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ترکیہ: وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان استنبول میں منعقدہ ای سی او وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکام وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے رہا، صرف بلیو پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزے مل رہے ہیں۔ سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں حکام نے بتایا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای اور سعودی عرب میں پابندی لگتے لگتے بچی ہے،دونوں ملک پاکستانی پاسپورٹ پر پابندی عاید کرنے کے قریب تھے لیکن آخری لمحے پر رک گئے، اگر پابندی لگ گئی تو اسے ہٹوانا مشکل ہوگا۔حکام کا کہنا تھا کہ یو اے ای والے ویزا نہیں دے رہے، صرف بلیو پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزے مل رہے ہیں۔ حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے میونسپل کمشنر اطہر سعید خان کے ہمراہ نیٹال کالونی ڈسپنسری یونین کمیٹی نمبر 04 کا تفصیلی دورہ کیا۔چیئرمین سید محمد مظفر نے ڈسپنسری کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے انتظامی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہادورے کا مقصد ڈسپنسری میں جاری ترقیاتی و بحالی کے کاموں کا جائزہ لینا، عوامی سہولیات میں بہتری اور انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانا ہے۔اس موقع پر ڈائریکٹر سینی ٹیشن ظہیر احمد‘ فوکل پرسن کلک عثمان غنی‘ ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل آصف و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ چیئرمین سید محمد مظفر نے کہاعوام کو بنیادی صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ڈسپنسری میں جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسن اسکوائر کے قریب پولیس اہلکاروں کی جانب سے رات گئے سناٹے میں کھڑے ہو کر عوام کو روک کر حراساں کرنے کے واقعات عام ہونے لگے۔ رات گئے ساڑھے 3 بجے مقامی اخبارکے سب ایڈیٹر آیت اللہ طاہر کو جب وہ اپنے دفتر سے چھٹی کرکے بائیکیا پر واپس اپنے گھر جارہے تھے کہ حسن اسکوائر پل کے نیچے سے یو ٹرن لیتے ہی اندھیرے میں کھڑے پولیس اہلکاروں نے روک کر تلاشی لی اور گریبان سے گھسیٹ کر موبائل میں بٹھا دیا، گالیاں اور دھمکیاں دیتے رہے جب کہ پولیس اہلکار موٹر بائیک کے تمام کاغذات دکھانے اور تمام شناخت کرانے کے باوجود تھانے لے جاکر ڈھنڈوں سے مارنے کی دھمکیاں اور دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جمعرات کے روز کلیہ فنون و سماجی علوم کی 20 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل نو تعمیر شدہ سینٹرلائزڈ کلاس رومز کی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ جامعہ کراچی سعید احمد شیخ نے بتایا کہ کلیہ فنون و سماجی علوم کی نو تعمیر شدہ سینٹرلائزڈ کلاس رومز کی عمارت 20 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل ہے جو 175 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کی گئی ہے۔ اس منصوبے کی فنڈنگ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے فراہم کی۔ ان کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر چھے جدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی نظریں صرف کراچی یونیورسٹی کے ادارے ICCBSپر نہیں بلکہ کراچی یونیورسٹی کی سیکڑوں ایکڑ زمین پر ہے ،جماعت اسلامی جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ ہے ،ہم اساتذہ کے تمام مطالبات کی مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں ، ICCBSکے حوالے سے مجوزہ قانون کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نورحق میں انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر غفران کی قیادت میں آئے ہوئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وفد میں انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے سیکرٹری معروف بن رؤف ، وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر ندا،جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر طہٰ بن نیاز ،ایگزیکٹیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /رام اللہ /بیروت /دبئی /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں اور سخت پابندیوں کے باعث امدادی سامان کی ترسیل شدید رکاوٹوں کا شکار ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ غزہ کے بیشتر اسپتال صرف جزوی طور پر فعال ہیں اور 16,500 سے زاید مریضوں کو فوری منتقلی کی اشد ضرورت ہے ۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح مشرقی غزہ پر متعدد فضائی حملے کیے،اس دوران قابض اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو جاری رکھا۔ ایک مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹر نے رفح...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی عروج پر پہنچ گئی، لطیف آباد میں سیوریج کا پانی سڑک پرتالاب کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد: سوہنی دھرتی یوتھ کونسل کی جانب سے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر مہمان خصوصی شفقت سولنگی ودیگر کیک کاٹ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فرانس کی ایک جیل سے دو قیدی بیڈ شیٹس کا استعمال کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب جیل حکام نے گنتی کے دوران دونوں قیدیوں کو کم پایا۔ جب ان قیدیوں کے سیل گئے تو ان کی کوٹھڑی کی کھڑی کی سلاخیں کٹی ہوئی تھیں اور اس سے نکلنے کے لیے بستر کی چادر کو باندھ کر رسی کی طرح استعمال کیا گیا تھا۔ جیل حکام کے مطابق فرار ہونے والوں میں 19 سالہ نوجوان شامل ہے جو اکتوبر 2024 سے قتل کی کوشش کے الزام میں زیر حراست تھا۔ فرار ہونے والا دوسرا قیدی اپنے شریک حیات پر تشدد اور دھمکیوں کے مقدمے میں 2023 سے قید ہے اور اپنی سزا کاٹ...
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے جواب میں پنجاب کی سینئیر وزیر مریم اورنگ زیب نے کہا ہے، عمران خان کو مریم نواز نے جیل میں بند نہیں کیا ۔عمران خان کو ان کے اعمال کی سزا مل رہی ہے۔عمران خان کو عدالتی فیصلوں نے جیل میں ڈالا ہے۔ وہ عدالتوں کو خط لکھیں۔ مریم اورنگ زیب نے کہا،وزیر اعلی کے پی نے مریم نواز کو خط لکھا ، لیکن وزیر اعلی پنجاب نے کچھ نہیں کرنا ۔ اڈیالہ جیل میں تمام قیدی محفوظ ہیں،بہت سے لوگ وہاں ہیں، اللہ سب کی خیر کرے ۔ کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ 23 نومبر کو خیبر پختونخوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ نے بدھ کے روز ایک ڈوبے ہوئے جنوبی شہر میں مریضوں کو فضائی راستے سے منتقل کیا، اور آکسیجن ٹینک سمیت اہم سامان پہنچایا، خطے میں برسوں کے بدترین سیلابوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیلاب نے تھائی لینڈ کے 9 صوبوں اور پڑوسی ملک ملائیشیا کے 8 صوبوں کے ساتھ ساتھ انڈونیشیا کو بھی دوسرے مسلسل سال اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث دونوں ممالک کو تقریباً 50 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔انڈونیشیا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کا تخمینہ 13 ہے، جب کہ ملائیشیا میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔گزشتہ ہفتے شروع ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں اور سخت پابندیوں کے باعث امدادی سامان کی ترسیل شدید رکاوٹوں کا شکار ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ غزہ کے بیشتر ہسپتال صرف جزوی طور پر فعال ہیں اور 16,500 سے زائد مریضوں کو فوری منتقلی کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ غزہ پٹی کے مختلف حصوں میں جاری جھڑپیں نہ صرف جانی نقصان کا سبب بن رہی ہیں بلکہ انسانی امداد کی ترسیل میں بار بار رکاوٹیں بھی پیدا کر رہی ہیں۔ترجمان کے مطابق منگل کو اقوام متحدہ اور اس کے شراکت داروں نے اسرائیلی حکام کے ساتھ غزہ کے اندر...
پاکستان کو لیڈ کرنے کے لیے ایک خلیفہ آنے والا ہے , اس کی عمر 45 سال ہو گی اور اسکا تعلق بنو ھاشم سے ہو گا، آفتاب اقبال کا دعویٰ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اینکر پرسن اور کالم نگار آفتاب اقبال نے اپنے حالیہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کا نظام عنقریب بڑی تبدیلی سے گزرنے والا ہے۔ ان کے مطابق “اللہ نے اس کا فیصلہ کر لیا ہے اور پاکستان میں ایک خلیفہ آنے والا ہے۔” اپنے وی لاگ میں آفتاب اقبال کاکہنا تھا کہ وہ شخص 45 سال عمر کا ہوگا، وردی میں نہیں ہوگا اور اس کا تعلق بنو ہاشم کے خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ خاندان تاریخی روایات کے مطابق 710 عیسوی میں برصغیر میں پہنچا تھا۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ “نئے نظام کو اللہ کا بھیجا ہوا شخص لیڈ کرے گا، جسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دےکر فائنل کے لئے رسائی حاصل کرلیراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان ٹیم سری لنکا کے 184 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں پر 178 رنز ہی بنا سکی، سلمان علی آغا کی 44 گیندوں پر 63 رنز کی عمدہ اننگز بھی پاکستان کو ہار سے بچا نہ سکی۔ پاکستان کی جانب سے عثمان خان 33 رنز بنا کر نمایاں رہے، صائم ایوب اور محمد نواز 27،27 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹے، صاحب زادہ 9، فہیم اشرف 7 اور فخر زمان ایک رن پر آؤٹ ہوئے، بابر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: حسن اسکوائر کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے رات کے وقت شہریوں کو سڑکوں پر روک کر ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ واقعہ رات ساڑھے 3 بجے پیش آیا جب مقامی اخبار کے سب ایڈیٹر آیت اللہ طاہر اپنے دفتر سے چھٹی کے بعد بائیک پر گھر واپس جا رہے تھے۔رپورٹ کے مطابق پل کے نیچے یو ٹرن لیتے ہی پولیس اہلکاروں نے انہیں روک لیا، تلاشی لی اور موبائل میں بٹھا کر دھمکیاں دیں۔ تمام شناختی دستاویزات دکھانے کے باوجود اہلکاروں نے تھانے لے جانے اور جسمانی تشدد کی دھمکیاں دیں۔ تقریباً ایک گھنٹے تک ایڈیٹر کو بلا وجہ ہراساں کرنے کے بعد اہلکاروں نے معافی مانگنے کے بعد جانے...
سرکاری ویب سائٹ پر شائع شدہ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 56 فیصد فرانسیسی سمجھتے ہیں کہ فوج کے سربراہ نے ایسے بیانات دے کر غلطی کی ہے اور اس معاملے کو حد سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک تازہ سروے کے نتائج کے مطابق، فرانس کے 67 فیصد شہریوں کا خیال ہے کہ روس ان کے ملک پر براہِ راست اور فوجی حملہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، اور فرانسیسی فوج کے سربراہ کی اس بارے میں وارننگ بے بنیاد اور ماسکو کی جانب سے خطرے کی مبالغہ آمیز تصویر پیش کرنا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق، خبر رساں ادارے "نووستی" نے رپورٹ دیا کہ سروے ادارے Elabe...
رانا ثناء اللّٰہ—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تعیناتی سے متعلق ہماری مشاورت ہوئی ہے، پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کر رہے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہمارے تعلقات بہتر ہیں اور پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تباہی کے ذمے دار بانیٔ پی ٹی آئی اور وہ لوگ ہیں جو 2018ء میں انہیں اقتدار میں لائے۔ بانیٔ کے اقتدار میں آنے کے بعد جو 4 سال گزرے ان ہی میں تباہی ہوئی، بہت کوششوں کے باوجود وہ 4 سالہ تباہی ختم نہیں ہو رہی، اس ساری تباہی...
سٹی42: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج ایک بار پھر اڈیالہ جیل والی سڑک پر آ گئے۔ انہوں نے پولیس چیک پوسٹ پر موجود افسر کو دھمکایا لیکن آفیسر نے خاموشی سے سب کچھ سنا، کوئی جواب نہیں دیا۔ یہ آٹھویں مرتبہ ہے کہ حال ہی میں وزیراعلیٰ بننے والے سہیل آفریدی خیبر پختونخوا میں اپنی سرکاری ذمہ داریاں چھوڑ کر اڈیالہ جیل والی سڑک پر آ کر بیٹھے ہیں۔ کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل والی سڑک پر جیل کی حفاظت کے لئے اطراف میں سڑک پر چیک پوسٹیں بنا رکھی ہیں۔ ان چیک پوسٹوں سے آگے صرف متعلقہ افراد کو ہی مکمل...
جنوبی وزیرستان کے مشکل ترین محاذ تِیرہ راجگال میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے بہادر افسر کیپٹن ارشاد نے ایک ایسی مثال قائم کی جسے سن کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔ کارروائی میں شریک جوانوں کے مطابق آپریشن کے دوران دشمن کی پوزیشن کے قریب پہنچتے ہوئے کیپٹن ارشاد نے خود آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ ان کے ساتھیوں نے بتایا کہ انہوں نے پوری جرات سے اعلان کیا کہ وہ دشمن کو پیچھے دھکیلنے کے لیے سب سے آگے جائیں گے، اور پھر شدید فائرنگ کے باوجود وہ تنِ تنہا دشمن کے مورچے کی طرف بڑھے اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ یہ بھی پڑھیں: ایسے طیارے کے اغوا کی داستان...
پاکستان میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل پر 7 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔ اس نوٹ میں جسٹس علی باقر نے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ظاہر جعفر کو سنائی گئی سزائے موت قانون اور شواہد کے مطابق ہے۔ تاہم انہوں نے یہ بھی لکھا کہ لڑکے اور لڑکی کے درمیان لیو اِن ریلیشن شپ نہ صرف معاشرتی بگاڑ کا سبب بنتا ہے بلکہ اسلامی تعلیمات کے بھی سراسر منافی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نور مقدم کیس: مجرم کی سزا موت برقرار، دوسرے کیس میں سزا عمر قید میں تبدیل جسٹس علی باقر نجفی کے مطابق...
مشہور پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر اذلان شاہ کی مبینہ ’دوسری شادی‘ کا دعویٰ بالآخر ایک پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔حال ہی میں اذلان نے انسٹاگرام پرپیغام جاری کیا کہ وہ دوبارہ شادی کر رہے ہیں اور ان کی اہلیہ نے اس کی اجازت بھی دے دی ہے، اس بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی اور صارفین نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید ردعمل دیا۔بعد ازاں اذلان نے ایک وضاحتی ویڈیو میں اعتراف کیا کہ یہ دوسری شادی نہیں بلکہ وہ اپنی ہی اہلیہ وریشہ سے دوبارہ نکاح کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے اعلان کو مذاق سمجھا، کچھ نے سخت زبان استعمال کی، جبکہ...
اسکرین گریب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ یا وزارتِ اعلیٰ سے بڑی کوئی ذمہ داری نہیں، عوام کے علاج، صفائی، صحت اور سڑکوں کی فکر ہے، روٹی اور سبزیوں کی کیا قیمت ہے اس کی فکر ہے، مجھے پنجاب کے ہر بچے بڑے کی فکر ہے۔مریم نواز نے خصوصی طلبہ کے لیے کھانے کی فراہمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران نام لیے بغیر مخالفین پر طنز کرتے ہوئے کہا جو وزرائے اعلیٰ یا حکومتی عہدیداران کہتے ہیں جلسہ کرو، گھیراؤ کرو، دنگا فساد کرو، نہ جانے ان کے پاس اتنا ٹائم کہا سے آتا ہے، ان کی تھوڑی سی توجہ سے کتنے لوگوں کی زندگیاں بدل سکتی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہم 50 ہزار کمانے والے سے ٹیکس لیتے ہیں اور ہزار ایکڑ زمین والے سے نہیں لیتے، پاکستانی صنعت کا رکو ایکسپورٹ کے قابل بنانے کے لیے ٹیکس ریٹ کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی کم کرنا ہوں گی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ لمحہ فکریہ ہے دنیا میں عزت بڑھنے کے باوجود ہم ایک پیسے کی سرمایہ کاری نہیں لا پارہے۔ خصوصی کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بیروزگاری کی شرح میں اضافہ متوقع تھا کیونکہ معاشی گروتھ نہیں ہورہی۔ انہوں نے کہا کہ لمحہ فکریہ ہے کہ دنیا میں عزت بڑھنے کے باوجود ہم...
ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جامعات میں بی پی ایس اساتذہ کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سیکریٹری خزانہ اور ایچ ای سی کو آئندہ سماعت پر اساتذہ کی ترقیوں سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔عدالت نے حکم دیا کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کے 15 روز میں پروموشن پالیسی کا اجلاس بلاکر رپورٹ پیش کریں۔اساتذہ سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی نے دوران سماعت اہم ریمارکس دیے اور کہا کہ ہم لوگ 80 کی دہائی کی نسل سے ہیں...
نور مقدم قتل معاشرے میں پھیلتی’برائی‘ کا نتیجہ ہے جسے ’لیو ان ریلیشن‘ کہا جاتا ہے، جسٹس باقر نجفی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) نور مقدم قتل کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد ہونے کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے 7 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ جاری کر دیا۔اضافی نوٹ میں جسٹس علی باقر نجفی نے کہا اکثریتی فیصلے سے اتفاق کرتا ہوں لیکن کچھ اضافی وجوہات تحریر کی ہیں، ظاہر جعفر کیخلاف تمام شواہد ریکارڈ کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’لیو ان ریلیشن‘ کا تصور معاشرے کیلئے انتہائی خطرناک ہے، لڑکے لڑکی کا لیونگ ریلیشن نہ صرف معاشرتی بگاڑ بلکہ اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے، لیکن آئی ایم ایف کے پروگرام کی شرائط کی وجہ سے یہ ممکن نہیں۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کے پروجیکٹ کے آغاز کے بعد ملک میں تباہی آئی، 2017 میں مہنگائی 3 فیصد تھی جو چار سال میں 40 فیصد تک پہنچ گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل ہونے کے بعد ہی حکومت عوام کو ریلیف دے سکے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح ملک کی ترقی اور عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے، اور جو لوگ ماضی میں ملک کو نقصان پہنچا چکے...
ستاروں کے مطابق اپنے دن کا حال جانیں حمل (21 مارچ تا 21 اپریل) مثبت: یاد رکھیں وہ آواز جو آپ کو خود پر شک دلاتی ہے، آپ کی نہیں — یہ دوسروں کے رویوں کا اثر ہے۔ آپ وہ شخص ہیں جو محبت بھی کرتے ہیں اور اپنی قدر بھی جانتے ہیں۔ اب جب زندگی نئی سمت لے رہی ہے، اپنے آپ سے محبت اور دوسروں کے لیے ہمدردی کا توازن برقرار رکھیں۔ یہی توازن آپ کا تحفہ ہے۔ منفی: آج تھوڑا لاپرواہ رویہ پیدا ہوسکتا ہے۔ اہم خیال: اپنی اصل آواز اور دوسروں کے اثرات میں فرق کرنا سیکھیں۔ ثور (22 اپریل تا 20 مئی) مثبت: آپ کا ماحول آپ کے احساسات پر اثر ڈالتا ہے۔ آج اپنی...
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر معاونت سے پاکستان نے بلیو اکانومی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کرنے کے لیے جامع حکمتِ عملی تیار کر لی ہے۔ وزارتِ بحری امور کاMaritime @100پروگرام 2047 تک پاکستان کو علاقائی سطح پر بلیو اکانومی کا مضبوط مرکز بنانے کے لیے مختلف ترقیاتی اقدامات کر رہا ہے۔ حکام کے مطابق شپنگ اور ماہی گیری کے شعبوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کیلئے 100 ارب ڈالر مالیت کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔ منصوبے کے تحت آئندہ تین برسوں میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کے بیڑے میں 15 نئے جہاز شامل کیے جائیں گے، جس سے تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ اسی طرح پورٹ قاسم...
’ہماری کوئی اننگز جارحانہ نہیں بلکہ آئینی اور قانونی ہیں۔ کسی کو جارحانہ لگ رہی ہے اور کسی کو تلخ لیکن ہم اننگز قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر کھیلیں گے’۔ یہ الفاظ ہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے جو گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران سیاسی صورتحال اور ممکنہ احتجاجی تحریک کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: چشمہ رائٹ بینک کینال کو پی ایس ڈی پی فنڈنگ کے ذریعے جلد شروع کرایا جائے، سہیل آفریدی کا وزیراعظم کو خط وفاق اور سیاسی حکمت عملی سے متعلق سوالات پر ان کے لہجے میں واضح تبدیلی دیکھی گئی۔ وزیراعلیٰ بننے کے بعد ان کے سابقہ سخت انداز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں بھارت کی جانب سے منظم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے اسپیشل پروسیجرز کے ماہرین کی جانب سے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے حالیہ نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے جو بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر میں کیے جا رہے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ یہ رپورٹ ایک بار پھر بھارتی قبضے کے تحت کشمیری عوام کو درپیش شدید اور منظم انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرتی...
پشاور،ایکسائز انٹیلی جنس بیورو کی کارروائی میں گرفتار ملزم کو منشیات سمیت میڈیا کے سامنے پیش کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پراناسکھر بینظیربھٹو روڈ پرپانی کی سپلائی لائن پھٹنے کے باعث علاقہ پانی میں ڈوبا ہواہے ، دوسری جانب مکین احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
رائیونڈ ،مقامی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث سڑک پر دھول مٹی اڑ رہی ہے جو انسانی صحت کیلیے انتہائی مضر ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی وغفلت کے باعث سبزی مارکیٹ میں سیوریج کاپانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے ، جس سے قریبی آبادی کوپریشانی کاسامنا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام پالیسی کے جدت کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال کے فوائد کوبرقرار رکھنے کے موضوع پرسیمینار سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
گلبرگ میں خراب ٹریفک سگنلز کی وجہ سے گاڑیاںٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں جومتعلقہ حکام کی غفلت کاظاہرکرتی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جاویدعالم اوڈھو وسطی کے شاہراہ نورجہاں پولیس اسٹیشن میں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پائیدار ٹرانسپورٹ کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ پائیدار ٹرانسپورٹ جدید شہروں کی ضرورت اور ماحول دوست مستقبل کی بنیاد ہے، صاف، محفوظ اور مؤثر ٹرانسپورٹ نظام شہریوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بناتا ہے، سندھ خصوصاً کراچی میں گرین ٹرانسپورٹ، الیکٹرک گاڑیوں اور جدید پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کاربن اخراج میں کمی اور ٹریفک دباؤ کم کرنے کے لیے عالمی معیار کی ٹرانسپورٹ پالیسیوں کو ترجیح دینا ہوگی، پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ میں سرکاری اداروں، نجی شعبے اور عوام کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
اپنے خصوصی انٹرویو میں رہنماء ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اسرائیل خطے کو ایک نئی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔ لبنان کی صورتحال تشویشناک ہے، مقاومتی بلاک سرخرو ہوگا۔ غزہ کے معاملے پر امریکی دوہرا معیار بے نقاب ہوگیا۔ پاکستان کو غزہ کے خلاف قرارداد کا حصہ نہیں بننا چاہیئے تھا۔ متعلقہ فائیلیںمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء سید ناصر عباس شیرازی پیشہ کے اعتبار سے قانون دان اور لاہور ہائیکورٹ میں پریکٹس کرتے ہیں۔ قبل ازیں وہ ایم ڈبلیو ایم میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات کے عہدے پر بھی کام کرچکے ہیں، آجکل ایک تھنک ٹینک چلا رہے ہیں اور اس میں بطور صدر کام کر رہے ہیں۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر بھی...
دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں کل 12 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مینٹیننس کے لیے باضابطہ شٹ ڈاؤن کی درخواست کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو ارسال کردی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے سالانہ مینٹیننس کام 27 نومبر، جمعرات کو صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔ اس دوران دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے مختلف فیڈرز پر بجلی کی فراہمی جزوی طور پر معطل رہے گی۔ ترجمان واٹرکارپوریشن نے بتایا کہ شٹ ڈاؤن کے باعث شہر میں پانی کی فراہمی میں تقریباً 100...
فوٹو: اسکرین گریب۔سوشل میڈیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہمراہ ”اپنی زمین، اپنا گھر“اسکیم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔لاہور میں اسکیم کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ کی درخواست پر بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا آغاز کیا۔دونوں رہنماؤں نے مفت پلاٹ حاصل کرنے والے کئی خوش نصیبوں کو فون کر کے مبارک باد دی۔ بانی پی ٹی آئی کو لانے والوں کا بھی حساب ہونا چاہیے، نواز شریفنواز شریف نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں کامیابی پر شہباز شریف اور مریم نواز کو مبارک باد دیتا ہوں، حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ اس...
نئی دلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کی حوالگی سے متعلق بنگلادیش کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے بنگلادیشی درخواست پر بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے داخلی عدالتی اور قانونی طریقہ کار کے تحت درخواست کا جائزہ جاری ہے۔ بنگلادیش نے پہلی بار گذشتہ برس دسمبر میں بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا، گذشتہ ماہ حسینہ واجد کو بنگلادیش کی عدالت سے ملنے والی سزائے موت کے بعد ایک بار پھر بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا۔ بنگلادیش کی عدالت نے گذشتہ ماہ حسینہ واجد کو طلبا احتجاج میں ہلاکتوں کا...
لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ نفرت، جھوٹ، گالی گلوچ، منافقت، بدتمیزی، بدتہذہبی، دنگا فساد، فتنے کو بری طرح شکست ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ 2017میں ہمارا گروتھ ریٹ بڑھ رہا تھا،3فیصد پرمہنگائی تھی، یہ 39فیصد پر مہنگائی کو لے کرگئے، پھر 4 فیصد پر آ گئی ہے، انہوں نے جو حالات پیدا کیے اس کا خمیازہ ہر پاکستانی بھگت رہا ہے، 1999میں پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا، 1999میں سعودی ریال کا ریٹ 11روپے تھا، ہمارے جانے کے بعد ملک میں بہت تباہی پھیری گئی، ملک کا ستیاناس کر کے رکھ دیا گیا، بدتمیزی،بدتہذہبی،دنگافساد،فتنہ...
ترقی کی چابی صرف ن لیگ کے پاس ہے ،سازشیں کرنے والے تاریخ کی کتاب میں بند ہو گئے، مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تین دفعہ سازش کر کے نوازشریف کو نکالا گیا، ہر دور میں کہا گیا نوازشریف کا دور ختم ہوگیا، نوازشریف 40 سال میں پہلا لیڈر ہے جو آج بھی تاریخ رقم کر رہا ہے، 40 سال سے نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والے خود ختم ہوگئے،ہمیں موروثی سیاست کا طعنہ دینے والوں کے اہل خانہ الیکشن میں کھڑے تھے، گزشتہ دورحکومت میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کیا گیا، ہمیں وراثت میں بدتمیزی، انتقام لینا نہیں سکھایا گیا، ہمیں وراثت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں شہر میں وائلنٹ کرائم میں 55 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نارتھ ناظم آباد پولیس اسٹیشن پہنچے، جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ شہر کا اٹھارہواں پولیس اسٹیشن ہے جہاں جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔جاوید عالم اوڈھو کے مطابق شہر میں نصب کچھ کیمرے نہایت جدید ہیں جو مؤثر مانیٹرنگ میں مدد دیتے ہیں، جبکہ نمبر پلیٹس شناخت کرنے والے کیمرے بھی نظام کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں یہ کیمرے سیف سٹی سسٹم سے منسلک کر دیے جائیں گے،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق دوران سماعت وکیل ریاض حنیف راہی نے کہا کہ 7 نومبر کو پٹیشن پر نمبر لگا آج 26 ہوگئی، اب تک تو فیصلہ ہو جانا چاہیے، آپ چیف جسٹس ہیں، آپ کے پاس اختیارات ہیں، یہ جوڈیشری کا معاملہ ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو سن لیا، اس پر آرڈر پاس کریں گے، کیوں نہ معاملہ ہائی کورٹ کی انسپکشن ٹیم کو بھجوا دیا جائے، کیونکہ سیشن کورٹ کے ججز کا معاملہ انسپکشن ٹیم کو بھجوایا جاتا ہے۔ ...
ویب ڈیسک :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان ایک اہم ملک ہے اور عالمی برادری میں اپنی حقیقی جگہ حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور معرکہ حق کے دوران دکھائے گئے عزم کو پاکستان کی عالمی ساکھ میں اضافے کی مثال قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے اور ہم مل کر دشمنوں کے سازشوں کو ناکام بنائیں گے، ان شا اللہ۔ لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا Rawalpindi, 26 November 2025:Participants of the National Security Workshop–27 visited General Headquarters today, where they received comprehensive briefings on Pakistan’s regional and internal security landscape and prevailing national...
قوس — 23 نومبر تا 22 دسمبر مثبت پہلو: آپ نے ایک ستارے سے خواہش کی تھی، اور آج آپ خود کو اپنے خاندان اور پیاروں کے درمیان ایک نئی ترقی اور روحانی سکون کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ لیکن ایک سوال ہے: آپ خود کو حد سے زیادہ بکھر جانے سے کیسے روکیں گے؟ دوسروں کے لیے موجود رہنا اچھی بات ہے، مگر کیا آپ اپنے اندر کے اس حصے کے لیے بھی وقت نکالتے ہیں جو خود آپ کی توجہ چاہتا ہے؟ کیا ہو اگر آپ کچھ دیر کے لیے اپنی بےتاب، بلند پروازانہ زندگی کا اسٹیئرنگ کسی اعلیٰ طاقت کے سپرد کر دیں اور خود صرف “موجود رہنے” پر توجہ دیں؟ اپنے اصل، محبت بھرے اور سچّے...
وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے بیرونِ ملک مقیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں پر سخت تنقید کی ہے۔ ایکس پر پیٖغام شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما پہلے ملک کو نقصان پہنچاتے رہے اور اب بیرونِ ملک پاکستانیوں سے رقوم اکٹھی کرکے پُرتعیش زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: توہمات پر یقین رکھنے والے اقتدار میں آئیں تو سلامتی کے لیے خطرہ بنتے ہیں، خواجہ آصف خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما یورپ میں پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس سہولت کے خلاف مہم چلا کر قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے مرتکب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کے سیکرٹری علی اردشیر لاریجانی ملاقا ت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ