2025-04-22@22:12:54 GMT
تلاش کی گنتی: 501

«کپتان نے»:

(نئی خبر)
    ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شکیب الحسن کی پاکستان میں شیڈول چمپئینز ٹرافی 2025میں اسکواڈ میں شمولیت غیر یقینی دیکھائی دینے لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کائونٹی چمپئن شپ کے دوران سابق بنگلادیشی کپتان و آل رائونڈر شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیدیا گیا تھا۔گزشتہ ماہ انگلینڈ کی لافبرو یونیورسٹی میں ٹیسٹ کیا گیا اور وہ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے تھے، جس کے نتیجے میں ان پر ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ تاہم شکیب الحسن چنئی میں دوبارہ بولنگ ٹیسٹ کروائیں گے جس کے بعد انکے مستقبل کا فیصلہ ہوسکے گا، اگر کرکٹر دوبارہ ٹیسٹ میں ناکام ہوئے تو انکی چمپئینز ٹرافی...