2025-12-15@01:05:02 GMT
تلاش کی گنتی: 15838

«نسلی تطہیر»:

(نئی خبر)
    شائستہ اور باوقار انداز گفتار رکھنے والے میزبان اور اداکار توثیق حیدر نے عمرہ کرنے کی سعادت بابرکت حاصل کرلی۔ توثیق حیدر شوبز کی اُن شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنی ہر سرگرمی کو سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ عمرے کے دوران بھی انھوں نے مقدس مقامات سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جس پر ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔ ویڈیو میں وہ احرام میں ملبوس ہیں اور خانہ کعبہ پہنچنے پر اپنے دلی جذبات اور روحانی بالیدگی کو بیان کر رہے ہیں۔ اس موقع پر انھوں نے پاکستان اور ہر ایک شہری کے لیے خصوصی دعا بھی کی اور خود بھی بار بار یہ سعادت حاصل کرنے کی خواہش کرتے نظر آئے۔ تاہم...
    ویب ڈیسک : بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا گیا لیکن ریاست نے معافی کا دروازہ کھلا چھوڑا ہے، جو واپس آنا چاہتا ہے اسے راستہ دیں گے، ڈیرہ بگٹی میں 100 کے قریب دہشتگردوں نے حکومت پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈالے، عسکریت پسندوں کا ہتھیار ڈالنا خوش آئند پیشرفت ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں ممبر قومی اسمبلی جمال رئیسانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کیا، کہا کہ 2018-2019 میں بھی ان لوگوں نے پہاڑوں کا رخ کیا تھا، آج یہ پھر واپس آئے تو ہم نے انہیں گلے لگالیا، عسکریت پسندوں کا ہتھیار ڈالنا خوش آئند پیشرفت ہے، 2010 میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے قومی اسکواڈ میں تبدیلیوں کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل بڑی تبدیلیوں کا امکان کم ہے اور ٹیم کا موجودہ کمبی نیشن ہی برقرار رہے گا۔سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑیوں کو ان کے رولز دے دیے گئے ہیں اور وہ انہی رولز کے مطابق کھیلیں گے۔ ورلڈ کپ سے پہلے چھ میچز باقی ہیں جن میں ٹیم کو تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنا ہوگا۔قومی کپتان نے کہا کہ چھ میچز میں بڑی تبدیلی ممکن نہیں کیونکہ گزشتہ چھ ماہ سے یہی کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں اور اب رزلٹس آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان کا مقصد 2026 میں...
    —فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا گیا، ریاست نے معافی کا دروازہ کھلا چھوڑا ہے، جو واپس آنا چاہتا ہے اسے راستہ دیں گے۔اسلام آباد میں ممبر قومی اسمبلی جمال رئیسانی کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ 100 کے قریب دہشت گردوں نے ڈیرہ بگٹی میں حکومت پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈالے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 19-2018 میں بھی ان لوگوں نے پہاڑوں کا رخ کیا تھا، آج یہ پھر واپس آئے ہیں تو ہم نے انہیں گلے لگالیا۔ عسکریت پسندوں کا ہتھیار ڈالنا خوش آئند پیشرفت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ریاست، آرمڈ فورسز اور فیلڈ مارشل کے خلاف بیانیہ بنایا گیا،...
    پاکستان کے ٹی20 انٹرنینشل کپتان سلمان علی آغا نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل قومی اسکواڈ میں بڑے تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ وہ میگا ایونٹ سے قبل کسی بڑی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتے۔ ’مجھے نہیں لگتا کہ ورلڈ کپ سے پہلے کوئی بڑی تبدیلی ہوگی۔ یہ وہی کمبی نیشن ہے جس کے ساتھ ہم آگے بڑھیں گے۔‘ ٹی20 ٹیم کے کپتان نے بتایا کہ تمام کھلاڑیوں کو ان کے کردار سونپ دیے گئے ہیں اور ٹیم اسی ڈھانچے کے ساتھ آگے بڑھے گی۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026، جو بھارت اور...
    پریس کانفرنس کے موقع پر سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے صوبے کو امن اور ترقی کی ضرورت ہے۔ فورسز کیخلاف بات کرنا اور ہر وقت احتجاج کرنا مناسب نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ صوبے میں 100 کے قریب دہشتگردوں نے ریاست کے سامنے سرنڈر کیا اور یہ خوش آئند بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچوں کو قوم پرستی کے نام پر لاحاصل جنگ میں ڈالا گیا ہے، آپ یہ جنگ تشدد کے ذریعے حاصل نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے یہ وڈیرا اور ان کے ساتھی 2010 میں سرنڈر ہوئے تھے، مگر 2018...
    پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ جاری ہے۔ مختلف اضلاع سے کارکنان جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، جبکہ جلسے کا باقاعدہ وقت 12 بجے مقرر تھا، مگر ابھی تک رسمی طور پر شروع نہیں ہو سکا۔ یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی جلسہ 5ویں بار ملتوی، ’عمران خان تصادم اور انتشار نہیں چاہتے‘ علی امین گنڈاپور کی کارکنوں کو تسلی جلسے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، پارٹی قیادت اور تحفظ آئین پاکستان کے رہنما شریک ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان سے ملاقات کے لیے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کرنے کے بعد عوامی عدالت میں بھی پہنچ رہے ہیں، جیسا کہ شفیع جان نے...
    —فائل فوٹو وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ آج عالمی سطح پر کوئی بھی بیٹھک پاکستان کے بغیر نہیں ہوتی ہے اور مختلف ممالک کے وفد پاکستان کے دورے کر رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی اہمیت قائم ہوئی ہے، ہماری فوج اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں تینوں فورسز نے مثالی کام کیا۔ میں اور پوری قوم سید عاصم منير کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نوٹ چھاپ کر خسارے پورے کرتے ہیں تو مہنگائی جنم لیتی ہے، ٹیکسوں کو بڑھایا گیا، اخراجات کو کم...
    وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز ملکی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں: علی پرویز ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز ملکی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز کا کہنا تھا کہ ہماری افواج دشمن کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں، معرکہ حق میں تینوں فورسز نے مثالی رابطے کا مظاہرہ کیا،آج عالمی سطح پر کوئی بیٹھک پاکستان کی نمائندگی کی بغیر نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ فوج میں تنظیم سازی کا مقصد...
    دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، فوج کے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، بلوچستان کے لوگ اپنی فوج کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پرسوں ڈیرہ بگٹی میں 100کے قریب دہشت گردوں نے ریاست کے سامنے سرنڈر کیا، ہمیں پہاڑوں سے واپس آکر سرنڈر کرنے والوں کو ویلکم کرنا چاہئے، اگر کوئی یہ سوچ لے کہ ریاست زیادہ اہم ہے تو ہمیں اس کا ویلکم کرنا چاہئے۔ سرفرازبگٹی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ انہیں اس عہدے کا کوئی قانونی اختیار حاصل نہیں، الیکشن کمیشن نے یہ موقف بیرسٹر گوہر کے جانب سے بھجوائے گئے خط کے باضابطہ جواب میں دیا۔جواب میں کہا گیا کہ بیرسٹر گوہر نے 13 نومبر کو الیکشن کمیشن سے درخواست کی تھی کہ آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا جائے،  الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا مقدمہ تاحال زیرِ التواء ہے، جبکہ اس معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کا اسٹے آرڈر بھی برقرار ہے۔اعلامیے...
    وفاقی وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ امریکی صدر سمیت دیگر عالمی رہنما پاکستان کی صلاحیتوں کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ مختلف وفود پاکستان کے دورے کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے مل کر پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہے۔ ہماری افواج اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کی صلاحیتیں رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ معرکہ حق میں تینوں فورسز نے مثالی رابطے کا مظاہرہ کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز کا کہنا تھا کہ آج عالمی سطح پر کوئی بیٹھک پاکستان کی نمائندگی کی بغیر نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ فوج میں تنظیم سازی کا مقصد...
    انڈونیشیا میں مسلسل بارشوں اور شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، اور ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے ملک بھر میں نقل و حمل کا نظام تباہ کر دیا ہے، جب کہ کئی علاقوں میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوب مشرقی اور جنوبی ایشیاء گزشتہ کئی دنوں سے طوفانوں اور مون سون بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔ انڈونیشیا، سری لنکا، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور ویتنام میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 1,790 سے زائد افراد جان...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ ثقافت سندھ پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سندھ کا آج صرف ثقافت کا دن نہیں بلکہ اپنی پہچان پر فخر کی تجدید ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج صدیوں کی تہذیب ہماری ذمہ داری بن کر سامنے کھڑی ہے، سندھ کی ثقافت رنگوں سے زیادہ، کردار اور برداشت کی علامت ہے، ہماری سرزمین نے دنیا کو امن اور محبت کا علم دیا۔ سندھ کی ثقافت رنگوں سے زیادہ کردار اور برداشت کی علامت ہے، مراد علی شاہوزیر اعلیٰ نے کہا کہ سندھی کلچر ڈے ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد ہماری اصل طاقت ہے، سندھ کی موسیقی، زبان اور روایتیں مستقبل کی سمت متعین...
    قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دیکھ رہا۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ سال میں سب سے زیادہ 58-57 میچز کھیلے ہیں، اس لئے فی الوقت آرام کر رہا ہوں، جنوری سے اپریل تک بہت زیادہ کرکٹ ہے اس لئے اپنے آپ کو ترو تازہ رکھنا چاہتا ہوں، لیگ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ خود کیا، ڈومیسٹک ون ڈے کپ کھیلوں گا۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پریشر زیادہ ہوتا ہے، صحیح راستے پر گامزن ہیں امید ہے کہ جلد نمبر ون ٹیم بن جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پچھلے 6 ماہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کی غیرسیاسی اور جارحانہ حکمت عملی روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کسی رکن نے ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کی ، ڈائس کا گھیراؤ کیا گالم گلوچ کی یا بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان پر لائے تو رکنیت معطل ہوگی۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانےکیلئے پیر یا منگل کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کو خط لکھیں گے جس میں سیدال خان پی ٹی آئی کو ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت دیں گے ۔ امریکی ریاست الاسکا میں 7...
    پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کی غیرسیاسی اور جارحانہ حکمت عملی روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔کسی رکن نے ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کی ، ڈائس کا گھیراؤ کیا گالم گلوچ کی یا بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان پر لائے تو رکنیت معطل ہوگی۔قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانےکیلئے پیر یا منگل کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کو خط لکھیں گے جس میں سیدال خان پی ٹی آئی کو ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت دیں گے ۔پی ٹی آئی کو غیرجمہوری اور غیر قانونی طرز عمل پر ممکنہ کارروائی کے حوالے سے خبردار کیا جائے گا ، پی...
    پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں کوئی بڑی تبدیلی ہوگی، ورلڈ کپ میں ہمارا یہی کمبی نیشن ہوگا۔ پی سی بی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کھلاڑیوں کو رولز دے دیے ہیں اسی رولز کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل 6 میچز باقی ہیں، ہمیں تسلسل کے ساتھ کھیلنا ہوگا، ہم 6 میچز میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کرسکتے۔ کیونکہ 6 ماہ انہی کے ساتھ کھیلا ہے اور ریزلٹ آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سلمان علی آغا نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ 2026 میں ہم...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی اڈیالہ آئے تو انہیں واپس جانے کا کہا جائے گا۔ سہیل آفریدی کو پہلے ناکے سے ہی واپس بھیج دیا جائےگا۔ ایک انٹر ویو میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں آئیں تو ان کی گرفتاری کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ تحریک انصاف کے بانی کے بیانیے کے ساتھ نہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن زاہد علی عباسی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم حکومت سندھ بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں اس مقصد کے لیے اندرون سندھ میں محکمہ تعلیم سندھ اور زیبسٹ کے تعاون سے پہلا پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پروگرام کے تحت گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج خواتین میرپورخاص کا افتتاح کیا گیا ہے جو اساتذہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی کی بنیادی اصولوں اور جدید کا تقاضاؤں کے مطابق تربیت فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ یہ بات انہوں نے کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے بند اسکولز کو کھولنے اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے 90 ہزار سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سجاگ بارر تحریک کے مرکزی آرگنائزر سرمد خاصخیلی، مرکزی سیکریٹری شعیب بھٹو، بقا کھوسو، کبیر پلیجو اور شاکر بلوچ نے گورنمنٹ پرائمری اسکول حیات دھماچ کا دورہ کیا، جہاں قائدین نے دیہاتیوں اور بچوں سے ملاقات کر کے تعلیمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دیہاتیوں نے رہنماؤں کو بتایا کہ اسکول کی عمارت کئی سالوں سے تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے؛ چھتیں ٹوٹی ہوئی ہیں، کمرے خستہ حال ہیں اور بچے ٹوٹی ہوئی چھتوں کے نیچے بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور ہیں۔ کئی مرتبہ شکایات کرنے کے باوجود نااہل حکومت کی جانب سے نہ مرمت کرائی گئی اور نہ کوئی تعمیراتی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اس سنگین غفلت کے باعث معصوم بچوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر، نائب صدر ستار رند اور عبدالقادر رانٹو نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ادارے اور ملک دھمکی اور لاٹھی کے زور پر نہیں چل سکتے۔ سابق آمروں نے یہ تمام ہتھکنڈے استعمال کیے لیکن انہیں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پارلیمنٹ اور اعلیٰ عدالتیں موجود ہونے کے باوجود کسی مخصوص ادارے یا کسی فردِ واحد کو کوئی آئینی یا قانونی اختیار حاصل نہیں کہ وہ اپنے فیصلے ملک کے 25 کروڑ عوام پر مسلط کرے۔ایک ادارے کا ترجمان اپنی پریس کانفرنس میں کہتا ہے کہ:‘‘آپ نے اس سال ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں 25 سے 30...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو لکھا خط منظر عام پر آ گیا۔ خیبر پی کے سے منتخب 7 سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت مسترد کر دی گئی۔ الیکشن کمشن کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ کمشن میں زیرالتواء ہے۔ انٹرا پارٹی الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے سٹے آرڈر برقرار ہے۔ الیکشن کمشن نے بیرسٹر گوہر کو خط میں کہا کہ آپ کو چیئرمین تسلیم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، آپ کا کوئی قانونی استحقاق نہیں بنتا۔
    پاکستان سمیت اسلامی ممالک کے مسلم وزرائے خارجہ کا جبری بیدخلی پر دوٹوک ردعمل اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں،بیان پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی اپنی سرزمین سے بے دخلی کی کوششیں مسترد کرتے ہیں۔پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشرکہ بیان میں اسرائیلی پالیسیوں اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو جمہوریہ مصر منتقل کرنا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے پر مکمل عمل کیا جائے،...
    پروفیسر شاداب احمد صدیقی بچے پھول ہوتے ہیں، مگر ہمارے معاشرے کی سختیاں ان کے چہروں پر وقت سے پہلے ہی اداسی کی لکیریں کھینچ دیتی ہیں۔ ان کے چھوٹے چھوٹے خواب، جو اصل میں تتلیوں کی طرح رنگ بکھیرنے چاہئیں، غربت، افلاس اور محرومی کی گرد میں اَٹ کر مدھم پڑ جاتے ہیں۔ محبت جب دسترس میں نہ رہے تو معصومیت کی آنکھوں میں خوف کے سائے اُتر آتے ہیں اور یہ سائے بچپن کی روشنی چھین لیتے ہیں۔ پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس یہ بچے صرف رزق کے ٹکڑے نہیں ڈھونڈتے بلکہ اپنے بکھرے ہوئے خوابوں کی کرچیاں بھی چنتے پھرتے ہیں۔ ان کی ہنسی کی جگہ فکری بوجھ لے لیتا ہے ، کھیل کی جگہ ذمہ داری...
    لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کے پرسنل سیکرٹری اور معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب راشد نصراللہ نے رات گئے جیلانی پارک میں جاری گلِ داؤدی کی سالانہ نمائش 2025 کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ نمائش کے مختلف سیکشنز کا دورہ کرتے ہوئے راشد نصراللہ نے پھولوں کی رنگا رنگی، سجاوٹ اور شہریوں کی بھرپور شرکت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام کو صحت مند، خاندانی اور مفت تفریح کے مواقع فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ معاون خصوصی نے مزید کہا کہ نمائش میں شہریوں کی بھرپور آمد اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بتا رہی ہیں کہ عوام وزیراعلیٰ پنجاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہپی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کا دروازہ اب بند ہو چکا ہے، کیونکہ انہوں نے اور ان کی جماعت نے موقع گنوا دیا، انتشار، دہشت گرد یا انتہاپسندانہ سوچ رکھنے والوں کے ساتھ حکومت کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، اب عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے واضح کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتیں مکمل طور پر بند کردی گئی ہیں اب ملاقات کی اجازت ہوگی اور نہ ہی جیل کے باہر کسی قسم کا ہجوم اکٹھا کرنے کی اجازت...
    ’’ اسے دیکھو، وہ جو لال لباس میں ہے-‘‘ ہلکی سی آواز میں کہا گیا کہ کوئی سن نہ لے مگر ارد گرد بھی کانوں والے بیٹھے تھے جن کی سماعتیں اچھی تھیں۔ ’’ قد دیکھو، کیسا بوٹا سا ہے اور جوتوں کی ایڑی دیکھو، ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی وہ پانچ فٹ کی نہیں لگتی‘‘۔ ’’ ہاں ، ٹھیک ہی کہتی ہیں ‘‘۔ ساتھ والی کی آواز آئی، ’’ میںنے تو اسے بیٹھے ہوئے ہی دیکھا تھا، اس لیے قد پر غور نہیں کیا‘‘۔ ’’ اور کون سی ہے؟‘‘ پہلی والی نے سوال کیا۔ ’’ ویسے تو ساری ہی ہیں جو بھی آپ کو پسند آ جائے، میںاس کا شجرہ نکال لوں گی‘‘ ۔ دوسری آواز میں...
    فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملتان کے کچھ نادان دوست جو کہ اپنا تعارف ملتان صدر کے طور پر کراتے ہیں کوئی قانونی و اخلاقی حیثیت نہیں رکھتے، تمام حکومتی اداروں کو دوٹوک اور واضح انداز میں پیغام دیتے ہیں کہ ایسے مفاد پرست عناصر کی باتوں پر کان نہ دھریں۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنماوں نواب لیاقت علی خان، ملک ممتاز حسین شجرا، چوہدری محمد جمیل نے کہا ہے کہ فلور ملز مالکان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے اور خدمت کے جذبہ کے مشن کو جاری رکھیں گے، ملتان کے کچھ نادان دوست جو کہ اپنا تعارف ملتان...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ دو ٹوک‘‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہمارے لیے لائق احترام ہیں، وزیراعلیٰ کےپی اڈیالہ آئے تو انہیں واپس جانے کا کہا جائے گا، سہیل آفریدی کو پہلے ناکے سے ہی واپس بھیج دیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو اڈیالہ کے باہر انتظار کرنے کا میڈیٹ نہیں ملا، ان کا مینڈیٹ ہے امن وامان کی صورتحال پر توجہ دیں، ٹک ٹاک بنائیں اور اڈیالہ کےباہرکھڑے ہوں یہ مینڈیٹ کی توہین ہے،  بہنیں آئیں تو ان کی گرفتاری کوبھی خارج ازامکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ان کا کہناتھا کہ ملاقات اس لیے کرائی گئی کہ وہ ٹویٹ نہیں کرائیں گی، عظمیٰ خان...
    چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد  چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام سے اربوں روپے لیے گئے، ان کا حساب کون دے گا؟ اپنے بیان میں ڈاکٹر فواد نے کہا کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے کراچی کے عوام سے 20 ارب روپے بل کی مد میں جمع کیے، کے ایم سی چار ارب روپے سے زائد میونسپل ٹیکس بجلی کے بلوں میں وصول کر رہی ہے مگر گٹر پر ڈھکن لگانے کے لیے پیسے نہیں۔چیئرمین گلشن اقبال نے کہا کہ اختیار دیتے نہیں ذمے داری لیتے نہیں ! گلشن ٹاؤن اب تک اپنے بجٹ سے کروڑوں روپے پانی، سیوریج اور گٹر کے ڈھکن پر لگا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  نیپا چورنگی، یونیورسٹی روڈ...
    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ پی ٹی آئی محاذ آرائی کی طرف نہیں جانا چاہتی اور “اینٹ کا جواب پتھر” دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت پر مسلسل الزامات لگائے جا رہے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جائے۔ گوہر علی خان نے بتایا کہ پی ٹی آئی کو عام انتخابات میں 180 نشستیں ملنی چاہیے تھیں لیکن صرف 91 نشستیں دی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کا مؤقف ہمیشہ یہ رہا ہے کہ “ملک بھی ہمارا اور فوج بھی ہماری” اور مشکل وقت میں پی ٹی...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر)خیبر پختون خواہ کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد کے اہم دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں امکان ہے کہ وہ کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ ان کا وزارتِ اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد پہلا دورہ ہے اور حالیہ دنوں میں بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹ اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد تحریک انصاف، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں ان کے دورے کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی کوشش ہے کہ وہ موجودہ سیاسی کشیدگی اور تلخی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ وہ اسلام آباد میں...
    رواں سال خلا کے 220 دن کے دورے سے واپس آنے والے ناسا کے سائنسدان اور فوٹوگرافر ڈونلڈ پیٹٹ نے مکہ مکرمہ کی ایک شاندار تصویر خلا سے شیئر کی ہے، جو دنیا بھر میں وائرل ہو گئی ہے۔ ڈونلڈ پیٹٹ نے بتایا کہ مدار سے لی گئی تصاویر میں مرکز میں روشن نقطہ خانہ کعبہ ہے، جو اسلام کا مقدس ترین مقام ہونے کے ناطے خلا سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا نظر آ رہا ہے، جس نے ناظرین کو حیران کر دیا ہے۔ یہ منفرد منظر نہ صرف سائنس اور فلکیات کے شوقین افراد بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بھی دلچسپی کا باعث بنا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی اپنی سرزمین سے بے دخلی کی کوششیں مسترد کرتے ہیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشرکہ بیان میں اسرائیلی پالیسیوں اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو جمہوریہ مصر منتقل کرنا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے پر مکمل عمل کیا جائے، فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی ہر کوشش کی سخت مخالفت کرتے ہیں، فلسطینیوں کو اپنی سرزمین چھوڑنے پر مجبور...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل گیمز کا دو دہائیوں بعد کراچی میں انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے وژن پر کار فرما ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 35 ویں نیشنل گیمز  کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج پاکستان  کے تمام صوبوں اور علاقوں کی خوبصورتی جھلک رہی ہے، یہ ہمارا میگا ایونٹ ہے اور میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے تمام کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب  نے اس مقام تک پہنچنے میں بے پناہ محنت کی ہوگی، یہ نہ صرف حکومت سندھ بلکہ صوبے کے  تمام لوگوں کے لیے باعث...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ سرکاری بیانیہ کبھی بھی اصلی بیانیہ نہیں ہوتا۔لاہور میں انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس میں خطاب میں ندیم افضل چن نے کہا کہ نوجوان نسل دلیر ہے عادل حکمران آئیں گے تو بیانیہ بنے گا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری بیانیہ کبھی بھی اصلی بیانیہ نہیں ہوتا، اس وقت حکمرانوں کا بیانیہ اور، عوام کا بیانیہ اور ہے۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ہم اپنی زبان نہیں بولتے تو ہم نے کیا دلیر ہونا ہے۔
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اڈیالہ جیل کے باہر وقت ضائع کرنے کے بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دیں، کیونکہ عوام نے انہیں عوامی فلاح کے لیے منتخب کیا ہے، جیل کے باہر بیٹھنے کے لیے نہیں۔ گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہر دور میں ترقی کے عملی اقدامات میں نظر آئی ہے، چاہے وہ ایٹم بم، موٹرویز، بنیان مرصوص یا حرمین شرفین کی حفاظت ہو، یا اندھیروں سے روشنی تک کا سفر۔ انہوں نے میانوالی اور گجرات کے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ان علاقوں کے لوگوں نے اعلیٰ عہدوں پر فائز...
    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی : فائل فوٹو  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صوبہ توانائی میں خود کفالت اور آمدن کے نئے ذرائع کی جانب بڑھ رہا ہے، سرمایہ کاری کے تحفظ کیلئے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تیل و گیس کی دریافت سے روزگار، کاروبار اور صنعت کو فروغ ملے گا، قدرتی وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا ہے، تمام فیصلے مقامی مفاد کی بنیاد پر ہوں گے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبائی حکومت توانائی کے منصوبوں پر معمول سے ہٹ کر کام کر رہی ہے، کے پی حکومت سرمایہ کاری اور صنعتی شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل پر مقامی آبادی کا پہلا حق ہے، حکومت سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگی۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت میراں بلاک کے شیئرز کی پارٹنر اداروں کو منتقلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر ریاض خان، معاون خصوصی شفیع جان، ممبر قومی اسمبلی شہریار آفریدی، ممبر قومی اسمبلی شاہد خٹک، ممبران صوبائی اسمبلی اور متعلقہ حکام شریک تھے۔ مزید پڑھیں: گورنر کے پی کا فیوچر سمٹ سے خطاب، خیبر پختونخوا کے قدرتی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت بریفنگ میں بتایا گیا کہ میران بلاک کے 49 فیصد شیئرز او جی ڈی سی ایل کو منتقل کردیے گئے ہیں،...
    سٹی 42 : سندھ  کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز  کا آغاز  دو دہائیوں کے  طویل وقفہ کے بعد  دوبارہ کراچی میں منعقد  کیے گئے ہیں، ہمیں دیگر صوبوں ، علاقوں اور محکموں کے کھلاڑیوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے، نیشنل گیمز کا ایونٹ ملک کے سب سے اہم ایونٹ میں سے ایک  ہوتاہے۔  سندھ  کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے خطاب کے دوران کہا کہ محترم جناب چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب،وزیر کھیل ، صوبائی اسمبلی و کابینہ اراکین ،صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ، معزز مہمانان گرامی،منتظمین، کھلاڑیوں اور خواتین و حضرات  ،السلام علیکم،...
    آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں غزہ کے رفح بارڈر کے صرف خارجی راستے کو کھولنے کے اسرائیلی منصوبے کو سختی سے مسترد کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر، انڈونیشیا، اردن، پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے خلاف مشترکہ مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں اسرائیلی اقدام کو مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بیدخل کرنے کی کوشش کی ہے جس کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ مسلم وزرائے خارجہ نے بیان میں کہا کہ راہداری کا صرف خارجی دروازہ کھولنا جنگ بندی کی شرائط اور امریکی امن منصوبے کے پہلے مرحلے کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے جس میں رفح کراسنگ کو دونوں...
    اسکرین گریب پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنے والا طبقہ پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے، پاکستان کی فوج کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے۔مولانا طاہر اشرفی نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جب پاکستان نے بھارت کو جواب دیا تو دنیا ہمارے پیچھے آ گئی، پاکستانی فوج 25 کروڑ پاکستانیوں کی فوج ہے۔اِن کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے والد محسن پاکستان ہیں، پاکستانی فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے کیا وہ پاکستان کے خیر خواہ ہیں، معرکہ حق پر بھارت اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔طاہر اشرفی نے کہا کہ سپہ سالار کے خلاف بولیں گے تو گلدستہ تو...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیلنج دیا ہے کہ صوبے کے کھربوں کے پروجیکٹ میں کوئی ایک روپے کی کرپشن ثابت کر دے۔ گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کی میراث آج پنجاب میں جاری ہے، ان کے وژن سے سیکھ کر ترقیاتی منصوبے شروع کیے، گوجرانوالہ میٹرو اور دیگر منصوبے ان کے وژن کو جاری رکھتے ہیں، چند دنوں میں فیصل آباد میٹرو منصوبے کا آغاز بھی ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے ہر ترقیاتی منصوبے میں نواز شریف اور شہباز شریف کی مہر ہے، صوبے میں انفراسٹرکچر، ہیلتھ، ایجوکیشن اور ڈولپمنٹ کے منصوبے جاری ہیں، پاکستان کی معیشت ڈیفالٹ کے...
    ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی سے لیکر مہنگائی میں کمی تک ہر شعبے پر شہباز شریف کی مہر ہے۔  گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوا زشریف کی میراث آج پنجاب میں جاری ہے، گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ کا کام آج شروع ہو رہا ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم کا شکریہ کہ انہوں نے گوجرانوالہ آنے کیلئے وقت نکالا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے ویژن سے سیکھ کر ترقیاتی منصوبے شروع کیے، چند دنوں میں فیصل آباد میں میٹرو منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔ جعلی ملازمتوں کی پیشکش، ایف آئی...
    ریسکیو ٹیمیں اور رضاکار ایشیا کے مختلف ممالک میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مدد کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اس موسمیاتی آفت سے انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سرکاری ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1,750 سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے سماٹرا جزیرے سے ہفتہ کو جاری ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کم از کم 908 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 410 تاحال لاپتا ہیں، صوبے میں 8 لاکھ سے زائد افراد بے گھر بھی ہو چکے ہیں۔ ???? This is what CLIMATE BREAKDOWN looks like! Severe flooding has turned Hat Yai, in Songkhla Province, southern...
    پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے باوجود آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ماضی کے لیفٹ آرم اسپیڈ اسٹار کو دنیا کا بہترین فاسٹ بولر سمجھتے ہیں۔ مچل اسٹارک نے گزشتہ روز ایشز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں سابق پاکستانی کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا 414 وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑا اور وہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر بن گئے۔ پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر جب پریس کانفرنس کے دوران مچل اسٹارک سے پوچھا گیا کہ کیا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے بعد آپ خود کو لیفٹ آرم گریٹسٹ بولر آف آل ٹائم سمجھتے ہیں، جس...
    لاہور: لیسکو میں خراب میٹرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، صارفین سے بھاری اوسط بل وصول کیے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کے  ایک لاکھ سے زائد خراب اور جلنے والے سنگل و تھری فیز میٹرز کو ڈیفیکٹو قرار دیا جا چکا ہے۔ خراب میٹرز طویل عرصے تک تبدیل نہ ہونے کے باعث صارفین سراپا احتجاج ہیں۔ ڈیفیکٹو کوڈ لگے میٹرز کے حامل صارفین کو بھاری بل بھیجے جانے کا سلسلہ جاری ہے جس سے صارفین میں شدید ردعمل پیدا ہو رہا ہے۔ نیپرا نے میٹرز کی شدید قلت  کا سخت نوٹس لیتے ہوئے لیسکو چیف محمد رمضان بٹ سے جواب طلب کر لیا۔ نیپرا نوٹس کے مطابق اگست کے بعد سے نئے کنکشن اور خراب میٹرز کی...
    پی ٹی آئی نے موقع گنوا دیا، عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انہوں نے بات چیت کا موقع گنوا دیا ہے، اب عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے واضح کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جیل ملاقاتیں مکمل طور پر بند کردی گئی ہیں۔ اب ملاقات کی اجازت ہوگی اور نہ ہی جیل کے باہر کسی قسم کا ہجوم اکٹھا کرنے کی اجازت دی جائے...
    امریکی محکمہ خارجہ نے لبنان کو 2 قسم کے میڈیم ٹیکٹیکل وہیکلز اور متعلقہ ساز و سامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون کی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی کے مطابق ان وہیکلزکی کل قیمت کا تخمینہ 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالر لگایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اس مجوزہ فروخت میں اسپیئر پارٹس، تکنیکی دستاویزات، عملے کی تربیت اور لاجسٹک معاونت شامل ہے، جسے باضابطہ طور پر امریکی کانگریس کو بھیج دیا گیا ہے۔ ???????? | ???????? The Pentagon has announced its approval for the sale of vehicles and equipment to Lebanon at a cost of $90.5 million. This move could strengthen Lebanon's military capabilities amid ongoing security concerns in the region. Enhanced military support from the U.S....
    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں ملک بھی اُن کا ہے، فوج بھی اُن کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے علی محمد خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے بھی بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، سیاسی استحکام ہوگا تو معیشت بھی بہتر ہوگی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس...
    عاصم منیر سیاسی نہیں سرکاری ملازم اس پر بات کرنا سیاسی کیسے ہو گیا، کیا یہ سیاسی بیان ہے ہم اگر ان یزیدوں سے ڈرنا شروع ہو گئے تو پاکستان کا مستقبل ختم ہو جائیگا، میڈیا سے گفتگو علیمہ خانم کا کہنا ہے یہ ہوتے کون ہیں ہمیں دھمکیاں دینے والے ؟ یہ ہوتے کون ہیں ہماری ملاقات روکنے والے ؟ یہ اتنے گھٹیا اور گرے ہوئے لوگ ہیں یہ عمران خان کی نہیں 90 فیصد عوام کی آواز بند کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے جامعہ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عاصم منیر سیاسی نہیں ہے عاصم منیر سرکاری ملازم ہے اس پر بات کرنا سیاسی...
    قانون میں واضح ہے ملاقات میں سیاست پربات ہوسکتی نہ ملاقات پر سیاست اڈیالہ جیل کے باہر امن و امان کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی حکومت نے سیاسی بیان بازی پر بانی سے بہنوں کی ملاقاتیں بند کردیں، قانون میں واضح ہے ملاقات میں سیاست پربات ہوسکتی نہ ملاقات پر سیاست۔ قانون کے مطابق جیل میں ملاقاتیں اور خطوط رول 265 کے تحت ریگولیٹ ہوتے ہیں اور قیدی کو سیاسی گفتگو کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ قیدی ہفتے میں ایک ملاقات اور ایک خط لکھ سکتا ہے، ملاقات میں ہونے والی گفتگو پبلک نہیں کی جا سکتی اور ٹوئٹ یا میڈیا میں جاری نہیں کی جا سکتی۔انھوں نے بتایا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل کو اگر خدشہ ہو کہ ملاقات...
    اسلام آباد (وقائع نگار+ نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر پیر کی شام تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کے روز ایوان زیریں کا اجلاس پریذائیڈنگ آفیسر نزہت صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو نو منتخب رکن بلال بدر نے حلف اٹھایا۔ اس دوران اپوزیشن نے شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی کی۔ گیلری میں موجود مہمانوں نے نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کی جس پر سپیکر کو نوٹس لینا پڑا۔ اپوزیشن اراکین نے نعرے لگانے والوں کو باہر نکالنے کا مطالبہ کیا اور بعد ازاں کورم پوائنٹ آئوٹ کردیا۔ کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس پیر کی شام تک ملتوی کر دیا گیا۔ قومی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی اْن کا ہے اور فوج بھی اْن کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے بھی بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، سیاسی استحکام ہوگا تو معیشت بھی بہتر ہوگی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    اسلام آباد:رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔ علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی ان کا ہے اور فوج بھی ان کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے بھی بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، سیاسی استحکام ہوگا تو معیشت بھی بہتر ہوگی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ نے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شریک متعدد اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ سلمان اکرم راجا ایک غیر سیاسی شخصیت ہیں اور ان کا سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز رہنا پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور نظم و ضبط کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا کہ سلمان اکرم راجہ نے کئی سینئر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ بدکلامی کی جن میں علی ظفر، عالیہ حمزہ ملک، مشال یوسفزئی اور دیگر رہنما...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں کچھ فیصلے حقیقت، شواہد اور انصاف پر مبنی ہوتے ہیں، اور کچھ محض سیاسی خوف، علاقائی مصلحتوں اور طاقت کے اندھے استعمال کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ اخوان المسلمین کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دینے کی تازہ بین الاقوامی کوشش اسی دوسری قسم کے فیصلوں کی بدترین مثال ہے۔ ایک ایسا فیصلہ جو تحقیق سے خالی، قانون سے متصادم اور سیاسی بددیانتی سے بھرپور ہے۔ یہ اقدام نہ تو کسی عالمی ادارے کی سفارش پر مبنی ہے، نہ ہی کسی عدالتی فیصلے کی بنیاد رکھتا ہے۔ بلکہ یہ ایک سیاسی سودا ہے جسے چند خوفزدہ عرب آمریتوں، اسرائیلی لابیوں اور ان کے مغربی سرپرستوں نے پس ِ پردہ طے کیا ہے۔ اصل مسئلہ نہ تو اخوان کا مذہبی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-21 سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-10 حب(نمائندہ جسارت )صنعتی شہر ڈسٹرکٹ حب کیلئے صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کی انتھک کاوشوں سے وفاقی و صوبائی حکومت سے اربوں روپے کے منصوبے منظور کروائے گئے ہیں ضلع حب بلوچستان کی مثالی خوبصورت ترین شہر ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی شہ رگ بن کر ابھرے گا۔ میر علی اصغر زہری۔ صنعتی شہر ڈسٹرکٹ حب کیلئے صوبائی وزیر زراعت کوآپریٹو و ترجمان صدر مملکت بلوچستان میر علی حسن زہری کی انتھک کاوشوں سے وفاقی و صوبائی حکومت سے اربوں روپے کے منصوبے منظور کروائے گئے ہیں جن پر ضلع بھر میں تیزی سے کام جاری ہے ان خیالات اظہار صوبائی وزیر کے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری نے ہمارے نمائندے سے پاکستان پیپلز پارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-7 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ میں بڑھتی ہوئی بے امنی، قبائلی تنازعات اور تھانیدار کے قتل ہونے والے بیٹے اور پوتے کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ایس یو پی کی جانب سے سٹی پارک سے پریس کلب تک سیکڑوں کارکنان امن کے جھنڈے اور پارٹی کے جھنڈے اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے والے رہنما دلمراد ڈاھانی، سرمد جاگیرانی، نور خان سبزوئی، قربان ملک ودیگر نے کہا کہ قبائلی تنازعات ہمارے ضلع کو ہزاروں سال پیچھے دھکیل دیا ہے قبائلی دہشگردی کی آڑ میں سیکڑوں بیگناہ انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں ڈاکو فرض شناس افسر سکندر پنھور کے بیٹے گل حسن پنھور اور پوتے مزمل پنھور کو قتل کر کے انسانی تقدس کا پامال کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-8-26 جسارت نیوز
    اسلام ٹائمز: اگر ملی و قومی جماعتوں میں دم خم نہیں تو پاکستان میں موجود انسانی حقوق کی تنظیموں اور بہت سے اداروں کے لوگوں کو اس جانب متوجہ کرنا چاہیئے، "شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔۔" کے مصداق کچھ مدد ہو جائے۔ ہمارے خیال میں اس مسئلہ پر اعلیٰ شیعہ قائدین کو بلا جھجھک سامنے آکر حکومت پاکستان کے ذریعے ان کی بلا مشروط رہائی کا مطالبہ کرنا چاہیئے۔ اس کیلئے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر سے بھی وقت لینا پڑے تو لے کر تشویش پہنچانا چاہیئے، مگر عملی طور پر ایک محاورہ یاد آرہا ہے، جو اس ساری صورتحال کو مزید واضح کر دے گا: "بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے!" تحریر: علی ناصر...
    اسلام ٹائمز: علامہ شیخ جواد حافظی نے علاقے میں اہل بیت علیہم السلام کی شان میں توہین اور سوشل میڈیا پر گستاخیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ہمارے مقدسات پر بار بار حملے ہو رہے ہیں۔ ایسے تمام ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جنہوں نے ماضی میں یا حالیہ دنوں میں اس ناپاک عمل کا ارتکاب کیا، انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ عقیدہ سب سے مقدم ہے اور پاکستان ہمیں اسی لیے عزیز ہے کہ یہاں ہمارے مذہبی جذبات کا تحفظ ہو۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ اس معاملے میں فوری اور سخت اقدام کریں۔ ترتیب و تدوین: آغا زمانی خطبۂ...
    میں رات کی آخری پہر ساہیوال کی سڑکوں پر علی عمر کی پھٹ پھٹی پر گھوم رہا تھا کہ اچانک میری نظر ایک بورڈ پر پڑی جہاں نیلی بار لکھا تھا میں نے علی عمر سے فوری طور پر پوچھا کہ نیلی بار کیا ہے۔ علی عمر بتانے لگا کہ یہاں قریب ہی ایک علاقہ ہے جسے نیلی بار کہا جاتا ہے وہاں کی بھینسیں بہت مشہور ہیں۔ میں نے اسی وقت سوچ لیا کہ میرے اس ساہیوال کے البم کا نام نیلی بار ہی ہوگا۔ واپس آ کر تحقیق کی تو پتا چلا کہ نیلی بار پنجاب (پاکستان) کے وسطی حصے کا ایک مشہور خطہ ہے۔ یہ تاریخی، زرعی اور ثقافتی اہمیت رکھتا ہے۔ نیلی بار دریائے راوی اور...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ “ہم عوام ہیں اور ‎عوام ریاست ہے اور عوام کا انتخاب ہے عمران خان. عوام کا یہی سوال ہے کہ خود کو ہر آئین اور قانون سے بالاتر کر کے خود کو استثنا دلوانے خود کو سمجھتے کیا ہیں؟ وہ کون ہیں اور کس حق سے سیاسی عمل میں مداخلت کر رہے ہیں؟ عوام کی حق رائے دہی سمیت ، حق آزادی رائے کو روند کر وہ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ ” دوسری جانب سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے جامعہ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏عاصم منیر سیاسی نہیں ہے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان  کہتے ہیں کہ ملک بھی اُن کا ہے اور فوج بھی اُن کی ہے،  وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں کردار نہیں ہونا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی سے بھی بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے، سیاسی استحکام ہوگا تو معیشت بھی بہتر ہوگی۔ وفاقی وزیر عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کی سالمیت کیلئے خطرہ قرار دے...
    بانی نے کہا خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگائیں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے، علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگائیں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، بانی کو اب ٹارچر کیا جا رہا ہے، عمران خان عوام کی آواز ہے، عوام کی آواز کو بند کرنا چاہ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی نے کہا ہے میں فرعونیت کے آگے نہیں جھکوں گا، ہم بھی نہیں جھکیں گے،...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی اور جج کو کام سے روکنے کی اسامہ ریاض کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ناصر جاوید رانا کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سیشن کورٹ کے ججز سے متعلق معاملات عمومی طور پر ہائیکورٹ کی انسپکشن ٹیم کو بھیجے جاتے ہیں، کیوں نہ معاملہ انسپکشن ٹیم کو بھیج دیا جائے؟ انہوں نے کہا کہ درخواست گزار جس نوٹیفکیشن کو چیلنج...
    لاہور(نیوزڈیسک ) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں رشوت، بدسلوکی اور الزامات کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی، قانون ہرحال میں نافذ ہو لیکن عوام سے رویہ ہمیشہ درست، دوستانہ اور باعزت ہو۔وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پیرا فورس کی کارکردگی اور نگرانی سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس سے گفتگو کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ پیرا فورس اچھا کام کر رہی ہے، عوام میں نیک نامی کےلیے نتائج پر توجہ دی جائے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیرا فورس کی کارکردگی اور شفافیت بڑھانے کے لیے جلد از جلد باڈی کیم لگائے جائیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اجلاس کے دوران پیرا ٹریننگ سینٹر قائم کرنے کی بھی منظوری دے دی۔
    پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد غیر ملکی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تحریری جواب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ 21 ہزار 647 پاکستانی شہری دنیا بھر کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔بتایا گیا ہے کہ بھارت میں 738 پاکستانی شہری قید ہیں۔ بھارت میں قید پاکستانی شہریوں کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں دی جا رہی کہ انھیں کس جرم میں قید کیا گیا ہے۔سعودی عرب میں 10 ہزار 745 پاکستانی شہری مخلتف جرائم...
      نیوزی لینڈ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص کو مبینہ طور پر ہیرے جڑا سونے کا قیمتی لاکٹ نگل کر چوری کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ لاکٹ ’فیبرجے ایگ‘ ڈیزائن کا ہے جس کی مالیت تقریباً 19 ہزار 300 ڈالر بتائی جاتی ہے۔ واقعہ آکلینڈ کے مرکزی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک جیولری شاپ نے پولیس کو بلایا۔ پولیس نے 32 سالہ شخص کو گرفتار کرکے اس کا طبی معائنہ بھی کروایا۔ تاہم پولیس کے مطابق اب تک یہ قیمتی لاکٹ ملزم سے برآمد نہیں ہوسکا۔ ملزم کو 8 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ جیولرز کی ویب سائٹ کے مطابق چوری شدہ فیبرجے ایگ...
    --فائل فوٹو  وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں رشوت، بدسلوکی اور الزامات کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی، قانون ہرحال میں نافذ ہو لیکن عوام سے رویہ ہمیشہ درست، دوستانہ اور باعزت ہو۔وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پیرا فورس کی کارکردگی اور نگرانی سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس سے گفتگو کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ پیرا فورس اچھا کام کر رہی ہے، عوام میں نیک نامی کےلیے نتائج پر توجہ دی جائے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیرا فورس کی کارکردگی اور شفافیت بڑھانے کے لیے جلد از جلد باڈی کیم لگائے جائیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اجلاس کے دوران پیرا ٹریننگ سینٹر قائم کرنے کی بھی منظوری دے دی۔
    پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز مستقل چئیرمین، کنٹرولرز امتحانات اور سیکرٹری شپ سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 1سال سے 3 سال میں بورڈز ان افسران سے مکمل محروم ہیں۔ تمام 9تعلیمی بورڈز کا نظام عارضی سسٹم سے چلایا جارہا ہے۔ تمام بورڈز کے روزمرہ کے معاملات اہم ایشو تباہی کے دہانے پہنچ گئے ہیں۔ ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی میں عارضی چئیرمین کی تقرری بھی نہیں ہوسکی۔ صدر یونین پنڈی بورڈنے کہا کہ ہم چئیرمین کنٹرول سیکرٹری تعینات کے لئے احتجاج کر کے تھک گئے۔ فوری طور پر بورڈز کی تینوں اہم ترین سیٹوں پر مستقل تقرریاں کی جائیں۔ چئیرمین کنٹرولر سیکرٹری بورڈز تقرریاں تین سال کی ہوتی ہیں سب مدت مکمل کر کے جاچکے۔ صرف ملتان لاہور اور...
    کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی نے ’’سندھ لیٹرز اینڈ سکسیشن سرٹیفکیٹ ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ سندھ اسمبلی کااجلاس جمعہ کو اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، وزیرِ قانون ضیاء الحسن لنجار نے ’’سندھ لیٹرز اینڈ سکسیشن سرٹیفکیٹ ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔ وزیر قانون کے مطابق ترمیم کے بعد وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجراء کا طریقہ کار تبدیل ہوگا۔ پہلے یہ سرٹیفکیٹ سیشن جج جاری کرتا تھا جبکہ اب یہ نادرا کے ذریعے جاری کیا جائے گا، جس سے شہریوں کو تیز تر اور آسان طریقہ کار میسر آئے گا۔ ایوان نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ...
    بین الاقوامی یومِ رضاکار پر پیغام میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ آج کا دن اُن تمام افراد کے نام ہے جو انسانیت کے لیے اپنا وقت، طاقت اور صلاحیتیں وقف کرتے ہیں، سندھ کے عظیم عبدالستار ایدھی پوری دنیا کے رضاکاروں کے لیے روشن مثال ہیں جنہوں نے انسانیت کی خدمت کا بے مثال نمونہ پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بین الاقوامی یومِ رضاکار کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رضاکار معاشرے کی ترقی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور ہر رضاکار کی خدمت قابلِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کے لیے کیا جانے والا ہر تعاون انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے...
    پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، جس میں اراکین نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔سلمان اکرم راجا کے خلاف تحریک پیش کی گئی۔اراکین نے رائے دی کہ سلمان اکرم راجا غیر سیاسی شخص ہے یہ کیسے سیکرٹری جنرل ہو سکتا ہے؟ سلمان اکرم راجا عمران خان کا پیغام صحیح طریقے سے نہیں پہنچاتے۔پی ٹی آئی اراکین کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجا نے تمام رہنماؤں سے گالم گلوچ کی ہے۔ علی ظفر، عالیہ حمزہ، مشال یوسفزئی سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، جس میں اراکین نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا کے خلاف تحریک پیش کی گئی۔ اراکین نے رائے دی کہ سلمان اکرم راجا غیر سیاسی شخص ہے یہ کیسے سیکرٹری جنرل ہو سکتا ہے؟ سلمان اکرم راجا عمران خان کا پیغام صحیح طریقے سے نہیں پہنچاتے۔ پی ٹی آئی اراکین کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجا نے تمام رہنماؤں سے گالم گلوچ کی ہے۔ علی ظفر، عالیہ حمزہ، مشال یوسفزئی سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ سلمان اکرم راجا نے لڑائی کی۔ اراکین پارلیمانی پارٹی نے سلمان اکرم راجا کو سیکرٹری...
    عبری نیوز رپورٹ کے مطابق یہ خرابی ہائی وولٹیج ریلوے بجلی رسانی کے نظام میں نقص کے باعث پیدا ہوئی، جس نے کئی گھنٹوں تک ٹرین سروسز میں تاخیر یا تعطل پیدا کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صہیونی حکومت کے نیوز ادارے آئی 24 نیوز نے مقبوضہ علاقوں میں واقع دان نامی علاقے میں ٹرینوں کی آمدورفت میں رکاوٹ کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ عبری نیوز رپورٹ کے مطابق یہ خرابی ہائی وولٹیج ریلوے بجلی رسانی کے نظام میں نقص کے باعث پیدا ہوئی، جس نے کئی گھنٹوں تک ٹرین سروسز میں تاخیر یا تعطل پیدا کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی رسانی میں یہ طرح کے نقص قبل ازیں بھی کئی بار پیش آ چکے ہیں۔ اس کے...