2025-12-14@18:34:45 GMT
تلاش کی گنتی: 95622
«ہیں ا ور»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-16حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 52 ویں برسی کے موقع پر حیدرآباد پریس کلب میں ایک پروقار تعزیتی سیمینار کا انعقاد سندھ زون صوبائی صدر سلیم خان ترین کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سٹیج کے فرائض ضلعی جنرل سیکرٹری ملک عبدالقیوم خان کاکڑ نے ادا کی۔ تقریب میں پشتونخوامیپ رہنماؤں کے علاوہ سندھ یونائٹیڈ پارٹی، جمعیت علماء اسلام شیرانی، مجلس وحدت المسلمین اور حیدرآباد بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی اور خان شہید کی سیاسی، سماجی اور جمہوری خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔سیمینار سے پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سلیم خان ترین، ضلعی صدر اکبر یوسفزئی، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اصغر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-8حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں اب شکایت کرنے پر صوبائی وزرا ، بااختیار افسران کی کھلی کچہری میں مارپیٹ کا سلسلہ چل نکلا ہے ،متاثرین شکایت کنندہ کس دروازے کو کھٹکھٹائیں ، سائٹ ایریا میں قائم رہائیشی اسکیموں کے الاٹیز تمام واجبات ادا کرنے کے باوجود رجسٹریوں سے محروم ہیں ، مہران کو آپریٹو سوسائیٹی کے الاٹیز کیلئے تو شاندار جدوجہد چل رہی ہے جو کہ قابل تحسین عمل ہے ، اب الکریم سوسائیٹی کے الاٹیز بھی اپنی رجسٹریوں کے حاصلات کیلئے میدان عمل میں آئیں گے ۔ یہ بات کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان صوبائی کمیٹی سندھ کے سیکریٹری کامریڈ اقبال نے سائیٹ ایریا میں الاٹیز کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ کامریڈ اقبال نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مودی حکومت کی پالیسیوں کے باعث مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف جذبات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کی سربراہی میں قائم ادارے **کنسرنڈ سٹیزنز گروپ** کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی زمینی حقیقت وہ نہیں جو مودی حکومت پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کے سخت اور جابرانہ اقدامات کے نتیجے میں کشمیری عوام میں بھارت کے خلاف غصہ، ناراضگی اور بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔مزید بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی حکومت کے پاس عملی اختیارات نہیں، جس کے باعث کشمیری عوام میں بھارت سے دوری، بے گانگی اور مایوسی مزید بڑھ...
RHODE ISLAND: امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع معروف تعلیمی ادارے براؤن یونیورسٹی ایک بار پھر تشدد کا نشانہ بن گئی انجینئرنگ بلڈنگ میں اچانک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کی درست تعداد اور ان کی حالت کے بارے میں حکام نے تاحال کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے کیمپس کو عارضی طور پر بند کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ملزم اب تک گرفتار نہیں ہو سکا جبکہ واقعے کی ہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شادیوں کے موسم میں اس وقت عروج پر ہے جس کی وجہ سے گلی محلے کے پارلرز میں بھی کافی رش رہتا ہے. خواتین خوبصورت نظر آنے کی دھن میں بغیر سوچے سمجھے پیسے اڑا رہی ہیں جبکہ بیوٹی پارلرز کی دی گئی میک اپ والی خوبصورتی صرف ایک بار چہرہ دھلتے ہی اتر جائے گی.اس کے برعکس، ٹماٹر گھروں میں استعمال ہونے والی بظاہر عام سی سبزی ہے مگر یہ خوبصورتی کا خزانہ بھی چھپائے ہے. اس میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں جس سے یہ عام جلد کے علاوہ ایکنی اور چکنائی والی جلد کے لئے بھی بہترین ہوتا ہےٹماٹر کو آدھا کاٹ لیں اور دہی میں ڈبو کر چہرے، گردن اور...
پشاور/ لاہور: پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے برتری حاصل کرلی اور پنجاب میں سب سے زیادہ 11 نشستیں جیت لیں۔ پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں عاصمہ جہانگیر گروپ نے جیت لی ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر گروپ نے پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پر کامیابی سمیٹ لی جبکہ دو نشستوں پر حامد خان گروپ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں اور ایک نشست پر رزلٹ آنا باقی ہے۔ حامد گروپ کے سلمان اکرم راجا اور شفقت چوہان ممبر پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، پیر مسعود چشتی،...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار زوبین گارگ کی اچانک اور پُراسرار موت کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا تاہم ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے معمے کی تحقیقات کرنے والی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے 12 ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ یہ چارج شیٹ کئی ماہ کی باریک بینی اور محنت کے بعد بنائی گئی ہے جس کے لیے ٹیم سنگاپور بھی گئی تھی اور 300 گواہان کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلی چارج شیٹ میں آنجہانی گلوکار کے قریبی عزیزوں اور ساتھیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں جن میں کزن سندیپن گارگ بھی شامل ہیں۔ چارج شیٹ میں شامل سب سے نمایاں نام سندیپن گارگ ہے جو...
فیض حمید کیخلاف مزید چارجز ہیں، سازشی عناصر اب بھی عمران خان کو واپس لانےکےلیے کوشاں ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کو 2017 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی برطرفی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ابھی اور چارجز بھی ہیں، کچھ سازشی عناصر اب بھی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ‘آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کو 15 ماہ تک چلنے والے مقدمے میں سزا سنائی گئی، ابھی اور بھی الزامات ہیں جن پر جلد قانونی کارروائی شروع کی جائے گی۔ وزیر دفاع نے الزام لگایا کہ "فیض حمید کی نگرانی میں نواز شریف کو ان کے عہدے سے ہٹایا گیا اور عمران کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عمومی طور پہ پیاس سردیوں میں کم ہوجاتی ہے یہ بات کہی جاتی ہے کہ جسم کو پانی کی ضرورت نہیں رہی اس لئے پیاس محسوس نہیں ہوئی۔حالانکہ یہ جسم کا خاموش اشارہ ہوتا ہے کہ وہ آہستہ آہستہ ڈی ہائیڈریشن یعنی پانی کی کمی کا شکار ہورہا ہے وہی ڈی ہائیڈریشن جو تھکن، سر درد، سستی، خشک جلد اور کمزوری کی بڑی وجہ بنتی ہے۔سرد موسم میں ٹھنڈی ہوا کے باعث سانس کی نمی تیزی سے خارج ہوتی ہے، ہونٹ پھٹتے ہیں، جلد خشک ہوتی ہے، اور جسم کے خلیے پانی مانگتے ہیں مگر ہم محسوس نہیں کرتے۔ یہی وہ وقت ہے جب جسم اندرونی طور پر ایک نرمی، ایک نمی اور ایک ہلکی سی توجہ چاہتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خواتین کا بناو سنگھار زیورات کے بنا اسھورا تصور کیا جاتا ہے۔خواتین بھاری و ہلکے نفیس ڈیزائن کے زیورات خریدنا پسند کرتی ہیں۔کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جنہیں کانوں میں بھاری بالیاں پہننے کا شوق ہوتا ہے لیکن اس کے نقصانات سے وہ لاعلم ہوتی ہیں۔بھاری بالیاں پہننے سے بہت سے قلیل و طویل مدتی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں خاص طور پر اگر اسے کثرت سے پہنا جائے۔اگر بھاری بالیاں زیادہ پہنی جائیں تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کانوں کی لو کھینچ جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ لمبی ہو جاتی ہیں اور اپنی قدرتی شکل کھو دیتی ہیں۔اگر بالیاں بہت بھاری ہوں اور غلطی سے کھنچ جائیں (مثال کے طور پر بالوں یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزن کم کرنے کے حوالے سے مختلف غلط فہمیاں معاشرے میں رائج ہیں۔ عموما سمجھا جاتا ہے کہ وزن گھٹانے کے لیے پسندیدہ کھانوں کو چھوڑنا اور صرف اُبلے کھانے کھانا یا خود کو بھوکا رکھنا ضروری ہے مگر ماہرینِ غذائیت کے مطابق ایسا بالکل بھی ضروری نہیں۔ماہرِ غذائیت اور وزن کم کروانے کی ماہر خاتون کا کہنا ہے کہ اگر آپ وزن کم کرنے کے سفر پر ہیں تو بھی آپ بغیر کسی احساسِ جرم کے بریانی کھا سکتے ہیں۔ اگر چند باتوں کا خیال رکھا جائے تو یہ لذیذ کھانا آپ کے ڈائٹ پلان کا حصہ بن سکتا ہے۔ان کے مطابق بریانی کھانے کے لیے دو باتوں پر توجہ دینا ضروری ہے پہلی اسے صحیح طریقے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں خواتین کے لیے لباس کے سخت ضوابط رائج ہیں، مگر اب ڈیزائنر کچھ اس انداز کے ملبوسات متعارف کروا رہے ہیں کہ ایرانی اسلامی کوڈ کا خیال بھی رکھا جائے اور فیشن کا بھی۔اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کے لیے لباس کے لیے سخت ضوابط موجود ہیں۔ عمومی طور پر سیاہ یا گہرے رنگوں کے لباس پہن کر ان ضوابط پر عمل کیا جاتا ہے، مگر اب فیشن ڈیزائنرز ہلکے رنگوں کے ملبوسات بھی تیار کر رہے ہیں۔ایران میں سن 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد خواتین کے لیے لباس کا سخت کوڈ متعارف کروایا گیا تھا، جس میں خواتین کو سر اور گردن فےکو ڈھانپنا لازمی ہوتا ہے جب کہ لباس ڈھیلا پہنا جاتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کسی بھی معاشرے میں پولیس کا کردار نہایت ہی اہم ہوتا ہے، معاشرے میں موجود افراد کی جان و مال، جرائم کی روک تھام، معاشرتی برائیوں کا خاتمہ، قانون کا نفاذ اور امن و امان قائم رکھنے کی اہم ذمہ داری ان کی ہوتی ہے۔ ہم یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ پولیس کسی بھی معاشرے میں شہ رگ کی حثیت رکھتی ہے۔پولیس بڑے سے بڑے مجرم کو پکڑ کر سزا دلا سکتی ہے، دہشت گردی، قدرتی آفات، بچوں اور خواتین پر تشدد کی روک تھام اور معاشرے میں سرایت کرتی ہوئی منشیات کو جڑ سے ختم کر کے جنت کا نمونہ بنا سکتی ہے۔ہمارے معاشرے میں جو اس وقت سب سے بڑی برائی ہے وہ وطن عزیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی پالیسی میں صرف چین خطرہ ؟چند دن قبل امریکا کی جن عالمی امریکی پالیسی کا اعلان کیا گیا جس میں امریکا نے روس، مشرقِ، ایران کو امریکا کے لیے خطرہ نہیں بتایا لیکن چین نمبر ون خطر ہ قراقر دے لیکن ساتھ یہ اعلان کیا کہ امریکا چین سے تجارت کرتا رہے گا۔ نئی امریکی پالیسی کا خلاصہ یہ ہے کہ امریکہ اب دنیا کا چوہدری بننے سے دستبردار ہو رہا ہے چاہے ٹرمپ جنوب مشرقی ایشیا سے وسطی افریقہ اور مشرق وسطیٰ تک امن معاہدوں کا سہرا اپنے سر کیوں نہ باندھتے رہیں۔ اے ایف پی کے مطابق وینزویلا پر دباؤ بڑھانے کے لیے امریکہ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بحری بیڑے یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موسم سرما میں یوں تو سب ہی سوپ فائدہ بخش ہیں مگر ہم یہاں آج سبزیوں کے سوپ کے فوائد بتائیں گے جو صحت بخش کے ساتھ ساتھ نزلہ زکام میں بھی مفید ہے۔ہائیڈریشن: سبزی کا سوپ وٹامنز، معدنیات، اور اینٹی آکسائیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے اس لئے یہ جسم میں پانی کی ضرورت پوری کرتا ہے۔وزن میں کمی: کم کیلوریز اور زیادہ غذائیت کی وجہ سے پیٹ بھرے کا احساس دیتا ہے۔قوتِ مدافعت: بیماریوں، خاص طور پر نزلہ زکام اور فلو کے خلاف لڑنے میں مدد کرتا ہے۔آرام دہ: سردی میں جسم کو گرم رکھتا ہے۔شوگر کنٹرول: فائبر سے بھرپور سبزیاں جیسے پالک، گاجر، کدو خون میں شکر کو کنٹرول کرتی ہیں۔صحت مند انتخاب: زیتون کا تیل،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے وسطی زرعی علاقوں میں زمین مسلسل دھنسنے کے واقعات نے ملک کے اہم گندم اگانے والے علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔ خاص طور پر خشک سالی سے متاثرہ کونیا کے ہموار میدانوں میں یہ سنک ہولز اچانک نمودار ہو رہے ہیں، جس سے زرعی زمینیں اور مقامی انفراسٹرکچر شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ حالیہ سرکاری جائزے کے مطابق اب تک 684 بڑے سنک ہولز ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، جبکہ ڈرون تصاویر یہ واضح کرتی ہیں کہ زمین کے دھنسنے کی رفتار تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ماہرین اور حکام کے مطابق اس غیر معمولی مظہر کے پیچھے کئی عوامل ہیں، جن میں اہم یہ ہے کہ زمین کی اندرونی تہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن ڈی سی کے شہر سنوہومش میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، جہاں سڑکوں پر کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوگئے۔ شدید بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں، جس کے باعث متعدد خاندان اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور کشتیوں کے ذریعے گھروں میں پھنسے ہوئے خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن کے گورنر باب فرگوسن نے ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ یہ صرف ایک یا دو دن کا بحران نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدشاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف بے رحم آپریشن وقت کی ضرورت ہے ،دہشتگرد عوام کی جان ومال سے آگ وخون کی ہولی کھیل رہے ہیںاور ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچا رہے ہیں ،پوری قوم متحد ہے دہشتگردی کے خلاف حکومت اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ،ملک کی سلامتی کے دشمن کسی طور بھی ملک کے وفادار نہیں ہوسکتے ، سرکاری محکموں سے بدعنوانی کو ختم کرنے کیلئے بدعنوانی کی سز ا نوکری ختم ہونا چاہیے ،ملک کو بد عنوانی سے پاک کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ،حکومت عملی اقدامات وقانون سازی کرکے عوام کو کرپشن سے نجات دلائے ،مہنگائی کا جن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) محب قومی سماجی کونسل، اسلامی جمہوی اتحاد سندھ، شہداو غازی بانیان پاکستان یاد گار کمیٹی اور راجپوتانہ قاضی اتحاد کے ایک مشترکہ وفد نے تحریک پاکستان کے رہنما شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی کی 76ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے اسلامیہ کالج کے احاطے میں ان کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی فاتحہ کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی وفد میں زاہد حسین، اسلم غوری، سردار طارق یوسف، راؤ کامران، راؤ خورشید، عبد اکبیر خان اور ڈاکٹر کہکشان و دیگر شامل تھے جس کی قیادت اسلم خان فاروقی، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی، اقبال ٹائیگر اور راؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) پاکستان امن کونسل کے سربراہ طارق محمود مدنی نے کہا ہے کہ سیاسی مافیہ اور اشرافیہ ہٹ دھرمی سے باز نہیں آرہی ہے اور آئین و قانون کی مسلسل دھجیاں اڑا رہی ہے جس کی وجہ سے ملک میں ہر طرف بدامنی، بے چینی اور افراتفری کی صورت حال ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد نمازیوں سے ملاقات اور مرکزی امن سیکریٹریٹ شیر شاہ میں مختلف شخصیات سے گفتگو کرتے ہوئے کیا طارق مدنی نے کہا کہ ملکی معیشت کا بیڑا غرق ہوگیا ہے اور ملکی معیشت قرضوں کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے غربت، مہنگائی و بیروزگاری کا طوفان عروج پر ہے بھوک و مفلسی سے پریشان تعلیم...
اس کالم کو لکھتے ہوئے ایک اہم خبر سامنے آئی کہ سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کو چودہ سال قید با مشقت کی سزا سنائی جاچکی ہے۔ اب وہ جنرل کا اعزاز اپنے کاندھوں پر سجانے کے مستحق نہیں رہے۔ یہ حقیقت ہے کہ قصور وارکوئی ایک نہیں ہوتا اور اس تصویرکا دوسرا رخ کیا ہے؟ وہ بھی عیاں ہونا چاہیے۔ ان چہروں کو بھی کٹہرے میں ضرورکھڑا ہونا چاہیے۔ فیض حمید کو سزا پی ٹی آئی سے وابستہ لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہوگی مگر یہاں سوال پھر یہی ہے کہ آخر نو مئی کے واقعے کا ذمے دار اور ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ میرے آرکائیو فولڈر میں میرے تمام کالم موجود ہیں۔ ہم عمران خان کی...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں بین الاقوامی سال برائے امن و اعتماد 2025عالمی دن برائے غیرجانبداری اور ترکمانستان کی مستقل غیرجانبداری کے30سال مکمل ہونے پر منعقدہ اعلیٰ سطحی عالمی فورم سے خطاب کیا۔ اپنے اس خطاب میں انھوں نے اہم امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی، غربت اور عدم مساوات دنیا کے بڑے خطرات ہیں، انھوں نے خبردار کیا کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خطرہ بڑھ رہا ہے جس پر عالمی برادری افغان طالبان حکومت پر اپنی ذمے داریاں پوری کرنے کے لیے دباؤ ڈالے۔ وزیراعظم نے کہا پاکستان عالمی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے،پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان شہر میں خونی ڈمپر و ٹینکرز سے بڑھتی اموات ، ای چالان کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے و حکومتی نااہلی و بے حسی کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
نیروبی: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اہل کراچی کے مسائل حل نہ کیے تو شہر خاموش نہیں رہے گا، منعم ظفر کا19دسمبر کوشہر بھر میں دھرنوں کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر میں خونی ٹینکرز و ڈمپر اور ہیوی ٹریفک کے باعث شہریوں کی بڑھتی اموات، ای چالان کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے، حکومتی بے حسی، تباہ حال انفرااسٹرکچر، شہریوں کے حقوق کی پامالی کے خلاف نمائش چورنگی پر دھرنے کے شرکا سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ اگر اہل کراچی کے مسائل حل نہ کیے تو شہر خاموش نہیں رہے گا۔ حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں، شہری گھروں سے نکلیں گے اور اپنے مسائل حل کرائیں گے۔ ہم گلی گلی جائیں گے اور عوام کو اکٹھا کریں گے اور ظالمانہ نظام کے خلاف جمعہ19دسمبر کو شارع فیصل، شاہراہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)خیرپور ناتھن شاہ تعلقہ بار ایسوسی ایشن میں عوامی تحریک کی جانب سے 21 دسمبر کو لاڑکانہ میں ہونے والے‘‘سندھ کا وجود اور وسائل بچاؤ مارچ’’کے سلسلے میں وکلاء کو دعوتیں دی گئیں۔ اس موقع پر عوامی تحریک کے مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر، مرکزی لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ نجیب الرحمان مہیسر، عوامی تحریک کے رہنما مصطفی رحمان ابڑو اور سندھی شاگرد تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر اعتزاز گائنچو تعلقہ بار خیرپور ناتھن شاہ پہنچے اور وکلاء ایڈووکیٹ لعل شاہ، ایڈووکیٹ شاہ پسند لغاری، ایڈووکیٹ سلطان احمد آرائیں، ایڈووکیٹ فرحان علی سومرو، ایڈووکیٹ مظہر علی گاڈھی، ایڈووکیٹ غلام سرور گاڈھی، ایڈووکیٹ شیراز مشوری، ایڈووکیٹ منور علی لغاری سمیت دیگر وکلاء کو 21 دسمبر کو لاڑکانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-5 لاہور (نمائندہ جسارت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر چکے، آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے، یہ اضافی شرط نہیں عملی اقدام ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سول سرونٹس اور تمام پارلیمنٹرینز کے اثاثے 31 دسمبر کو ویب سائٹ پر آ جاتے ہیں۔ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے، اس حوالے سے قانون سازی کر چکے ہیں، یہ اضافی شرط نہیں عملی اقدام ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نوکریاں پیدا کرنا حکومت کا کام نہیں، یہ کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ نے واضح کیا ہے کہ حیدرآباد کی عوام پر ای چالان کا غیر منصفانہ بوجھ قبول نہیں یہ اصول حکومتوں اور اداروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عوام پر ظلم، ناانصافی اور غیرمنصفانہ بوجھ ڈالنا اللہ کے حکم کے خلاف ہیم شہر تباہ، نظام مفلوج مگر سزا عوام کیوں بھگتے؟ انجمن تاجران سندھ کے مرکزی و ضلعی رہنما وقار حمید میمن، عبدالسلام شیخ ،علی رضا آرائیں، ڈویژن صدر،صلاح الدین غوری، ساجد حسین سولنگی ،چیئرمین اظہر شیخ ،جنرل سیکرٹری امجد آرائیں ،سینئر نائب صدر تقی شیخ، نائب صدر محبوب ابڑو، نائب صدر، محمد علی راجپوت ،سعید الدین ودیگر نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد کے عوام پہلے ہی معاشی...
حیدر آباد، جئے سندھ محاذ کے احتجاجی مظاہرے کے باعث پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں جبکہ شاہراہ ریڈیو پاکستان کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-8-1 جسارت نیوز
وزیر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن الخدمت فائونڈیشن کے تحت بلاسود قرض فراہمی کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بحران سے نکل آیا ہے، ہمارے معاشی اشاریے بہتر ہو چکے ہیں۔نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ریگولیٹری اصلاحات کے اجرا کی تقریب میں شرکت پر خوشی ہے، اصلاحات کا مطالبہ عوام اور کاروباری طبقے کی گزشتہ کئی دہائیوں سے خواہش تھی۔وزیراعظم نے بتایا کہ کاروباری برادری، سرمایہ کار پیچیدہ قوانین اور غیر ضروری ضوابط سے پریشان تھے، حکومت سنبھالی تو پاکستانی معیشت نازک صورتحال سے دوچار تھی، ملک عملی طور پر مالی دیوالیہ پن کے دہانے پر کھڑا تھا۔انہوں نے بتایا کہ مہنگائی بے قابو تھی، پالیسی ریٹ معیشت کو مفلوج کرچکا تھا، ملک میں کاروباری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی۔تفتیشی حکام کے مطابق خودکش حملہ آوروں کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، ان خودکش حملہ آوروں نے پشاور میں چند دن تک قیام کیا تھا۔اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے قیام کے دوران شہر کے راستوں سے واقفیت حاصل کی۔تفتیشی حکام کے مطابق خودکش جیکٹس اور رہائش کی فراہمی میں خودکش بمباروں کی سہولت کاری کی گئی۔تفتیشی حکام کا بتانا ہے کہ ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے سے متعلق اب تک 150 سے زیادہ افراد سے تفتیش کی جا چکی ہے۔یہ بات بھی علم میں رہے کہ گزشتہ ماہ پشاور فیڈرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سپر فلو وائرس کی پاکستان میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق اسپتالوں میں روزانہ اوسطاً 2600 سے زاید مریض داخل ہو رہے ہیں، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے۔برطانوی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کوویڈ کے بعد اسپتالوں پر سب سے بڑا دباؤ ہے، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ نئی قسم زیادہ خطرناک نہیں لیکن اس کا پھیلاؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں موجود افغان شہریوں سے متعلق ایک تشویش ناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں تقریباً 2 ہزار افغان باشندوں کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ بات نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ تلسی گبارڈ نے بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ پڑتال کے سست اور غیر مؤثر عمل پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن الائیز ویلکم کے تحت مجموعی طور پر 18 ہزار افغان شہری امریکا میں داخل ہوئے، تاہم اس دوران مناسب اور جامع اسکریننگ نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ مرحلے میں آپریشن الائیز ویلکم...
اگر متاثرہ شخص 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کا ہو، تو پھر رضامندی کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ 16 سال سے زیادہ عمر کے نوجوانوں کو جنسی تعلق کے معاملے میں کچھ حد تک آزادی حاصل ہوگی، لیکن 18 سال سے کم عمر کے بچوں کی حفاظت کو انتہائی اہمیت دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات نے جنسی جرائم اور جسم فروشی کے حوالے سے سزاؤں میں اہم تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں۔ یہ اصلاحات بچوں کی حفاظت اور عوامی تحفظ کے لئے کی گئی ہیں۔ اماراتی نئے قوانین کے مطابق اگر کوئی بالغ شخص 18 سال سے کم عمر بچے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتا ہے، تو اسے کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-26 لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئین سے کھیلنے والے ہر جرنیل، سیاسی پنڈت اور بیوروکریٹ کو جنرل فیض کی طرح آئین سے بغاوت کے جرم میں کٹہرے میں لایا جائے، سیاسی، سماجی، اقتصادی استحکام اْسی وقت آئے گاجب عوام کو یقین ہوجائے کہ آئین، قانون سب کے لیے برابر ہے۔ کوئی بھی طبقہ آئین و قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ لاہور میں سیاسی، سماجی اور بزنس کمیونٹی کے ساتھ مختلف اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئین پاکستان ہی مضبوط عمرانی معاہدہ اور متفقہ قومی دستاویز ہے، آئین توڑنا، آئین معطل کرنا تو بغاوت ہے، اس لیے آئین کو بے اثر اور مخصوص افراد کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث نجی پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز و میڈیکل کلینکس و نجی اسپتالوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ایف بی آر کو ڈیٹا اینالسز کے دوران موصول ہونیوالے تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر کیا گیا ہے ملک میں ڈاکٹروں کا بڑے پیمانے پر مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود 73 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ڈاکٹرز کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ایف بی آرحکام کے مطابق تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ30 ہزار 243 ڈاکٹرز رجسٹرڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-23 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کے بجائے وفاقی کونسل کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں ، اسلام آباد کو بااختیار بلدیاتی نظام دیا جائے۔وفاقی کونسل کا شوشہ وفاقی دارالحکومت کے عوام کو ان کی آئینی اور جمہوری حق سے محروم کرنے کی کوشش ہے۔آئین پاکستان کا آرٹیکل 140-A واضح طور پر بااختیار اور منتخب بلدیاتی نظام کی ضمانت دیتا ہے، مگر وفاقی کونسل کے نام پر ایک غیر منتخب ڈھانچہ مسلط کرنا اس آئینی تقاضے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفتر جماعت اسلامی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر میڈیا سیل جماعت...
دنیا کے نقشے پر کبھی کبھی کچھ ملک ایسے لگتے ہیں جیسے جلتے ہوئے کوئلوں پر رکھے گئے پھول۔ آج کا وینیز ویلا بھی انھی ملکوں میں سے ایک ہے، ایک ایسا خطہ جو اپنے زخموں کے ساتھ دنیا کو پکار رہا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا۔ ہم ایک ایسے وقت میں جی رہے ہیں، جب ہماری آنکھیں ابھی تک غزہ کے ملبے سے اٹھتے دھویں اورآگ کو بھول نہیں سکی ہیں۔ وہاں کے بچوں کی چیخیں ہماری سماعت میں مسلسل گونجتی ہیں اور ہم ابھی تک ان معصوم چہروں پر جمی خاک کو صاف بھی نہیں کرپائے کہ دوسری طرف یوکرین کی جنگ ایک نئی بربادی کی کہانی لکھ رہی ہے اور اس سب کے بیچ وینیز ویلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-17 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے طلاق دینے کے 3 دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس کے تحت طلاق 90 دن مکمل ہونے سے قبل قانونی طور پر مؤثر نہیں ہوتی، اور اس نے مقررہ مدت کے اندر چیئرمین یونین کونسل کے روبرو رجوع بھی کر لیا تھا لہٰذا قانونی طور پر خاتون اس کی بیوی تھی اس لیے اس مدت کے دوران ازدواجی تعلقات کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت نے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد قرار دیا کہ ان حقائق سے خاتون نے بھی انکار نہیں کیا اس لیے قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251214-08-16 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ملک میں خدمت کی سیاست کوفروغ دیا۔ لاہور پریس کلب میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کراچی سے پشاور اور گلگت سے گوادر تک چپے چپے پر نوازشریف کے منصوبے ہیں۔ سازش کے ذریعے نوجوان نسل کوگمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے ذہن میں نوازشریف سے متعلق زہربھرا گیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ نوازشریف معمار پاکستان ہیں آج بھی ترقی کا سفر شہبازشریف اور مریم نواز اچھے انداز سے کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینئرصحافیوں کے درمیان موجودگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251214-08-15 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک وڈیو میں انہوں نے کہا کہ بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا کہ فیض حمید کو گرفتار کرنے اسے سزا دینے سے جسٹس نہیں ہوسکتا۔ پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، میں تو بڑے عرصے سے نام لیتا آیا ہوں۔گوجرانوالہ میں نوازشریف نے نام لیے تھے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے لوگ اسیٹج سے چھلانگیں مار کر دوڑ گئے تھے۔ اس قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے ریاست کو ڈبونے والے اس نہج تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-9 وادی تیراہ (مانیٹر نگ ڈ یسک )وادی تیراہ میں سہولیات کا فقدان،سیکورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا، وادی تیراہ میں ابتر صورتحال صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال ہے، 60 کلومیٹر تک انتظامیہ،پولیس، اسپتال اور اسکول موجود نہیں، حکومتی نااہلی کا فائدہ دہشتگرد و جرائم پیشہ اٹھا رہے ہیں۔ آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ نے کہا کہ فرنٹیئر کور کے پاس تقریبا 717 کلومیٹرکی پاک افغان سرحد موجود ہے جس میں برف پوش اور سنگلاخ پہاڑ بھی ہیں، باڑ لگا کرآزادانہ نقل و حرکت اور دراندازی کے خلاف رکاوٹ کھڑی کی گئی ہے، دواتوئی میں ایک تنگ راستہ ہے لیکن وہاں پر کوئی چیکنگ نہیں کی جا سکتی کیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-7 ایبٹ آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی ملزمہ ردا کی جانب سے مختلف ناموں سے بنائے گئے 16 جعلی اکاؤنٹس منظر عام پر آ گئے ہیں۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمہ ردا نے مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے 73 تولہ سونا جمع کروایا اور 2 کروڑ روپے سے زاید کا قرض حاصل کیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جن افراد کے ناموں پر یہ زیورات جمع کروائے گئے، ان میں 8 اکاؤنٹس مردوں جبکہ 7 اکاؤنٹس خواتین کے نام پر ہیں۔ مزید یہ بھی سامنے آیا ہے کہ مرکزی ملزمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-5 کولکتہ (مانیٹر نگ ڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی آمد کے موقع پر بدنظمی اور ناقص انتظامات کے باعث ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسی مختصر وقت، تقریباً دس منٹ کے لیے اسٹیڈیم میں موجود رہے، جس پر مداحوں میں مایوسی پھیل گئی۔ ایک شائق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ ایک انتہائی خراب انداز میں منعقد کیا گیا ایونٹ تھا، میسی کے اردگرد سیاسی رہنماؤں اور وزراء کا ہجوم تھا، جس کی وجہ سے عام شائقین انہیں دیکھ بھی نہ سکے۔ مداح کا کہنا تھا کہ میسی نے اپنی آمد پر نمائشی فٹبال بھی نہیں کھیلی جبکہ منتظمین کی جانب سے شاہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسان کی زندگی پر انسان کے مثالیے یا Ideal کا گہرا اثر ہوتا ہے۔ جیسا مثالیہ ہوتا ہے انسان بھی ویسا ہی ہوتا ہے۔ مثالیہ اعلیٰ ہوتا ہے تو انسان بھی اعلیٰ بن جاتا ہے۔ مثالیہ ادنیٰ ہوتا ہے تو انسان میں بھی چھوٹا پن درآتا ہے۔ مثالیہ سورج ہو تو انسان کم از کم چراغ ضرور بن جاتا ہے۔ مثالیہ تاریکی ہو تو انسان کا پورا کردار تاریکی میں ڈوب جاتا ہے۔ مثالیے کی اس اہمیت کو سلیم احمد نے اپنے ایک بے مثال شعر میں بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے۔اک پتنگے نے یہ اپنے رقصِ آخر میں کہاروشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیےانسانی تاریخ کا سب سے بڑا مثالیہ سب سے بڑا Ideal...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا ہمیشہ تہذیبوں کے ملاپ، ثقافتی تنوع اور مذہبی ہم آہنگی کی پہچان رہا ہے، مگر گزشتہ چند دہائیوں میں بھارت میں ہندوتوا نظریے کے بڑھتے ہوئے اثرات نے خطے کی اس تاریخی شناخت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ دلوں میں خوف اور آنکھوں میں بے یقینی کے سائے تب گہرے ہوتے ہیں جب کوئی سیاسی نظریہ ریاستی طاقت، عدالتی ڈھانچے، انتخابی سیاست اور سفارتی پالیسی کو اس طرح اپنے تابع کر لے کہ اقلیتیں خود کو غیرمحفوظ سمجھنے لگیں اور ہمسایہ ممالک کو بھی اپنی سلامتی کے بارے میں نئے خدشات گھیر لیں۔ یہی صورتحال آج کے بھارت میں دیکھنے کو مل رہی ہے جہاں ہندوتوا کا نظریہ صرف سیاسی مقاصد تک محدود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ایک لاوارث شہر بن چکا ہے۔ اس شہر کے بچے کبھی ڈمپر، کبھی ٹینکر اور کبھی ڈھکن نہ ہونے پر ماں باپ کے سامنے کھلے گٹر میں گر کر ابدی نیند سو رہے ہیں۔ 30 نومبر کو نیپا چورنگی کے قریب شاپنگ مال میں اپنے والدین کی ہمراہ شاپنگ کر کے گھر واپس جانے والا معصوم بچہ ابراہیم لمحوں میں کھلے گٹر میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ پندرہ گھنٹوں کی محنت اور مشقت کے بعد ایک کچرا چننے والے لڑکے نے آدھا کلومیٹر دور سیوریج لائن کے اندر سے معصوم بچے کی پھنسی لاش نکالی۔ معصوم بچے کی اس مظلومانہ موت نے پورے شہر کو ہی افسردہ کر دیا۔ معصوم بچے ابراہیم نے تو کے ایم سی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا میں دفاعی حکمت ِ عملی اور طاقت کے توازن پر حالیہ برسوں میں کئی عوامل نے اثر ڈالا ہے، مگر لندن کے معتبر جریدے اکانومسٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق بھارت کی جنگی ٹیکنالوجی کی صنعت نے ایک غیر معمولی رفتار سے ترقی دکھائی ہے۔ پاکستان کے ساتھ حالیہ چار روزہ فضائی و میزائل کشیدگی نے اس پورے منظرنامے کو غیر مبہم انداز میں سامنے رکھ دیا ہے اور واضح کر دیا ہے کہ خطے میں اب جنگ کا تصور صرف عسکری قوت نہیں بلکہ تکنیکی مہارت، صنعتی رفتار، ڈیجیٹل جنگی صلاحیت اور جدید تحقیق کے امتزاج سے جڑے گا۔ اکانومسٹ کی رپورٹ کا سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ بھارت کی دفاعی صنعت اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں کرپشن ہی سب سے اہم اور بڑا مسئلہ ہے، جو ریاستی اداروں، معیشت اور عوامی اعتماد، تینوں کو بیک وقت کھوکھلا کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب بھی پاکستان عالمی مالیاتی اداروں، بالخصوص آئی ایم ایف، کے پاس جاتا ہے تو قرض کے ساتھ ایسی شرائط بھی آتی ہیں جو محض مالی نظم و ضبط تک محدود نہیں ہوتیں بلکہ براہِ راست گورننس اور کرپشن کے نظامی ڈھانچے پر بات ہوتی ہے۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کا دوسرا جائزہ اور اس کے تحت تجویز کی گئی نئی شرائط دراصل اسی تلخ حقیقت کی عکاسی ہیں کہ پاکستان کی معاشی کمزوریوں کی جڑیں بدانتظامی اور کرپشن میں پیوست ہیں۔ آئی ایم ایف کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں قانون کی بالادستی، مساوات اور انصاف کے تصورات اس وقت شدید سوالات کی زد میں آ جاتے ہیں جب کسی طاقتور یا بااثر خاندان کا فرد ایک سنگین جرم میں ملوث ہو اور معاملہ چند قانونی موشگافیوں یا ’’صلح‘‘ کے نام پر ختم ہوتا دکھائی دے۔ جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو معصوم بچیوں کی ہلاکت کا حالیہ واقعہ بھی اسی تلخ حقیقت کی ایک کڑی بن کر سامنے آیا ہے، جس کا تحریری عدالتی حکم نامہ منظر ِ عام پر آنے کے بعد کئی تشویشناک سوالات جنم لے رہے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق دونوں جاں بحق بچیوں کے ورثا عدالت میں...
’’یار لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان غریب ملک ہے لیکن اس علاقے کو دیکھیں تو غربت دور دور تک نظر نہیں آتی۔‘‘ بیرون ملک سے آئے ایک مہمان نے ہمارے ساتھ ایک پوش علاقے میں سفر کرتے ہوئے کومنٹ کیا۔ ہم نے جواب دیا یہ علاقہ خوشحال ترین علاقوں کا نمایندہ ہے۔ ہر بڑے شہر میں ایسے چند علاقے موجود ہیں جہاں ملکی اشرافیہ کے مسائل صبح کرنا شام نہیں ہیں بلکہ کون سی نئی گاڑی ہو؟ اگلا نیا گھر کہاں اور کتنا بڑا؟ اگلا فارن ٹریول کہاں اور کب؟ بچوں کی شادی کس ڈیسٹی نیشن یعنی کسی مشہور سیاحتی مقام پر ہو؟ رئیل اسٹیٹ کی قیمتیں کب چڑھیں گی؟ اسٹاک ایکسچینج کب دوبارہ اوپر چڑھے گی؟ حکومت کا ڈالر...
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے انٹرویوز اور بھرتیوں میں فنی تعلیم کو لازمی قرار دیا جا سکتا ہے اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے کورسز بھی شرط بننے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پانچویں سالانہ گریجویشن تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہ کہ ادانشور کہتے ہیں 30 برسوں میں دنیا بہت تبدیل ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ لگتا ہے اگلے سال ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے انٹرویوز کے لیے اشتہار دیں گے اور اشتہار میں فنی تعلیم لازمی قرار ہوگی اور شاید آرٹیفیشل انٹیلیجنس کورس بھی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اس تبدیلی...
کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ویکسین کی لوکل پروڈکشن نہیں ہو رہی ہے تاہم پاک-بھارت جنگ کے بعد جب بھارت نے ویکسین کی فراہمی بند کر دی تو پاکستان نے اپنی ویکسین تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں حکومت اگر ویکسین نہیں خریدے گی تو صورتحال تشویشناک ہوگی اور مریض فٹ پاتھوں پر آجائیں گے۔ اگلے دو سالوں میں چائنہ و دیگر ممالک کی مدد سے ہم اپنی ویکسین بنانا شروع کر دینگے۔ ہم اپنی ویکسین ایکسپورٹ بھی کرینگے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کا مطلب مریض کا علاج نہیں...
بارسلونا سے میڈرڈ ریل کے سفر کے دوران مناظر کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک موبائل کی گھنٹی بجی۔ دوسری جانب ایک پاکستانی صحافی دوست تھا۔ حال احوال کے بعد اس نے بتایا کہ اس کا ایک قریبی رشتہ دار پرتگال میں مقیم ہے، جس نے ڈیڑھ سال قبل آرٹیکل 88 کے تحت عارضی رہائشی اجازت نامے کے لیے درخواست جمع کروائی تھی۔ اب اس کے بائیومیٹرکس ہونے ہیں، جس کے بعد اسے پرتگال کا عارضی رہائشی کارڈ مل جائے گا۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس کا پاسپورٹ کی معیاد ختم ہوچکی ہے اور جیسا کہ ہمارا سرکاری کلچر ہے، اس کے اثرات لزبن میں ہمارے سفارتی عملے پر نظر آتے ہیں، شایداسی لیے ایک...
پروفیسر خیال آفاقی کا ذکر ہو تو یوں لگتا ہے جیسے ایک ایسے مسافرکی بات ہو رہی ہو، جو عمر بھر الفاظ اور علم کے راستے پر چلتا رہا اورکہیں بھی تھکاوٹ نے اس کے قدم نہیں روکے۔ ان کا اصل نام پیرزادہ شیخ عقیل احمد ہے، مگر دنیا انھیں خیال آفاقی کے نام سے جانتی ہے، جیسے کوئی فنکار اپنے اصل چہرے سے زیادہ اپنے تخلیقی روپ میں پہچانا جائے۔ اسلامیہ گورنمنٹ کالج کراچی میں وہ برسوں اردو ادب کے استاد رہے۔کلاس روم سے نکلتے تو کتابوں کی دنیا میں داخل ہوجاتے اور جب وہاں سے لوٹتے تو نئے خیال، نئی نظم یا کسی نعت کے چراغ ان کے ہاتھ میں ہوتے۔ ریٹائر ہونے کے بعد بھی انھوں نے...
قیام پاکستان کی انتھک جدوجہد میں مسلم دانشوروں کا کردار ناقابل فراموش ہے،انھی میں ایک عظیم نام پیرالٰہی بخش رحمتہ اللہ کا بھی ہے۔ پیر الٰہی بخش 9 جولائی 1890 کو ضلع دادوکی تحصیل بھان سعید آباد میں واقع پیر جوگوٹھ میں ایک دینی روحانی شہرت یافتہ خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے خاندان کا نسب حضرت مخدوم سرور نوح ؒ کے پانچویں صاحبزادے مخدوم موسیٰ سے ملتا ہے، ان کے دادا پیرغلام حسین ایک روحانی شخصیت جن کے مرید کاٹھیا وار ریاست میں زیادہ تھے، صرف 9 برس کی عمر میں ان کے والد پیر نواز علی اس فانی دنیا سے رخصت فرما گئے، جس کے بعد وہ اپنے ماموں پیر لعل محمد کی سرپرستی میں آگئے۔ انھوں نے...
تاریخ کے کچھ زخم وقت کے ساتھ مندمل تو ہوجاتے ہیں لیکن ان کے گرد بُنے گئے افسانے آنے والی نسلوں کے ذہنوں پر وہ نقش چھوڑ جاتے ہیں جنھیں جھٹلانا ممکن نہیں ہو پاتا۔ سقوطِ ڈھاکا کا سانحہ بھی ایسا ہی باب ہے، مگر اس سے جڑا سب سے بڑا مغالطہ 93000 فوجیوں کے سرنڈرکا ہے۔ یہ وہ تعداد ہے جسے دہرا دہرا کر ایک پوری قوم پر نفسیاتی برتری قائم کی گئی، یہاں تک کہ پاکستان کے اندر بھی کئی حلقوں نے اسے بلا تحقیق قبول کر لیا، لیکن حقیقت کا آئینہ اس بڑے جھوٹ کوکبھی نہیں تھام سکا کیونکہ اعداد، دستاویزات اور آزاد عسکری تجزیے اس پروپیگنڈے کی بنیاد ہی کھوکھلی ثابت کرتے ہیں۔ آج ضرورت اس...
میرے ہاتھ میں جو کتاب ہے اس کا نام ہے ’’شاہ ولی اللہ اورینٹل کالج منصورہ‘‘ کتاب کے مصنف حکیم محمد الیاس خان منصوری ہیں۔ اس کی اشاعت الحمد پبلی کیشنز سے ہوئی ہے اور سرورق خالد مرزا کا تخلیق کردہ ہے۔ حکیم محمد الیاس خان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اسی کالج کے طالبعلم رہے اور ایک طویل عرصہ گزارنے کے بعد انھوں نے اپنے ہم جماعت دوستوں سے رابطہ کیا اور ان سب کے بارے میں معلومات حاصل کیں، اپنی اور اپنے ساتھیوں کی زندگیوں کے اوراق کو صفحہ قرطاس پر بکھیر دیا۔ یہ کام ان کے اپنے دوستوں اور ماحول سے محبت کے نتیجے میں عمل میں آیا۔ انھوں نے اپنے کالج میں ہونے والی...
ایک مرتبہ علامہ اقبال کے پاس ایک نوجوان آیا اور کہنے لگا: ’’اقبال صاحب! آپ نے شاعری میں مسلمانوں کو بہت جوش دلایا، پر خود تو سیاست میں عملی کردار نہیں نبھایا؟‘‘ اقبال مسکرائے اور فرمایا: ’’بیٹا! اگر خود ہتھیار اٹھاتا تو چند کو جگا پاتا، لیکن اگر میں شعور کو جگا دوں تو قوم خود بخود ہتھیار اٹھا لے گی۔‘‘ پھر فرمایا:’’قومیں نعروں سے نہیں کردار سے بنتی ہیں۔‘‘ علامہ اقبال کی شاعری نے عوام میں شعور جگایا اور قوم آزادی کی تحریک میں بڑھتی چلی گئی، یہ ایک ایسی راہ گزر تھی جو پرپیچ راستوں سے اٹی پڑی تھی، منزل دور نظر آتی تھی، کب ملے گی، کیسے ملے گی، ملے گی بھی یا نہیں؟ لیکن سب ایک...
دنیا بھر میں ریاستوں اور ممالک کا نظم و نسق چلانے کے لیے آئین بنائے جاتے ہیں لیکن پاکستان میں ایسا لگتا ہے کہ آئین بس ترامیم کے لیے بنایا گیا ہے، پاکستان کے آئینی سفر میں جو موڑ آئے ہیں اور محض ایک شخص یا چند افراد کی خاطر آئین کا حلیہ بگاڑنے کے واقعات پیش آئے ہیں، وہ شاید دنیا میں کہیں پیش نہیں آئے۔ امریکا جیسا ملک بھی اپنی دوسو سالہ تاریخ میں اب تک 27 ترامیم کرسکا ہے لیکن پاکستان اب تک صرف 78 برس میں امریکا کے برابرآگیا ہے اور 27 ویں ترامیم کے ذریعے 350 سے زیادہ شقیں تبدیل کردی گئی ہیں۔ اگلی ترمیم کے ذریعے کم از کم اس معاملے میں امریکا سے...
رعد سعد کو غزہ میں موجود حماس کی اعلیٰ عسکری قیادت کے چند باقی ماندہ ارکان میں شمار کیا جاتا ہے، اسی وجہ سے وہ اسرائیلی فوج کے لیے ایک بڑا ہدف سمجھے جاتے رہے ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ رعد سعد جنگ کے دوران متعدد بار اسرائیلی حملوں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوتے رہے تھے۔ اس لیے حالیہ ٹارگٹ حملہ مکمل انٹیلیجنس کے ساتھ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی فوج کے غزہ سٹی میں ایک فضائی حملے میں شہید ہونے والے حماس کمانڈر رعد سعد کا نام ایک بار پھر عالمی خبروں کی سرخیوں میں آگیا۔ رعد سعد کو حماس کی عسکری تنظیم القسام بریگیڈز کی اعلیٰ قیادت میں شمار کیا جاتا ہے اور تنظیم کا دوسرا بڑا کمانڈر...
انسانی جسم کی تشکیل کے دوران دل پہلے اور دماغ بعد میں وجود میں آتا ہے، یہ دونوں انسانی جسم کے بنیادی اعضاء ہیں، جسم کے دیگر اعضاء بھی اپنی اپنی جگہ اہمیت کے حامل ہیں مگر جب تک انسان کا دل اور دماغ ٹھیک سے اپنا کام سر انجام دیتے ہیں اُس کی سانسوں کی ڈور چلتی رہتی ہے۔ ایک توانا دل اور صحت مند دماغ کا امتزاج ہی انسان کی اندرونی اور بیرونی تازگی کا ضامن ہوتا ہے۔ انسانوں کے بارے میں عموماً یہ کہا جاتا ہے کہ جس کا دل مضبوط ہو، اُس کا دماغ مشکل سے ہی تھکتا ہے، اس کے برعکس نازک دل تھکن زدہ دماغ کی وجہ بنتا ہے۔ خالقِ انسانی نے اپنی پسندیدہ...
میری جرمنی میں مقیم بیٹی مرضیہ نے مجھے بتایا کہ لایعنی گفتگو یا غیر ضروری بحث کو جرمنی میں اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے، بیٹی کا کہنا تھا کہ ’’جرمنی کے لوگوں کی گفتگو آئیڈیاز اور دنیا کو تسخیرکرنے کی ہوتی ہے، اور اگر انھیں یہ گمان ہو جائے کہ گفتگو فضول ہے تو وہ اسے وقت کا ضیاع ہی سمجھتے ہیں‘‘ یہ بات مجھے دنیا میں ترقی کرنے والی اقوام کے تناظر میں بہت بھلی لگی۔ دوسری جانب جب ہم ترقی پذیر ممالک اور خاص طور پر پاکستانی عوام کے رجحان کو دیکھتے ہیں تو نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم اکثر لایعنی بحث میں پڑکر بے مقصدیت میں اپنے قیمتی وقت کو ضایع کر رہے...
اسلام ٹائمز: تل ابیب یونیورسٹی کے موشے دایان سینٹر اور القدس انسٹیٹیوٹ فار اسٹریٹیجی اینڈ سیکیورٹی سے وابستہ ترکی امور کے ماہر ایئتان کوہن یانرجاک کا کہنا ہے کہ شامی خانہ جنگی کے دوران اسلامی قوانین میں سرمایہ کاری اور انقرہ کی جانب سے مخالفین کی حمایت نے ایسی صورتِ حال پیدا کر دی ہے جس میں ترکی خود کو روس اور ایران کا متبادل سمجھنے لگا ہے۔ خصوصی رپورٹ: عبرانی زبان کے میڈیا ادارے نے ایک تجزیاتی مضمون میں شام میں ابو محمد الجولانی کے اقتدار میں آنے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر شائع ہونیوالے تجزیئے میں کہا ہے کہ شام اب بھی مکمل انہدام کے خطرے سے دوچار ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے عبرانی شعبے کے مطابق...
—فائل فوٹو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مخصوص سیاسی عناصر کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں نادرا حکام نے کہا ہے کہ مخصوص سیاسی عناصر لسانی بنیادوں پر امتیازی نوٹس کا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، جسے مسترد کرتے ہیں۔ حکام نے کہا کہ پاکستان بھر میں نادرا کے کسی بھی دفتر میں اس نوعیت کا کوئی نوٹس آویزاں نہیں کیا گیا۔نادرا حکام نے مزید کہا کہ اپنے قومی مینڈیٹ کے تحت تمام شہریوں کو بلا امتیاز خدمات فراہم کرتے ہیں۔حکام نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے حقائق کو دانستہ طور پر مسخ کر کے پیش کرنے کی کوشش کی گئی، مخصوص سیاسی عناصر کے پروپیگنڈے کا...
5 روز قبل گلیات کے علاقے سے مقامی افراد کی مدد سے پکڑا گیا تیندوا وائلڈ لائف حکام کے لیے امتحان بن گیا۔ تیندوے کو تا حال قدرتی ماحول میں واپس نہیں چھوڑا جا سکا ہے۔وائلڈ لائف حکام کے مطابق تیندوا بدستور بپھرا ہوا ہے، خونخوار ہونے کے باعث وہ کسی کو بھی کوئی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ایسی حالت میں تیندوے کو فوری جنگل میں چھوڑنا ممکن نہیں۔تیندوے کی چند دن مزید نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اسے سفاری پارک یا چڑیا گھر منتقل کرنے کا آپشن بھی زیرِ غور ہے۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق تیندوا مکمل تندرست ہے اور اسے گوشت سمیت مناسب خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہےکہ ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع اور اسٹریٹ کرائم پر پولیس اور صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ حق دو کراچی تحریک کا اگلا مرحلہ شروع کررہے ہیں، اب ظلم کے نظام کے خلاف شہر بھر میں دھرنے دیے جائیں گے،کراچی میں ٹریفک حادثات کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا گیا۔جس میںخطاب کرتے ہوئے منعم ظفرخان نے کہا کہ ارباب اختیار بتائیں کہ ہیوی ٹریفک حادثات پر کیوں خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت اور میئرکراچی کو اس کا جائز حق دینے کے لیے تیار نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت 17...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے ایک رہائشی علاقے میں گیس لائن پھٹنے سے ایک گھر کے پرخچے اڑ گئے اور زوردار دھماکے سے تباہی پھیل گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے نتیجے تین عمارتیں آگ کے شعلوں میں گھر گئیں، یہ واقعہ 11 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 30 منٹ پر کیلیفورنیا کے شہر ہیورڈ میں پیش آیا، جس میں کم از کم 6 افراد زخمی ہوئے۔اس ہول ناک واقعے کی فوٹیج سامنے واقع ایک گھر کے ڈور بیل کیمرے میں محفوظ ہوئی، جس میں عین خوف ناک لمحے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رہائشی گلی میں مرمت یا تعمیراتی کام جاری ہے، اور ایک کارکن...
اپنے بیان میں شفیع جان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ گورننس کے ساتھ ساتھ پارٹی بیانیہ بھی مؤثر انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل ادارے کا اندرونی معاملہ ہے۔ اپنے بیان میں شفیع جان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ گورننس کے ساتھ ساتھ پارٹی بیانیہ بھی مؤثر انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکرقومی اسمبلی مذاکرات کی بات تو کررہے ہیں لیکن محمود اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر اعلامیہ جاری نہیں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، ہر ادارے میں سزا و...
تسنیم نیوز ایجنسی کے علاقائی دفتر کے مطابق افغانستان میں روس کے تجارتی مرکز کے سربراہ رستم حبیبولین نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سرحدی راستوں کی بندش کے باعث افغان تاجروں کو ہمسایہ ممالک، بالخصوص روس، میں نئی منڈیاں تلاش کرنا پڑی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں روس کے تجارتی مرکز کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ طالبان اور روس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے بعد افغان زرعی مصنوعات، خصوصاً پھلوں اور سبزیوں کی روسی منڈیوں میں برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے علاقائی دفتر کے مطابق افغانستان میں روس کے تجارتی مرکز کے سربراہ رستم حبیبولین نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سرحدی راستوں کی بندش کے باعث افغان تاجروں کو ہمسایہ...
سٹی42: سنی تحری ککے مرکزی رہنما ثروت اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ مار کر بھتہ خوری میں ملوث دو گروہوں کے سرکردہ کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سنی تحریک کے سرکردہ کارکن الزام لگا رہے ہیں کہ پولیس نے ثروت اعجاز قادری وک بھی گرفتار کیا ہے لیکن پولیس کہہ رہی ہے کہ ثروت اعجاز قادری کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ ثروت اعجاز قادری حراست میں نہیں ہیں البتہ ان کے گھر سے ہسٹری شیٹر بھتہ خور پکڑے گئے ہیں۔۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ کراچی مین ناظم آباد کے علاقہ میں ثروت اعجاز قادری کے گھر سے بارہ سے زیادہ افراد کو گرفتار...
آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا نارتھ نے کہا کہ فتنہ الخوارج عدم استحکام کو فروغ اور منشیات کی سمگلنگ سے پیسہ وصول کرتےہیں، خیبر پختونخوا کی افغانستان کیساتھ 1224 کلومیٹر کی طویل سرحد موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وادی تیراہ میں سہولیات کا فقدان ،سکیورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا، وادی تیراہ میں ابتر صورتحال صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال ہے۔ آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا نارتھ نے کہا کہ فتنہ الخوارج عدم استحکام کو فروغ اور منشیات کی سمگلنگ سے پیسہ وصول کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کی افغانستان کیساتھ 1224 کلومیٹر کی طویل سرحد موجود ہے۔ آئی جی ایف سی نے کہا کہ فرنٹیئر کور کے پاس تقریباََ 717...
اسلام آباد کی عدالت نے گاڑی کی ٹکر سے اسکوٹی سوار 2 لڑکیوں ثمرین حسین اور تابندہ بتول کی ہلاکت کے مقدمے میں فریقین کی صلح کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے حکم نامے میں لکھا ہے کہ لڑکیوں کے ورثاء نے ملزم کو اللّٰہ کے نام پر معاف کیا ہے۔یاد رہے کہ کم سن ملزم فریقین کی صلح کے بعد پچھلے ہفتے رہا ہو چکا ہے، کیوں کہ ورثاء نے کہا تھا کہ انہیں ملزم کی رہائی پر کوئی اعتراض نہیں۔حادثہ پچھلے دنوں اس وقت پیش آیا تھا جب 18 سال سے کم عمر ملزم نے تیز رفتار لگژری گاڑی چلاتے ہوئے اسلام آباد میں پی ٹی وی چوک پر اسکوٹی کو ٹکر...
امریکی سیاست میں ایک بار پھر جیفری ایپسٹن جنسی اسکینڈل کا بھوت جاگ اٹھا ہے اور اس بار نشانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کی نگران کمیٹی کے ڈیموکریٹس نے ایپسٹن فائلز سے حاصل ہونے والی تصاویر اور ای میلز کا ایسا پیکج جاری کیا ہے جس نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ جاری کی گئی 19 تصاویر میں ایپسٹن کو امریکی اور عالمی اشرافیہ کے بیچ گھِرا دیکھا جا سکتا ہے، جن میں ڈونلڈ ٹرمپ، بل کلنٹن، اسٹیو بینن، بل گیٹس، رچرڈ برانسن سمیت کئی طاقتور نام شامل ہیں۔ ایوانِ نمائندگان کی نگران کمیٹی کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر جیری ایپسٹن کے بااثر سماجی نیٹ ورک کی تصدیق کرتی ہیں۔...