2025-04-24@01:06:23 GMT
تلاش کی گنتی: 202
«حیدرا باد موٹر وے»:
(نئی خبر)
اسرار خان : لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر دھند کی لپیٹ میں آ گئے ، موٹروے ایم 11 بند کردی گئی ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ صفر ہونے پر لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بند کردی گئی ۔ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں،متبادل راستوں پر گاڑیوں کی رفتار کم رکھیں،دوران ڈرائیونگ فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں،
وقاص احمد: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2، ایم 3 ، ایم 11ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بند کیا گیا ہے ۔موٹروے ایم 2 بھی لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ، اورموٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی موٹروےکومسافروں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں،دوران سفرگاڑیوں میں فوگ لائٹس کااستعمال کریں، مسائل کے حل کیلئے کاروباری برادری کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری ہے:گورنر سٹیٹ بینک