بھارتی اقدامات کے خلاف اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 April, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز)بھارتی اقدامات کے خلاف انڈین ایمبیسی کے خلاف مظاہرہ ،مظاہرین میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک ،مظاہرین ڈپلومیٹک انکلیو کا گیٹ کھلوا کر انڈین ایمبسی تک جانے میں کامیاب۔ اس موقع پر مظاہرین نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپہلگام واقعہ، واگلہ بارڈر پر روایتی پریڈ محدود کرنے کا فیصلہ پہلگام واقعہ، واگلہ بارڈر پر روایتی پریڈ محدود کرنے کا فیصلہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی،بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، شرجیل میمن پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی فورمز سے رجوع کرنے کا فیصلہ بھارت کی اوچھی حرکت، حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا اکاونٹ بلاک کر دیا عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی رہنماوں کو داہگل اور گورکھ پور ناکے پر روک دیا گیا شواہد کے بغیر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے،پہلگام میں سیاحوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ، سعد رفیق TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: کے خلاف

پڑھیں:

بھارت میں پراڈا کی لگژری کولہاپوری چپل؛ قیمت جان کر ہوش اُڑ جائیں

اٹلی کے مشہور لگژری فیشن برانڈ پراڈا نے کولہاپوری چپل کے ایک محدود ایڈیشن کا اعلان کیا ہے، جس کی قیمت سن کر ہر کسی کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ایک جوڑی چپل کی قیمت تقریباً 930 امریکی ڈالر (84 ہزار بھارتی روپے یا 2 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) ہوگی۔
یہ خصوصی کلیکشن کرناٹکا اور مہاراشٹرا کی انڈین لیدر ڈیویلپمنٹ کارپوریشنز کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کے بعد لانچ کیا جائے گا۔
پراڈا کے ہیڈ آف کارپوریٹ رسپانسبلیٹی، لورینزو برٹیلی نے کہا کہ کمپنی اس چپل کو بناتے وقت اصل کولہاپوری چپل سازوں کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی جدید تکنیک بھی شامل کرے گی۔
یہ محدود ایڈیشن فروری 2026 میں پراڈا کے دنیا بھر میں موجود 40 اسٹورز اور آن لائن پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگا۔
دستخط کے بعد کمپنی ان ریاستوں میں 2 ہزار جوڑیاں تیار کرے گی، جو بھارتی دستکاری اور اطالوی ٹیکنالوجی کا منفرد امتزاج پیش کریں گی۔

متعلقہ مضامین

  • بھارت میں پراڈا کی لگژری کولہاپوری چپل؛ قیمت جان کر ہوش اُڑ جائیں
  • نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56واں اجلاس: عدالتی اصلاحات اور جدید اقدامات پر زور
  • چوہدری اسلم کی بیوہ نے فلم ’دھریندر‘ کا جواب دینے کا ارادہ کرلیا
  •  13 برس میں 21 لاکھ بھارتیوں نے انڈین شہریت ترک کردی
  • اسلام آباد میں ایم ٹیگ ریڈرز کی تنصیب مکمل، خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے ہوں گے
  • اسلام آباد میں بلدیات کے متبادل نظام لانے کی تیاریاں، وفاقی کونسل کی تشکیل زیر غور
  • پی آئی اے اور کینیڈین ہائی کمیشن کا سرمایہ کاری و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • سکھر: لنڈا بازار کے دکاندار اپنے مسائل کے حل کے لیے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں
  • وفاقی آئینی عدالت کو وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل کرنے کا فیصلہ
  • لندن ہائی کورٹ سے عادل راجہ کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری