لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2025ء) کوآرڈینیٹر برائے وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی خواجہ رمیض حسن کی وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن سے لاہور میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ رمیض حسن نے کہا کہ ہمیں اپنے اوورسیز پاکستانیوں پر فخر ہے جو اپنے وطن سے دور رہ کر دیگر ثقافتوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہیں ل۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی معیشت کی بحالی کے لیے خصوصی کاوشیں ملکی ترقی میں اہم سنگِ میل ثابت ہوں گی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ ہم وطن سے دور رہ کر بھی وطن کی بہبود کے لیے ہر لمحہ کوشاں ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

شمالی کوریائی رہنما کی فوجیوں سے ملاقات

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما نے روسی فوج کے ساتھ سہولت کار بننے فوجیوں سے ملاقات کی۔
عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن نے یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں روسی فوج کے ساتھ سہولت کار بننے والے فوجیوں سے ملاقات کی۔ اعلیٰ حکام کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں ایک تقریب میں شمالی کوریائی رہنمانے وہیل چیئر پر زخمی فوجیوں کو گلے لگایا۔
سرکاری کورین سینٹرل نیوز ادارے میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق کم جونگ ان نے کورین پیپلز آرمی کے انجینئرز کی 528 ویں رجمنٹ کی واپسی پر ان کو ہیرو قرار دے کر ان کی تعریف کے پل باندھ دیے۔

محمد ایوب

متعلقہ مضامین

  • صدر مملکت سے گورنر پنجاب و دیگر سیاسی شخصیات کی ملاقات
  • شمالی کوریائی رہنما کی فوجیوں سے ملاقات
  • پرویزمشرف کی جلا وطنی و تنہائی اور فیض حمید کی سزائے قیدخوشی کا نہیں ، عبرت کا مقام ہے،خواجہ سعدرفیق
  • 2025 کون سے ہیں؟ پاکستانی ڈراموں کے بہترین گانے
  • فیض حمید بانی پی ٹی آئی منصوبے کے سربراہ تھے، مزید قانونی کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
  • زرداری نے گورنر پنجاب کو بلاول ہاؤس لاہور بلالیا
  • فیض حمید طاقت کے نشے میں اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے رہے، بلاول بھٹو
  • قوم برسوں فیض حمید صاحب اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی: وزیر دفاع
  • پاکستان عظیم ثقافتی ورثے کا امین ہے: سفیر پاکستان
  • پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کے لیے دیگر صوبوں اور اوورسیز پاکستانیوں سے تعاون طلب کر لیا