Islam Times:
2025-04-22@00:21:24 GMT

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''

اشاعت کی تاریخ: 20th, April 2025 GMT

سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سابق سینیٹر رہنماء جماعت اسلامی مشتاق احمد، اینکر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر امیر عباس، معروف صحافی و اینکر ہرمیت سنگھ، فرینڈز آف پاکستان کے رہنما بلال اسطل اور ڈاکٹر قندیل عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار'' کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی بقیة اللہ کنونشن کے دوسرے روز غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر "کربلائے عصر فلسطین سیمینار" کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سابق سینیٹر، رہنماء جماعت اسلامی مشتاق احمد، اینکر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر امیر عباس، معروف صحافی و اینکر ہرمیت سنگھ، فرینڈز آف پاکستان کے رہنما بلال اسطل اور ڈاکٹر قندیل عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ سیمینار کی میزبانی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی نے کی۔ مقررین نے غزہ اور فلسطین کی موجودہ صورتحال اور ہماری ذمہ داریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام کربلائے عصر فلسطین سیمینار کا اہتمام

پڑھیں:

وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں "بین المسالک بیداری کانفرنس" کا اہتمام

اسلام ٹائمز: مقررین نے ساتھ ہی وحدت امت کی اہمیت و افادیت پر زور دیا اور کہا کہ ملت کشمیر کو درپیش مسائل کا سدباب وحدت امت کے نتیجے میں ہی ممکن ہے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: جاوید عباس رضوی

وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں مرکزی قدیم جامع مسجد خانقاہ مرادیہ کریری میں ایک کانفرنس بعنوان "بین المسالک بیداری کانفرنس" کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس کی قیادت سجادہ نشین خانقاہ مرادیہ اور صدر متحدہ علماء کونسل کشمیر ابو الوقاص مفتی سید شریف الحق بخاری النقوی کر رہے تھے۔ کانفرنس میں مجلس علماء امامیہ کشمیر کے چیئرمین مولانا غلام رسول نوری، انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے ترجمان اعلٰی سید سلیم گیلانی، پروفیسر یاسین کرمانی، سید بشارت بخاری اور مختلف مکاتب فکر سے وابستہ علماء کرام اور دانشوروں نے شرکت کی۔ مقررین نے یک زبان ہو کر معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں، بے راہ رویوں اور منشیات کی وباء کے خلاف متحد ہو کر لڑنے کی ضرورت پر زور دیا۔ مقررین نے کہا کہ منشیات ایک ناسور ہے اور اس حوالے سے علماء کرام کو ایک مہم چلانی ہوگی، تاکہ معاشرے سے منشیات کی وباء سے نوجوانوں کو نجات دلائی جا سکے۔ مقررین نے ساتھ ہی وحدت امت کی اہمیت و افادیت پر زور دیا اور کہا کہ ملت کشمیر کو درپیش مسائل کا سدباب وحدت امت کے نتیجے میں ہی ممکن ہے۔ مقررین نے فلسطین کے مظلومین کے لئے خصوصی دعا کی اور کہا کہ کشمیری عوام فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ مقررین نے متحدہ علماء کونسل کشمیر اور اس ادارے کے سربراہ مفتی سید شریف الحق بخاری النقوی کی اس کاوش کو سراہا اور عہد کیا کہ کشمیر بھر میں ایسی بیداری کانفرنسز کا سلسلہ جاری رہے گا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

متعلقہ مضامین

  • استحکام پاکستان کانفرنس
  • وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں "بین المسالک بیداری کانفرنس" کا اہتمام
  • علامہ راجہ ناصر عباس ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب
  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں ''محفل مذاکرہ'' 
  • مجلس وحدت مسلمین کا نیا چیئرمین کون ہوگا ؟؟،ووٹنگ کا عمل شروع 
  • جمعیت علمائے پاکستان کے زیراہتمام مظلومین غزہ و فلسطین کی حمایت میں احتجاج
  • مجلس وحدت مسلمین کل بھی مظلومین پاراچنار کے ساتھ تھی اور آج بھی مظلومین کے ساتھ ہے، سید ناصر عباس شیرازی 
  • ایم ڈبلیو ایم کا مرکزی کنونشن، تعریفی شیلڈز کی تقسیم 
  • ایم ڈبلیو ایم کنونشن، قومی عزاداری کانفرنس