اسکول کا مقصد علاقے کے طلباء کو معیاری تعلیم کیساتھ ساتھ ہمہ جہت ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے، تاکہ یہ ادارہ لداخ میں تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کشمیر کے ضلع کرگل میں علماء کرام کی موجودگی میں نیو مطہری ماڈل پبلک اسکول کا افتتاح

اسلام ٹائمز۔ وادی کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں علماء کرام اور سیاسی لیڈروں کی موجودگی میں نیو مطہری ماڈل پبلک اسکول کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا، ایک پُروقار تقریب اسکول کے احاطے میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر معزز مہمانانِ گرامی، ماہرینِ تعلیم، والدین اور طلباء کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ تقریب میں امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل کے تمام ذیلی اداروں کے سربراہان، والدین، اور طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا آغاز چیف ایگزیکٹو کونسلر کے ہاتھوں اسکول کے رسمی افتتاح سے ہوا، جس کے بعد ربن کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ممبر آف پارلیمنٹ حنیفہ جان اور ٹرسٹ کے چیئرمین بھی حاضر رہے۔ اسکول کی پرنسپل محترمہ رضوانہ بتول نے خطبۂ استقبالیہ پیش کیا اور تمام مہمانان اور شرکاء کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا۔ مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی، کرگل کے وائس چیئرمین نے اسکول کے قیام میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے کلماتِ تشکر پیش کئے۔ پروگرام کا اختتام گارڈین کونسل امام خمینیؒ میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ کے چیئرمین شیخ محمد محقق کی دُعائیہ کلمات سے ہوا، جنہوں نے ادارے کی کامیابی اور طلباء کے روشن مستقبل کے لئے خصوصی دعا کی۔ نیو مطہری ماڈل پبلک اسکول کا مقصد علاقے کے طلباء کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ ہمہ جہت ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہے، تاکہ یہ ادارہ لداخ میں تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکے۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

سوزوکی کی نئی آلٹو 2025 ماڈل لانچ: جدید فیچرز اور قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سوزوکی موٹرز نے اپنی مقبول گاڑی “آلٹو” کا نیا 2025 ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جو جدید خصوصیات اور بہتر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ مارکیٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر نئی آلٹو کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور صارفین کی جانب سے مثبت ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق، سوزوکی نے فروری 2025 میں آلٹو کی قیمتوں میں اضافہ کیا، جس کی وجہ گاڑی میں شامل کیے گئے نئے اور بہتر فیچرز ہیں۔ ان اپڈیٹس میں ABS بریکنگ سسٹم، پاور ونڈوز، سیٹ بیلٹ الرٹ سسٹم، اور ISOFIX چائلڈ سیفٹی اینکرز شامل ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلیاں صارفین کو مزید محفوظ، آرام دہ اور جدید ڈرائیونگ کا تجربہ فراہم کریں گی۔

نئی آلٹو 2025 ماڈل کی نمایاں خصوصیات:
پچھلے دروازے پر ایمبلم کا نیا ڈیزائن

فرنٹ سیٹ پر سیٹ بیلٹ پری ٹینشنرز

سیٹ بیلٹ ریمائنڈر سسٹم

ISOFIX چائلڈ سیفٹی اینکرز

بیک ڈور گارنش

VXR MT اور VXR AGS ماڈلز میں اضافی فیچرز:
پاور ونڈوز (سامنے اور پیچھے)

پاور ونڈو سوئچ میں لائٹنگ

ڈرائیور ونڈو کے لیے سیفٹی پنچ گارڈ

آٹو اپ/ڈاؤن فنکشن برائے ڈرائیور ونڈو

ABS بریکنگ سسٹم

AGS ویریئنٹ میں خصوصی اضافہ:
سائیڈ ٹرن سگنل لائٹس

قیمتوں میں نیا اضافہ:
آلٹو VXR MT: پرانی قیمت 27,07,000 روپے → نئی قیمت 28,27,000 روپے (اضافہ: 1,20,000 روپے)

آلٹو VXR AGS: پرانی قیمت 28,94,000 روپے → نئی قیمت 29,89,000 روپے (اضافہ: 95,000 روپے)

آلٹو VXL AGS: پرانی قیمت 30,45,000 روپے → نئی قیمت 31,40,000 روپے (اضافہ: 95,000 روپے)

سوزوکی کا دعویٰ ہے کہ یہ تمام اپگریڈز گاڑی کی کارکردگی، آرام اور حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے کیے گئے ہیں تاکہ صارفین کو ایک جدید، محفوظ اور آرام دہ سواری کا تجربہ حاصل ہو۔
مزیدپڑھیں:خریداروں کیلئے خوشخبری ، سولرسسٹم، بیٹریاں اور یو پی ایس سستے ہوگئے

متعلقہ مضامین

  • ڈی ایچ اے اسلام آباد کی جانب سے پراپرٹی ایکسپو اور ڈیجیٹل نیلامی 2025 کا شاندار افتتاح
  • پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمر کو اہم ذمہ داریاں دے دیں
  • وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں "بین المسالک بیداری کانفرنس" کا اہتمام
  • سوزوکی کی نئی آلٹو 2025 ماڈل لانچ: جدید فیچرز اور قیمتوں میں نمایاں اضافہ
  • پی ٹی آئی دورمیں محکمہ صحت پنجاب میں 6 ارب 23 کروڑ کی مبینہ خوردبرد
  • کراچی میں ‘ایشیا کی سب سے بڑی’ مویشی منڈی کا افتتاح
  • آزاد کشمیر میں بارش سے موسم سرد
  • بابراعظم کی معروف ماڈل کو گھورنے کی ویڈیو وائرل
  • مقبوضہ وادی کشمیر میں طوفانی بارشیں، ژالہ باری سے فصلیں تباہ
  • پنجاب بھر میں وقت سے پہلے گرمیوں کی چھٹیوں کا امکان