Islam Times:
2025-04-22@09:30:02 GMT

علامہ شبیر حسن میثمی کا دورہ راجن پور

اشاعت کی تاریخ: 15th, April 2025 GMT

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بھاگ سر میں نئی تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح کیا، اپنے بیان میں انہوں نے فلسطین کے مظلومین، ملک میں بڑھتی مہنگائی بالخصوص گندم کے نرخوں میں شدید کمی اور کسان کو ان کا جائز حق نہ دیئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

علامہ شبیر حسن میثمی کا دورہ راجن پور، مختلف علاقوں میں مساجد و امام بارگاہوں کا افتتاح 

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی دورہ جنوبی پنجاب کے دوران راجن پور پہنچ گئے، راجن پور پہنچنے پر ایس یو سی پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی نے استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے راجن پور کی تحصیل روجھان میں جامع مسجد و مدرسہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا افتتاح کیا، اس موقع پر حاجی نذر علی خان سیلاتانی، شفیق حسین سیلاتانی، حبیب اللہ خان مزاری، ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل راجن پور ڈاکٹر غلام عباس حسینی، تحصیل صدر جام پور خرم عباس بھٹہ، ضلعی نائب صدر نعیم عباس جٹ، نائب صدر ضلع راجن پور علامہ احسن رضا جسکانی، پرنسپل جامعہ امام رضا علیہ السلام کشمور علامہ زوار حسین شریعتی، سہیل رضا، رفیق مہدی، رضوان علی ساجدی اور دیگر موجود تھے۔

اس کے بعد علامہ شبیر حسن میثمی اپنے وفد کے ہمراہ شہر عمر کوٹ روانہ ہوئے، جہاں مسجد و امام بارگاہ رضویہ کی جدید عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ اس موقع پر سید مجاہد حسین شاہ رضوی، سید امیر حسین شاہ رضوی، مولانا گلشیر احمد خان صادقی، مولانا شمشیر حیدر خان جسکانی اور دیگر اکابرین موجود تھے۔ علاوہ ازیں علامہ شبیر حسن میثمی نے بھاگ سر میں نئی تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے فلسطین کے مظلومین، ملک میں بڑھتی مہنگائی بالخصوص گندم کے نرخوں میں شدید کمی اور کسان کو ان کا جائز حق نہ دیئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور مسلمانوں کے باہمی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علامہ شبیر حسن میثمی کا دورہ راجن پور

پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ

وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 April, 2025 سب نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر انقرہ روانہ ہو گئے۔

دورے کے دوران وزیراعظم صدر اردوان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پاکستان اور ترکیہ دیرینہ اتحادی اور تزویراتی شراکت دار ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی عکاسی اعلیٰ سطحی تبادلوں کی روایت سے ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان اور ترکیہ نے اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل (HLSCC) کے قیام کے ذریعے قیادت کی سطح پر باقاعدہ تعاون کا نظام وضع کیا ہے۔

HLSCC کا ساتواں اجلاس 12-13 فروری 2025 کو اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کی تھی۔

وزیراعظم کا موجودہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط روابط کے تسلسل اور کثیر جہتی شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے عزم کا مظہر ہے۔

وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر اور مصر نے نئی تجویز پیش کردی جامشورو: مسافر وین پہاڑی سے گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق سپریم کورٹ: 9 مئی مقدمات میں صنم جاوید اور شیخ رشید کی بریت پر حکومت کو عدالت کا دو ٹوک پیغام اسلام آباد میں تاریخ رقم: 35 روز میں انڈر پاس کی تعمیر کا آغاز وزیراعظم کا ملک میں سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان پیپلز پارٹی کو منانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ تمام کینال بنانے کا فیصلہ واپس لیں، شازیہ مری TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ
  • شہباز شریف بلوچستان میں موٹر وے کا افتتاح ضرور کرینگے، بنے گی نہیں: مفتاح اسماعیل 
  • اسحاق ڈار کا دورہ کابل
  • ڈی ایچ اے اسلام آباد کی جانب سے پراپرٹی ایکسپو اور ڈیجیٹل نیلامی 2025 کا شاندار افتتاح
  • چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کی 10ویں سالگرہ پر تقریب، مقررین کا خطاب
  • ڈیرہ اسماعیل خان، علامہ رمضان توقیر کا تحصیل پہاڑ پور کا دورہ
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • احسن بھون اور عرفان صادق تارڑ نے پنجاب بار کونسل کے پہلے سہولت سینٹر کا افتتاح کر دیا
  • کراچی میں ‘ایشیا کی سب سے بڑی’ مویشی منڈی کا افتتاح